Noman Qureshi 🇵🇰 Profile Banner
Noman Qureshi 🇵🇰 Profile
Noman Qureshi 🇵🇰

@NQSays

20,401
Followers
20,477
Following
5,676
Media
166,161
Statuses

Pakistan First | SM activist |

Pakistan
Joined September 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
5 years
Anywhere in the world, when anyone in this world suffers in pain, then we too feel the pain of his wounds and our own heart also becomes heavy and our eyes weep....! #WeArePeacefulNation 🇵🇰
44
63
301
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
2 years
@hinaparvezbutt تحریک انصاف سے لاکھ اختلاف خان صاحب سے لاکھ شکوے شکایت مگر، مولانا طارق جمیل صاحب نے اگر سیاست پر بات کر بھی دی تو یہ ان کا جمہوری حق ہے، عزت دینے والی ذات اللہ کی ہے اور اللہ پاک نے جو عزت مولانا طارق جمیل صاحب کو دی اسے کوئی کم نہیں کرسکتا۔❤
Tweet media one
54
241
2K
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
5 years
انڈین مجھے کہتے ہیں کہ پاکستان کا سب سےبڑا اداکار فواد خان ہندوستان آتا ہے کمانے کے لیے اور یہ اوقات ہے تمہارے اداکاروں کی اس وقت میں فخر سے کہتا ہوں پاکستان کا سب سے بڑا اداکار ہمارا شان شاہد ہے اور تمہارا بالی وڈ اس کے جوتے کی خاک کے برابر بھی نہیں۔ @mshaanshahid 🎬💚🇵🇰
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
104
170
2K
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
5 years
Rs.100 😝
Tweet media one
775
144
1K
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
3 years
عمران خان کا بہترین سپاہی شاہ محمود قریشی صاحب اپنے دوست اپنے بھائی اپنے لیڈر کی طرح دبنگ نڈربہادر انسان کپتان نے اسرائیل کو نہ تسلیم کرنے کی بات پوری دنیا کو بتائی شاہ صاحب نے میڈیا کی بولتی بند کردی ماضی کا کوئی حکمران دکھا دو جس نے اتنی جرّت دکھائی ہو.🇵🇰🇵🇸❤️ @SMQureshiPTI
Tweet media one
12
221
1K
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
5 months
ہر محب وطن غیرت مند پاکستانی اپنی افواج اپنے ملک کے ساتھ ہے❤ #IStandWithShoaibAlhtar
Tweet media one
13
159
1K
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
7 months
امریکہ اسرائیل کی منجی ٹھوکنے والا دبنگ فوجی افسر😍 #ISI_Zindabad
Tweet media one
882
118
987
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
1 year
ٹکر کا آرمی چیف۔💖
Tweet media one
457
132
741
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
3 years
ایک غیرت مند بھائی اپنی بغیرت بہن کے لیے شلوار خریدتے ہوئے۔😝 #قلمکار
Tweet media one
Tweet media two
48
169
714
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
5 years
سلام ہے پاکستان کے اس عظیم فنکار کو جس نے پیسے کے لیے خود کو بیچا نہیں جو بھی کام کیا اپنے ملک میں کیا اپنے لوگوں کے لیے کیا، ہمارے اور فنکار جو بھارت جاکر ذلیل ہوکر آتے ہیں انہیں سیکھنا چاہیے اور سمجھنا چاہیے کہ فنکار ملک کی عزت ہوتا ہے اسے چند پیسوں کے لیے بیچنا نہیں چاہیے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
34
111
612
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
1 year
سپہ سالار اللہ پاک آپ کی مدد فرمائے آپ کے صبر آپ کے حوصلے کو سلام.❤ #PakArmyZindabad @OfficialDGISPR
Tweet media one
169
87
290
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
3 years
گوگل پر بیکار فنکار سرچ کرو تو ایسے لوگ سامنے آتے ہیں.😅
Tweet media one
56
54
557
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
1 year
شاہ جی نہ صرف پاک افواج بلکہ تمام اسلامی ممالک کی افواج کی کمان کرینگے ان شاءاللہ افواج اسلام زندہ باد ❤
Tweet media one
689
65
490
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
2 years
حافظ قرآن لیفٹننٹ جنرل آصم منیر۔❤
Tweet media one
125
39
551
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
1 year
عشق اگر اپنی مستی میں آجائے تو سر نیزے پر اور قرآن لبوں پر آجاتا ہے حافظ سید عاصم منیر شاہ۔❤
Tweet media one
425
71
501
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
3 years
جس نے بطور برگیڈیئر برطانیہ کے رائیل وار کالج کا کورس یہ کہہ کر مسترد کردیا کہ انگریز کون ہوتا ہے مجھے جنگ سکھانے والا، ملک کا دفاع اپنی مٹی کی فہم سے آتا ہے اور یہ فہم میرے پاس ہے۔ 💚غازی جنرل حمید گل رح❤ #پاک_فوج_ذندہ_باد
Tweet media one
20
83
483
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
7 months
کبھی کہتی ہیں فوج کا سیاست میں کیا کام فوج سیاست سے دور رہے کبھی کہتی ہیں آرمی چیف انتخابات لڑیں عجیب چول ہیں یہ زومبن۔😝
Tweet media one
184
124
521
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
8 days
شاہد آفریدی اصلی اور نسلی غیرت مند پٹھان فخر پاکستان ہے❤️🇵🇰 آفریدی پلے بوائے نہیں آفریدی نشہ نہیں کرتا آفریدی بیٹیوں کو اللّٰہ ہی رحمت مانتا ہے آفریدی اپنی فاؤنڈیشن سے خلق خدا کی خدمت کرتا ہے آفریدی دین و تبلیغ سے جڑا ہوا ہے مگر اسلامی ٹچ نہیں لگاتا آفریدی کھرا سچا اچھا انسان ہے
Tweet media one
23
177
491
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
2 years
زندہ جو پاک دھرتی ہے اسکے پیچھے یہ وردی ہے
Tweet media one
99
94
430
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
6 months
جب تک ایک بھی غیرت مند دلیر محب وطن پاکستانی زندہ ہے تب تک جنرل پرویز مشرف زندہ ہے۔ I am Praveez Musharraf ❤
Tweet media one
147
97
437
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
1 year
نعرہ تکبیر ❤ اللہ اکبر❤ پاکستان زندہ باد ❤
Tweet media one
173
110
372
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
8 months
قوم کا اعتماد سپہ سالار حافظ سید عاصم منیر شاہ صاحب❤
Tweet media one
93
95
388
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
3 months
جب دہشتگردوں نے پولیس ٹریننگ سکول پر حملہ کیا اور پولیس کیڈٹس کو یرغمال بنایا تب SSG کمانڈوز نے پولیس کیڈٹس کی جان بچائی اور کیپٹن روح اللّٰہ ایک خودکش بمبار سے اس لئے جالپٹے تاکہ پولیس اہلکاروں کی جان بچ جائے اور اپنی جان انہوں نے قربان کردی تھی۔❤️🇵🇰
Tweet media one
117
104
391
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
4 years
سوجائیں پیارے پاکستانیوں حقیقت ٹی وی والا جاگ رہا ہے، حقیقت ٹی وی دونوں طرف سے تیار ہے چاہے بھارت سے حملہ ہو یا پر تیسری جنگ عظیم۔💪✌😝
Tweet media one
45
45
322
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
5 years
پاکستان رینجرز پنجاب۔💪❤🇵🇰
Tweet media one
21
52
317
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
8 months
قوم کا اعتماد صرف سپہ سالار حافظ سید عاصم منیر شاہ صاحب۔❤
Tweet media one
127
64
301
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
5 years
اس کو LOC پار بھیج دو میری طرف سے اجازت ہے۔😝
Tweet media one
18
55
273
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
6 months
فخر پاکستان شان افواج پاکستان SSG کمانڈو سابق صدر و سپہ سالار جنرل سید پرویز مشرف صاحب نے سکھایا سیاست سیاستدان سیاسی جماعت و ذاتی مفاد ہر چیز کو سائڈ پر رکھ کر سب سے پہلے پاکستان کو ترجیح دینا اور پاکستان اسکی سلامتی سے بڑھ اور کچھ نہیں. سب سے پہلے پاکستان❤
Tweet media one
62
81
268
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
3 months
ہمارا چاند 🌙 حافظ قرآن سید عاصم منیر شاہ 😍❤️🇵🇰
Tweet media one
191
44
277
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
5 months
سید بادشاہ ❤
Tweet media one
146
61
253
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
1 year
مسکراتے رہا کریں یہ صدقہ بھی ہے اور میرے نبی پاک #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ کی سنت مبارک بھی ہے۔😍❤😊 #Youm_E_Takreem
Tweet media one
143
44
216
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
1 year
یہ ملک سیاستدانوں کے بغیر بھی قائم رہ سکتا ہے چل سکتا ہے مگر یہ ملک افواج کے بغیر آزاد نہیں رہ سکتا۔ملک ہے تو سیاست ہے سیاستدان ہیں اور ملک تب تک آزاد ہے جب تک ایک مظبوط افواج ہے حکومتیں آتی جاتی رہیں گی ملک اور ایک مظبوط افواج دوبارہ نہیں ملتی ناشکری نہ کرو قوم بنو کارکن نہیں۔
Tweet media one
155
74
223
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
6 months
جنرل پرویزمشرف صاحب نے علیحدگی و شدت پسندوں اور بھارت کو ہمیشہ جوتے کی نوک پر رکھا کسی کی جرآت نہیں ہوتی تھی کوئی ریاست پاکستان کو للکارے یہی وجہ ہے مشرف صاحب دنیا میں نہ ہوکر بھی قوم کے دلوں میں ہیں کیانی صیب دنیا میں ہوکر بھی نا ہونے کہ برابر ہیں پرویزمشرف زندہ باد ❤
Tweet media one
Tweet media two
79
58
232
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
6 months
اصلی غیرت مند بہادر محب وطن #بلوچ ❤
Tweet media one
51
93
229
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
5 years
کیا پتہ نواز شریف جس طیارے میں بیٹھ کر ملک سے جانے والے ہیں وہ طیارہ تباہ ہوجائے موت تو موت ہوتی ہے کہیں بھی آجاتی ہے۔🤔
29
21
196
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
11 months
عمر بھر تجھ پہ خدا اپنی عنایت رکھے تیری جرات تیری عظمت کو سلامت رکھے آمین❤ #سپہ_سالار #PakArmy_OurPride #PakistanZindabad
Tweet media one
Tweet media two
169
64
196
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
4 years
جو سبق انسان اپنی غلطیوں سے سیکھتا ہے وہ سبق دنیا کا کوئی تعلیمی ادارہ بھی اسے سکھا نہیں سکتا.
3
10
209
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
10 months
پاکستان نے ہمیشہ فوجی دور حکومت میں ہی ترقی کی ہے قوم خوشحال ہوئی ہے آج کی تباہ حال معیشت کا حل یہی ہے سپہ سالار ملک کی کمان سنبھال لیں اور سب کا کڑا احتساب کریں پھر صدارتی نظام میں انتخابات کروائیں تاکہ عوام اسے صدر منتخب کرے جو اہل ہو اور اپنی دور حکومت کا خود جواب دہ #COAS
Tweet media one
229
54
188
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
1 year
سویڈن کی اشیاء کا بائکاٹ کریں اور لعنت بھیجیں ان گستاخوں پر اور اپنی اشیاء کا معیار بہتر کریں میڈ ان پاکستان کو ترجیح دیں۔🙏 #BoycottSwedishBrands
11
153
166
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
1 year
آل رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ہیں سید ہاشمی قریشی ہیں، ان کا ساتھ دیں ان کے خلاف جاکر آپ اپنا نقصان خود کرینگے، ان شاءاللہ چیف ملک و قوم کو اس اندھیرے سے نکالیں گے۔❤ #قوم_کا_اعتماد_سپہ_سالار
Tweet media one
328
43
185
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
5 years
ڈالرز کی قیمت 2000 روپے بھی ہوگئی اور مجھے بھوکا بھی رہنا پڑا عید پرانے کپڑوں میں بھی منانی پڑی کتنے ہی مشکل حالات ہوں جائے، میں اس مشکل وقت میں اپنے کپتان وزیراعظم عمران خان صاحب کا ساتھ نہیں چھوڑوگا آزمائشیں ہر قوم پر آتی اور ہر آزمائش کے بعد کامیابی ہے۔✌❤🇵🇰 @ImranKhanPTI
12
38
183
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
1 year
میجر جنرل فیصل نصیر سر سمیت تمام فوجی افسران و جوان اپنے ملک و قوم کی خاطر ہر محاذ پر وطن دشمنوں کا ڈٹ کر مقابلہ کررہے ہیں، ہمیں اپنے افسروں و جوانوں پر فخر ہے جو ملک و قوم کیلئے دن رات ایک کرکے ملک و قوم کی حفاظت کرتے ہیں قربانیاں دیتے ہیں.💚 ایک قوم ایک منزل ہم سب کا پاکستان
Tweet media one
211
55
159
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
5 years
پنجاب پولیس کی وردی ایک بار پھر بدلی جارہی ہیں، کیا وردی ہی تبدیل ہوتی رہے گی یا پولیس اور عوام کی بہتری کے لیے پولیس کے اندر سے کالی بھیڑیں کیوں تبدیل نہیں کی جارہی، اور وردی تبدیل کرنے میں کیا پیسہ نہیں لگتا یا یہ کام فری میں ہوتا ہیں۔؟😐 @UsmanAKBuzdar
29
45
183
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
1 year
بحیثیت پاکستانی میں یہ اعلان کرتا ہوں کہ ہر طرح کے حالات میں میں اپنی افواج کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہوں۔اور کسی بھی سیاسی چیلے کے پھیلائے شر کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے میں اپنی فوج کی حمایت جاری رکھوں گا بالکل ایسے ہی جیسے پاک فوج کسی بھی دشمن کی پرواہ کئے بغیر سامنے ڈٹ کر کھڑی رہتی ہے
@lmrankhanISP1
عمران خان
1 year
بحیثیت پاکستانی میں یہ اعلان کرتا ہوں کہ ہر طرح کے حالات میں میں اپنی افواج کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہوں۔اور کسی بھی سیاسی چیلے کے پھیلائے شر کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے میں اپنی فوج کی حمایت جاری رکھوں گا بالکل ایسے ہی جیسے پاک فوج کسی بھی دشمن کی پرواہ کئے بغیر سامنے ڈٹ کر کھڑی رہتی ہے
Tweet media one
Tweet media two
149
64
189
108
47
156
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
11 months
ون مین آرمی۔❤ #DG_ISI
Tweet media one
123
52
161
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
1 year
پختون ہماری آن بان شان ہیں پاکستان کا فخر ہیں ہر میدان میں ہر محاظ پر پشتونوں نے اس ملک و قوم کی خدمت کی ہے نام روشن کیا ہے بیشک یہ ایک مجاہد قوم ہے غیرت مند مہمان نواز محبت کرنے والے پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی ہیں.💖🇵🇰
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
16
54
178
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
11 months
صرف فوج نہیں بلکہ پاکستانی قوم کے سپہ سالار حافظ سید عاصم منیر شاہ صاحب۔❤
Tweet media one
113
44
162
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
1 year
سب سے پہلے پاکستان ❤🇵🇰
Tweet media one
@Maj_Marwat
ضرار خان مروت 🇵🇰
1 year
put the most beautiful picture which you have saved in your phone gallery..
Tweet media one
89
49
189
62
27
161
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
3 months
سپہ سالار حافظ سید عاصم منیر شاہ ❤️🇵🇰
Tweet media one
133
29
164
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
5 years
لڑکیاں 4 followers کے ساتھ بھی 400likes حاصل کر لیتی ہیں اور بیچارے لڑکے 14.1k followers لے کر بھی صرف 40 likes حاصل کر پاتے ہیں، کیا یہ کھلا تضاد نہیں۔؟😂😂😂
18
22
139
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
1 year
انڈیا اور اسکے 71 71 کرنے والے خنزیروں یاد رکھنا 27 فروری والا پھینٹا.😊 #PakArmy_OurPride 💖
Tweet media one
72
52
142
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
6 months
ڈاکٹر فضا خان نے بھارتی سپانسر پیڈ مارچ کو چند سیکنٹو میں مٹی میں ملا دیا ویل ڈن فضا❤👏 @DrFiza_khan
43
68
151
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
8 months
میری سرحد پہ پہرا ہے ایمان کا میرے شہروں پہ سایہ ہے قرآن کا میرا ایک ایک سپاہی ہے خیبر شکن پاک افواج زندہ باد ❤
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
55
42
154
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
1 year
امریکی افواج اپنے سول عوام کسانوں کے ساتھ مل کر کاشت کاری کرتی ہے اور امریکہ میں یا دنیا میں کسی بھی ملک کو اس بات سے کوئی مسئلہ کوئی تکلیف نہیں لیکن پاکستان میں اس کام کو لیکر کچھ نامی گرامی حرامی زومبیز جھتے جنکی نہ ماں نیک نہ باپ ایک ان جھتوں کی تشریف میں بہت آگ لگی ہوئی ہے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
99
78
135
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
5 years
@SDIYYY Hello
0
0
143
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
9 months
ماشااللہ سر جی😍💚
Tweet media one
79
32
148
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
5 years
مولانا طارق جمیل صاحب نے بیگم کلثوم نواز کے لئے بھی دعا کی تھی اور اب بھی نواز شریف کی طبیعت کا پوچھنے ہسپتال گئے ان کی طبیعت کے لئے بھی دعا کی، مگر جاہل پٹواریوں نے اپنی اوقات دکھاتے ہوئے مولانا صاحب کے ساتھ بد سلوکی کی جس پر اتنا کہوں گا انسان کے روپ میں حیوان پٹواری۔
6
42
139
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
1 year
سلطان صلاح الدین ایوبی فرماتے ہیں اگر کسی قوم کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا ہو تو اس کی عوام اور افواج کے بیچ نفرت کے بیج بو دو وہ قوم خود ہی تباہ ہوجائے گی. ہمارے وطن کے محافظوں پر دشمن کے کتے ہی بھونک سکتے ہیں محب وطن پاکستانی شہری نہیں، پاک افواج زندہ باد❤
Tweet media one
76
58
128
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
6 months
یہ صرف ایک پاکستانی نہیں بلکہ ہر پاکستانی کی آواز ہے، 9مئی کو کوئی معافی نہیں✔
115
45
149
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
10 months
اپنی جان تو سبھی کو پیاری ہوتی ہے انہیں وطن جان سے بڑھ کر پیارا ہوتا ہے #UsamaLashariShaheed ❤💐🇵🇰 #ISI #PakArmy #PakistanZindabad
Tweet media one
Tweet media two
31
53
132
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
5 months
سپہ سالار ❤
Tweet media one
13
27
146
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
9 months
ایجنسیوں نے دھمکی دی تھی کے خبردار اگر گھر جاکر انگریزی لباس پہنا یا قومی لباس استری کرکے پہنا یا شیو کی یا کالا کولا لگایا تو نتائج اچھے نہیں ہونگے، ہم نے جو ظلم کیا ہے وہ عوام کو نظر آنا چاہیے پتہ چلے دنیا کو۔😂😂😂
Tweet media one
65
48
146
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
1 year
اچھے وقت میں خود کو ظاہری فوج کا خیر خواہ دکھانا فوج کے آگے پیچھے دم ہلانا اپنی وفاداری حب الوطنی دکھانا نہ صرف فوج کو بلکہ پوری دنیا کی توجہ اس طرف کرنا پھر برے وقت میں فوج کے خلاف ہوجانا اور دنیا کو یہ دکھانا کہ فوج کے چاہنے والے فوج سے خوش نہیں یہی تو منافقت ہے منافقین ہیں🖑
Tweet media one
68
46
120
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
4 months
ایک سال بعد ان شاءاللہ جنرل فیصل نصیر صاحب DG ISI ہونگے اور ملک دشمنوں کی مزید چیخیں ہونگی۔😍
Tweet media one
126
30
144
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
2 years
اللہ کی مدد آپ کے ساتھ ہو قرآن آپ کی رہنمائی فرمائے اور کامیابیاں آپ کا نصیب ہوں آمین۔💖 #COAS
Tweet media one
18
17
130
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
5 years
انڈین آرمی بڑی تعداد میں آرٹلری اور دیگر جنگی سامان LOC کی جانب بھیج رہا ہے مقبوضہ کشمیر سے کسی بھی کشمیری کو کشمیر سے باہر جانے کی اجازت نہیں، بھارت کے ہاتھ سے کشمیر نکلنے والا ہے یہ بات اب بھارت بھی سمجھ گیا ہے کچھ زوردار ہونے کو ہے۔ اللہ پاک مسلمانوں کی مدد فرمائیں۔ آمین
15
22
123
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
11 months
اس زمیں کی مٹی میں خون ہے شہیدوں کا ارضِ پاک مرکز ہے قوم کی امیدوں کا یہ زمیں مقدس ہے ماں کے پیار کی صورت اس چمن میں تم سب ہو برگ و بار کی صورت دیکھنا گنوانا مت، دولتِ یقیں لوگو یہ وطن امانت ہے اور تم امیں لوگو شہداء پاک وطن کو سلام❤ پاکستان پائندہ باد❤
Tweet media one
120
60
128
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
1 year
کوئی ثبوت نہیں کوئی سچائی نہیں صرف اپنی سیاست چمکانے کیلئے عام کارکنان کو ذلیل و خوار کروا دیا آدھے سے زیادہ نوجوان ہیں جن کا مستقبل تباہ ہوچکا ہے ظل شاہ اس دنیا میں نہیں پھر 9مئی شہداء و افواج پر حملے یہ کیسی سیاست ہے جس میں سیاست نہیں صرف تصادم ہے 1/2 #پی_ٹی_آئی_کے_جھوٹ
23
89
120
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
5 years
آج میرے والد عبدلواحید قریشی کو ہم سے بچھڑے ایک سال ہوگیا ہے ان کی آج برسی ہے میرے والد صاحب اور ان تمام لوگوں کے لئے جو اب اس دنیا میں نہیں ہیں ان کی مغفرت کے لئے ایک بار دعا کردیں، اللہ پاک ہم سب کو ہدایت دے ہم سب کے گناہوں کو معاف فرمائیں آمین۔
40
12
116
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
5 years
@SDIYYY Follow back 100% ✌🤗 @SSargul09 👈🙏😊
0
0
120
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
1 year
یااللہ ارشد شریف شہید کے قاتل اور سانحہ 9مئی کے ماسٹر مائنڈ کو پاک وطن میں فتنہ فساد اسے نقصان پہنچانے والے کو دنیا و آخرت میں ذلیل و رسوا کردے آمین۔🙏
Tweet media one
Tweet media two
48
38
117
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
1 year
میں اپنے وطن اسکے محافظوں کا نعرہ لگاتا ہوں، پاک فوج زندہ باد❤ پاکستان زندہ باد ❤ اس کے بعد بہت سے حرامیوں کو آگ لگے گی اور وہ کمنٹ میں آکر بکواس شروع کریں گے اور اپنے حرامی ہونے کا خود ثبوت دینگے.😊 #PakArmy_OurPride
Tweet media one
52
37
116
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
5 years
سنی دیول بھی کرتارپور کی افتتاحی تقریب میں پاکستان آئے گے اور اپنے ساتھ وہ ہینڈ پمپ بھی لائیں گے جو سالوں پہلے وہ غدر فلم میں اکھاڑ کر لے گئے تھے۔😝 مودی کی لعنتی شکل پر ایک اور چپیڑ۔😂
6
25
128
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
1 year
میں نے بطور ایک کارکن PTI کو 2020 میں چھوڑ دیا تھا اور پھر PTI گورنمنٹ بزدار و دیگر پر تنقید برائے اصلاحات کرتا رہا تھا یوں سمجھ لیں دلبرداشتہ تھا کیونکہ کوئی سنتا ہی نہیں تھا خیر مجھ سمیت کئی لوگ اس وقت بھی کہتے تھے PTI کا مقابل�� PTI سے ہوگا اور PTI کو نقصان PTI پہنچائے گی 1/2
Tweet media one
Tweet media two
29
22
127
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
5 years
مجھے چھپکلیاں مارنے میں بہت مزا آتا ہے آج بھی 2 ماری 37 مار چکا ہوں 100 کرونگا۔✌😁
35
2
112
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
1 year
بڑے سے بڑا لشکر بڑی سے بڑی فوج اپنی کمان کے بغیر کچھ نہیں کرسکتی، فوج کی کمان کو ختم کردو پوری فوج رل جاتی ہے کیونکہ حکمت عملی اور فیصلے کرنا کمان کا کام ہے، تبھی دشمن کا ٹارگٹ اعلی افسران رہے ہیں اور پروپیگنڈہ یہ کہ فوجی جوان ہمارے بھائی ہیں ہمیں مسئلہ تو افسران سے ہے، 1/2
Tweet media one
243
39
120
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
10 months
ہمایوں دلاور وہ دلیر ترین پاکستانی جج ہے جس نے امریکہ اور اسرائیل کی 27 سالہ سرمایہ کاری کو ڈبو دیا۔ #HumayunDilawarOurHero
Tweet media one
64
30
122
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
3 months
ملک و قوم اگر جسم ہے تو افواج پاکستان اسکی روح ہے۔❤️🇵🇰 پاکستان سیکیورٹی فورسز زندہ باد پاکستان پائندہ باد @OfficialDGISPR
Tweet media one
153
27
139
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
1 year
زومبیز نے بڑے پلان کے ساتھ حملہ کیا تھا پہلے ویڈیوز رکارڈ کروائیں جس میں خود یہ پرامن رہنے کی ہدایات دے رہے تھے اور اس وڈیو سوٹ کے بعد انتشار شروع کیا اور اپنے ہی لوگوں کو سوٹ بوٹ پہناکر یہ ظاہر کروانا چاہا یہ ایجنسی کے لوگ ہیں، جھوٹوں پر خدا کی لعنت بے شمار ذلت تمہارا مقدر ہے🖑
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
34
60
102
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
11 months
❤پاک افواج کی اہمیت❤ دجالی کارٹون سم سن نے ہر ممالک کی پیشن گوئیاں کیں کیونکہ سب پلانٹڈ ہوتی ہیں تو لوگوں کو لگتا ہے سچ ہے اور لوگ گمراہ ہوتے ہیں، لیکن سم سن کارٹون کی ایک بھی پیشن گوئی پاکستان کے بارے میں سچ ثابت نہیں ہوئی کیونکہ پاک افواج کفار کو کامیاب ہونے نہیں دیتی۔❤
Tweet media one
149
37
125
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
10 months
دور حاضر کے امت مسلمہ کے دو عظیم بہادر مسلمان ایک صدر طیب اردگان دوسرے سپہ سالار حافظ سید عاصم منیر شاہ صاحب۔😍💚
Tweet media one
53
28
125
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
5 years
جسٹس آصف سعید کھوتا صاحب ایک بات یاد رکھنا ایک دن آپ نے ریٹائرڈ ہو جانا ہے اور پاکستانی عوام نے آپ کو نواز شریف سے زیادہ ذلیل کرنا ہے آپ دنیا کے کسی بھی کونے میں چلے جائیں موت ایک دن آنی ہے اللہ کی عدالت میں فیصلہ ہونا ہے بغض میں آپ نے جو فیصلے کیے ہیں اللہ کا عذاب آئے تم پر۔
6
25
121
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
5 years
@SherAlipti @P_Musharraf مشرف صاحب کے پاس تمام اختیارات تھے آپ فوج کے جنرل بھی تھے ڈی جی آئی ایس آئی صدر پاکستان اور ایس ایس جی کمانڈو بھی، اس لئے مشرف صاحب نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا تھا خاص بھارت کو اس کی اوقات دکھا دی تھی۔👊❤🇵🇰
11
3
130
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
5 years
اپنی فلموں میں پاکستان کو گالیاں دینے والا سنی دیول آج پاکستان میں آنکھیں نم کیے شرمندہ بیٹھا ہے۔😊 پاکستان امن محبت پسند ملک ہے اور ہمیں اس پاک وطن کا شہری ہونے پر فخر ہے۔❤🇵🇰
4
17
115
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
5 years
معذرت کے ساتھ 🙏😑 انڈیا نے کہا حافظ سعید دہشگرد ہیں اور ہم نے مان لیا اور انکی جماعت کو قلادم قرار دے کر پابندی لگادی، اور دوسری جانب PTM سرے عام دہشگردی کر رہی ہے ملک اور فوج پر حملے کر رہی ہے بلاول اور مریم دہشتگردوں کی حمایت کرتے ہیں مگر حکومت خاموش ہے۔؟😐 @ImranKhanPTI
4
26
109
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
3 years
نہ میں شیعہ نہ میں سنی نہ بھریلوی نہ دیووبندی میں الله رسول قرآن دین محمّد ص پر ایمان لانے والا ایک مسلمان ہوں اہلبیت اور صحابہ کرام کے نقشے قدم پر زندگی جینا میرے لئے رہنمائی ہے دین محبّت یعنی دین محمّد ص میرا دین مجھے محبّت یکجہتی امن انسانیت کا حکم دیتا ہے. #Muslim ❤️
Tweet media one
8
24
121
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
1 year
میں خاں صاب کی 2013 سے پہلے کی ویڈیوز دیکھ رہا تھا جس میں یہ فوجی قیادت کے خلاف زہر اگلتے دکھائی دیتے ہیں پھر 2018 کے بعد یہ فوجی قیادت کیلئے شہد اگل رہے تھے پھر موجودہ انکی حالت تو پوری دنیا دیکھ ہی رہی ہے انکی منافقت نے ثابت کیا یہ ایک خودکش حملہ آور کی طرح سیاست کرتے ہیں 1/2
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
76
31
109
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
1 year
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ظل شاہ کے گھر آمد۔ظل شاہ کی والدہ، بچوں اور دیگر اہل خانہ سے ملاقات۔آئی جی پنجاب نے ظل شاہ کی والدہ کی خیریت دریافت کی، آئی جی پنجاب پولیس بہت ہی زبردست انسانیت دوست ملک و قوم سے محبت کرنے والے ایک بہادر افسر ہیں. @OfficialDPRPP ❤👏👍😍
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
58
27
112
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
10 months
ماں کی گود سے مٹی کی گود تک لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ ❤ شہداء پاک وطن کو سلام🇵🇰
Tweet media one
Tweet media two
23
27
113
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
1 year
خاں صاب چھوڑیں سیاست کو آپ جائیں #Titanic کا پتہ لگائیں یہ کیسے ڈوبا کس نے سازش کی آپ تاریخ دان بھی ہو آپ کو جانا چاہیے پتہ لگانے کیلئے۔😁👍 @ImranKhanPTI
Tweet media one
85
33
103
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
5 months
سپہ سالار ❤
Tweet media one
45
23
116
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
1 year
صحافیوں کا کام بھی صحافت ہے نہ کہ دلا گیری ٹاوٹ گیری لفافہ پرستی نفرت اور سب سے بڑی لعنت جس پر خدا نے فرمائی جھوٹی خبریں انتشار نفرت فتنہ فساد۔😁 گیلے تیتر😂
@ImranRiazKhan
Imran Khan
1 year
وہی فوج کا اصل کام ہے۔ باقی سب چھوڑ دینا چاہیئے۔
Tweet media one
2K
8K
33K
42
33
100
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
5 years
میری NAB سے گذارش ہے حمزہ ککڑی کو جب گرفتار کرلیا جائے تو اس کو سزا کے طور پر مرغا بنا کر انڈا دینے پر مجبور کیا جائے، جب تک انڈا نہ دے اس کی تشریف لال ٹماٹر کی جائے مار مار کے۔✌😁
9
19
102
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
5 years
پاکستان کرکٹ ٹیم کو welcome کرنا ہے 1 الخالق ٹینک مل سکتا ہے مجھے۔؟🙄😑🙁😢😭 @OfficialDGISPR
20
8
101
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
1 year
ملک و قوم اگر جسم ہے تو افواج اس کی روح ہے جسم سے روح نکل جائے تو جسم بے جان ہوجاتا ہے اسے گد نوچ کھاتے ہیں بغیر روح کے جسم مٹی کا ڈھیر ہے سلطان صلاح الدین ایوبی فرماتے ہیں کسی بھی قوم کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا ہو تو اسکی عوام کو فوج کے خلاف کھڑا کردو وہ قوم خود تباہ ہوجائے گی.
Tweet media one
24
41
91
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
1 year
کراچی کے حالات ایک وقت ایسے ہوگئے تھے کہ دنیا کے خطرناک ترین شہروں میں اس شہر کا نام ٹاپ 5 میں شامل تھا، آپریشن ضرب عضب اور آپریشن ردالفساد میں پاکستان رینجرز سندھ نے جواں مردی سے جہاد لڑا شہادتیں دیں اور امن بحال کیا آج کراچی ٹاپ 5 سے 75ویں نمبر پر ہے۔ #DiyaJalaiRakhna
103
25
98
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
4 years
وزیراعظم پاکستان کا بڑا اعلان آرمی چیف اور انٹیلیجنس کو ہدایت جاری جس دن نیوکلیئر میزائل چلائے اس پر #حقیقت_ٹی_وی والے کو ساتھ باندھ کر چلائیں، اگر جنگ ناں بھی ہو تب بھی جب میزائل کا تجربہ کریں تو حقیقت ٹی وی والے کو ساتھ اڑانا ہے میزائل کے۔✌😁 #Haqeeqat_TV #HayeeMazyyy
20
11
103
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
3 years
بہت ہی اچھے اور زبردست خوش اخلاق محبت کرنے والے انسان جناب کرنل افتخار حیدر نقوی صاحب سر اللہ پاک آپ کو اچھی صحت والی لمبی عمر عزت اور ہر مقصد میں کامیابی عطاء فرمائے شاد رہیں آباد رہیں آمین۔😊❤🌟🇵🇰 #قلمکار #60K @Iftikhar_hyder
Tweet media one
12
17
112
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
7 months
آج مشکلات ہیں کل آسانیاں ہونگی عرب جب تباہی کے دہانے پر ہوگا ترکئے جب اپنا وجود کھو رہا ہوگا خوارج و ہند کا جب انجام قریب ہوگا تب یہی افواج یہی جرنیل یہی قوم اٹھے گی امام مہدی ع کی قیادت میں اللہ کی مدد سے اور ہند و خوارج کا سر کچلے گی امت مسلمہ کو بچائے گی پرچم اسلام لہرائے گی❤
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
104
27
114
@NQSays
Noman Qureshi 🇵🇰
6 months
کراچی سے وزیرستان تک وطن پاک میں امن قائم کیا اور جنرل راحیل شریف صاحب کی قابلیت کو دنیا نے مانا انہوں نے پاکستان کا نام روشن گیا مسلمان افواج کی سربراہی کی پاکستان میں جمہوریت کو ترجیح دی اور دوسری طرف ایک دو ٹکے سیاہ ستدان انکے بارے میں بکواس کررہا ہے جاہل راحیل شریف❤👍
Tweet media one
78
15
116