Huda kHan NiaZi😍(804)
6 months
السلام عليكم ورحمۃ اللہ
صبح بخیر
اے ربِ ذُوالجَلال وَالاِکرَام! ھماری مدد فرما کہ ہم تیرا ذِکر کریں, تیرا شُکر کریں, تیری بہترین عبادت کریں.
تُو ھمیں اپنی محبت عطا فرما اور ھمیں ویسا بنا دے، جیسا تُو اپنے پیاروں کو دیکھنا چاہتا ھے۔
#زھرا
#صدف_کے_موتی