پی ٹی آئی کے سب امیدوار ٹکٹ ملنے والے امیدواروں کے حق میں دستبردار ہو گے۔ اب پی ٹی آئی کو الیکشن میں کوئی نہیں ہرا سکتا
سب عمران خان کے نظریے کا ساتھ دیں گے۔
#ImranKhanPTI
الیکشن 2024 میں آپ کس پارٹی کو ووٹ دیں گے؟ 🗳️ اپنے رائے کا اظہارضرور کریں🇵🇰✨
!پوسٹ کو ریٹویٹ کر دیں تاکہ بہت سے لوگ اپنی رائے دے سکیں۔شکریہ
#GeneralElection