Ali Hassan Profile Banner
Ali Hassan Profile
Ali Hassan

@Ahassan_5

5,473
Followers
3,854
Following
1,448
Media
4,402
Statuses

Joined March 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Ahassan_5
Ali Hassan
1 year
سیالکوٹی رنگباز اپنے ٹاؤٹس کو مرضی کے سوالات کے جواب دینے کے لئے کھڑا تھا پھر اوورسیز پاکستانی آؤٹ آف سلیبس آگیا اور اس نے اوقات بتا دی #ImranKhanOurRedLine #PTIRally #London #آئین_بچاؤ_ملک_بچاؤ
15
286
510
@Ahassan_5
Ali Hassan
4 months
@iFireMonkey Good icon series should only be actuale people.
6
0
269
@Ahassan_5
Ali Hassan
3 months
@MarioNawfal Trump next president of America
2
6
245
@Ahassan_5
Ali Hassan
1 year
جان میری جان آئے گا عمران خان پشاور سے بڑا قافلہ زمان پارک پہنچ گیا تحریک انصاف کے کارکنوں کا جشن #BOLNews #BreakingNews #ImranKhan #PTI #ImranKhanForPakistan #imrankhanrally #آئین_بچاؤ_ملک_بچاؤ #StandWith_HaqeeqatTV
2
62
175
@Ahassan_5
Ali Hassan
1 year
شدید بارش کے باوجود عمران خان کا وکلاء سے خطاب #ShahMehmoodQureshi #viralvideo #عمران_ہی_تحریک_انصاف_ہے
3
43
161
@Ahassan_5
Ali Hassan
11 months
کرک: پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان جلسہ گاہ کے باہر موجود اور عمران خان کے حق میں نعرے لگا رہے ہیں #PTIKarakJalsa
2
56
139
@Ahassan_5
Ali Hassan
10 months
ڈی ٹائپ سمندری روڈ پر احتجاج کے دوران پولیس کا لاٹھی چارج اور خواتین اساتذہ کے ساتھ بدتمیزی سکول کے بچوں نے اپنے اساتذہ کا بدلہ لے لیا پولیس بھاگنے پر مجبور ہو گئ
2
72
121
@Ahassan_5
Ali Hassan
4 months
@saqibbashir156 یہ بالکل بات ٹھیک کی ہے ایڈوکیٹ جنرل اسلام اباد جہانگیر جدون نے جرمانہ بالکل اپنی جیب سے ادا کرنا چاہیے
0
4
118
@Ahassan_5
Ali Hassan
11 months
بریکنگ نیوز چیف کورٹ گلگت بلتستان دو رکنی بینچ نے الیکشن کمشنر کی جانب سے ضمنی انتخابات حلقہ 1 استور کے نتائج روکنے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا
1
23
107
@Ahassan_5
Ali Hassan
4 months
@iFireMonkey We need a new boba Fett style 🤯
10
0
109
@Ahassan_5
Ali Hassan
4 months
@DiscussingFilm Yeah this ain't don't make this a trend 💯
1
3
97
@Ahassan_5
Ali Hassan
10 months
1992
0
35
94
@Ahassan_5
Ali Hassan
11 months
شادی کی تقریب میں عمران خان کے حق میں نعرے لگائے گئے
1
16
79
@Ahassan_5
Ali Hassan
11 months
تیار ہو جاؤ خواجہ آصف والدہ عثمان ڈار
Tweet media one
0
13
80
@Ahassan_5
Ali Hassan
1 year
اس لمحے نے علی امین گنڈاپور کو قید کے دوران کی ساری تکالیف بھلا دی ہونگی #مافیا_نہیں_پاکستان_بچاو @AliAminKhanPTI #AliAminGandapur
Tweet media one
0
57
67
@Ahassan_5
Ali Hassan
4 months
@saqibbashir156 اج تو جج صاحب بہت دبنگ موڈ میں لگ رہے ہیں لگتا ہے اج ہی فیصلہ کر کہ اٹھیں گے
0
9
78
@Ahassan_5
Ali Hassan
3 months
@HYPEX I need battle pass leake
7
0
81
@Ahassan_5
Ali Hassan
11 months
مظفرآباد:عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں کی گرفتاریوں اور پولیس ایکشن کے بعد مظاہرین اور پولیس آمنے سامنے آ گئے
1
23
68
@Ahassan_5
Ali Hassan
4 months
@ShiinaBR @Wensoing First animal Collab to sell 0 skin's
13
0
71
@Ahassan_5
Ali Hassan
11 months
ہمارے لیڈر کو عدالت میں ایک چھوٹے سے پنجرے میں لایا گیا جو انسانی حقوق کی سراسر خلاف ورزی ہے۔ شیر افضل مروت
2
17
71
@Ahassan_5
Ali Hassan
11 months
پشاور ہائیکورٹ نے عرفان سلیم کی رہائی کا حکم دے دیا
0
18
67
@Ahassan_5
Ali Hassan
10 months
انڈیا کی سر زمین پر ان کو شکشت دی عمران خان
0
16
69
@Ahassan_5
Ali Hassan
3 months
@IranObserver0 Ok iran is going for it's well-done 💯
6
1
65
@Ahassan_5
Ali Hassan
10 months
پاکستان تحریک انصاف سابقہ صوبائی وزیر عارف احمدزئی کے رہائشگاہ پر ورکرز کنونشن میں عوام کی بڑی تعداد موجود
0
23
63
@Ahassan_5
Ali Hassan
11 months
ایک اعلی شخصیت نے عمران خان صاحب سے ملنے کے بعد بتایا ہے کہ سپریٹینڈنٹ جیل کے کمرے میں عمران خان نے چھ 7 مرتبہ سر پیچھے کر کے قہقہ لگایا اور کہا میں ان سے ٹوٹ نہیں رہا یہ مجھ سے چڑ رہے ہیں
2
12
56
@Ahassan_5
Ali Hassan
10 months
حقیقی صنف آہن
Tweet media one
0
9
62
@Ahassan_5
Ali Hassan
11 months
عرفان سلیم کو چیف جسٹس محمد ابراھیم کے احکامات پر پشاور ہائیکورٹ پہنچا دیا گیا ۔
1
12
62
@Ahassan_5
Ali Hassan
11 months
پاکستان تحریک انصاف کا کراچی انصاف ہائوس پر محفل میلادِ مصطفیٰ ﷺکا انعقاد.
0
10
59
@Ahassan_5
Ali Hassan
10 months
احتجاج کرنے والے طلباء کو منتشر کرنے کے لئے پولیس کی ہوائی فائرنگ اور لاٹھی چارج متعدد طلباء زخمی
4
38
63
@Ahassan_5
Ali Hassan
11 months
عمران خان کا چہرہ نورانی ہو گیا ہے، وہ 4 بار قرآن شریف ختم کر چکے ہیں، مکمل فٹ اور صحتمند ہیں، علیمہ خان کی گفتگو۔۔!!
3
13
60
@Ahassan_5
Ali Hassan
11 months
کرک جلسہ گاہ کہ راستے کہ مناظر پولیس نے کارکنوں کو پکڑنا شروع کر دیا
2
29
55
@Ahassan_5
Ali Hassan
10 months
پاکستان تحریک انصاف کا پشاور میں فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی
0
18
63
@Ahassan_5
Ali Hassan
3 months
@NaeemPanjuthaa عمران خان کے اشارے کے بغیر پاکستان کی سیاست کی شطرنج پر چال چلی ہی نہیں جا سکتی اس کھیل کا بادشاہ عمران خان ہے فواد چوہدری
2
2
61
@Ahassan_5
Ali Hassan
11 months
میرے غیرت گوارہ نہیں کررہی تھی اگر میں موقع پر افنان اللہ کو جواب نہیں دیتا تو ۔ لوگوں نے کہنا تھا کہ شیر افضل کتنا بڑا بے غیرت ہے وہ عمران خان کو گالیاں دے رہا ہے اور یہ سن رہا ہے۔۔۔ شیر افضل مروت
1
20
55
@Ahassan_5
Ali Hassan
11 months
پاکستان مسلم لیگ ن کے جلسے میں عمران خان کے نعرے۔
0
22
54
@Ahassan_5
Ali Hassan
4 months
@HYPEX Wow im definitely not gonna do this suck
0
1
61
@Ahassan_5
Ali Hassan
11 months
عمران خان کی’برتھ ڈے‘منانے رات کے بارہ بجے اڈیالہ جیل کے باہر ،خان کی زندگی کیلئے دعائیں..
2
9
54
@Ahassan_5
Ali Hassan
10 months
صدر پی ٹی آئی باجوڑ و سابق ایم این اے گل ظفر خان رہائی کہ بعد باجوڑ پہنچ گئے
0
14
53
@Ahassan_5
Ali Hassan
11 months
کل کرک میں پی ٹی آئی کارکنوں کے سروں میں ڈنڈے مار رہے تھے ان کو گرفتار کرنا چاہیے اعتزاز احسن
0
11
52
@Ahassan_5
Ali Hassan
1 month
پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی ممبران پنجاب نے اپنی الگ اسمبلی لگا لی پنجاب اسمبلی کہ باہر ممبران سے حلف لیے جا رہے ہیں
1
29
58
@Ahassan_5
Ali Hassan
10 months
جسٹس راحیل لاہور ہائی کورٹ۔ آج ہی متبادل جگہ کے لیے ڈی سی لاہور کو درخواست دیں۔ اگر پی ٹی آئی کو دو بجے تک جلسے کی اجازات نہیں ملتی تو پھر کوئی اور بھی لاہور میں جلسے نہیں کر سکے گا
0
18
54
@Ahassan_5
Ali Hassan
11 months
پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کی کل جلسے کی وڈیو
1
9
52
@Ahassan_5
Ali Hassan
4 months
@RTEUrdu یہ ملک ہمارا ہے ہم جو چاہے مرضی بول سکتے ہے اس نے بہت غلط حرکت کی ہے
6
5
55
@Ahassan_5
Ali Hassan
3 months
@SdqJaan کیا یہ ہی ریمارکس دیئے ہیں جج صاحب نے
2
3
56
@Ahassan_5
Ali Hassan
11 months
اس پولیس والے کی تحریک انصاف کے جھنڈے لہرانے اور کارکنوں سے یہ محبت آج ملک بھر میں اس کو ہیرو بنا چکی ہے
2
19
49
@Ahassan_5
Ali Hassan
10 months
مولانا طارق جمیل صاحب سے اینکر عمران ریاض خان کا رابطہ۔ بیٹے کے انتقال پر تعزیت، آپ نے خود بہت دکھ دیکھے ہیں، اللہ آپ کی مشکل آسان کرے؛ مولانا طارق جمیل۔ میں بہت ٹوٹا ہوا ہوں ، میرے پاس ضرور آئیں؛ مولانا طارق جمیل۔
0
14
54
@Ahassan_5
Ali Hassan
10 months
الزام کیا ہے ؟ چیف جسٹس عامر فاروق کا استفسار بڑا عجیب قسم کی دلیل آرہی ہے کہ عمران خان سے سائفر ریکور کرنا ہے، ان کو کیسے پتہ چلا ٹمپرنگ ہوئی ہے ، کوئی ایکسپرٹس کی رپورٹ نہیں ہے ، وکیل سلمان صفدر
0
7
51
@Ahassan_5
Ali Hassan
11 months
پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی نواز شریف کے نئے بیانیہ پر گفتگو
0
9
48
@Ahassan_5
Ali Hassan
11 months
رہائی کے فورا بعد عرفان سلیم کے دونوں بھائی عمران خان زندہ باد کے نعرے لگاتے ہوئے۔
0
13
49
@Ahassan_5
Ali Hassan
11 months
خان صاجب عوامی مفاد اور پاکستان کے مفاد کے بغیر ڈیل نہیں کر رہا اسی وجہ سے خان صاحب کی جان کو شدید خطرہ ہے لطیف کھوسہ
0
9
47
@Ahassan_5
Ali Hassan
10 months
بریکنگ نیوز، دہشتگردی عدالت لاہور نے صنم جاوید عبدالحفیظ، زریں رضا افشاں طارق سیّد فیصل ،عمیر ۔علی حسن وغیرہ کی ضمانت منظور کرلی۔
Tweet media one
0
4
42
@Ahassan_5
Ali Hassan
10 months
اینکر عمران ریاض خان کی مولانا طارق جمیل کے گھر آمد۔ بیٹے کی وفات پر تعزیت۔
Tweet media one
Tweet media two
0
6
51
@Ahassan_5
Ali Hassan
3 months
@NaeemPanjuthaa بلوچستان ہائی کورٹ نے عمران خان پر ام ارٹیکل 6 کے تحت کاروائی کو خارج کر دیا
0
8
50
@Ahassan_5
Ali Hassan
11 months
انسداددہشت گردی عدالت کراچی جیل پولیس نے پی ٹی آئی سندھ کے صدر @HaleemAdil حلیم عادل شیخ کو انسداددہشت گردی عدالت میں پہنچا دیا حلیم عادل شیخ کے خلاف کیس کی سماعت کچھ دیر میں ہوگی۔
2
9
46
@Ahassan_5
Ali Hassan
11 months
جس پولیس نے ناجائز مقدمے درج کیے ہمارے ورکز کو ہتھکڑیاں لاگئی خدا کی قسم اُٹھاتا ہوں اُن کو وہی ہتھکڑیاں لگاوں گا۔۔۔ شیر افضل مروت
1
10
40
@Ahassan_5
Ali Hassan
11 months
آج بروز اتوار پشاور: تحصیل شاہ عالم موٹر بائیک ریلی نکالی جا رہی ہے
0
10
39
@Ahassan_5
Ali Hassan
3 months
@SdqJaan بلوچستان ہائی کورٹ نے عمران خان پر ام ارٹیکل 6 کے تحت کاروائی کو خارج کر دیا
0
3
46
@Ahassan_5
Ali Hassan
1 year
گلگلت بلتستان میں ہزاروں لوگ احتجاج کیوں کر رہے ہیں کوئی بتا سکتا ہے🔥🔥 #GilgitBaltistan
5
11
41
@Ahassan_5
Ali Hassan
11 months
خان ڈٹا ہوا ہے، خان نے کہا مجھے سارے پاکستان کے جیلوں میں پھرا دو لیکن ڈیل نہیں کروں گا لطیف کھوسہ
0
11
42
@Ahassan_5
Ali Hassan
4 months
@ahmad_bobak یہ بہت بڑی زیادتی ہے پی ٹی ائی میں بھی مفاد پرست عروج پر ہیں
1
5
44
@Ahassan_5
Ali Hassan
11 months
ایک انٹرنیشنل سٹار عمران خان جس کو ساری دنیا جانتی ہے، جو آج اڈیالہ جیل میں بیٹھا ہوا ہے، اب سب کو ماننا پڑے گا کہ وہ ملک قوم کیلئے قربانی دے رہا ہے
0
8
41
@Ahassan_5
Ali Hassan
11 months
السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
3
4
41
@Ahassan_5
Ali Hassan
2 months
21 ہزار روپے بجلی کا بل جمع کروانے کے بعد شیخوپورہ کی ایک فیملی سراپا احتجاج
1
33
45
@Ahassan_5
Ali Hassan
1 year
Insaf Lawyer's Forum Peshawar #ملک_گیرعوامی_ہڑتال #PAKvIND
0
26
42
@Ahassan_5
Ali Hassan
11 months
میں آج ن لیگ کے جلسے کا جائزہ لینے گیا تو حسن رضا
0
6
37
@Ahassan_5
Ali Hassan
11 months
عباد فاروق کا بیٹا جو بیمار تھا، پھر کسی اسپتال نے بھی داخل کرنے سے انکار کردیا تھا، اب یہ بچہ دنیا میں نہیں رہا۔۔۔!!! إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
Tweet media one
2
12
37
@Ahassan_5
Ali Hassan
10 months
اسلام آباد انتظامیہ کا سرینگر ہائی وے پر مارچ کی اجازت دینے سے انکار، جماعت اسلامی کے کارکنوں نے سڑک بند کر دی،’’مارو مارو، گولی مارو، ہم گولیاں کھانے کےلئے تیار ہیں‘‘ کے نعرے۔۔!!
1
20
43
@Ahassan_5
Ali Hassan
1 year
حق کے راستے پر چلنے والے کو ہی فتح ملتی ہے #نکلو_خان_کی_زندگی_بچاوٴ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن @PTIofficial
2
26
39
@Ahassan_5
Ali Hassan
11 months
خواجہ آصف کان کھول کر سن لو! پہاڑ جیسا جِگرا رکھنے والی میری ماں کا یہ پیغام تمہاری راتوں کی نیند اڑا دے گا انشااللہ۔ سیاست میرے بھائی نے چھوڑی ہے۔ یہ سلسلہ وہی سے شروع ہو گا جہاں تم نے ختم کرنے کی کوشش کی ہے عمر ڈار
0
8
41
@Ahassan_5
Ali Hassan
4 months
@AdvSalmanShahid اللہ پاک مغفرت فرمائے
1
3
41
@Ahassan_5
Ali Hassan
1 month
پاکستان بار کے سات ممبران کا ایڈہاک ججز کی تعیناتی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ. ایڈہاک ججز کی تعیناتی کے معاملہ پر سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے جا رہیں . شفقت محمود چوہان
0
7
44
@Ahassan_5
Ali Hassan
11 months
صوبائی صدر خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے میں الیکشن کمپین کے لئے ورکرز کنونشن، ریلیوں اور جلسوں کی اجازت کے لیے پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا
0
3
39