Laliy Profile Banner
Laliy Profile
Laliy

@Laliy74083617

7,583
Followers
7,214
Following
221
Media
39,093
Statuses

Dubai, United Arab Emirates
Joined May 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Laliy74083617
Laliy
2 years
نور عالم...!! تم لوگ پانچ سات تھے، نور عالم، مصطفیٰ نواز، ندیم چن، فیصل کریم کنڈی، شیخ وقاص اکرم اور سامنے ایک اکیلا بزرگ آدمی تھا... وہ منظر سوچو جب تم اکیلے ہو گے اور سامنے پشاور کے سینکڑوں نوجوان ہونگے. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
45
60
@Laliy74083617
Laliy
2 years
جو طاقتیں خان کو ہٹا کر شہبازکو لا سکتی ہیں وہ خان کو لولی پاپ دےکر شہباز کے اقتدار کو طول بھی دے سکتی ہیں Don't Believe Establishment Don't Believe Judiciary الیکشن کی تیاری جاری رکھیں تقریروں،احتجاج اور عمران خان کے جلسوں میں روز بروز اضافہ ہونا چاہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
56
52
@Laliy74083617
Laliy
2 years
یہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ٹرینڈ نہیں وظیفہ ہے خودداری کا، خود مختاری کا، پاکستان کی بقا کا.
3
23
39
@Laliy74083617
Laliy
6 years
@IrshadBhatti336 مجھے عمران خان کے فیصلے کی سمجھ نہیں آئی مگر جو بھی ہوگا انشاءاللہ بہتر نہیں بہترین ہوگا
1
0
48
@Laliy74083617
Laliy
2 years
اپنے کتوں کو ہم پر مت چھوڑیں ہم یہاں سوشل میڈیا پر آلو چھولے نہیں بیچ رہے۔ کتا بھونکے تو ہمیں پتہ چل جاتا ہے کہ مالک کہاں بیٹھا ہے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
35
46
@Laliy74083617
Laliy
2 years
شناختی کارڈ یا پاسپورٹ بنانا ہو، بنک اکاونٹ کھولنا ہو، زمین کی خرید و فروخت کرنی ہو یا موبائل فون کیلئے سِم لینی ہو تو بائیومیٹرک محفوظ ترین ہے، لیکن اگر ووٹ بائیومیٹرک کے ساتھ ڈالیں گے تو وہ ضائع ہو جائے گا۔ واہ !!!
0
19
42
@Laliy74083617
Laliy
2 years
جس شخص کے آگے سارا خزانہ کھلا ہو وہ گھڑی بیچ کر پیسے ہڑپ کرے گا اپنے خاندان کا سمجھ رکھا ہے منافقوں کوئی ڈھنگ کا الزام تو لگاؤ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2
29
38
@Laliy74083617
Laliy
2 years
ایک بار اگر قانون پر عمل ہو گیا کہ جو منحرف ہوئے ان پر تاحیات پابندی لگ جائے تو سیاست سے 50 فیصد گند صاف ہو جائے گا اور الیکٹبلز اور لوٹا سیاست دفن ہو جائے گی۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #PakistanZindabad
1
34
42
@Laliy74083617
Laliy
2 years
Tweet media one
0
11
39
@Laliy74083617
Laliy
2 years
ایک ملنگ آدمی تھا زمین پر مزدور کے ساتھ بیٹھ کر کھاتا تھا اسلئے اس پر رب کریم کا اسپیشل رحم تھا آفیشل میٹنگز میں بھی شلوار قمیض اور چپلیں پہن کر آ جاتا تھا۔" #وہ_کون_تھا
3
28
37
@Laliy74083617
Laliy
4 years
@MaqsalA @ProPakistani15 سر یہی تو رونا ہے کہ آج تک ھمارے عدالتوں سے کسی کو انصاف نہیں ملتا ۔پہلے FIR نہیں ہوتا اگر ہوجائے مجرم نہیں پکڑے جاتے اور پکڑے جاے وہ کمی جج صاحب پوری کردیتے ہیں یہاں پر قانون نہیں اسطرح کے لوگوں کو انصاف دینے کیلئے قانون کو ہاتھ میں لینا چاہیے سرعام گولی مارنی چاہیے
2
8
35
@Laliy74083617
Laliy
2 years
مہنگائ سے پریشان پاکستانیوں تاریخ گواہ ہے کہ چور ہمیشہ چیزیں سستے بیجھتےہیں😝 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
17
25
@Laliy74083617
Laliy
2 years
تاریخ بھری پڑی ہے کہ اقتدار میں آنے کیلیے کون کون کب کب پسِ پردہ کہاں کہاں گرا، لیکن ایسا پہلی بار ہوا کہ #صرف_ایک_عمران_خان کو اقتدار سے باہر کرنے کیلیے سب کے سب نہ صرف مل کے گرے بلکہ دنیا جہان کے سامنے ننگے ہو کے گرے، نظروں میں آ کے نظروں سے گرے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور 👎
1
22
31
@Laliy74083617
Laliy
2 years
عجیب قسم کی ہار ھے.. ساری دنیا نکلی ھوئی ھے ایک ہارے ھوئے شخص کیلئے.. 🇵🇰 شہرت ایسی ہونی چاہے ورنہ زندگی تو نوازشریف بھی گزار رہا ہے ۔۔😂 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
19
31
@Laliy74083617
Laliy
2 years
جو کام علما اور مشائخ کو کرنا چاہئیے تھا وہ کام اللہ عمران خان سے لے رھا ھے ۔ عمران خان ہماری نئی نسل کو “ لا الہ الا اللہ “ پر ایمان کا مطلب اور مقصد سمجھا رھا ھے ۔۔۔ ماشاء اللہ
0
7
28
@Laliy74083617
Laliy
2 years
تین چار سال کی بکواسیات کا جواب خان نے صرف ایک لائن میں دے دیا، اور سارے داگڑ دلے اخلاقیات کا درس دینا شروع ہو گئے ہیں۔۔۔۔
1
6
27
@Laliy74083617
Laliy
2 years
کان ادھر سے پکڑ لو یا ادھر سے بات ایک ہی ہے امریکہ عمران خان کی حکومت ختم کرنا چاہتا تھا وہ اس نے مقامی سہولتوں کاروں کی مدد سے ختم کر دی... اسے مداخلت کہہ لیں یا سازش بات ایک ہی ہے.. امریکہ نے اپنا مقصد حاصل کر لیا ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
32
27
@Laliy74083617
Laliy
4 years
@JAfridi10 ایک بات تو ہے کہ PSL امارات میں ہو ریا تھا پاکستان میں اگیا❤ IPL انڈیا میں ہو ریا تھا امارات میں اگیا 💔 کوئی خوشی چھوٹی یا بڑی نہیں ہوتی ۔سب سے بڑی خوشی کہ PSL پاکستان کا پاکستان میں ہو ریا ہے
0
1
25
@Laliy74083617
Laliy
4 years
@PakistanJannatt سوات چلے جاو۔ اپنا عزت دیکھو کتنے مہمان نواز اور خوش اخلاق لوگ ہیں ۔جہاں لوگ سڑک پر کھڑے ہو کر مہمانوں کو ٹھنڈا پانی پھیلاتے ہیں ۔جہاں کے ہوٹلوں میں مہمانوں کیلئے چاے مفت ہے ۔اور اس بات پر خوشی کا اظہار کرتے ہیں کہ یہ لوگ ہمارے مہمان ہیں ۔سچ بتاو جو سوات کا سیر کرکے آیا ہو
2
2
29
@Laliy74083617
Laliy
5 years
0
1
23
@Laliy74083617
Laliy
4 years
@Haqeeqat_TV @ahmadsattar2022 اللہ پاک جنرل ضیاء الحق کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین
2
1
22
@Laliy74083617
Laliy
2 years
صافی صاحب @SaleemKhanSafi کی صحافت پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا میزائل گرا ہے۔ پتہ کرو صحافت چھوڑی یا نہیں۔ جناب فرماتے تھے خط ہے ہی نہیں😂😂 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
26
27
@Laliy74083617
Laliy
2 years
کھوتا عباسی کہتا ھے عمران خان ہمیں ڈاکو کہہ کر گالی دیتا رہا۔۔ ملک لوٹنے والوں کو ڈاکو کہنا گالی ھے لیکن بینظیر کی ننگی تصویریں جہاز سے گرانا اسے پیلی ٹیکسی مغرب کی محبوبہ کہنا خاتون رکن اسمبلی کو ٹریکٹر ٹرالی کہنا. کیا حدیث کی کتاب کا سبق ھے ؟؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
26
26
@Laliy74083617
Laliy
5 years
0
0
18
@Laliy74083617
Laliy
5 years
0
1
21
@Laliy74083617
Laliy
2 years
یا اللّٰه عمران خان کی غیب سے مدد فرما آمین لکھ کر ریٹیوٹ کرتے جائیں کیا پتا کس کی دعا قبول ہوجائے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
4
16
20
@Laliy74083617
Laliy
2 years
پوری دنیا میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے جعلی پاکستان میں لاکھوں کے جلسے جعلی تھوڑے دن پہلے تک پارلیمنٹ بھی جعلی اب #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کا ٹرینڈ بھی جعلی جو چیز پسند نہ آئے وہ جعلی۔ کمال کاجعلی نظریہ ہے ویسے .......😎😭😎😭😎
1
21
19
@Laliy74083617
Laliy
4 years
@HamidMirPAK پی ڈی ایم اندرونی کھیل شروع مریم بی بی آئندہ سندھ آنے کی دعوت سوچ کر قبول فرمائیں ناقابل تردید زرائع بتاتے ہیں کہ آئی جی سندھ مشتاق مہر ہنستے کھیلتے کیپٹن صفدر کی گرفتاری کے تمام مراحل میں اپنے سینئر اہلکاروں کے ساتھ شریک رہے اغوا وغیرہ کی کہانی مریم بی بی کی تسلی کے لئے ہے
0
2
18
@Laliy74083617
Laliy
5 years
0
0
16
@Laliy74083617
Laliy
3 years
ایک نیا قانون بننا چاہیئے۔۔۔۔ کہ جب تک پاکستان کو قرضوں سے مکمل نجات نہیں ملتی، سرکاری خزانے سے کسی قسم کی سرکاری "مراعات" کے لئے فنڈز جاری نہ کیئے جائیں اگر متفق ہو تو اتنا ریٹویٹ کرو تاکہ وزیراعظم عمران احمد خان نیازی تک پہنچ جائے
0
0
8
@Laliy74083617
Laliy
4 years
@iqra_bae خوش نصیبوں کودعائیں جیسے وزیراعظم عمران احمد خان نیازی کو اور بدنصیوں کو دعائیں جیسے نواز اور زرداری
3
0
19
@Laliy74083617
Laliy
2 years
کیسا قابل وزیراعظم چن کر لگایا ہے جو تین دن مسلسل قوم پر تشدد کرواتا ہے۔ اگلی رات قوم سے خطاب کر کے اخلاقیات کا درس دیتا ہے۔ اور اگلی صبح کرپشن کے کیس میں حاضری دیتا ہے۔ واہ۔ کیا کمال انتخاب ہے۔ 👏👏👏 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
16
16
@Laliy74083617
Laliy
2 years
ہم کھڑے تھے!! ہم کھڑے ہیں !!! ہم کھڑے رہے گیں!!! یقین کے ساتھ !! ایمان کے ساتھ !! پاکستان کے ساتھ !! عمران خان کے ساتھ !!! #سامراج_نامنظور
1
6
15
@Laliy74083617
Laliy
5 years
@Shahidmasooddr علیکم سلام
0
0
16
@Laliy74083617
Laliy
5 years
0
0
16
@Laliy74083617
Laliy
2 years
افسوس اور پیشگی معذرت کیساتھ جس طرح فرد واحد نے سارا سسٹم کنٹرول کرکے ننگا ناچ رچایا ہوا ہے پاکستان کے علاوہ دنیا کا کوئی اور ملک ہوتا تو عوام نظام کی اینٹ سے اینٹ بجا دیتے ہم واقعی بہت ٹھنڈی قوم ہیں اخے عمران خان کال دے اللہ کے بندو یہ سیاسی لڑائی نہیں تمہاری بقاء کا مسئلہ ہے
1
2
17
@Laliy74083617
Laliy
2 years
16 جماعتیں مل کر، پورے پاکستان سے اپنے کارکنان اکھٹے کرکے اتنا بڑا جلسہ نہیں کر سکتیں جتنی عوام عمران خان کے لیے صرف پشاور میں نکلی ہے. فیصلہ ہوچکا کہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
15
15
@Laliy74083617
Laliy
4 years
@AlwaysTalat @OfficialDPRPP @Ali_MuhammadPTI ایسا کرنے کیلئے کون آئے گا وزیر صاحب لگے ہاتھوں بسمہ اللہ کرو ۔ابھی نہیں تو کبھی آج اور کل کرتے کرتے بہت ہوگیا ۔میرے مطابق اگر کوئی اس درندے کو قتل کردیں تو وہ غازی ہوگا کیونکہ یہ سب غریب کے بچوں کے ساتھ ہوتا ہے ان کو معلوم ہے کہ غریب کا اللہ کے سوا کوئی پوچھنے والا نہیں
1
1
18
@Laliy74083617
Laliy
11 months
@PatrioticWsi اللہ ہمارے ھیرو کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین
0
0
17
@Laliy74083617
Laliy
5 years
0
0
15
@Laliy74083617
Laliy
2 years
لوگ 5 5 کلومیٹر دور گاڑیاں بائیک پارک کے پیدل جا رہے ہیں جلسے میں فیملیاں تکلیف میں شرم سے ڈوب مرنا چاہئے ۔۔ جلسوں نے تمہاری چیخیں نکال دی ۔ عوام پہلے ہی غصے میں مزید غصہ نا دلاؤ انکو #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
4
14
13
@Laliy74083617
Laliy
2 years
بیگم صفدر اعوان ایک عزت دار خاتون ہیں جس کے پاس بہت سے مردوں کی گندی ویڈیوز موجود ہیں۔۔۔۔!!!!! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
4
13
@Laliy74083617
Laliy
4 years
@AWGoraya کیا تم نے کبھی انڈیا کا کتا انڈیا سے باہر جاکر انڈیا پر ٹاو ٹاو کرتے دیکھا نہیں کیوںک یہی انکے اور ہمارے کتوں میں بھی فرق ہے
0
1
12
@Laliy74083617
Laliy
5 years
@RehamKhan1 ھم اپکی دکھ میں برابر کے خوش ہیں
1
0
13
@Laliy74083617
Laliy
2 years
کراچی میں PTI کے MNA نے ایک شہری کو تھپڑ مارا تو عدالت نےنوٹس لے کر کہا کہ جب تک وہ شہری اس MNA کو جواباً تھپڑ نہ مارے، کوئی معافی نہیں آج نور عالم نےایک بزرگ شہری پر سرعام تشدد کیا کہ اسےضمیر بیچنے پر ان بزرگ نے "لوٹا" کیوں کہا؟ کیا آج بھی عدالت نوٹس لےگی؟ یا یہاں اجازت نہیں
1
7
14
@Laliy74083617
Laliy
5 years
0
0
14
@Laliy74083617
Laliy
5 years
@Shahidmasooddr Walikum salam sir
0
0
14
@Laliy74083617
Laliy
4 years
@ARYSabirShakir @zaidchattha @ImranKhanPTI علی عمران کی صرف یہ غلطی تھی اس نے پی ڈی ایم جلسہ کی خالی کرسیاں دکھا دیں ۔ سندھ حکومت نے اپنی روایت کے مطابق صحافی کو غایب کر دیا ۔ جب تک سندھ میں غنڈوں کی حکومت ہے صحافیوں کی جان کو خطرہ رہے گا اور پوچھنے والا بھی کوئی نہیں 😥😥😥
1
3
13
@Laliy74083617
Laliy
2 years
موئرخ لکھے گا عمران کے علاوہ سب مائیں بیچنے والے تھے. ہیچڑے تھے.
0
2
13
@Laliy74083617
Laliy
4 years
@pakistani504 @hinaparvezbutt یہ لعنتی مشاہد ہے
0
0
14
@Laliy74083617
Laliy
4 years
@Urwa_Khan_ محمد خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا نام اجاتا ہے
0
0
11
@Laliy74083617
Laliy
5 years
0
0
10
@Laliy74083617
Laliy
2 years
میں انڈین پرائم منسٹر مودی کی Spokesperson نوپور شرما کی طرف سے ہمارے نبی کریم ﷺ کے بارے میں گُستاخانہ جملوں کی مزمت کرتا ہوں. پوری عرب دُنیا میں غم وغصہ ہے لیکن پاکستان میں خاموشی ہے، اللّٰہ حضور ﷺ کی ناموس پر ہر مسلمان کو پہرہ دینے والا بنا، آمین😢 #إلا_رسول_الله_يا_مودي
Tweet media one
0
5
10
@Laliy74083617
Laliy
1 year
@shuglisam اللہ ہمارے حال پر رحم فرما۔ہم بے بس ہیں۔۔۔۔۔ یا اللہ غریب کے بچوں سے کھانے کا نوالہ چین رہے ہیں اللہ تیرا ہی اسرا ہے تو فیصلہ فرما آمین
1
3
14
@Laliy74083617
Laliy
5 years
0
1
14
@Laliy74083617
Laliy
5 years
0
0
11
@Laliy74083617
Laliy
2 years
آئیں دعا کریں جو جو پاکستان کے خلاف کام اور بکواس کر رہا ہے اور غلامی میں دھکیل رہا ہے اللہ پاک ان سب کو غرق کر دے۔آمین اس میں سب آ گئے سب بولیں آمین
2
5
10
@Laliy74083617
Laliy
4 years
@iihtishamm آپکو تو پتہ ہوگا اکثر والدین اپنے بچوں کو بادشاہ میرا شہزادہ کہتے ہیں ہوسکتا ہے جناب کو میرا کپتان کہا ہو
0
0
12
@Laliy74083617
Laliy
6 years
@RehamKhan1 Don't worry about us Don't worry about Pakistan Just think about you
1
0
11
@Laliy74083617
Laliy
4 years
@Saqib_Raza_M توہین رسالت اور توہین صحابہ جو بھی کررہا ہے وہ کافر ہے
0
1
11
@Laliy74083617
Laliy
4 years
@EduMinistry @NomiiNiaz @Shafqat_Mahmood محترم وزیر تعلیم صاحب پرائویٹ سکولز والے جو لاک ڈاون کے دوران سکولز بند رہے اور انلان کلاسز بھی نہیں ہوئی پھر اسکے باوجود 6 مہینوں کا فیس مانگ رہے ہیں یہ سراسر نا انصافی ہے اللہ کا واسطہ اس پر تھوڑی نظر ثانی کی ضرورت ہے
0
0
11
@Laliy74083617
Laliy
4 years
@amfahadali @SpyingAGreatArt الحمداللہ اسلئے تو اسکو اللہ ہر امتحان میں سرخرو فرما رہا ہے
1
0
9
@Laliy74083617
Laliy
4 years
@GFarooqi ن لیگ کے لئے اس سے برا وقت نہیں آ سکتا جب منصور اور غریدہ بھی مریم کی عمر کا لحاظ کیے بغیر ان کے جھوٹ بےنقاب کر دیں! 😂😂😂
0
2
12
@Laliy74083617
Laliy
4 years
@humiraj1 بہن معاف فرمائیے ھم لوگ ہر روز یہ سب کچھ دیکھتے ہیں لیکن کبھی ہمیں عقل نہیں ائی ۔ کس سے انصاف مانگ رہے ہو ۔ اگر انصاف کیلئے اواز اٹھانا ہے اگر یہ درندگی ختم کرنا ہے تو ہم نے خود کرنا ہے کیونکہ نا آج تک کسی سیاستدان نا کسی جج نا کسی وکیل اور نا کسی امیر آدمی کے ساتھ یی واقع ہوا
1
3
12
@Laliy74083617
Laliy
2 years
اس سارے کھیل میں نقصان علیم خان, جہانگیر ترین کا ہوا ہے۔۔۔۔ تو ثابت ہوا جس نے خان صاحب کو ستایا وہ زلیل ہوئے بنا نہ رہ پایا۔
0
4
11
@Laliy74083617
Laliy
5 years
0
1
8
@Laliy74083617
Laliy
2 years
@tanvirarain @Sadaf_v کہاں ہے وہ ڈالروں اور کرسیوں پہ بکنے والے پشتونوں کے لیڈر کہاں وہ دلائل وہ صرف پشتون قوم کے دلائل ہیں لیڈر نہیں
0
1
11
@Laliy74083617
Laliy
2 years
@farzana_amjid اس پیار اور محبت کا نام ہے عمران احمد خان نیازی
0
1
10
@Laliy74083617
Laliy
5 years
0
0
10
@Laliy74083617
Laliy
2 years
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور مسکرائیے آپ نئے پاکستان کے طرف جا رہے ہیں
Tweet media one
0
2
10
@Laliy74083617
Laliy
2 years
اپنے ملک میں امریکہ کرپٹ لوگوں سے استعفیٰ لیتا ہے اور ہمارے ملک میں کرپٹ لوگوں کو اقتدار میں چور دروازے سے پہنچا دیتا ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
12
11
@Laliy74083617
Laliy
2 years
Hi @Twitter @TwitterSupport , please take action against @HamidMirPAK for harassing @Jemima_Khan .
0
10
10
@Laliy74083617
Laliy
3 years
پلیز مجھے سرگودھا سے کوئی دوست چاہیے ایک ارجنٹ کام ہے کسی کو اشد ضرورت ہے لیکن مجھ ے دور ہیں کوئی اللہ کیلئے آکر مدد کرنا چاہتا تو پلیز مجھے ڈی ایم کرو
0
0
8
@Laliy74083617
Laliy
5 years
@Arysabirshkir @khroffical21 وہ سوال پہلے پاس ہو جاتے تھے تب جاکے پوچھنے جاتے تھے
0
0
10
@Laliy74083617
Laliy
5 years
0
0
8
@Laliy74083617
Laliy
2 years
حضرت ابراہیمؑ کو آگ سے بچانے والے رب اس مُلک کی اس ملک کے عوام کی اور عمران خان کی حفاظت فرما آمین یا رب العالمین 🙏🙏
3
5
8
@Laliy74083617
Laliy
2 years
0
0
10
@Laliy74083617
Laliy
2 years
کاش کہ یہ دن نا آتا تو پاکستان اب کہاں سے کہاں پہنچ گیا ہوتا
Tweet media one
0
3
10
@Laliy74083617
Laliy
2 years
@FatimaPTI_IK میں بحیثیت پاکستانی اسے وزیراعظم مانتا نہیں ہوں جب بھی وزیراعظم کا نام اتا تو تصور میں صرف اور صرف مرشد کی تصویر خعد بخود آجاتا ہے
3
3
11
@Laliy74083617
Laliy
3 years
@AnwarLodhi میری طرف سے تاحیات پاکستان کے حکومتی بھاگ دوڑ خان کے ھاتھ میں ہونا چاہیے
4
0
9
@Laliy74083617
Laliy
6 years
Send me your contact
0
0
6
@Laliy74083617
Laliy
2 years
0
0
10
@Laliy74083617
Laliy
5 years
@Haqeeqat_TV کسی غریب کی عزت محفوظ نہیں کسی غریب کی جان محفوظ نہیں بھوک سے مر رہے ہیں اس ملک میں فرعون کو کوئی ہاتھ نہیں ڈالتا اس ملک کا فرعون جو مرضی کریں قانون کو ایل پر رکھ کر چلاجاتا ہے کب تک ھم اس آس پہ انتظار کر رینگے ۔۔۔۔۔😭😭😭
1
0
8
@Laliy74083617
Laliy
2 years
@Intl_Mediatior لیکن جہاں مسلمان اس مقصد میں کامیاب ہونے لگتے ہیں وہاں مسلمانوں کے اندر کے منافق لوگ اس کوشش کو ناکام بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں اور مسلمان پھر سے ناکام ہوجاتا ہے
1
2
6
@Laliy74083617
Laliy
4 years
اسلام علیکم رحمتہ ا للہ و برکاتہ ❤❤❤صباالنور و سرور ❤❤❤
Tweet media one
3
1
8
@Laliy74083617
Laliy
2 years
کویت کے مکینوں کو ہمارہ سلام پہنچے۔ وہ بازی لے گئے۔🥀👍✋✋✋
0
0
7
@Laliy74083617
Laliy
2 years
0
0
9
@Laliy74083617
Laliy
3 years
@PakFirst50 بس دعا کرو اللہ پاک عمران احمد خان نیازی کو سلامت رکھے امین
1
0
7