Abbas Khan Profile Banner
Abbas Khan Profile
Abbas Khan

@abk680

2,355
Followers
2,903
Following
3,414
Media
24,425
Statuses

ماں باپ کی قدر کرو آپ کے بچے آپ کی قدر کریں گے جو بیج بو گے واہی کاٹو گے 👍❤#عمران خان میرا لیڈر 💪 اسلامی معلومات شعر و شاعری اور فن

Jhang Sadar, Pakistan
Joined June 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@abk680
Abbas Khan
6 months
@MahrangBaloch_ کوئی ایک ادارہ بھی اپنا صحیح کام کرتا تو اس طرح لوگ مسنگ پرسن نہ ہوتے
0
3
49
@abk680
Abbas Khan
7 months
السلام علیکم دوستو میری اپ سے گزارش ہے کہ جتنے میرے بہن بھائی میرے ٹویٹر پہ صرف لائک کرتے ہیں اگر صرف یہی 10 12 لوگ جو لائک کرتے ہیں یہی مجھے میری ری پوسٹ کر دیں تو انشاءاللہ بہت ہی جلد ٹوٹر سے میرے رزق کا انتظام ہو سکتا ہے 🙏🙏🙏
13
16
35
@abk680
Abbas Khan
7 months
@iRaiSaqib ’تمہیں کیوں پکڑا ہوا ہے‘، عمران خان اور فواد چوہدری کی اڈیالہ جیل میں ملاقات @ZubairAlikhanUN کی خبر
0
6
36
@abk680
Abbas Khan
6 months
@ShaykhSulaiman It's good, of course, something should be done to stop the bombings, all Muslims should do something
17
4
26
@abk680
Abbas Khan
6 months
بوٹے کا بھی اپنا لیول ہے بھائی ✌💯
@B0oTaOfficial
بوٹا سپریم تھیٹر
6 months
ایہہ نے پائن PTA دے چئیر مین۔ اینا دا اعزاز ایہہ وے کہ اینا نے سب تو پہلی انکوائری بوٹے دی لائی سی پاکستان وچ کہ ایہہ کس دا اکاؤنٹ ہے بند کرو۔ تنی تک داڑھی تے مچھاں کٹوا کے ایہہ سمجھدے کہ اینا کول لائسنس ٹو کل آ گیا ہے اسی مقدس دوجے مردود ہو چکے نے کیونکہ اسی داڑھ رکھ لتی۔
Tweet media one
71
638
2K
0
8
22
@abk680
Abbas Khan
7 months
یہ جو دو چار لوگ میری پوسٹس پر آتے ہیں دل کرتا ہے انہیں سردیوں کے سوٹ لے دوں 🤭🤭😎😂😅
10
2
19
@abk680
Abbas Khan
6 months
@ShaykhSulaiman Over 21,000 killed, over 55,000 wounded and 7,000 missing, most of them children, are heartbreaking statistics for the month of war. Spending the twelfth week of the war on Gaza 💔💔 #Gaza
5
2
18
@abk680
Abbas Khan
10 months
کسی غریب کو تنگ مت کرنا... تیری طاقت پیسہ ہے ... ❤️‍🔥 اس کی طاقت الله پاک ہے... 🤔
1
3
18
@abk680
Abbas Khan
6 months
@ShaykhSulaiman Now what kind of humanity is it to make them sit down naked in such cold and pour water on them? Shame on such an enemy. 💔💔😭😭🇵🇸🇵🇸🇵🇸
9
4
19
@abk680
Abbas Khan
6 months
ایک آدمی ہاتھ دھو کر عورت کے پیچھے پڑا تھا۔ عورت نے منہ دھو کر دیکھایا تو تب جا کر معاملہ رفع دفعہ ھو گیا
8
0
17
@abk680
Abbas Khan
7 months
پاکستان میں صرف فیصلے ہی محفوظ ہیں نہ میں محفوظ ہوں اور نہ آپ محفوظ ہیں *سائرہ بانو 😂😂
7
2
15
@abk680
Abbas Khan
10 months
@J__A__D__E_ Happy Sunday 😄😌❤️❤️❤️
0
0
13
@abk680
Abbas Khan
6 months
ایک سال اور گزر گیا جس میں تم ایک رات بھی بھوکے نہیں سوۓ تو اپنے اس عظیم رب کا شکر ادا کرو الحمدللّٰه❤
10
1
13
@abk680
Abbas Khan
6 months
اے پروردگار قرض مرض رسوائی تنگدستی اور ناگہانی آفات سے ہماری حفاظت فرما⁦⁩️⁩ آمیــــــــن یا رب العالمین
6
4
17
@abk680
Abbas Khan
6 months
حضرت یوسف جانتے تھے کے سارے دروازے بند ہیں مگر پھر بھی وہ بند دروازوں کی طرف دوڑ پڑے تھے اور خُدا نے ایک ایک کر کے سارے دروازے کھول دیئے سو کبھی اگر لگے کہ تُمہارے لئے بھی دروازے بند ہیں تو جان کو کہ تُمہارا اور یوسف کا خُدا ایک ہی ہے۔ #Main 🌸 #thoughts #Allah
8
1
14
@abk680
Abbas Khan
2 years
حضرت موسیٰ کو دریا سے پار کرنے والا حضرت ابراہیم علیہ السلام کو آگ سے بچانے والا حضرت یونس علیہ السلام کو مچھلی کے پیٹ میں محفوظ رکھنے والا رب اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے شہباز گل کی غیبی مدد فرما آمین 🙏 #شہباز_گل_کو_رہا_کرو
5
6
17
@abk680
Abbas Khan
6 months
نئی نسل بے حیائی میں اس قدر سرگرم ہیں کہ اسلامی پوسٹ دیکھنے تک گوارا نہیں کرتے. ...کڑوا سچ...
7
4
17
@abk680
Abbas Khan
6 months
@CornerMeri82259 Waooo🔥🔥🔥
0
0
13
@abk680
Abbas Khan
6 months
@CornerMeri82259 Nice❤ Nice❤ Nice❤ Nice❤ Nice❤
0
0
11
@abk680
Abbas Khan
6 months
کُلُّ نَفْسٍ ذَائقةُ الْمَوْتِ.😢 یاﷲ ہمیں موت کے وقت لَا اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللّہ پڑھنا نصیب فرما امین
9
5
14
@abk680
Abbas Khan
6 months
@bod_republic I want to see my wife pregnant in 2024 ❤
0
0
15
@abk680
Abbas Khan
7 months
@Hpolitics99 ہم نے صرف وظیفے پڑھے ہیں باقی تمام سنتیں چھوڑ دی ہیں اور جن احکامات پر عمل ہم نے کرنا تھا وہ غیر مسلم کر گئے اس لیے ہم پیچھے رہ گئے اور وہ اگے چلے گئے ہم نے قران پاک کی تعلیم چھوڑ دی انہوں نے قران پاک کی تعلیم پر عمل کر لیا بس 💯💯✌
1
3
14
@abk680
Abbas Khan
6 months
یقین کرو سب نے گُزر جانا ہے وقت نے حالات نے زندگی نے جذبات نے تُم نے اور میں نے بھی🌼🌹
4
4
13