️ لڑکیو اللّٰہ کا واسطہ ہے کسی بھی کم ظرف گھٹیا انسان سے ملنے جانے سے پہلے ہزار بار سوچیں ڈیٹ پہ آ پ کو ایک بولائے گا آ گے چار چار حرام زادے ہوتے ہیں اور اپنی جنسی خواہشات پوری کرنے کے بعد تشدد کر کے کسی جنگل یا ندی نالے میں پھینک جاتے ہیں آ ج کسی ماں باپ کی لاڈلی کو بھی 😵