بے غیرت لوگوں نے نکاح جیسے مقدس رشتے کی بھی تکریم نہیں چھوڑی ۔۔۔بہنوں بیٹیوں کو تو پہلے ہی سڑکوں پر پکڑ کر گھسیٹا گیا تھا اب نکاح جیسے حلال رشتے پر بھی وار کیا ہے ۔۔اج ہر ماں۔۔۔۔ بہن اور بیٹی کو آپ سے نفرت ہو گئی ہے ۔۔کیا مذہبی ٹھیکیدار اس پر بولیں گے