Zulqarnain Iqbal Profile Banner
Zulqarnain Iqbal Profile
Zulqarnain Iqbal

@zulspeaks

10,628
Followers
1,593
Following
480
Media
5,039
Statuses

Broadcast Journalist/ Special Correspondent at Bol TV, General Secretary Press Association of Supreme Court (PAS), Law, Judiciary, HR, Politics

Islamabad. Pakistan
Joined August 2010
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
4 years
یہ ہیں #ElectionCommission کے باہر #PDM احتجاج کے شرکاء جنہیں یہ بھی نہیں پتا کہ فارن فنڈنگ کیس آخر ہے کیا۔۔۔ کارکنان سے میری گفتگو ملاحظہ فرمائیں #PDMProtestOutsideECP
34
547
1K
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
2 years
سنا ہے ڈاکٹرز نے اسحاق ڈار کو پاکستان جانے سے روک دیا ہے 😂 #ByElection2022
180
3K
18K
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
2 years
دستیاب ریکارڈ کے مطابق #SupremeCourt میں زیر التواء مقدمات کی تعداد 52 ہزار 759 ہے جن میں 15 ہزار سے زائد فوجداری اور 35 ہزار کے قریب سول مقدمات شامل ہیں۔ نوٹ: ان میں سے کسی کیس کیلئے رات 11 بجے عدالت نہیں لگی
379
6K
17K
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
2 years
Good News for Overseas Pakistanis سپریم کورٹ نے سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ کا حق ختم کرنے کے خلاف عمران خان کی درخواست پر رجسٹرار اعتراضات کالعدم قرار دے دیے. عمران خان کی درخواست پر اب کھلی عدالت میں سماعت ہوگی #Supreme_Court_Of_Pakistan
86
4K
15K
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
2 years
سپیکر کی رولنگ کالعدم قرار دینے والے بنچ کے ارکان سپریم کورٹ پہنچ گئے، آج رات ہی سماعت کا امکان۔۔ سکیورٹی ذرائع دعوی کر رہے ہیں کہ وزیراعظم خط لیکر سپریم کورٹ آ سکتے ہیں
64
1K
7K
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
2 years
راولپنڈی، تھانہ پیرودہائی کے علاقہ میں افعان شہری کی جانب سے #PAKvAFG میچ میں شکست پر پاکستانی پرچم پھاڑنے کی کوشش، محبت وطن شہریوں نے درگت بنا دی. پولیس موقع پر پہنچ گئی، صورتحال بدستور کشیدہ.
363
2K
6K
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
2 years
نہ سازش تھی نہ مداخلت تو امریکی ناظم الامور کو بلا کر احتجاج کس بات پر کیا تھا؟ اگر احتجاج غلط تھا تو کیا اب امریکی سفارتکار کو بلا کر سابقہ احتجاج پر معافی مانگی جائے گی؟
111
2K
6K
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
2 years
پنجاب میں جو ہو رہا ہے وہ عوام سے رجوع کرنے کیلئے آئیڈیل حالات ہیں، چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس
11
651
5K
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
2 years
سپریم کورٹ کا شریعت اپیلٹ بنچ 2018 کے بعد سے تشکیل نہ دیا جا سکا جس کی وجہ سے جیلوں میں پڑے افراد چار سال سے اپیلوں پر سماعت کے منتظر ہیں. 24 گھنٹے کام میں سے کچھ وقت تو ان مقدمات کا بھی بنتا ہے. #SupremeCourtofpakistan
32
2K
4K
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
2 years
@fawadchaudhry کو الیکشن کمیشن جانے سے روک دیا گیا
83
966
3K
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
2 years
ملک غیر معمولی حالات سے گزر رہا ہے، پارلیمنٹ میں موجود افراد ذاتی فائدے کیلئے قانون سازی کر رہے ہیں، چسکے لینے کے لیے کیس نہیں سن رہے. نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس کے ریمارکس
24
1K
3K
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
3 years
جسٹس فائز عیسی کا اپنی اہلیہ کے فارن کرنسی اکائونٹ سے براہ راست تعلق تھا۔ چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ بننے کے بعد جسٹس فائز عیسی کی اہلیہ کے اکائونٹ میں ایک لاکھ پائونڈ جج صاحب کی لاء فرم کے پارٹنر نے جمع کرائے تھے۔ سپریم کورٹ کے چار ججز کا اقلیتی فیصلہ
42
846
3K
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
1 year
سپریم کورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس فائز عیسی نے پارلیمنٹ جانے سے قبل اپنے ادارے اور اسکے سربراہ یعنی چیف جسٹس کو اعتماد میں نہیں لیا تھا. جسٹس فائز عیسی کی تقریب میں شرکت اور تقریر انفرادی حیثیت میں تھی وہ ادارے کی نمائندگی نہیں کر رہے تھے #SupremeCourt
44
983
3K
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
2 years
اطلاعات ہیں کہ دو بڑوں کا رابطہ ہوا، ایک نے دوسرے سے شکوہ کیا.. دوسرے نے معاملے سے لاعلمی کا اظہار کیا اور ایک کمٹمنٹ کردی، وہ آج پوری تو ہوگئی لیکن جس کے ذریعے پوری ہوئی وہ ساتھ چھوڑ گیا.. #Pakistan
62
418
3K
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
7 months
غلطی یا کچھ اور۔۔۔ فارم 47 کے مطابق آزاد امیدوار کامیاب ہوا لیکن الیکشن کمیشن کے سسٹم کے مطابق نشست جے یو آئی کامیاب ہوئی ہے۔۔ تفصیل ویڈیو میں
32
2K
3K
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
2 years
ہیکر کی لیک کردہ آڈیوز اور علی آمین گنڈاپور کی جاری کردہ حکومتی آڈیو میں template ایک ہی استعمال ہوئی ہے. #AudioLeaks
16
727
2K
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
2 years
Tweet media one
Tweet media two
48
900
2K
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
1 year
نیب ترامیم کالعدم قرار، شہباز شریف نواز شریف، زرداری، یوسف رضا گیلانی، پرویز اشرف سمیت کئی اہم رہنماؤں کے مقدمات بحال ہوگئے
33
599
2K
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
2 years
سپریم کورٹ نے ایمانداری، نیک نام اور قابل شخص کو چیئرمین نیب تعینات کرنے کی ہدایت کر دی، سسٹم کے باہر سے کوئی دباؤ لیا جائے نہ تعیناتی کی جائے، چیف جسٹس اٹارنی جنرل صاحب آپ سمجھ گئے ہونگے میں کیا کہنا چاہ رہا ہوں، چیف جسٹس کا معنی خیز اشارہ
45
553
2K
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
1 year
جسٹس فائز عیسی نے اپنی حلف برداری کی تقریب میں یوٹیوبرز کی پوری فوج کو دعوت دیدی ہے.. یہ وہی صاحبان ہیں جو چیف جسٹس عمر عطا بندیال کیساتھ کسی صحافی کی ملاقات پر ناچ ناچ کر گھنگھرو توڑ دیتے تھے کہ یوٹیوبرز سے ملاقات کی گئی ہے
30
580
2K
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
2 years
ممنوعہ فنڈنگ کی تحقیقات کرنے والی سکروٹنی کمیٹی نے کہا تھا کہ اکبر ایس بابر اپنے الزامات کے قابل قبول شواہد ہی پیش نہیں کر سکے لیکن الیکشن کمیشن نے تمام الزامات درست مان لیے. مطلب کہ اپنی ہی بنائی سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ مسترد کرکے الزامات درست قرار دیے گئے . #PTIFundingCase
9
815
2K
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
2 years
تسلی ہوگئی میرے بھائی کی؟ اب شاباش اعتماد کے ووٹ کی تیار کریں کیونکہ آپکا ککڑیوں والا کنٹرولڈ شیڈ ختم ہونے والا ہے
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
آج الیکشن کمیشن پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کے منحرف اراکین سے متعلق ریفرنس پر محفوظ شدہ فیصلہ سنانے جا رہا ہے۔ آرٹیکل 63 اے سے متعلق سپریم کورٹ کی رائے آنے کے باوجود بھی مجھے تحریک انصاف کے منحرف اراکین صوبائی اسمبلی خطرے میں دیکھائی نہیں دے رہے۔
322
217
1K
19
388
2K
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
1 year
جانتا ہوں میرے اس ٹویٹ سے بہت چیخیں نکلیں گی. نیلے سوٹ اور کالی عینک پہن کر عمران خان کمرہ عدالت میں داخل ہوئے تو دو صحافیوں کے علاوہ وکلاء سمیت تمام افراد کھڑے ہوگئے. فرنٹ لائن پر بیٹھے تو @BarristerGohar اور @faisal_fareed سمیت وکلاء اور صحافی ان سے ملنے گئے
33
393
2K
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
3 years
Good News for #Pakistan Huge breakthrough in out of court settlement b/w Pak and Tethan company over recodik case. Both sides agreed on 50% share which Pak had 25% last time. If talks succeeded, 10B$ fine to Pak will be waved off
33
396
2K
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
3 years
جسٹس فائز عیسی نے گورنر بلوچستان کے سکواڈ کی سپریم کورٹ کے باہر کھڑی گاڑی کا کالے شیشوں اور غیر نمونہ نمبر پلیٹ پر چالان کروا دیا ۔ ٹریفک پولیس نے کالے شیشے اتارتے ہوئے 600 روپے کا چالان بھی کر دیا
182
196
2K
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
2 years
کالاباغ ڈیم کی تعمیر میں مجرمانہ رکاوٹیں ڈالنے والوں پر نہ صرف سنگین غداری کا مقدمہ ہونا چاہیے بلکہ تمام جاں بحق افراد کے قتل کا پرچہ ہونے کے ساتھ متاثرین کے نقصان کا ازالہ بھی انہی ظالموں سے کرنا چاہیے. #FloodinPakistan
@AimalWali
Aimal Wali Khan
2 years
سوچیں! آج اگر کالاباغ ڈیم بنا ہوتا تو کتنی تباہی ہونی تھی۔ ہم اپنے اکابرین کے مشکور ہیں جنہوں نے ہمیں اس تباہی سے بچایا۔ اس سیلابی صورتحال میں تمام متاثرین کے ساتھ شریک ہیں اور ہر علاقے میں خدائی خدمتگار آرگنائزیشن اور عوامی نیشنل پارٹی کے رضاکار میدان میں ہیں۔
6K
1K
5K
35
671
2K
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
3 years
سپریم کورٹ بار نے تاحیات نااہلی کیخلاف درخواست میں توبہ اور مغفرت کے نقاط بھی اٹھائے ہیں۔ بار سے میرا سوال ہے کہ توبہ کیلئے اللہ کے حضور گناہ کا اعتراف اور ندامت بنیادی جزو ہیں۔ کیا نوازشریف اور دیگر تاحیات نااہل ہونے والوں نے ندامت کا اظہار کیا ہے؟ #Pakistan
29
322
2K
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
2 years
جسٹس منصور علی شاہ کے نیب ترامیم کیس کی سماعت میں اہم سوالات سارا کاروبار اور پیسہ تو فوج کے پاس ہے، ان پر نیب قانون کا اطلاق کیوں نہیں ہوتا؟ کیا افواج احتساب سے بالاتر ہیں؟ عمران خان نے فوج کے احتساب کا نقطہ درخواست میں کیوں نہیں اٹھایا؟
46
465
2K
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
4 years
چیف الیکشن کمشنر سے میں نے کچھ دیر پہلے پوچھا کیا آپ “مطمئن” ہیں؟ جناب نے لب ہی سی لیے۔۔ #SenateElection2021 #SenateElections2021 #ElectionCommission
192
547
2K
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
2 years
اپنے اتحادی بلاول سے پوچھیں کہ سندھ پولیس نے ایف آئی آر کیوں درج کی ہوئی ہے اور اب تک واپس کیوں نہیں لی جا رہی؟ کیا صرف عدم اعتماد پر ووٹنگ کیلئے ہی علی وزیر سے ہمدردی ہوئی تھی؟
@hinaparvezbutt
Hina Parvez Butt
2 years
کیا یہ پاکستانی شہری نہیں؟؟؟
Tweet media one
7K
2K
8K
27
430
2K
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
2 years
جس سود کو قرآن کریم میں اللہ اور اسکے رسول کیساتھ جنگ قرار دیا گیا ہے اسکے خاتمے کا وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے. یہودی ایجنٹ کی حکومت تو ختم نہیں ہو گئی تھی؟
14
480
2K
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
2 years
آصف علی زرداری کو نیب قانون میں مزید ترمیم کے ذریعے بڑا این آر او دینے کا فیصلہ.. جعلی اکاؤنٹس کیسز نہ صرف سندھ منتقل ہونگے بلکہ ایک ایک کرکے مرکزی ملزمان کی بریت کا سبب بھی بنیں گے.
11
574
1K
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
2 years
راجہ ریاض نے عمران خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے.. راجہ جی پی ٹی آئی فارن فنڈ لینے والی جماعت ہے تو استعفیٰ مانگنے کے بجائے خود دیں اور الیکشن لڑ کر دوبارہ اپوزیشن لیڈر بن جائیں (سیٹ اپنی ہمت پر ہی جیتنی پڑے گی وہ اس پیکج کا حصہ نہیں) #PTI
8
379
1K
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
2 years
یہ ٹویٹ آپ واقعی خود کرتے ہیں یا نکل جاتی ہے؟ #ImranKhan
@jawadahmadone
Jawad Ahmad
2 years
کال دو عمران خان کوئی تمہارے ساتھ نہیں۔ یہ میرا چیلنج ہے۔
6K
546
4K
237
243
1K
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
2 years
انتخابات کی تیاری کریں
21
106
1K
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
2 years
پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن، جے یو آئی ف سمیت حکمران اتحاد کے عاصمہ جہانگیر گروپ کو وکلاء برادری کا بڑا جھٹکا.. سپریم کورٹ بار انتخابات میں #PTI کا حمایت یافتہ حامد خان گروپ کامیاب، باضابطہ اعلان کچھ دیر میں کیا جائے گا.
8
352
1K
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
1 month
شہید ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے لیے گئے ازخودنوٹس پر آئندہ پیر کو ہونے والی سماعت 13 ماہ 17 دن بعد ہوگی۔ گزشتہ سماعت 12 جون 2023 کو ہوئی تھی. کیا یہ مقدمہ تاخیر سے لگنے کی بھی چی�� جسٹس رجسٹرار آفس سے تحقیقات کرائیں گے؟
5
299
1K
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
7 months
این اے 47 اسلام آباد میں گزرتے ہوئے مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے الیکشن کیمپس پر نظر پڑی۔۔ صورتحال اور الیکشن کا رزلٹ اس مختصر ویڈیو میں خود ملاحظہ کر لیں
16
608
1K
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
2 years
لاہو�� میدان جنگ بنا ہوا ہے، کیا پولیس کا کام لوگوں کی گاڑیاں تورنا اور آگ لگانا ہے؟ جسٹس اعجاز الاحسن اسلحہ برآمدگی کی بات کرنے پر پنجاب حکومت کے وکیل کی سرزنش صبح سے اسلحہ کہانی سن رہے ہیں اب بس کر دیں، جسٹس مظاہر نقوی اسلحہ آج کل کس گھر میں نہیں ہے؟ جسٹس مظاہر نقوی
9
509
1K
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
2 years
یہودی ایجنٹ کی گردان پڑھنے والے کہیں نظر آئیں تو ضرور بتائیے گا.
25
306
1K
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
2 years
آڈیو لیک کے بعد @faisal_fareed چوہدری نے اپنی فیس بڑھانے کا اعلان کر دیا
44
251
1K
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
2 years
جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر مستقبل کے چیف جسٹس ہیں، ان پر اعتراض کرنا یا انہیں متنازع بنانے والا دراصل لانگ ٹرم پنگا لینے والا عقل کا اندھا ہی ہوسکتا ہے #Punjab #SupremeCourtofpakistan
13
254
1K
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
9 months
فوجی عدالتوں اور جسٹس مظاہر نقوی کے مقدمات سننے والے دونوں سپیشل بنچز تین رکنی کمیٹی نے تشکیل ہی نہیں دیے، جسٹس اعجاز الاحسن نے بڑا انکشاف کر دیا
15
514
1K
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
3 years
عوام کیساتھ کیا ہو رہا ہے پولی کلینک یا کسی بھی ویکسینیشن سنٹر جا کر دیکھ لیں۔۔ ویکسین کیلئے کسی سفارش کی ضرورت پڑی نہ ہی کسی کو پیسے دینے کی۔ آج اپنے والد کو دوسری ڈوز لگوانے گیا تو ڈان نیوز نے فہد حسین سے بھی ملاقات ہوئی۔ ان سے پوچھ لیں شاہد آپکی”تشفی” ہوجائے #COVID19
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
3 years
اگر آپ کالم میں ذکر نہ کرتے تو شائد آج بھی آپکو کورونا ویکسین کی ڈوز نہ لگتی سوچیئے عام آدمی کے ساتھ کیا ہو رہا ہو گا؟
509
138
1K
19
265
1K
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
1 year
آپ کے ذرائع چولیں مار رہے ہیں، ایسا ہوتا تو اب تک حکومت خاموش رہتی؟ کیا آئی جی اسلام آباد حکومت کو آگاہ نہ کرتے اس ہدایت سے اور اب تک طوفان نہ برپا کر دیا ہوتا اس ایشو پر؟ ذرائع کی خبروں کو ہمیشہ cross check کرنا ہوتا ہے تاکہ ذرائع آپ سے ایجنڈے کے تحت چولیں نہ مروا سکیں
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
1 year
سپریم کورٹ نے بلکل درست وضاحت جاری کی ہے کہ سپریم کورٹ یا رجسٹرار سپریم کورٹ نے عمران خان کو گاڑی فراہم نہیں کی لیکن یہ وضاحت کیوں شامل نہیں کی گئی کہ رجسٹرار صاحب نے یہ ہدائیت کی کہ انہیں ملزمان والی گاڑی میں نہ لایا جائے کیونکہ زرائع آج بھی بتا رہے ہیں کہ رجسٹرار سپریم کورٹ نے
Tweet media one
0
437
1K
43
301
1K
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
4 years
پارلیمنٹ کی عزت کی بات کرنے والی پیپلزپارٹی کے نوید قمر کی سنجیدگی کا عالم دیکھیں۔۔۔ قائمہ کمیٹی قانون و انصاف میں موبائل پر گیم کھیلتے رہے۔۔۔ فیر کیندے نے بوٹا گالاں کڈدا
40
650
1K
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
1 year
گھر بیٹھ کر رپورٹنگ کرنے کا یہی نقصان ہوتا ہے.. چیمبر میں کوئی پیش ہی نہیں ہوا تھا، چیف جسٹس سے بیرسٹر گوہر نے کمرہ عدالت میں بات کی تھی. دوسرا یہ کہ جب ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر ہوتی ہے تو نمبر ہمیشہ پہلے دن ہی لگ جاتا ہے اگر دستاویزات پوری ہوں تو..
@QayyumReports
Abdul Qayyum Siddiqui
1 year
ایک پانامہ کیس تھا جب سپریم کورٹ 25 جولائی کو الیکشن سے پہلے ٹرائل مکمل کر کے فیصلے کرنے کا حکم دے رہی تھی ایک توشہ خانہ کیس ہے ٹرائل رکوانے کے لیے ڈسٹرکٹ کورٹ سے سپریم کورٹ تک درخواستیں آ رہی ہیں فوری نمبر لگ رہے ہیں چیمبر میں یقین دہانیاں کرائی جا رہی ہیں ۔ واہ رے واہ لاڈلا
352
2K
4K
20
383
1K
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
2 years
الیکشن کمیشن اور حکومت دونوں ہی اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات سے فرار ہوگئے ..
9
195
1K
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
2 years
پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں دلچسپ صورتحال! سکروٹنی کمیٹی نے پولیٹیکل پارٹیز آرڈیننس کے سیکشن 6 کا حوالہ دیکر الیکشن ایکٹ کی دفعہ 204 کو reproduce کیا اور اسکی بنیاد پر رپورٹ بنائی. تحریک انصاف کے وکیل انور منصور کے دلائل، بولے دونوں قوانین میں زمین آسمان کا فرق ہے۔
28
288
1K
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
1 year
توڑ پھوڑ کے بجائے احتجاج کا سب سے بہترین طریقہ ہے کہ دنیا بھر میں سڑکوں پر نکل کر تلاوت اور قرآن خوانی کی جائے تاکہ شیطان اور اسکے چیلوں کو پیغام پہنچے کہ ہمارے لیے قرآن پاک کی کیا اہمیت ہے.اگلے مرحلے میں ہم سب اپنی اپنی زندگیاں قرآن مجید کے احکامات کے مطابق گزاریں #قرآن
7
315
1K
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
3 years
سندھ حکومت شاہ رخ جتوئی کی حمایت میں کھل کر سامنے آ گئی۔ شاہ رخ جتوئی کیخلاف دہشتگردی کا کیس نہیں بنتا، پراسیکیوٹر جنرل سندھ کا سپریم کورٹ میں بیان
27
312
1K
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
1 year
سپریم کورٹ کے نام نہاد دانشور جو ہمیشہ جسٹس جواد ایس خواجہ کے گُن گاتے تھے، درخواست دائر کرنے پر انکی مداح سرائی چھوڑ کر خواجہ صاحب کے ان فیصلوں کو بھی غلط قرار دے رہے ہیں جن پر بھنگڑے ڈالا کرتے تھے اور متبرک دستاویز سمجھا کرتے تھے.. منافقت کی بھی حد ہوتی ہے #SupremeCourt
8
243
1K
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
4 months
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی اسلام آباد میں ہونے کے باوجود آج مقدمات کی سماعت نہیں کر رہے۔ چیف جسٹس صاحب نے جسٹس اعجاز الاحسن کو خط میں کہا تھا کہ ججز کو کہا تھا کہ ہفتے میں چھ دن کام کرنے کے پیسے ملتے ہیں
20
290
1K
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
8 months
الیکشن کمیشن نے بلاوجہ ہی مخدوم علی خان صاحب کو کروڑوں روپے فیس دی ہے
14
246
1K
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
2 years
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کرنے والے سرکاری ملازمین کی جانب سے غلط پارکنگ پر پولیس کی سرزنش، سڑک فوری کلیئر کرانے کی ہدایت
118
313
983
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
1 year
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ فل کورٹ بنا کر بھی پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پر دیا گیا حکم امتناع ختم کرنے میں ناکام رہے.. اپنے طور پر ججز سے مشاورت کرکے بنچز تشکیل دینگے #SupremeCourtofpakistan
15
263
998
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
2 years
پیمرا نے عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی
42
238
961
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
2 years
آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کا فیصلہ تبدیل ہونے جا رہا ہے نہ ہی اس کا شکار ہونے والے "کسی" کو بھی ریلیف ملے گا، افواہ ساز فیکٹریوں پر کان نہ دھریں
3
170
945
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
1 year
حکومتی دباؤ اور مطالبہ مسترد چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کا مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ، آئین اور قانون کے مطابق ذمہ داریاں ادا کرتے رہیں گے #SupremeCourt
17
171
947
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
2 years
عمران خان نے ابھی صرف ٹینشن دینے کا کہا تھا تو 35 استعفے منظور ہوگئے اور پی ڈی ایم ضمنی انتخابات سے بھی بھاگ گئی ہے.. جب ٹینشن دینا شروع ہوئی تو شاید اسمبلی ہی تحلیل ہوجائے. #Pakistan
4
190
911
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
10 months
کیا محترم چیف جسٹس صاحب یہی سلوک جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف شکایت کنندگان سے بھی کریں گے؟ یہ تو خاتون کو سیدھا سیدھا حراساں کرنے والی بات ہے
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
10 months
"وہاں بھیج دوں گا جہاں سے واپس بھی نہیں آ سکیں گی" خاتون آمنہ ملک کے مطابق یہ الفاظ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے سپریم کونسل اجلاس میں انہیں کہے۔
342
2K
6K
11
376
936
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
9 months
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی فرماتے ہیں کہ ججز کو ہفتے میں چھ دن کام کرنے کے پیسے ملتے ہیں ساڑھے چار دن کے نہیں۔۔ جناب والا یہ بھی بتا دیں کہ چار مہینے جو آپ نے بغیر کام کیے تنخواہ لی تھی وہ کس چیز کی تھی؟؟ اتنے ہی اصولی ہیں تو وہ پیسے واپس کر دیں
Tweet media one
41
426
943
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
4 years
مریم نواز اور مریم اورنگزیب صاحبہ سے معصومانہ سوال ہے کہ شہباز شریف نے آج درخواست ضمانت عمران خان کے کہنے پر واپس لی یا آرمی چیف کے کہنے پر؟ اگر اپنی مرضی سے لی ہے تو چپڑ چپڑ بند کرے “تنظیم سازی” کی شکار اپنی ایم این اے کو انصاف دلائیں #ShehbazSharif #PMLN #MaryamExposedAgain
6
226
917
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
1 year
فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف مقدمات سماعت کے لیے مقرر. جسٹس فائز عیسی بھی بنچ میں شامل
Tweet media one
17
265
897
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
8 months
سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی اپیل نمبر الاٹ ہونے سے پہلے ہی کل سماعت کیلئے مقرر کر دی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ سماعت کرے گا
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
8 months
الیکشن کمیشن نے اعتراضات دور کرکے اپیل دوبارہ دائر کردی۔ نمبر الاٹ ہونے کیساتھ ہی جلد سماعت کی متفرق درخواست بھی دائر کر دی جائے گی
5
5
31
30
271
947
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
2 years
کمزور سکرپٹ پر مبنی رانا شمیم ڈرامہ آج خود مرکزی کردار نے ہی فلاپ کر دیا. رانا شمیم اپنے بیان حلفی اور اس میں لگائے جانے والے الزامات سے پھر گئے. اس سے پہلے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کیخلاف آڈیو لیک بھی لیر و لیر ہوچکی ہے. #Pakistan #PMLN
7
251
861
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
2 years
نتائج سے واضح ہے کہ #PTI کو کسی electable کی ضرورت نہیں. اگر ووٹ electables کے ہوتے تو آج نتائج مختلف ہوتے. #پنجاب_تحریک_انصاف_کا
5
154
873
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
1 year
نوازشریف کو زیادہ سے زیادہ فائدہ یہ ہو سکتا ہے کہ نااہلی کی مدت کے مقدمہ میں نظرثانی دائر کر سکتے ہیں #SupremeCourt
19
244
884
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
2 months
کیا یہ احتجاج این او سی لے کر کیا جا رہا ہے؟ اگر کہیں تو یقینی طور پر اسلام آباد پولیس مظاہرین کیخلاف کارروائی کرے گی اور سڑک کلیئر کرائے گی جیسے ہمیشہ پی ٹی آئی سے کرواتی ہے
@MehwishQamas
Mehwish Qamas Khan
2 months
سڑکیں بند کرنے اور درخت جلانے کا الزام تحریک انصاف پے لگتا تھا مگر اب وہی کام مسلم لیگ ن کر رہا ہے۔
95
909
3K
14
417
916
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
1 year
پہلی حکومت ہے جو اپنے مخالف کے پیشاب پر پریس کانفرنس کر رہی ہے... حد ہے یار ویسے #imranKhanPTI
27
249
841
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
1 year
ن لیگ انٹراپارٹی انتخابات کیس میں پارٹی نے دو ہفتے مانگے، چیف الیکشن کمشنر نے 2 ماہ دیدیے. 15 مارچ تک 2 ماہ پورے ہونے پر آج تک کیس نہیں لگا تھا کہیں انتخابی نشان واپس نہ لینا پڑ جائے. آج شہباز شریف صاحب نے الیکشن کمیشن کی غیر جانبداری لیر و لیر کردی کہ وہ خود تاخیر کروا رہے تھے
Tweet media one
7
359
827
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
8 months
جس انداز میں کھوسہ صاحب لیول پلیئنگ فیلڈ کا مقدمہ لڑ اور چیف جسٹس فائز عیسی صاحب کیس چلا رہے ہیں۔۔ تحریک انصاف کو مقدمہ واپس ہی لے لینا چاہیے۔۔ پی ٹی آئی سرکاری ٹی وی پر چلنے والے کسی اشتہار کا حوالہ دے سکی ہے نہ ہی گرفتاریوں کی کسی ویڈیو کا۔۔ کیاسب کچھ سوشل میڈیا پر ہی کرنا ہے؟
14
247
866
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
2 years
وزیراعظم سے اچانک ہونے وال�� ملاقات کا احوال۔ اللہ تعالی @SdqJaan کو اچھی تصویر بنانا بھی سکھا دے ۔ آمین 😂 مزید تفصیلات آج شام کسی اچھی ٹوئٹر سپیس میں شیئر کروں گا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
31
89
790
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
2 years
رات کو پنجاب اسمبلی میں جو ہوا اور اس وقت کراچی میں متحدہ کا انضمام دیکھ کر اعتزاز احسن کا جملہ یاد آ گیا.. شاوا او تھانیدارا یہ ایک حقیقت ہے کہ 13 جماعتوں کا سیاسی اتحاد ہو یا ایم کیو ایم کا، خوف سب کو عمران خان کا ہی ہے لیکن مقابلے مقابلہ کرنے سے پھر بھی ڈر رہے.
1
172
786
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
10 months
سائفر کیساتھ ساتھ القادر ٹرسٹ کیس کا جیل ٹرائل بھی وڑ گیا
13
148
833
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
1 year
Tweet media one
15
22
844
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
2 years
سپریم کورٹ نے پیپلزپارٹی کی فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا مسترد کر دی #SupremeCourt #voteofnoconfidence
8
105
778
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
2 years
8مارچ کی تاریخ یاد رکھیں.. چیخیں، روئیں، پٹیں
12
41
826
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
3 years
اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست خالی قرار دینے کی طرف بڑی پیشرفت۔ اسحاق ڈار کی نااہلی کیلئے دائر درخواست خارج۔ نوٹیفکیشن روکنے کا حکم امتناع بھی ختم ہوگیا۔ اسحاق ڈار کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری ہوتے ہی نئے آرڈیننس کا اطلاق ہوگا اور انکی نشست خالی تصور ہوگی۔
5
95
773
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
3 years
حضرت مولانا شاہ احمد نورانی صاحب آج زندہ ہوتے تو carry on jutta کا مشہور ڈائیلاگ ضرور بولتے نظر آتے وہ بھی دن میں تین چار مرتبہ۔ دل نہیں مانتا کہ آپکی تربیت شاہ صاحب جیسی ہستی نے کی ہے۔ اپنی جماعت ڈبو کر دوسری پارٹیوں میں کرائے کا ٹٹو بننا ہی معیار رہ گیا ہے کامیابی کا
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
3 years
جب غیرت سے عاری غلیظ اور متعفن خبیث افراد صحافت جیسے مقدس پیشے میں گھس جائیں۔ قبضہ گروپ کے چینل سماء کے مالکان کی تربیت سکرین پر
Tweet media one
456
819
3K
31
119
758
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
2 years
وہ دانشور کہاں گئے جو گزشتہ سال 10 پیسے ڈالر مہنگا ہونے پر کیلکولیٹر لیکر بتاتے تھے کہ قرضہ کتنا بڑھ گیا ہے؟ آج تو ایک دن میں 24 روپے اضافہ ہوگیا ہے #Dollar
8
202
730
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
2 years
ترکی میں زلزلہ زدگان کی شکایات پر وزیراعظم شہباز شریف نے متعلقہ ڈپٹی کمشنر آدیامان کو معطل کردیا #earthquake #Shehzada #Turquia
17
212
729
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
3 years
کیا مریم نواز کا دعوی درست ہے کہ انہوں نے پارٹی اشتہارات بند کرنے کا حکم دیا تھا؟ #PMLN کی اپنی دستاویزات نے کچا چھٹا کھول دیا
15
268
721
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
1 year
گریں جتنا گر سکتے ہیں بلکہ اتنا گریں کہ اٹھنے کیلئے سہارا دینے والا بھی کوئی نہ ہو... بس آپ نے کچھ عرصہ بعد ہونے والے مکافات عمل پر چیخنا نہیں ہے
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
1 year
مارشل لاء بھی وہ کم بخت لگانے کو تیار نہیں ہیں۔
1
937
2K
19
178
709
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
1 year
سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی. عمران خان کی ایسی ہی درخواست رجسٹرار آفس اعتراضات لگا کر واپس کر چکا ہے جبکہ اعتزاز احسن کی درخواست پر ابھی تک اعتراض لگا نہ نمبر الاٹ ہوا #SupremeCourt
3
165
702
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
28 days
لوگ ٹی وی پر آن ریکارڈ ایک سال پہلے کہنا شروع ہوگئے تھے کہ الیکشن میں نہ بلا ہوگا نہ پی ٹی آئی ہوگی اور پھر وہی ہوا۔۔ حالانکہ اس وقت پی ٹی آئی کے کالعدم قرار دیے گئے انتخابات بھی نہیں ہوئے تھے۔۔ اس فیصلے پر کیا کہیں گے؟
@imranwaseem92
imran waseem
28 days
منصور علی شاہ اکثریتی تفصیلی فیصلہ میں کیا ہوگا فیصلہ تحریر ہونے سے پہلے ہی پبلک ہونے لگا ہے اب اگر تفصیلی میں یہ ساری باتیں شامل ہوئی تو پھر سوال تو اٹھے گا پھر سوال تو پوچھا جائے گا تفصیلی سے متعلق ایسے دعوے فیصلہ تحریر ہونے سے قبل خاص طبقہ فکر کو کیسے معلوم تھے؟ پھر اگر
153
171
501
16
287
794
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
3 years
مریم نواز نے تین چینلز کے صحافیوں کے معاشی قتل کا اعتراف کر لیا ہے۔ صحافت کے المبردار خاموش کیوں ہیں؟ کہاں ہے پی ایف یو جے؟ نیشنل پریس کلب اور اینکر مافیا؟ کیا #SamaaTV ، #ARY اور #92NewsHDPlus میں کام کرنے والے صحافی اور میڈیا ورکر نہیں؟ #MaryamNawaz
21
181
720
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
1 year
جسٹس اطہر من اللہ اپنے 23 فروری کے نوٹ کی وجوہات جاری کرنے کے ہی پابند تھے وہ فروری کی وجوہات میں مارچ میں آنے والے دو ججز کے نوٹ سے اتفاق کیسے کر سکتے ہیں؟؟ حکومت اور کچھ ججز کی کوشش ہے کسی طرح الیکشن نہ ہو پائے اس کیلئے کسی بھی طرح کی چول مارنے سے گریز نہیں کیا جا رہا
12
263
704
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
1 year
سپریم کورٹ احکامات کی روشنی میں نیب نے آصف زرداری، یوسف رضا گیلانی، اسحاق ڈار سمیت دیگر رہنماؤں کیخلاف کرپشن کے 81 مقدمات کی بحالی کیلئے احتساب عدالت اسلام آباد سے رجوع کر لیا
27
238
728
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
2 years
جن کا کام الیکشن کرانا ہے وہ پرچے کروا رہے...
5
125
713
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
2 years
سمجھ تو آ گئی ہوگی کہ محسن نقوی کو وزیر اعلیٰ پنجاب لگانے کے پیچھے الیکشن کمیشن کے کیا عزائم تھے... #FawadChaudhry #ElectionCommission
2
154
700
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
10 months
پنجاب پولیس کے ہاتھوں سرکاری اساتذہ کی تذلیل کے بعد الیکشن نے نجی سکولوں سے انتخابی عملہ لینے کا فیصلہ کر لیا.. الیکشن ایکٹ واضح ہے کہ پولنگ عملہ صرف سرکاری و نیم سرکاری اداروں سے ہی لیا جا سکتا ہے
Tweet media one
Tweet media two
11
380
717
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
8 months
آئین کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل کے ارکان کی تعداد پانچ ہے۔ جسٹس مظاہر نقوی کےخلاف آج ہونے والے اجلاس میں جسٹس اعجاز الاحسن شریک نہیں ہوئے۔ چار ارکان کس حیثیت میں بیٹھ کر کارروائی چلا رہے ہیں سمجھ سے بالاتر ہے
4
195
726
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
1 year
Authentic details #SupremeCourt
Tweet media one
13
192
649
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
8 months
اگر پی ٹی آئی کی اس عام کارکن نے جہانگیر ترین جیسے مضبوط سیاسی برج کو الٹ دیا یا وختہ بھی ڈال دیا تو ترین صاحب کیلئے مزید سیاست مشکل ہوجائے گی
@HateemSoomro
Hateem Soomro
8 months
ایاک نعبدو وایاک نستعین دختر لودہراں، حق اور سچ کی لیے عمران خان کہ ساتھ انشاءاللہ NA-155 لودہراں ایڈووکیٹ عفت طاہرہ سومرو @IffatSoomro @PTIofficial @PTIOfficialISB @PTIOfficialMTN #PTI_Followers #انتخابی_نشان_عمران_خان
24
79
141
4
256
683
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
2 years
نااہل کرنے والوں کو یہ بھی معلوم نہیں کہ عمران خان کا حلقہ کونسا تھا #ECP
Tweet media one
4
234
623
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
14 days
خبر ہے کہ 59 ہزار سے زائد مقدمات کا پہاڑ ختم کرنے کیلئے تعینات ہونے والے ایڈہاک ججز آئندہ پورا ہفتہ چھٹی پر ہونگے
8
251
702
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
4 years
Excellent and very timely initiative by @ZakaWaqar ... instead of discussing #jannatmirza and #TikTok it’s better to campaign for #Pakistan . #FATFWhitelistPakistan #FATFBLACKLISTINDIA .
32
246
658
@zulspeaks
Zulqarnain Iqbal
1 year
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف مقدمات پر اب اسزسرنو سماعت ہوگی کیونکہ بنچ کے رکن جسٹس یحیحی آفریدی برطانیہ میں ہیں اور انکی واپس 15 ستمبر کو ہوگی جو موجودہ چیف جسٹس کا آخری دن ہے. جسٹس فائز عیسی کو نیا بنچ تشکیل دینا ہوگا جس کے بعد ہی دوبارہ سماعت ممکن ہوگی
24
211
633