Z K R Profile Banner
Z K R Profile
Z K R

@zaheer84

1,502
Followers
3,793
Following
454
Media
29,873
Statuses

Pure Neutral Observer. Free Lancer & Cool Pol-Journalism Activist. Pure Royal Rajput with One Word Person. Tough Leading Ego-ist. مختلف کچھ ہٹ کے

جہاں رات ہوجائے
Joined March 2010
Don't wanna be here? Send us removal request.
@zaheer84
Z K R
2 years
۔ ن لیگ نے بندے اکٹھے کیے یا نہیں کہ وہ بھی زرداری صاحب کے کہنے پر نکلیں گے ۔۔۔۔۔۔
8
52
428
@zaheer84
Z K R
8 months
۔ پی پی پی کے تمام لوگ ندیم افضل چن @NadeemAfzalChan کے حلقے NA - 82 میں ہونے والی دھاندلی اور الیکشن چوری اور فارم 45 کے حوالے سے آواز اٹھائیں ۔۔۔۔ چن صاحب کو ہماری ضرورت ہے ۔۔۔۔۔ #PPP #teer
5
167
323
@zaheer84
Z K R
10 months
راو انوار، اخلاقیات اور جعلی راجپوت :- مخالفین کا کیا ہے گدھے کو رنگ کرکے زبیرا بناتے بھول جاتے ہیں بارش کبھی بھی کسی بھی وقت ہو سکتی ہے ۔۔۔۔ پاکستان پیپلزز پارٹی ان اوچھے ہتھکنڈوں سے خوف زدہ نہیں ہونے والی ۔۔۔۔ پی پی پی پنجاب میں بھی وہی رنگ جمائے گی جس کا Momentum 🔽
9
108
191
@zaheer84
Z K R
10 months
۔ خواجہ سعد رفیق کا بغض اور ن لیگ کا ڈر :- موصوف فرماتے ہیں کہ ایک اور جماعت آئی ہے جس نے سندھ اور کراچی کو کھنڈر بنا دیا ہے ۔۔۔۔ خواجہ ساب کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ سندھ میں 35 لاکھ پنجابی روزگار حاصل کرتے سکونت اختیار کرچکے ہیں ۔۔۔۔۔ 10 لاکھ پنجابی کراچی میں کاروبار اور 1/2
@KhSaad_Rafique
Khawaja Saad Rafique
10 months
ایک اور پارٹی بھی مقابلے میں آئی ہے جنہوں نے سندھ کے شہروں کو کھنڈر بنا دیا ہے۔ کراچی کا حال کوئی نہیں۔
538
520
2K
20
89
188
@zaheer84
Z K R
11 months
۔ بشیر میمن - ن لیگ - فنکشنل لیگ اور 31 سالہ سیاہ کاریاں۔ کہانی شروع ہوتی ہے 1992 سے ۔۔۔ بشیر میمن ایک کائیاں افسر کی حیثیت سے ہمیشہ White Collar Image Building کرتے Low Profile رہتے نواز شریف سے وفاداری نبھاتے آج بازی مارتے مسلم لیگ ن ( سندھ ) کے کرتا دھرتا بن گئے ہیں ۔۔۔ 🔽
18
80
182
@zaheer84
Z K R
1 year
انوکھا لاڈلا کھیلن کو مانگے چاند پاکستان میں Power Dynamic یکسر بدل چکے ہیں ۔۔اور Dynamics کی بدترین تبدیلی دو انوکھے لاڈلوں کی مرہنونِ منت ہے ۔۔ نواز شریف کی ہٹ دھرمی اور عمران خان کی فاشسٹ سوچ نے مقتدرہ حلقوں کو اپنی حدود سے تجاوز کرنے پر مجبور کیا ہے ۔۔ آصف علی زرداری کی
4
49
166
@zaheer84
Z K R
1 year
۔ جناب آپ کہاں نفسیات دانی اور یو - این کی نوکری چھوڑ کر سیاست کی ملمع کاری میں آ دھمکے ۔۔۔۔ آپ طبعیت پر ناگوار گزرا اور 2019 میں آپ نے بلاک کر دیا اور اب اس اکاونٹ سے آپ حاضر ہیں ۔۔۔ جناب زرداری صاحب نے مشرف سے ڈیل ہی کرنی تھی تو چار سال کاہے کو انتظار کیا ؟؟؟؟ 1/2
@RShahzaddk
RAShahzaddk
1 year
مشرف دور میں ڈیل کے تحت جب زرداری کی رہائی ہوئی تو اسی ڈیل کا ایک حصہ یہ تھا کہ وہ پاکستان نہی رہیں گے اسی لیے نیویارک چلے گے تھے تو بینظیر کی شہادت کے بعد مشکوک وصیت سمیت واپس آئے تھے جب اینٹ والا بیان دیا تھا صدر تھے مگر بھاگ کر دوبئی چھپ گئے تھے باقی جس طرح کی خدمت کوئٹہ میں
98
440
1K
14
96
172
@zaheer84
Z K R
8 months
۔ قادر پیٹل بھی کراچی سے قومی اسمبلی کی نشست جیت گئے ہیں ۔۔۔۔۔
10
25
164
@zaheer84
Z K R
1 year
۔ بینظیر بھٹو، میزائل ٹیکنالوجی اور دفاع پاکستان 1986 تک پاکستان ایٹم بم بناتے عالمی طاقتوں کی نظروں میں آ چکا تھا ۔۔۔۔ امریکہ بہادر سوویت یونین کو کمزور کرتے پاکستان کو دیے گئے Peanuts کو بھی گننے اور جتانے لگا تھا ۔۔۔۔ آخرکار August 17, 1988 کو ضیاالحق سے جان چھوٹتے ملک میں
8
76
156
@zaheer84
Z K R
1 year
۔ ایک تو شخصیات بارے لکھنا انتہائی غیر مناسب، خوشامد اور چاپلوسی میں شمار ہوتا ہے ۔۔۔۔ لیکن ن لیگ کی ازلی بدزبانی، دشنام طرازی اور بازاری گفتگو کے حوالے سے جواب تو نہیں لیکن پڑھے لکھے ن لیگیوں سے سوال تو بنتا ہے ۔۔۔۔ ذکا اشرف 06 جولائی 2023 کو پاکستان کرکٹ بورڈ ( PCB ) کے 1/2
14
70
144
@zaheer84
Z K R
1 year
۔ سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی ( SECMC ) اور لاہوری تھڑا صحافت لاہور شہر بہت سے حوالوں سے مشہور ایک سدا بہار، پرُ رونق شہر ہے۔ جہاں گذشتہ حکومتوں کی نااہلی سے آلودگی میں دنیا بھر میں دوسرا بڑا نام ہے ۔۔۔۔ وہاں ہی چند تھڑا صحافی اپنے قلم اور وی لاگز کی غلاظت سے لاہور کو مزید
14
94
143
@zaheer84
Z K R
1 year
۔ سیف اعوان کل کا بچہ اب تاریخ پڑھائے گا ۔۔۔۔۔ ڈلیور کون کرتا رہا اس کا بھی خلاصہ کیے دیتے ہیں ۔۔۔۔ بطور سند خواجہ صاحب کا ٹویٹ پی پی پی کا نعرہ “ روٹی - کپڑا - مکان “ کو عملی جامہ کیسے پہنایا ملاحظہ فرمائیں۔۔۔ Courtesy @KhawajaSyed
Tweet media one
Tweet media two
@saifullahawan40
Saif Awan
1 year
ڈلیور صرف نوازشریف کرتا۔پیپلزپارٹی نے روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ لگایا 55 سال میں وہ وفا نہ ہوسکا،عمران خان نے 1 کروڑ نوکریاں اور 50 لاکھ گھروں کا نعرہ لگایا وہ بھی نہ ہوسکا،نوازشریف نے موٹرویز،سی پیک کے نعرے نہیں لگائے تھے عملی کام کیے۔یہ نوازشریف کی خصوصیت ہے۔
113
191
812
32
116
159
@zaheer84
Z K R
1 year
۔ پیپلزز پارٹی اور قصہ حقیقی Absolutely Not کا ۔۔۔۔ 2011 تک امریکہ پوری دنیا کو للکار رہا تھا ۔۔۔۔وار آن ٹیرر اپنے عروج پر جاری تھی ۔۔۔۔۔ پرویز مشرف کے اس فیصلے نے پاکستان کی دہشت گردی کے ہاتھوں اینٹ سے اینٹ بجا دی تھی ۔۔۔۔ پی پی پی نے بہت نازک دور میں حکومت سنبھالی ۔۔۔۔ 1/2
8
63
137
@zaheer84
Z K R
9 months
ندیم افضل چن @NadeemAfzalChan کی الیکشن کیمپین کی خاص بات یہ ہے کہ غریب، امیر، کاشتکار، کسان، بیوپاری، مزدور، جوان، بزرگ، چھوٹا، بڑا، دوکاندار، خاص و عام سب کے ساتھ ایک براداری ہوکر ملا جا رہا ہے، گھر گھر جایا جا رہا ہے، ووٹ مانگے جا رہے اور ڈیرہ داروں کو بھی ساتھ ملایا جارہا ہے۔
2
46
136
@zaheer84
Z K R
10 months
۔ عطا تارڑ کی زبان درازی اور تاریخ @TararAttaullah تلوے چاٹنا اور خوشامد کرنا عطا تارڑ کا خاندانی وصف اور شوق اپنے مشہور زمانہ دادا ( بریف کیس والے ) مرحوم رفیق تارڑ سے چلا آ رہا ہے ۔۔۔۔ روزانہ نواز شریف کے ساتھ “ دربارنہ “ ایک ویڈیو شئیر کرتے موصوف “ جٹوں “ خاص طور پر 👇🏻
@PirAdnanBodla
Pir Adnan Bodla
10 months
ان کی ہمت کیسے ہوئی ان کو حوصلہ کہاں سے ملتا ہے جو انہوں نے لاہور کا رخ کر لیا میں واضح طور پر بتا دینا چاہتا ہوں کہ لاہور کل بھی میاں نوازشریف کا قلعہ تھا آج بھی میاں نوازشریف کا قلعہ ہے۔ عطاء اللہ تارڑ
313
177
789
15
67
129
@zaheer84
Z K R
1 year
۔ نندی پور پاور پلانٹ اجالوں سے اندھیروں ( کرپشن ) تک کا سفر اور ن لیگ۔ 342 ملین ڈالر کی کرپشن 342 U$D Million اور 514 ملین ڈالر نالائقی کے نقصانات ۔۔۔۔۔ خواجہ آصف 2011 میں نندی پور پاور پلانٹ کے حوالے سے اپنے “ افتخار چوہدری “ کے پاس Petition دائر کرتے ہیں ۔۔۔۔۔ 1/2
11
83
124
@zaheer84
Z K R
1 year
۔ تاجر حکمران،مسلم لیگ ن اور Lap Top Mega Scam Phase -1 26 ملین ڈالر کا چونا (2013-2012) ایک کامیاب کاروباری بیٹھے بٹھائے اچانک سے کوئی بھی Scheme سوچتا ہے، Feasibility بناتا ہے اور کسی بھی Investor کے سامنے حیثیت کے مطابق Profit Forecasting کرتے مال بنانے کے خواب سجاتا ہے۔ 1/2
9
66
114
@zaheer84
Z K R
8 months
۔ وکٹری سپیچ ہم کریں گے اور بحران پیدا کرتے پوچھتے ہیں بلاول کہاں ہے ۔۔۔۔۔ چکنی مٹی کے بنے ہیں ۔۔۔۔۔
3
28
118
@zaheer84
Z K R
1 year
۔ افتخار چودہری - نواز شریف اور پیپلز پارٹی ( PPP ) جولائی 17, 2007 عدلیہ بحالی تحریک اپنے عروج پر تھی ۔۔۔۔ سیاسی جماعتیں بھی آمریت کے خلاف صف آراء اس تحریک میں شامل ہوگئی ۔۔۔۔ پی پی پی جس کی اٹھان ہی آمریت کے خلاف انگڑئی لینا ہے ۔۔۔۔ اس افتخار چوہدری اور عدلیہ بحالی تحریک میں
9
59
111
@zaheer84
Z K R
9 months
۔ NA - 127 بارے جتنے بھی سروے پی پی پی کے حق میں آئیں اس پرریلیکس اور خوش فہمی میں مبتلاء نہیں ہونا ۔۔۔ جب تک فائنل کاونٹ اور آخری پولنگ کا نتیجہ نہیں لے لیا جاتا یونہی محنت جاری رکھیں ۔۔ آپ سب کی محنت کا ثمر ملے گا جیت کی صورت میں ۔۔۔۔ لیکن سرویزز کی خوش فہمی سے دور رہنا ہے۔
10
28
115
@zaheer84
Z K R
1 year
۔ نواز شریف اور اس صدی کے انتخابات ۔۔۔۔ بقول عرفان صدیقی نواز شریف کو انتخابات سے دور رکھا گیا ۔۔۔۔ تو آئیں تاریخ کے اوراق سے پاکستان کے سابق “ مہمان وزیرِ اعظم “ بارے Deals کی ہوشربا داستان ایک بار پھر منظرِ عام پر لاتے ہیں ۔۔۔۔ سن 2000 میں ظفر علی شاہ دوبئی کا خفیہ دورہ 1/2
@IrfanUHSiddiqui
Senator Irfan Siddiqui
1 year
اس صدی میں پاکستان میں چار انتخابات ہوئے۰نواز شریف کو تین انتخابات میں حصہ نہیں لینے دیا گیا۰2002(نااہل/جلاوطن) 2008(نااہل)2018(نااہل)۰ صرف 2013 کا انتخاب لڑا۰ وزیراعظم بنا اور پھر نااہل۰ کچھ یاد ہے”لیول پلے انگ فیلڈ"( Level playing Field) کا واویلا کرنے والوں کو؟
147
845
2K
4
61
112
@zaheer84
Z K R
1 year
۔ بنام سہیل وڑائچ ۔۔۔۔۔ سہیل وڑائچ صاحب نے لفظوں کی جادوگری دیکھاتے نہایت ہوشیاری سے ن لیگ کے لیے ایک مخصوص فضا قائم کرتے یہ تاثر دینے کی ناکام کوشش کی ہے کہ ن لیگ ریاستی اداروں فوج، عدلیہ اور بیوروکریسی کی آشیرباد سے آنے والے دنوں میں حکمران جماعت ثابت کرتے جیالوں کو 1/2
@GorayaAftab
Aftab Ahmad Goraya
1 year
جیالے سہیل وڑائچ کے جس کالم کو دھڑا دھڑ شئیر کر رہے ہیں ایک دفعہ اس کالم کو پڑھ تو لیں۔ چیرمین بلاول پر منفی تنقید اور بغض سے بھرا ہوا کالم ہے۔ کالم شئیر کرنے والے جیالے ایک دفعہ اس کالم کو پڑھ لیں اور پھر اسے شئیر کرنے کی بجائے اس کا جواب لکھیں۔
7
38
138
11
47
111
@zaheer84
Z K R
1 year
Yellow Cab ( Scam 92 ) کالی پیلی سے ییلو کیب تک کا سفر اور نواز شریف ۔۔۔۔۔ ( چھ سو ملین ڈالر 600 Million U$D ) ۱۹۹۲ کا سال میاں نواز شریف کی موٹر وے ( Daewoo ) کمپنی سے ڈیل لیکر Yellow Cabs کا کوریا سے Import کرنے کا سفر Kickbacks کی جانب بہت تیزی سے گامزن تھا ۔۔۔۔
10
60
107
@zaheer84
Z K R
11 months
۔ مہربانی فرما کر ۔۔۔۔ مودبانہ گزارش ہے ۔۔۔۔ مسٹر بلاول بھٹو کی بات کو سمجھتے ہوئے “ چند مہینوں کے لیے اپنے اختلافات بھلا کر یکجا ہوکر مخالفین کو “ جیالا “ یاد کروا دیں “ آئیں ۔۔۔۔ ہمت سے، لگن سے ایک دوسرے کا بازو بنیں اور Power Politics میں مزدور، غریب، اسٹودنٹ کو شامل کریں۔
8
38
107
@zaheer84
Z K R
8 months
۔ کیا میڈیا نے کراچی کی پی پی پی سے اور بھٹوز سے محبت کا آنکھوں دیکھا حال ملک کے دیگر کونوں تک پہنچایا اور سنایا؟ کیا پاکستان کے سب سے بڑے شہر میں 13 گھنٹے کی طویل ریلی اور عام عوام کا جوش و خروش نمایاں انداز میں ٹیلی کاسٹ ہوا؟ یا پھر پنجاب کی کارنر میٹینگزز زیادہ اہم تھی؟
6
39
108
@zaheer84
Z K R
10 months
۔ پی پی پی کا مقدمہ اور عوام کی عدالت :- حالات کی ستم ظریفی ہے کہ آج کی نوجوان نسل اور بشمول ہماری پود سے تعلق رکھنے والے کبھی اس مقدمے کو اٹھا ہی نہیں سکے جس کی کاوش جیالوں کو کرنا ہوتی لیکن آج سوال رکھے جاتا ہوں کہ 1970 کے انتخابات کے بعد اقتدار کی منتقلی کا فارمولہ 🔽
@Gillbaba3o2
🚨 Gill
10 months
Just a reminder 🤷‍♂️🤷‍♂️🤷‍♂️🤷‍♂️
Tweet media one
13
7
33
14
53
104
@zaheer84
Z K R
4 years
@prafullaketkar @Tejasvi_Surya Really. ISI Backed ??? Hahahahahah. Fear Factor.
6
1
96
@zaheer84
Z K R
1 year
۔ بینک آف کریڈٹ اینڈ کامرس انٹرنیشنل ( BCCI ) اور نواز شریف و دیگران Bank of Credit and Commerce International ( BCCI ) اس بینک کے خلاف Operation C- Chase کے دوران جو Documents تحویل میں لیے گئے تو میاں نواز شریف اور چوہدری شجاعت حسین کے نام منوں مٹی نیچے دب گئے کہ بینک 1/2
11
65
105
@zaheer84
Z K R
9 months
۔ NA - 58 چکوال ۔۔۔۔ اس حلقے کی خاصیت یہاں کا ٹرن اوور %50 سے %60 تک رہتا ہے ۔۔۔۔ ایاز امیر - راجہ رضوان ڈنڈوٹ اور طاہر اقبال کا مقابلہ آپس میں ہو گا ۔۔۔۔ مقابلہ سخت اور PPP کے امیدوار کا چانس مخالفین کی مخاصمت اور راجہ پرویز اشرف کا اثر و رسوخ ہو گا ۔۔۔ دلچسپ مقابلہ ہو گا
2
26
104
@zaheer84
Z K R
8 months
۔ رحیم یار خان سے #PPP نے پنجاب اسمبلی میں ایک اور نشست حاصل کر لی ۔۔۔۔۔
2
13
102
@zaheer84
Z K R
1 year
۔ اپریل 1995 ایک فون کال سے کسی دور افتادہ وارڈ ممبر جیالی کی دلی خواہش کیسے پوری ہوتی ہے ۔۔۔ شام کے وقت ایک کال موصول ہوتی ہے کہ صبح آپ جلد از جلد اسلام آباد پہنچیں ۔۔۔ساتھ میں شناختی کارڈ اور پاسپورٹ لائیں۔۔۔ غریب جیالی کے پاس پاسپورٹ کہاں ۔۔۔لیکن اسلام آباد کو چل نکلی ۔ 1/2
2
49
93
@zaheer84
Z K R
10 months
۔ ن لیگ کے پاس اپنے خاندان، دوست اور عزیز کے سوا کسی کو دینے کو کچھ نہیں ۔۔۔۔۔ بہت مخدوم گئے، بہت فیصل نامراد ٹھہرے، بہت صالح بکے اور حیات کوئی بھی نہیں ۔۔۔۔
7
40
102
@zaheer84
Z K R
8 months
۔ وہ جو پی پی پی ڈیجیٹل کے ہیڈز بنائے گئے تھے ؟؟؟؟؟ اور جن کو ممبر شپ دی گئی تھی ۔۔۔۔۔ اور Conventions ہر صوبے میں برپا کیے گئے تھے ۔۔۔۔۔ وہ کہاں ہیں ؟؟؟؟ نکل آو نہیں کوئی کچھ کہتا ۔۔۔۔ @PPPDigital_
5
45
103
@zaheer84
Z K R
1 year
۔ پنجاب کی سیاست میں ہلچل برپا کرنے کے لیے آصفہ بھٹو کو گوجر خان اور بلاول بھٹو کو ملتان سے میدان میں اترنا ہو گا ۔۔۔۔ قسمت بہادر کا ساتھ دیتی ہے ۔۔۔۔۔ محترمہ بینظیر بھٹو نے NA - 01 پشاور سے الیکشن لڑا ۔۔۔۔ بھلے ہار گئی لیکن جرات کا مظاہرہ کیا ۔۔۔۔ پنجاب کا مومیٹیم تب بنے گا
11
19
99
@zaheer84
Z K R
1 year
۔ پیٹھ میں چھرا گھونپنا ۔۔۔۔۔ نواز شریف جن کی تعلیمی قابلیت بیک وقت آرٹس میں گرایجویٹ ہونے کے ساتھ بزنس میں ڈگری حاصل کرتے “ میمو اسکینڈل “ والے خاکی وکالت کی ڈگری بھی رکھتے ہیں ۔۔۔ ان تمام خوبیوں کے ساتھ 1981 میں پنجاب کے فنانس منسٹر سے ہوتے ہوئے چیف منسٹر تک بن گئے ۔۔۔۔ 1/2
@zaheer84
Z K R
1 year
۔ نواب زادہ نصراللہ نواز شریف بارے فرماتے ہیں کہ “ نواز شریف ایک تاجر ہے، اپنا سودا جرنیل ( مشرف )سے کیا اور بھاگ نکلا “ نواب صاحب کے بقول کہ دنیا دیکھی لیکن نواز شریف کو نہ پہچان پایا ۔۔۔۔ اینٹی اسٹبلشمنٹ ایک چورن ہے جو بس بیچا جاتا ہے ۔۔۔۔ لندن اینڈ جدہ فاہلزز ۔۔۔۔
0
29
42
5
64
92
@zaheer84
Z K R
8 months
۔ دکھ کی اس گھڑی میں دلاسہ دیا جاتا ہے لیکن سچ لکھنا بھی ضروری ہے۔ جہاں میاں ساب کے وزیرِ اعظم نہ بننے پر ایک اور نیا فین کلب اشک بار ہے تو وہاں ہی #PPP کے جیالوں نے پرزور آواز اٹھاتے وزارتِ عظمیٰ قبول نہ کرنے کا فیصلہ منوایا۔ سیاست صرف وزیر اعظم نہیں Legacy کا بھی نام ہے
8
23
100
@zaheer84
Z K R
10 months
۔ Let Girls Learn, Maryam Nawaz & 70 Million U$D نواز شریف اکتوبر 2015 کے تیسرے ہفتے بمعہ اہل و عیال امریکہ کی سرزمین پر رنجہ فرماتے ہیں ۔۔۔۔ تاریخ 22 اکتوبر 2015 وائٹ ہاوس واشنگٹن ڈی - سی میں مشعل اوبامہ فسٹ لیڈی اور مریم صفدر کی ملاقات میں پاکستان میں 20 لاکھ لڑکیوں کی 1/2
5
56
95
@zaheer84
Z K R
9 months
۔ 24 جنوری 2024 کو سرگودھا میں بلاول بھٹو کا جلسہ طے کرے گا کہ پی پی پی پنجاب میں متاثرکن کارکردگی کا مظاہرہ کرنے جا رہی ہے ۔۔۔۔ تاندلیانوالا کا آج کا جلسہ ثابت کرتا ہے کہ اتحادیوں کے ساتھ مل کر ن لیگ کو دن میں تارے دکھائے جاسکتے ہیں ۔۔۔۔ بیسٹ آف لک ۔۔۔۔۔ #PPP #teer
3
22
93
@zaheer84
Z K R
1 year
۔ “ میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں “ 2012 میں مریم نواز کا ثنا بچہُ کو دیا گیا شہرہ آفاق انٹرویو کی گرد ابھی بیٹھی نہیں تھی کہ اپریل 2016 میں Panama Leaks کا شور اٹھا اور آج تک شریف خاندان Property & Land Scam سے باہر نہیں نکل سکا ۔۔۔۔۔
@Asadrchaudhry
Asad R Chaudhry
1 year
قاضی فائز عیسی نے"ٹھیکدار ملک ریاض" کا جو کیس لگایا ہے اس میں ریاض کے علاوہ میڈیا کے بھی پاوں جلیں گے اور پیپلز پارٹی کے بھی۔۔۔اور سب سے زیادہ "عمران نیازی اور بشری عرف بچھو پورنی"کے۔۔۔۔(القادر ٹرسٹ کیس کے 600 کروڑ جو کھادے تھے) اور مزے دی گل اے وے کہ۔۔جنرل فیض کے بھی 1/5
45
364
2K
2
56
90
@zaheer84
Z K R
1 year
۔ آپ کی ذہنی رو بہک گئی ہے ۔۔۔۔۔ بات ذکا اشرف کی شخصیت بارے ہوئی اور آپ کہاں سے کہاں پہنچ گئے ۔۔۔۔ اپنے پڑھے لکھے اور نفسیات دان ہونے کا ثبوت دیتے تحمل، بردباری اور سیاسی شعور کے مطابق جواب دیا کریں ۔۔۔۔ ٹھٹھا تو راجہ کبیر بھی کرتا ہے ۔۔۔امید ہے آپ تمیز کے دائرے میں رہیں گے۔
@RShahzaddk
RAShahzaddk
1 year
دنیا کا سب سے بڑا لطیفہ پڑھ لو کہ شخصیات بارے لکھنا خوشامد اور چاپلوسی ہے 😂😂 یہ وہ پی پی ہے جو چالیس سال سے قبروں اور شخصیات کے بت بیچ رہی جو بھٹو کو اس لیے زندہ رکھنا چاہتی کے اس کے علاوہ انکی جھولی میں کچھ نہی جن کا موجودہ سربراہ بیوی کی تصویر رکھ انٹرویو میں جان پیدا کرتا جن
21
146
431
5
47
73
@zaheer84
Z K R
8 months
۔ فیصل صالح حیات ہار گیا ۔۔۔۔۔
22
10
90
@zaheer84
Z K R
1 year
۔ پی پی پی، Anti Establishment Slogan اور “ پاکستان کھپے “ پاکستان پیپلز پارٹی کبھی بھی اینٹی اسٹبلشمنٹ نہیں رہی ۔۔۔۔ کیونکہ پی پی پی ایک نظریاتی جماعت ہے ۔۔۔۔ ایک نظریہ، منشور اور پروگریسو اپروچ رکھنے والی جماعت کھکولے نعروں کا سہارا نہیں لیتی ۔۔۔۔
11
39
89
@zaheer84
Z K R
9 months
۔ NA - 82 سرگودھا ۔۔۔ ندیم افضل چن صاحب کے مقابلے پر ن لیگ کے مختار احمد بھرتھ ہیں اور یہاں سخت مقابلہ ہو گا ۔۔۔ چن صاحب ڈور ٹو ڈور کیمپین اور محنت کرتے نظر آرہے ہیں اور شاید سرگودھا بلاول بھٹو کا جلسہ بھی اسی حلقے میں ہے ۔۔۔ لیکن پنجاب کی قیادت کو اس حلقے میں بیٹھنا ہو گا۔۔۔
4
25
90
@zaheer84
Z K R
9 months
۔ تاندلیانوالہ میں آج پی پی پی کے پاور شو کا فاہدہ اٹھانے کے لیے اس حلقے کے امیدواران کو کڑی محنت سے الیکشن لڑنا اور جیتنا ہو گا ۔۔۔ بلاول بھٹو نے جلسہ کرکے ایک مومینٹم بنا دیا ہے باقی جیالوں کا کمال ہے کہ کیسے اس نشست کو حاصل کریں ۔۔۔۔ Carry On. Keep it Up #TeerPeThappa
2
28
83
@zaheer84
Z K R
1 year
۔ PML-N اور PTI کی خام خیالی اور ریلیف کے سبز باغ پی پی پی نے جب مارچ 2008 میں حکومت سنبھالی تو انٹرنیشنل مارکیٹ میں تیل کی عالمی قیمت $149 فی بیرل Maximum اور $100 فی بیرل Minimum تھی ۔۔۔۔۔ پاکستان میں پٹرول کی قیمت 86.50Rs فی لیٹر Maximum اور 59.50Rs فی لیٹر Minimum تھی ۔۔۔۔
3
46
77
@zaheer84
Z K R
1 year
۔ ضیاع الحق کے مرنے سے ٹھیک چار روز قبل اسلام آباد میں نواز شریف کو مرحوم ظفراللہ جمالی سے ایک زناٹے دار تھپڑ رسید ہو جاتا لیکن مرحوم جونیجو صاحب بیچ میں آ گئے ۔۔۔۔ تصدیق کے لیے حامد ناصر چٹھہ اور راجہ نادر پرویز اور رانا نعیم محمود سے رابطہ کیا جاسکتا ہے ۔۔۔۔
7
27
84
@zaheer84
Z K R
1 year
۔ جناب ریاض صاحب آپ یاد دہانی کے لیے Figures درج ذیل ہیں ۔۔۔۔۔ • پی پی پی نے اپنے پانچ سالہ دورِ حکومت میں 9.6 Billion U$D قرضہ لیا ۔۔۔۔۔ 2013 - 2008 • ن لیگ نے اپنے پانچ سالہ دورِ حکومت میں 22.9 Billion U$D قرضہ لیا ۔۔۔۔۔ 2018 - 2013
6
38
81
@zaheer84
Z K R
10 months
۔ جناب اس قابلِ ستائش عمل پر قومی جماعت پاکستان پیپلزز پارٹی کا ذکر نہ کرنا آپ کی جانب سے زیادتی سمجھو یا منافقت ؟؟؟؟
@atifthepoet
Atif Tauqeer
10 months
ڈاکٹر پرکاش۔ آپ جیسی نوجوان لڑکیاں، صرف اپنے لیے نہیں بلکہ پاکستان بھر میں دیگر لڑکیوں اور خصوصاً مذہبی اقلیتوں سے تعلق رکھنے والی بچیوں کے لیے ایک مثالیہ ہیں۔ آپ کے لیے دعا اور محبت کے پھول۔ ہم جانتے ہیں کہ ہمارے دیس میں مذہبی اقلیتوں کو شدید مسائل درپیش ہیں، مگر یہ مسائل حل بھی
7
52
395
5
14
80
@zaheer84
Z K R
1 year
۔ پی پی پی، پی ٹی آئی، ذوالفقار مرزا اور عزیر بلوچ 👇🏻👇🏻👇🏻 قصہ 28 اگست 2011 سے ذوالفقار مرزا کی مشہور پریس کانفرنس سے شروع ہوتا ہے ۔۔۔۔ جس کے سبب الطاف حسین کی سیاست روبہِ زوال ہوتی ہے ۔۔۔ محترمہ کی شہادت کے بعد آصف علی زرداری کو عزیز بلوچ ہمیشہ مشکوک کردار نظر آیا اور 1/2
5
38
81
@zaheer84
Z K R
1 year
۔ “ Mayor of Pakistan “ مرتضی وہاب نہ تو پی پی پی کے میئر ہیں اور نہ ہی کراچی کے ۔۔۔۔ بلکہ مرتضی وہاب پورے پاکستان کے میئر ہیں ۔۔۔۔ پی پی پی اور مرتضی وہاب کو بہت مبارک ہو کہ ایک جوان پڑھا لکھا اور سلجھا ہوا میئر منتخب ہوا ہے ۔۔۔۔
3
33
79
@zaheer84
Z K R
9 months
۔ پی پی پی کے لیے پنجاب کا سب سے بڑا محاذ اور ٹاسک کاروباری حلقے کو مطمن کرنا ہے۔ کاروباری طبقہ کو سمجھانا ہو گا کہ ستر فی صد عوام کے حالات بہتر ہوں گے تب ہی ان کی قوتِ خرید بڑھتے کاروباری طبقہ پرافٹ بناتے اپنا کاروبار نسلوں کو منتقل کرے گا۔ قوتِ خرید بڑھنے سے خوشحالی آئے گی۔
5
25
79
@zaheer84
Z K R
1 year
۔ پورا خاندان حمزہ شہباز شریف کو بطور ضمانت پرویز مشرف کے پاس چھوڑ کر خود جدہ نکل لیا۔ 2013 میں قومی اسمبلی کا کورم پورا کروانا ہو تو حمزہ کے ذمے کام لگایا جاتا۔ جب پارٹی کی قیادت کا سوال آیا تو مریم نواز لیڈر ہے۔ زرداری صاحب اچھے ہیں جو حمزہ کو اپنا مانتے وزیراعلیٰ بنوایا۔
9
28
82
@zaheer84
Z K R
9 months
۔ NA - 148 ملتان کا مقابلہ کانٹے دار ہو گا۔ سید یوسف رضا گیلانی کا مقابلہ ن لیگ کے احمد حسین ڈیہڑ سے ہو گا۔ موصوف گیلانی خاندان کی بدولت MPA بنے تھے اور ٹکٹ حاصل کر پائے تھے۔ اب ملتان کے لوگوں کا امتحان ہے کہ وہ کس کو جتواتے ہیں۔ انیس بیس کے فرق سے گیلانی صاحب جیت جائیں گے۔
3
21
81
@zaheer84
Z K R
11 months
۔ پی پی پی اور دیہات میں ترقیاتی کام :- سال : 1995 - مقام : چک نمبر # 26 تحصیل ملکوال ۔ ضلع : منڈی بہاوالدین شادی میں شرکت کرنے والا شخص سیاسی اثر و رسوخ رکھتے سوچنے پر مجبور ہوتا ہے کہ چک نمبر # 26 تحصیل ملکوال ضلع منڈی بہاول الدین کے اس گاوق میں کیسے ترقیاتی کام کا بیڑا 🔽
@zaheer84
Z K R
11 months
۔ اوائل 1995 جاڑے کے دن ایک وضع دار شخص اپنے گاوق پہنچتا ہے اور شادی میں شرکت کرتا ہے ۔۔۔۔ احسان نمبر دار کے گھر شادی ( خوشی ) زحمت بنی ہے کہ بارش کی وجہ سے کچی گلیاں اور کچی نالیاں ندی کا منظر پیش کر رہی تھیں اور گورنمنٹ اسکول میں کھانا کھلا دیا گیا ۔۔۔۔ #teer
0
7
14
2
52
79
@zaheer84
Z K R
9 months
۔ NA - 127 لاہور ۔۔۔۔ محترمہ آصفہ بھٹو اور محترمہ شیریں رحمان اگر NA - 127 لاہور میں Stay کریں اور خود کیمپین چلائیں تو الیکشن باآسانی جیتا جا سکتا ہے ۔۔۔۔۔ #TeerPeThappa
7
16
76
@zaheer84
Z K R
1 year
۔ جعلی دوا ساز سے منشیات فروشی تک کا سفر ( حنیف عباسی ) اب منشیات فروش بھی بھٹو کا نام لیں گے، جب جیالے ضیاالحق کی آمریت کا سامنا کرتے پھانسی چڑھ رہے تھے اور کوڑے کھا رہے تھے تب ایک کردار ( نیفا ٹھگ ) جعلی ادویات کا کاروبار بوہڑ بازار نزد لال حویلی اور گورڈن کالج کے
3
34
76
@zaheer84
Z K R
1 year
۔ پنجاب :- پھر کہتے ہیں پی پی پی نے کیا کیا ہے ؟؟؟؟ آج ان سے سوال جو “ جاگ پنجابی جاگ “ کا نعرہ لگاتے سندھ پہنچ گئے تھے ۔۔۔۔۔ اصولاً آج اس نعرے کی ضرورت پنجاب کو ہے ۔۔۔۔۔ پانچ دریاوں کی سرزمین کا حال دریاوں جیسا بنجر ہو چکا ہے۔۔۔۔۔
@zaheer84
Z K R
1 year
۔ تاجر حکمران کی کسان دشمنی اور پی پی پی کی Crisis Management over Wheat Pricing, Hoarding and Stock Shortage Fighting hunger is a priority for us and it demands our highest levels of patience and commitment یہ نعرہ تب ہی کامیاب ہوتا ہے جب معاشی اعشارئیے زراعت کے ساتھ جڑے
1
25
46
2
45
73
@zaheer84
Z K R
10 months
۔ آپ کوشش کریں اور مسٹر بلاول بھٹو کی تقاریر، پریس ٹاک اور میڈیا ٹاک غور سے سنیں تو عوامی بھلائی، Socioeconomic، کسان و زراعت، فوڈ باسکٹ، بے روزگاروں کے لیے پلان، انڈسٹری کی اپ ریچ اور زرداری صاحب کا عاصمہ شیرازی سے انٹرویو میں سب ملے گا ۔۔۔۔ شرط: غیر جانبدار ہو کر جج کریں ۔۔۔۔
@BrigAshfaqHasan
Ashfaq Hassan
10 months
الیکشن قریب آگیے۔ سیاسی جماعتوں کا بیانیہ مخالفت برائے مخالفت ھے۔ کسی کا منشور نظر نہیں آ رھا۔ کیا توقع رکھیں گے ان سے؟
66
8
58
2
32
77
@zaheer84
Z K R
10 months
۔ زرداری صاحب کے آج کے عاصمہ شیرازی کے انٹرویو اور حامد میر سے دس روز قبل انٹرویو کے اثر کو زائل کرنے کے لیے راو انوار کو پراپوگنڈہ کرتے پی پی پی کو دفاعی حکمت عملی پر مجبور کرنا کامیاب نہیں ہو سکے گا ۔۔ ن لیگ جان لے فواد حسن فواد اور احد چیمہ کو سربازار تار تار کیا جائے گا ۔۔
5
31
75
@zaheer84
Z K R
10 months
۔ ن لیگ کی دھمالیں اور اکنامسٹ انٹیلیجینس یونٹ کی رپورٹ :- ای - آئی - یو کی رپورٹ کا ترجمہ درج ذیل ہے 👇🏻👇🏻👇🏻 سیاسی ابتری اور دفاع و داخلہ کی کشیدہ صورتحال، مالیاتی سال 24/23 میں گرتی شرحِ نمو کے چلتے 2024 کے اوائل میں انتخابات میں ہمارے ( اکنامسٹ انٹلیجینس ) کے مطابق فوج 👇🏻
4
33
77
@zaheer84
Z K R
1 year
۔ جیالے ایک بات یاد رکھیں ۔۔۔۔ مخالفین جب بھی بھٹو مرحوم اور مرحومہ بینظیر بھٹو بارے کوئی بات کریں تو ان کے موازنے میں مخالفین کے “ خود ساختہ رہنماوں “ کا حوالہ دے کر اپنے لیڈران کا قد چھوٹا مت کریں ۔ حالات و واقعات اور حقائق کی بنیاد پر اپنا موقف رکھیں ۔مخالفین لاجواب ہوں گے۔
5
27
76
@zaheer84
Z K R
1 year
۔ ندیم افضل چن بھلوال سرگودھا بیلٹ میں تسنیم قریشی کے ساتھ ملکر پراچہ خاندان، نون فیملی، ٹوانہ اور کلیار فیملی کو مل لیں تو بہتر ہے ۔۔۔ چنیوٹ اور بھیرہ کے پیروں کے جھگڑے کا فاہدہ اٹھائیں ۔۔۔۔ کمالیہ سے ق لیگ/ پی ٹی آئی کا بندہ دستیاب ہو جائے گا ۔۔۔۔
2
20
72
@zaheer84
Z K R
1 year
۔ افغانوں کے ساتھ بہت ہی گہرا اور قلبی تعلق ہے ۔۔۔۔۔ اور افغان طالبان کی کامیابی کا ہمیشہ سے حامی رہا ہوں اور یہاں تک کہ ملایعقوب کے سے پوسٹ کی کہ اگر پاکستان میں امن قائم کرنا ہے واحد یہ شخص کردار ادا کر سکتا ہے ۔۔۔۔ لیکن جو جھوٹ افغان مہاجرین کی امداد کے نام پر پاکستان کو
9
37
71
@zaheer84
Z K R
9 months
۔ سرگودھا سے ن لیگ نے چوہدری حامد حمید کو ٹکٹ نہ دیکر پی پی پی کے لیے ایک راستہ چھوڑا ہے ۔۔۔۔ حامد حمید قومی اسمبلی کی نشست ہار سکتا ہے لیکن بازار، برادری اور تسنیم احمد قریشی کی اسپورٹ سے صوبائی اسمبلی PP-75 میں ن لیگ کے رزاق ڈھلوں کو شکست دے سکتا ہے ۔۔۔۔
5
14
72
@zaheer84
Z K R
1 year
سیف الرحمان نے معافی بھی مانگی ان جھوٹے کیسزز پر اور دو جرنیلزز کے بعد جنرل منیر حفیظ DG NAB نے انکوائری تیز کرتے جب ثبوت نہ ملے تو خرابیِ صحت کی بنا پر ہاوس اریسٹ اور پھر ضمانت پر رہا کیا لیکن ڈیل نہیں کی ۔۔۔۔ رہی بات مشکوک وصیت کی تو بچے اور ناہید خان یہاں موجود ہیں ان سے 2/3
2
32
68
@zaheer84
Z K R
9 months
۔ اگر آپ #PPP کو پانچ سال کے لیے منتخب کریں گے تو ۱- بے گھر افراد کے لئے حکومت مالکانہ حقوق کے ساتھ پانچ مرلہ اسکیم کے تحت گھر مہیا کرے گی۔ ۲- آفت زدہ علاقوں میں 30 لاکھ گھرتعمیر کرتے خاتون خانہ کے نام کیا جائے گا۔ ۳- آسان شرائط پر قرضہ دیتے گھر تعمیر کروائے جائیں گے۔
5
30
72
@zaheer84
Z K R
1 year
۔ سرگودھا سے میانوالی اور چکوال تک کے علاقے میں بہت سے پرانے جیالے، ناراض خانوادے اور ن لیگ و پی ٹی آئی کی بے اعتنائی کے کارن بلوچ، اعوان، میکن، قطبی ٹوانہ، کچھ کالا باغ Clan، بچھر اور خاص طور پر بندیال خاندان کے لوگ آپ کی خصوصی توجہ سے پی پی پی میں شامل ہونے کو تیار ہیں ۔۔۔۔
3
21
70
@zaheer84
Z K R
9 months
۔ لاہور اورنج لائن ٹرین جس کا بھی سہرا ہے وہ سر پر سجائے لیکن اتنا ضرور بتائے کہ Construction Cost of Per Kilometre کیا ہے؟ اور روز کتنے سوار سفر کرتے ہیں؟ کتنا کرایہ ہے؟Feasibility کے مطابق کتنا Revenue Generate ہو رہا ہے اور Per Day کتنا Loss ہو رہا ہے۔ سالانہ اربوں روپیہ۔۔۔
6
22
71
@zaheer84
Z K R
1 year
۔ سیاسی جھلکیاں ( 1999 - 1989 ) آئی جے آئی IJI اور اس سے نکلی ن لیگ نے ۱۹۸۹ سے پاکستانی سیاست کا دھارا ہی بدل دیا ۔۔۔۔ پاکستانی سیاست میں شوگر ملز، فلور ملزز اور انڈسٹریلسٹ کو سیاست میں متعارف کروانے والے اور ایم این اے اور ایم پی ایز کو شوگر ملزز اور انڈسٹری کی جانب کرپشن کے
11
40
67
@zaheer84
Z K R
1 year
۔ عموماً عامیانہ گفتگو اور جوابات سے پرہیز کیا جاتا ہے۔ لیکن مبہم الفاظ میں جواب دیے بغیر گزارہ بھی نہیں ۔۔۔۔ گٹر کے ڈھکن ( Manhole Cover ) کا ذکر اگر چل ہی نکلا ہے تو 1950/60 تک Lahore Manciple Corporation کو ایک “ شریف زادہ “ گٹر کے ڈھکن Fabricate کر کے دیتا تھا ۔۔۔۔
@saifullahawan40
Saif Awan
1 year
جو جماعت سندھ پر 15 سال حکومت کرکے کراچی کے گٹرز کے ڈھکن نہیں لگا سکی وہ پورے پاکستان پر حکومت کرکے کیا کرے گی۔
96
93
522
3
31
69
@zaheer84
Z K R
10 months
۔ محسن نقوی کے پنجاب میں ترقیاتی کام اور ان کی تشہیر، سندھ میں ایک خاص قسم کا مصنوعی ماحول پیدا کرتے تاثر دینا کہPPP کو کمزور کیا جائے گا،مصطفیٰ کمال کا لانچ ہونا،بلوچستان میں الیکٹیبلزز کا ایک طرف جھکنا، نااہلی ختم اور خان کو سیاست سے باہر کرنا اگر سہولتکاری نہیں تو اور کیا ہے۔
6
21
66
@zaheer84
Z K R
1 year
مکمل بات چیت اور تصدیق کرسکتے ہیں لیکن مشکوک کہہ کر اپنے سمجھ دار ہونے پر سوالیہ نشان نہ کھڑا کریں۔ جھوٹ بھی آپ اچھا بول لیتے ہیں۔2015 میں زرداری صاحب صدر نہیں تھے ۔۔۔۔ اور اینٹ سے اینٹ جوش خطابات میں کہہ تو گئے تھے لیکن جانتے نہیں کہ کشمیری وزیراعظم اس کا بوجھ اٹھا نہیں سکے گا۔
1
30
63
@zaheer84
Z K R
1 year
۔ اکتوبر 2010 قومی اسمبلی میں نو ہزار ملازمین (جو پی پی پی کے دور حکومت میں نوکریاں حاصل کرسکے، Political Victimisation اور Revenge کا شکار ہوتے ن لیگ اور مشرف دور میں برطرف ہوئے) کو بحال کرنے کے بل پر ن لیگ نے مخالفت کی اور واک آوٹ کیا۔ لیکن پی پی پی نے عوام دوست بل پاس کروایا۔
4
31
69
@zaheer84
Z K R
9 months
۔ ن لیگ کا پنجاب میں ترقیاتی کاموں کا بچھا جال اور موٹر ویز اور سی پیک کا کریڈٹ لیتے ناروال اور راولپنڈی کی سڑکوں کا حال ملاحظہ فرمائیں اور سوال کریں کیا لاہور کے مخصوص علاقوں میں پورے پنجاب کا بجٹ لگا دینا کہاں کی دانشمندی ہے ۔۔۔۔۔
Tweet media one
Tweet media two
5
36
68
@zaheer84
Z K R
8 months
۔ عمران ریاض @ImranRiazKhan کو سرعام الٹا لٹکایا جائے ۔۔۔۔۔ اور ان تمام لوگوں کو عبرت دلائی جائے جو ریاست کو کمزور کرنا چاہتے ہیں ۔۔۔۔۔ مزید براں ان کے گھروں کو آگ لگا دی جائے ۔۔۔۔ سیاسی مخالفت میں جتنا گر سکتے ہیں کوئی اعتراض نہیں لیکن ریاست کے ساتھ کھلواڑ کی اجازت نہیں ۔۔۔۔
9
19
68
@zaheer84
Z K R
9 months
۔ بطور صحافی آپ درست انداز سے بھی اپنا مدعا بیان کرسکتے ہیں۔۔ ایک نوجوان پاکستان کا وزیر خارجہ رہا اور پی پی پی کا چیرمین ہے تو کیا اپنی عمر سے زیادہ عقل مند ہونے کی کیا بات۔۔ ایک پڑھے لکھے، سمجھ دار اور افہام و تفہیم کا امتزاج لیے ہوئے ابھرتے لیڈر کے لیے تعریف میں بھی بغض۔۔
@UmarCheema1
Umar Cheema
9 months
بلاول کی ذہانت اور حاضر دماغی متاثر کن ہے اپنی عمر سے زیادہ عقلمند ہے اسے پتہ ہے کہ کیسے اور کیا بات کرنی ہے
394
609
3K
2
27
67
@zaheer84
Z K R
9 months
۔ سستی روٹی اربوں کے دام :- ( 2013 - 2009 ) 307 Million US Dollars / ( 1.1 Billion USD as of Today ) ابھی مریم نواز کی تصویر کے ساتھ سستی روٹی دینے کا وعدہ کیا گیا تو اس 2013 - 2009 میں شہباز شریف کا سستی روٹی کا کرپشن زدہ اسکینڈل آنکھوں میں گھوم گیا ۔۔۔۔۔ 1/2
@ZeshanMalick
Zeeshan Malik
9 months
عوام کو سہولیات فراہم کرکے انکی زندگیوں کو آسان بنانا ہمارا خواب آئیں اس سفر میں ہمارے ہمسفر بنیے ووٹ مریم نوازشریف کو ووٹ شیر کو #NA119 #PP159 #VoteForMaryamNawaz
Tweet media one
0
28
65
3
49
68
@zaheer84
Z K R
1 year
۔ رنگ روڈ راول پنڈی Rawalpindi Scam اس کرپشن کی داستان اگر Public ہو جائے تو کم از کم 25 سو کڑوڑ کی کرپشن نظر آئے گی ۔۔۔۔۔ بہروپیا، ہاتھ کی صفائی کرنے والے کا سب سے بڑا ہتھیار Hypnotise کرنا ہوتا ہے ۔۔۔۔ اس Scam میں ملوث افراد نے اس ملک، وزیر اعظم بیوروکریسی اور لوگوں
2
36
66
@zaheer84
Z K R
1 year
۔ تاریخ 30 نومبر 1997 بدمعاشوں کے ٹولے اور ان کے حواریوں نے سپریم کورٹ پر دھاوا بولا اور حملہ کرتے کورٹ روم میں قانون دھجیاں اڑاتے قائداعظم کے پوٹریٹ کو توڑ ڈالا ۔۔۔۔ چیف جسٹس بھاگنے پر مجبور ۔۔۔۔ کیا آپ جانتے ہیں ان بدمعاشوں کا سرغنہ کون تھا ؟؟؟؟؟
11
30
63
@zaheer84
Z K R
1 year
نوٹ : شمسی ائیر بیس 1992 میں نواز شریف نے عرب شہزادوں کو تحفے میں دیا اور بعد ازاں امریکیوں نے اس ائیر بیس کو استعمال کیا ۔۔۔۔ لیکن پی پی پی حکومت نے واپس لیتے Absolutely Not کا اصل مطلب امریکہ کو سمجھایا ۔۔۔۔۔ 9/9
3
24
65
@zaheer84
Z K R
10 months
۔ الیکشن تک پی پی پی فیملی کو متحد ہو کر ایک جیالا ہو کر، ایک دوسرے کو برداشت کرنا، آپس کے انٹلکچوئل مباحثے اور نظریاتی اختلافات بالاطاق رکھتے نہ تو لیڈر شپ، امیدواران اور فیصلوں پر سرعام تنقید یا دھڑے بازی سے اجتناب کرنا ہے ۔۔۔۔
8
20
66
@zaheer84
Z K R
1 year
الفاظ کا چناو اور تحریر بھی شخصیت کی عکاس ہوتی ہے ۔۔۔۔ آپ کے نام کے معنی تو بہت کمال کے ہیں لیکن یہاں الفاظ اس کے غمازی نہیں ۔۔۔۔ امید ہے آپ بہتر الفاظ کا استعمال کرتے کھل کر تنقید کریں گے ۔۔۔۔۔ تاریخ کے لمبے جنجھٹ میں نہیں پڑتے ۔۔۔۔
@lostguy79
کاشف اعوان
1 year
یہی مسلہ ہے نا۔ قبر فروش جماعت کے پاس دکھانے کےلیے ککھ بھی نہیں ہے تو صدیوں پرانی ویڈیوز نکال کر اس میں بھی اتنا مبالغہ کے خدا کی پناہ۔۔۔ تیس لاکھ افراد اور وہ بھی اس وقت کے لاہور میں۔ 😁😁 اب میں نے کل کا ان گنڈویوں پر نمک چھڑک کر کراچی میں پانی والا مسلہ چھیڑا ہے لیکن اسمگلر
79
38
134
5
30
66
@zaheer84
Z K R
1 year
۔ Connecting Dots Again نواز شریف - شہباز شریف - الطاف حسین - رانا مقبول - شعیب سڈل ۔ مسعود خٹک - لاریسب خان - نسیم رانا اور علی سینارا - نوابزادہ نصراللہ - میرتضی بھٹو ملاقات - جولائی 1996 بینظیر بھٹو - مرتضی بھٹو - نصرت بھٹو - آصف زرداری - ملاقات ۔
8
22
63
@zaheer84
Z K R
8 months
۔ آپ خود اندازہ لگا سکتے ہیں کہ #PPP کو ن لیگ، تحریکِ انصاف، ایم کیو ایم، جے یو آئی، جماعت اسلامی، عدلیہ، بیوروکریسی اور میڈیا جیسے شاطر سیاہ کار عناصر کا سامنا ہے ۔۔۔۔۔ کیسے اب تک یہ کٹھن سفر سندھ حکومت کے ساتھ طے کر پائی ہے، اس کا اندازہ آپ کو حالیہ دنوں میں ہو چکا ہو گا ۔۔۔۔
2
18
66
@zaheer84
Z K R
10 months
۔ بشیر میمن اپنے غصے پر قابو نہ پا سکے ۔۔۔۔ شہباز شریف کا دورہِ کراچی ناکام ٹھہرا ۔۔۔۔ ایم - کیو - ایم کے ساتھ شہباز شریف کی اپنی سیٹ پر ایڈجسمنٹ یا مشترکہ امیدوار کی بیل منڈھے نہ چڑھ سکی ۔۔۔۔ بشیر میمن کی کھچائی کی گئی اور اس کا آوٹ فال ایم کیو ایم کے سامنے ہے ۔۔۔۔
1
20
63
@zaheer84
Z K R
1 year
۔ جذباتیت بھی تھی، سوز بھی تھا، تنبیہ بھی تھی، دکھ بھی تھا، طعنے بھی تھے، شعبدہ بازی بھی تھی، قصہ بھی تھا، شاعری بھی تھی، وعدے بھی تھے، خطبہ بھی تھا، دعائیں بھی تھی ۔۔۔۔ لیکن ۔۔۔۔ وہ بات سارے فسانے میں جس کا ذکر نہ تھا، پاکستان کیسے اس مشکل سے نکلے گا ؟؟؟؟؟ حل ؟؟؟؟؟
4
24
60
@zaheer84
Z K R
1 year
۔ بدتمیزی، بدتہذیبی، گالم گلوچ اور کردار کشی ن لیگ کے DNA میں ہے ۔۔۔۔ عابد شیر علی اور خرم دستگیر کے والد کی فاطمہ جناح بارے زبان درازی، نوے کی دہائی میں ن لیگ کی محترمہ بینظیر بھٹو بارے غلیظ زبان اور اب شوشل میڈیا پر دشنام طرازی سیاسی تربیت کی عکاس ہے ۔۔۔۔
3
23
63
@zaheer84
Z K R
1 year
۔ مجھے ن لیگ کی بد زبانی اور بے ہودہ گفتگو پڑھ کر اچنبھا نہیں بلکہ “ مزہ آ رہا ہے “ فطرت بدلتی نہیں ۔۔۔۔ نہ امید تھی اور نہ ہے ۔۔۔۔ اس صدی کے جیالے بہرحال دھوکا کھا گئے ۔۔۔۔ ابھی تو آغاز ہے ۔۔۔۔ آگے آگے دیکھیئے ہوتا ہے کیا ۔۔۔۔
6
22
60
@zaheer84
Z K R
1 year
۔ بڑے بول سے پرہیز کرتے اپنی شخصیت کو عیاں کرنا کہاں کی دانشمندی ہے ۔۔۔۔ اوقات تو اس رب نے بنائی ہے اور دی ہے جو اس کائنات کا خالق ہے ۔۔۔ مدح سرائی اور خوشامد مطلوب نہیں لیکن تصحیح کے لیے “ زرداری “ ایک بلوچ قبیلہ ہے اور جس شخصیت کا ذکر ہوا ہے وہ بلوچ قبیلہ 1/2
@Ammara115
Fan of Maryam Nawaz😍😘
1 year
Look who's saying , zardari ko apni total auqat ka pta chal chukka ha isi lye takleef ho ri ha
8
0
16
2
37
60
@zaheer84
Z K R
1 year
آصف علی زرداری کی مفاہمتی سیاست کی افادیت آج معلوم پڑتی ہے کہ پہلے اپنی Space بناو، اداروں کو مضبوط کرتے Systematically سب کو اپنے کینڈے میں رہنے پر مجبور کیا جائے ۔۔۔ جمہوریت کو پٹری پر رکھنے کے لیے مفاہمت نے جہاں پی پی پی کو نقصان پہنچایا لیکن پاکستان کو ایک درست سمت رکھتے اتنا
2
17
59
@zaheer84
Z K R
1 year
۔ پھر پوچھتے ہیں کیا کیا ہے ؟؟؟؟ میاں نواز شریف جب ضیاع الحق دور میں وزارتِ اعلیٰ کے مزے لوٹ رہے تھے اور خان صاحب ہر Tabloid کی زینت بنتے تھے ۔۔۔۔ تب پی پی پی کی خواتین صغیرہ اسلام، عابدہ ملک اور زاھدہ عبداللہ شاہی قلعہ جیل میں تشدد اور آمریت برداشت کر رہی تھیں ۔۔۔۔
3
30
61
@zaheer84
Z K R
1 year
۔ تاریخ 05 فروری 1999 نواز شریف فرنٹ لائن LOC سے کچھ پیچھے کیل سیکٹر کا دورہ کرتے ہیں ۔۔۔۔۔ میاں صاحب کے بقول فوج نے ان کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ۔۔۔۔۔ بروز جمعہ یوم کشمیر کے موقع پر میاں صاحب کو کارگل آپریشن بارے مکمل بریفنگ نقشہ جات اور حوالہ جات کے ساتھ ایک سڑک کی تعمیر
6
24
57
@zaheer84
Z K R
9 months
قبلہ زیدی شاہ جی ۔۔۔۔۔ پی پی پی کے دورِ حکومت 2013-2008 تک پانچ سالوں میں سرکاری ملازمین کی تنخواوں میں %120 تک اضافہ کیا گیا۔ اور فوجیوں کی تنخواہ اور پینشن کو دفاعی بجٹ سے نکال کر ملازمین کی تنخواوں میں شامل کرتے Benefits دیے۔
@xadeejourno
Mubashir Zaidi
9 months
فری یونٹس کے بعد پیش خدمت ہے ڈبل شاہ۔۔۔پی پی پی رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وہ ملازمین کی تنخواہیں میں اضافہ کرکے ڈبل کریں گے۔
213
292
1K
6
18
59
@zaheer84
Z K R
1 year
اصل مسلہ رینجرز کا پنجاب میں آپریشن کا دائرہ کار بڑھاتے سندھ میں ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں کراچی کا آپریشن جب میاں صاحب سے ڈسکس ہوا تو فوج پر دباو بڑھانے کا پیغام فواد حسن فواد نے خود زرداری صاحب کو دیا اور پیچھے ہٹ گئے تاکہ پنجاب میں معاملہ رک جائے ۔۔۔۔
1
26
54
@zaheer84
Z K R
8 months
۔ مسٹر بلاول بھٹو لاہور کی نشست جیت چکے تھے ۔۔۔۔ RO . EC اور ن لیگ کا Triangle اس حلقے کے نتائج بدلنے کا ذمہ دار ہے ۔۔۔۔۔۔
2
19
61
@zaheer84
Z K R
1 year
۔ پی پی پی اور عام عوام سے نوکریاں کا وعدہ۔ سن 1994 پی پی پی کا دورہِ حکومت اور محترمہ بینظیر بھٹو شہید پنجاب کے کسی سرکاری اسکول کا دورہ کرتے صدمے کا شکار ہوتی ہیں کہ بچوں کو English کی بنیادی تعلیم سے واقفیت نہ ہونے کے برابر ہے ۔۔۔۔
7
34
58
@zaheer84
Z K R
6 years
@husainhaqqani @SumairaOlympian حقانی صاحب یہ بھیک اور کیری لوگر کی تھوک آپ نے چاٹی تھی۔۔۔ آپ اب وہاں بیٹھ کر مالش کر رہے ہیں ۔۔۔۔ ضیا کے جنازہ سے لیکر آج تک کا سفر بھولا نہیں ہمیں
1
2
54
@zaheer84
Z K R
1 year
Congratulations to all Democrats, Jiyalas, and PPP activists on their leadership victories, especially "Mayor of Pakistan," @murtazawahab1 Mr. Murtaza Wahab. There is a pin-drop silence in all of PPP's opponents' camps. Today's election results truly resonate as a resounding
@zaheer84
Z K R
1 year
۔ “ Mayor of Pakistan “ مرتضی وہاب نہ تو پی پی پی کے میئر ہیں اور نہ ہی کراچی کے ۔۔۔۔ بلکہ مرتضی وہاب پورے پاکستان کے میئر ہیں ۔۔۔۔ پی پی پی اور مرتضی وہاب کو بہت مبارک ہو کہ ایک جوان پڑھا لکھا اور سلجھا ہوا میئر منتخب ہوا ہے ۔۔۔۔
3
33
79
3
23
56
@zaheer84
Z K R
1 year
۔ Pakistan and China both are “ All Weather Partners “ ( Mr. President Asif Ali Zardari ) سی - پیک ( CPEC ) براستہ پاکستان احباب اگر گذشتہ تحریر غور سے پڑھتے تو CPEC کے حوالے سے اسحاق ڈار ساب کے شگوفے پر مخمصے کا شکار نہ ہوتا۔ 2013 - 2008 آصف علی زرداری کسی بھی President
@zaheer84
Z K R
1 year
کیوں دشمنی اور بھٹو پھانسی چڑھ گیا ۔۔۔۔ اب آتے ہیں CPEC کی جانب ۔۔۔۔ •زرداری صاحب نے چین کے دورے پر بہترین بات کی جو آج بھی چین میں گونجتی ہے “ All Weather Partners “ •زرداری صاحب نے چین سے گوادر پورٹ بنانے اور پورٹ کو Operational کرنے کا معاہدہ کیا اور اس کے لیے سٹرکوں
3
36
52
4
31
56
@zaheer84
Z K R
11 months
۔ کیوں نہ Election Debate کے لئے @BBhuttoZardari کے مدمقابل @MaryamNSharif یا @NawazSharifMNS یا @CMShehbaz کو مدعو کیا جائے۔ الیکشن کیمپئن کے تناظر میں اس Debate کو Live نشر کیا جائے اور لیڈران اپنا موقف، ویژن، منشور اور لائحہ عمل کےساتھ میدان میں اتریں۔ @PPP_Org @pmln_org
6
37
54