wajid khosa Profile Banner
wajid khosa Profile
wajid khosa

@wajid_k121

6,012
Followers
3,906
Following
1,640
Media
60,205
Statuses

United Arab Emirates
Joined February 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@wajid_k121
wajid khosa
14 days
الحمدللہ!! اللہ پاک نے مجھے بھتجی جیسی نعمت سے نوازا ہے۔۔!! اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے۔۔!! 🤍🦋🤍🖤 ✍️ زاہد
3
2
9
@wajid_k121
wajid khosa
1 year
خوبصورت ہے وہ چاند بھی مگر لیکن یہ شوکت خانم کا شہزادہ الگ ہی معیار رکھتا ہے ❤️👑 #ایک_جھلک_کا_اتنا_خوف
Tweet media one
101
142
388
@wajid_k121
wajid khosa
1 year
Salute our national hero Ya Allah protect him #ReleaseImranRiazKhan
5
138
319
@wajid_k121
wajid khosa
2 years
اب تو اس گانے سے بھی عشق ہو گیا ہے 😂❤️ @TeamiPians #عید_مبارک_خان_صاحب
9
122
272
@wajid_k121
wajid khosa
7 months
@SiddraKanwal ہم نے باندھا ہے تیرے ، عشق میں احرام جنون ♥️
Tweet media one
119
97
209
@wajid_k121
wajid khosa
11 months
میں فالو بیک دیتے وقت یہ نہیں دیکھتی کہ اکاؤنٹ چھوٹا ہے یا بڑا ،، صرف اتنا دیکھتی ہوں کہ یہ میرے مرشد عمران خان کا چاہنے والا ہے ✨ آؤ فالو بیک کروں سب کو آج #خان_نہیں_جھکنے_والا
Tweet media one
28
43
155
@wajid_k121
wajid khosa
2 years
خان نے ہمیشہ آئین کا دفاع کیا ہے اور ہمیشہ قانون کی عزت کی ہے #واپس_آرہاہے_عمران_خان @teamipians
Tweet media one
0
53
118
@wajid_k121
wajid khosa
1 year
"اچھے کردار کی لڑکی ہر کسی کو چاہیے " مگر لوگ امام مسجد کے گھر رشتہ بھیجتے وقت ہزار بار سوچتے ہیں ، "کہ یہ بیٹی کو جہیز میں کیا دے گا"💯
15
50
136
@wajid_k121
wajid khosa
1 year
یہ سارا کھیل الیکشن ہارنے کے ڈر کی وجہ سے کھیلا گیا ہے ۔۔۔۔۔#نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ @TeamiPians
0
90
97
@wajid_k121
wajid khosa
6 months
پیارے عمران خان ❤️!!! ہم آپ کے منتظر ہیں 🥺
Tweet media one
26
38
112
@wajid_k121
wajid khosa
1 month
تجھے ملنا پڑے گا اب زمانہ ہوا 🥺❤️
Tweet media one
36
35
112
@wajid_k121
wajid khosa
6 months
اسے ہنسنا پسند تھا اور مجھے ہنستا ہوا وہ ❤️‍🩹
Tweet media one
21
28
111
@wajid_k121
wajid khosa
7 months
وہ ایک شخص مجھے قدرتی پیارا لگتا ہے 😍♥️
Tweet media one
21
34
104
@wajid_k121
wajid khosa
1 year
مرشد کی وجہ سے سیاست میں دلچسپی ہے ۔۔۔❤️ ورنہ اس گندے نظام پہ لعنت بھیجنے کا بھی دل نہیں کرتا ۔۔۔😏
5
36
105
@wajid_k121
wajid khosa
1 year
رات کو پڑوسی کے گھر سے آواز آئی چور چور ایک پٹواری جلدی سے اٹھ کے بولا ، گلاب دیاں پتیاں کڈو میاں صاحب آگئے!!🤣 #ریاست_کا_ستون_کپتان
12
43
101
@wajid_k121
wajid khosa
1 year
"میں نے پاکستان کا جھنڈا پوری دنیا میں بلند رکھا،"۔۔۔۔#پاکستان_کا_فیصلہ_عمران_خان @TeamiPians
Tweet media one
3
55
95
@wajid_k121
wajid khosa
2 years
پاکستان کا اعصابی نظام بنیادی طور پر ٹوٹ چکا ہے۔" ⁧#چوروں_کا_ایک_سال⁩ ⁦ @TeamiPians
Tweet media one
1
126
84
@wajid_k121
wajid khosa
1 month
کیا لکھوں میں نبی کی شان میں ، سب کچھ تو لکھ دیا اللّٰہ نے قرآن پاک میں #جشن_عید_میلادالنبیﷺ
Tweet media one
24
34
103
@wajid_k121
wajid khosa
7 months
میرا دل تم پر قربان 😍❤️
Tweet media one
38
27
95
@wajid_k121
wajid khosa
2 months
آنکھوں کی ہیں یہ خواہشیں کہ چہرے سے تیرے نہ ہٹیں 😍♥️
Tweet media one
38
40
100
@wajid_k121
wajid khosa
1 year
نا امیدی کفر ہے اور میرا آج بھی یقین ہے کہ ، مرشد بازی جیتے گا انشاء اللہ ✌️
Tweet media one
14
44
90
@wajid_k121
wajid khosa
7 months
مانگے جو کوئی مجھ سے تیرے نام کا صدقہ ۔۔! میں خود کو پھینک دوں تیرے سر سے وار کر 🥺🫀
Tweet media one
28
26
89
@wajid_k121
wajid khosa
1 year
عمران خان تو واپس آ گیا ہے چوروں کی نیندیں حرام کر کے بس اب وزیراعظم کی کرسی پہ بیٹھنا ہے #واپس_آرہاہے_عمران_خان @teamipians
Tweet media one
3
62
79
@wajid_k121
wajid khosa
7 months
میں قصے عشق دے دیکھے ♥️😍
Tweet media one
31
29
90
@wajid_k121
wajid khosa
1 year
مجھے ساری دنیا سے کوئی سروکار نہیں میری اپنی دنیا یزید کے پنجرے میں قید ہے 🥺 #ڈٹ_کے_کھڑا_ہےمیرا_خان
Tweet media one
8
28
77
@wajid_k121
wajid khosa
7 months
لوگ عید کی تیاریوں میں مصروف ہیں اور ادھر ہم آپکے دیوانے آپکی رہائی کے منتظر ہیں 🥺💔
Tweet media one
27
33
82
@wajid_k121
wajid khosa
7 months
Happy birthday to me 🥳🎉🎂🕯️ Balloons on my time line 🎈🎈
Tweet media one
71
17
81
@wajid_k121
wajid khosa
6 months
جس نے مشکل وقت میں ساتھ دیا خان کا اسکو نکالا جا رہا ہے ، ہمیشہ مخلص لوگوں کے ساتھ ایسا کیوں ہوتا ہے 🥺🥺
Tweet media one
Tweet media two
18
29
88
@wajid_k121
wajid khosa
7 months
ہمیشہ یاد رہے گی یہ جاتی ہوئی عید بہت انتظار کیا ایک شخص کے آ��ے کا 😭💔
Tweet media one
24
35
83
@wajid_k121
wajid khosa
1 year
Imran Khan Vs Bhagora Shareef 😂
4
36
68
@wajid_k121
wajid khosa
6 months
بدتمیز ہونے کے بہت فائدے ہیں ۔ فالتو پٹواری منہ نہیں لگاتے 😏🔥
Tweet media one
Tweet media two
24
24
84
@wajid_k121
wajid khosa
5 months
تیرا ہنسنا بہاروں کی عمریں طویل کرتا ہے 🥰♥️
Tweet media one
22
24
80
@wajid_k121
wajid khosa
6 months
خان صاحب جہاں آپ نے ہاتھ رکھا ہے دل پر آپ تمام پاکستانیوں کے وہیں رہتے ہو 😍❤️
Tweet media one
28
38
78
@wajid_k121
wajid khosa
2 months
🗣️ : koi nhi aayega tumhare Imran Khan ki aik call par Me : Ohhhhh really....... Ly Imran Khan k tigers ✌️❤️😎
30
33
82
@wajid_k121
wajid khosa
5 months
مسئلہ سارا اس سکون کا ہے جو تمہیں دیکھنے سے ملتا ہے 🥰♥️
Tweet media one
23
22
79
@wajid_k121
wajid khosa
7 months
میں تباہ و برباد لکھوں "اسرائیل" ہو جائے! میں آزاد لکھوں " فلسطین" ہو جائے آمین 🤲😭💔
26
33
73
@wajid_k121
wajid khosa
1 month
طویل ہے سفر مگر منزل کا یقین ہے آزمائش سخت ہے مگر وہ بھی تو "رحیم" ہے ۔
Tweet media one
32
27
81
@wajid_k121
wajid khosa
7 months
*_`کبھی تو کرم ہو گا آنکھوں کے سامنے حرم ہو گا"♥️_* *_ان شاء اللہ🥺🤲🏼_*
Tweet media one
39
19
74
@wajid_k121
wajid khosa
1 month
تمہیں یہ کہہ دیا کس نے کہ بازی ہار بیٹھے ہیں ابھی خان پہ لٹانے کو ہماری جان باقی ہے ✌️❤️
Tweet media one
33
27
78
@wajid_k121
wajid khosa
4 months
تیری آنکھوں میں بستا ہے میرا جہاں 😍❤️
Tweet media one
28
13
74
@wajid_k121
wajid khosa
7 months
کیوں جھوٹ بولوں کہ صبر آگیا ہے مجھے ۔۔۔ تم مجھے یاد آتے ہو اور ہر روز آتے ہو ۔۔۔ 🥺❤️
Tweet media one
19
30
77
@wajid_k121
wajid khosa
1 month
Me to my leader: " Jitna bhi dekhoon Dil bhar na paye " 🥺❤️‍🩹👀😍
Tweet media one
23
26
77
@wajid_k121
wajid khosa
1 month
تم سے اچھا نہیں دکھتا ، کل رات میں نے چاند کو بھی دیکھا تھا 😍❤️
Tweet media one
29
31
74
@wajid_k121
wajid khosa
1 year
عمران خان کا جنم دن ہے ، خان صاحب کے لیے کوئی ایک لائین ❤️ #سالگرہ_مبارک_عمران_احمد_خان @LegacyLeavers_
7
56
70
@wajid_k121
wajid khosa
1 year
ملک میں قانون کی حکمرانی اور آئین کی بالادستی تک گھر نہیں بیٹھوں گا۔۔۔۔۔۔#پاکستان_کا_فیصلہ_عمران_خان @TeamiPians
Tweet media one
1
69
65
@wajid_k121
wajid khosa
1 year
ہمیں نہیں قبول کسی اور سے تیرا تعلق شاکر نفرت بھی کیجئیے تو فقط ہم سے کیجیے پروین شاکر
9
35
71
@wajid_k121
wajid khosa
2 months
*ہم سا سیاہ نصیب بھی ہوگا کوئی کہیں!!* *اک شخص ہم سے دن کے اجالے میں کھو گیا ۔۔!!!* 🥺💔
Tweet media one
30
36
76
@wajid_k121
wajid khosa
1 year
فرخ حبیب اس وقت کھل کر عمران خان کے خلاف بول رہا ہے ۔ہمارے لیے سب سے پہلے عمران خان ہے باقی جو غداری کر رہے ہیں سب بھاڑ میں جائیں ۔۔ غدار دوست سے وفادار دشمن بہتر ہے 🤬🥺 #StopInjusticeToKhan #ڈٹ_کے_کھڑا_ہےمیرا_خان
4
33
73
@wajid_k121
wajid khosa
1 year
ماشاءاللہ پورے پاکستان کی جان صرف ہمارا خان ۔۔۔۔۔#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن @TeamiPians
Tweet media one
0
24
60
@wajid_k121
wajid khosa
1 year
تمہارے دور جانے کا دکھ ایسا ہے ؛ جیسے بھوکے سے کھانے کی امید چھین جانا ، پھولوں کا مرجھا جانا ؛ تتلیوں کا رنگوں سے جدا ہو جانا ، اور آسمان سے چاند کا ساتھ چھوٹ جانا ۔۔۔! #قیدی_943_کو_پیش_کرو @LegacyLeavers_
Tweet media one
2
48
69
@wajid_k121
wajid khosa
1 year
خان نے لوگوں سے کہا کہ وہ یاد رکھیں کہ انہوں نے لا الہ الا اللہ کا عہد کیا ہے، ( کہ ہم ایک (اللہ) کے سوا کسی کے سامنے نہ جھکنا۔۔۔۔۔#پاکستان_کا_فیصلہ_عمران_خان @TeamiPians
Tweet media one
0
41
62
@wajid_k121
wajid khosa
2 years
ملک کو مشکل سے نکالنے کے لیے "نظام انصاف میں ترمیم کرنا ہو گی"#واپس_آرہاہے_عمران_خان @teamipians
Tweet media one
0
73
65
@wajid_k121
wajid khosa
7 months
*اللَّهُمَّ أَنْتَ حَسَّنْتَ خَلْقِي فَحَسّنْ خُلُقِي* ❤️✨*۔اے اللہ!جس طرح تو نے ہمیں خوبصورت بنایا ہے، ہمارا کردار بھی خوبصورت بنا دے "آمین", 🤍
Tweet media one
38
22
69
@wajid_k121
wajid khosa
6 months
چھوٹی سی پسند ہے ہماری ایک تو ، تم اور دوسرا مسکرانا تمہارا!
Tweet media one
25
23
69
@wajid_k121
wajid khosa
11 months
اول رکھا ہے ہر لحاظ سے تمہیں تم تو مجھ میں بھی مجھ سے پہلے ہو ۔ #اب_صرف_عمران_خان
Tweet media one
6
38
65
@wajid_k121
wajid khosa
7 months
چاند فرش کو، چاند عرش مبارک 😍♥️ @ImranKhanPTI
Tweet media one
21
20
63
@wajid_k121
wajid khosa
1 year
Ya Allah, just as you turn night into day, turn our troubles and the Palestinian Muslims into ease, because you are able to do everything, Ameen 🤲 #PalestinianGenocide #IsraelTerorrist
8
57
66
@wajid_k121
wajid khosa
1 year
پاکستان میں ISI کے بعد دوسرا خطرناک ادارہ پاکستان تحریک انصاف ، کی سوشل میڈیا ٹیم ہے! ✌️🔥
6
40
64
@wajid_k121
wajid khosa
6 months
The most beautiful smile in the whole world 🥺❤️
Tweet media one
24
22
69
@wajid_k121
wajid khosa
4 months
تجھے ڈھونڈتی ہیں یہ پاگل نگاہیں 😍❤️
Tweet media one
23
14
63
@wajid_k121
wajid khosa
11 months
لوگ کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی والے تنخواہ لیتے ہیں تو میں آپ کو بتا رہی ہوں ہماری تنخواہ کیا ہے ،دوست رشتہ دار جب یہ پوچھتے ہیں کہ کیا بنا " تیرے خان کا" رب ذوالجلال کی قسم ہماری تنخواہ کے پیسے یہیں پورے ہو جاتے ہیں جب کوئی بھی کہتا ہے کہ کیا بنا تیرے خان کا " میرا خان "🥺❤️
8
34
67
@wajid_k121
wajid khosa
1 year
کر رہے تھے غم جہاں کا حساب آج تم یاد بے حساب آئے #ایک_جھلک_کا_اتنا_خوف @LegacyLeavers_
Tweet media one
3
48
60
@wajid_k121
wajid khosa
6 months
نظر اداس ہے ، نظر ہی آجاؤ 😢❤️ #ReleaseImranKhan
Tweet media one
24
31
64
@wajid_k121
wajid khosa
7 months
ہم آپ کی رہائی کے منتظر ایسے ہیں جیسے روزہ دار مغرب کی آذان کے منتظر 🥺♥️
Tweet media one
29
26
61
@wajid_k121
wajid khosa
2 months
منہ پر سچ بولنے کی عادت ہے اس لیے اچھی خاصی بد تمیز ہوں میں 😎😜
34
10
68
@wajid_k121
wajid khosa
7 months
Our moon will rise soon InshaAllah..🤲♥️
Tweet media one
34
25
63
@wajid_k121
wajid khosa
5 months
تیرے خیال سے دلکش کچھ بھی نہیں مرشد 😍♥️
Tweet media one
21
17
61
@wajid_k121
wajid khosa
2 months
تو شام ہے سکون کی 😍❤️ #محفل_سخن @ImranKhanPTI
Tweet media one
20
23
62
@wajid_k121
wajid khosa
4 months
مجھے وہ راتیں چاہیے جن راتوں میں خان صاحب کا خطاب سن کر سویا کرتی تھی 🥺💔
Tweet media one
23
7
61
@wajid_k121
wajid khosa
6 months
ساتھ نبھانے والے حالات نہیں دیکھا کرتے جب تک زندہ ہیں کپتان کا ساتھ دیں گے انشاء اللہ ❤️
Tweet media one
16
32
63
@wajid_k121
wajid khosa
1 year
السلام و علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🌹🌹 صبح بخیر خدا ہر ماں باپ کو اتنی عمر دے کہ وہ ساری خوشیاں دیکھ سکیں جو انہوں نے اپنی اولاد کے لیے مانگی ہیں ♥️
Tweet media one
30
18
55
@wajid_k121
wajid khosa
6 months
کسی نے مٹکے سے پوچھا ! " تم اتنے ٹھنڈے کیوں رہتے ہو؟" مٹکے نے مسکرا کر جواب دیا " جس کا ماضی حال اور مستقبل مٹی سے بنا ہو تو تکبر اور گرمی کس بات کی !"
Tweet media one
20
22
62
@wajid_k121
wajid khosa
8 months
میں کسی سلطنت کی ملکہ ہوتی تو جب جب تم ہنستے ۔۔۔ میں ایک غلام آزاد کرتی!! ♥️♥️😍
Tweet media one
28
25
58
@wajid_k121
wajid khosa
6 months
وہ اتنا خوبصورت ہے کہ ایک پوری کتاب تو اس کی مسکراہٹ پر لکھی جا سکتی ہے 🥰
Tweet media one
18
21
63
@wajid_k121
wajid khosa
2 years
آپ کی زندگی اس عید کی سیوئیوں کی طرح پیاری ہو ۔ میٹھی! عید مبارک @TeamiPians #عید_مبارک_خان_صاحب
Tweet media one
2
58
52
@wajid_k121
wajid khosa
7 months
اللُّهُمْ بَلَغَنَا رَمَضَان رمضان کی خوشبو ہواؤں میں ہے🌸
34
17
59
@wajid_k121
wajid khosa
6 months
اس وقت مرشد عمران خان کے ساتھ صرف وہ لوگ ہیں جن کے ماں باپ نے انہیں حلال رزق کھلایا ہے 💯❤️
Tweet media one
21
30
60
@wajid_k121
wajid khosa
6 months
بہت آئی گئی یادیں مگر اس بار تمہی آنا🥺💔
Tweet media one
@JaveriaZakir2
Javeria Zakir ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
بہت آئی گئی یادیں مگر اس بار تمہی آنا🥺💔
Tweet media one
7
22
42
14
28
62
@wajid_k121
wajid khosa
11 months
مجھے تو یہ شخص اگلا وزیراعظم لگتا ہے انشاء اللہ 😍 آپ کو کیا لگتا ہے ؟ #فروری8_عہدِوفا_کا_دن
Tweet media one
12
43
60
@wajid_k121
wajid khosa
1 year
نظر نظر کی بات ہے جناب!👀 کسی کو زہر لگتے ہیں تو کسی کو شہد! 🔥🥀💯😊🙌 #کپتان_کامنتظر_پاکستان
Tweet media one
@Maya89407451
Maya
1 year
مجھے آزماتی ہے تیری کمی 😔❤"
Tweet media one
0
4
13
8
34
59
@wajid_k121
wajid khosa
7 months
" ہر ضدی لڑکی کے پیچھے ، ایک لاڈ اٹھانے والے باپ کا ہاتھ ہوتا ہے 🥰🥰
Tweet media one
31
19
60
@wajid_k121
wajid khosa
11 months
اسے کہنا دل کی چاہت ہو تم ورنہ با خدا ان آنکھوں نے بہت حسین لوگ دیکھے ہیں ❤️
Tweet media one
8
42
60
@wajid_k121
wajid khosa
11 months
دنیا کے گلستے میں سب سے عمدہ پھول ہو تم 🥰♥️
Tweet media one
8
36
61
@wajid_k121
wajid khosa
7 months
اللّٰہ آپ کو مسکرانے کی اتنی وجوہات بھیجیں کہ آپ تمام تکلیف بھول جائیں جو آپ نے کبھی محسوس کی _🌿☘️ السلام و علیکم ❤️
Tweet media one
36
16
57
@wajid_k121
wajid khosa
7 months
مرشد نے ہمیں ایسی بیماری میں مبتلا کر دیا ہے 🌹 جس کا انہوں نے ہسپتال بھی نہیں بنایا 🥲🤧 "عشق مرشد"🥀
Tweet media one
18
25
56
@wajid_k121
wajid khosa
7 months
تمہاری آواز بھی نہیں میسر اور دن بھی عید کے آرہے ہیں 😢💔
Tweet media one
17
25
60
@wajid_k121
wajid khosa
7 months
"چھوڑ کے تم کو کدھر جائیں"🌸 "ہم تو تیرے بن مر جائیں "🦋
Tweet media one
20
13
59
@wajid_k121
wajid khosa
1 month
پختونخواہ تو آرہا ہے مگر خان تب آئے گا ، جب پنجاب اپنے گھروں سے باہر آئے گا ۔۔ نکلو اور آزاد کرواؤ اپنا لیڈر ۔۔ #کامیاب_جلسہ_محفوظ_مستقبل
13
34
61
@wajid_k121
wajid khosa
1 year
خواب ہی خواب کب تلک دیکھوں کاش تجھ کو ایک جھلک دیکھوں 🥺 #StopInjusticeToKhan
Tweet media one
4
39
61
@wajid_k121
wajid khosa
6 months
پیام شوق کو اتنا طویل نہ کرنا اے قاصد! فقط ان سے اتنا کہنا آنکھیں ترس گئی ہیں 😭
Tweet media one
16
24
55
@wajid_k121
wajid khosa
8 months
السلام و علیکم ❤️ صبح بخیر 🌅
Tweet media one
47
14
54
@wajid_k121
wajid khosa
1 month
Thank you Twitter family for supporting me 😍❤️ And keep supporting me like this. #6k
Tweet media one
36
20
59
@wajid_k121
wajid khosa
6 months
دونوں ایک دوسرے کو گالی دے رہے تھے میں نے جا کر سمجھایا کہ " جسم کے زخم بھر جاتے ہیں مگر الفاظ کے زخم کبھی نہیں بھرتے" تب جا کر کہیں مار پیٹ شروع ہوئی ۔۔۔
34
15
55
@wajid_k121
wajid khosa
4 months
آپ سے بھی حسین ہے آپ کی یہ ادائیں 😍❤️
Tweet media one
28
9
54
@wajid_k121
wajid khosa
1 year
اس مبارک دن پہ میری سب امت مسلمہ سے ایک گذارش ہے کہ جو جھنڈیاں ہیں اس کو سنبھال کر کسی پاک جگہ محفوظ رکھیں کیونکہ اس دن پہ ہم اپنے مقدس دن کی خود ہی توہین کرتے ہیں میلاد وغیرہ گذرنے کے بعد ان پاک چیزوں کو سنبھال کر نہیں رکھتے سو برائے مہربانی احتیاط کریں #مرحبا_رحمت_العالمینﷺ
Tweet media one
5
28
54
@wajid_k121
wajid khosa
7 months
بہت واویلا تھا کہ ان کی دید ہوگی ، پھر عید ہوگی عید رخصت ، نصیب ناقص ، انظار ضائع 😭💔 بزدل لیڈرشپ ۔۔۔۔🤐🤐 ہمیں ہمارا خان واپس چاہیے اب ، بہت جھوٹے دلاسے برداشت کر لیے 😭 @PTIofficial
Tweet media one
18
24
56
@wajid_k121
wajid khosa
11 months
ہمیں عادت نہ تھی کسی پر فدا ہونے کی تم میں بات ہی کچھ ایسی تھی کہ سنبھل نہ پائے♥️ #ووٹ_سے_بدلو_تقدیر
Tweet media one
6
48
57
@wajid_k121
wajid khosa
1 year
King of million hearts 😍❤️ #عمران_خان_تو_آئےگا @TeamiPians
1
39
53
@wajid_k121
wajid khosa
11 months
یہ صرف ہمارا ہی شہزادہ ہے!! جس کے حصے میں لوگوں کا اتنا پیار آیا ہے ✨❤️ #مرشد_کا_دیدار_کرواؤ
Tweet media one
3
43
57
@wajid_k121
wajid khosa
2 months
پیٹھ پیچھے باتیں کرتے ہوئے منافق بھی دیکھ لیے X پہ 🙂
27
13
55
@wajid_k121
wajid khosa
11 months
حالات کو دیکھیں تو پاکستان میں صرف ڈینٹل ڈاکٹر کا کلینک ہی بچا ہے ، جہاں آپ آزادی سے پورا منہ کھول سکتے ہیں! 😂😂✌️
5
23
53