❣ Good Morning X Family ❣
🦋•||❤🩹||•🦋
"اگر کوئی دوسری عورت آپ کا مرد چرا لے تو اُسے اُس کے پاس ہی رہنے دیں..
کیوں کہ اصّل مرد چوری نہیں ہوتے!...😌♥️
Kasy he Sub log....?
*سنو امت کی شہزادیوں♥️
دوپٹہ تمہاری حیا،عزت اور زینت ہیں۔۔۔♥️
یہ سر پر اچھا لگتا ہے گلے میں نہیں۔۔۔۔♥️
اور زینت کے لیے اسے گلے میں نہ لٹکائیں، کیونکہ تمہاری زینت اور خوبصورتی تب بڑھ جائے گی جب تم اسے حیا سمجھ کر سر پر رکھ لو گی۔۔۔۔♥️
@uxmi05
@faxi005
@Code_Maker_5
#selfish
🌺" ͢اَللّٰٓــــــهُمَّ غَشَّــــــنِى بِـــرَحمَــــــتِكَ🌸
اے اللّٰه مجـــهے اپنـــی رحـــمت ســـے ڈھانـــپ لـــے✨
25 sehri Mubarak ho sub ko....!
Jumma Mubarak X Family 🍀💛💚
🌹اللّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عنِّي🌹
اے اللہ ! تو بہت زیادہ معاف کرنے والا ہے ، تو معاف کرنا پسند کرتا ہے ، لہٰذا مجھے معاف فرما دے ۔‘‘🤲🏻
❤Jumma Mubarak ❤
📿💐🍁☄️🌹🍃
How are you X Family 💚💜
#ธี่หยด
#EidMubarak
#EidAlFitr2024
💖Good Morning X Family 💖
وہ ساتویں آسمان پہ رہنے والا رب♥️
ہم زمین پر بسنے والوں کا درد🍃
ہمارے ساتھ جینے والے انسانوں سے زیادہ بہتر جانتا ہے🥰
♥️الحمدللہ♥️
* *لوکاں دی پوسٹ تے دل والے لائک__*❤😳
* *ساڈی پوسٹ تے ٹھینگے __😕👍*
*اے گلاں چنگیاں نہيں دوستوں--😬*🤔🤭🙄🙄🙄
👉👉Good Evening k sat post pa comment b kr dia kro wpis mily ga 🌺
👉 Good Night X family ❣❣
پھول تقسیم کرنے والوں کے ہاتھوں میں ہمیشہ خُوشبو رہ جاتی ہے بھلائی جب پلٹتی ہے تو دُگنی ہو کر پلٹتی ہے
لہذا
آسانیاں فراہم کریں تاکہ آسانیاں مِلنا شروع ہو۔۔۔ںشب بخیر 💯🤲