Soldier Shezi Profile Banner
Soldier Shezi Profile
Soldier Shezi

@SoldierShezi

1,720
Followers
1,586
Following
511
Media
1,959
Statuses

مـیرے لفـظـوں ســے نہ کــر ، مـیرے کـردار کا فیصــلہ 💗💗 تیرا جسم ٹوٹ جائے گا میری حقیقت ڈھونڈتے ڈھونڈتے

Lahore, Pakistan
Joined March 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@SoldierShezi
Soldier Shezi
7 months
محبت بلکل ایک قفس کی مانند ہے لوگ اپنی مرضی سے وہاں نہیں جاتے بلکہ محبت انہیں انکی مرضی کے بغیر اپنے سحر میں جکڑ کر وہاں لے جاتی ہے پر فرق صرف اتنا ہوتا ہے کہ لوگ وہاں اس قفس میں جا کر دوبارہ پھر کبھی بھی آزادی پانے کی خواہش نہیں کرتے
44
1
23
@SoldierShezi
Soldier Shezi
7 months
جب چن لیا جائے تو چہرہ معنی نہیں رکھتا۔۔ ماضی نہیں پوچھا جاتا۔۔ کردار پر تبصرے نہیں کیے جاتے گزری ہوئی وابستگیاں نہیں پوچھی جاتی۔۔ صرف اور صرف خوش آمدید کہا جاتا ہے ساتھ دیا جاتا ہے ذلیل نہیں کیا جاتا۔
Tweet media one
26
1
23
@SoldierShezi
Soldier Shezi
6 months
ماضی کے ناخوشگوار واقعات کہ پیش نظر پنجاب پولیس کی جانباز لیڈی پولیس آفسر بہاولنگر تھانہ کے لیے اپوائنٹ کر لی گئی 😂😉🙈
Tweet media one
23
0
15
@SoldierShezi
Soldier Shezi
7 months
Babar Azam says his father gets very angry when he gets runout. It's an honest and frankly speaking podcast by a humble man.
Tweet media one
19
0
17
@SoldierShezi
Soldier Shezi
6 months
ماہر نفسیات کے مطابق اپنے محبوب شخص کا ہاتھ تھامنے سے ہمارے دماغ سے سو فیصد ڈپریشن ختم ہو جاتی ہے اور آدھی بیماریاں تو آواز سنتے ہی دور ہو جاتی ہیں ..... یعنی اے میرے ہمدم تمہارا ساتھ مجھے میری سانسوں کی طرح لمحہ لمحہ میسر ہونا لازمی ٹھہرا💗💗
Tweet media one
14
0
14
@SoldierShezi
Soldier Shezi
6 months
_خطرات کے باوجود زندگی وقت سے پہلے ختم نہیں ہو سکتی اور احتیاط کے باوجود زندگی وقت کے بعد موجود نہیں رہ سکتی-❤️❤️❤️
Tweet media one
16
0
11
@SoldierShezi
Soldier Shezi
7 months
کمزوری نہ آئے گی ہمارے زور بازو میں💪 جو ہم سے ٹکرانا چاہے سو بار جنم لے آئے👉💚
Tweet media one
15
0
10
@SoldierShezi
Soldier Shezi
6 months
💗دنیا میں مل جائیں گئے عاشق کئ❤️ پر وطن سے عزیز صنم نہیں ہوتا💗 ہیروں میں سمٹ کر سونے سے لیپٹ کر💕 مرتے ہیں کئ لیکن💗 پرچم سے خوبصورت کفن نہیں ہوتا💕
Tweet media one
14
0
10
@SoldierShezi
Soldier Shezi
6 months
لڑکیوں کی زندگی کا سفر لڑکیوں غصہ مت کرنا لیکن حقیقت تو یہی ہے بیٹی چائے پلادو۔ بہن چائے پلادو۔ بیگم چائے پلا دو۔ بہو چائے پلا دو۔ امی چائے پلا دو۔ مرحومہ چائے بہت اچھی بناتی تھی ۔۔ !!😂🥺🥲
Tweet media one
5
0
9
@SoldierShezi
Soldier Shezi
5 months
*بـــس اتنــے سے الفاظ کہنـــے ہیں تمـــہیں.!!* *خیال رکھا کرو اپنا اچھی لگتـــی ہو ہمیں--💐💞🫠* سولـــــجر شیـــــزی
Tweet media one
1
0
8
@SoldierShezi
Soldier Shezi
7 months
تمہارے خوبصُورت ھاتھ جس کے ھاتھ لگ جائیں وہ دُنیا فتح کر جائے۔ تمہارے اُجلے پاؤں سے نکلتی دُودھیا کرنیں کسی بھی دِن چٹانوں کو جَلا کر ایک نئی تَلمیح کی بنیاد رکھ دیں گی۔ تمہارے تیسرے تِل تک جو پہنچے وہ سکندر ھے @SoldierShezi
15
0
6
@SoldierShezi
Soldier Shezi
6 months
Samosa chat is the only love left in my life 🫶😍 Who Else Like It ???
Tweet media one
Tweet media two
5
0
7
@SoldierShezi
Soldier Shezi
6 months
الحمدللہ اللّٰہ پاک کی رحمت اور آپ سب دوستوں کی مدد کی بدولت آج میرے 1000 فالورز مکمل ہو گئے ہیں سب لوگوں کا شکریہ جنہوں نے سپورٹ کیا آگے بھی ایسے ہی پیار دیکھاتے رہیں گا اپنا شکریہ ❤️💗💕
Tweet media one
4
0
6
@SoldierShezi
Soldier Shezi
6 months
جب تمہارے غم بڑھنے لگ جائیں تو تم درود شریف پڑھ لیا کرو 💗. ,
Tweet media one
6
0
8
@SoldierShezi
Soldier Shezi
6 months
یہ پیار ویار نہیں ہوتا مُجھ سے۔۔۔!! لڑائی کرنی ہے تو بولو۔۔۔😏😒🌝 ......
Tweet media one
4
0
7
@SoldierShezi
Soldier Shezi
7 months
خدا لکھنے پے آئے تو لکھ بھی سکتا ہے🌸 میری "حیات" میں"تاحیات"تجھ کو ❣️
Tweet media one
6
0
7
@SoldierShezi
Soldier Shezi
6 months
❤️❤️
Tweet media one
6
0
7
@SoldierShezi
Soldier Shezi
6 months
پاک فوج کی ریپوٹیشن کو نقصان پہنچانے والوں کو ہر گز معاف نہی کیا جائے گا جلد ہی ان پر کارروائی کی جائے گی اور سخت سزا دی جائے گی۔ DG ISPR
Tweet media one
4
0
6
@SoldierShezi
Soldier Shezi
6 months
بروز حشر شفاعت کریں گے چن چن کر ہر اک غلام کا چہرہ حضور جانتے ہیں💗 ❤️صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم❤️ جمعہ مبارک ❤️
Tweet media one
4
0
8
@SoldierShezi
Soldier Shezi
6 months
Because They Have Strong Bilive On Allah Almighty ❤️ But Now Day's We Are Weak 💔😭 Allah Pak Help Us 🤲
Tweet media one
4
0
6
@SoldierShezi
Soldier Shezi
6 months
سپاہی مقبول حسین شہید 💗 کس کس نے سنا ہوا انکے بارے میں ؟؟ ایک لائن اس مردِ مجاہد کے لیے 💕
Tweet media one
4
1
6
@SoldierShezi
Soldier Shezi
6 months
In mien Sy Konsi Cheez Apko Zeyada Pasand Ha ???
Tweet media one
5
0
6
@SoldierShezi
Soldier Shezi
7 months
روحِ من عزیز من گلاب زادی او شاہ زادی یہ کن خیالوں میں جان گُم ہو میں ایسا پاگل سا ایک شاعر کہ جس کی اِک ایک نظم تم ہو وہ ایک بھر پور قہقہہ سا اُچھالتی ہے تو شام کے ملگجی اندھیرے میں جیسے خوشبو سی پھیلتی ہے
11
0
4
@SoldierShezi
Soldier Shezi
6 months
One Line For this brave man 💗
Tweet media one
4
0
5
@SoldierShezi
Soldier Shezi
6 months
Kon kon sarkasri Nokari kr raha hah ? 💗💗💗
Tweet media one
5
0
7
@SoldierShezi
Soldier Shezi
6 months
السَّلَام عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ اتنے درود آپﷺ پر جتنی خدا ڪی نعمتیں اتنے سلام آپ ﷺ پر جن ڪا نہ ہو سکے شمار...!! صَلَّی اللَّهُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ ❤️🌸
Tweet media one
5
0
6
@SoldierShezi
Soldier Shezi
6 months
اپنے کردار پر وفاداری کا لباس رکھتا ہوں❤️🤗 میں خود بھی خاص ہوں اور دوست بھی خاص رکھتا ہوں @SoldierShezi
Tweet media one
3
1
6
@SoldierShezi
Soldier Shezi
6 months
اذیتیں چھوٹی یا بڑی نہیں ہوتیں ان کو جس ضبط سے سہا جاتا ہے وہ حوصلے معنی رکھتے ہیں ۔۔۔
Tweet media one
5
0
6
@SoldierShezi
Soldier Shezi
5 months
Asalam-o-Alikum❤️ Good Morning💞
Tweet media one
6
0
6
@SoldierShezi
Soldier Shezi
6 months
13 توپوں 10 پٹاخوں اور 19 شرلیو کی سلامی🙂 ان لوگوں کے لئے🌚 جو باقائدگی سے میری پوسٹ تو دیکھتے ھیں مگر ری ایکٹ نہیں کرتے🙂😐🔪🔪👋🏻
Tweet media one
2
0
6
@SoldierShezi
Soldier Shezi
6 months
Tweet media one
8
0
6
@SoldierShezi
Soldier Shezi
6 months
Ameen summa Ameen 💗
Tweet media one
4
0
3
@SoldierShezi
Soldier Shezi
6 months
Alhamdulillah I Am A Soldier 🪖
Tweet media one
3
0
4
@SoldierShezi
Soldier Shezi
6 months
Paisa ho to sb kuch ho skta ha Kisi gareeb Ki Beti ya BV Hoti to sub ny usy E qasoor war samjna Tha
Tweet media one
2
0
4
@SoldierShezi
Soldier Shezi
6 months
اللہ تعالیٰ سب کی جنت سلامت رکھے 💗 اور جنکی مائیں اس دنیا سے رخصت ہو گی ہیں انکا مقام جنت الفردوس میں اعلی ہو 💗 ایک لائن ماں کہ لیے 💕💕
Tweet media one
4
0
5
@SoldierShezi
Soldier Shezi
5 months
خدا آپ کو ہر دن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!! ڈھیر ساری خوشیاں عطا فرمائے ( آمین )
Tweet media one
4
0
3
@SoldierShezi
Soldier Shezi
6 months
"صبح بخیر! 🌞 نیا دن، نیے امکانات اور نئی امیدوں کا آغاز۔ آپ کی صبح منور ہو، خوش رہیں، اور کامیابیوں کی راہ میں ہمیشہ ترقی کریں۔"
Tweet media one
4
0
5
@SoldierShezi
Soldier Shezi
6 months
Do You Stand with American students???
Tweet media one
2
0
4
@SoldierShezi
Soldier Shezi
7 months
وہ ایک حسینہ کہ جس کی کمر کا زاویہ قوس قزع سے مشابہت رکھتا ہے بیشک اس کا حسن اس بات کا مستحق ہے کہ ہر روز اس پر ایک نئی نظم لکھی جائے
Tweet media one
3
0
6
@SoldierShezi
Soldier Shezi
6 months
Jumma Mubarak Everyone! Remember Me In Your Precious Prays 💐 Have a Blessed Day ❤️
Tweet media one
3
0
6
@SoldierShezi
Soldier Shezi
5 months
ضروری نہیں آپ ڈاکٹر ٹیچر انجنیئر بنو 🙊 آپ فوجی کی شہزادی بھی بن سکتی ہو🙉💁🤗 💕 سـولـــــجر شیـــــزی 💕
Tweet media one
3
0
5
@SoldierShezi
Soldier Shezi
5 months
مد ہــــوش آنکھیں بیتاب سانســــــیں بدن کــــی تپش اور جذبوں کا سکـــوں . اففف میری باہوں کی پناہ میں کس قدر خوبــْـــصورت ہو تم 💕 سـولـــــجر شیـــــزی 💕
Tweet media one
3
0
4
@SoldierShezi
Soldier Shezi
6 months
Pakistan is ready to reach the moon. ICUBE-Q is Pakistan's first lunar mission, launching today 🇵🇰♥️ Padosiyo, we're coming to the moon 🇮🇳🔥 #PakistanLunarMission #LunarMission
Tweet media one
4
0
4
@SoldierShezi
Soldier Shezi
6 months
اداس لمحوں____! میں ت��ک گیا ہوں____! خوشی کا تھوڑا سا دان دے دو_ اداس لمحوں۔۔۔ کبھی بتاؤ۔۔۔ کہ میرے ہاتھوں کی غم میں ڈوبی ہوئ لکیروں میں۔۔ کیا خوشی کی کوئ گھڑی ہے۔۔۔ ہے ریت آنکھوں میں۔۔۔ خار دل میں۔۔۔ تھکن کلیجے سے لگی ہے۔۔۔ میں تھک گیا ہوں۔۔۔ خوشی کا تھوڑا سا دان دے دو۔۔ 🌷💗
3
1
4
@SoldierShezi
Soldier Shezi
6 months
کیا آپ موجودہ آرمی چیف کی کارکردگی سے مطمئن ہے اپنی رائے دیں۔ انشاء اللہ سب پاکستانی محبت کرتے ہوں گے ۔اور جو اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کر رہے ہیں ان کے خلاف ایکشن لازمی ہے 😉😉
Tweet media one
3
0
5
@SoldierShezi
Soldier Shezi
6 months
میں پراسرار ہوں اک یاقوت کی مانند ❤️ بھلا یہ کسی عام کو راس کہاں آتا ہے💗
Tweet media one
3
0
4
@SoldierShezi
Soldier Shezi
7 months
That's Right 💔🥺
Tweet media one
4
0
5
@SoldierShezi
Soldier Shezi
6 months
لاہور میں یہ جگہ کس کس نے دیکھی ہے ❤️ #Lahore
Tweet media one
2
0
4
@SoldierShezi
Soldier Shezi
6 months
Aysa E ha na
Tweet media one
1
0
5
@SoldierShezi
Soldier Shezi
6 months
اپنے مستقبل پر توجہ دیں آدھی رات کو لڑکیوں کو سو جاؤ رات ہوگئی ہے کہنے سے گھر نہیں بستے.........
Tweet media one
3
0
4
@SoldierShezi
Soldier Shezi
6 months
That's Life ❤️💗
Tweet media one
2
0
5
@SoldierShezi
Soldier Shezi
4 months
روح من تم میرے سینے میں دل کے مقام پہ دھڑکتی ہو اب بھی سوچوں تو وہاں ہی دھڑکتی ہوئے پائی جاتی ہو اور جب تمہیں دیکھا تو ؛ یوں لگا جیسے چاند سے روشنی چرائ ہو تم نے تمہاری آنکھوں میں ستارے ڈوب گئے ہوں جو اتنی روشن ہیں 💕 سـولـــــجر شیـــــزی 💕
0
1
5
@SoldierShezi
Soldier Shezi
5 months
کیا سچ میں ایسا ہوتا ہے، کیا آپ نے کبھی Experience کیا ہے؟
Tweet media one
2
1
4
@SoldierShezi
Soldier Shezi
6 months
Stay Blessed 💗🌹
Tweet media one
2
0
5
@SoldierShezi
Soldier Shezi
6 months
💗وہ پھر گیا مجھ سے وعدہ کو ئی نبھانے سے💗 جو دل میں رھا تھا میرے ایک زمانے سے💗 میرے قرب کو کئی ایک دلاسے دے کر💗 وہ گم ھوا میرے شہر میں ایک بہانے سے💗
Tweet media one
2
0
4
@SoldierShezi
Soldier Shezi
6 months
Do you love us ???
Tweet media one
4
0
4
@SoldierShezi
Soldier Shezi
6 months
ママはおとなだから2個食べちゃおうかな🍩
Tweet media one
2
0
3
@SoldierShezi
Soldier Shezi
6 months
Prague is probably the world's most beautiful city. Here's why... (thread) 🧵
Tweet media one
2
0
4
@SoldierShezi
Soldier Shezi
7 months
السلام علیکم ورحمتہ اللٰہ وبرکاتہ 🩵💛صبح بخیر پاکستان 💛🩵 اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ جو میرےامتی درود شریف پڑھتے ہیں ان کو سنتا بھی ہوں اور جواب بھی دیتا ہوں۔ سبحان اللّٰہ 💐💐 🌹🌹فرمانِ رسول اللّٰہ ﷺ🌹🌹
Tweet media one
4
0
4
@SoldierShezi
Soldier Shezi
6 months
میرا میسج 💗 اسکا ریپلائے🤮
Tweet media one
Tweet media two
3
0
4
@SoldierShezi
Soldier Shezi
6 months
شاہ جہان نے محبت میں تاج محل بنوایا تھا _میں غریب ہوں🙂 تمہاری قبر پکی کروا دوں گا۔😁..
1
0
5
@SoldierShezi
Soldier Shezi
6 months
Btao Zara Dosto ??
Tweet media one
3
0
5
@SoldierShezi
Soldier Shezi
6 months
Guess The City??? Aur Apko Kis Liye Pasnd Ha Ye ??
Tweet media one
4
0
5
@SoldierShezi
Soldier Shezi
5 months
Beshak 💗❤️💕
Tweet media one
0
0
5
@SoldierShezi
Soldier Shezi
6 months
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ جب معجزوں پر قدرت رکھنے والا اللہ ہے تو پھر کیوں لوگ معجزوں پر سے یقین کھو بیٹھتے ہیں۔۔۔!!♥️ صبح بخیر 🤍💗
Tweet media one
1
0
3
@SoldierShezi
Soldier Shezi
7 months
عمران خان ہر رمضان میں شوکت خانم ہسپتال کے لئے فنڈ ریزنگ کرتے تھے مگر اس بار جیل میں ہونے کی وجہ سے فنڈ ریزنگ نہیں کر سکتے ۔2024 کا ہسپتال بجٹ تقریباًًً 35 ارب روپے ہے لاکھوں مریض ڈونیشنز کا انتظار کر رہے ہیں عمران خان کی غیر موجودگی میں عمران خان کے کام کی زمہ داری لیں.
Tweet media one
2
1
4
@SoldierShezi
Soldier Shezi
6 months
مجھے پسند ہے کالا رنگ، بوڑھے پیڑ، پُرانی حویلیاں، سردیوں کی راتیں، گرمیوں کی بارش، دسمبر کا مہینہ، ادھورے خواب، ادھوری کہانیاں، چائے کا کپ، خاموشی، زرد پتے، کاغذ کی کشتی، بوسیدہ کتابیں، شاعری، ریلوے اسٹیشن، رباب کی دُھن، گرتے پانی کی آواز.......
Tweet media one
2
0
3
@SoldierShezi
Soldier Shezi
5 months
اے وطـــن تیری یکــجہتی کی خاطـــــر ہر صـــوبے سے دلـــہن لاوں گا🙊🤭🤭😁 سولـــــجر شیـــــزی
Tweet media one
4
0
2
@SoldierShezi
Soldier Shezi
6 months
@MJkiMemes Mugy b tiktok Ki id bna dien
0
0
2
@SoldierShezi
Soldier Shezi
6 months
Koi janta ha inko mugy to Imran Khan jesa LG raha ha ???
Tweet media one
2
0
3
@SoldierShezi
Soldier Shezi
5 months
کیا خوب جچے گی جوڑی میں داڑھی والا فوجی وہ حجاب والی کوجی 🙈🙈🤣🥰
Tweet media one
1
0
2
@SoldierShezi
Soldier Shezi
5 months
Ye dono to bhai bhen thy naa???
Tweet media one
0
0
2
@SoldierShezi
Soldier Shezi
6 months
چھکا نہ مار سکنے سے سب سے زیادہ چھکے مارنے والا کھلاڑی ۔ پاکستانی ٹی ٹونٹی تاریخ میں سب سے زیادہ تضحیک، میمز، ٹرولنگ اور تنقید کا نشانہ بننے والا کھلاڑی محمد رضوان ہے، سواگت کیجیے پاکستان کی جانب سے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ چھکے مارنے والے محمد رضوان کا ۔ ❤️
Tweet media one
1
0
4
@SoldierShezi
Soldier Shezi
6 months
Soldier's 💕
Tweet media one
2
0
4
@SoldierShezi
Soldier Shezi
6 months
Tweet media one
1
0
2
@SoldierShezi
Soldier Shezi
6 months
یہ بات لازمی نہیں ہے کہ کیڑا صرف دماغ میں ہی ہو 🙄 باقی آپ خود سمجھ دار ہیں 🤣😉😂
2
0
3
@SoldierShezi
Soldier Shezi
6 months
🚨 Breaking News 🚨 انہوں نے کُل 78 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جن میں 45 میچز میں فتح حاصل کی۔ اس کے علاوہ انہیں سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی میچز میں کپتانی کرنے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ #BabarAzam
Tweet media one
1
0
2
@SoldierShezi
Soldier Shezi
6 months
دنیا جو مرضی کر لیے عزت زلٹ اللہ پاک کے ھاتھ میں ہے اللہ پاک پر ایمان آور یقین عزت دار بناتا ہے
Tweet media one
1
0
4
@SoldierShezi
Soldier Shezi
6 months
مت کھول میرے ماضی کی کتابوں کو 🩶🥀 جو میں تھا وہ میں رہا نہیں،🥺🌹💐 جو میں ہوں۔وہ کسی کو پتہ نہیں🤍🦋
Tweet media one
2
0
4
@SoldierShezi
Soldier Shezi
6 months
اقبال تیری چمگادڑیں شونی شونی ڈی پی لگا کے تیرے شاہینوں ک پرواز متاثر کرتی ہیں😂🤣😊😋😎
3
0
3
@SoldierShezi
Soldier Shezi
7 months
"الله تعالی نے انسان کے هاتھ مین نیت اور کوشش دی ہے، کامیابی وه دیتا ہے".
Tweet media one
2
0
0
@SoldierShezi
Soldier Shezi
6 months
Some popular horse breeds include: - Thoroughbred - Quarter Horse - Arabian - Appaloosa - Paint Horse - Warmblood - Draft Horse
Tweet media one
0
1
3
@SoldierShezi
Soldier Shezi
6 months
Larki Maa Ban ny Wali Ha 🤣😂🙄
Tweet media one
2
0
2
@SoldierShezi
Soldier Shezi
4 months
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ دعا ہے؛ اللہ غفور و رحیم اپ اور اپ کے اہل خانہ پر اپنے رحم وکرم اور بخششوں کا دروازہ ہمیشہ کھلا رکھے اور اپنے انعامات یافتہ بندوں میں شامل فرمائے ۔آمین
Tweet media one
1
0
4