@fawadchaudhry
جناب فواد صاحب یہ آپ کا انقلاب تھا بچے اور بیوی صرف آپکے ہیں باقی ارشد شریف عمران ریاض اور باقی پارٹی کارکنان کے ناتو اولاد ہے نہ بیویاں ہے نہ کسی کے بچے کچھ حیا کرو انقلابی چیخ مارنے پر انقلاب نہیں آتا
ریاست پاکستان کو مذاق بنا کہ رکھ دیا ہے !! جیسے تمہارے باپ کا پاکستان ہے ۔ پاکستانی ائیرپورٹ کی سیکیورٹی فورسز کےجوانوں کے کارنامے دیکھے تھے اج تو اے ایس ایف کی خواتین کا عملہ دیکھا وہ ان سے بھی اگے نکلا ہے۔ بے غیرتی میں یہ سب آگے ہیں ایک دوسرے سے!!
پاکستانیوں سنو ہم ان چوروں کالندن میں جینا حرام کریں گے آپ لوگ پاکستان میں موجود ان چوروں کی زندگی حرام کردو چوروں اور جا تی امراء ـ کی طرف رح کروں #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ #وقت_نہیں_گھر_رُکنے_کا
#ShutdownPakistan
#Pakistan
ایک شخص نے عدالت میں ضمانت دی کہ میرا بھائی علاج کروا کے 6 ہفتوں میں واپس آجائے گا مریض اشتہاری ہو گیا اور ضمانتی وزیر اعظم بن گیا
ایسا ہے میرا پاکستان🤔🤔🤔🤔
❌❌پی ڈی ایم میڈیا کا بائیکاٹ ❌❌
💥ا��ر آپ کا تعلق پی ٹی آئی شوشل میڈیا سے ہے ،۔
💥تو پی ڈی ایم کے کسی بھی لیڈر کی ٹویٹس کو لائیک اور ری ٹویٹ مت کریں،۔
💥اور نہ ہی کمنٹس میں کوئی جواب دیں ۔،
#NoCommentZeroReach
One thing that impresses me the most at
@SKMCH
whenever I work with them is that the employees have such long tenures. Some people had it as their first job & never left. This speaks volumes of the way people feel about this organization & its management!
#ZakatForShaukatKhanum