Sprinkle 🇵🇰🇵🇸 Profile Banner
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸 Profile
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸

@ursister366

15,197
Followers
8,648
Following
3,188
Media
172,994
Statuses

short term memory

Joined May 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
3 hours
Alhumdulillah for everything ❤️❤️
Tweet media one
26
1
29
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
5 months
@ShaykhSulaiman Agree or not ?
Tweet media one
122
654
4K
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
4 years
Today i pray for all my friends that are tired but no one notices. I'm praying for everyone that wants to give up but too many people depend on them. I'm praying for all my strong friends who feel weak but cant show it. Your time of PEACE is coming!!!! 👏🏾👏🏾 💖💖💖💖💖
359
158
1K
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
4 years
السلام علیکم: حدیث نبوی ﷺ: " تم لوگوں میں سے کوئی شخص کسی بھی نیک کام کو حقیر نہ سمجھے، اگر کوئی نیک کام نہ مل سکے تو اپنے بھائی سے مسکرا کر ملے...." (سنن الترمذی: 1833)
136
66
540
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
4 years
مرد کا غرور ہوتی ہے اک پاکیزہ عورت ❤✨ عورت کا مان ہوتا ہے اک باکردار مرد😇💯
59
51
567
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
4 years
باپ اکیلے نہیں جاتے رونقیں ، خوشیاں اور سکون بھی ساتھ لے جاتے ہیں اللہ ہر بچے کے سر پے اس کے ماں باپ کا سایا ہمیشہ سلامت رکھیں. آمین
92
54
508
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
3 years
کمال کا حوصلہ تھا کربلا کے شہیدوں کا وہاں پر شکر کرتے تھے جہاں پر صبر مشکل تھا.
36
54
517
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
3 years
Happy birthday too me 🤗😂🥰🎂🎉🎁🎂
205
11
523
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
4 years
السلام علیکم ! "سب سے بہترین صبح وہ جو اللہ کے حضور سجدہ ریز ہو کر فجر کی نماز ادا کی جائے اور بہترین دن وہ ہے جس کا آغاز پروردگار کے ذکر سے کیا جائے"
110
39
462
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
3 years
خوبصورتی معنی نہیں رکھتی اخلاق بہترین ہونا چاہیے.💯✨❤️
110
33
475
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
4 years
السلام علیکم ! حدیث نبوی ﷺ: " قیامت کے دن اللہ تعالی اپنے عرش کے نیچے ایسے شخص کو سایہ دے گا جس نے اللہ کو تنہائی میں یاد کیا اور اس کی آنکھوں سے آنسو نکل پڑے...." (صحیح بخاری: 6806)
120
56
451
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
3 years
السلام علیکم ! نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا "آگ سے عذاب دینا آگ کے مالک (اللّٰہ) کے سوا کسی کو زیب نہیں دیتا " (سنن ابوداؤد ،کتاب الجہاد، جز)
108
53
453
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
3 years
He is handsome, he is loyal, he is careful.,he don't cheat. Where is he??? 🙁🥺🤦😪🤣
123
8
436
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
4 years
السلام علیکم! رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: یقیناً اللہ تمہاری صورتوں اور اموال کو نہیں دیکھتا، بلکہ وہ تمہارے دلوں اور اعمال کو دیکھتا ہے۔ (مشکٰوت المصابیح، حدیث: 5314)
117
61
398
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
3 years
یارب حوصلہ دینا اُس بندے کو❤😍🙈 جس نے مجھے ساری زندگی برداشت کرنا ہے 🙊🤪🤣
76
25
413
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
4 years
مجھے فرق نہیں پڑتا یہ دنیا مجھے کیا کہتی ہے😃 میں اچھی بیٹی ہوں یہ مجھے میری ماں کہتی ہے ❤😇
57
22
395
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
3 years
السلام علیکم! نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔ (ابوداؤد ،۱۵۳۱)
100
54
391
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
4 years
السلام علیکم ! نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”اللہ سے پناہ مانگا کرو آزمائش کی مشقت، بدبختی کی پستی، برے خاتمے اور دشمن کے ہنسنے سے۔ (صحیح بخاری شریف :6616 )
74
40
389
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
3 years
دنیا کی ہر چیز محدود ہے پر میرے اللہﷻ کی محبت لامحدود ہے. ❤️❤️❤️❤️❤️
49
37
393
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
3 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اَنَا خَاتَمَ النَّبِيِّيْنَ لَا نَبِيَ بَعْدِيْ. میں خاتم النبیّین ہوں، میرے بعد کوئی نبی نہیں ہو گا۔ ترمذی، 4 : 399، حدیث : 2219
33
61
366
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
3 years
میں محبت نہیں چاہتی عزت چاہتی ہوں تم بیشک محبت سے پیش نہ آؤ مگر عزت سے برتاؤ کرو کیونکہ عزت کرو گے تو محبت تو خود ہی ہو جائے گی۔✨❤️
69
23
375
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
3 years
پیارے پیارے لوگو عید مبارک ✨❤️🎉
112
23
388
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
3 years
جس کے نانا نبیﷺ جس کے بابا علیؓ اُس حُسینؓ ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام ❤️❤️
48
47
388
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
4 years
السلام علیکم ! رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’'جس شخص نے اللہ کے لیے محبت کی ، اللہ کی خاطر بغض رکھا ، اللہ کی رضا کی خاطر عطا کیا اور اللہ کے لیے روک لیا تو اس نے ایمان مکمل کر لیا ۔‘‘ ، رواہ ابوداود (۴۶۸۱) ۔ (مشکٰوت المصابیح، حدیث:30)
88
50
362
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
4 years
تم پاس آئے ، یوں مسکرائے ✨💫 پھر بھی مجھے پسند نہ آئے😂🤣
76
8
361
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
3 years
وقت گزاری کیلئے کسی بھی چیز کا انتخاب کر لینا لیکن کسی کی بیٹی یا بیٹے کا انتخاب نہ کرنا .🙏🏻💕✨❤🔥
64
40
382
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
3 years
بیشک نماز نیند سے بہتر ہے.❤
53
33
381
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
3 years
بیشک پاکیزہ اور وفادار مرد بھی عورت کا مان عورت کا غرور ہوتا ہے. ✨❤💯
53
30
361
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
4 years
السلام علیکم ! رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ دو آنکھیں ہیں جنہیں جہنم کی آگ نہیں چھوے گی ، ایک وہ آنکھ جو اللہ کے ڈر سے روئی اور دوسری وہ آنکھ جو رات کے وقت اللہ کی راہ میں پہرہ دیتی ہے ۔‘‘ (مشکٰوت المصابیح، حدیث:3829)
92
42
346
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
3 years
اور ہماری خوش نصیبی اس سے بڑھ کر اور کیا ہو سکتی ہے کہ ہم نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے امتی ہیں۔ ❤️❤️❤️❤️
48
48
361
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
4 years
جاہل اسے کہتے ہیں جو نفس کے ساتھ جہاد نہیں کرتا .
32
21
351
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
4 years
ایسی کون سی عادت ہے جسے آپ روز چھوڑنے کا سوچتے ہو مگر چھوڑ نہیں پاتے ؟؟؟🧐🤔
117
13
355
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
4 years
Koe mjy birthday he wish ni krta sad loif 🤧🙁
67
5
355
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
4 years
لوگوں کو صفائی دینے کی بجائے اگر ان کا صفایا کر دیا جائے تو زندگی میں کافی سکون آجاتا ہے .😜😂🤣😎
49
23
323
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
3 years
اے خالقﷻ ! ہماری وفات سے پہلے ہماری اصلاح کرنا،ہمارا بہترین اختتام کرنا اور ہمیں اس حال میں موت دینا جب تو(ﷻ) اور تیرا حبیبِ پاکﷺ ہم سے بے حد راضی ہو آمین
59
50
353
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
3 years
ایسا لگتا ہے قیامت سے پہلے ہی میرا اللہ پوچھ رہا ہے لِمَنِ الْمُلْكُ الْیَوْمَ؟ آج کس کی بادشاہی ہے؟
19
46
346
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
3 years
السلام علیکم! " اے پروردگار ! مجھے توفیق عطا فرما کہ جو احسان تونے مجھ پر اور میرے ماں باپ پر کئے ہیں ان کا شکر کروں اور ایسے نیک کام کروں کہ تو ان سے خوش ہوجائے اور مجھے اپنی رحمت سے اپنے نیک بندوں میں داخل فرما"- آمین
121
45
324
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
3 years
السلام علیکم! اے اللّٰهﷻ ! ہمیں دین کی سمجھ بوجھ عطا فرما ، ہمیں ہدایت کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرما. آمین
106
35
331
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
4 years
Drop your name I'll Rt your best 10 tweets🌸
147
6
325
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
4 years
Have you ever ignored by your favorite person???
88
7
322
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
4 years
زندگی میں ہر پریشانی کا حل ہے اللہ سے بات کریں اللہ سے مانگیں.اللہ پے چھوڑ دیں اللہ پے بھروسہ کریں اللہ سے کہیں اور کہتے رہیں وہی تو ہے جو دلوں کے حال بہتر جانتا ہے.❤❤❤
41
30
312
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
3 years
آج کل کی محبت بھی الیکشن جیسی ہوگی ہے 😜😂🤣 ایک ساتھ چار حلقوں میں قسمت آزمائی جاتی ہے 🤭 🤪🤣
66
25
329
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
4 years
آج مجھ سے کسی نے پوچھا آپ شادی کب کریں گی ؟؟🤨😐 میں نے کہا engagement کے بعد 🙈🤣😎
56
7
319
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
3 years
ہر کسی پر یقین نہیں کیا کرتے ہر کوئی آپ جیسا نہیں ��و سکتا💯✨🙌
79
17
338
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
4 years
وہ منگنی تو کرے میں انگوٹھی کی جگہ دھاگہ پہنے کے لیے بھی تیار ہوں 🙊🙈🤣❤
51
5
321
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
3 years
نبھانا جس کو کہتے ہیں وہ کچھ ہی لوگوں کو آتا ہے بڑا آسان ہے کہنا مجھے تم سے محبت ہے✨💯❤️
76
30
319
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
3 years
لوگوں کو اگنور کرنا اور بلاک کرنا کافی نہیں ہے مجھے بندوق چاہیے اب... 🤪😜🤣
78
11
330
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
3 years
اللہ کرے قربانی کے بابرکت مہینے میں وہ بھی مجھ پر قربان ہو جائے 🙈🤪😂🤣❤️
62
15
321
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
3 years
وَرَفَعنا لَکَ ذِکرَک میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
55
46
319
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
3 years
دل کا ہر حال میں اللّٰہ سے راضی رہنا ہی اللّٰہ سے محبت کی علامت ہے۔ ✨💯❤️
49
26
317
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
3 years
سن لو سب کان کھول کے میری مما کہہ رہی ہیں👂🤪 آگ لگے تواڈے ساریاں دے موبائلاں نوں😜🤣
75
8
318
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
4 years
السلام علیکم! وَ ہُوَ الَّذِیۡ یَقۡبَلُ التَّوۡبَۃَ عَنۡ عِبَادِہٖ وَ یَعۡفُوۡا عَنِ السَّیِّاٰتِ وَ یَعۡلَمُ مَا تَفۡعَلُوۡنَ ﴿ۙ۲۵﴾ وہی ہے جو اپنے بندوں کی توبہ قبول فرماتا ہے اور گناہوں سے درگزر فرماتا ہے اور جو کچھ تم کر رہے ہو ( سب ) جانتا ہے ۔ (سورة الشوری:42:25)
101
41
297
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
3 years
8k ho gy but ksi ny congratulations nahi bola sad loif 🤧🤣
114
9
312
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
3 years
اگر دنیا کی ساری عورتیں برہنہ ہو جائیں ، تب بھی اسلام مرد کو نگاہیں جھکانے کا حکم دیتا ہے اور ایسے ہی اسلام عورت کو بھی حجاب و حیا کا درس دیتا ہے.✨💯
79
41
312
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
4 years
السلام علیکم: حدیث نبوی ﷺ: " اس شخص کی مثال جو اپنے رب کو یاد کرتا ہے اور اس کی مثال جو اپنے رب کو یاد نہیں کرتا زندہ اور مردہ جیسی ہے....“ (صحیح بخاری : 6407)
65
47
293
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
3 years
باقی سب مُحبتوں کو زوال ہے بس اک رب کی مُحبت بے مثال ہے..✨💯❤️
58
22
323
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
4 years
فرائض کے بعد الله کو راضی کرنے کا بہترین اور آسان طریقہ خدمت خلق ہے.❤❤ شب بخیر
34
33
299
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
3 years
Nobody cares about your feelings as much as Allah .✨💯❤️
59
21
316
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
3 years
غم کو سہنے میں بھی قدرت نے مزہ رکھا ہے✨❤️
44
15
315
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
4 years
السلام علیکم! زمینوں اور آسمانوں کا علم غیب اللہ تعالٰی ہی کو ہے تمام معاملات کا رجوع بھی اسی کی جانب ہے ، پس تجھے اسی کی عبادت کرنی چاہیے اور اسی پر بھروسہ رکھنا چاہیے اور تم جو کچھ کرتے ہو اس سے اللہ تعالٰی بے خبر نہیں ۔ (سورت ھود آیت :123)
86
33
295
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
4 years
السلام علیکم! رَبَّنَا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَكَفِّرْ عَنَّا سَيِّئَاتِنَا وَتَوَفَّنَا مَعَ الأبْرَارِ اے ہمارے پروردگار ! ہمارے گناہ بخش دیجئے، ہماری برائیوں کو ہم سے مٹا دیجئے، اور ہمیں نیک لوگوں میں شامل کر کے اپنے پاس بلائیے (القرآن، سورہ آل عمران،آیت:193)
115
49
285
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
4 years
ترس جاؤ گے میری ٹویٹ کو😕🤨 بس اک بار مجھے جانو مل جانے دو 🙈🙊🥰🤣
62
12
291
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
3 years
Eid Mubarikkk Pyary Logo ❤❤
97
12
304
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
4 years
جیسا لڑکا مجھے پسند میرے خیال میں وہ ابھی پیدا ہی نہیں ہوا 🙈😒😂🤣
75
12
295
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
4 years
اللہ پر ہمیشہ بھروسہ رکھو کیونکہ اللہ وہ نہیں دیتا جو آپ کو اچھا لگتا ہے بلکہ وہ دیتا ہے جو آپ کے لئے اچھا ہوتا ہے. ❤✨❤
53
24
284
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
3 years
السلام علیکم! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دو کلمے جو زبان پر ہلکے ہیں لیکن ترازو پر ( آخرت میں ) بھاری ہیں اور اللہ رحمن کے یہاں پسندیدہ ہیں وہ یہ ہیں "سبحان الله وبحمده، سبحان الله العظيم" . (صحیح بخاری حدیث :6682)
75
61
295
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
3 years
حقیقت یہ ہے کہ اللّٰہ اور اسکے رسول(صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ) کہ سوا کوئی آپکا اپنا نہیں .🙌✨❤️
39
37
293
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
3 years
Guys do pray for my brother he's not well 🤲🙏
100
18
294
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
3 years
Guys Allah Hafiz for few days ❤❤
59
5
290
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
3 years
پل بھر کے لیے کوئی ہم سے پیار کر لے جھوٹا ہی سہی 🤣🤣🤣
66
9
284
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
3 years
کوشش کریں آپ ایسے لوگوں سے دور رہیں جو آپ کو اچھائی سے دور رکھتے اور برائی میں مبتلا کرتے ۔ ۔✨❤️
42
42
298
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
3 years
السلام علیکم ! سلامت رہیں وہ لوگ جو دلوں میں کسی کے لیے بغض،حسد،نفرت اور کینہ نہیں رکھتے اللّٰہ پاک خوش رکھیں انہیں جو دوسروں کیلئے اچھا سوچتے ہیں اور ان کیلئے بھلائی اور خیر مانگتے ہیں آمین♥️
114
36
278
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
3 years
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔ (ابوداؤد ،۱۵۳۱)
30
31
285
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
4 years
السلام علیکم ! نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کہ مسلمان جب بھی کسی پریشانی، بیماری، رنج و ملال، تکلیف اور غم میں مبتلا ہو جاتا ہے یہاں تک کہ اگر اسے کوئی کانٹا بھی چبھ جائے تو اللہ تعالیٰ اسے اس کے گناہوں کا کفارہ بنا دیتا ہے۔ (صحیح بخاری شریف حدیث :5641)
67
49
262
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
4 years
سارے زرا اجتماعی دعا کرو اک عدد اچھا سا بندہ میری زندگی میں آئے اور میں اپنے سسرال کو پیاری ہو جاؤں سب بولو . آمین 😂🙊🙈🤭😂
82
12
278
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
3 years
کسی سے بات کرنے کو دل نہیں کرتا یاڑڑڑڑ😒😐 مگر کرنی مجھے لوومیرج ہی ہے یاڑڑڑ🙈❤️🤣
95
10
279
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
3 years
کوئی چارہ نہیں دعا کے سوا کوئی سنتا نہیں خدا کے سوا 💞💞💞💞
38
33
280
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
3 years
السلام علیکم! رسول اللہ ﷺنے فرمایا: روزہ دوزخ سے بچنے کے لیے ایک ڈھال ہے اس لیے ( روزہ دار ) نہ فحش باتیں کرے اور نہ جہالت کی باتیں اور اگر کوئی شخص اس سے لڑے یا اسے گالی دے تو اس کا جواب صرف یہ ہونا چاہئے کہ میں روزہ دار ہوں، (ہی الفاظ) دو مرتبہ (کہہ دے) (صحیح بخاری،۱۸۹۴)
58
50
278
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
4 years
Dear future husband 💕🥰 Where are you ???? 🙈❤🤔
77
6
279
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
3 years
السلام علیکم ! جو شخص نیک بات کی سفارش کرے تو اس کو اس (کے ثواب) میں سے حصہ ملے گا اور جو بری بات کی سفارش کرے اس کو اس (کے عذاب) میں سے حصہ ملے گا اور خدا ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے سورة النساء
95
38
266
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
4 years
آپ جس قدر اپنا خیال رکھیں گے آپ اس قدر مضبوط ہوں گے...✨💯💞
30
15
270
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
3 years
ہر آنکھ نم ہوتی ہے محرم میں آنسو شی��ہ یہ سنی نہیں ہوتے .🥺
50
21
287
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
3 years
السلام علیکم! رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم دعا کیا کرتے تھے: اے اللہ! تو نے مجھے اچھی طرح تخلیق فرمایا، پس میرے اخلاق بھی سنوار دے۔ مشکٰوت المصابیح، حدیث: 5099
80
44
276
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
4 years
السلام علیکم! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سب سے افضل عمل اللہ کے واسطے محبت کرنا اور اللہ ہی کے واسطے دشمنی رکھنا ہے . (سنن ابی داؤد حدیث ، 4599)
55
45
270
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
3 years
السلام علیکم! اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي ذَنْبِي، وَوَس��ّعْ لِي فِي رِزْقِي، وَبَارِكْ لِي فِيمَا رَزَقْتَنِي اے اللّٰهﷻ! میرے گناہ بخش دے اور میرے گھر میں کشادگی دے، اور میرے رزق میں برکت دے. ﺁﻣـﻴﻦ ترمذی : 3500
107
45
265
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
4 years
لوگوں کو اگنور کرنا اور بلاک کرنا کافی نہیں ہے🤷🏻‍♀️🤨 مجھے بندوق چاہیے اب بس 🤭😂🤣✌🏻
60
6
268
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
3 years
زندگی بخش دی بندگی کو آبرو دین حق کی بچا لی وہ محمد کا پیارا نواسا جس نے سجدے میں گردن کٹا لی
30
35
268
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
3 years
No one is born stone hearted, situation made them ✨💯🙌
78
19
274
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
4 years
چائے اچھی بنا لیتی ہوں 😎✌🏻😇🥰🥳 بہت خوش رکھوں گی اپنے محترم کو 🙈❤😜🤣
65
10
256
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
4 years
Main khala ban gae hun pyari se baby girl ke yeyyyy Alhumdulillah ❤❤❤ Say Masha Allah 💞💞💞
Tweet media one
103
14
255
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
3 years
السلام علیکم! اور جو لوگ ایمان لے آئے ہیں اور انہوں نے نیک عمل کیے ہیں، ہم ان کی خطاؤں کو ضرور ان سے جھاڑ دیں گے، اور جو عمل وہ کرتے رہے ہیں، ان کا بہترین بدلہ انہیں ضرور دیں گے۔ العنكبوت — ۷
112
34
264
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
3 years
مجھ جیسی کوئی اور ملنی نہیں 😏😎 اگر کوئی مل جائے تو بتانا 🤪🤨 میں خود قتل کر کہ آؤ گی اُس کو 😜😂🤣
68
10
258
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
3 years
محبتوں کا مان رکھنا سیکھیئے زندگی بہت چھوٹی سی ہے کوشش کریں کے کسی کا مان اور اعتبار نہ ٹوٹے کیونکہ وقت تو گزر جاتا ہے لیکن دی ہوئی تلخیوں کے نقش باقی رہ جاتے ہیں.✨💯
68
28
259
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
4 years
سب میری امی کیلئے دعا کریں اللہ انہیں خوبصورت سا اچھا سا پیارا سا لشکارے مارتا ہوا داماد عطا فرمائے بولو سب آمین 🙈💞🥰😉🤣
82
9
251
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
3 years
بس اگلے موڑ سکون ہو گا چل زندگی تھوڑا اور چلیں ✨❤️
44
21
268
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
4 years
وہ جو مل گیا اسے یاد رکھ جو نہ ملا اسے بھول جا 💞
30
10
251
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
4 years
السلام علیکم! اَللّٰھُمَّ لَا سَھْلَ اِلَّا مَا جَعَلْتَہٗ سَھْلًا وَّاَنْتَ تَجْعَلُ الْحَزَنَ اِذَا شِئْتَ سَھْلًا ’’اے اللہ! کوئی کام آسان نہیں ہے مگر وہی جسے تو آسان کردے اور تو مشکل کام جب چاہے، آسان کردیتا ہے۔‘‘
66
38
254
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
3 years
وقت کے ساتھ ساتھ پتہ چلتا جا رہا زمانہ نہیں اعتبار کے قابل..✨
54
18
254
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
3 years
السلام علیکم! حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔۔۔ ہر چیز کی اک زکوۂ ہوتی ہے اور جسم کی زکوۂ روزہ ہے۔ (سنن ابن ماجہ، کنزالعمال، حدیث: 23567)
59
36
256
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
4 years
دل نے دسترخوان بچھایا دعوت عشق ہے 🙈😂🤣
27
7
261
@ursister366
Sprinkle 🇵🇰🇵🇸
3 years
میری ماں کو نو مہینے لگے میرا دل بنانے میں میں نے کسی کو اتنا حق نہیں دیا کہ وہ نو سیکنڈ میں توڑ دے میں نے اپنی زندگی کو اتنا سستا نہیں بنایا کے لوگ آکر کھیل جائیں میرا وجود کسی تعریف یا اعزاز کا محتاج نہیں جانتی ہوں میں میں بہت خاص ہوں کیونکہ اللہ بیکار چیزیں نہیں بناتا۔ ❤️
67
33
256