آیت اللہ العظمی خامنہ ای Profile Banner
آیت اللہ العظمی خامنہ ای Profile
آیت اللہ العظمی خامنہ ای

@ur_khamenei

75,462
Followers
12
Following
368
Media
1,927
Statuses

‏‏‏رہبر انقلاب اسلامی

Islamic Republic of Iran
Joined May 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
@ur_khamenei
آیت اللہ العظمی خامنہ ای
7 hours
جناب محمد عبد السلام انصار اللہ کے رہنما جناب عبد الملک بدر الدین کو میرا درود و سلام کہئے۔ ہم #یمن کے عوام کی استقامت اور #غزہ کے مظلوم عوام کے لئے ان کی حمایت کی قدردانی کرتے ہیں۔
4
36
177
@ur_khamenei
آیت اللہ العظمی خامنہ ای
7 hours
انصار اللہ یمن کے ترجمان جناب محمد عبد السلام نے منگل کی شام رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
Tweet media one
5
44
263
@ur_khamenei
آیت اللہ العظمی خامنہ ای
7 hours
جناب نعیم قاسم! سید حسن نصر اللہ کو میرا سلام کہئے اور کہئے کہ میں ان کے لئے اور لبنان کی مزاحمتی فورس کے سارے کمانڈروں اور فوجیوں کے لئے ہمیشہ دعا کرتا ہوں۔
8
76
460
@ur_khamenei
آیت اللہ العظمی خامنہ ای
7 hours
لبنان کے الگ الگ دھڑوں کے درمیان ہم آہنگی اور ان کی جانب سے مزاحمتی فورس کے موقف اور فیصلوں کی حمایت اس ملک کی سیاسی فضا میں حزب اللہ لبنان کے موقف کی کامیابی کی علامت ہے۔
1
21
136
@ur_khamenei
آیت اللہ العظمی خامنہ ای
7 hours
حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے منگل کی شام رہبر انقلاب آيت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
Tweet media one
4
29
246
@ur_khamenei
آیت اللہ العظمی خامنہ ای
7 hours
شہید رئیسی کے دور حکومت میں ایران اور عراق کے درمیان جن معاہدوں اور اتفاق رائے پر دستخط ہوئے، نئے دور میں بھی ان پر توجہ دی جانی چاہئے اور معاہدوں کو عملی جامہ پہنانے کی رفتار دونوں طرف سے تیز ہونی چاہئے۔
2
11
98
@ur_khamenei
آیت اللہ العظمی خامنہ ای
7 hours
اربعین کے زائرین کی عظیم تعداد کی عراقی عوام کے ذریعے میزبانی اور اس عظیم پروگرام کے لئے سیکورٹی فراہم کرنے کے تعلق سے عراقی حکومت کے اقدامات بہت بڑا اور حیرت انگیز کام ہے۔
1
27
204
@ur_khamenei
آیت اللہ العظمی خامنہ ای
7 hours
عراق کے وزیر اعظم محمد شیاع السودانی نے منگل کی شام اپنے وفد کے ہمراہ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
Tweet media one
0
15
149
@ur_khamenei
آیت اللہ العظمی خامنہ ای
12 hours
مزاحمت کی عظمت و شکوہ کی بنیاد غزہ کے عوام اور ویسٹ بینک کے رہنے والے ہیں اور ہم امید کرتے ہیں کہ نصرت و تائيد و بشارت خداوندی ملت فلسطین اور مزاحمتی فورسز کے شامل حال ہوگی۔
4
25
134
@ur_khamenei
آیت اللہ العظمی خامنہ ای
12 hours
دور حاضر میں اسلام کی سمت رجحان میں اضافہ ملت فلسطین اور غزہ کے عوام کی استقامت کی عظمت کا آئینہ ہے۔
1
36
162
@ur_khamenei
آیت اللہ العظمی خامنہ ای
12 hours
آج اسلام کا سب سے اونچا پرچم ملت فلسطین اور غزہ کے عوام کے ہاتھوں میں ہے۔
2
46
258
@ur_khamenei
آیت اللہ العظمی خامنہ ای
12 hours
تحریک حماس کے پولت بیورو چیف اسماعیل ہنیہ اور تحریک جہاد اسلامی کے سکریٹری جنرل زیادہ النخالہ نے اپنے وفود کے ساتھ منگل کی صبح رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
Tweet media one
0
48
250
@ur_khamenei
آیت اللہ العظمی خامنہ ای
12 hours
حضرت #مسیح علیہ السلام کی تعظیم مسلمانوں کی نظر میں مسلّمہ اور یقینی موضوع ہے۔ الہی ادیان کی ہستیوں منجملہ حضرت مسیع علیہ السلام کی اہانت ہماری نظر سے قابل مذمت ہے۔
2
31
150
@ur_khamenei
آیت اللہ العظمی خامنہ ای
12 hours
جو چیز ملکوں کی سلامتی اور مفاد کو یقینی بناتی ہے وہ اپنی ذات اور اپنے قریبیوں پر اعتماد ہے اور بعض فریقوں کے اقدامات جو دور سے آتے ہیں اور دوسرے ملکوں کے امور میں مداخلت کرتے ہیں، ان کے لئے نقصان دہ ہیں۔
1
15
83
@ur_khamenei
آیت اللہ العظمی خامنہ ای
12 hours
اسلامی جمہوریہ ایران زنگزور کے راستے کو آرمینیا کے نقصان میں دیکھتا ہے اور اپنے اس موقف پر قائم ہے۔
0
9
117
@ur_khamenei
آیت اللہ العظمی خامنہ ای
12 hours
ہم آرمینیا سے روابط کو فروغ دینے کا سنجیدہ ارادہ رکھتے ہیں، دونوں ملکوں کے درمیان تعاون طے شدہ مفادات کی بنیاد پر اور دوسروں کی پ��لیسیوں پر کوئی توجہ دئے بغیر، پوری مضبوطی کے ساتھ جاری رہے گا۔
0
21
116
@ur_khamenei
آیت اللہ العظمی خامنہ ای
12 hours
آرمینیا کے وزیر اعظم نیکول پاشینیان نے اپنے وفد کے ہمراہ منگل کی صبح رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
Tweet media one
0
16
109
@ur_khamenei
آیت اللہ العظمی خامنہ ای
16 hours
ایران و تاجکستان باہمی تعلقات کے فروغ کے کچھ مخالفین ہیں جن کا مقابلہ کرنے کے لئے منصوبہ تیار ہونا چاہئے۔
0
16
174
@ur_khamenei
آیت اللہ العظمی خامنہ ای
16 hours
فارسی زبان ایران اور تاجکستان کے اہم اشتراکات میں ہے، اس زبان کی حفاظت و فروغ کے لئے اور اسے حاشئے پر ڈالنے کی بعض کوششوں کو روکنے کے لئے وسیع تر باہمی تعاون ہونا چاہئے۔
0
23
148
@ur_khamenei
آیت اللہ العظمی خامنہ ای
16 hours
تاجکستان کے صدر امام علی رحمان اور ان کے ہمراہ آئے وفد نے منگل کی صبح رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
Tweet media one
1
23
277