Suleman Butt Profile Banner
Suleman Butt Profile
Suleman Butt

@SulemanSButt

4,000
Followers
3,029
Following
1,030
Media
9,947
Statuses

Msc Economics,Msc Business Management, Political Student, Political Ideology @pmln_org , Optimistic Mindset, Chief Co-ordinator SiyasiDera Punjabi Talk Show 🇬🇧

England, United Kingdom
Joined January 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@SulemanSButt
Suleman Butt
3 years
Meeting With Nawaz Sharif Along with Ishaq Dar,President UK Zubair Gul,Ahsan Chatha Prsdent IRL, Iqbal Sandhu Infr ScTRY UK,Ijaz Gul جو لوگ ہمیں دیکھ کر جلتے ہیں انہیں کہنا ابھی تو ھم سادگی سے چلتے ہیں @Atifrauf79 @MaryamNSharif @SIYASIDERA
39
228
368
@SulemanSButt
Suleman Butt
7 months
آخرکار NA 96 سے طلال چوہدری کو ٹکٹ مل ہی گیا Congratulations 🧡🧡🧡 @TallalPMLN
Tweet media one
50
90
516
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
This video is only for Youthia @SIYASIDERA
24
125
474
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
جھوٹا نیازی ! نیازی کی شہہ رگ ! یوتھیا آگے آگے آ جاے @SIYASIDERA @KashifSabir #خونی_درندہ_عمران_خان
24
100
283
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
شاہ زین بگٹی کے اللہ پاک کے ہاں پتہ نہیں اعمال اچھے ہیں یا نہیں اللہ بہتر جاتے ہیں کل قیامت کو آقا دو جہاں کے سامنے یہی کہے گا آقا آپ کے گھر میں گیا تھا میرے بال کھنچے گے تھے. میرے ساتھ انصاف کریں. انشاءاللہ بہترین انصاف ھو گا #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
Tweet media one
21
121
263
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
عمران خان کو کتنی گولیاں لگیں۔ تمام راز فاش @SIYASIDERA @MaryamNSharif @TararAttaullah @Atifrauf79 @KhurramBhatti01 @PTI @FaisalJavedKhan
18
110
260
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
پى پى پى کا ترجمان ۔ ۔ مشرف کا ترجمان ۔ ۔ پی ٹی آئی کا ترجمان ۔ ۔ ۔ کرايے والے کون ؟ #کرائے_کا_ٹٹو_فوادچوہدری
3
122
252
@SulemanSButt
Suleman Butt
8 months
@DrSyeda_Sadaf ڈرو اس وقت سے جب یوتھیوں کے پاس آخر میں لندن والا شایان کُھسرا رہ جاۓ گا 😝😝
64
29
275
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
خان جی ایک خط دکھا کہ مانگ رہا ہے دوسرا زخم دکھا کہ مانگ رہا۔ اللہ غفور و رحیم ہے صبح انگوٹھے دکھا رہا تھا اب ایکسرے دکھا رہاہے..😂😂 #PTIAttacksDemocracy
Tweet media one
7
105
214
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
عمران خان کے قومی اسمبلی کے الوداعی اجلاس میں پی ٹی آئی کے صرف 48 ارکان شریک ہوئے۔ باقی سب امریکہ نے خریدے ہیں۔ #ByebyeSlected
1
90
217
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
جس طرح کرونا دوبارہ نہیں آئیگا بالکل اسی طرح کپتان بھی دوبارہ نہیں آئیگا. کیونکہ دونوں کی ویکسین تیار ھو چُکی ھے ⌚ #ForeignFundedTabdeeli
Tweet media one
4
100
216
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
شیخا تیرا نشئی ڈرائیور اینا سارا سونا ویچ گیا #مسجد_نبوی_کی_توہین_نامنظور
Tweet media one
3
101
197
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
گھڑیاں صرف وقت نہیں، اوقات بھی دکھا دیتی ہیں @SIYASIDERA #گھڑی_چور_کو_گرفتار_کرو
12
62
186
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
نیازی کے جانے کے بعد ہر اس شخص نے شکر ادا کیا جو محنت اور حلال کمائی سے اپنا گھر 🏠 چلاتا ہے الحمدللہ #PakistanSpeed
Tweet media one
9
100
189
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
شہباز شریف بریفنگ کے دوران غصے میں آ گئے میں آپکی بریفنگ سے مطمن نہیں ہوں ۔اتنے زیادہ پیسے غریبوں سے علاج کی مد میں لے رہے آپ آپ ضرور امیروں سے پیسے لیں مگر غربیوں کا علاج مفت کریں :وزیر اعظم شہباز شریف کا پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹوٹ PKLI کا دورہ #NoNROForToshaKhan
0
127
182
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
بسم الله الرحمن الرحيم
Tweet media one
0
76
187
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
میرا مشورہ ہے اسمبلی میں سورہ یاسین کی تلاوت کروائی جائے۔ جانے والے کی تکلیف کچھ کم ہو جاتی ہے۔ #ByeByeSlected
5
111
172
@SulemanSButt
Suleman Butt
3 years
پاکستان کی سب سے طاقتور ترین شخصیت حریم شاہ کھلم کھلا شراب کی بوتلیں نکال رہی اور پاکستان کا کوئی قانون اس پر ہاتھ نہیں ڈال سکتا کیونکہ جو کوشش کرے گا حریم شاہ اسکی ویڈیو لیک کر دے گی۔۔۔ غریب شخص کے پاس شراب نا بھی نکلے تو جھوٹے کیس میں لکھ دی جاتی۔ حریم شاہ کی جیب میں سب ہیں
18
120
184
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
مرشد کی ایک اور آڈیو لیک ☺️😁😳 #WeldoneMurshad
9
62
183
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
ایتھے رکھ #مسترد_شدہ_سازشی
10
55
178
@SulemanSButt
Suleman Butt
6 months
شیر شیر 🐅🐅🐅
3
20
197
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
صرف 50 روپے میں یوتھیا بنئے۔ 😆😆😆 #PakistanSpeed #ShehbazSharif
Tweet media one
16
108
174
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
بسم الله الرحمن الرحيم
Tweet media one
3
50
174
@SulemanSButt
Suleman Butt
3 years
اس حکومت میں صرف ڈالر ترقی کر رہا ہے @Atifrauf79 #آئین_بالادست_ہے
Tweet media one
7
79
174
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
تاریـخ اُٹھـا کـے دیکـھ لـیں برصغـیر میں " رادھا " کے بعـد جو سب سـے زیادہ ناچـی ہـے وہ " پی ٹی آئی " ہـــے. 🤷 #مہنگائی_مکاؤ_مارچ #نواز_شریف_زندہ_باد
3
84
161
@SulemanSButt
Suleman Butt
10 months
سن لو شائد آپ انسان بن جاو #PTI_pakistan_ik
10
51
167
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
﷽ ﴿ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ۝ اللَّهُ الصَّمَدُ ۝ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ۝ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ ۝ ﴾
Tweet media one
1
85
156
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
آفرین ہے ججوں پر جو روز اٹھ جاتے ہیں پہلی بات یہ ہے کہ عدالت کے اوقات کار کیا ہیں اور پورے ملک میں انتشار کے حالات ہیں اور ججوں کے پاس وقت نہیں عدالت 1 بجے اور کبھی 12 بجے لگ رہی ہے ملک پر رحم کریں اور کچھ وقت بڑھا کر فیصلہ کریں عوام بے قابو ہو گئ تو پھر آپکی عدالت زمہ دار ہو گی
Tweet media one
5
104
149
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
بسم الله الرحمن الرحيم قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ۝ اللَّهُ الصَّمَدُ ۝ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ۝ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ ۝ @pmlnbristol
Tweet media one
1
97
158
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
ہر جگہ ڈی چوک نہ سمجھو جس شیطان کے پیچھے لگے ہو اب اقامے ضبط, بھاری جرمانے, ڈی پورٹ اور تشریف وکھری لال کرنی شرطیاں نے #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
3
102
150
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
ن لیگ کی سب سے بڑی کامیابی یہ ہے کہ مشکل ترین دور میں بھی اس جماعت کا ایک رکن بھی نہیں ٹوٹا #وزیراعظم_شہبازشریف
Tweet media one
0
82
154
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
یہ فیصلہ آپکو کرنا ہے کہ آپ سب حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے امتی ہیں یا پھر عمرانی فتنہ کے پیروکار ہیں #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
@ZeshanMalick
Zeeshan Malik
2 years
جس وقت عمران نیازی کے غنڈے مسجد نبوی میں یہ سب کر رہے تھے آپ اس وقت عمران کی سیاسی دعا کروا رہے تھے اگر آپ اتنے سچے تھے اس دعا میں ہی مذمت کرتے #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
39
195
435
4
126
147
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
میاں صاحب مہنگاٸی ہم برداشت کر لیں گے مگر یوتھیوں کی چیخیں رکنی نہیں چاہیں #امپورٹڈ_یوتهیے_نامنظور
Tweet media one
3
105
142
@SulemanSButt
Suleman Butt
3 years
ہمارے ملک پاکستان میں "ناقص تعیلمی معیار" کا اندازہ اس بات سے لگالیں کہ "عمران خان" تعلیم یافتہ لوگوں کی چوائس تھا #بددیانت_عمران_خان
4
94
141
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
شـرٹ لاکھـوں مـیں بِکـتی ہـے، بَلـہ کــروڑوں کا بِکـتا ہـے تِـے سـڑک گھـڑی ویـچ کـے بنـائی اے 😂 #ArrestToshaKhan
3
77
139
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
Tweet media one
20
69
144
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” مکار، بخیل اور لوگوں کو یاد دلانے والا جنت میں نہیں جائے گا۔ (ترمذی) @Pmln_update
Tweet media one
3
73
136
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
پاکستانیوں نے خط کا مذاق بنا لیا۔ خان صاحب اگلی دفعہ واسکٹ سے کبوتر 🕊️🕊️🕊️ نکالنے کا سرپرائز دکھائیں۔🙋 #عمرانی_فتنہ
4
73
147
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
اگر کوی ملک پرانا ھوا ھو تو نیا بنانے کیلے خان صاحب سے رابطہ کرلیں پوری ٹیم کیساتھ فارغ اور تیار بیٹھا ھے #جعلی_ٹرینڈ_پکڑا_گیا
Tweet media one
3
106
135
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
نیازی حکومت کی رخصتی کے چند دن بعد سے ہی انصافیوں کو مہنگائی محسوس ہونی شروع ہو جانی ہے پہلے انکے نزدیک یہ ترقی تھی اب مہنگائی #EnemyOfTheStateImranKhan
6
81
126
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
بسم الله الرحمن الرحيم وَ مَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ: "اور ہم نے تمہیں تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر ہی بھیجا" صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ، @Pmln_update
Tweet media one
7
67
144
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
We are heading back to Old Pakistan Congratulations to All PMLN family #ByeByeSlected
20
99
146
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰہَ وَ کُوۡنُوۡا مَعَ الصّٰدِقِیۡنَ ﴿۱۱۹﴾ اے ایمان والو! اللہ تعالٰی سے ڈرو اور سچوں کے ساتھ رہو ۔
Tweet media one
8
55
145
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
تمام پی ٹی آئی سپورٹرز کو میری طرف سے اللہ کا حکم اللہ آپ کو صبر دے آمین ✌️ #StepDownImranKhan
4
109
122
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
بسم الله الرحمن الرحيم وَإِنَّ اللَّهَ لَهُوَ خَيْرُ الرَّازِقِينَ "اور بے شک اللہ ہی بہترین رزق دینے والا ہے۔" @Pmln_update
Tweet media one
1
78
127
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا : "بے شک تم میں سے بہترین وہ ہے جو بہترین اخلاق والا ہو" @Pmln_update
Tweet media one
5
68
127
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
شکر ہے ایٹمی اثاثے توشہ خانے میں نہیں رکھے ھوئے تھے #توشہ_خان
2
86
116
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
جب سایہ قد سے بڑا اور باتیں اوقات سے بڑی ہونےلگ جائیں تو سمجھ جائیں کہ سورج غروب ہونے والا ہے.. #DChowkWillChokeNiazi
Tweet media one
2
73
125
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
بسم الله الرحمن الرحيم
Tweet media one
2
69
125
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
رات تو وقت کی پابند ہے ڈھل جائے گی دیکھنا یہ ہے چراغوں کا سفر کتنا ہے @MaryamNSharifi
1
76
122
@SulemanSButt
Suleman Butt
3 years
تبدیلی کا سفر"ایاك نعبد واياك نستعين" سے شروع ہوا " ان الله مع الصابرين" سے ہوتا ہوا "انا لله وانا اليه راجعون" کی طرف گامزن ھے😎 #PTIBankruptedPakistan
1
67
120
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
خط سعودیہ سے شہزادہ سلمان کا تھا جس میں کہا گیا " کمینے گھڑی بیچ دتی یو تینوں چھڑاں گا نئیں" 🥴 #خط_نہیں_استعفی_دو
4
68
122
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
نیازی نے امریکی سازش کا شور کیوں مچایا اصل وجہ جانیے عمران نیازی پر امریکہ میں 2 ملین ڈالرز کی منی لانڈرنگ کا کیس ہونے والا ہے ان کے شریک ملزم عارف نقوی کو امریکہ پہنچا دیا گیا ہے اس لیے پہلے ہی امریکی سازش کا بیانیہ گھڑ کر خود کو سیاسی شہید بنانے کی کوشش کر رہا ہے #جھوٹا_عمران
0
106
118
@SulemanSButt
Suleman Butt
8 months
📍🚨🚨🚨⚔️ پی ٹی آئی جمعہ کو اپنا نیا چئیرمین منتخب کرے گی کیونکہ پہلے والا چور زانی نکلا ھے
30
24
129
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
اس خاتون کو آج مسجد نبوی صلی الله علیه وسلم میں گالیاں دی گئیں جس وقت اس کو برا بھلا کہا جا رہا تھا اور گالیاں دی جا رہی تھیں یہ مسکراتی ہوئی روضہ رسول( ص) کی جانب چل رہی تھیں کیونکہ وہ جانتی تھی کہ یہاں قسمت والے حضور صلی الله علیه وسلمکے مہمان بنتے ہیں @Marriyum_A
Tweet media one
1
73
119
@SulemanSButt
Suleman Butt
3 years
نماز ہم پڑھتے نہیں،لوگوں کا حق, سود کھاتے ہیں جھوٹ بولت�� ہیں ذخیرہ اندوزی منافع خوری, رشوت خوری,والدین کی نافرمانی چوری ڈاکے ہم کرتے ہیں کیا ہم سے بڑا کوئی اللہ اور رسول(ص) کا گستاخ ہے؟ جس دن ہم نے اپنے اندر کے گستاخ کو مار دیا ہمیں کوئی گستاخ نظر نہیں آئے گا #Sialkot
3
76
119
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
بسم الله الرحمن الرحيم
Tweet media one
1
72
119
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
One and Only Shahbaz Sharif ❤️❤️ #WeStandWithGenBajwa
9
79
107
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
ہمارے ملک پاکستان میں "ناقص تعیلمی معیار" کا اندازہ اس بات سے لگالیں کہ "عمران خان" تعلیم یافتہ لوگوں کی چوائس تھا #NawazTheGameChanger
Tweet media one
1
80
114
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
اگر فواد چودھری اور قاسم سوری پر آرٹیکل 6 نہیں لگانا تو فیصلہ کا کوئی فائدہ نہیں پھر مشرف کو بھی معاف کیا جائے @Pmln_update #آئین_شکنی_نہی_چلے_گی
1
92
112
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
مرغیوں والی سکیم میں بھی ایک ارب کا غبن کر گیا صادق اور امین #عدالت_آئین_شکنی_پر_کھلی
Tweet media one
1
77
103
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
﴿ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ۝ اللَّهُ الصَّمَدُ ۝ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ۝ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ ۝
Tweet media one
6
53
104
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
﷽ ﴿ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ۝ اللَّهُ الصَّمَدُ ۝ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ۝ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ ۝ ﴾ @Pmln_update @pmlnbristol
Tweet media one
4
69
106
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
امریکی سازش کے تحت ڈپٹی اسپیکر پنجاب اگر اپنی سیٹ پر رہے تو پاکستان کو سنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے #آئین_کا_غدار_عمران_خان #کرائے_کا_ٹٹو_فوادچوہدری
Tweet media one
0
82
106
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
ARY NEWS کا کیمرہ مین خالی جگہ تلاش کرتے کرتے گجرنوالہ سے اسلام آباد جلسہ گاہ پہنچ گیا 🤣 #PDMIslamabadJalsa #PDMIslamabadJalsa انشاءاللہ
2
59
103
@SulemanSButt
Suleman Butt
3 years
نواز شریف کو چور ثابت کرتے کرتے اپنا پورا “پنڈ” چور ثابت ہوگیا واہ ری قسمت ! #فارن_فنڈنگ_کیس_کا_فیصلہ_دو
1
55
108
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
کارٹون نیٹورک اب اردو زبان میں (عمران خان کے نایاب ہیرے 💎) #قاسم_کے_پاپا_چور_ہیں
3
104
101
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
وہ ججز سے پوچھ رھا ھے مجھے کیوں نکالا اوئے پاگلا ججز نے تو تمہیں بحال کیا ھے نکالا تو تم نے خود تھا اپنے آپ کو #عدالت_آئین_شکنی_پر_کھلی
Tweet media one
1
72
92
@SulemanSButt
Suleman Butt
1 year
اہلِ یوتھ کو غسل دینے پر نگران پنجاب حکومت کے دل سے مشکور ہیں #عدلیہ_کو_عمران_سے_بچاؤ
4
30
101
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
بسم الله الرحمن الرحيم
Tweet media one
1
46
96
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
اللَّهُمَّ صَلِ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
Tweet media one
5
69
93
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
جہاں فرشتے احترام سے نظریں جھکا لیں جہاں اونچی آواز میں بات کرنا بےادبی ھے. ہم وہاں بھی سیاست کر رہے ہیں #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
2
88
98
@SulemanSButt
Suleman Butt
3 years
الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے بیان حلفی رانا شمیم کیس میں ثاقب نثار کو بلاتے اس سے پوچھ گچھ کرتے لیکن ایسا نہیں کیا گیا آخر کیوں؟ حکومت رانا شمیم اور ثاقب نثار کیس کو لے کر پریشان کیوں ہے؟ کامران شاہد اور عندلیب عباس میں شدید تکرار!
6
74
93
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
شیطان تمہیں غربت سے ڈراتا ہے، تمہیں بخل کرنے اور برے کام کرنے کا حکم دیتا ہے۔ وہ نہیں چاہتا کہ تم صدقہ کرو۔ لیکن اللہ تعالیٰ اپنے فضل سے بخشش اور بے شمار نعمتوں کا وعدہ کرتا ہے۔ اللہ کریم ہے اور ہر چیز کو خوب جانتا ہے۔ [البقرہ 268] @Pmln_update
Tweet media one
3
68
90
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
خدا حافظ انڈے۔مرغیاں۔کٹے اور لنگرخانے ویلکم تعلیم۔روزگار۔لیپ ٹاپ۔موٹرویز اور کارخانے۔۔ نوازشریف کے پاکستان میں خوش آمدید۔ #PakistanSpeed
Tweet media one
1
80
95
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
یوتھیو یہ سب مکافات عمل ہے خورشید شاہ کے تاریخی جملے. جب یہ آپ کو چھوڑ کر جائینگے تو آپ کو پتہ چلے گا درد کیسا ہوتا ہے۔ @Pmln_update @pmlnbristol #FerozewalaFiles #ResignChorNiazi
1
86
95
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
یوتھیے بیچارے اسلیے رو رہیں ہیں اب لنگر خانے کی روٹی اور فطرانے کے چاول بند ہو جائیں گے محنت کر کے کھانا پڑے گا #بھکاری 😂 #PakistanSpeed
Tweet media one
3
71
92
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
سب کو یاد ہوگا یہ شخص کہا کرتا تھا "میں ان کو رلاؤں گا" اللہ پاک نے اسکی گردن سے سریا نکال دیا اور خود ہی رونا پڑ گیا۔ میرے لئے یہ کوئ خوشی کا مقام نہیں بلکہ مقام عبرت ہے اللہ پاک ہم سب کو تکبر سے بچائے آمین ثم آمین کروڑوں پاکستانیوں کی ایک اور امید تکبر کے نظر۔ #NoNROforNiazi
Tweet media one
3
86
97
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
اے نفسِ مطمئن! انسان میں انسان مر رہا ہے اٹھ خود کو جھنجوڑ دیکھ تو بھی زندہ ہے کہ نہیں!
Tweet media one
4
59
87
@SulemanSButt
Suleman Butt
3 years
لندن کی عدالت نے جن کو صادق اور امین قرار دیا پاکستان میں عدالتیں ان کو ملزم بنانے کے لئے کام کر رہی ہیں اس لئے کرپشن میں دوسرا نمبر #بددیانت_عمران_خان
0
77
94
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
غضب خدا کا 😕 سعودیہ سے عطیات میں چاول تک لینے والے اب بھکاری کہہ رہے🤣✋ کوئی ایسا ملک نہیں چھوڑا جس سے قرض نہ لیا ہو منحوست کا دور گزر گیا انشاللہ اب خوشخبری ھی خوشخبریاں ملیں گیں
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
خان خزانے میں بائیس ارب ڈالرز چھوڑ کر گیا مقصود چپڑاسی کے پاٹنر نے آتے ہی خزانہ لوٹانا شروع۔ کل تک اس ملک کو بھکاری کہنے والا آج تنخواہیں اور پینشن میں اضافہ کررہا ہے کرائم منسٹر شہباز شریف
4K
10K
39K
4
70
91
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر پر حملہ اور جسمانی طور پر مار پیٹ کرنے سے عمران پرویز الٰہی کی پارٹی لائن اب واضح ہے: وہ اقتدار سے چمٹے رہنے کے لیے قاتلانہ حملے کا سہارا لیں گے۔ یہ ایک گینگ ہے۔ یہ بدمعاش ہیں۔ اس پاگل پن کو روکنا ہوگا۔ #وزیراعلی_حمزہ_شہبازشریف
2
71
86
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
اگر آپ لومڑی سے دین سیکھیں گے تو دھیرے دھیرے آپ یہ ماننے لگیں گے کہ مرغیاں چرانا ایک نیکی ہے۔ (ترک کہاوت) #امپورٹڈ_یوتهیے_نامنظور
6
78
87
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
اسلام علیکم! خان صاحب خط کی ایک فوٹو کاپی مجھے بھی بجھوا دیں، علاقے میں میری عزت بن جائے گی کہ عالمی طاقتوں سے لڑ کر آیا ہوں، #HamzaShahbaz
Tweet media one
3
74
91
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
تقریریں ھمیشہ جزباتی اور کم فہم لوگوں کو متاثر کرتی ہیں_باشعور انسان ھمیشہ عمل، کردار اور نتائج کو ترجیح دیتے ہیں 3 بار واسکٹ کی جیب سے ایک خط نکالا اسے لہرایا اور پھر واپس جیب میں رکھ لیا اور کہا اگلی بار سب کچھ بتاؤں گا #مہنگائی_مکاؤ_مارچ #سرپرائز🙄
2
69
93
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
شہبازشریف کام کرے گا. فکر نہ کریں انشااللہ بغیر کہے کرے گا #ریاست_مدینہ اک اور اہم قدم___شکریہ شہباز شریف حج اور عمره سے تمام ٹیکسز ختم الحمدللہ عمرہ 210000 سے 140000 روپے اور حج 7 لاکھ سے 4 لاکھ روپے مقرر ۔ الحمدللّٰہ #PakistanSpeed
Tweet media one
3
78
94
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
جب لوٹے آ رہے تھے تو کپتان وکٹیں اڑا رہا تھا، اور اب جب لوٹے واپس جا رہے ہیں تو عالمی سازش ہو رہی ہے۔ #GameOverNiazi
Tweet media one
2
75
89
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
کشمیر بنے گا پاکستان یہ تو ممکن ہے۔ 👇 مگر یوتھیا بنے گا انسان یہ شاید ناممکن ہے #WeStandWithGenBajwa
Tweet media one
0
83
87
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
مشہور ڈانسر نرگس کا یوتھیوں کو پیغام اگر ناچنے سے آذادی ملتی تو میری الگ ریاست ہوتی #جعلی_ٹرینڈ_پکڑا_گیا
4
77
89
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
اللہ کی شان دیکھیں کل یہ لوگ کسی اور کا مذاق اڑا رہے تھے کہ وہ ہوٹل کا وزیر اعلیٰ بن گیا ہے اور خود آج صرف ٹویٹر کا وفاقی وزیر ہے۔ @fawadchaudhry #عدالت_آئین_شکنی_پر_کھلی
Tweet media one
4
64
85
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
آئین توڑنے میں دس منٹ اور اس کی تشریح کرنے میں تین دن ہو چکے ہیں اور کوئی اور فیصلہ نہیں ہو پا رہا یہ ہمارا فرسودہ نظام سماعت ایک بار پھر کل تک کے لئے ملتوی۔۔!! #آئین_کا_غدار_عمران
Tweet media one
4
78
93
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
یہ عدم اعتماد لا کر میرے نشانے پر آگئے ہیں میں انہیں چھوڑوں گا نہیں عدم اعتماد واپس لو اسمبلی توڑ دونگا 😁 #NoNROforNiazi
Tweet media one
2
73
88
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
انشاءاللہ آئین پاکستان کے ساتھ کھلواڑ کرنے والے اسی طرح ہر گلی محلہ میں بے عزت ہوں گے ۔۔۔ #کرائے_کا_ٹٹو_فوادچوہدری
2
73
86
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
پیٹرول مافیا نے غائب کر دیا تھا، لاک ڈاؤن اشرافیہ نے لگا دیا تھا، اور اڈے میں نہیں دوں گا۔ سب کچھ جھوٹ وقت عمران خان کو بے نقاب کر رہا ہے۔ #AbsolutelyNot
Tweet media one
0
80
84
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: اے میرے بندو، میں نے ظلم کو اپنے لیے حرام اور تم پر حرام کیا ہے، لہٰذا ایک دوسرے پر ظلم نہ کرو۔
Tweet media one
3
69
86
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
غرور, تکبر, بدتمیزی بدزبانی, بد اخلاقی کا ایک طوفان اپنے انجام کو پہنچ رہاہے ان شاءاللّٰه👍 #StepDownImranKhan
Tweet media one
8
66
90
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
ضروری اعلان سماعت فرمائے اگر کسی چیز کا ریٹ پتہ کرنا ہو تو یوتھیوں سے پوچھ لیا کرو آج کل یوتھیے نرخ نامہ جیب میں رکھتے ہیں🤣 #ArrestToshaKhan
Tweet media one
3
75
79
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
کسی کو کیا پتہ تھا کہ پاکستان 🇵🇰 کے لیے کینسر کا ہسپتال بنانے والا خود ایک دن وطن عزیز کےلئے کینسر بن جاۓ گا تاریخ اس بات کو سنہری الفاظ میں لکھیں گے : کہ ایک زندہ قوم کو ایک جعلی خط کے ذریعے بے وقوف بنایا گیا #وزیراعلی_پنجاب_حمزہ_شہباز
5
79
81
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
اے آر وائی نیوز دنیا کا واحد نیوز چینل ہے جس پر تاریخ اور ٹائم کےعلاوہ باقی سب جھوٹ چل رہا ہوتا ہے #عدالت_آئین_شکنی_پر_کھلی
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
2 years
فرق صاف ظاہر ہے عمران خان پاک فوج کیساتھ کھڑے ہوگئے فوج کو کمزور نہیں کرنا پاکستان کو مضبوط فوج کی ضرورت ہے سلامتی کے ضامنو عزیز ہم وطنو سوچو
2K
11K
36K
2
69
82
@SulemanSButt
Suleman Butt
2 years
میں گھڑی بیچتا ہوں میں ہار بیچتا ہوں میں لوگوں کو جھوٹے خواب بیچتا ہوں میرا کردار اور میری منافقت دیکھو میں اپنی ہی قوم کا وقار بیچتا ہوں #LahoreRejectsPTI #توشہ_خان_حساب_دو
Tweet media one
3
82
80