CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™ Profile Banner
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™ Profile
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™

@subhan_i1

1,674
Followers
2,377
Following
660
Media
5,503
Statuses

تن کالا قبول وے بلھیا ❤️من کالا کیسے کم دا نیں 🖤

JEDDAH city
Joined April 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
3 months
دنیا کا سب سے خوبصورت شخص وہ ہے جس سے بات کرنا آسان ہو، جس سے مدد طلب کرنا آسان ہوجو دوسروں کے دُکھ درد میں شامل رہےاور جو ان کی خوشی میں برابر کا خوش دکھائی دے 😊❤️ エスパルス #TDR_MD #tdr_now tdr__now #teen paob @jannat_arzoo @ch_295
Tweet media one
13
1
13
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
3 months
اسلام علیکم ❣️دلوں کا سکون اور اطمینان اللّٰہ کے پاک ذکر سے ہے ❤️ エスパルス #TDR_MD #tdr_now tdr__now #teen paobc @jannat_arzoo @ch_295 @Kaashif999 @MrAbviews
8
1
11
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
4 months
کچھ لوگـــــــــ ہماری زندگیوں میں تاروں کی طرح ہوتے ہیں.!! بہت ہی مدہم مگر ٹھنڈک اور سکون بخشنے والے جو بالکل خاموشی سے سفر کرتے رہتے ہیں اور ہمیں احساس نہیں ہونے دیتےنا وہ توجہ چاہتے ہیں اور نہ کسی بات پہ مجبور کرتے ہیں وہ بس ہماری راہ روشن کررہے ہوتےہیں @ch_295 @subhan_i1
Tweet media one
6
0
6
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
4 months
والدین سے بڑی کوئی نعمت نہیں اللّٰہ پاک والدین کا سایہ ہمشہ ہمارے سروں پر قائم رکھے 🤲 آمین ثم آمین ❣️ شب بخیر @ch_295 @jannat_arzoo @4lvc_ @doll_881 @muurshad1 @75_gx @Ahmad67890Azam @areejfatima64 @Aqsa_Awan_1122 @subhan_i1
7
1
12
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
4 months
کائنات کے سب سے بد صورت ترین مناظر میں سب سے بدتر کسی مظبوط انسان کا ٹوٹ کر حالات سے سمجھوتہ کر لینے کا منظر ہے جنگ لازم ہو تو لشکر نہیں دیکھے جاتے صاحب @ch_295 @subhan_i1 @muurshad1 @doll_881 @rshrooshh @moona_sikander @qursum12 @Kaashif999 @jannat_arzoo
Tweet media one
8
2
9
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
4 months
ںسری لنکا کے بعد کینیا میں بھی عوام پارلیمنٹ اور Statehouse پرقابض ہو گئے 🤲یا اللّٰہ ارشد شریف شہید کے قتل کے ملوث لوگوں کو عبرت بنا دے آمین #ストグラ #MonD #ラヴィット #朝ドラらんまん #マート #TDR_now #朝にモス #IMP ꓸ #ラヴィット @ch_295 @jannat_arzoo
4
2
6
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
4 months
✍❣ہم_آخری_سانس_تک_یار_تیرے_ہیں❣ ⚘دل_پہ_سارے_اختیار_تیرے_ہیں⚘ ❣تم_آؤ_تو_نیند_________نہیں_آتی❣ ⚘نیند_آئے_تو_سارے_خواب_تیرے_ہیں❤ ❦ 🥰 ◗🍷►✿(~ `Gulaboo` ~)✿◄ ❣️ @ch_295
Tweet media one
5
1
5
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
4 months
*ھمسائے کے حقوق* ❣️❣️ *حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں* 🌷🌷رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ وہ شخص ، جس کی شرانگیزیوں سے اس کا پڑوسی محفوظ نہ ہو وہ جنت میں نہیں جائے گا ۔‘‘ 📜📜 *مشکوٰۃ المصابیح4963* @ch_295 @jannat_arzoo @muurshad1
Tweet media one
3
0
8
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
4 months
غیروں میں بٹتی رہی تیری گفتگو کی چاشنی تیری آواز جنکا رزق تھا وہ فاقوں سے مر. گئے۔😌 احتیاط کیجئے اپنے برتاؤ میں اور ٹائم اسی کو دیجیے جو اس کا حق دار ہے ❤️😊 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں ❣️ @ch_295 @muurshad1 @jannat_arzoo @4lvc_ @nimra423 @doll_881 @SHZI_1 @Ahmad67890Azam
Tweet media one
6
0
4
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
4 months
جہاں معاف کرنے سے خوشگوار زندگی اور اچھائی کا امکان ہو وہاں بدلہ لینا ظلم ہے *اپنے دل کو ہرے بھرے درخت کی مانند بناکر رکھیں سکون،امن اور پیار کے پرندے خود ہی اس پر آ بیٹھیں گے. پتہ ہے کی زندگی عارضی ہے تو کیوں نہ اسے مسکرا کے جیا جاے 😊❤️ @ch_295 @jannat_arzoo @moona_sikander
Tweet media one
5
1
8
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
4 months
🌼 ドラゴン桜見てましたwwww 出たよ渡辺wwwどうせ何かいうと思ったよwwwwwww 私情挟まないでwwwwwww #渡辺翔太 #それスノ *جو پیار اور عزت آپ کو دوسروں سے ملتی ہے* *وہ حقیقت میں آپ کے ہی اخلاق کا تحفہ ہے۔ @ch_295 @jannat_arzoo @TourismWorld786 @muurshad1 @subhan_i1
Tweet media one
7
0
4
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
4 months
میرا دل چاہتا کہ دنیا کے سارے کام رشتے مصنوعی رونقیں رنگ ڈھنگ حسب نسب دنیا داری چھوڑ کر اسی جگہ بیٹھ جاؤں 😰 تیرے در پہ جو سکوں ہے آرام ہے دنیا میں کسی جگہ نہیں جمعہ کا دن بہت افضل دن ہے اللّٰہ ہمارے سب گناہوں کو معاف فرما عمران خان صاحب کو لمبی عمر کامیابی عطا فرما 🤲
4
1
9
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
4 months
#عمران #خان ایک ہـی شـخص پہ مرکُـوز ہے دُنیا میـری یعنی اِک شخص مُجھے ارض و سما جیسا ہے ストグラ #MonD #ラヴィット #朝ドラらんまん #マート #TDR_now #朝にモス #IMP ۔ #ラヴィット @ch_295 @jannat_arzoo @hussainbutt80 @SeeratIjaz7434
1
0
5
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
4 months
اسلام علیکم صبح الخیر ❣️ اور تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے 😰 جمعہ مبارک @ch_295 @jannat_arzoo @imrzahkhi @moona_sikander @muurshad1 @Ziyan__Ahmad @jorajenali @TahiraDuwaa @imrzahkhi (URDU TRANSLATION) 𝐒𝐮𝐫𝐚𝐡 𝐀𝐥-𝐈𝐧𝐬𝐚𝐧 Verse 17-22
6
1
6
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
4 months
عزت مفت میں نہیں ملتی #ストグラ #MonD #ラヴィット #朝ドラらんまん #マート #TDR_now #朝にモス #IMP ꓸ #ラヴィット زندگی ایک دوسرے پر ذمہ داریاں ڈالنے کا نہیں اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے کا نام ہے جہاں تک ممکن ہومحبتیں اور مسکراہٹیں بانٹیں @ch_295 @TourismWorld786 @jannat_arzoo
Tweet media one
6
0
5
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
4 months
اسلام علیکم صبح بخیر زندگی ❣️ امید ہے میرے سب دوست بخیر عافیت ہوں گے بیشک دلوں کا سکون واطمینان اللّٰہ سبحان تعالیٰ کے بابرکت ذکر میں ہے جو اللّٰہ نے نوح انسان کی ہدایت کے لیے نازل فرمایا اللّٰہ ہمیں سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے 🤲 @ch_295 @its_jarry15 @jannat_arzoo
3
1
7
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
4 months
یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے بڑے کرم کی بات ہے خوش نصیب ہیں یہ لوگ جنہیں اللّٰہ سبحان تعالیٰ نے اپنے در آنے کی توفیق عطا فرمائی خوش قسمت لوگ ❣️ @ch_295 @jannat_arzoo
3
1
5
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
4 months
تُم اپنی غَلطیاں مِٹا نہیں سکتے *_اگر تُم اُسی راستے پر چلتے رہو بیشک ایاک نعبد وایاک نستعین ❣️ @ch_295 @muurshad1
Tweet media one
1
0
7
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
5 months
"میری ہر ایک امید کا قاتل. تیرا ایک لفظ _ خدا حافظ" ❤️‍🩹 خوشیاں اور غم سہتی ہے پھر بھی یہ چپ رہتی ہے اب تک کسی نے نہ جانا زندگی کیا کہتی ہے @jannat_arzoo @ch_295
Tweet media one
6
1
6
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
4 months
*مسکراہٹ کی زبان عالمی زبان ہے،* یقین مانو کسی کو اردو،انگلش،عربی،نہ بھی آتی ہو،_*تو مسکراہٹ کی زبان ضرور سمجھ آتی ہے😊،* آپ کی وجہ سے اگر کوئی مسکراتا ہے تو یقین کریں اس اللّٰہ کے ہاں اس کا بڑا اجر ہے @nimra423 @ch_295 @jannat_arzoo @Ahmad67890Azam @muurshad1 @subhan_i1
Tweet media one
3
1
6
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
4 months
اسلام علیکم مجھے امید ہے میرے دوست خیر و عافیت سے ہوں گے ذکر! ﷲ کی طرف دروازے کو کھول دیتا ہے، جب دروازہ کُھل گیا، اور ذکر کرنے والے نے اپنے ربّ کو پا لیا؛*🫀🌹 *تو گویا اُسے ہر شئے مل گئی! امام ابن القيم رحمه ﷲ* @ch_295 @jannat_arzoo @TourismWorld786
5
1
4
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
4 months
*میرے ﻟﻔﻈﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮧ ﮐﺮ، ﻣﯿﺮﮮ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻼ__!!* *“…ﺗﯿﺮﺍ ﻭﺟﻮﺩ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ، ﻣﯿﺮﯼ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮈﮬﻮﻧﮉتے ڈھونڈتے__!!* @ch_295 @its_jarry15 @its_tom14 @jannat_arzoo @ZonaishaRani03
Tweet media one
4
1
5
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
5 months
!!. آساں نہیں تھا تجھ سے جدائی کا فیصلہ !! . پر مستقل وصال کی وحشت عجیب تھی !!. ملنے کی آرزو نہ بچھڑنے کا کچھ ملال !! . ہم کو اس شحض سے محبت عجیب تھی اللّٰہ کی ذات کے علاوہ ہر چیز ادھوری ہے😊 خوشی سے زندگی بسر کریں @ch_295 @jannat_arzoo
Tweet media one
4
0
3
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
5 months
کبھی کبھی ہم گلے لگانے کے مستحق ہوتے ہیں-* *مگر دیوار سے لگا دیئے جاتے ہیں⚘* ⚘ لوگ اپنا "اصلی چہرہ" دو صورتوں میں دکھاتے ہیں- ایک یہ جب انہیں معلوم ہو کہ وہ اپنا "مطلب" پورا کر چکے ہیں اور دوسرا جب وہ جانتے ہوں کہ وہ اپنا مطلب کبھی پورا نہیں کر سکیں گے @jannat_arzoo @ch_295
Tweet media one
3
0
3
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
4 months
صبر دو طریقے سکھاتا ہے: *جو ناپسند ہو اسے برداشت کرو اور* *جو پسند ہو اس کا انتظار کرو۔❣️ #ストグラ #MonD #ラヴィット #朝ドラらんまん #マート #TDR_now #朝にモス #IMP ꓸ #ラヴィット😊 @ch_295 @jannat_arzoo @TourismWorld786
Tweet media one
4
0
2
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
4 months
اسلام علیکم صبح بخیر زندگی ❣️ اللّٰہ تعالیٰ ہمیں دنیاوی معاملات میں اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ اور یوم حساب کے دن ہماری بحشش فرمائے 🤲 ✨ *Surah* Ibrahim ✨ *Ayah* 21 @ch_295 @Kaashif999 @jannat_arzoo @subhan_i1
5
2
5
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
4 months
کبھی تو تم کو یاد آئیں گی یہ بہاریں یہ سما😐😔 بیتے پل یاد آئیں گے 😰 اللّٰہ ہمیں ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ❤️ @ch_295 @jannat_arzoo @muurshad1 @imrzahkhi @Arooojpk
Tweet media one
4
0
4
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
4 months
اسلام علیکم کل عام وانتم بخیر ❣️ان ہاتھوں کی خیر ہو جو ہمارے سروں پر شفقت کی تھپکیاں دیتے ہیں ، ان سایوں پر سلامتی ہو جو ہماری ڈھال بنے رہتے ہیں ان قدموں پہ راحت ہو جو بھیٹر میں ہمارے لیے راہیں ہموار کرتے ہیں اللہ تعالی سب کے والدین کو سلامت رکھے @4lvc_ @ch_295 @jannat_arzoo
Tweet media one
3
0
6
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
4 months
*”مومن کی گفتگو حکمتوں سے لبریز،* *اُس کی خاموشی فکر،* *اُس کی نگاہ عبرت،* *اور عمل نیک ہوتا ہے* *اور اگر تمہارے اندر یہ خوبیاں ہیں تو تم مستقل عبادت میں ہو۔“* *امام فضيل بن عياض رَحِمَهُ اللَّهُ* (الحلية الأولياء: 16/3) ❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️ @ch_295 @jannat_arzoo @muurshad1
Tweet media one
2
2
3
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
5 months
لڑکیوں کو جب کسی پارٹی یا فنکشن میں جانا ہوتا ہے تو ایسے صبح صبح تیار ہو کر گھر سے نکلنے کا انتظار کرتیں ہیں پلے اپنے کم تے مکا لو 😀 Gulabo ❤️
Tweet media one
3
0
6
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
5 months
دِل" ایک باغ کی مانند ہے *اِس میں شفقت بھی اُگتی ہے اور ڈر بھی،* *ناراضگی بھی پَنپتی ہے اور مُحَبّت بھی.* *یہ آپ پہ منحصر ہے کہ آپ کیسا بیج بوتے ہیں مجھے ہمیشہ ہی سے اچھے سچے دوست کی تلاش رہی ہے اور اللّٰہ کے کرم سے مجھے ملے بھی ہیں 😊 @ch_295 @jannat_arzoo
Tweet media one
4
0
4
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
5 months
اس دور حیات میں مخلص دوست ملنا بھی بہت بڑی نعمت ہے۔ مطلب دے رشتے نے مطلب دی یاری اے @jannat_arzoo @ch_295 ►✿(~ `Gulaboo` ~)✿◄
3
0
2
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
5 months
جب سے ایکس فیملی کے ساتھ ہاتھ ملایا ہے اپنی فیملی والے بہت پریشان ہیں کہتے ہیں پتہ نہی کی تک لیا سو ایدے وچ ہر ویلے دیکھو ٹیچ ٹیچ چھڈّ دے ایس پیو نوں ایدے ویچ کی رکھیا ہی 🤔😌😊 دسو بندا کی کرے
Tweet media one
2
0
5
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
4 months
#Monkey #enjoylife # strawberry Happy #animestyle اگر انسان انسان کا ایسے پیار کرے تو پوری دنیا خوشحال ہو イスラム教は愛を教えます۔۔۔۔۔۔۔۔❤️ @ch_295 @its_tom14 @its_jarry15 @jannat_arzoo @ZonaishaRani03
3
1
4
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
4 months
ساری کہانی نصیبوں کی ہوتی ہے ! کہیں پر سات بیٹیاں بھی بڑے ناز سے پلتی ہیں تو کہیں پر ایک بھی بوجھ بن جایا کرتی ہے کہیں پر ایک سانولی ملکہ کہلاتی ہے تو کہیں حسین شہزادی پاؤں کی جوتی ہوتی ہے یہ سب قسمت ہی طے کرتی ہے کہ ؛ کسے ٹھوکروں پر رکھنا ہے اور کسے تخت پر @ch_295
3
0
5
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
4 months
اسلام علیکم ہر بندے کا کوئی نہ کوئی اسماعیل ہوتا ہے جب تک وہ اپنے اسماعیل کی گردن پر چھری نہیں رکھتا اللّه کی دوستی نصیب نہیں ہوتی ،اپنی خواہشات کی گردن پر چھری پھیرو اللّه کے لیے محبوب سے محبوب چیز قربان کرنے کے لئے آمادہ ہو جاؤ پھر تمہیں وہ اپنی قربتوں سے مالامال کر دے گا
Tweet media one
3
0
5
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
4 months
#جہاد ストグラ #MonD #ラヴィット #朝ドラらんまん #マート #TDR_now #朝にモス #IMP ۔ #ラヴィット کافر ہے تو شمشیر پہ کرتا ہے بھروسہ مومن ہے تو بے تیغ لڑتا ہے سپاہی ❣️ #اللّٰہ #اکبر @ch_295 @jannat_arzoo @subhan_i1 @Zia1O
Tweet media one
2
1
3
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
5 months
مرد اس دنیا میں بہت طاقتور ہے اور سب سے زیادہ طاقتور مسلمان مرد ہے اور کچھ دنیاوی امور میں اس کو کمزور بے بس اور لاچارگی کی حالت میں پایا جاتا ہے اور ان سب کمزوریوں کی بنیادی وجہ ہم سب باشعور لوگ جانتے ہیں اللّٰہ ہمیں دنیاوی معاملات میں ثابت قدمی عطا فرمائے @ch_295
Tweet media one
3
1
4
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
4 months
ایسے اعمال سے اللّٰہ تعالیٰ راضی ہوتا ہے اللّٰہ ہمیں ایک دوسرے کے خیالات کا احساس کرنے کی توفیق عطا فرمائے احساس امن کا دوسرا نام ہے ❤️ @jannat_arzoo @ch_295 @ZonaishaRani03 @its_jarry15 @its_tom14
3
1
5
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
2 months
خود کو اتنا بھی مت بچایا کر بارشیں ہوں تو بھیگ جایا کر چاند لا کر کوئی نہیں دیگا اپنے چہرے سے جگمگایا کر درد ہیرا ہے ، درد موتی ہے درد آنکھوں سے نہ بہایا کر کام لے کچھ حَسِین ہونٹوں سے باتوں باتوں میں مسکرایا کر #TDR_MD #tdr_now tdr__now #teen paob ►✿(Gulaboo)✿◄
Tweet media one
2
0
5
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
3 months
اسلام علیکم ✨ یقینا دلوں_کا_سکون صرف تلاوتِ قرآن میں❣️ اللّٰہ پاک ہمیں باقاعدگی سے تلاوت کرنے اور قرآن کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے 🤲 آمین یارب العالمین @ch_295 @jannat_arzoo @jahangiruslam @RaniG232 @SeeratIjaz7434 @hadia_malick @G99880 @MrAbviews
2
0
4
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
2 months
السلام وعلیکم و رحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ ماں چاہے پڑھی لکھی نا ہوں لیکن جینے کی ہر ضروری بات ہم اپنی ماں ہی سے سیکھتے ہیں🌺 エスパルス #TDR_MD #tdr_now tdr__now #teen paob
Tweet media one
4
0
5
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
5 months
اللّٰہ پاک نے قرآن مجید میں متعدد مقامات پر فرمایا کہ والدین کی عزت کرو والدین کی فرمابرداری کرو اور سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ۔مسکرا کر دیکھنا بھی عبادت کسی ایک کے بارے میں نہیں والدین فرمایا دونوں فارسی زبان میں ماں کی شان ❤️ @jannat_arzoo @ch_295 والدین کے علاوہ کچھ ن
2
0
3
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
4 months
愛することは罪ではない おそらく動物にも愛の儀式があるのでしょう 猫は犬が大好きです🤭😀 #cat #lovely #. #, Digital #❣️ @ch_295
2
1
3
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
4 months
اسلام علیکم صبح کا آغاز اللّٰہ کے پاک کلام سے اور اللّٰہ رب العزت سے دعا کرتے کہ ہماری زندگیوں کو دکھوں اور تکلیفوں سے دور فرما بیشک تو ہر چیز پر قادر ہے 🤲 @ch_295 @jannat_arzoo
5
0
3
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
4 months
4
0
3
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
5 months
کبھی کبھی لینے کے دینے بھی پڑ سکتے ہیں اللّٰہ محنت کرنے والوں کو بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے @ch_295 @jannat_arzoo
3
0
2
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
4 months
اسلام عليكم لَبَّیْکَ اَللّٰھُمَّ لَبَّیْکَ، لَبَّیْکَ لَا شَرِیْکَ لَکَ لَبَّیْکَ، اِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَۃَ لَکَ وَالْمُلْکَ، لَا شَرِیْکَ لَکَ میں حاجیوں میں شامل نہیں ہوں میرے اللّه لیکن میرا دل تیری محبت میں تکبیر کہتا ہے 🥹🕋 @ch_295
Tweet media one
4
0
4
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
5 months
*اداکاری میں ماھر لوگ🤫* *وفاداری میں ہار جاتے ہیں🖤🥀* ►✿(~ `Gulaboo` ~)✿◄. @jannat_arzoo
Tweet media one
1
0
5
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
5 months
اللّٰہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ حال الحمدللہ بہت اچھا ہے لیکن زندگی کا کچھ وقت کسی ایسی چیز یا انسان کے ساتھ گزرا ہوتا ہے کہ بندہ ساری زندگی چاہ کر بھی نہیں بھولا سکتا۔ گزرے ہوئے سال بھی چند لمحات لگتے ہیں حال کے ساتھ خوش رہیں 😊 @ch_295
2
2
4
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
5 months
*اگر کسی کے جذباتوں اور احساسات کے ساتھ کھیل کر آپ کو لگتا ہے کہ آپ جیت گئے ہیں تو ایسی جیت سے ہار لاکھ درجے بہتر ہے* 私たちはあなたに心を捧げました❤️
Tweet media one
3
0
5
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
5 months
(URDU TRANSLATION) 𝐒𝐮𝐫𝐚𝐡 𝐀𝐧-𝐍𝐢𝐬𝐚 Verse 74-76 یا اللّٰہ ہمیں سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے. اور ہمارے حال پر رحم فرما بیشک تو ہی رحم فرمانے والا ہے😰 آمین یارب العالمین @ch_295 @jannat_arzoo
2
0
2
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
5 months
اس عارضی دنیا کے حالات کچھ اس طرح سے ہیں کہ ہر شخص کسی نہ کسی کمتری میں مبتلا ہے۔ اور جیسے ہی کوئی دکھ دیکھتا ہے اسے اپنے آپ سے منسوب کر لیتا ہے 😊😄 جیسے میں 🤭 ہم اتنے پریشان تھے کہ حال دل سوزاں... ان کو بھی سنایا کہ جو غم خوار نہیں تھے.. @jannat_arzoo @ch_295
Tweet media one
2
1
2
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
4 months
ہاے میں صدقے جاؤاں گڑ کھا کے مر جاواں اتنی چھوٹی عمر میں ایسی فیلنگ قیامت قیامت 😀😃😀😃 @ch_295 @jannat_arzoo
3
1
3
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
4 months
دل ��یسے مبتلا ہوا تیرے ملال میں زلفیں سفید ہو گئیں انیس سال میں اک بار مجھ کو اپنی نگہبانی سونپ دے عمریں گزار دوں گی تری دیکھ بھال میں وہ تو سوال پوچھ کے آگے نکل گیا اٹکی ہوا ہوں میں مگر اس کے سوال میں @ch_295 @jannat_arzoo @its_jarry15 تیری آرزو بس۔ ►✿(Gulaboo)✿◄
Tweet media one
2
1
3
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
4 months
#انسان کو خوش رہنے کے لیے ضروری نہیں کہ کوئی مہنگی برانڈڈ چیز ہی اس کے پاس ہو اور بھی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں 😊😀#愛することは罪ではない @jannat_arzoo @ch_295 @Kaashif999 @0Zm26C2kRbwGQgd @mpti_23 #愛することは罪ではない
1
2
4
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
5 months
حیا سے سر جھکا لینا ادا سے مسکرا دینا حسینوں کو بھی کتنا سہل ہے بجلی گرا دینا یہ طرز احسان کرنے کا تمہیں کو زیب دیتا ہے مرض میں مبتلا کر کے مریضوں کو دوا دینا خدا کی یاد میں محویت دل بادشاہی ہے مگر آساں نہیں ہے ساری دنیا کو بھلا دینا ►✿(~ `Gulaboo` ~)✿◄ @jannat_arzoo
Tweet media one
2
0
3
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
4 months
فراق میں لذتیں ہیں اتنی تو سوچتا ہوں وصال اُس کا نصیب ہو گا تو کیا بنے گا.. جو دُور رہ کر حرارتِ جاں بنا ہوا ہے وہ شخص میرے قریب ہو گا تو کیا بنے گا..😌 @ch_295 @moona_sikander ►✿(~ ` #Gulaboo ` ~)✿◄
Tweet media one
2
0
4
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
5 months
حق اور سچ کا ساتھ دیتے رہو گے تو تکلیفوں کا سامنا بھی کرنا پڑے بس ڈٹے رہو اور بیشک اللہ ہمارے ساتھ ہے اور وہ سب کچھ دیکھ رہا ہے سن رہا 😊 @ch_295 @jannat_arzoo
Tweet media one
4
1
2
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
5 months
اسلام علیکم صبح بخیر زندگی ❤️ (URDU TRANSLATION) 𝐒𝐮𝐫𝐚𝐡 𝐀𝐥-𝐈𝐧𝐬𝐚𝐧 Verse 17-22 یا اللّٰہ ہمارے گناہوں کو معاف فرما بیشک تو معاف کرنے والا ہے🤲
1
0
5
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
4 months
محبت کو عشق اور عشق کو جب جنوں ملا لٹا کے سب کچھ تب جا کر مجھے سکوں ملا😌 #Goodevining #عيدالأضحى @ch_295 @jannat_arzoo ►✿(~ ` #Gulaboo ` ~)✿◄ ❣️
Tweet media one
4
0
4
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
5 months
•"اگر اللّٰه تمہیں وہاں تک نہیں لے کر گیا جہاں تم جانا چاہتے تھے تو یقین رکھو بہترہی ہوگی ہر وہ جگہ جہاں وہ تمہیں اپنی مرضی سے لے جائے گا!🥹 @ch_295 @jannat_arzoo الحمدللہ میں راضی ہوں اللّٰہ کی رضا پہ دل سے ❣️
Tweet media one
2
0
2
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
4 months
#Babys monkey #😊من کے سچے# #ピートのために @ch_295 @jannat_arzoo
1
0
4
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
1 month
السلام علیکم ( پیغام زندگی ) *جب سکــون کــی کمــی محســوس کــرو تـو توبــہ کـرو کیونکـہ انســان کــے گناہ اســے بــےچیــن رکھتــے ہیــں #بیشک
Tweet media one
2
0
5
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
5 months
*منزل نہ بھی ملے تو راستے بہت کچھ سکھا دیتے ہیں* ___🙂♥️ زندگی میں پیش آنے والے حالات واقعات محفلیں اور سنگت وہ چیز سیکھاتی ہے جو کوئی استاد نہیں سکھا پاتا اچھے لوگوں سے دوستی رکھیں😊 @ch_295 @jannat_arzoo ►✿(~ `Gulaboo` ~)✿◄
Tweet media one
1
0
3
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
5 months
عشق محرومِ زباں ھو کے زباں ھوتا ھے ! ھونٹ ھِلتے نہیں افسانہ بیاں ھوتا ھے ! واہ ! کیا چیز ھے یہ شدتِ ربطِ باہم ! بارہا خود میں مجھے تیرا گماں ھوتا ھے۔۔۔! @jannat_arzoo @ch_295 ►✿(~ `Gulaboo` ~)✿◄
Tweet media one
3
1
2
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
1 month
السلام وعلیکم و رحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی ❣️ دلوں کی نرمی کا اللّٰہ کے بہترین اجر ہے بیشک۔
2
0
5
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
5 months
واشنگٹن: انسانوں کا سونامی امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ایک بے مثال، شاندار انسانی سیلاب دیکھا گیا۔ غزہ پر جاری حالیہ جارحیت کے خلاف ہونے والا اب تک کا سب سے بڑا مظاہرہ۔ پوری دنیا میں اس کی کوئی مثال کہیں بھی نہیں ملتی۔ نہ عرب میں نہ عجم میں اور نہ مسلمانوں میں
1
0
5
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
2 months
اسلام علیکم صبح بخیر زندگی ❣️ دلوں کا سکون موسیقی نہیں بلکہ اللہ تبارک و تعالی کا میٹھا میٹھا پیارا پیارا اور سچا کلام قران مجید اور اس کی تلاوت ہے🤍 ❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️ エスパルス #TDR_MD #tdr_now tdr__now #teen paob @jannat_arzoo @29_ch_s
1
0
4
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
1 month
زندگی کی تلخیوں سے مسکرا کر ملو ہنس کر ان کا سامنا کرو کیونکہ مومن چھوٹی چھوٹی آزمائشوں سے پریشان نہیں ہوتے، اگر اِن آزمائشوں میں گر بھی گئے تو یقین رکھو تھامنے والا تمھارا رب ہے وہ تمہیں کبھی اکیلے نہیں چھوڑے گا انشاء اللہ ❣️
Tweet media one
3
0
4
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
5 months
ہمیشہ ساتھ رہنے کی عادت کچھ نہیں ہوتی جو لمحے مل گئے ۔ غنیمت ہیں 😊 خود کو تھوڑی سی تکلیف دینا ٹھیک ہے، کیونکہ کبھی کبھی درد آپ کو سیدھے راستے پر لے جاتا ہے۔ @ch_295 @jannat_arzoo
Tweet media one
1
0
2
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
3 months
بچے تو بچے ہوتے ہیں کسی انسان کے ہوں یا جانور کے 🤟😃 エスパルス #TDR_MD #tdr_now tdr__now #teen paobc @jannat_arzoo @ch_295 @jahangiruslam
4
0
2
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
4 months
1
0
3
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
4 months
#السلام علیکم ( پیغام زندگی ) *بےلگام خواہشات کا بوجھ اٹھانا مشکل کام ہے اور انسان کا پیٹ صرف قبر کی مٹی بھر سکتی ہے* #ストグラ #ALLIN #MonD #ラヴィット #朝ドラらんまん #ABC マート #TDR_now #朝にモス #IMP ꓸ #ラヴィット @ch_295 @0Zm26C2kRbwGQgd @jannat_arzoo ❣️😊
Tweet media one
2
0
1
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
4 months
@jannat_arzoo @ch_295 @muurshad1 @4lvc_ @nimra423 @doll_881 @SHZI_1 @Ahmad67890Azam کیسے کٹے دن کیسے کٹی راتیں ؟؟؟ کیتھے ٹر گے سی تسی 🤔
1
0
2
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
5 months
⏜°✮ -" •" =]] - "ـ❤️🌸 🌎😘°ماں°🦋 ماں ،محبت، شفقت ، عبادت ، ریاضت🙂 وہ لفظ ہی نہیں اترا جس سے تجھے لکھو🙈⛱️🍂 🎧✨__________🦈🍒} .•(🙂🖤:•."-))"🖤 ♡♡ ✰𝙃𝘼𝙋𝙋𝙔 𝙈𝙊𝙏𝙃𝙀𝙍,𝙎 𝘿𝘼Y
Tweet media one
2
0
3
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
3 months
یا اللّٰہ ہمیں دوزخ کی آگ سے بچا 🤲 #TDR_MD #teen_paobc_Qurqn_islamic
Tweet media one
1
0
3
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
4 months
اسلام علیکم صبح بخیر زندگی ❣️* قرآن مجید انسان کے لیے ہدایت ہے قرآن کو سمجھنے سے مسلمان کی زندگی بہت آسان ہو جاتی #ストグラ #MonD #ラヴィット #朝ドラらんまん #マート #TDR_now #朝にモス #IMP ۔ #ラヴィット @ch_295 @jannat_arzoo
3
0
3
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
3 months
یہ دنیا ایک بازار ہے جو عنقریب بند ہو جائے گا عقلمند وہ ہے جو اس بازار سے اپنے اصل گھر آخرت کے لئے کچھ اکھٹا کر لے اللہ رب العزت ہم سب کو آخرت کی تیاری کی توفیق عطاء فرمائے @ch_295 @jahangiruslam @SeeratIjaz7434 @RaniG232 #TDR_MD #tdr_now_tdr__now #teen_paobc @jannat_arzoo
Tweet media one
3
0
3
@subhan_i1
Cʰᵒᵘᵈʰ��ʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
3 months
اسلام علیکم صبح الخیر ❣️ اللّٰہ تعالیٰ نے ہمیں بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے اور ہم پورے طریقے سے اس کا شکر ادا نہیں کرتے اللّٰہ ہم سب کو شکر کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ❣️ @jannat_arzoo @ch_295 エスパルス #TDR_MD #tdr_now tdr__now #teen paobc @subhan_i1 ❣️
1
0
2
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
4 months
قاصد تو اس فریب سے خط انکو دیجیو صاحب' یہ کس کا خط ہے ذرا پڑھ تو دیجیو😌😌😌😌 انداز بیاں کمال است @ch_295 @jannat_arzoo @its_jarry15 @its_tom14 @ZonaishaRani03 تیری آرزو بس۔ ►✿(Gulaboo)✿◄❤️
Tweet media one
4
1
4
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
5 months
میرے ہاتھ میں تیرا ہاتھ ہو ساری جنتیں میرے ساتھ ہوں تو جو پاس ہو پھر کیا یہ جہاں تیرے پیار میں ہو جاؤں فنا ❣️
Tweet media one
2
0
4
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
5 months
ہاں جی جب کوئی چیز دل کے سانچے میں بیٹھ جاتی ہے تو بندہ بولتا ہے مجھے اس سے پیار ہو گیا اور یہ حقیقت ہے جیسے مجھے کوئی پیارا لگا ہے اور مجھے کچھ دوست اس کے بارے پوچھیں کہ کیسا ہے پیار آپ کا تو ان کے لیے 😔 @ch_295 @jannat_arzoo ►✿(~ `Gulaboo` ~)✿◄ مسکرانے کی وجہ تم ہو
4
1
2
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
3 months
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص اپنے بھائی کی عزت ((اس کی غیر موجودگی میں)) بچائے اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کے چہرے کو جہنم سے بچائے گا اللّٰہ اکبر ❣️ (جامع ترمذی:1931 صحیح) エスパルス #TDR_MD #tdr_now tdr_now #teen paob @jannat_arzoo @ch_295
Tweet media one
2
1
3
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
5 months
اللّٰہ تعالیٰ اس قوم کی حالت نہیں بدلتا جس کو اپنی حالت بدلنے کا خیال نہ ہو اس مرد مجاہد نے پاکستانی عوام کو جگانے کے اپنی پروقار زندگی کی قربانی دی ہے جو انشاء اللہ رایگان نہیں جاے گی عمران خان زندہ باد پاکستان پایندہ باد ❣️ @ch_295 @jannat_arzoo
4
1
3
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
3 months
❤️ *سکونِ قلب* اگر یقین نہیں آتا تو سن کے دیکھ لیجئے گا #TDR_MD #tdr_now tdr_now #paobc @jannat_arzoo @ch_295 @jahangiruslam @hadia_malick
2
0
3
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
5 months
اللّٰہ سبحان تعالیٰ ہمیں قرآن مجید کو صحیح معنوں میں پڑنے اور سمجھ کر اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین
Tweet media one
4
0
4
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
4 months
اتنی محنت سے کپڑے دھو کر رسی پر سکھانے کے لئے ڈال کر مڑی ہی تھی کہ ایک دم رسی ٹوٹ گئی اور کپڑے نیچے گر گئے ، بہت غصہ آیا لیکن پھر خیال آیا کہ ” جب ہم اللہ کی رسی کو چھوڑتے ہیں تو ایسے ہی کرتے ہیں اور گندے ہو جاتے ہیں۔“ ♤🤍🍃♥️* _●━─────── @ch_295 @jannat_arzoo
2
0
3
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
5 months
وہ عمر بھر کی پرستش بھی رائیگاں ہی گئی کہ وہ جو بت تھے میرے عشق کے خدا ہی نہ تھے انہیں سنائی نہ دیتی تھی دھڑکنوں کی تڑپ وہ دل کدے میں تھے، پر دل سے آشنا ہی نہ تھے. ❣️_
Tweet media one
1
0
4
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
2 months
*وَمِن شَرِِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ۔۔* اور جب حاسد کا حسد مجھے نقصان پہچانے آئے تو *اے اللّٰہ! مجھے اپنی امان میں رکھنا🌸* 🤲🏻 آمین ثم آمین ❣️ エスパルス #TDR_MD #tdr_now tdr__now #teen paob
Tweet media one
5
1
4
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
27 days
السلام وعلیکم ❤️
4
0
5
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
4 months
اب جنوں کب کسی کے بس میں ہے اس کی خوشبو نفس نفس میں ہے کیا ہے گر زندگی کا بس نہ چلا زندگی کب کس کے بس میں ہے جون ایلیا @ch_295 @its_tom14
Tweet media one
3
1
3
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
5 months
ایک من چاہے شخص کی بلاوجہ کی بے رخی سے چھوڑ جانا زندگی بھر تکلیف میں مبتلا رہنے کے لیے کافی ہے 😔 کیسی سے ہاتھ ملانے سے پہلے ضرور سوچ لیں کہ زندگی ایک ہی بار ملتی ہے۔ جزاک اللہ خیراً ❤️
Tweet media one
4
0
5
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
4 months
جی فیصلہ آپ سب کا ہم ایسے مذاق اڑاتے ہیں چاہت فتح علی خان صاحب کا یار ان سے تو کہیں ہزار گنا بہتر ہیں بدو بدی بدو بدی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہاں جی 🤭😄 愛するとき、なぜ恐れるのでしょうか?budi # viral # ❣️ tok # @ch_295
3
1
4
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
5 months
اِک فقط تُجھ سے تغافل نہیں برتا میں نے ورنہ ہر ذات سے مفروُر ہوئے پھِرتے ہیں۔۔۔۔۔۔ 🙂🖤
Tweet media one
4
0
3
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
4 months
@ch_295 @jannat_arzoo @TourismWorld786 بس زندگی جینے میں آسانی ہو جاتی ہے 😊
1
0
0
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
2 months
*کسی پر کیے گئے احسان کی قیمت کبھی نہیں وصول کرنی چاہیے،* *اس سے نیکی بھی ضائع ہو جاتی ہے اور انسان کا وقار بھی مٹی میں مل جاتا ہے...!!🌹 #TDR_MD #tdr_now tdr__now #teen paob کل عام وانتم بخیر ❣️ @jannat_arzoo
Tweet media one
3
0
3
@subhan_i1
CʰᵒᵘᵈʰᵃʳʸM_𝕚𝕓𝕣𝕒𝕙𝕚𝕞™
3 months
🌟باپ سیراں دے تاج محمد ماواں ٹھنڈیاں چھاواں ❣️ اس دنیا میں ماں باپ کے علاؤہ سب رشتے مطلب کے ہیں اللّٰہ سب کے والدین کو صحت مند زندگی عطا فرمائے @jannat_arzoo @subhan_i1 @ch_295 エスパルス #TDR_MD #tdr_now tdr__now #teen paob تیری مثال تو مجھے دنیا میں کہیں نہیں ملی
1
0
3