یہ پیسہ یہ دولت یہ دوست یہ رشتے یہ سب کچھ دنیا میں ہی رہ جانا ہے
ہم نے دنیا میں نیک اعمال کیے ہوئے ہیں اس کا بدلہ ہمیں اخرت میں ملنا ہے کوشش کریں اچھے کام کریں اچھے اعمال کریںتاکہ ہم سب کی اخرت سنور سکے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے پیارے مسلمان بہن بھائیو یہ دنیا عارضی ہے ہمیں اللہ سے ہر وقت دعا کرنی چاہیے کہ اللہ ہمیں سیدھے راستے پر چلائے جس سے ہماری دنیا اور اخرت سنور سکے
السلام علیکم میری یہ رائے ہے غلط لوگوں میں بیٹھنے کے بجائے ہمیں علیحدگی اختیار کر لینے چاہیے وہ بہتر ہے کہ ہم لوگوں کی چغلی کریں
مہربانی کر کے اپ سب اپنا مشورہ دیں