جج نے کہا آپ اپنی صفائی میں کچھ کہنا چاہتے ہیں؟
عمران خان نے کہا کہ جو عدالت خود جیل میں قید ہے وہ مجھے کیا انصاف دے گی؟
جج نے کہا آپ کو مجھ پر اعتماد ہے؟
عمران خان نے کہا میرا اب ساری عدلیہ سے اعتبار ختم ہو چکا ہے۔
پاکستان کا مطلب کیا لاالاالله
قرآن پاک کی بے حرمتی کسی صورت قبول نہیں
پاکستان تحریک انصاف کا عمران خان کی کال پر پشاور میں پر امن احتجاج #قران_کی_بےحرمتی_نامنظور
“اللہ سے ہونے کا یقین جن کو ہوتا ہے اللہ انکو سرخرو کرتا ہے، اللہ میری دھرتی ماں کو قائم رکھے، اللہ آپکو آزماتا ہے، جب آپ حق و سچ پر ہوں رب آپکے لئے کافی ہوتا ہے” ۔ شہریار آفریدی کی عدالت پیشی کے موقع پر گفتگو #خان_کی_طاقت_عوام
جس انسان نے جوانی سے لے کر اب تک پاکستان کا نام اونچا کرنے میں لگا دی وہ آج بھی پاکستان کی خاطر پاکستان پر مسلط کرپٹ حکمرانوں کیخلاف لڑ رہا ہے اور جھوٹے مقدمات کا سامنا کر رہا ہے
#قومی_لیڈر_صرف_خان
آج میں نے ایک شیر کو سینکڑوں گیدڑوں کے حصار میں دیکھا،وہ مطمئن بھی تھا،وہ سر اُٹھا کے کھڑا تھا،کوئ خوف نہیں تھا،اس حصار میں بھی شیر کیطرح نظر آ رہا تھا اور اسکے اردگرد گیدڑ بلکل گیڈر ہی دکھائی دے رہے تھے
#BehindYouSkipper
#نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ
پی ٹی آٸی ایک نظریہ ہے اور عوام اس نظریے کیساتھ کھڑی ہے کوٸی بھی ظلم اور جبر نظریہ کا مقابلہ نہیں کر سکتا اس لیے جیت نظریہ کی ہو گی عوام کی ہو گی ان شاء اللہ
#پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم
7 جولائی، بعد از نماز جمعہ۔ ملک گیر پرامن احتجاجی مظاہرے میں اپنی شرکت یقینی بنا کر دنیا کو پیغام دیں کہ ہمارے لیے کتاب الہی کی شان میں گستاخی کسی صورت قابل قبول نہیں۔
#PTIProtestOnFriday
فوجی عدالتوں کا مقصد صرف عمران خان کو زیر کرنا ہے لیکن میں تو کھڑا ہوں ہر جگہ اپنا مقدمہ لڑوں گا لیکن اس ساری پریکٹیس میں نقصان پاکستان اور ان کے اداروں کا ہو رہا ہے
#فوجی_عدالتیں_نامنظور
پی ڈی ایم کی جماعتیں عوامی ہمایت نہ ہونے کی سزا رجیم چینج سے اب تک قوم پر مسلسل ظلم و بربریت کر کے دے رہیں ہیں
#انسانی_حقوق_کا_احترام ان کے نظریات میں ہے ہی نہیں
ایک نیک امید، ایک پر عزم سوچ اور ایک مضبوط نظریہ لے کر پاکستان کی عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے کہ وہ اپنی حقیقی آزادی کے حصول کے لئے کھڑے تھے، کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔
#پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم
کپتان کی گاڑی پر بچہ پھول پھینکتے ہوے!
اتنا خوف پھیلانے کے باوجود عوام کی محبت میں کوئی کمی نہیں آئی، قوم کی یہ محبت صرف کپتان کے لیے ہے!
#قومی_لیڈر_صرف_خان
وفادری کا جرم ۔سزا دیپال پور اوکاڑہ کے نونہالوں کو۔اے آر سکینڈری سکول کے آٹھ کیمپس اس لئے بند کر دئیے گئے ہیں کہ سکول کے مالک میاں انس اسلم ڈولہ تحریک انصاف نہیں چھوڑ رہے ،سیاسی وفا کے اس جرم کی سزا ضلع اوکاڑہ کے بچوں کو دی جا رہی ہے #عمران_خان_تو_آئے_گا
چیئرمین پی ٹی آئی کی منظوری سے سید ذوالفقار عباس بخاری عمران خان کے مشیر برائے انٹرنیشنل میڈیا مقرر
پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا
@sayedzbukhari
#عمران_ہی_تحریک_انصاف_ہے
میں 24 گھنٹے سے واش روم نہیں گیا، ڈاکٹر فیصل کو بلائیں، میں چاہتا ہوں میرے ساتھ مقصود چپڑاسی والا کام نہ ہو، یہ انجکشن لگاتے ہیں، بندہ آہستہ آہستہ مر جاتا ہے،
عمران خان کا عدالت میں بیان۔
#ReleaseImranKhan
لگا کر آگ شہر کو بادشاہ نے کہا
اُٹھا ہے دل میں تماشے کا آج شوق بہت
جھکا کر سر سبھی شاہ پرست بولے
حضور! شوق سلامت رہے شہر اور بہت
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
“ساری رات عمران خان کو جگائے رکھا گیا، پولیس نے عمران خان کو گندا کمرہ دیا جس میں چارپائی تک نہیں تھی۔ عمران خان کا عوام کو پیغام ہے مارشل لاء لگے یا عاصم لاء لگے آپ نے رول آف لا کے لئے کھڑا ہونا ہے”۔ عمران خان سے ملاقات کرنے واکے وکیل شیر افضل مروت کی گفتگو
#ReleaseImranKhan
ایڈیشنل جزل سیکرٹری نارتھ پنجاب سیمابیہ طاہر کی عدالت پیشی پر عمران خان زندہ باد کون بچائے گا پاکستان عمران خان عمران خان کے زبردست نعرے۔ سیمابیہ طاہر نہایت بہادری کے ساتھ کورٹ میں پیش ہوئی ہم انکی جرات اور بہادری پر سلام پیش کرتے ہیں۔
#فکسڈ_میچ_نامنظور
سپریم کورٹ میں عمران خان کی گرفتاری کیخلاف اپیل 2 بجے سماعت کے لیے مقرر۔
چیف جسٹس، جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل 3 رکنی بنچ سماعت کرے گا۔
#ReleaseImranKhan
آج پورا پاکستان اسلام آباد آئے گا عمران خان کو لینے۔
انشاءاللہ آج عمران خان رہا ہو کر واپس زمان پارک جائیں گے۔#میں_بھی_عمران_خان_ہوں #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
اسلام آباد پولیس نے کل رات کو زلفی بخاری صاحب کے گھر چھاپہ مارا جبکہ پولیس کو پتہ ہے کہ زلفی بخاری صاحب ملک سے باہر اس کے باوجود ان کے دو ذاتی ملازم کو پکڑ کر کے گئی پولئس کی اس کاروائی کی مزمت کرتے ہے
@sayedzbukhari
#عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے
اے خاک نشینو اٹھ بیٹھو وہ وقت قریب آ پہنچا ہے
جب تاج اچھالے جائیں گےجب تخت گرائے جائیں گے
اٹھے گا اناالحق کا نعرہ جو میں بھی ہوں اور تم بھی ہو
اور راج کریگی خلق خدا جو میں بھی ہوں اور تم بھی ہو
#ReleaseImranKhan
جب اللہ لوگوں کے دلوں میں کسی کے لیے محبت پیدا کرتا ہے تو کسی
#May9th_FalseFlag
سے اسکو لوگوں کے دلوں سے نہیں نکالا جا سکتا
پاکستان کی موجودہ حقیقت
#قومی_لیڈر_صرف_خان
”وطن پرستوں کو کہہ رہے ہو وطن کا دشمن“
” ڈرو خدا سے“
عمران خان کا جینا مرنا پاکستان میں ہے اور عام عوام کا بھی یہ بات اب قوم سمجھ چکی ہے
#فکسڈ_میچ_نامنظور
کپتان نے جو وعدہ کیا پوراکیا،2012 قوم سے وعدہ کیا اسلاموفوبیا اور نبی کریم ﷺکی بے حرمتی کی روک تھام کےلیےعملی اقدامات اٹھانےکا2019 میں وزارت عظمیٰ کے بعد موقع ملتے ہی اس وعدےکی تکمیل کےلیے کوششیں اور 2022 میں ان کوششوں کاثمر قرارداد اور عالمی دن کی منظوری #خان_کی_طاقت_عوام
پابندی کی باتیں کرنے والے یاد رکھیں۔
مخصوص نشستوں میں سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے( Order of the Court) میں لکھ چکی ہے کہ
" تحریک انصاف سیاسی پارٹی تھی اور ہے".
پنجابی شاعری میں اس نوجوان نے موجودہ سیاسی صورتحال میں 13 جماعتیں ملکر عمران خان مقابلہ نہیں کر پارہی اس کی وجہ اس ویڈیو میں بیان کر دی ایک دفعہ ضرور سنیں #خان_کی_طاقت_عوام
آپ بےشک لندن اور دبئی میں بیٹھ کر پلان بناتے رہیں لیکن آپ کی کریڈیبلٹی یہ ہے کہ جو قرضہ دے رہے وہ اس شخص سے مل رہے ہیں جس کا وجود ماننے کے لیے آپ تیار نہیں جس کا نام سننے کے لیے آپ تیار نہیں ہیں جس کو آپ میڈیا پر دکھانے کے لیے تیار نہیں! اطہر کاظمی #عمران_خان_کو_واپس_لانا_ہے
اس ملک میں جو جو عوام کے ٹیکس کے پیسوں کو اپنی عیاشی اور آسانیوں کے لیے استعمال کرتا ہے وہ عمران خان اور پی ٹی آٸی کیخلاف ہے اور وہ سب عوام دشمن لوگ ہیں قوم جان چکی ہے #فکسڈ_میچ_نامنظور