Shakeel Ahmed Profile Banner
Shakeel Ahmed Profile
Shakeel Ahmed

@shakeel_ahmed9

4,605
Followers
2,636
Following
2,261
Media
13,759
Statuses

Business & Economy Journalist, Special Correspondent @SamaaTV | EX @BolNetwork | @DunyaNews | @Aaj_Urdu | @SamaaEnglish | 🇵🇰

Islamabad, Pakistan
Joined May 2010
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
9 months
#Roadtoelection ماضی کے شاہی راج، آج کے شہر اقتدار کی تاریخ، وفاقی دارالحکومت کے عوام انتخابات میں کسے ووٹ دیں گے، کہنے کو شہر اقتدار لیکن مسائل کے انبار، زمہ دار کون ؟ #Elections2024 #Election #Islamabad the capital city of #Pakistan #SamaaTV
1
0
10
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
جب کوئی ٹھوس کیس تھا ہی نہیں تو اتنا تماشہ لگانے کی ضرورت کیا تھی ؟اختلاف رائے کو برداشت کرنا سیکھیں #ReleaseImranRiazKhan
53
3K
13K
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے سوال کیا کہ آپ اپوزیشن میں تھے کہتے تھے غریب آدمی 137 روپے لیٹر پیٹرول افورڈ نہیں کر سکتا ہم ایک پیسہ بڑھانے نہیں دیں گے تو اب آپ نے ایک ہفتے میں 60 روپے اضافہ کر دیا ہے غریب آدمی 210 روپے لیٹر کیسے افورڈ کرے گا، سوال سن کر چلتے بنے، پاس جواب نہیں تھا
172
3K
9K
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
ہمیں سیاست سے دور رکھیں لیکن سوالات بے شک سارے سیاسی کریں ہم تسلی بخش جواب دیں گے 🤣
183
2K
6K
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
قوم کو تصادم سے بچانے کیلئے دھرنا نہ دینے کا فیصلہ درست ہے، حکومت کو بھی سوچنے کیلئے 6 دن کی مہلت مل گئی، امید ہے ملکی مفاد میں اتحادی جماعتیں بہتر فیصلہ کریں گی
40
1K
6K
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
وفاقی حکومت نے جشن آزادی منانے کیلئے 75 کروڑ روپے کا بجٹ مختص کیا ہے، شدید بارشوں سیلاب کی تباہ کرایوں کے پیش نظر جشن آزادی کی تمام تقریبات منسوخ کرکے یہ پیسہ اور مزید فنڈز فوری طور پر بلوچستان کے سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے خرچ کیئے جائیں #Floods #Relief #Rain #Balochistanflood
94
2K
6K
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
وہ چاہتے تو پیٹرول یکمشت 60 روپے لیٹر بھی مہنگا کر سکتے تھے لیکن انہوں نے عوام کو ریلیف دینے کیلئے چھ دن میں دو بار تیس تیس روپے قیمت بڑھائی تاکہ عوام زیادہ محسوس نہ کریں، تیسری ڈوز بھی اسی مہینے ملنے کا امکان ہے
65
1K
5K
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے عطیات اور چندہ جمع کرنے کی مہم کے دوران کسی مخصوص سیاسی لیڈر یا پارٹی پر پابندی نہیں ہونی چاہئے۔ عمران خان کی براہ راست تقریر نشر کرنے پر عائد پابندی بھی ہٹانے کی ضرورت ہے تاکہ متاثرین کی مدد کیلئے زیادہ سے زیادہ مخیر حضرات، لوگوں تک پیغام پہنچ سکے
32
1K
4K
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
یوٹیلٹی اسٹورز پر دالیں 23روپے سے 87 روپے فی کلو تک مہنگی کر دی گئیں
Tweet media one
47
1K
3K
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
ہر فضول چیز پر تبصرہ اور ٹویٹ کرنے والے بہت سے لوگ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تین ہفتوں میں تیسری بار بڑے اضافے پر خاموش ہیں، سکتے میں ہیں یا منافقت آڑے آرہی ہے؟
93
823
3K
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
شہباز شریف کا نواز شریف سمیت بیرون ملک مہنگا علاج کرانے والے امیر طبقے پر طنز ؟
Tweet media one
156
1K
2K
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
غریب ممالک کبھی بھی اپنے قرضے نہیں اتار سکتے، وہ یہ دکھانے کیلئے زیادہ ٹیکس لگا دیتے ہیں کہ قرضے واپس کر سکتے ہیں لیکن زیادہ ٹیکس لگانے سے معیشت بیٹھ جاتی ہے👇اس نکتہ نظر کی پاکستان سے کوئی مماثلت ؟
40
1K
2K
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
کرنسی مارکیٹ میں مبینہ ہیر پھیر کے زریعے اربوں روپے ناجائز منافع کمانے والے 8 کمرشل بینکوں کی تفصیلات جاری، ایچ بی ایل، یو بی ایل، الائیڈ بینک، نیشنل بینک، میزان بینک، بینک ال حبیب، اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک اور حبیب میٹرو بینک نے بہتی گنگا میں ہاتھ دھوئے 1/2
53
563
2K
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
ویسے قیامت کی نشانیاں ہیں کہ بھارت کے ساتھ کشیدگی کے دوران آرمی چیف کی ٹانگیں کانپنے جیسا انتہائی غیر زمہ دارانہ بیان دینے والے سردار ایاز صادق دوسروں کیخلاف آرٹیکل 6 لگانے کی وکالت کر رہے ہیں، جی ٹی روڈ پر فوج مخالف کی جانے والی تقریریں بھی عوام ابھی تک بھولے نہیں ہیں
10
746
2K
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
نواز شریف کہتا ہے حکومت چھوڑ دوں گا لیکن اپنے لوگوں پر (پیٹرول مہنگا کرکے) بوجھ نہیں ڈالوں گا، مریم نواز شریف کی تقریر A few days later حکومت نے تمام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30 روپے لیٹر اضافہ کر دیا اور وہ بھی آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن پر
22
708
2K
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
کرپشن کی تحقیقات لازمی ہونی چاہئے لیکن یہ جو قوم کے پیسے سے سیاسی مخالفین کیخلاف سڑکوں پر بورڈ لگوائے جارہے ہیں اس کا جواب کون دے گا ؟ اربوں کے کرپشن کیسز تو تقریباً ہر سیاسی لیڈر پر ہیں اور اکثر ضمانت پر ہیں عدالتوں کے ہوتے ہوئے کیا ہر کسی کیخلاف شاہراہوں پر بورڈ لگنے چاہیں ؟
Tweet media one
310
574
2K
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
پی ڈی ایم کے پاس نئے انتخابات کیلئے زیادہ سے زیادہ آئینی مدت 9 ماہ ہے عمران خان کے ضمنی انتخاب جیتنے کے بعد جلد انتخابات کا آپشن بہتر ہوگا،لانگ مارچ سے انتشار بڑھے گا، اگرچہ اس مہنگائی میں انتخابات سے پی ٹی آئی کو فائدہ ہوگا لیکس کے باوجود مخالف بیانیہ دستیاب نہیں نازک صورتحال !
9
312
2K
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
راولپنڈی میں کیبل پر اے آر وائی چینل بلاک کر دیا گیا، اسلام آباد، واہ کینٹ کے علاقوں سے بھی اے آر وائی چینل کی بندش کی اطلاعات
40
544
1K
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
کراچی اور اسلام آباد میں آگ کے ان مناظر سے ارباب اختیار اور ان جعلی دانشوروں کی آنکھیں کھل جانی چاہیں جو احتجاج کو معمولی اور کم تعداد میں ظاہر کرکے حالات کا مذاق اڑا رہے تھے، ملک کو جلتا دیکھ کر انتہائی دکھ ہورہا ہے ابھی بھی موقع ہے اپنی انا ایک طرف رکھ کر حالات قابو میں کر لیں
Tweet media one
68
551
1K
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 28 فیصد سے تجاوز کر گئی، پچھلے چار ہفتوں سے مہنگائی کی رفتار میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ بڑی وجہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہے، آئی ایم ایف شرائط کے مطابق جولائی سے بجلی ٹیرف بڑھنے اور بجٹ اقدامات سے مہنگائی کی نئی لہر کا خدشہ ہے
11
394
1K
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
I strongly condemn harassment of @ARYSabirShakir by the govt authorities. #Stopharasment #JournalismIsNotACrime
26
472
1K
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
موسم سرما میں بھی وفاقی دارالحکومت میں لوڈ شیڈنگ شروع، بعض علاقوں میں مینٹننس کے نام پر صبح نو سے سہہ پہر دو بجے تک بجلی بند ہوتی ہے۔ آئیسکو کے مطابق ہائیڈرو پاور پیداوار میں کمی کے باعث یومیہ دو گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے #Loadshding
29
364
1K
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
ڈیفالٹ کا خطرہ ٹل گیا، پاکستان نے 1 ارب ڈالر کے بین الاقوامی اسکوک بانڈ کی ادائیگی کر دی۔
29
92
1K
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
Impressive show & powerful speech at #Mianwali , IK again targeted political opponents, crowed was fully charged, Khan said he will announce date for long March after May 20th, seems difficult for #PDM govt led by #ShahbazSharif to control growing popularity of @ImranKhanPTI
11
330
1K
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
ڈیزل 30 روپے لیٹر مہنگا ��ونے کے بعد واٹر ٹینکر والوں نے بھی ریٹ بڑھا دیئے ہیں
12
225
897
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
ویسے عمران خان نے اسمبلیوں سے نکلنے کا سرپرائز کارڈ کھیل کر مخلوط اتحاد کو مشکل سے دو چار کر دیا ہے۔حکومت کو بیانیہ بنانے میں مشکل پیش آرہی ہے، نئے انتخابات سے متعلق عمران خان کی بارگینگ پاور بڑھی ہے، اسٹیک ہولڈرز کو مذاکرات کرنا پڑیں گے۔ #ImranKhan #PDM
5
113
710
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
@vikrantgupta73 Good cricketing knowledge & balance analysis is the difference between @vikrantgupta73 & other Indian sports analysts & YouTubers
7
17
715
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
Cheating by umpire cost Pakistan this match, it was not a no ball #INDvPAK #PakVsInd
Tweet media one
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
Poor umpiring in #T20WC2022 wins the match for India !!
120
319
2K
46
196
619
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 months
عوامی حمایت کے بغیر اقتدار کے ساتھ چمٹے رہنے والوں کا انجام، کسی ملک کی عوام خاص طور پر اسٹوڈنٹس اور مڈل کلاس طبقہ جاگ جائے تو بڑے سے بڑا سول یا ملٹری ڈکٹیٹر بھاگنے پر مجبور ہو جاتا ہے #Bangladeshstudentprotest #BangladeshViolence #Bangladesh #Bangladeshbleeding #SheikhHasina
64
212
629
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
مال مفت دل بے رحم، کراچی پورٹ ٹرسٹ کی 1261 ایکٹر قیمتی اراضی مختلف ہاوسنگ سوسائٹیز کو اونے پونے داموں 99سالہ لیز پر دینے سے 104 ارب روپے نقصان کا انکشاف، ڈی ایچ اے کو 881 ایکٹر زمین صرف 18 پیسے فی مربع میٹرکے حساب سے دی گئی۔کرشمہ قدرت ہے اس ملک کو اتنا لوٹا گیا پھر بھی قائم ہے
Tweet media one
9
339
501
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
I strongly condemn harassment of Sr. Journalist @arsched by the govt authorities #Stopharasment #Journalismisnotacrime
9
173
495
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا فرمان ہے کہ “احسان کرنے والے کی تمام مشکل راہیں اللہ کھول دیتا ہے”
0
55
500
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
اسٹیٹ بینک کی جانب سے تحقیقات جاری، بینکوں کو بھاری جرمانہ ہو سکتا ہے لیکن وزارت خزانہ کا رویہ ابھی بھی معذرت خوانہ ہے، بینکوں کیخلاف کاروائی کے بجائے ٹھوس شواہد کی تلاش کا بہانہ بنا کر تاخیر کی جارہی ہے، فنانشل سیکٹر کو مقدس گائے بنا کر پیش کیا جارہا ہے 2/2
4
117
487
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
بڑا کیس، برطانیہ میں پاکستانی پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی فیملی سے 190 ملین پاؤنڈ ریکور ہونے کا معاملہ، کابینہ کمیٹی کا خصوصی اجلاس کل طلب،احمد علی ریاض اینڈ فیملی ، بحیریہ ٹاون کے اکاؤنٹس منجمد ہونے، رقم کس پاکستانی اکاونٹ میں منتقل ہوئی اور اس کے استعمال کا جائزہ لیا جائے گا
3
109
470
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
58
283
465
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان، اس وقت ہمیں آئی ایم ایف کی ضرورت ہے، پیٹرولیم مصنوعات پر 30 روپے لیٹر سبسڈی ختم کرنے کے بعد باقی ماندہ سبسڈی بھی جلد ختم کر دیں گے، امیر طبقے کو پیٹرولیم پر سبسڈی نہیں دیں گے، غریب طبقے کو ٹارگٹڈ سبسڈی دی جائے گی، وزیر خزانہ
15
160
449
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
@SushantNMehta Kitna kachra hei in ur mind @SushantNMehta rubbish simply, this is the level of ur gutter journalism, @babarazam258 is a real king & u keep jealous dear 🤣
70
10
462
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
نہ صرف کمرشل بینک بلکہ بعض منی چینجرز بھی ڈالر ریٹ کے ساتھ کھلواڑ کرنے میں ملوث ہیں اسٹیٹ بینک کے مطابق حالیہ دنوں میں کم از کم دو منی ایکسچیج کمپنیوں کے لائسنس معطل کیئے جا چکے ہیں منی چینجرز کے 6 ماہ کی ٹرانزیکشنز کے ریکارڈ کی سی سی ٹی وی کے زریعے نگرانی بھی کی جارہی ہے
2
92
430
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
ڈالر ہولڈ کرنے والے اب دھڑا دھڑ فروخت کر رہے ہیں، لائنیں لگنے کی وجہ سے منی چینجرز کے پاس پیسے ختم ہو جاتے ہیں، ڈالر سمیت یومیہ 20 سے 25 ملین کی فارن کرنسی ایکسچینج ہورہی ہے آئی ایم ایف سے قرض کی قسط ملنے پر ڈالر 185 یا 190 روپے تک نیچے آجائے گا, چیئرمین فاریکس ایسوسی ایشن
11
94
434
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
سیٹھی صاحب کو بہت ٹینشن ہو رہی ہے، صورت حال ان کی مرضی، منشا اور خواہش کے مطابق آگے نہیں بڑھ رہی، کچھ دن پہلے تک بہت خوش و خرم تجزیے، تبصرے اور اندر کی خبریں سنا رہے تھے لیکن اب سارا ملبہ اسٹیبلشمنٹ پر ڈال رہے ہیں، جمہوریت کا ایک اور حسن
40
140
400
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 months
آپ کی دی گئی ایکسٹینشن سے مستفید ہونے والے قمر جاوید باجوہ ہی بتا سکتے ہیں
Tweet media one
7
96
413
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
@IrfanPathan India lost the match very “disgracefully” @IrfanPathan Bhai
9
14
405
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
آئی ایم ایف کے مشن چیف کی سربراہی میں عالمی مالیاتی فنڈ کا وفد مئی میں پاکستان کا دورہ کرے گا، عمران خان نے عوام کو پیٹرول اور بجلی پر جو سبسڈی دی تھی اسے واپس لینے اور عوام پر نیا بوجھ ڈالنے کی حکمت عملی طے کی جائے گی، نیا بجٹ بھی آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن پر آئے گا #IMF #Pakistan
9
168
339
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
I am suffering with dengue fever from few days, Allah sey dua hei shifa ata kary, Ameen
Tweet media one
156
9
327
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
لوڈ شیڈنگ کا عذاب بڑھتا جارہا ہے کاغذوں میں 5 گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہے لیکن 4 سے شام ساڑھے 6بجے تک ڈھائی گھنٹے بجلی غائب رہی، خصوصا رات 1 سے 2بجے اور پھر صبح 7 سے 8 والا ٹائم انتہائی تکلیف دہ ہے، وفاق کا ایسا کون سا علاقہ ہے جہاں عوام بل نہیں دے رہے ؟ اتنی اذیت کیوں ؟ @IESCO_Official
17
83
297
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
@Bashirchaudhry @IrfanPathan @CMShehbaz now @IrfanPathan bhai trying to become a civilised persons (acha bacha) after England kickout India from WC but earlier he was indulge in trolling Pakistanis & Pakistani crickters
14
8
286
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
“میں نئیں بولدا میرے وچ میرا پیسہ بولدا” لوگ راتوں رات وفاداریاں کیسے بدل لیتے ہیں 🤔 اچانک اپنے مخالفین کی آنکھوں کا تارا۔ واہ بھئی واہ
3
48
278
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
پی ٹی آئی، ق لیگ کا فوری عام انتخابات کا مطالبہ، نون لیگ، پیپلز پارٹی مرکز ، صوبائی اسمبلیوں میں قبل از وقت الیکشن کی مخالف، ایم کیو ایم سندھ میں بلدیاتی الیکشن کی مخالف، پی پی پی، جماعت اسلامی بلدیاتی الیکشن کی حامی، صوبائی اسمبلیاں تحلیل، وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد ؟ 😇
0
40
265
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
بجٹ اجلاس میں حکومت کو کیسا ٹف ٹائم دیا؟ راجہ ریاض صاحب مسکراتے ہوئے شائد یہی پوچھ رہے ہیں، آئندہ بھی “اپوزیشن” کا کردار مل جل کر نبھانے کا عزم 🤣
Tweet media one
2
47
261
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
ہمت ہے ان لوگوں نے اتنا عرصہ پڑوس میں شور شرابہ، لڑائی جھگڑے برداشت کیئے لیکن واقعی ہر چیز کی ایک حد ہوتی ہے اب ان کو گھر تبدیل کرنا پڑے گا اس سے بہتر ہے میاں صاحب ایون فیلڈ چھوڑ کر پاکستان واپس آئیں اور عملی سیاست کریں عمران خان کا الیکشن میں مقابلہ کریں
@iihtishamm
Ihtisham Ul Haq
2 years
Nawaz Sharif’s neighbour breaks into tears, complaining about daily protests in front of Avenfield house by Pakistanis.
1K
4K
17K
1
39
257
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
کیبل پر اے آر وائی کی نشریات معطل کرنے کا فیصلہ انتہائی غلط اور آزادی اظہار رائے پر قد غن ہے، مخالف آوازوں کو دبانے سے کوئی مقصد پورا نہیں ہوگا تنقید برداشت کرنا ہی اصل جمہوریت ہے
0
55
255
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
@SushantNMehta Every Young Indian kid want to be @babarazam258 even Indian media persons dream a memorable pic with @babarazam258 just like @SushantNMehta reason? Bcz he is the king
84
7
252
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
@SushantNMehta @babarazam258 Grapes are sour dear Indian brothers & sisters 🤣 @babarazam258 👌🇵🇰 there is only one king in Cricket
Tweet media one
26
4
251
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
@SushantNMehta despite that @babarazam258 is a nightmare for u people, he is right in ur head all the time 🤣 king is king
73
4
236
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
@SushantNMehta Grapes are sour dear Indian brothers & sisters 🤣 @babarazam258 👌🇵🇰
13
2
226
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
Finally got @verified
34
8
225
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں، فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق دیگر وجوہات کے سات ساتھ ساتھ پاکستانی ایکسپورٹرز نے 3 ارب ڈالر ہولڈ کر رکھے تھے جس کی وجہ سے روپے کا زیادہ فری فال ہوا #DollarvsRupee
1
65
215
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
6 days
ایک جلسہ روکنے کیلئے سب کچھ بند، عوام خوار School, Colleges, Offices, Business, Metro, Public Transport, Motorways every thing is closed, welcome to the face of Pakistan, the federal capital #Islamabad
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
72
241
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
Ballot,Not a Bulet Peace, Not Anarchy Long Live Pakistan 🇵🇰
1
28
221
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
4 years
اندھیر نگری ہے، غنڈہ گردی سے اب جج بھی محفوظ نہیں، ایم پی اے کا خاوند گرفتار نہ ہوا تو پھر باقی جج بھی پٹائی کا انتظار کریں
@arsched
Arshad Sharif
4 years
Will #IslamabadHighCourt & #SupremeCourtPakistan take cognisance of attack on #Islamabad ASJ Malik Jahangir by husband of #PTI MPA Abida Raja. The judge is seriously injured. @ICT_Police being pressurised not to arrest husband of MPA.
168
473
806
53
99
213
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
اس سے پہلے کہ سیاسی اور معاشی صورت حال قابو سے بالکل باہر ہو جائیں، نیوٹرل حلقوں کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے، اس بار “غیر جانبداری” ملک کو مہنگی پڑ سکتی ہے، تمام سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے کوئی راستہ نکالا جا سکتا ہے اس سے پہ��ے کہ مزید دیر ہو جائے
9
46
204
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
محترم فہد حسین کی یہ تصویر دیکھ کر وہ لمحات یاد آگئے جب میاں نواز شریف جلا وطنی ختم کرکے نئے نئے پاکستان واپس آئے تھے تو اس وقت کے سینئر صحافی ابصار عالم صاحب کو پنجاب ہاؤس میں نواز شریف کے سامنے اسی طرح مودبانہ انداز میں کھڑے دیکھ کر حیرانگی ہوئی پھر وہ چیئرمین پیمرا بن گئے
Tweet media one
6
59
191
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
ملکی تاریخ میں پہلی بار تجارتی خسارہ 48 ارب 25 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا، 31 ارب 76 کروڑ ڈالر کی ریکارڈ برآمدات کے مقابلے میں درآمدات کا حجم بھی 80 ارب ڈالر کی نئی بلند ترین سطح پر ریکارڈ کیا گیا برآمدات میں سالانہ 25.51 فیصد، درآمدات میں 42 فیصد اضافہ، تجارتی خسارہ 55 فیصد بڑھ گیا
2
53
176
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
عامر جمال نے کمال کر دیا ڈیبیو میچ میں پاکستان کو جیت دلا دی شدید پریشر میں بھی اعصاب پر قابو رکھ کر بہترین باؤلنگ کی، ویلڈن 👏 #PakvsEng2022
1
16
184
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
25 days
اتنی پھرتیاں، عجلت، جوڑ توڑ اور عرق ریزی عوام کو ریلیف دینے اور روزگار کی فراہمی کیلئے کی ہوتی تو آج پاکستان کی تقدیر بدل چکی ہوتی۔ منصف سے سیاستدانوں تک سب خوشی خوشی استعمال ہورہے ہیں، سب گول مال ہے #NationalAssembly #ConstitutionalAmendment
1
59
200
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
@vikrantgupta73 @BCCI They are afraid of Pakistan for sure, they know Pakistan will beat them at home venue so India unilaterally backed out from the event scheduled in Pakistan, bad decision equally for World Cup scheduled in India
23
7
181
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
موجودہ مالی سال معاشی ترقی کی رفتار 6 فیصد کے قریب پہنچ گئی، مسلسل دوسرے سال جی ڈی پی گروتھ 5 فیصد سے زیادہ ریکارڈ، فی کس سالانہ آمدن میں 46 ہزار روپے سے زیادہ اضافہ، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے معاشی کارکردگی اعدادوشمار کی منظوری دیدی، پچھلے سال جی ڈی پی گروتھ مزید بہتر 5.74 فیصد
4
44
176
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
Tweet media one
10
3
181
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
@SushantNMehta @babarazam258 champion again 🤣✌️good night
5
4
187
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
1 year
انتخابات کیلئے 21 ارب روپے دستیاب نہیں لیکن ترقیاتی اسکیموں کیلئے مزید 129 ارب روپے جاری کر دیئے گئے، ویل پلیڈ
Tweet media one
5
62
164
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
انسان کی بے بسی کا عالم دیکھنا ہو تو کسی ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں چلے جائیں۔ آپ کو احساس ہوگا کہ درد سے تڑپتے انسان اور آہوں و سسکیوں سے بھرپور التجائیں کیا ہوتی ہیں
4
22
165
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
مئی میں مہنگائی کی سالانہ شرح 28 ماہ کی بلند ترین سطح 13.8 فیصد تک پہنچ گئی کھانے پینے کی اشیاء 17 فیصد سے زیادہ مہنگی، ایک سال میں ٹرانسپورٹ کرائے 32 فیصد تک بڑھ گئے، آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت پیٹرولیم مصنوعات، بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات باقی ہیں، کروڈ آئلُ مزید مہنگا
0
46
161
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
Foreign Ex Reserves China 🇨🇳: $ 3133 Billion India 🇮🇳 : $ 593 B SA 🇸🇦 : $ 429 B Turkey🇹🇷: $ 68 B Bangla🇧🇩 $ 44 B Pakistan 🇵🇰 $ 10 B (ادھار)
7
69
167
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
@ArfaSays_ But @babarazam258 performing well, no need of experiments, apart from recent test series he is producing results in ODIs & T20s, though he need improvement in decision making being captain
10
4
167
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
بجٹ 2022-23 موجودہ حکومت نے اگلے مالی سال کیلئے معاشی ترقی کا ہدف 5 فیصد مقرر کر دیا، موجودہ مالی سال جی ڈی پی گروتھ کا ٹارگٹ 4.8 فیصد تھا جبکہ شرح نمو 6 فیصد ریکارڈ کی گئی
0
23
161
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
قرضہ نہیں فی الحال امداد، وزیراعظم کا تین ستمبر کا یو اے ای کا طے شدہ دورہ ملتوی، متحدہ عرب امارات کی جانب سے سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے 5 کروڑ ڈالر مالیت کے سامان کی پہلی کھیپ کی پاکستان آمد شروع ہوگئی
5
33
150
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
State Bank of Pakistan’s foreign exchange reserves increased by $ 500 million to 4.3 billion dollar last week thanks to the Chinese refinancing transaction
Tweet media one
2
27
163
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
3 years
کوئی تو ہے مظلوموں کی آواز بلند کرنے اور اسرائیل کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنے والا ، ورنہ عربوں کا تو اللہ ہی حافظ ہے
5
29
152
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
@Cricketracker PSL is way better as compare to IPL, our players played World Cup final despite limited resources while India was far behind in the mega event, so talent & performance matter not money
79
3
150
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
ایک محب وطن، ایک خوبصورت انسان اور دلیر صحافی ارشد شریف کی وطن واپسی۔۔۔ #ArshadSharifShaheed #arshadshareef #ArshadShariff
@FaizanFayzi
Muhammad Faizan Khan
2 years
Welcome Back Arshad Sharif 💔💔😭😭
6
46
312
1
14
138
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
استعمال شدہ یونٹ 325 استعمال شدہ بجلی کی قیمت 7218 واجب الادا بل 13162 روپے مقررہ تاریخ کے بعد 14021 روپے اوسط قیمت 40 روپے 50 پیسے یونٹ Shameless people @IESCO_Official نالائق حکمران Over-billing #Electricity
Tweet media one
Tweet media two
3
63
134
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
@_FaridKhan @imVkohli And then Pakistan’s recovery in the World Cup after this defeat was also remarkable, loosing back to back games & then playing final was unbelievable
16
3
144
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
4 years
“ایمان ہمیں غم اور خوشی دونوں میں اللہ کے قریب رکھتا ہے، ہم ہر آزمائش میں پورے اترتے ہیں اور ہم جانتے ہیں کہ خوشیاں دینے والا ہمیں غم کی دولت سے بھی نواز سکتا ہے، اللہ تعالی اپنے بندوں کو دولت یقین سے محروم نہیں ہونے دیتا” واصف
2
7
145
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
اوگرا کی سفارش کے باوجود پیٹرول کی قیمت میں کمی نہ کرکے عوام کو تقریباً 15 روپے فی لیٹر ریلیف سے محروم کر دیا گیا، تجویز پر عمل ہو جاتا تو آج عوام کو پیٹرول 224 روپے 80 پیسے کے بجائے 209 روپے 96 پیسے میں میسر ہوتا۔ لیکن پیٹرولیم لیوی بڑھا کر ریلیف نہیں دیا گیا
Tweet media one
3
52
137
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
@IrfanPathan Disgraceful series loss
2
6
136
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
Pakistan & IMF are more close to staff level agreement as 99 % issues settled including passing of supplementary finance bill, Pak expecting refinancing of Chinese commercial loans of $ 1.7 billion in a day or two, some rollovers also in the pipe line, dollar inflows to improve
Tweet media one
5
25
142
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
لاہور میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی پھرتیاں، ہیلی کاپٹرز کی پروازوں سے لگ رہا ہے پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کو آج رات گرفتار کرنے کا پورا پلان ہے، حتمی فیصلہ ممکنہ عوامی ردعمل کی شدت کو دیکھ کیا جائے گا
0
12
133
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
@SushantNMehta @iShaheenAfridi is a class act, difficult to play by various batsmen around the world including @ImRo45 @klrahul @imVkohli
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
22
6
132
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
آئی ایم ایف کا پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی اور بجلی کے ٹیرف میں مقررہ شیڈول کے مطابق اضافہ کرنے کا مطالبہ، مارکیٹ بیسڈ ایکسچینج ریٹ اور سخت مانیٹری پالیسی برقرار رکھنے پر زور، غربت اور مہنگائی سے نمٹنے کیلئے ٹارگٹڈ سبسڈی دینے کا مطالبہ #IMF
2
40
119
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
ایف ٹین مرکز میں کپڑوں کے دو برانڈز کی وجہ سے ٹریفک کے شدید مسائل کا سامنا ہے بعض پڑھے لکھے جاہل مین گلی میں دونوں طرف گاڑیاں پارک کرکے شاپنگ کیلئے چلے جاتے ہیں اسلام آباد کی ٹریفک پولیس موٹر سائیکل والے کا چالان فرض سمجھتی ہے لیکن ادھر آنکھیں بند ہیں @dcislamabad @ICT_Police
6
28
116
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
@SushantNMehta Indian cricketers needs some hard work to beat @babarazam258 in @ICC awards competitions from now onward، he is very impressive & consistent in all formates of the game of gentlemen 👑 #ICC also admitting it time & again #BCCI #PCB #IPL #PSL
13
2
125
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
پاکستانی روپے کی تباہی کی داستان، گزشتہ ایک ماہ میں یوکرائن کے بعد پاکستانی روپے کی قدر میں سب سے زیادہ کمی آئی۔ ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک ماہ میں 34 روپے 52 پیسے مہنگا ہوا۔ ایک ڈالر کی قیمت 204 روپے 85 پیسے سے بڑھ کر 239 روپے 37 پیسے ہوگئی۔ #Dollar #Rupee #Devaluation
4
25
115
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
آئی ایم ایف کے سامنے مکمل سرینڈر ، مطلب عوام کو قربانی کا بکراسمجھ لیا گیا ہے سارے مشکل فیصلوں (مہنگائی ) کا بوجھ بیچارے غریبوں پر ہی ڈالنا ہے جن کی جیب پہلے ہی خالی ہے ادھر سیاسی اسکیموں کیلئے اربوں کے فنڈز اسپیکر چیئرمین سینٹ کی مراعات میں اضافہ افسروں کیلئے اعزاز یہ کا اعلان
0
35
115
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
51
0
120
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
سرکاری خرچ پر پی ایچ ڈی کیلئے بیرون ملک جانے والے 6 پروفیسر حضرات امریکہ، کینیڈا, برطانیہ میں روپوش ہوگئے، اعزاز یہ، تنخواہ کی مد میں سرکار سے ساڑھے چار کروڑ وصول کیئے۔ سرکاری شعبے میں اس قسم کے 286 کیسز ہیں، پی اے سی نے ریکوری اور پاسپورٹ، شناختی کارڈ بلاک کرنے کی ہدایت کر دی
Tweet media one
15
27
124
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
اسٹیٹ بینک کے پاس موجود زرمبادلہ کے زخائر میں مزید 29 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی کمی، 23 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران 5 ارب 82 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئے۔۔
Tweet media one
3
45
113
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 months
Financial irregularities of Rs 750M uncovered at Islamabad Club. Despite a Rs 200M loss, Approx Rs 100M in bonuses awarded to employees. Millions spent irregularly on in-house schemes, including floodlights & lake without approval. #Accountability #Islamabadclub #Irragularities
Tweet media one
4
46
124
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
چینی ایکسپورٹ کرکے ایک بڑے صوبے کا بااثر طبقہ دیہاڑی لگانے کے مشن پر ہے، وفاقی وزیر فوڈ سیکیورٹی پر چینی کی برآمد کی اجازت دینے کیلئے دباو ڈالا جارہا ہے، چینی برآمد کرکے مال بنایا جائے گا بعد میں مصنوعی قلت اور بحران پیدا کرکے مارکیٹ میں چینی مزید 30 روپے کلو مہنگی بیچی جائے گی
4
32
100
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
ایک اور معاون خصوصی مقرر ایک اور وفاقی وزیر کا درجہ، بس کر دو بس
Tweet media one
2
19
111
@shakeel_ahmed9
Shakeel Ahmed
2 years
اس بار پٹاخہ نہیں بلکہ واقعی میں پیٹرول بم پھوڑ دیا گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے ٹرانسپورٹ اور کھانے پینے کی اشیاء سمیت مہنگائی یقیناً بڑھے گی، پہلا نتیجہ برآمد بھی ہوگیا، یوٹیلٹی اسٹورز پر 20 کلو آٹا180 روپے مہنگا
1
53
107