Islamabad Electric Supply Co. IESCO Profile Banner
Islamabad Electric Supply Co. IESCO Profile
Islamabad Electric Supply Co. IESCO

@IESCO_Official

26,293
Followers
59
Following
1,945
Media
52,058
Statuses

Providing Electricity to Federal Capital, Rawalpindi, Attock, Jhelum, Chakwal & parts of AJK. Chief Executive Officer Dr. Muhammad Amjad Khan

Islamabad, Pakistan
Joined August 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
1 year
آئیسکو کے 117 گرڈ اسٹیشنز کو بجلی کی فراہمی معطل ریجن کنٹرول سینٹر کی جانب سے ابھی تک کوئی واضح وجہ نہیں بتائی گئی آئیسکو انتظامیہ متعلقہ حکام کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے
112
113
794
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
1 year
آئیسکو ریجن میں متاثرہ فیڈرز پر بجلی بحالی کا کام شروع ہوگیا ہے۔مختلف گرڈ اسٹیشنز سے منسلک 50 سے زائد فیڈرز پر بجلی بحال کردی گئی ہے۔سسٹم کو اوورلوڈنگ سے محفوظ رکھنے کے لیے فیڈرز کو مرحلہ وار بحال کیا جا رہا ھے ۔صارفین سے درخواست ھے کے بجلی استعمال احتیاط سے کریں۔
153
63
515
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
1 year
متعدد گرڈ اسٹیشنز سے بجلی بحالی کا سلسلہ جاری ھے بجلی مرحلہ وار بحال کی جا رہی ھے تاکے ڈسٹری بیوشن سسٹم کو کسی بھی نقصان سے محفوظ رکھا جا سکے
74
45
422
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
1 year
Dear customer, Due to frequency mismatch, power supply is interrupted. Power restoration is in progress. Power is being restored in phases to protect the distribution system from any damage.
111
53
388
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
1 year
آئیسکو ریجن میں متاثرہ فیڈرز پر بجلی بحالی شروع مختلف گرڈ اسٹیشنز سے منسلک 60 سے زائد فیڈرز پر بجلی بحال سسٹم کو اوورلوڈنگ سے محفوظ رکھنے کے لیے فیڈرز کو مرحلہ وار بحال کیا جا رہا ھے صارفین سے درخواست ھے کے بجلی بحال ھونے کی صورت میں بجلی کا استعمال احتیاط سے کریں
40
37
283
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
4 years
آئیسکو کے بیشتر علاقوں میں بارش جاری ھے صارفین سے درخواست ہے کہ وہ بارش کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور بجلی کی تنصیبات جیسے کے بجلی کی تاروں کھمبوں اور ٹرانسفارمر سے دور رہیں گیلے ہاتھوں اور ننگے پاوں برقی آلات کو ہرگز نہ چھوئیں کسی بھی ہنگامی صورتحال میں 118 پر کال کریں
7
38
224
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
3 years
آندھی طوفان اور ژالہ باری کے باعث متاثرہ علاقوں کی بجلی بحالی کا کام شروع کر دیا گیا ھے مختلف مقامات پر درختوں اور سائن بورڈذ کے بجلی کی تاروں پر گرنے اور بجلی کی تاروں کے ٹوٹنے کے واقعات بھی پیش آئے آئیسکو چیف کی ایس ڈی اوز اور ایکسیز کو سٹاف کے ساتھ فیلڈ میں رہنے کی ہدایات
64
14
208
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
3 years
This is temporary phase hopefully will normalize in few days
141
18
210
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
4 years
شدید آندھی اور طوفان کے باعث متاثرہ فیڈرز پر بجلی بحالی کا کام جاری ھے اور 60 فیصد متاثرہ فیڈرز پر بجلی کی سپلائی بحال کر دی گئی ھے بعض جگہوں پر درختوں کے گرنے اور تاروں کے ٹوٹنے کے باعث کام میں دشواری کا سامنا ھے آئیسکو چیف شاھد اقبال بجلی بحالی کی کاروائیوں کی براہ راست نگرانی
23
15
198
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
3 years
Due to gap in demand and supply of power load management of different duration has been started in different arrears of IESCO, as situation normalize unintrupted power supply will be started.
123
41
191
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
1 year
ایمرجنسی شٹ ڈاؤن کے باعث جنریشن کو سسٹم کے ساتھ مکمل طور پر لنک ھونے کے لئے 2 سے 4 دن درکار ھوں گئے جسکے باعث ڈیمانڈ اور سپلائی میں آنے والے فرق کے باعث ائیسکو ریجن میں دو سے چار گھنٹے کی لوڈ مینجمنٹ کی جا رہی ھے تاکہ سسٹم کو اوورلوڈنگ سے محفوظ رکھا جا سکے
36
30
190
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
1 year
معزز صارفین آئیسکو کی تاریخ میں پہلی بار ڈسٹری بیوشن سسٹم پر 3036 میگا واٹ لوڈ ریکارڈ کیا گیا ھے جس سے موسم کی شدت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے جسے کے صارفین کو پہلے بھی آگاہ کیا گیا ہے سسٹم پر آنے والے لوڈ کی وجہ سے فیڈرز فالٹ اور ٹرانسفارمرز ڈیمج کی شرح بڑھ گئی ھے جس کے باعث بجلی
45
24
168
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
1 year
محترم صارفین آئیسکو میں موجودہ بجلی کی طلب 2832 میگا واٹ ھے جب کے نیشنل گرڈ سے 2700 میگا واٹ بجلی فراہم کی جا رہی ہے 132 میگا واٹ کے فرق کے باعث ریجن بھر میں 2 گھنٹے کی لوڈ مینجمنٹ کی جا رہی ہے شدید گرمی اور حبس کی وجہ سے یقینی طور پر بجلی شکایات میں نمایاں اضافہ ھو گیا ھے جس کی
65
16
155
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
1 year
IESCO line staff in field to ensure power stability
Tweet media one
19
12
159
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
2 years
مری اور گردونواح میں درختوں کے گرنے سے متعدد مقامات پر بجلی کی تاریں ٹوٹ گئیں سٹاف بجلی کی بحالی کے لیے کوشاں ایس سی اسلام آباد ایکسین بہارہ کہو آئیسکو چیف کی ہدایات فیلڈ میں سٹاف کے ساتھ موجود
Tweet media one
Tweet media two
13
32
147
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
3 years
سوشل میڈیا میں گردش کرنے والی خبر مورخہ 13.6.21 کو صبح 9 بجے سے شام 7 بجے تک بجلی نہیں ھو گئی بے بنیاد ھےآئیسکو انتظامیہ اس خبر کی تردید کرتی ھے تمام آپریشن سرکلز میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا
35
47
149
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
2 years
آئیسکو ریجن کے بیشتر علاقوں میں گردوغبار کا تیز طوفان اور بارش جاری اسلام آباد اٹک راولپنڈی سٹی اور راولپنڈی کینٹ سرکل کے 130 سے زائد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپپنگ متاثرہ فیڈرز میں بارہ کہو مارگلہ ٹاؤن بری امام آرچڑ سکیم لوہی بھیر آئی ٹن ٹو پنڈی گھیب فتح جنگ ہٹیاں عید گاہ کری روڈ
46
22
144
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
1 year
Keeping in view the extreme heat wave all approved shut downs for 23.6.23 have been cancelled by IESCO management
126
13
146
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
6 months
بجلی کی پیداوار میں کمی کے باعث آئیسکو کے بجلی کوٹہ میں کمی شاٹ فال کے باعث فیڈرز پر 8 گھنٹے کی لوڈ مینجمنٹ کی جا رہی ہے بجلی کی سپلائی میں بہتری آتے ہی لوڈ مینجمنٹ کے دورانیے میں کمی کر دی جائے گی تکلیف کے لئے معزز صارفین سے معزرت خواہ ہیں
88
24
141
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
1 year
Extreme weather causing under ground faults . Officers are also with staff members in the field which really boost morale
Tweet media one
88
11
133
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
1 year
نیشنل گرڈ کے تمام 1112 گرڈ اسٹیشنز بحال ہو چکے ہیں۔ تقریبا 6600 MW کوئلے سے اور 3500 MW کے نیوکلیئر پاور پلانٹس سے بنائی جا رہی ھے ایمرجنسی شٹ ڈاؤن کے بعد 48 سے 72 گھنٹے دوبارہ سسٹم سے لنک ہونے میں لگاتے ہیں۔ ہو سکتا ہے دو دن 2 سے 4 گھنٹے لوڈمینیجمنٹ کرنی پڑے۔
Tweet media one
16
25
133
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
1 year
معزز صارفین بارش کے دوران احتیاطی اور حفاظتی تدابیر پر عمل کریں بجلی کی تاروں کھمبوں اور ٹرانسفارمرز اور دیگر برقی آلات سے مناسب فاصلہ رکھیں, جسم گیلا ہونے کی صورت میں برقی آلات کو ہرگز نہ چھوئیں.
16
14
130
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
4 years
آئیسکو کے پانچوں سرکلز میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ھے کسی فالٹ کی وجہ سے بجلی کی ترسیل میں آنے والے عارضی تعطل کو ہرگز لوڈ مینجمنٹ یا لوڈ شیڈنگ نہ سمجھا جائے اور اس کی کمپلینٹ بلوں پر دئے گئے نمبروں پر, ہیلپ لائن نمبر 118 یا 9252933.6 پر کریں
8
11
126
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
10 months
حکومت پاکستان اور وفاقی وزیر برائے توانائی کی ہدایات پر آئیسکو ریجن میں بجلی چوروں اور سہولت کاروں کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع کردیا گیا ھے چیرمین آئیسکو انجینیر قمراسلام راجہ نے تمام فیلڈ فارمیشنز کو ہدایات جاری کی ہیں کے صارفین کے بجلی میٹرز کی چیکنگ کے ساتھ ساتھ 1/4
19
13
120
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
3 years
All load Management has been lifted up and un interrupted power supply has been started in whole IESCO region
32
17
116
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
1 year
Tweet media one
20
2
120
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
3 years
G6 sub division staff is working to rectify the fault at Margalla town
Tweet media one
32
3
116
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
10 months
اسلام آباد راولپنڈی اٹک اور گردونواح میں شدید طوفان اور موسلادھار بارش ریجن بھر میں 177 فیڈرز پر بجلی کی فراہمی معطل متعدد مقامات پر درختوں اور سائن بورڈ کے گرنے سے بجلی کی تاریں ٹوٹ گئی متعدد مقامات پر بجلی کے پول اور ٹرانسفارمرز بھی گرے ہیں آئیسکو کی آپریشن ٹیمیں فالٹ کلیر
65
16
114
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
2 years
Valuable IESCO customers 3.5 hours load management is being carried out on 1 and 2 category feeders and six hours load management on remaining. Due to extreme heat faults occur and for its rectification teams are in the field. Complaints can be registered on 118 or on 9252933
52
19
112
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
1 year
IESCO Teams are working to restore power supply
Tweet media one
8
7
108
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
4 years
Dear customers,we have managed different forums available 24/7 for complaints registration and early resolution; 1- Central Complaint Management System: Call help line 118 OR SMS 8118 2- Customer Service Center IESCO Head Officer 0519252933.
243
22
102
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
4 years
ہمارے محنتی اور فرض شناس ملازمین صارفین تک بجلی کی فراہمی ممکن بنانے کے لئے ان مراحل سے بھی گزرتے ہیں آئیسکو کو اپنے جفا کش ملازمین پر فخر ھے
23
16
98
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
2 years
وفاقی حکومت کا زرعی صارفین کے لئے بڑا ریلیف بجلی 3 روپے 60 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کے احکامات @kdastgirkhan @MoWP15 @AmjadHafeez19
9
32
96
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
2 years
حکومت پاکستان اور وزرات توانائی پاور ڈویژن کی ہدایات پر گھریلو ٹیرف سنگل فیز حامل صارفین جنھوں نے جون 2022 میں 201 سے 300 تک بجلی کے یونٹس استمال کیے ہیں ان کے اگست 22 کے بلوں میں لگنے والی فیول پرائس ایڈجسمنٹ کی رقم ختم کر دی گئی ھے @AmjadHafeez19
Tweet media one
62
30
101
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
1 year
IESCO staff is working during annual system maintenance
Tweet media one
12
9
97
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
3 years
اسلام آباد راولپنڈی اٹک اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش اور ژالہ باری متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ آپریشن سٹاف موسم بہتر ھوتے ہی بجلی بحالی کا کام شروع کر دیے گا صارفین بجلی کی تاروں کھمبوں اور ٹرانسفارمرز سے مناسب فاصلہ رکھیں
13
11
98
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
1 year
Chief Executive Officer IESCO and management Appreciated the efforts of Asim Nazir Raja Additional Manager Public Relations and his media and twitter teams regarding best performance in all aspects on electronic, print and social media @kdastgirkhan @MoWP15 @AAHashmi2016
Tweet media one
27
5
97
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
10 months
آئیسکو کی زمہ داری بجلی خرید کر معزز صارفین تک پہنچانا ھے اور انھیں بجلی سے متعلقہ مختلف سروسز فراہم کرنی ہیں بجلی کے ریٹ اور ان میں لگنے والے ٹیکسز سے آئیسکو کا کسی قسم کا تعلق نہیں ھے صارفین سے درخواست ھے کے وہ کسی بھی ایسے احتجاج کا حصہ نہ بنیں جن کےعزائم سرکاری املاک تنصیبات
89
20
93
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
4 years
شدید گرمی جب کے درجہ حرارت 40 ڈگری کو چھو رہا ھے آئیسکو کے محنتی اور جفا کش اہلکار معزز صارفین تک بجلی کی فراہمی کو ممکن بناتے ھوئے
Tweet media one
11
7
92
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
10 months
آئیسکو کے تمام آپریشن سرکلز میں بجلی چوروں کے خلاف کاروائیوں کا بھرپور سلسلہ جاری ھے اسلام آباد کے سیکٹر I.9 میں ایکسین اسلام آباد ٹو ک کی نگرانی میں کچی آبادی میں آپریشن کے سیکڑوں کنڈے اتارے گئے پولیس کی بھاری نفری دوران آپریشن آئیسکو ٹیموں کے ساتھ رہی @MoWP15
Tweet media one
Tweet media two
28
6
90
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
3 years
ڈاکٹر امجد خان نے بحثیت چیف ایگزیکٹو آفیسر آئیسکو چارج سنبھال لیا ڈاکٹر امجد خان اس کے قبل بھی اعلیٰ عہدوں پر فرائض سر انجام دے چکے ہیں آئیسکو چیف نے میٹنگ کے دوران ہدایات جاری کیں کے صارفین کو بہترین سروسز کی فراہمی پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
92
13
89
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
2 years
محترم صارفین یہ فورم مختلف حالات میں آپ تک بروقت معلومات کی ترسیل اور آپ کے بجلی سے متعلقہ مسائل کو متعلقہ دفاتر تک پہنچانے کے لئے بنایا گیا ھے یقین کریں شدید گرمی اور حبس کے باوجود ہماری فیلڈ فارمیشنز کی بھرپور کوشش ھے کے اپنی ڈیوٹی کو احسن طریقے سے سر انجام دیں
45
5
86
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
2 years
حکومت پاکستان اور وزرات توانائی پاور ڈویژن کی ہدایات پر گھریلو ٹیرف سنگل فیز حامل صارفین جنھوں نے جون 2022 میں 201 سے 300 تک بجلی کے یونٹس استمال کیے ہیں ان کے اگست 22 کے بلوں میں لگنے والی فیول پرائس ایڈجسمنٹ کی رقم ختم کر دی گئی ھے. @AmjadHafeez19
45
20
88
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
4 years
500 کے وی NTDC نیو روات گرڈ اسٹیشن سے منسلک 500 کے وی ٹرانسمیشن لائن روات نیلم جہلم پر مورخہ 20 اور 21 مئی کو ناگزیر مرمتی کام کیا جا ئے گا جس کے باعث آئیسکو کی 132 کے وی ٹرانسمیشن لائنز روات اڈیالہ اور روات چکری سے منسلک گرڈ اسٹیشنز F-16, I-16,، رینال، اڈیالہ، چکری، چکوال،
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
21
86
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
1 year
معزز صارفین ھماری فیلڈ فارمیشنز بھرپور کوشش کر رہی ہیں کے ٹرانسفارمر فالٹز فیڈرز فالٹز اور دیگر بجلی سے متعلقہ شکایات کو کم سے کم وقت میں کلیر کیا جائے یقینی طور پر شدید موسمی حالات اور بجلی کی شکایات میں اضافے کے باعث شکایات کے ازالے میں زیادہ وقت لگ رہا ھے یقین کریں کے ہمارے
35
5
85
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
1 year
گرمی کی شدت اور بجلی کے استمال میں اضافے کے باعث سسٹم پر لوڈ بڑھ گیا ھے جس کے باعث فیڈرز پر فالٹ، ٹرپنگ، انفرادی شکایات اور ٹرانسفارمرز کے خراب ھونے کی شکایات میں بھی اضافہ ھو گیا ھے، ائیسکو آپریشن ٹیمیں شکایات کے ازالے کے لئے مکمل طور پر متحرک ہیں اور فیلڈ میں موجود ہیں۔
65
6
86
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
3 years
صارفین کو ماہ رمضان کا دوسرا عشرہ مبارک ھو آئیسکو کی بھرپور کوشش ھو گئی کے پہلے عشرے کی طرح دوسرے اور تیسرے عشرے کے دوران آپ تک بجلی کی بلا تعطل ترسیل کو ممکن بنایا جائے اور بجلی سے متعلقہ شکایات کو فوری حل کیا جائے ہمارے افسران اور سٹاف آپ کی خدمت کے لیے ہر وقت مصروف عمل ہیں
8
2
83
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
2 years
آئیسکو کے کسی بھی علاقے میں لوڈ می��جمنٹ نہیں کی جا رہی بجلی کی طلب 1870 میگا واٹ جب کے 2000 میگا واٹ کا کوٹہ میسر ھے صارفین انفرادی شکایات کے اندراج کے لیے ہلپ لائن نمبر 118، متعلقہ کمپلینٹ آفس یا 051.9252933,051.9252934 پر کال کریں
14
18
84
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
3 years
Power supply from E.8, I.10, H.11, F.11, Pir Wadhi, taramiri, Bahara Khau , Murree and Nust grid stations has been restored
26
4
83
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
25 days
پاور ڈویژن کی نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم کرنے سے متعلق زیرگردش خبروں کی تردید مختلف چینلز پر نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم کر نے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں،پاور ڈویژن وزیر اعظم کیطرف سے نیٹ میٹرنگ کی پالیسی کے حوالے سے کوئی ہدایات موصول نہیں ہوئیں، پاور ڈویژن @MoWP15
8
26
87
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
3 years
Work for replacement of cables in taramari grid station has been completed and all arrears supply has been restored. IESCO CEO Dr. Muhammad Amjad Khan appreciated efforts of SE Islamabad , Xen construction and especially line staff for timely completion of task @Hammad_Azhar
Tweet media one
18
2
83
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
4 years
چیف ایگزیکٹو آفیسر آئیسکو شاھد اقبال چودھری عید کے دن آئیسکو پاور کنٹرول سینٹر کا دورہ کر رہے ہیں اور فیڈرذ پر بجلی کی ترسیل کا جائزہ لے رہے ہیں اور ڈپٹی مینجر پاور ڈسٹری بیوشن کنٹرول سینٹر کملیش کمار بجلی کی رسد اور ترسیل پر بریفنگ دے رہے ہیں
6
8
82
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
1 year
آئیسکو کا آپریشن سٹاف اپنی پیشہ ورانہ زمہ داریاں خوش اسلوبی سے سر انجام دے رہا ہے @kdastgirkhan
Tweet media one
14
6
82
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
1 year
دوسری سحری اور آئیسکو ریجن میں 1300 سے زائد فیڈرز پر بجلی کی بلا تعطل ترسیل جاری ھے @kdastgirkhan @AAHashmi2016
Tweet media one
16
7
81
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
3 years
Shut down on 500 KV rawat grid station has been cancelled and there will no power outage / shut down tomorrow in IESCO region
7
20
81
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
2 years
Moving towards cheap and nature friendly renewable energy. Minister for Energy Power Division Engineer Khurram Dastagir khan message @kdastgirkhan @MoWP15
6
21
82
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
4 years
اسلام آباد راولپنڈی اٹک اور چکوال سرکلز کے بیشتر علاقوں میں بارش جاری ھے صارفین بارش کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کریں بجلی کی تنصیبات سے دور رہیں گیلے ہاتھوں اور ننگے پاوں برقی آلات کو ہرگز نہ چھوئیں کہیں بھی بجلی کی ٹوٹی تار دیکھیں تو اس کی فوری اطلاع 118 پر کریں
4
8
79
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
1 year
آئیسکو ریجن میں موجودہ بجلی کی طلب 2069 میگا واٹ ھے، نیشنل گرڈ سے آئیسکو کو 2100 میگا واٹ بجلی کا کوٹہ میسر ھے، طلب کے مطابق بجلی میسر ھونے کے باعث کہیں بھی لوڈ مینجمنٹ نہیں کی جا رہی،
16
8
80
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
1 year
معزز صارفین کو ماہ رمضان مبارک ھو ماہ رمضان کے دوران صارفین کو بہترین سروسز کی فراہمی کے لئے کوشاں رہیں گئے خصوصی طور پر سحر کے اوقات میں ایک گھنٹہ پہلے اور ایک گھنٹہ بعد میں افطار اوقات کار میں ایک گھنٹہ پہلے اور تین گھنٹے بعد میں بجلی کی فراہمی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا
22
7
78
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
2 years
19
18
76
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
3 years
آئیسکو کے تمام آپریشن سرکلز میں بجلی چوری کی روک تھام کے لیے کاروائیاں تسلسل سے جاری ہیں رواں ماہ چیکنگ کے دوران 683 مشکوک میٹرز پکڑے گئے 662 میٹرز سلو پائے گئے اور 20 میٹرز سے بجلی کی ڈائریکٹر سپلائی لی جا رہی تھی متعلقہ صارفین کو 3 لاکھ سے زائد یونٹس چارج 69 لاکھ کا
14
14
76
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
1 year
Due to an increase in Gap of electricity demand and supply currently 4 hours load management is being carried out in the IESCO region. As position becomes normal load management duration will also be decreased, inconvenience is regretted please
54
16
73
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
10 months
اسلام آباد راولپنڈی اٹک اور گردونواح میں شدید طوفان اور موسلادھار بارش ریجن بھر میں 177 فیڈرز پر بجلی کی فراہمی معطل متعدد مقامات پر درختوں اور سائن بورڈ کے گرنے سے بجلی کی تاریں ٹوٹ گئی متعدد مقامات پر بجلی کے پول اور ٹرانسفارمرز بھی گرے ہیں
31
13
73
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
3 years
All Respectable Consumers Due to some problem in computer system network, maintenance schedule of tommrow dated 22th Jan.21 has not been uploaded on twitter. However, maintenance schedule from 16th to 31st Jan.21 is available on iesco web site.
12
4
72
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
2 years
معزز صارفین گرمی کی شدت میں اضافے اور بجلی کی ڈیمانڈ اور سپلائی میں آنے والے فرق کی وجہ سے آئیسکو ریجن میں مختلف اوقات میں مختلف دورانئے کی لوڈ مینجمنٹ کی جا رہی ہے جیسے ہی بجلی کی کا فراہم کردہ کوٹہ نارمل ھو گا بجلی کی بلا تعطل فراہمی شروع کر دی جائے گی
41
9
75
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
3 years
اعلی صبح آنے والی شدید آندھی اور طوفان کے باعث متاثرہ فیڈرز کی بحالی کا کام جاری ھے اسلام آباد راولپنڈی اور گردونواح میں بجلی کی تاروں کے ٹوٹنے اور پول گرنے کے واقعات بھی پیش آئے آپریشن اور جی ایس او سٹاف نے قلیل وقت میں بیشتر علاقوں کی بجلی بحال کر دی
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
23
7
73
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
2 years
آئیسکو ریجن کے کسی بھی علاقے میں لوڈ مینجمنٹ نہیں کی جا رہی آئیسکو کو ڈیمانڈ کے مطابق بجلی فراہم کی جا رہی ھے صارفین کی شکایات کے ازالے کے لئے آپریشن سٹاف فیلڈ میں موجود ہے
16
5
71
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
3 years
Chief Executive Officer IESCO Dr. Muhammad Amjad Khan attending customers calls during on line kachary
Tweet media one
28
3
70
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
10 months
معزز صارفین بارش کے دوران احتیاطی اور حفاظتی تدابیر پر عمل کریں بجلی کی تاروں کھمبوں اور ٹرانسفارمرز اور دیگر برقی آلات سے مناسب فاصلہ رکھیں, جسم گیلا ہونے کی صورت میں برقی آلات کو ہرگز نہ چھوئیں.
73
11
70
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
6 months
بجلی کی طلب اور رسد میں فرق کے باعث ائیسکو ریجن میں لوڈ مینجمنٹ جاری تمام آپریشن سرکلز میں 6 سے 8 گھنٹے کے لوڈ مینجمنٹ شیڈول پر عمل کیا جا رہا ہے بجلی کی نارمل سپلائی بحال ھوتے ہی لوڈ مینجمنٹ ختم کر دی جائے گی معزز صارفین کو پیش آنے والی تکلیف کے لئے معزرت خواہ ہیں
55
13
71
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
10 months
آئیسکو کے تمام آپریشن سرکلز میں بجلی چوروں کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع چیف ایگزیکٹیو آئیسکو ڈاکٹر محمد امجد خان اور چیف انجینئر آپریشن محمد اسلم خان کاروائیوں کی براہ راست نگرانی کر رہے ہیں تمام سرکل انچارج ایکسینز اور ایس ڈی اوز سٹاف کے ہمراہ فیلڈ میں موجود ہیں @MoWP15
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
24
12
70
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
2 years
محترم صارفین پن بجلی کی پیداوار میں کمی کے باعث آئیسکو کو عارضی طور پر ریجن میں لوڈ مینجمنٹ کرنی پڑھ رہی ھے جس کا دن میں ہر فیڈر پر کل دورانیہ دو گھنٹے ھے جن فیڈرز پر سالانہ سسٹم مینٹیننس کے باعث شٹ ڈاؤن چل رہا ھو ایسے فیڈرز اس دن لوڈ مینجمنٹ سے مستثنی ہیں
6
5
70
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
1 year
چیف ایگزیکٹیو آئیسکو کی ہدایات پر ائیسکو ریجن میں بروز منگل سسٹم مینٹیننس کے لئے لئے جانے والے تمام شٹ ڈاؤن منسوخ کر دئے گئے ہیں اور تمام آپریشن فارمیشنز کو ضروری ہدایات جاری کر دی گئی ہیں
26
9
67
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
10 months
شدید طوفان اور بارش کے باعث متاثرہ فیڈرز پر بجلی بحالی کا کام بلا تعطل جاری فیلڈ فارمیشنز نے قلیل دورانئے میں 100 سے زائد متاثرہ فیڈرز پر بجلی بحال کر دی اسلام سرکل کے 25 اٹک سرکل کے 6 راولپنڈی سٹی سرکل کے 12 روالپنڈی سرکل کینٹ سرکل کے 11 فیڈرز پر بجلی کی فراہمی تاحال متاثر
79
3
68
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
10 months
اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ایک پاور ڈسٹری بیوشن کمپنی ھے جو CPPA سے بجلی خرید کر معزز صارفین کو فروخت کرتی ھے اور صارفین سے فروخت کدہ بجلی کا بل موصول کر کے اس کی ادائیگی CPPA کو کر دیتی ھے بجلی کے ٹیرف اور بلوں میں لگنے والے ٹیکسز سے آئیسکو کا بالکل تعلق نہیں ھے
59
4
70
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
2 years
سورج کی روشنی سے بجلی بنائیں اور نیٹ میٹرنگ کے ذریعے ضرورت سے ذائد بجلی آئیسکو کو فروخت کریں اور اپنے بجلی کے بل میں نمایاں کمی لائیں صارفین کی سہولت کے لیے 25 KW تک کے لوڈ کے لئے نیپرا سے لائسنس کی شرط کو ختم کر دیا گیا ھے approved venders کی لسٹ
9
16
66
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
2 years
آئیسکو کے یشتر علاقوں میں بارش جب کے پہاڑی علاقوں میں برفباری جاری ھے سسٹم نارمل ھے جب کے لوکل اور انفرادی شکایات کو حل کرنے کے لیے کمپلینٹ سٹاف فیلڈ میں موجود ہے صارفین بارش کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور بجلی کی تنصیبات سے مناسب فاصلہ رکھیں کمپلینٹ کی صورت میں ہلپ
Tweet media one
6
4
66
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
3 years
آئیسکو ریجن کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش بجلی فراہم کرنے والے 45 سے زائد فیڈرز پر بجلی کی فراہمی میں عارضی تعطل متاثرہ فیڈرز میں سکیم 2 چھٹہ جی ٹن بیلا روڈ آئی ٹن ٹو ایچ ایٹ ٹو بسال کالا خان شادی خان گولڑہ وسٹریچ راجہ آباد شمسی کالونی جاتلہ پارک ویو نیو روات کھنہ
12
10
67
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
1 year
آئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین سے درخواست کرتی ھے کی بارش کے دوران بجلی کی تاروں کھمبوں ٹرانسفارمرز سے دور رہیں بجلی کے آلات کو جسم یا ہاتھ گیلے ھونے کی صورت میں ہرگز نہ چھوئیں کسی بھی ہنگامی صورتحال میں متعلقہ کمپلینٹ آفس ہلپ لائن 118 یا 0519252933 پر کال کریں.
5
5
67
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
1 year
آسلام آباد راولپنڈی اٹک اور گرد ونواح میں موسلادھار بارش جاری ھے 17 فیڈرز پر فالٹ آپریشن ٹیمیں فیلڈ میں فالٹ کلیر کرنے میں مصروف صارفین بارش کے دوران بجلی کی تاروں کھمبوں ٹرانسفارمرز اور دیگر تنصیبات سے مناسب فاصلہ رکھیں گیلے ہاتھوں برقی آلات کو ہرگز نہ چھوئیں
5
10
66
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
1 year
IESCO operation staff is in the field to rectify the consumers complaints and to ensure stability of power supply @kdastgirkhan @MoWP15
5
4
64
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
2 years
مری نتھیاگلی اور گردونواح میں شدید برفباری کے باوجود آئیسکو کی آپریشن جی ایس او اور کنسٹرکشن کی ٹیمیں متاثرہ علاقوں کی بجلی بحال کرنے کے لیے کوشاں ہیں ٹریفک جام اور برف کے باعث ٹیموں کو شدید مشکلات کا سامنا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
7
7
64
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
2 years
ہر قسم کے حالات میں آئیسکو آپ تک بجلی کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے کوشاں ھے اور یقین کریں یہ محنتی لائن سٹاف آپ کی تعریف کے حق دار ہیں بارش اور خراب موسم پر بجلی کی تاروں اور کھمبوں پر کام یقینی طور پر ایک مشکل کام ھے آئیسکو کے لائن سٹاف کو سلام
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
17
5
64
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
7 months
@AbsarAlamHaider Dear customer, street lights are managed by the competent authority CDA. IESCO responsibility is to provide power supply to street light poles.
2
3
63
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
2 years
Valuable IESCO consumers due to reduction in hydropower generation load management is being carried out in IESCO Region for two hours in the whole day. Inconvenience is highly regretted. As situation gets better power continuity will ensure @kdastgirkhan @MoWP15 @AmjadHafeez19
18
14
64
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
1 year
آئیسکو کی بجلی کی طلب 2662 میگا واٹ ھے۔ آئیسکو کو نیشنل گرڈ سے 2420 میگا واٹ بجلی فراہم کی جا رہی ہے۔ 240 میگا واٹ کے شاٹ فال کے باعث ریجن میں 2 سے 3 گھنٹے کی لوڈ مینجمنٹ جاری ھے۔ انفرادی شکایات کے ازالے کے لئے آپریشن سٹاف فیلڈ میں موجود ہے۔
48
11
61
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
2 years
آئیسکو ریجن خصوصاََ اٹک اسلام آباد راولپنڈی اور گرد ونواح میں تیز آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش بجلی فراہم کرنے والے 100 سے زائد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپپنگ آئی ھے متاثرہ فیڈرز میں تڑامری کرپا پولیس لائن جی ٹن بیلا روڈ آئی ٹن ون بارہ کہو آرچر سکیم فتح جنگ سنگھجانی حسن ابدال
74
12
56
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
2 years
معزز آ ئیسکو صارفین گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث سسٹم پر لوڈ بڑھ جانے سے فیڈرز اور ٹرانسفارمرز پر فالٹ کی شرح میں اضافہ ہوگیا ہے، آ پ سے درخواست ہے بجلی سے متعلقہ شکایات کے اندراج کے لئے متعلقہ کمپلینٹ آ فس کے فون نمبر ہیلپ لائن 118یا 0519252933 پر کال کریں۔
43
9
61
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
2 years
معزز صارفین آئیسکو ریجن کے پیشتر علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش جاری ھے۔بجلی فراہم کرنے والے 35 سے زائد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ آئی ھے۔لیاقت باغ کمرشل مارکیٹ قائد اعظم کالونی صادق آباد مصریال سواں فیڈرز پر بجلی کی فراہمی معطل ہے ۔
16
4
60
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
3 years
اسلام آباد راولپنڈی اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارشِ جاری بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ آپریشن ٹیمیں الرٹ موسم بہتر ھوتے ہی بجلی بحالی کی کاروائیاں شروع کر دیں گئیں بارش کے دوران بجلی کی تاروں کھمبوں اور ٹرانسفارمرز سے مناسب فاصلہ رکھیں کہیں بھی
11
8
56
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
1 year
الحمد اللہ آئیسکو کی تمام فارمیشنز نے عید تعطیلات کے دوران 35 لاکھ سے زائد صارفین کو بجلی کی بلا تعطل فراہمی اور انفرادی شکایات کے بروقت ازلے کو ممکن بنایا عید کے پر مسرت موقع پر اپنوں سے دور انھوں نے تمام پیشہ وارانہ زمہ داریاں احسن طریقے سے سر انجام دیں @kdastgirkhan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
7
7
60
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
3 years
گھروں کے نزدیک سے گزرنے والی بجلی کی تاروں کو محفوظ جگہوں پر منتقل کرنے کا عمل جاری ھے صارفین اور لائن سٹاف کی جانب سے 8032 خطرناک پوائنٹس کی نشاندہی کی گئی آئیسکو آپریشن اور کنسٹرکشن ڈاریکریٹز نے 7214 پوائنٹس کو محفوظ بنایا 1 ارب 19 کروڑ شے زائد کے اخراجات آئیسکو نے برداشت کیے
9
4
58
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
2 years
Valuable customers Due to gap in demand and supply of power load management is being carried out of different duration in IESCO region like Islamabad Rawalpindi attock Jhelum Chakwal and surroundings, as IESCO gets power as per demand uninterrupted power supply will be started
48
13
57
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
3 years
آئیسکو کے سرکل اٹک اسلام آباد اور راولپنڈی میں گرج چمک کے ساتھ تیز آندھی بارش اور زالہ باری بجلی فراہم کرنے والے 100 سے زائد فیلڈرذ پر فالٹ اور ٹرپنگ مختلف مقامات پر درختوں اور سائن بورڈذ کے بجلی کی تاروں پر گرنے کے واقعات متاثرہ فیڈرز میں بری امام شاہدرہ ماروی روڈ گلڈنہ
25
7
51
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
10 months
آئیسکو ریجن میں موجودہ بجلی کی طلب 2034 میگا واٹ ھے جب کے نیشنل گرڈ سے 2200 میگاواٹ کا کوٹہ دستیاب ہے ریجن بھر میں کہیں بھی لوڈ مینجمنٹ نہیں کی جا رہی ٹرانسفارمرز اور انفرادی دیگر کمپلینٹ کے لئے فیلڈ فارمیشنز مصروف عمل ہیں @MoWP15
48
7
58
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
2 years
Valuable customers this is for information that peak and off peak hours for TOD meters 3 phase meters are
Tweet media one
14
17
58
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
2 years
Awareness regarding Fuel Price Adjustment FPA
Tweet media one
55
18
58
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
1 year
گرمی کی شدت میں اضافے اور عید کے بعد دیگر تجارتی تعلیمی اور صنعتی سرگرمیوں کے شروع ھو جانے کے باعث ائیسکو ریجن میں بجلی کی طلب میں اضافہ ھو گیا ھے موجودہ بجلی کی طلب 2300 میگا واٹ اور بجلی کی فراہمی 2250 میگا واٹ ھے فیڈرز پر 2 گھنٹے کی لوڈ مینجمنٹ شروع کر دی گئی ہے @kdastgirkhan
45
8
56
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
10 months
دوران چیکنگ ایس ڈی او ڈڈیال اور ٹیم نے بجلی کا ڈائریکٹر کنکشن پکڑا جرمانہ عائد اور ایف آئی آر کا اندراج @MoWP15
9
4
54
@IESCO_Official
Islamabad Electric Supply Co. IESCO
1 year
آئیسکو چیف ایگزیکٹیو کی سربراہی میں اعلی سطح کا اجلاس گورنمنٹ اور پرائیوٹ صارفین سے بجلی واجبات کی وصولی کو سو فیصد یقینی بنانے کے لئے آئیسکو ریجن میں بجلی ناہندگان کے خلاف بھرپور کاروائیوں کا آغاز۔ صارفین بجلی منقطع ھونے کی زحمت سے بچنے کے لئے واجب ادا بل فوری طور پر ادا کریں
Tweet media one
11
4
56