شدید درد میں رب کو دی ہوئی صدائیں جب عرش تک پہنچتی ہیں تو قبولیت ہو کر رہتی ہے آپ جب آسمان پر متلاشی نگاہوں سے دیکھتے ہیں تو اللہ آپکو یوں جواب دیتا ہے ۔۔۔
"اور ہم دیکھ رہے ہیں بار بار تمھارا آسمان کی جانب دیکھنا ،تو ہم ضرور تمھیں پھیر دیں گے اُس کی جانب جس میں تمھاری خوشی ہے "❤️
زمانے کا شکوہ نہ کرو بلکہ خود کو بدلو -
کیونکہ !
پاؤں کو گند��ی سے بچانے کا طریقہ جوتا پہننا ہے نہ کہ سارے شہر میں قالین بھیچنا -
Good morning 🌅❤️
共通テスト自己採点して今これ
٫٫جو لوگ آپ کے ہیں وہ ہر حال میں آپ کے رہیں گے،جنہوں نے جانا ہوتا ہے،،وہ بلاوجہ بھی چلے جاتے ہیں،اور جنہوں نے نبھانا ہوتا ہے،وہ بلاوجہ بھی نبھا لیتے ہیں"
Good morning ❤️
نصیب بیشک اللہ کے ہاتھ میں ہے
مگر دعاؤں کا اختیار اُس نے ہمیں دیا ہے
اور دعائیں ہی تو ہیں
جو تقدیر بدلنے کی طاقت رکھتی ہیں۔۔۔
東日本の時以上
東日本大震災のトモダチ作戦
#和牛水田
戸籍謄本
しんのすけ君
約4m隆起
❤️🦋
اُسے کہنا!
مکمل کچھ نہیں ہوتا_
ملن بھی نا مکمل ہے، جدائی بھی ادھوری ہے_
یہاں اک موت پوری ہے_
اُسے کہنا!
بساطِ عشق میں بھی مات ہوتی ہے_
ہنسی کی شہر میں بھی رات ہوتی ہے_
اُسے کہنا!
مکمل بس"خدا" کی ذات ہوتی ہے_
Shaggi writes 🪶
تم حقیقت نہیں ہو۔۔۔!
حسرت ہو۔۔!
جو ملے خواب میں وہ دولت ہو۔۔!
کس طرح چھوڑ دوں۔۔؟
تمہیں جاناں۔۔!
تم میری زندگی کی عادت ہو۔۔!
داستاں۔۔۔!
ختم ہونے والی ہے۔۔!
تم میری آخری محبت ہو۔۔!