Malik Shabbir Profile Banner
Malik Shabbir Profile
Malik Shabbir

@shabbir_32

3,721
Followers
3,254
Following
282
Media
2,301
Statuses

Joined March 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@shabbir_32
Malik Shabbir
5 months
*** *** السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
Tweet media one
36
5
62
@shabbir_32
Malik Shabbir
7 months
Hi my X Gem and Roses Family #สมรสเท่าเทียม #mafsnl #UNIS #SRHvsMi Aj mery 500 pora kra do Nake Bndo
Tweet media one
22
0
19
@shabbir_32
Malik Shabbir
6 months
to all x members تیری کمی بھی ہے تیرا احساس بھی ہۓ تو دور بھی ہۓ مجھ سے اور پاس بھی ہۓ خدا نے یوں نوازا ہۓ تیری دوستی سے خدا کا شکر بھی ہۓ اور خود پر ناز بھی ہۓ ویسے تو دنیا میں بہت سے دوست ہیں مگر تو سب سے پیارا بھی ہۓ اور خاص بھی ہۓ
20
1
20
@shabbir_32
Malik Shabbir
7 months
یا اللہ بہت گناہگار ہوں اس اسلامی ملک میں رہنے کا قابل نہیں ہوں یورپ جانے کا زریعہ بنادے🤲 #gntm #สมรสเท่าเทียม #Beyonce #Crew کون کون میرے ساتھ امریکہ اے گا
20
0
16
@shabbir_32
Malik Shabbir
6 months
. انکھوں میں کہیں خوابوں کو بسا رکھا ہے تیرے خیال نے ہمیں جینا سکھا رکھا ہے ۔ یہ فلک یہ چاند ستارے بھی ہیں دل فریب پر جہاں میں کوئی تجھ سا بھی کہاں رکھا ہے تو میسر ہو تو دنیا بھی لگے جنت جیسی تو نہ ہو تو اس دنیا میں کیا رکھا ہے
18
0
20
@shabbir_32
Malik Shabbir
6 months
* * **جو حقیقت میں ھوا وہ خوابوں میں كہاں تھا »»» جو زندگی نے سکھایا وہ کتابوں میں کہاں تھا **
Tweet media one
9
0
14
@shabbir_32
Malik Shabbir
6 months
good night * تلخ حقیقت
Tweet media one
11
0
13
@shabbir_32
Malik Shabbir
6 months
السلام علیکم * مانا کہ چاند پیارا ہے مگر آپ سا کہاں🫀 صبح بخیر زندگی
Tweet media one
13
0
15
@shabbir_32
Malik Shabbir
6 months
۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔.۔۔۔۔۔تلخ حقیقت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ اگر کوئی کسی کے جذبات کیساتھ کھیل کر خود کو تیز ترین سمجھتا ہۓ تو وہ تیز ترین نہیں بلکہ گھٹیا ترین انسان ہۓ ۔ جن رشتوں میں منافقت شامل ہو جائے تو ایسے رشتے مظبوط نہیں رہتے اس وقت انسان کو ایسے رشتوں سے چھٹکارہ حاصل کر لینا چاہئے
13
0
12
@shabbir_32
Malik Shabbir
5 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ how are you all my freinds ? صبح بخیر May today bring you lots of happiness and goodness
Tweet media one
8
0
14
@shabbir_32
Malik Shabbir
6 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی
Tweet media one
10
0
12
@shabbir_32
Malik Shabbir
6 months
. . آپ کی باتوں سے جڑا ہے یہ تعلق دل کا محترم 💞🥀 آپ نظر نہ آؤ تو ٹھہر جاتی ہے دل کی دھڑکن 💞🥀
Tweet media one
6
1
10
@shabbir_32
Malik Shabbir
5 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ایکس کے تمام دوستوں کو جمعہ مبارک
Tweet media one
5
1
12
@shabbir_32
Malik Shabbir
5 months
اس گرمی میں محبوب کو سرخ گلاب کی بجائے سرخ تربوز تحفے میں دیں، تاکہ تربوز کھا کر محبوب آپ کے بارے میں ٹھنڈے دماغ سے سوچ سکے..۔۔۔ 🤣🤣🤣
Tweet media one
4
1
10
@shabbir_32
Malik Shabbir
6 months
. . شائد وہ تجھے لکھ دے میرے مقدر میں تو اک مرتبہ کاتب تقدیر سے اصرار تو کر.. 💞💞
8
1
8
@shabbir_32
Malik Shabbir
7 months
اس پوسٹ کو لائک اور ریٹوئیٹ 🔁 کریں 💯😍🚨 اس پوسٹ کے کمنٹ میں اپنا ہینڈل مینشن کریں 🔥🎇🚨 صرف وہی لوگ شامل ہوں گے جو رولز کو فالو کریں گے🚨 جو ریٹویٹ نہیں کرتے ان کو شامل نہیں کیا جائے گا 🎆
Tweet media one
4
0
9
@shabbir_32
Malik Shabbir
6 months
* * رُخ یار پہ یہ زُلفیں یوں پھسل رہی ہیں گویا کبھی دن نکل رہا ہے کبھی رات ڈھل رہی ہے
Tweet media one
9
0
9
@shabbir_32
Malik Shabbir
6 months
** *** السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی kesy hain sb dost . . . ?
Tweet media one
8
0
12
@shabbir_32
Malik Shabbir
6 months
reality of the world ! سچ جتنی دیر میں. جوتے. پہنتا ہۓ جھوٹ اتنی دیر میں آدھی دنیا. گھوم آتا ہۓ
9
0
12
@shabbir_32
Malik Shabbir
6 months
* * محبتیں بھی مقدر میں درج ہوتی ہیں کسی کا رزق کسی اور کو نہیں ملتا *
Tweet media one
7
0
8
@shabbir_32
Malik Shabbir
6 months
@shabbir_ahmad32 اس کو کیا کہتے ہیں ؟
Tweet media one
13
0
9
@shabbir_32
Malik Shabbir
6 months
* *ہم بھی واریں گے جان اس پہ✨ جو ہمیں جان سے پیارا کہے گا🙈❤️
Tweet media one
7
0
9
@shabbir_32
Malik Shabbir
6 months
* *رسمِ الفت بحال کر رکھنا یہ محبت ہے پال کر رکھنا دےرہاہوں بڑےبھروسےسے میرے دل کو سنبھال کر رکھنا
Tweet media one
5
0
8
@shabbir_32
Malik Shabbir
4 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی امید کرتا ہوں کہ میرے تمام دوست بخیریت ہوں گے اللہ تعالی سے دعا ہے کہ میرا اور اپ کا دن اچھا گزرے ۔ امین
Tweet media one
5
1
13
@shabbir_32
Malik Shabbir
4 months
🖤🦋:سنو زندگی ہم تیرے عشق میں اس مقام پر آچکے ہیں جہاں تیرے سوا کسی اور کو دیکھنا بھی گناہ ہے 🥀 🦋
Tweet media one
6
0
9
@shabbir_32
Malik Shabbir
6 months
جب خواہشات مر جاتی ہیں تو بس سمجھوتے باقی رہ جاتے ہیں پھر ہم خوش ہوں یا اداس اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ! زندگی میں دو لوگ پریشان ہوتے ہیں ایک وفادار اور دوسرا مخلص باقی منافق ہر جگہ فٹ ہو جاتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ السلام علیکم صبح بخیر
10
1
8
@shabbir_32
Malik Shabbir
6 months
* * •~ہر نماز میں فکر تیری ہر دعا میں ذکر تیرا 😍 اور کتنی کروں محبت تم سے اور کتنا کروں ورد تیرا"_____🥀
Tweet media one
8
0
9
@shabbir_32
Malik Shabbir
6 months
. .💝💝⚘⚘ میرے نزدیک آکر دیکھ میرے احساس کی خوشبو کو ❤،،،،💝💝 💝⚘ دل کتنی شدت سے___دھڑکتا ہے تیرے نام کے ساتھ۔۔، 😘❤
Tweet media one
5
1
8
@shabbir_32
Malik Shabbir
6 months
امیر وہ ہۓ جس کے دل میں غریبوں کے لیے احساس ہو اس دولت کا کیا فائدہ جو مخلوق خدا کو اذیت دے کر کمائی جاۓ
7
1
9
@shabbir_32
Malik Shabbir
4 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ To all my friends of X جمعہ مبارک
Tweet media one
4
0
10
@shabbir_32
Malik Shabbir
6 months
to all x members . سبھی مطلب پرستوں سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سبھی مکار لوگوں ںسے خدا محفوظ رکھے سب کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بد کردار لوگوں سے جو تیرے منہ پہ تیرے ہئں................... جو میرے منہ پہ میرے ہئں مجھے نفرت ہۓ فطرت کے.................... انہی مکار لوگوں سے
8
0
10
@shabbir_32
Malik Shabbir
7 months
Tweet media one
4
0
8
@shabbir_32
Malik Shabbir
6 months
. . 💞تیرا تعلق میرے لیے ایک تحفہ ہے خدا کا💞 💞جو کبھی نہ ٹوٹے وہ رشتہ ہے وفا کا 💞 💞ہم تجھ کو بھلا نہ سکیں گے کبھی بھی💞 💞تجھ سے بندھن ہے ایسا جیسے ہاتھ اور دعا کا❣️
3
1
8
@shabbir_32
Malik Shabbir
5 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی have a nice day .
Tweet media one
4
0
10
@shabbir_32
Malik Shabbir
6 months
********** *******†***†*** *مت پوچھو کیسے گزرتا ہے ہر پل تیرے بنا* *کبھی بات کرنے کی حسرت کبھی دیکھنے کی تمنا:٣*
Tweet media one
4
0
10
@shabbir_32
Malik Shabbir
6 months
میرے نظریات مجھے تنہا کرتے ہئں منافق ہو جاؤں تو ابھی بھیڑ لگ جاۓ
7
1
8
@shabbir_32
Malik Shabbir
6 months
۔ یہ تیرا وہم ہے کہ ہم تجھے بھول جائیں گے ۔ وہ تیرا شہر ہوگا جہاں بے وفا بستے ہیں
5
0
6
@shabbir_32
Malik Shabbir
6 months
* * جن کا ارادہ ہو ساتھ چلنے کا تو وہ بہانے نہیں راستے ڈھونڈتے ہیں ❤️❤️
Tweet media one
4
0
8
@shabbir_32
Malik Shabbir
6 months
. . میری بانہوں میں بہکنے کی سزا بھی سن لے اب بہت دیر میں آزاد کروں گا تجھ کو..
Tweet media one
4
1
8
@shabbir_32
Malik Shabbir
6 months
۔ . *اس عورت سے ذیادہ خوبصورت کوئی عورت نہیں✨* *جو اللّٰہ کی رضا کے لیے پردہ کرتی ہے.
Tweet media one
6
0
8
@shabbir_32
Malik Shabbir
7 months
السلام علیکم Good Morning to all X mem
Tweet media one
2
0
6
@shabbir_32
Malik Shabbir
5 months
از سینه جدا شده است چگونه ما را از قلبمان پایین آوردی؟ ما مردم رنج کشیده ایم با کدام بی احتیاطی ما را کشتید؟ 🥀💙
Tweet media one
1
0
7
@shabbir_32
Malik Shabbir
6 months
******* ******** من پسند شخص کے گلے لگنے سے جو سکون ملتا ہے اُس سکون کا دنیا جہاں میں کوٸی نعم البدل نہیں ! ۔ ❤️🙂🥀 .
Tweet media one
5
1
6
@shabbir_32
Malik Shabbir
6 months
************************************"""""""""""""""""""""""""""""""""""""" 💔*عشق کرنے کے بھی آداب ہوا کرتے ہیں* 💔 💔*جاگتی آنکھوں میں بھی خواب ہوا کرتے ہیں*💔 💔*ہر کوئی رو کر دکھائے یہ ضروری تو نہیں*💔 💔*خُشک آنکھوں میں بھی سیلاب ہوا کرتے ہیں*💔 🖤 🥀 🌹 🌾🍀 🌿
Tweet media one
5
0
6
@shabbir_32
Malik Shabbir
6 months
. good night my all Friends
Tweet media one
6
0
5
@shabbir_32
Malik Shabbir
6 months
* * پھر نہ جانے کس کو ملا ہوگا اس کا ساتھ اس شخص کے وعدے بڑے کمال کے ہوتے تھے💔
Tweet media one
4
0
7
@shabbir_32
Malik Shabbir
6 months
. .تو آشنائے شدتِ غم ہو تو کچھ کہوں کتنا بڑا عذاب ہے..... جینا تیرے بغیر
Tweet media one
3
1
6
@shabbir_32
Malik Shabbir
6 months
good afternoon
Tweet media one
5
1
7
@shabbir_32
Malik Shabbir
6 months
* جن پر ہوتا ہے بہت زیادہ بھروسہ دل کو * وقت پڑنے پر وہی زہر پلا دیتے ہیں *
Tweet media one
3
0
6
@shabbir_32
Malik Shabbir
6 months
@shabbir_ahmad32 اِک ایسا شخص خدایا سبھی کو دے دینا, کہ جس سے بات کرو تو تَھکن اُتر جائے...
Tweet media one
3
1
7
@shabbir_32
Malik Shabbir
6 months
السلام علیکم صبح بخیر زندگی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ”اس شخص کی مثال جو اپنے رب کو یاد کرتا ہے اور اس کی مثال جو اپنے رب کو یاد نہیں کرتا زندہ (انسان)اور مردہ جیسی ہے۔“
4
0
7
@shabbir_32
Malik Shabbir
6 months
@shabbir_ahmad32 یہ رم جھم یہ آوارگی کا موسم ہمارے بس میں ہوتا تیرے پاس چلے آتے
Tweet media one
4
1
5
@shabbir_32
Malik Shabbir
5 months
آ تیڈے جن کڈھاں
3
0
8
@shabbir_32
Malik Shabbir
6 months
. ہم تمہیں پھولوں کی وفاؤں میں نظر آئیں گے جب بھی ڈھونڈوگے فضاؤں میں نظر آئیں گے یاد آئیں تو کبھی ہاتھ اٹھا لینا تم ہم تمہاری ہی دعاؤں میں نظر آئیں گے مت ڈھونڈنا ہمیں نفرتوں کی تپش میں ہم صرف احساس کی چھاؤں میں نظر آئیں گے.
3
1
7
@shabbir_32
Malik Shabbir
6 months
پسند اور محبت پسندیدہ شخص سے دل بھر سکتا ہۓ لیکن جس سے محبت ہو نا اس سے دل نہیں بھرسکتا یہی فرق ہوتا ہۓ پسند اور محبت میں پسند بدلتی رہتی ہۓ جبکہ محبت کبھی نہیں بدلتی اور سچی محبت کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی . . . . . . . .!
8
1
6
@shabbir_32
Malik Shabbir
6 months
السلام علیکم اے مالک دو جہاں میرے پیاروں کو دینو دنیا کی بھلائیاں عطاءفرما ان کو ہر طرح کی پریشانیوں سے دور رکھ آمین صبح بخیر ڈھیر ساری دعاؤں کے ساتھ
7
0
5
@shabbir_32
Malik Shabbir
6 months
* *وہ ملا تو صدیوں بعد بھی میرے لب پہ کوئی گلہ نہ تھا.!! اسے میری چپ نے رُلا دیا جسے گفتگو میں کمال تھا.!!🩷
Tweet media one
4
0
3
@shabbir_32
Malik Shabbir
6 months
@shabbir_ahmad32 .•💞تـــــــــــــــــــــم نظروں ںسے دور ھو💞 💞🍁آنکھوں ںسےنہیں🍁💞 💞تـــــــــــــــــــــم خوابوں ںسے دور ھو 💞🌼خیالوں ںسےنہیں🌼💞 💞تـــــــــــــــــــــم دل سے دور ھو💞 💞دھڑکن سےنہیں🍂💞 💞تـــــــــــــــــــــم ھم سے دور ھو💞 💞ھماری یادوں سےنهيں💞
Tweet media one
5
0
6
@shabbir_32
Malik Shabbir
6 months
تقدیر نے جیسے چاہا ویسے ڈھل گئے ہم بہت سنبھل کے چلے پھر بھی پھسل گئے ہم کسی نے بھروسہ توڑا تو کسی نے دل اور لوگوں کو لگتا ہۓ کہ بہت بدل گۓ ہم
2
1
6
@shabbir_32
Malik Shabbir
7 months
Good night to all
Tweet media one
2
0
5
@shabbir_32
Malik Shabbir
6 months
.لفظوں کی طرح ____مجھ سے کتابوں میں ملا کر دنیا کا تُجھے_____ڈر ہے تو خوابوں میں ملا کر پھولوں سے تو_____خوشبو کا تعلق ہے ضروری تو مجھ سے_____مہک بن کے گلابوں میں ملا کر
Tweet media one
1
0
5
@shabbir_32
Malik Shabbir
3 months
جس دن عورت نے مرد کو شادی سے پہلے میسر آنا چھوڑ دیا بہت سے مردوں کو سچا عشق ہو جائے گا اور وہ شدت سے شادی کی خواہش کرنے لگیں گے.
Tweet media one
2
1
6
@shabbir_32
Malik Shabbir
6 months
ایک دوست ہۓ جو میرے دل کے بہت قریب ہۓ اور وہ مجھے میری جان سے پیارا ہۓ اتنی غور سے کیا پڑھ رہے ہو وہ تم ہی تو ہو !
Tweet media one
6
0
6
@shabbir_32
Malik Shabbir
5 months
Tweet media one
4
0
2
@shabbir_32
Malik Shabbir
6 months
******** ******** ﺍﺱ ﺭﺍﮦِ ﻣﺤﺒّﺖ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ، ﺁﺯﺍﺭ ﻣﻠﮯ ﮨﯿﮟ ۔۔۔ ﭘﮭﻮﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﻤﻨﺎ ﺗﮭﯽ ﻣﮕﺮ ﺧﺎﺭ ﻣﻠﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻧﻤﻮﻝ ﺟﻮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺗﮭﺎ، ﮐﻮﮌﯼ ﻣﯿﮟ ﺑﮑﺎ ﮨﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﮐﺌﯽ ﺍﯾﺴﮯ ﺑﮭﯽ ﺑﺎﺯﺍﺭ ﻣﻠﮯ ﮨﯿﮟ۔
Tweet media one
6
1
5
@shabbir_32
Malik Shabbir
6 months
* * کوئی پاگل ہی نوازے گا محبت سے مجھے، آپ تو خیر_______سمجھدار نظر آتے ہیں ! ❤🌷❤
Tweet media one
1
0
6
@shabbir_32
Malik Shabbir
3 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ Good Morning ******* Breaking up doesn't always mean it's over . Sometimes breaking is the beginning of life .
Tweet media one
6
1
6
@shabbir_32
Malik Shabbir
6 months
. . رات ہے اور تیری یادوں کا تسلسل اتنا 🖤🥀 کہ نیند آئے بھی تو آنکھوں کو برا لگتا ہے
4
1
5
@shabbir_32
Malik Shabbir
5 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر have a nice day to all Friends
Tweet media one
3
0
4
@shabbir_32
Malik Shabbir
3 months
قدر اور وقت بھی کمال کے ہوتے ہیں جس کی قدر کرو وہ وقت نہیں دیتا اور جس کو وقت دو وہ قدر نہیں کرتا
Tweet media one
3
1
8