Shah Ghulam Qadir Profile Banner
Shah Ghulam Qadir Profile
Shah Ghulam Qadir

@sgqadir

16,945
Followers
721
Following
68
Media
1,879
Statuses

President PMLN AJK. Former Speaker AJK Legislative Assembly. Member AJK Assembly

Neelum,Azad Kashmir,Pakistan
Joined March 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
4 years
آج لاہور محترمہ مریم نواز صاحبہ سے ملاقات ہوئی مسلہ کشمیر کی تازہ ترین صورت حال و آزاد کشمیر کے آمدہ انتخابات کے حوالے تفصیلی گفتگو ہوئی مین نے یقین دلایا کہ نواز شریف کی قیادت مین مسلم لیگ ن آزاد کشمیر متحد ہے @MaryamNSharif
Tweet media one
109
227
2K
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
3 years
اگر سپریم کورٹ نے فوری فیصلہ نہی کرنا تھا تو نوٹس لینے کی کیا ضرورت تھی
64
219
2K
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
2 years
عمران لاڈلے کے لیئے سپریم کورٹ نے جو فیصلہ دیا اور 25 mpa نا اہل قرار پائے آج وہی فیصلہ اس کے امیدوار کے شکست کا سبب بنا اسی کو کہتے ہین۔ “جو بوئو گے وہی کاٹو گے”
20
195
874
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
3 years
Today had a fruitful meeting with Quaid Muhammed Nawaz Sharif and Ishaq Dar sb in London briefed them the latest political developments in AJK
Tweet media one
79
115
809
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
3 years
عمران خان تو چلا گیا سب کو معلوم تھا وہ جارہا ہے لیکن بیچ مین چوہدری پرویز الٰٰہی اپنی چالاکی سے کلین بولڈ ہو گیا نہ وزارت اعلیٰ ملا اور سپیکر شپ بھی گئی
27
102
777
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
3 years
مریم نواز اور حمزہ شہباز کا جس طرح پورے راستے میں استقبال کیا جارہا ہے اس سے ثابت ہوا کہ عوام مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے ساتھ ہین
19
95
762
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
3 years
میرے مرحوم والدین کی ایک یادگار تصویر
Tweet media one
88
28
725
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
3 years
آج آزاد کشمیر میں دولت جیت گئی اور سیاست ہار گئی
53
72
693
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
3 years
مسلم لیگ ن آزاد جموں کشمیر متحد ہے مین جماعت کی صدارت سمیت کسی عہدے کا أمیدوار نہی ہون راجہ فاروق حیدر جماعت کے صدر ہین میاں نواز شریف اورمیاں شہباز شریف کی قیادت پر بھرپور اعتماد ہے
28
81
637
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
2 years
کل پنجاب کے ضمنی انتخابات کے موقعہ پر ان حلقوں مین آباد کشمیری بھائیوں و بہنوں سے اپیل ہے کہ وہ مسلم لیگ ن کے شیر پر مہر لگائیں اور کشمیر فروش پی ٹی آئی کو شکست دیں
21
104
617
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
4 years
مسلۂ کشمیر کے حوالے سے کیا کچھ ہو رہا ہے پاکستان و بھارت بزریعہ واشگٹن کیا کر رہے ہیں کشمیریوں کو بھی اعتماد میں لے لین ورنہ کسی نے تسلیم نہی کرنا
70
114
618
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
1 year
@elicoh1 Israel is Nazis of this era,
3
31
629
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
3 years
Heavy Snowfall in Neelum, my house covered with snow
Tweet media one
33
35
603
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
3 years
آج پیپلز پارٹی آزاد کشمیر نے باقاعدہ طور پر کشمیر کونسل کے الیکشن میں مسلم لیگ ن کے أمیدوار کو کامیاب کروانے کیلئے بھرپور تعاون کا یقین دلایا ہے
18
54
591
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
2 years
آ ج سرگودھا جلسہ مین مریم نواز صاحبہ نے جو تقریر کی اس کی اشد ضرورت تھی کارکنوں کو حوصلہ ملا آگے بڑھ کر ہی عمرانی فتنہ کو ختم کیا جا سکتا ہے
21
93
604
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
4 years
اسلام آباد سے کراچی بذریعہ موٹر وے روانہ آرام دہ سفر قائد محترم نواز شریف آپ کا شکریہ
56
84
594
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
3 years
خانیوال کامیابی قائد محترم نواز شریف صدر جماعت شہباز شریف و دیگر قائدین و کارکنوں کو مبارک باد پیش کرتا ہون عطااللہ تارڑ کی محنت کو سلام ایک بار پھر ثابت ہوا نواز شریف عوام کے دلوں مین بستا ہے پاکستان کا مستقبل نواز شریف سے وابسطہ ہے @MaryamNSharif @MIshaqDar50
25
61
557
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
4 years
پاکستان مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام مظفرآباد مین پی ڈی ایم کے آج کے کامیاب جلسہ پر مسلم لیگی کارکنوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں بلخصوص نیلم سے آئے کارکنوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں یوتھ ایم ایس ایف سوشل میڈیا ونگ نے بھرپور طریقہ سے اپنی حاضری کو یقینی بنایا
66
69
575
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
2 years
وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے آج کازکستان مین کشمیریوں کا مقدمہ جس بہادری سے سے لڑا اس پر ہم ان کا شکریہ ادا کرتے ہین @CMShehbaz
20
85
543
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
3 years
لندن مین نواز شریف صاحب کے دفتر پر ایک بار پھر حملہ پی ٹی آئی والوں نے کیا عمران خان نے یوتھیوں کی ایک ایسی نسل تیار کی ہے کہ وہ تہزیب سے عاری ہین نہ ان کو ملک کی پروا نہ وقار کا خیال
21
89
539
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
5 years
PM Pakistan Imran Khan wearing traditional Kashmiri Pheran in Muzaffarabad presented by me before his address to AJK Assembly to strengthen the bond of love and solidarity with the people of Kashmir
Tweet media one
51
95
528
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
3 years
سپیکر قومی اسمبلی نے اجلاس نا بلا کر آئین پاکستان کو توڑا ہے اس کے خلاف آئین کے ارٹیکل 6 کے تحت مقدمہ درج ہونا چاہیئے
15
73
510
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
3 years
بقول پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف سازش امریکہ نے کی پھر سائیں بزدار کے خلاف سازش امریکہ نے عمران خان کے ذریعہ کی اب پی ٹی آئی کے ممبران اسمبلی نے آزاد کشمیر کے وزیر اعظم کے خلاف سازش کس سے مل کر کی
32
68
485
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
2 years
کے پی کے وزیر خزانہ کا خط IMF ڈیل کو ختم کرنے کی سازش ہے پنجاب کا وزیر خزانہ بھی ایسا ہی خط لکھنے والا ہے حب الوطنی کے سرٹیفکیٹ بانٹنے والوں کو مبارک ہو
14
112
472
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
3 years
عمران خان کی آج کی تقریر ہارے ہوئے حکمران کی آخری تقریر تھی
9
41
464
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
2 years
حمزہ شہباز کو مبارک ہو
Tweet media one
23
43
465
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
3 years
عمران خان جو کہتا تھا کسی کو nro نہی دونگا اب اپنے لیئے nro مانگ رہا ہے وقت وقت کی بات ہے مکافات عمل
25
61
453
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
2 years
احسن اقبال پاکستان کے پڑھے لکھے دیانتدار سیاست دان ہین عمران خان نے انہیں بےگناہ جیل مین قید کیا لیکن کچھ ثابت نہ کر سکا اور ممی ڈیڈی کلاس کے مرد و خواتین نے جس طرزعمل کا مظاہرہ کیا اس کی مزمت کی جانی چاہیئے قانون نافذ کرنے والے ادارے ایسے لوگون کے خلاف فوری کاروائ کرین
23
87
418
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
3 years
عمران خان مین نہ مانون کی ضد پر قائم سپریم کورٹ کے پاس گئے کہ قومی اسمبلی کا اجلاس نہ ہو سکے ناکام ہوئے اسے وزیر اعظم رہنے کا اتنا شوق ہے کہ عدم اعتماد کے بعد بھی عہدے پر برقرار رہنا چاہتا ہے
14
72
431
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
3 years
آئین کے دفعہ 95 کے تحت سپیکر قومی اسمبلی پابند ہین کہ وہ اسمبلی کا اجلاس آج سے 3 کے بعد 7 دن سے قبل طلب کرین اگر انہوں سے ایسا نہی کیا تو وہ آئین کی خلاف ورزی کے مرتکب ہونگے
6
65
434
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
4 years
محترمہ مریم نواز صاحبہ کو 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقعہ پر مظفرآباد آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں
Tweet media one
29
47
440
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
3 years
وہ سابق وزیر کہان گئے جو مسلم لیگ ن میں سے ش نکلنے کی پیشگوئی کر رہے تھے
23
56
435
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
3 years
پوری قوم کو مبارک ہو آج آئین جیت گیا پاکستان کی جمہوریت جیت گئی
24
40
412
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
3 years
عمران خان نے آج جو زبان استعمال کی وہ قابل مزمت ہے کیا ہی اچھا ہوتا وہ خارجہ امور پر بات نہ کرتے ان کی اس گفتگو سے ملک بینالاقوامی تنہائی کا شکار ہو سکتا ہے
21
61
376
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
4 years
وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر کا میری دعوت پر چار روزہ کامیاب دورہ نیلم مکمل ہوا عوام کا اور مسلم لیگ ن کے کارکنوں شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ثابت کیا کہ نیلم مسلم لیگ ن کا گڑھ ہے اور رہے گا انشااللہ
76
36
388
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
4 years
پیپلز پارٹی 1970 کے انتخابات سے لیکر آج تک مفادات کی سیاست پر عمل پیرا ہے چاہے مفادات کے حصول میں ملک ٹوٹ جائے چاہے COD کے فورأ بعد ڈکٹیٹر سے دوبئی مین مذاکرات ہو تاکہ حکومت مل سکے چاہے PDM کے پیٹھ مین چھرا گھوپنا جائے وہ مفادات کی سیاست ہی پر قائم رہے گی
63
56
378
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
2 years
جن لوگوں نے آج پی ٹی آئی کو ووٹ دیا ان کو تاریخ مین جرمنی کے ہٹلر اٹلئ کے موسیلنی کے کردار کو یاد رکھنا چاہیئے دونوں نے اپنے ملکوں کو تباہ و برباد کر دیا تھا جزباتی تقاریر قوم کے حالات بدلا نہیں کرتیں اللہ پاک پاکستان پر رحم کرے
51
73
365
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
3 years
فواد چوہدری اور شیخ رشید اب کس پارٹی سے رابطہ میں ہونگے
53
32
357
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
3 years
مہنگائی مکاو لانگ مارچ مین شرکت کیلیئے پورے آزاد کشمیر سے مسلم لیگی عہدیداران و کارکنان اسلام آباد پہنچنا شروع
7
38
364
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
2 years
ملتان جلسہ مین عمران خان نے محترمہ مریم نواز کے حوالے نازیبا زبان استعمال کرکے ثابت کیا کہ وہ کتنی گندی زہنیت رکھتا ہے اس کی بھرپور مزمت کرنی چاہیئے
24
79
358
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
3 years
جسٹس ثاقب نثار کو عمران خان نے مشورہ کیلیئے بلا لیا آج پھر ثابت ہوا ثاقب نثار جج نہی تھا بلکہ عمران خان کا ایجنٹ تھا جس نے نواز شریف کو پنامہ کی بجائے اقامہ پر سزا دی @MIshaqDar50 @MaryamNSharif
9
83
345
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
9 months
الحمد اللہ سپریم کورٹ آزاد کشمیر کے حکم پر دوبارہ گنتی کے نتیجہ مین حلقہ جمون 2 سے مسلم لیگ ن کے أمیدوار چوہدری محمد اسماعیل منتخب MLA قرار پائے
Tweet media one
23
83
354
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
2 years
دوسروں کو چور چور کہنے والا عمران خان خود سب سے بڑا چور نکلا
22
59
347
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
4 years
I have been tested corona positive
283
27
352
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
4 years
مشاہداللہ خان ایک عظیم انسان تھے تقریباً چالیس سالوں کی رفاقت میں ہمیشہ میرے ساتھ بڑے بھائی کا کردار ادا کیا جمہوریت پر پختہ یقین رکھتے تھے خدا ان کی مغفرت فرمائیے
45
47
345
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
3 years
عمران خان کہتا ہے کہ آخری بال تک لڑونگا لیکن آج قومی اسمبلی مین اس کے کھلاڑی اجلاس سے بھاگ گئے
9
44
339
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
3 years
رکن پنجاب اسمبلی و سابق وزیر بلال یاسین پر قاتلانہ حملہ کی شدید الفاظ میں مزمت کرتا ہون پنجاب حکومت ملزمان کی گرفتاری کے فوری اقدامات کرے دعا گو ہون کہ الللہ پاک ان کو جلد صحت یاب کرے
14
44
330
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
4 years
سید یوسف رضا گیلانی صاحب کو کامیابی مبارک ہو مسلم لیگ ن کے ممبران قومی اسمبلی نے ثابت کر دیا کہ وہ نواز شریف کی قیادت میں متحد ہین اور ان کے ہر فیصلہ پر عمل کرتے ہین آج ایک بر پھر ثابت ہوا کہ پی ٹی آئ بھان متی کا کنبہ ہے جس کا کوئی سیاسی مستقبل نہی
24
56
332
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
4 years
Azad Kashmir Assembly today adopted a resolution rejecting new Domicile Law enforced by Govt of India in Occupied Kashmir termed it an attempt to make demographic changes in J&K and is against the UN resolutions on Jummu & Kashmir
42
65
320
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
3 years
مسلم لیگ ن کی کامیابی نے ایک بار پھر ثابت کردیا کہ جب بھی منصفانہ انتخابات ہوئے مسلم لیگ ن ہی کامیاب ہوئی نواز شریف کا بیانیہ آج بھی مقبول ہے پاکستان کے عوام بیانیہ کے ساتھ ہین مسلم لیگی کارکنوں کو مبارک ہو
18
40
328
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
2 years
15وین ترمیم کے حوالے سے مسلم لیگ ن آزاد کشمیر نے واضع کر دیا ہے کسی ایسی ترمیم کی مخالفت کی جاے گی جس سے اختیارات مین کمی کی کوشش ہو ، 13وین ترمیم آزاد کشمیر کے عوام کے لیئے قائد نواز شریف کا تحفہ ہے جس کے ذریعہ اختیارات ملے تھے اس کی ہر سطح پر حفاظت کرینگے
31
69
312
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
3 years
وزیر اعظم شہباز شریف کے ہمراہ عمرہ پر جانے والے اپنی جیب سے ٹکٹ خرید رہے ہین شریف فیملی کے افراد لندن و دیگر جگہوں سے اپنے خرچ پر آرہے ہین نجی ہوٹلوں مین قیام کرینگے پی ٹی آئی اور ary کو تکلیف کیوں ہے @MIshaqDar50 @CMShehbaz
15
69
309
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
3 years
کشمیر کونسل کے دو نشستوں پر چند دن بعد انتخاب ہونے والا ہے سابقہ انتخاب مین مسلم لیگ ن نے ووٹ دیکر معاہدہ کے تحت پی پی پی أمیدوار کو کامیاب کروایا تھا ہم أمید کر رہے ہئن کہ پی پی پی اس بار ہمارے أمیدوار کو ووٹ دیگی اس سلسلہ مین پی پی قیادت سے رابطہ مین ہین
28
44
321
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
3 years
مسلم لیگ ن @pmln_org کے قائد نواز شریف @NawazSharifMNS ہین شہباز شریف @CMShehbaz جماعت کے صدر ہین ہم ان کے فیصلوں کے پابند ہین پارٹی قیادت کے ساتھ وابستگی کا یہی تقاضہ ہے ،مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے تمام کارکنان ان کی قیادت مین متحد ہین
39
46
326
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
3 years
مسجد نبوی مین پی ٹی آئی کے کارکنوں نے جو حرکت کی اس کی جتنی مزمت کی جائے کم ہے اس واقعہ کی مزمت کرنے کی بجائے سابق وزرا جس طرح خوش ہو کر ٹویٹ کر رہے ہئن اس سے ان کی ذہنی پستی کا اندازہ ہو تا
49
74
308
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
3 years
سید علی گیلانی کے وفات سے تحریک آزادی کشمیر ایک عہدساز شخصیت سے محروم ہو گئی ان کی کمی ہمیشہ محسوس کی جائے گی ہمت و استقامات کے پہاڑ آخری سانس تک اپنے نظریہ آزادی پر قائم رہنے والے قائد سے آج کشمیری قوم محروم ہو گئی الللہ پاک ان کی مغفرت فرمائین
29
52
317
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
1 year
آجکل پاک افغان تعلقات پر بہت بحث ہو رہی ہے ہمیں بھولنا نہی چاہیئے کہ قیام پاکستان کے بعد افغانستان واحد ملک تھا جس نے پاکستان کی اقوام متحدہ مین رکنیت کی مخالفت کی تھی
21
89
289
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
3 years
سپیکر قومی اسمبلی کو آج وزیراعظم کے طلب کرنے پر وزیراعظم ہاؤس نہی جانا چاہیے تھا عہدے کے وقار کا خیال رکھنا چاہیئے تھا عدم اعتماد کی تحریک کے بعد ان کو غیر جانبدار روئیہ اختیار کرنا چاہیے
22
59
292
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
3 years
عمران خان نے جلسہ میں جیب سے کاغذ نکال کر کہا خط آیا ہے آج میڈیا کے اینکرز کو کہا کہ خط نہی آیا بلکہ ہمارے سفیر نے رپورٹ بھیجی ہے خود ہی اپنے آپ کو جھوٹا ثابت کر دیا
13
59
297
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
2 years
کوئی بتا سکتا ہے کہ پاکستان مین سپریم کورٹ کے چیف جسٹس اور ججون کی کتنی تنخواہ ہے اور ریٹائرمنٹ کے بعد کتنی پنشن ملتی ہے اور کیا سہولیات حاصل ہین
35
59
286
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
3 years
Heartiest Congratulations CM Hamza Shahbaz
12
26
297
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
3 years
اطلاعات کے مطابق بھارت نے اپنے شہریوں کو پولینڈ کے راستہ سے یوکرین سے نکالنا شروع کر دیا ہے حکومت پاکستان کیا کر رہی ہے اپنے شہریوں کے انخلا کے لیئے لگتا ہے ان کے لیئے بھی پیغام ہے کہ “گھبرانہ نہی”
15
42
290
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
3 years
مشرقی پاکستان کو بنگلہ دیش بنانے سے قبل چند سال وہاں جس طرح کے حالات پیدا کیئے گئے تھے ہم نے ان سے سبق نہی سیکھا آج بھی ہم وہی غلطیاں ��ھرا رہے ہین اللہ پاک پاکستان کو سلامت رکھے
17
38
295
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
3 years
سپیکر کو کوئی اختیار نہی کہ وہ تحریک عدم اعتماد کو ووٹنگ کے بغیر کلعدم قرار دے سکے سپیکر و عمران خان کے خلاف آئین توڑنے پر غداری کا مقدمہ درج ہونا چاہیئے پاکستان کے آئین و جمہوریت کے ساتھ اس سے بڑا مزاق نہی ہو سکتا جو عمران خان کہتا تھا کہ آخری بال تک لڑونگا بھاگ گیا
10
65
279
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
4 years
لاہور پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس میں شریک ہیں میاں نواز شریف صاحب ویڈیو لنک کے ذریعہ خطاب کر رہے ہیں آزاد کشمیر سے میرے علاوہ وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر ۔طارق فاروق۔ڈاکٹر نجیب۔شوکت علی شاہ۔چوہدری عزیز ۔ مشتاق منہاس بھی شریک
31
38
285
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
3 years
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو ٹیپ سامنے آنے کے بعد واضع ہوگیا کہ نواز شریف اور مریم نواز کو کس طرح سزا دلوائی گئی سپریم جوڈیشل کونسل کو فوری طور پر حرکت مین آنا چاہیئے تاکہ عدلیہ کی ساکھ بحال ہو سکے و نواز شریف مریم نواز کو انصاف مل سکے @MaryamNSharif
20
72
290
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
3 years
جنید صفدر کے شادی کے موقعہ پر پی ٹی آئی کے کارکنان نے لندن ہوٹل کے باہر جس طرز عمل کا مظاہرہ کیا وہ ہمارے معاشرتی اقدار کے خلاف ہے کسی صورت قابل قبول نہی
41
31
284
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
3 years
دنیا بھر مین اعلیٰ عدلیہ جرگہ داری نہی کرتی بلکہ صحیح اور غلط کا فیصلہ کرتی ہین جس نے آئین یا قانون شکنی کی ہوتی ہے اسے مصلحت کے بغیر سزا دیتی ہین تب ہی یہ ممالک آج ترقی یافتہ کہلاتی ہین
10
59
278
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
2 years
آج کیل وادی نیلم کے مسلم لیگی رہنما اور میرے قریبی ساتھی شیخ رحمت اللہ وفات پا گئے ہم ایک ساتھی و رہنما سے محروم ہو گئے اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے
43
19
288
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
3 years
1995 غازی ملت سردار ابراہیم خان و سردار خالد ابراہیم سے میری و بچوں کی ان کے گھر راولاکوٹ مین ملاقات کی یادگار تصویر جس مین ان کے فیملی کے بچے بھی موجود ہین
Tweet media one
49
19
285
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
3 years
کنٹونمنٹ بورڈ کے بلدیاتی انتخابات مین آج مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی بھاری اکثریت سے کامیابی پر ان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں انشاالللہ مستقبل مسلم لیگ ن کا ہے
25
34
280
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
2 years
صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے آج وزیر اعظم کو خط لکھکر آئین پاکستان کو یاد کیا لیکن شہباز شریف صاحب جب وزیر اعظم بنے تو ان سے حلف لینے سے انکار کر کے اپنے آئینی ذمہ داری پوری نہی کی اب ان کو آئین یاد آگیا
7
79
279
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
4 years
آج ۱۹ جولائی تحریک آزادی کشمیر کا ایک اہم دن جب مسلمانان کشمیر نے اپنی منزل کا تعین کیا تھا( الحاق پاکستان )آج بھی پوری ریاست کے عوام اپنی منزل کے حصول کی لیئے قربانیاں دے رہی ہے اور وہ دن دور نہیں جب مقبوضہ کشمیر آزاد ہو کر پاکستان کا حصہ بنے گا انشااللہ
94
48
274
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
4 years
آزاد کشمیر آئین میں مجوزہ ترمیم کے حوالے افواہ سازی بند ہونی چاہئے کوئی ایسی تجویز زیر غور نہیں جس سے ریاستی حیثیت میں کمی ہو
64
39
273
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
4 years
پورا پاکستان بند ہے ملک مین حب الوطنی کے سرٹیفیکیٹ باٹنے والے دانشور آج وہ کچھ کاٹ رہے ہین جو انہوں نے خود بویا ہے لیکن سزا پوری قوم کو مل رہی ہے
33
43
280
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
4 years
پاکستان سنیٹ کے جو ممبران اپنا ووٹ درست طریقہ سے استعمال نہی کر سکتے جو رکن ایک أمیدوار کی بجائے دو أمیدوارون کے نامون کے سامنے مہر لگاتا ہو أسے رکن سنیٹ رہنے کا کوئی حق نہی پہنچتا
39
41
269
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
3 years
نواز شریف کی جانب سے جنرل غفور کے ٹویٹ واپس لینے کی ہدایت بہت ناگوار گزرا تھا اس کے بعد جو کچھ ہوا سب کو معلوم ہے آئ ایس پی آر کے اعلان کردہ تعیناتیوں پر لاڈلا آئین کا حوالہ دے کر انکار کر رہا ہے لیکن پھر بھی لاڈلا جو ہوا اس کو اب کھیلنے کو چاند دینا پڑے گا
9
45
264
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
3 years
آئین و اسمبلی رولز کے مطابق سپیکر تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کروانے کا پابند ہے ڈپٹی سپیکر نے آئین و رولز کو توڑا ہے اس کے خلاف آئین شکنی کا مقدمہ درج کیا جائے
8
35
258
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
3 years
منی بجٹ عوام پر ایک اور مہنگائی کا طوفان لے کر آرہا ہے سٹیٹ بینک کے متعلق قانون سازی کا اختیار بینک کی رضامندی سے مشروط کرنا پارلیمنٹ کی آزادی پر حملہ ہے اراکین قومی اسمبلی کو قومی غیرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے منی بجٹ کو مسترد کرنا چاہیئے
12
40
244
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
4 years
پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر زیراہتمام کل مظفرآباد میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقعہ پر ایک جلسہ عام منعقد کیا جارہا ہے جس سے پی ڈی ایم قیادت خطاب کرے گی مقبوضہ کشمیر کے عوام کو یقین دلاتے ہین نواز شریف کی قیادت مین مسلم لیگی مشکل کی کھڑی ان کے ساتھ ہین
Tweet media one
28
59
248
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
3 years
مسلم لیگ کے 115سالہ یوم تاسیس کے موقعہ پر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے زیر اہتمام تقریب مین بھرپور شرکت پر تمام MLAs ٹکٹ ہولڈرز و کارکنان کا تہ دل سے مشکور ہون ان کی شرکت نے ثابت کیا کہ مسلم لیگی کارکنان قائد نواز شریف صدر جماعت شہباز شریف کی قیادت مین متحد ہین @CMShehbaz
16
42
261
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
2 years
سید علی گیلانی کشمیر میں چلنے والی تحریک آزادی کے ایک عظیم رہنما تھے الحاق پاکستان کے نظریہ کے ساتھ زندہ رہے اور دنیا سے چلے گئے اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے
23
48
236
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
2 years
سپریم کورٹ کے تمام معزز جج صاحبان کو شامل کرکے بینچ بنا کر اہم آئینی امور کر زیر بحث لاکر متفقہ فیصلہ دیا گیا تو تمام فریق تسلیم کرینگے ورنہ یکطرفہ محبت کے تحت دیئے گئے فیصلوں کو قوم مسترد کر دیگی
12
71
244
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
3 years
ایسے کارکن کے دل سے نواز شریف کی محبت کو کوئی نہیں نکال سکتا⁦ @MaryamNSharif
Tweet media one
16
30
250
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
9 months
اس بار بھی لاہور نواز شریف کا ہے
22
30
259
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
4 years
ایوب خان کا دور تھا متحدہ عرب امارات کے بانی صدر کو صدر پاکستان سے ملاقات کے لیئے دو ماہ تک انتظار کرنا پڑا تب جاکر ملاقات ہوئی اور آج ہم کہاں کھڑے ہیں کیا ہم بطور قوم خود احتسابی کر سکتے ہیں
46
30
255
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
3 years
آج میرپور سابق وزیر چوہدری مسعود خالد کی رہائشگاہ پر سابق وزرا چوہدری سعید ،چوہدری رخسار،راجہ نصیر احمد سابق أمیدوار نذیر انقلابی، چیئرمین مالک ،کرنل معروف و دیگر ساتھیوں سے مسلم لیگ ن کی تنظیم سازی کے حوالے سے گفتگو ہوئی اس موقعہ پر ڈاکٹر نجیب بھی موجود تھے
18
27
242
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
2 years
عید مبارک
42
12
242
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
2 years
عمران خان اپنے کارکنوں سے کہہ رہا ہے کہ وہ لانگ مارچ کی تیاری کرین لیکن اپنے بچوں کو نہی بلا رہا اپنے لیئے دوسروں کے بچوں کو مشکل مین ڈالنا چاہ رہا ہے لیکن اپنے بچوں کو پاکستان نہی آنے دے رہا
36
40
240
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
2 years
میری دعا ہے کہ آرمی ہیلی کاپٹر محفوظ ہو اس مین سوار ہماری فوجی آفیسر ان و جوان محفوظ ہون
17
36
236
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
3 years
خبروں کے مطابق شیخ رشید اور فواد چوہدری نے پی ٹی آئ کے اراکین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنی نشستوں سے مستفی ہو جائیں ان دونوں کو مثال قائم کرتے ہوئے مستفی ہو جانا چاہیئے اور ضمنی انتخابات مین حصہ لینا چاہیئے تاکہ معلوم ہو سکے کہ وہ عوام میں کتنے مقبول ہین
12
32
226
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
4 years
پاکستان میں ایک دوسرے کو غدار قرار دینے کے عمل کو روکنا چاہیے سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن حب الوطنی یا غداری سرٹیفکیٹ دینے کا اختیار کسی کے پاس نہی
41
26
243
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
3 years
لندن مین قائد محترم پر پی ٹی آئی کے رکن کے حملہ کی شدید مزمت کرتے ہین پی ٹی آئی کے کارکنان کو اس طرز عمل پر اکسانے کیلیئے عمران خان نے جو تقاریر کی وہ جھوٹ پر مبنی ہین اور اپنی زات کیلیئے ریاست کے مفادات کو نقصان پہنچا رہا ہے اس کے خلاف مقدمہ درج ہونا چاہیئے
9
38
233
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
2 years
25کو بھارتی عدالت کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو سزا سنانے جارہی ہے اور عمران خان اس دن پوری پاکستانی قوم کی توجع بھارتی ظلم سے ہٹانے کیلئے لانگ مارچ کا اعلان کیا
40
73
233
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
3 years
حمزہ شہباز کو وزیر اعلیُ پنجاب بننے پر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کی طرف سے مبارکباد پیش کرتا ہوں
12
35
234
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
2 years
وزیر اعظم آزاد کشمیر کے ذریعہ صدر پاکستان جناب عارف علوی نے آزاد کشمیر اسمبلی کے اراکین کو دوپہر کے کھانے کی دعوت دی مسلم لیگ ن کے اراکین اسمبلی نے شرکت سے معذرت کر لی ہے
25
38
218
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
3 years
عمران خان کو اگر کوئ دھمکی والا خط آیا ہے تو اسے چاہیئے تھا کہ فوری طور پر نیشنل سیکورٹی کمیٹی کا اجلاس بلاتا لیکن یہ ڈرامہ اس کے گلے پڑ گیا ہے عدم اعتماد کے خوف سے اس کو اور اس کے وزراً کو صبح شام ہر طرف نواز شریف نظر آ رہا ہے فکر نہ کرو نواز شریف واپس آئے گا
16
44
224
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
3 years
اس موقع پر قائد محمد نواز شریف کی کمی شدت سے محسوس کی جا رہی ہے انشااللہ وہ جلد پاکستان واپس پہنچ جاینگے اور قوم کی رہنمائی کرینگے
25
35
222
@sgqadir
Shah Ghulam Qadir
2 years
آزاد کشمیر کی سیاست مین اہم مقام کے حامل قائد مجاہد اوّل سردار عبدالقیوم خان سیاسی کارکنون کے دلوں مین آج بھی موجود ہین ان کی شفقت محبت و تربیت کو کون بھول سکتا ہے ان کے ساتھ ایک یاد گار تصویر
Tweet media one
17
26
229