السلام علیکم!
لوھاکبھی خراب نہیں ھوتا
وہ ھمیشہ اپنے ھی زنگ سےبربادھوتا ھے
اسی طرح انسان کو کوئی برباد نہیں کرسکتا اس کی سوچ اور دوسروں سے امید یں ھی اسے برباد کر تی ھیں۔
Good Afternoon🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
السلام علیکم!
انسان
کے اردگرد ایسے بھی لوگ اپنوں کی شکل میں موجود ہوتے ھیں جو گلے لگا کر انسان کی جڑیں کاٹ دیتے ہیں۔
Good Night🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
My X family👪👪👪👪
السلام علیکم!
X Family👪👪👪
زندگی ہی گزر گئی سب کو خوش کرنے میں مگر جو خوش ھوۓوہ اپنے نہ تھے اور جو اپنے تھے وہ کبھی خوش نہ ھوۓ-
Good 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 Night
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
جب تم سکون کی کمی محسوس کر تو توبہ کرو کیونکہ انسان کے گناہ اسے بے چین رکھتے ھیں۔
السلام علیکم !
صبح بخیر زندگی-
سدامسکراتے رھیں-
My X Family🌹🌹🌹🌹
السلام علیکم!
جو لوگ کہتے ہیں کہ
"نیکی کا زمانہ ھی نہیں رہا "
وہ دراصل انسانوں سے نیکی کا صلہ چاہتے ھیں
جو اللہ کی رضا کے لئے نیکی کرتے ھیں
ان کے لئے ہر زمانہ نیکی کا ہوتا ھے۔
Good Evening🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 My X Family👪👪👪👪
امیدوں کے آگے ٹوٹ جانا اچھا نہیں لگتا
کسی کے آگے ہاتھ پھیلا نا اچھا نہیں لگتا
مجھے دینے والوں کی قطار میں ہی رکھنا
میرے مالک
تیرے در کے سوا کہیں ںسر
جھکا نا اچھا نہیں لگتا۔