امریکہ کا کہنا ہے کہ روس کی جانب سے ایران کو ہتھیاروں کی فراہمی ہے جو مشرق وسطیٰ کو غیر مستحکم کر دے گی۔
Seems like it's hurting usa. It's time for USA to leave the Middle East
#Iran
#IranIsraelConflict
Patli larki se kabi bi dill mat lagana🤣
Jis py Khana asar ni karta os py ap 😂ki muhabat khat asr kry gy
😂😂پتلی لڑکی سے کبھی بھی دل مت لگانا جس پہ😁 کھانا اثر نہیں کرتا اس پہ آپ🤣🤣
کی محبت خاک اثر کرے گی.
😁😝🤣🙊🙈
آج کل کے دور میں اگر روتے کو ہنسانا ہے تو چپکے سے اسکے منہ کے آگے سیلفی موڈ میں موبائل کردو اگر مندرجہ ذیل پکچر کی طرح سیریس نہ ہو جاے تو مجھے کمال نہ کہنا ۔
سننے میں آیا ہے!!😍
" اگر میں پوسٹ نہ کروں تو!!😅
"آپ سب کا دل نہیں لگتا!!😇
"کیا یہ سچ ہے!!🙈
کہہ دو کہ بن ہمارے اگر ہے گزارا!!😏
تو ہم چھوڑ دے گے گروپ تمہارا!!🙄🙈😒😜😹😹
😜😂
یہ چاہتا تو اپنا پھول دکھا کر کسی کو پرچہ دینے کی دھمکی دیکر ڈرا دھمکا کر کٹا کڑاہی و بکرا کڑاہی کھا سکتا تھا لیکن اس کی سادگی پیامی ہے کہ اس کی نسوں میں یہ سبق کوٹ کوٹ کر بھرا ہے کہ *رزقِ حلال عین عبادت ہے۔*❤️(نوٹ)
اور ان سوشل میڈیا مفتیوں کیلیے یہ ویڈیو رمضان المبارک کی نہیں ہے
“Holy Quds will be in the hands of the Muslims; and Islamic world will celebrate the liberation of Palestine.”
— Iran's Supreme leader Khamenei
#IsraeliTerrorists
#Israel
#Iran
iran
آج سے X ایک بڑے اور مؤثر انداز میں کافی سارے اکاؤنٹس کو suspend کرے گا تاکہ X سے bots اور فیک آئی ڈیز کا خاتمہ کیا جاسکے جس سے آپ کو فالورز میں کافی حد تک کمی آ سکتی ہے ۔ اگرچہ X ایسے فیک اکاؤنٹس کی نشاندھی کے لئے جدید سسٹم استعمال کرتا ہے لیکن پھر بھی اگر آپ کا اکاؤنٹ غلطی سے