Shanila Ammar Sikandar Profile Banner
Shanila Ammar Sikandar Profile
Shanila Ammar Sikandar

@ShanilaSikandar

71,803
Followers
329
Following
396
Media
27,715
Statuses

Journalist and Columnist Nawa e Waqt. worked in dawn tv, express tv and aaj tv as CA producer. Dir saach foundation.

Islamabad, Pakistan
Joined May 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
3 years
ابو کی ماشاءاللہ چھاسیوی سالگرہ بیٹوں ،بہووں ،پوتیوں اور پوتے کے ساتھ
Tweet media one
816
522
13K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
5 years
ویڈیو ارشد ملک کی ہے مصیبت کچھ اینکرز اور پی ٹی آئی کو پڑگئی ہے۔بھئی آپ عدالت کے ترجمان کیوں بن رہے ہیں۔او اچھا آپ کا کرپشن کا چورن پٹ گیا ہے
330
2K
6K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
3 years
انور ابو کی نئی کتاب کلیات انور مسعود
Tweet media one
139
275
5K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
2 years
میں ائی ایس پی آر کے تحت بننے والا کوئی ڈرامہ یا فلم نہیں دیکھتی ۔ان کا کام ڈرامے یا فلم نہیں کیونکہ اس کے زریعے یہ اپنی پرموشن کرکے سویلین کو ہی کرپٹ دکھاتے ہیں۔نہ عہد وفا دیکھا نہ کھیل ہی کھیل میں فلم دیکھی نہ صنف اہن دیکھ رہی ہوں۔ماضی میں جو دیکھے اس پراللہ سے معافی
522
758
5K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
2 years
جھوٹی شہادت کی سٹوریاں مت بیچے باپ کو ہارٹ اٹیک ہوا تھا ۔بھائی جنازے کے لئے آرہا تھا ایکسڈنیٹ سے ڈیتھ ہوئی تھی۔میں خود جنازے پر گئی تھی۔کم ازکم لاشوں پر صحافت کرنا چھوڑ دیں
@ImranRiazKhan
Imran Khan
2 years
اس ارشد شریف کو ہرانا ممکن نہیں جس نے ایک ساتھ اپنے باپ اور بھائی کو ملک پر قربان کیا۔ وہ شیر دل ہے اور پاکستان کو اس پر فخر ہے۔ ⁦ @arsched
861
12K
36K
417
2K
5K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
5 months
ہاں جی وہ فارم 45 والے صحافی کہاں گئے یہ تینوں ری کاونٹنگ میں بھی جیت گئے
@Anjumaqeelkhan_
Anjum Aqeel Khan
5 months
وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاءُ
Tweet media one
527
975
4K
261
2K
5K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
5 months
Tweet media one
145
1K
4K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
5 months
دو ہزار اٹھارہ میں تین دن تک رزلٹ روک کر پی ٹی آئی کو جتوایا گیا تھا کچھ صحافیوں کو وہ بہت پسند آیا تھا۔وہ اس زمانے کو یاد کرکے آہیں بھر رہے ہیں۔
276
1K
4K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
6 years
ہم صرف جمائمہ کو کیوں سراہتے ہیں آج ایک مشرقی عورت بشری پیرنی نے بھی ثابت کردیا کہ وہ بھی سابق شوہر کی اتنی ہی وفادار ہے جتنی جمائمہ۔
123
1K
4K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
5 years
ان کی صحافتی اور رپورٹنگ ساکھ کا اندازہ اس ویڈیو سے لگائے
633
1K
3K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
5 years
جب ملک ترقی کررہا تھا شرح نمو 5 سے اوپر تھی تو تشویش کا اظہار کیا جاتا تھا۔آج جب برا حال ہے تو کہا جارہا حکومت کا ساتھ دے برداشت کرے۔ہمیں کیوں بار بار یہ سوچنے پر مجبور کیا جاتا ہے کہ یہ وزیراعظم سلیکٹڈ ہے۔
306
1K
3K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
3 years
جب شہباز شریف کے دور میں ڈینگی پھیلا تو عمران خان مذاق اڑاتا تھا ڈینگی برادران کہہ کر۔اب اپنی حکومت میں بے قابو ہورہا ہے تو حکومت کہیں نظر نہیں آرہی ۔مکافات عمل
99
864
3K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
5 years
ہروزیر کی ایک ہی تان مریم نوازنے نوازلیگ کو تباہ کردیا۔او اگر کردیا ہے تو آپ کو کیا تکلیف اتنے آپ ہمدرد نوازلیگ کے۔یہ کہو کہ اسکا ڈر ہے جو بے چین رکھتا ہے آپ سب لوگوں کو۔
256
714
3K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
6 years
Tweet media one
194
253
3K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
4 months
چند صحافیوں نے بڑی کوشش کی کمشنر کو سچا ثابت کرنے کے لئے اس میں دو اینکر ،تین رپورٹرز ایک کورٹ رپورٹر ایک دو یوٹیوبر ہیں ۔لیکن نواز لیگ کے سوشل میڈیا اور تحقیقاتی صحافیوں نے اسکا پول کھول کر رکھ دیا ۔جھوٹ ایک گھنٹے میں زمین بوس۔
121
1K
3K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
3 years
کیا حسن نثار اور ارشاد بھٹی کا کوئی ذاتی مسئلہ ہے نواز فیملی کے ساتھ کیونکہ جتنے غصے سے منہ سے جھاگ نکالتے ہوئے دونوں بات کرتے ہیں تجزیہ نگار کم محلے کی طعنے دینے والی عورتیں زیادہ لگتے ہیں
209
477
3K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
3 years
ووٹ چوری کرو تم ۔ائین توڑو تم۔منتخب وزیراعظم کے خلاف سازش کرو تم ۔دھرنے کرواو تم۔اور اینٹی اسٹیٹ محب وطن شہری؟ #تم_اینٹی_سٹیٹ_ہو
53
679
3K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
4 years
نااہلی کی انتہا ہے۔پاکستانیوں کو جانور سمجھا ہوا ہے۔میرے کزن کا کورونا پازیٹو نکلا ایکسپو سنیٹر لاہور میں رکھا ہوا ہے۔نہ کوئی ڈاکٹر آتا ہے دیکھنے نہ کھانے کو ڈھنگ کا دیا جاتا ہے۔نہ مریض کی کوئی اور دیکھ بھال ہے۔پھر کہتے ہیں لوگ ٹیسٹ سے بھاگ جاتے ہیں
172
682
3K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
5 years
مریم نواز کی تعریف کردو فورا آئی ایس پی آر اور پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا ونگ آپ پر حملہ کردے گا۔پھر وہ زبان بولی جائے گی کہ سن کر انسانیت شرماجائے۔خداکا واسطہ ہے نوجوان نسل کو اتنا خراب نہ کرو یہ پاکستان کا مستقبل ہے پاکستان پہلے ہی اتنا بدنام ہے۔
681
612
3K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
5 months
آپ کامعاشرہ اگر علی امین گنڈا پور،شہرہار آفریدی کو ووٹ دے سکتا ہے تو عون چوہدری اس سے بہتر ہے۔
@ameerabbas84
Ameer Abbas
5 months
میرا ذہن یہ تسلیم ہی نہیں کر سکتا کہ میرا معاشرہ اتنا بھی گر سکتا ہے کہ وہ @salmanAraja جیسے تعلیم یافتہ، قابل، مہذب اور بہترین شخص کے مقابلے پر کسی متنازعہ کردار کو ووٹ دے گا۔ اس لئے اس نتیجے پر تو 1% بھی اعتماد نہیں کیا جا سکتا۔ سلمان اکرم راجا تو ایسے سیاستدان کے طور پر سامنے
382
6K
18K
191
978
3K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
4 years
جج کی بیوی نے رسیدیں دے دی اب علیمہ خان اپنی پراپرٹی کی رسیدیں دیں اور خان فارن فنڈنگ کا حساب دیں۔اگر احتساب ہے تو سب کے لئے
55
795
3K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
4 years
صدیق جان کے بارے میں ٹویٹ کی تو نہ صرف اس نے اپنے ٹرولز اکاؤنٹس سے میرے بارے میں گھٹیا زبان استعمال کی بلکہ میرا اکاؤنٹ ہیک کرنے کی کوشش بھی ہورہی ہے۔یہ برداشت کا لیول ہے اس بندے کا پھر خود کو صحافی کہلاتا ہے
869
382
3K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
5 years
کھوسہ کی عدالت سے انصاف یا قانون کے مطابق فیصلہ ملنے کی امید نہ رکھیں ۔اس نے ویڈیو کیس میں مزید سزا دے دینی ہے۔وہ جج نہیں بغض کا مارا ہوا ایک تھکا ہوا شخص ہے جس کو تاریخ جن الفاظ میں یاد رکھے گی وہ یہاں لکھ نہیں سکتی۔
174
791
3K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
6 years
مجھے بہت خوشی ہے کہ خاقان عباسی واپس اسمبلی میں۔ان شاء اللہ سعد بھی واپس آئے گا
95
432
3K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
5 years
راحیل شریف سے متعلق یہ غلط فہمی بھی ختم ہوگئی کہ 21 ملکوں کی فوج کی سربراہی کررہا ہے۔یہ تو شہزادے کا ذاتی گارڈ نکلا۔
109
627
3K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
6 years
میڈیا سے برداشت ہی نہیں ہورہا سچ پہلے گورنر زبیر اب سعد رفیق مکمل بلیک آوٹ۔بند کرو یہ بزنس اور تندور کھول لو
86
988
3K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
5 months
بنگلہ دیش کی بھی شامل کرلیں
@JarralRiz
Rizwan Jarral
5 months
170 سیٹیں
Tweet media one
40
14
51
521
564
3K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
5 years
اگر پی ٹی ایم والے الیکشن لڑ کر اسمبلی میں آئے ہیں تو اسکا مطلب ہے وہ پاکستانی قانون اور آئین کو مانتے ہیں۔بات چیت کرے ان کے مسائل سنے راستہ نکالے۔طاقت کا استعمال کبھی بھی مسائل کا حل نہ نکال سکا۔
142
575
3K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
5 years
تمام احتساب کیسز میں نام مریم نواز تھا پریس ریلیز میں مریم صفدر لکھا ہوا ہے یعنی فیصلوں کی طرح پریس ریلیز بھی کہی اور سے لکھی ہوئی آئی ہے۔
196
790
3K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
5 years
مشرف کے دور میں پاکستان سے علیحدگی کی تحریک بلوچستان میں شروع ہوگئی تھی۔اپنا جھنڈا، ترانہ بنا لیا تھا۔پاکستان زندہ باد کا نعرہ وہاں کوئی نہیں لگا سکتا تھا 14 اگست نہیں منا سکتا تھا ۔آج وہاں مریم نواز نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگوائے۔یہ فرق ہے آمر اور لیڈر میں۔
85
852
3K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
4 years
جیو پر آج مریم کی تقریر بغیر کسی سنسر کے چل رہی ہے۔پیزے والا مشرف سب چل رہا ہے۔تبدیلی آگئی ہے
25
347
3K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
5 years
مریم نواز کی درخواست ضمانت پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی ۔پتا یے ناں انکو کہ باہر آگئی تو مولانا سے زیادہ بندے اسلام آباد لے آئے گی۔
108
625
3K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
5 years
واقعی جس قوم میں ایک جرنیل کا بھائی فراڈ کرکے پکڑا نہ جائے۔ایک جرنیل آئین توڑ کر بھگٹی کا قتل کرکے۔لال مسجد میں مظلوم بچے بچیوں کو شہید کرکے۔دبئی لندن کے نائٹ کلبز میں ناچ رہا ہو اس قوم پر عذاب تو آنا ہے۔
100
756
3K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
6 years
نان فائلر کو گاڑی اور جائیداد خریدنے کی اجازت واپس۔اسکا مطلب ہے نواز لیگ کی پالیسی ٹھیک تھی۔اسد عمر بنیادی طور پر نکما انسان ہے۔
72
818
3K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
4 years
جنرل عاصم باجوہ چونکہ اب وزیراعظم کے ترجمان ہے ان کا عہدہ سیاسی نوعیت کا ہے اس لئے لوگ ڈیمانڈ کررہے ہے کہ #AsimBajwaMoneyTrailDo
56
710
3K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
2 years
یہ شرک نہیں خان صاحب اسکو عبادت سمجھ کر کرتے ہیں۔جسٹس بندیال
216
1K
3K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
5 months
جی یہی کمالات دکھا کر ان نتائج کو متنازع کیا گیا
@QayyumReports
Abdul Qayyum Siddiqui
5 months
کمالات میر
267
2K
5K
15
1K
3K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
4 years
عمران خان سے زیادہ برا حال کامران خان کا ہے۔
62
321
3K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
3 years
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صاحب خدا کا واسطہ ہے کسی ٹیسٹ کے لئے یا ہسپتال نہ جانا۔اخری امید ہے آپ اس ملک میں آزاد عدلیہ کی۔
65
459
3K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
9 months
طارق متین کی آج پول جو کھول دی کہ یہ پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا کو لیڈ کرتا ہے انکو جھوٹی خبریں بناکردیتا ہے اور پھر سارا سوشل میڈیا وہ جھوٹ پھیلاتا ہے۔اس کے بعد سے وہ بلبلا رہا ہے ۔اس کی ٹرول پارٹی کی گالیوں سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑے گا کیونکہ وہ ان کی عادت ہے۔
203
683
3K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
5 years
مریم نواز سے جتنا حکومت اور کچھ قوتیں خوفزدہ ہیں پہلے کبھی یہ خوف نہیں دیکھا۔میڈیا پر بلیک آوٹ۔دن رات حکومتی وزیر مریم کے خلاف بولتے ہیں۔ترجمان ٹویٹر پر زہر اگلتے ہیں اور واٹس اپ گروپ میں تنخودار ملازمین مریم کے خلاف پروپگینڈا کرتے ہیں۔اتنا ڈر خوف ایک نہتی لڑکی سے۔
186
761
3K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
2 years
عید مبارک پھر ایک دفعہ
Tweet media one
130
88
3K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
6 years
آج تو حسن نثار سے بھی تبدیلی کا دفاع نہیں ہورہا ۔آواز ہی نہیں نکل رہی۔
105
537
2K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
5 years
وزیر داخلہ اعجازشاہ منڈی فیض آباد ڈگری کالج جو کہ نواز حکومت نے بنوایا تھا اسکا افتتاح کرنے گیا۔وہاں کوئی بندہ استقبال کو نہ آیا اسکے پوچھنے پر کہا گیا کہ وہ آپ کی مخالف پارٹی کے ہے۔اس نے ایس ایچ او ک�� کہا کہ کل سب دکانداروں کو جیل میں ڈال دو1/1
127
805
2K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
5 years
نواز شریف کو ترکی نے میڈل آف ڈیموکریسی دیا تھا۔خان کو کیا ملے گا؟
558
359
2K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
5 years
جلد ہی میڈیا کو نوازشریف کا دور یاد آئے گا۔اس پر اتنی تنقید ہوتی تھی کبھی نہیں کہا کہ میڈیا آوٹ آف کنٹرول ہے۔یہاں ابھی خان پر تنقید شروع نہین ہوئی خان کا رونا شروع ۔
200
658
2K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
4 years
آج سب کو نوازلیگ اور پی ٹی آئی کے سپورٹرز میں جو فرق ہےنظر آگیا ہوگا یعنی لیگی اگر سول بالا دستی پر یقین رکھتے ہیں تو اس کے دفاع کے لئے پارٹی کے فیصلوں کے خلاف بھی ڈٹ جاتے ہیں۔گا
74
522
2K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
6 years
پہلی دفعہ کسی وزیر کو سینیٹ سے نکالا گیا ہے۔فواد چوہدری کے ساتھ تو یہ ہونا ہی تھا
127
855
2K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
4 years
اس سارے قصے میں ایک چیز تو واضح ہوئی سیاسی شعور نواز لیگ کے سپورٹرز میں ہی آیا ہے۔بل متفقہ پاس ہوا ہے لیکن تنقید کسی سپورٹر نے اپنی پارٹی قیادت پر نہیں کی سوائے لیگیوں کے۔یعنی جمہوری طور پر میچور صرف لیگی ہوئے ہیں۔
106
567
2K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
5 years
ہر دوسرے دن حولدار صحافی بتاتے تھے کہ نوازشریف نے ڈیل کرلی۔اتنا پیسے دینے پر تیار ہوگیا۔تو سب پریشان تھے ۔آج طلعت حسین نے آکر بتایا کہ کوئی ڈیل نہین ہورہی نوازشریف نے کوئی بھی آفر ماننے سے انکار کردیا تو پھر بھی اعتراض ہے۔اس بات پر خوشی نہین کہ لیڈر ڈٹ گیا
39
583
2K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
5 years
نواز لیگ کے سپورٹرز اور تحریک انصاف کے سپورٹرز میں فرق ہونا چاہئے۔تحریک انصاف کے سپورٹرز کی عادت ہے گالیاں بے ہودہ ٹرینڈز۔نوازلیگ کے سپورٹرز کو یہ کام نہیں کرنا چاہئے۔سپورٹرز میں لیڈر کی خصوصیات نظر آنی چاہئے۔میاں صاحب کا مہذب انداز دیکھیں اور اپنائے۔
268
413
2K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
5 years
کھوسہ کو تاحیات چیف بنادو خان کو تاحیات وزیراعظم ۔باقی مخالفین کو ایک جگہ اکھٹا کرکے ایٹم بم گرادو قصہ مکاو
115
503
2K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
5 years
شیخ رشید نے پچھلی پریس کانفرنس پر کہا تھا کہ میری اگلی پریس کانفرنس سے پہلے اسحاق ڈار پاکستان میں ہوگا۔آج پریس کانفرنس بھی ہوگئی اور اسحاق ڈار لندن میں ہے اس سے اندازہ لگائیں یہ بندہ جھوٹ بولتا ہے جھوٹی کہانیاں سناتا ہیں۔یقین کرنے والا بےوقوف
79
649
2K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
6 years
اس فیصلہ کا مقصد صرف مریم نواز کا راستہ روکنا ہے۔تاریخ گواہ ہے یہ ہمیشہ نہتی لڑکیوں سے ڈرتے رہے ہیں۔
313
620
2K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
5 years
ہم وزرات دفاع کو ٹھیک کرنا چاہتے ہیں۔محکمہ تعلیم
@geonews_urdu
Geo News Urdu
5 years
ہم معیشت کوٹھیک کرنا چاہتے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل آصف غفور
1K
318
3K
99
694
2K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
5 years
طلعت حسین کو چینل سے نکلوا دیا لیکن اسکو سچ بولنے سے نہ روک سکے۔تو اسکے خلاف پروپیگنڈا شروع کروادیا۔لیکن یاد رکھنا ڈرے گا وہ پھر بھی نہیں۔
56
499
2K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
4 years
پنکی پیرنی کا تو فحاشی سے کوئی تعلق نہیں تھا اس نے کس کلچرل سے متاثر ہوکر طلاق لی
@Wabbasi007
Waseem Abbasi
4 years
مغربی کلچر سے آنے والی فحاشی سے پاکستان میں طلاقیں بڑھ رہی ہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کا انکشاف .
187
341
1K
137
667
2K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
5 years
صابر شاکر کی بیوی کی غیرقانونی تقرری نیکٹا میں۔قاضی عیسی سے حساب مانگنے والے پہلے بیوی کی تقرری کی وضاحت کریں
@Ahmad_Noorani
Ahmad Noorani
5 years
Dear Sabir Shakir This tweet by u about Justice Faez Isa family, which got Inherited lands➖can u plz read this story & guide us about illegal appointment in #APP & #Grade19Deputation in #NACTA of ur wife as underlined in attached image. How u managed??
Tweet media one
358
2K
3K
61
1K
2K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
4 years
تبدیلی کے حامی صحافی جان بوجھ کر تنقیدی ٹویٹس کرکے گالیاں کھارہے ہیں تاکہ نیوٹرل کہلا سکے۔لیکن لوگ ان کی تبدیلی کے لئے کی گئی کاوشیں بھولے تو نہیں ہوگئے
84
494
2K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
5 years
کل کھوسہ نے کیا فیصلہ دینا ہے اس کے لئے صابر شاکر کی ٹویٹس دیکھتے رہے فیصلے کا پتا لگ جائے گا۔فیصلے کا انتظار نہ کریں۔
83
523
2K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
4 years
ہمارا ہدف عمران خان نہیں اسکو لانے والے ہیں۔نواز شریف۔ جیو نواز شریف یہ ہمت اور جرات آپ ہی کرسکتے تھے
26
472
2K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
6 years
خادم رضوی ججوں کو واجب القتل قرار دیتا رہا۔ثاقب نثار کی آواز نہ نکلی۔اور ہوتا کوئی سیاست دان تو اسکی بھڑ کیں سب سن رہے ہوتے
61
646
2K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
3 years
مریم نواز کی پٹیشن کے بعد جنرل فیض کا کردار کافی متنازع ہوگیا ہے ۔جسٹس فائز عیسی کے فیصلے کے بعد بھی ان کا کردار مشکوک ہے۔کسی نئی پوسٹنگ سے پہلے انکو اپنے آپ کو عدالت میں پیش ہوکر کلیئر کروانا ہوگا ۔
44
498
2K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
4 years
قاضی فائز عیسیٰ کی بیوی اگر علیمہ خان ہوتی تو چھپائی ہوئی جائیدادوں کا تھوڑا سا جرمانہ بھر کر فارغ ہوجاتی ۔اگر جمائمہ خان ہوتی تو ایک کاغذ پر بینک کو دیا گیا ہدایت نامہ منی ٹریل مان لیا جاتا۔اس ملک میں عمران خان کے خاندان کے لئے اور قانون دوسروں کے لئے اور قانون
41
641
2K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
3 years
ابصار عالم کو گولی لگنے کے واقعہ پر ایک اینکر کی تکلیف سمجھ سے بالاتر ہے۔لگتا ہے کوئی بہت قریبی عزیز اس میں ملوث ہے یا مالکوں نے ذمہ داری سونپی ہوئی ہے۔کل سے بلبلا رہا ہے
57
375
2K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
5 months
چینلیز کیوں نہیں لوگوں کو بتارہے کہ آزاد میں سے کتنے پی ٹی آئی کے نہیں سب کو اکھٹا دکھا کر کنفیوژن بنائی ہوئی ہے
436
481
2K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
3 years
اگر آپ پریشان ہیں اور کوئی لطیفہ سن کر خوب ہنسنا چاہتے ہیں تو اس ویڈیو کو آخر تک دیکھیں ۔مزہ نہ آیا پھر کہنا
601
523
2K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
4 years
ہاہاہا مریم نواز نے پتھروں کے بیگز گاڑی میں رکھے پھر ویڈیو بنائی اور 92،سماء اور جی این این کو بھیج دی۔
42
480
2K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
5 years
بیجنگ مینونسپل کمیٹی کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے وزیر اعظم کا استقبال کیا ہے۔ یہ تھا وہ دعوی جو کیا جاتا تھا کہ خان جب آئے گا تو دنیا میں پاکستان کی عزت ہوگی۔
108
680
2K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
4 years
#میری_سفارش_پر شاہ رخ کو دیو داس فلم ملی رؤف کلاسرا
80
310
2K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
4 months
جب سے عمران ریاض گرفتار ہوا ہے پی ٹی آئی کی طرف سے فیک نیوز آنے کا سلسلہ کم ہوگیا ہے
45
493
2K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
5 years
میں بے نظیر کی کبھی مداح نہیں رہی تھیں۔آج عمران خان کو دیکھ کر سوچتی ہوں پاکستان کا کتنا بڑا نقصان ہوا ہے بے نظیر کے جانے سے ۔
51
295
2K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
5 years
ڈرتے ہیں حکومت والے ایک نہتی لڑکی سے۔
@SaqibAhmedRaja
Saqib Raja
5 years
ہائے ری جمہوریت مریم نواز کو منڈی بہاؤالدین میں جلسے کی اجازت نہ ملی چھ مزدور کرسیاں لگانے پر گرفتار کرسیاں اور سامان ضبط گراونڈ پر پولیس تعینات
75
521
1K
257
714
2K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
4 years
کمال کردیا طلال چوہدری نے
@SocialDigitally
Raza Butt 🎙️
4 years
عاصم باجوہ اب تحریک انصاف کا ترجمان بن کر آیا ہے وردی میں ترجمان ہونا بڑا آسان ہوتا ہے لیکن وردی اتار کر ترجمان بن کر پریس کو فیس کرنا مشکل ہے اسے اب وزیروں کی چوری ڈکیتی اور نااہلیوں کا جواب دینا پڑیگا بتانا پڑیگا سی پیک کون لایا معیشت کی بری حالت کیوں ہے
123
1K
4K
92
516
2K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
4 years
سردی میں گھر سے نکلتے ہوئے سر ضرور ڈھانپ لیں۔آئی ایس پی آر
152
293
2K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
4 years
فائز عیسی کی بیوی تو پھراکر رسیدیں دے رہی ہیں۔علیمہ خان تو سلائی مشین سے آگے کچھ بتا نہ سکی۔اصل میں تو وہ خان کی بے نامی جائیدادوں کی مالک ہے۔رسیدیں ادھر کوئی نہیں مانگے گا جب تک بڑے گھر سے حکم نہین آئے گا
35
634
2K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
5 years
ہاں جی کشمیر کی ناکامی پر پردہ ڈالنے کے لئے مریم نواز کی گرفتاری ضروری تھی۔بزدل حکومت ڈرگئی ایک نہتی لڑکی سے۔
61
646
2K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
4 years
اگر اپوزیشن والے باجوہ اور فیض سے ملے پھر آکر اے پی سی کرکے اتنی سخت تقریریں کیں تو اپوزیشن داد کے قابل ہے کہ خوف کا بت توڑا اور ڈٹ گئے۔اس ملاقات پر تنقید بلاجواز ہے ریاست کے بہت سے مسائل ہوتے ہیں سب چلتا ہے اس میں۔
43
480
2K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
6 years
ارشاد بھٹی کے رونے کا بہت مزہ آرہا ہے
98
347
2K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
4 years
میں اب کوئی ٹویٹس اس پر نہیں کروگی سوائے اسکے یہ نیٹ ورک آپ کے سامنے کھول کر رکھ دیا ہے کہ کس طرح یہ جھتے بنا کر فیک اکاؤنٹس سے اٹیک کرتے ہیں اور ہراساں کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔یہ ہے پی ٹی آئی اور ففتھ جنریشن وار والوں کا اصل چہرہ
619
306
2K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
6 years
آج جو انڈیا نے پاکستان کے ساتھ کیا ہے کبھی نوازشریف دور میں ہوتا تو میڈیا پر صف ماتم بچھ جاتا۔اور لیکس کے نام سے مہینوں پروگرامز چلتے
60
624
2K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
4 years
اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کو نو ستمبر کو پیش ہونے کا کہہ دیا۔اب عاصم باجوہ کی سٹوری سے نظر ہٹ جائے گی۔اچھا کھیل کھیلا بڑوں نے
39
500
2K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
5 years
اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے۔مریم نواز پر کیا کیا الزامات نہیں لگائے تھے۔اپنی بہن چور نکلی۔ خان اللہ کی پکڑ میں ہے۔
100
606
2K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
5 months
میں نے صبح یہ ٹویٹ کی تو تحریک انصاف کے سپورٹرز نے بہت گالیاں دیں۔اب دیکھ لیں اینکرز ٹی وی پر چلا رہے ہیں رپورٹ
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
5 months
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل رپورٹ نے پی ٹی آئی حکومت کو سب سے زیادہ کرپٹ ترین حکومت قرار دیا ، کاشف عباسی
23
1K
3K
15
965
2K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
5 years
مریم نواز کی ایک ٹویٹ کے بارے میں بتانے پر جیو کو بہت سی جگہوں پر یا بند کردیا گیا ہے یا پچھلے نمبروں پربھیج دیا گیا۔اتنا خوف مریم نواز کا۔
50
512
2K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
2 years
سرینا عیسی نے اڑا کر رکھ دیا ہے ججز کو اور عمران خان کو۔کیا شاندار خاتون ہیں۔سچا بندہ ایسا ہی ہوتا ہے جو کسی سے نہیں ڈرتا
44
360
2K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
5 years
اب عدالتی فیصلوں کا احترام کیوں نہیں اب غم اور غصہ سمجھ سے باہر ہے۔جب منتخب وزیراعظم کو اقامے پر نااہل کرو تب عدالت کے ساتھ ہے جب آئین شکن کو سزا دو تب عدالت پر غصہ ہے اب آئین کی بالادستی کہاں گئی
36
693
2K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
5 years
سماء پر ایک تجزیہ کار قاضی سعید اس طرح جذباتی ہوا ہے جیسے مریم نے اسکی ویڈیو دکھا دی ہے۔باولا ہی ہوگیا ہے۔
103
388
2K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
5 years
فائز عیسی نے اپنے عہدے کی لاج رکھ لی۔اس جیسے جج بھئ صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں جو آئین قانون کے مطابق چلتے ہیں۔سلام قاضی فائز عیسی
26
528
2K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
2 years
واپڈا کا چیئرمین ہٹا دیں لوڈشیڈنگ کا مسئلہ حل ہوجایے گا ۔وہ فیض یاب ہے یہ مسئلہ کھڑا کرتا رہے گا
36
429
2K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
3 years
فواد چوہدری کہتا ہے کہ میں طلعت حسین کو صحافی نہیں سمجھتا۔فواد صاحب آپ کا لیڈر جب طلعت حسین کے پروگرام میں آتا تھا تو کہتا تھا کہ طلعت تھمارے پروگرام میں ایسے سوال کئے جاتے ہیں کہ میری ٹریننگ ہوجاتی ہے میں اس کے بعد انٹرنیشنل میڈیا کو فیس کرنے کے قابل ہوجاتا ہوں۔
31
463
2K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
4 years
ڈنڈا ہو تو عدالت ہی کالعدم قرار دے دی جاتی ہے۔ووٹ سے آئے ہو تو پھانسی بھی چڑھ جاتے ہیں۔فرق جان کر جیو
43
539
2K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
4 years
5 والی گروتھ ریٹ پر جن کو تشویش ہوتی تھی منفی گروتھ ریٹ پر وہ آج سکون کی نیند سوئے گئے
63
505
2K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
6 years
میڈیا کو حکم دیتے ہو کہ نوازلیگ کے سپورٹرز کو پروگراموں میں نہ بلاو #کون_لوگ_اوتسی
134
577
2K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
2 years
بہت اچھی پریس کانفرنس کی شاہد خاقان عباسی نے اور مصدق ملک نے ۔پتا لگ رہا تھا کہ ایک حکومت ہے اور اپنے فیصلوں کو اون کررہی پے۔مصدق ملک نے یہ بات کہی کہ اب ہم نے یہ فیصلے لئے ہیں ہم ذمہ دار ہیں۔ویسے ان کی حکومت کو ڈیڑھ مہینہ ہوا ہے۔یہاں پونے چار سال حکومت کرکے بھی ایک روتا رہا
33
533
2K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
6 years
جب فوجی حکومت ہوتی ہے انڈیا ہمارا دشمن نہیں رہتا۔کرتار پور راہداری کھل رہی ہے۔
47
478
2K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
5 years
نوازلیگ والے کھانستے بھی ہے تو وقت سے زیادہ کھانسنے کا مقدمہ بن جاتا ہے۔کچھ دنوں سے صحافی چینیلز پر بتارہے ہیں کہ حکومت نے 300 ارب من پسند بزنس مینوں کی طرف جو واجب الادا تھے معاف کر دیئے نیب کی جانب سے کوئی بیان آیا؟
51
672
2K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
5 years
انور ابو کی نئی کتاب انتساب میرے نام۔
Tweet media one
Tweet media two
161
232
2K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
4 years
عاصم باجوہ اور انکی فیملی کی جائیداد وں کی تفصیلات ہوشربا انکشافات
38
747
2K
@ShanilaSikandar
Shanila Ammar Sikandar
5 months
لاہور ہائی کورٹ چیف کا داماد ہار گیا کوئی پچاس ہزار کی لیڈ سے
Tweet media one
50
418
2K