آج ایک بار پھر ۲۲ اکتوبر 2024 کو اپنی سالگرہ کے موقع پے لکھ رہا ہو ۔گو کے میں کچھ عرصے سے خاص ایکٹیو بی نہیں ہو ۔پھر بی میرے دوستوں نے مجھے یاد رکھا اس موقع پے ڈھیروں birthday وش بھیجی ۔ہمیشہ کی طرح سب سے پرانے اور قریبی دوست اور بھائی مولا جٹ
@ZeeEngr
نے وش کیا ۔کیسے بی حالات ہو
اکثر میں سوچتا ہو کے ٹویٹر پہ اتنا ٹائم کیوں لگایا۔آج میری سالگِرہ کے موقعے پہ مُجھے محسوس ہوا۔کے یہ سب میری فیملی ہیں۔مری خُوشی میں میرے ساتھ ہیں۔۲۰۱۶ سے میں ٹویٹر پہ ایکٹیو ہو۔بہت سے دوست آئے اور چلے گئے۔کچھ صدابہار پہلے دن سے ساتھ ہیں۔
@ZeeEngr
اور ہمیشہ ہماک دوسرے کے لیے
لعنت ہے ایسے سسٹم پے جو 1 بھگورے کو مُلک دینے پہ تُلا ہوا ہے۔خدارا رحم کریں۔کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔قوم نہیں مانے گی۔آپ نے سب کچھ کرکے دیکھ لیا۔ہم نے برداشت کر لیا۔قوم کا فیصلہ مانیں۔میں نا مانو والی روایت کو دفن کرنے کا موقع تھا۔جمہور کو زندہ رہنے دیں۔مطلب اس قسم کی دھاندلی کی جا
Just before ramadan, the hearts are heavy, some are broken, some have lost precious souls, some are drowning in sin and some are simply trying to stay a float. I ask Allaah to heal us, protect us and allow us to reach this blessed month - a month of true reformation.❤️❤️
Koi ehad b usko yad ni koi bat b usko yad ni..
ik shakhs ny usko chaha ta wo zaat b usko yad ni..
wo kehri thi mai sunta tha, me kehta tha wo sunti thi!!!
un lakhon hazaro baton me ab ek baat b usko yad ni.. 😉😉😉👌