🌹وردہ گل🌹 Profile Banner
🌹وردہ گل🌹 Profile
🌹وردہ گل🌹

@wardaah_gully

1,500
Followers
1,308
Following
1,419
Media
52,468
Statuses

بس نام ہی کافی ہے ۔ سچی مچی 😝🙈 DM=Absolutely not

Peshawar, Pakistan
Joined May 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
1 year
والدین سے محبت کرو کیونکہ ماں باپ دوبارہ نہیں ملتے۔اس کا اندازہ صرف وہی لوگ لگا سکتے ہیں جن کے والدین اب ان کے پاس نہیں۔ Miss u Baba Jan& Mumy❤❤
77
43
239
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
1 year
پنجابی زبان سیکھنا مشکل ہے یا آسان؟؟
89
1
160
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
1 year
زندگی نے لڑکیوں کو دیا ہی کیا یے؟ دھونے کیلیئے کپڑے،مانجھنے کیلیئے برتن اور جینا حرام کرنے کیلیئے پھپھو کا بیٹا۔
53
5
115
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
8 months
Alhamdullilah 21st January nikkah date fixed 💕 Duaao mai yad rakhain sb.
88
3
111
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
1 year
کوئی چپکے سے آتا ہے،پوسٹ دیکھتا یے اور چلا جاتا ہے۔ بتائیں یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے؟ 🤔
33
0
70
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
1 year
دنیا کا سب سے فضول کام کون سا ہے؟؟ سب بتاو ذرا۔
36
1
66
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
7 months
کبھی کبھی زندگی کی حقیقتوں کو قبول کرنے کیلیئے مضبوط نہیں بے حس ہونا پڑتا ہے۔
32
7
57
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
11 months
دکھ تب ہوتا ہے جب ہماری نیت صاف ہو اور اگلا ہم کو غلط سمجھے
20
4
50
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
8 months
ہم وقت گزارنے والے نہیں ہیں رونق محفل ہیں زندگی بھر یاد کروگے کہ زندگی میں آیا تھا کوئی
24
6
52
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
10 months
Plzzzzz follow @AAbcdeFU Inki abcd py najao bs mainy keh dia k follow karo. 💯fb Mashallah bohaat achy insan hain. Sachiiiii
10
0
46
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
10 months
عادتیں ڈال کر کہتے ہیں مجبوری کو سمجھو
18
8
44
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
1 year
جنکو ہم پسند ہیں۔ انکی پسند لاجواب ہے! Post khatam. 🤭🤭
23
3
52
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
11 months
مضبوط لوگ خاموش رہتے ہیں کسی سے شکایت نہیں کرتے۔
19
8
48
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
11 months
کبھی سنا ہے کوئی کمینٹ کرتے مر گیا؟؟؟ نہیں نا؟؟؟ تو کر دیا کرو ظالموں۔ کچھ نہیں ہوگا۔ دلی مراد پوری ہو گی۔ انشااللہ۔
25
6
53
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
1 year
آزمائشوں کے بعد آسانیاں ہیں۔
21
2
50
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
1 year
مجھے خاموش رہنا ہے تجھے محسوس ہونے تک
15
6
51
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
10 months
'ٹرسٹ نہیں ہے کیا مجھ پے' یہ لائن بول کر نہ جانے کتنے دھوکے دے جاتے ہیں۔ اسلیئے خیال کیجیئے۔
21
6
47
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
10 months
سمندر سے کہو اپنی موجیں سنبھال کے رکھے یہاں ہم ہی کافی ہیں طوفان لانے کیلیئے
18
13
48
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
10 months
ہجرت بہت مجبور ہو کر کی جاتی ہے پھر چاہے وہ گھر سے کی جائے یا کسی کے دل سے
18
10
43
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
11 months
بارش ہو 🌧🌨 تمہارا ساتھ ہو Long drive ہو چائے اور گرم جلیبی ہو سموسے ہر وقت نہیں کھاتی۔ آج گرم جلیبی۔ اسلام آباد میں بارش۔ اور کہاں کہاں ہو ریی؟
20
2
48
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
8 months
Assalam Alaikum. Mai uth chuki hon. Koi hai jo mujhy chai pila dy ab zara?? 🧐
37
1
42
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
1 year
جسے آپ سے بات کرنی ہو گی وہ آپ کے نکتے اور کوما کا بھی رپلائی دے گا 🤣🤣🤣🤣
29
0
44
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
7 months
بہت کم لوگوں کو خاص رکھتی ہوں جنکو رکھتی ہوں تا حیات رکھتی ہوں ❤❤
27
0
46
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
10 months
Jo larky "TARKHI" nahi plz samny ao. Zarori baat karni.
29
0
40
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
9 months
فین تو ہمارے بھی بہت ہیں مگر سردی کی وجہ سے بند کئے ہیں۔ قسمے 🤭
22
5
34
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
1 year
Tweet media one
19
1
38
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
9 months
کبھی کبھی ڈھیروں لفظوں کے ہوتے ہوئے بھی بولنے کو جی نہیں چاہتا۔
21
5
41
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
1 year
Assalam alaikum and a very happy good morning. Meri tarah Pyary log hazir hon🙈😝
29
1
42
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
6 months
اتنا مانوس ہوں سناٹے سے کوئی بولے تو برا لگتا ہے
22
5
41
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
8 months
نایاب نہیں ہوں کہ کوئی چاہے مجھے لیکن عام بھی نہیں ہوں کہ کوئی ٹھکرائے مجھے
25
4
37
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
1 year
یہ بھی کیا زندگی ہے یار۔ وہ میرے سسرال میں بیٹھا ہے اور میں اس کے سسرال میں بیٹھی ہوں 🤦‍♀️😂😂
22
4
42
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
1 year
آگ لگانے والوں کو کہاں خبر رخ ہواوں نے بدلہ تو خاک وہ بھی ہونگے
13
9
40
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
1 year
Ye kia mazak hy yar????????????
25
1
34
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
1 year
Tweet media one
7
1
40
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
11 months
چوم کر اسکے ہاتھوں کو میری وفا کو جوش آیا واہ واہ واہ پھر کیا؟ اسکے بھائی نے دیکھ لیا اور مجھے ہسپتال میں ہوش آیا
20
6
40
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
1 year
Jo jo khud ko dykhy zara hath oper kary.
Tweet media one
32
2
34
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
9 months
کتنے سلجھے ہوئے طریقے سے تم نے الجھا کے رکھ دیا مجھے
18
4
36
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
10 months
کچھ درد ایسے بھی ملے ہیں زندگی میں جنہوں نے جان بھی لے لی زندہ بھی چھوڑ دیا۔
20
4
38
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
7 months
سوچتی ہوں سب سے ناراض ہو جاوں 😑😒 پھر خیال آتا ہے 😏 حرکتیں ایسی ہیں کہ منانے کے بجائے سب شکر ادا کرینگے۔۔
22
1
35
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
11 months
چھوٹی سوچ اور پاوں میں موچ انسان کو کبھی آگے نہیں بڑھنے دیتی۔
13
4
40
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
8 months
Assalam Alaikum. Kysy hain sb??? Bhool gaye hyna???? Itniii asaani sy nai jaaan chorny waliii. 😝😝
39
2
38
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
10 months
جو چائے سے محبت رکھتے ہیں😍😍 ہم ان سے خواہ مخواہ محبت کرتے ہیں😝😝
19
8
39
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
9 months
Larkiyan kehti hain mard bewakoof hoty hain. Aur dosri taraf kehti hain hm mardo sy km nahi. Wysy ye tu mai abi samjhi eska mtlb 😝😜😏😏
20
7
38
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
7 months
انسان تین چیزیں کبھی نہیں چھپا سکتا 1۔محبت 2۔کھانسی 3۔پاپڑ کھانے کی آواز ٹرائی کر کے دیکھ لو بھلے
20
5
34
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
10 months
محبت کے بازار میں حسن کی ضرورت نہیں دل جس پہ آ جائے وہ سب سے حسین لگتا ہے 🥰🥰
22
9
39
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
3 months
Assalam Alaikum. Kysy hain sb dost mery?? Ji ji ap koi sapna nai dykh rahy. Asl mai he aaj mai onl9 hovi hon. Yakeen nai araha kia??
40
0
39
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
8 months
Insan ki ankhai tb he khulti hain Jb wo so k uthta hy. 🤣🤣🤣 Assalam Alaikum. Mai uth gae hon.
38
3
39
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
7 months
ہم تو صرف کردار دیکھتے ہیں صاحب حسن تو ہم نے سر عام بکتا دیکھا ہے
22
0
37
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
1 year
Sometimes you can't explain what you feel.
21
2
38
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
11 months
Assalam Alaikum k sath he limit ka gham 😭😭😭 Eslye sony lagi dobara. Bye 💔💔😴😴
25
0
37
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
1 year
Lo ji record toot gaya. 5 msgs k bad limit.
18
0
35
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
1 year
مشکلوں کا آنا پارٹ آف لائف ہے اور ان میں سے ہنس کر باہر آنا آرٹ آف لائف ہے
10
4
36
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
7 months
Assalam Alaikum۔ Kysy ho dosto? کمبل ایک نشہ ہے اور میں نشے میں ہوں۔ آپ اس وقت کس نشے میں ہیں؟
31
2
32
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
10 months
ہم کسی کی دوستی کے منتظر نہیں☹ جو ہمیں چھوڑ کر جائے گا وہ انشااللہ رکشہ چلائے گا۔ 😂😜😆😝😍
16
6
35
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
8 months
Arz kia hai Dill hai saccha aur dimagh hai kaccha Tumhary message nahi aarahy kia baat hai bachaa Muskurany ka shukriaa 😝🤭
28
2
33
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
10 months
Assalam Alaikum. ایک بہت اہم بات بتانی ہے سب کو اور وہ یہ ہے کہ پیار ہمیشہ شرمیلے انسان سے کیا کرو۔ کیوں؟؟ وجہ کل بتاونگی۔ ابھی مجھے شرم آرہی ہے۔ اہوو 🙈🙈
29
2
34
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
10 months
Aaj jis ko tum 'FOCUS' kar k sari dunya ko 'BLUR' kar rahy ho kal wohi tumhai 'CROP' karyga.
17
3
33
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
10 months
چاندی جیسا رنگ ہے تیرا سونے جیسے بال ❤❤🙈🙈
16
5
37
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
7 months
فین تو ہمارے بھی بہت ہیں ماشااللہ 🙈🙈🙈🙈 لیکن سارے چھت سے لٹکے ہوئے ہیں 🥺🥺🥺😂😂😂😆😆😆😆
26
2
36
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
8 months
ضبط کہتا ہے خاموشی میں بسر ہو جائے درد کی ضد ہے کہ دنیا کو خبر ہو جائے
20
7
36
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
10 months
عمر کم ہے تو کیا دنیا کا ہر بدلتا رنگ دیکھا ہے 💔💔
18
6
35
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
5 months
Hurrryyyyy Hurrryyyyyyyy Hurrrryyyyyyy 🎊🎊🎊🎊🎂🎂🎂🎂🎈🎈🎈🎈🎈🎉🎉🎉🎉🎉🎁🎁🎁🎁🎇🎇🎇🎇🎆🎆🎆🎆 Ap sb ko bohaat bohaaat mubarak ho. Q k mai aaj dunya mai ap sb ko paryshan karny k lye pyda hovi. Mujhy bardasht karny ka shukria😝😝😝
Tweet media one
37
1
38
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
8 months
اتفاقا اگر میرا اور آپ کا سامنا ہوا تو سب سے پہلے سوال کیا ہوگا مجھ سے؟؟
25
1
36
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
8 months
وقت رہتا نہیں کہیں ٹک کر اسکی عادت بھی آدمی سی ہے
16
5
36
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
7 months
انداز گفتگو سے کچھ لوگ دلوں میں اتر جاتے ہیں اور کچھ لوگ دلوں سے اتر جاتے ہیں۔
17
9
33
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
1 year
بے حساب حسرتیں نہ پالیئے بس جو ملا ہے اسے سمبھالئے
13
4
36
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
10 months
Kitny bury ho yara sb. Kitniiii baar mainy post kiya k ajao mery group mai kis kis ny aana?? Ab mainy bina pochy he add karna hy acha. Phir naraz na hona. Bss. Zarori aylan khatam.
18
6
33
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
10 months
Sunoo!!! Love is easy But i am busy. Sorry 🤷‍♀️🤷‍♀️ 😉😉 😝😝
17
2
32
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
10 months
Aap Sb ki pyari dost ki taraf sy os ky dosto ko pyar bhara Assalam Alaikummmmm or sath he Subah Bakhair Zindgi. Ab lao zara olpers milk ki chai.
23
1
34
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
1 year
میرا عشق ہو،تیری ذات ہو پھر حسن عشق کی بات ہو کبھی میں ملوں کبھی تو ملے کبھی ہم ملیں ملاقات ہو کبھی تو ہو چپ کبھی میں ہوں چپ کبھی دونوں ہم چپ چاپ ہوں کبھی گفتگو کبھی تذکرے کوئی ذکر ہو کوئی بات ہو میرا عشق ہو تیری ذات ہو
9
6
37
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
11 months
جن کو میری قدر نہیں اب مجھے ان کی فکر نہیں
17
2
36
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
1 year
عمر چھوٹی ہے تو کیا؟ ہر اک منظر دیکھا ہے۔ فریبی مسکراہٹیں دیکھی ہیں بغل میں خنجر دیکھا ہے۔
10
4
35
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
1 year
میں ذیادہ دیر شرارت نہ کروں تو شرارت بھی پوچھتی ہے مالکن زندہ ہے یا چل بسی۔ کیا آپ بھی یہی سوچتے ہیں؟؟ 😂😂😐😐
17
1
35
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
9 months
Assalam Alaikum kysy hain sb? Yar plz plz plz help mai. مجھے ایک لاکھ سے ڈیڑھ لاکھ تک کا سیل فون لینا ہے۔ آپ لوگ مجھے پلیز مشورہ دو کہ میں اتنے پیسے کہاں سے لاوں؟ شکریہ 🤭🤭
35
4
32
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
1 year
Aaj mai bohaat khush hon. 😍😍😍 Mashallah. Aaj mainy khud ko T.V py dykhaaaaaa. 🥰🥰 Jb T.V bnd tha. ☹🥺😐🤭😂
21
0
37
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
7 months
ایک بندے کو پھانسی کی سزا ہوئی۔ جج بے پوچھا کوئی آخری خواہش؟ بندہ مسکراتے ہوئے بولا جی جج صاحب میری یہ خواہش ہے کہ مجھے پھانسی پر الٹا لٹکایا جائے۔
16
5
32
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
1 year
Ohooooo. Ghlt time py limit lagae. 🥺🥺
19
1
31
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
9 months
Mera kuch saman Tumhary pass para hy Sawan k kuch bheegy bheegy din rakhy hain ❤❤
14
6
33
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
11 months
عشق ایک پنگا ہے تے میں اک واری لینا ضرور اے 😎
16
3
34
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
10 months
Aik baar lips pr 2 baar cheeks pr Aik bar mathy pr Aur bohat sara hatho pr vaseline zaror lagana. Thand shoro hogae hay. Kamal hy yar. Ap ki skin ka khyal hy mujhy. Bilawaja na meri masomiat py shk karo. Mai shareef hon. 😐😐🤣🤣🤣
19
3
28
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
10 months
میں کیسے چھوڑ دوں تمہیں تم میری زندگی کی عادت ہو تشریح: مس وردہ چائے سے مخاطب ہے۔ 🤭😝🙈
14
2
32
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
7 months
زندگی میں اگر ساتھ والے سے آگے بڑھنا چاہتے ہیں تو وڈے وڈے قدم چک کے ٹریا کرو۔ 😝😝
22
2
32
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
8 months
عورت کا میک اپ🤷🙈 اور پٹھان کی نسوار 🤦‍♂️🤣 ختم ہو جائے تو دونوں پاگل ہو جاتے ہیں۔ 🧐🤪🥴
27
0
34
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
8 months
راز کی بات لڑکا منہ دھولے تو سمجھ لو کہیں جانے لگا ہے لڑکی منہ دھولے تو سمجھو اب کہیں نہیں جانا 🤭🤣😐
23
4
35
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
10 months
Assalaaaaaaam Alaikummmmmmmm mery pyary dosto. Mai uth gae hon or apni chai piny lagi. Ajao apni apni chai lykar. Mery sy koi na mangy plz. 🤣🤣
19
6
31
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
9 months
Assalam alaikum pyary dosto. پلیز سب چھت سے چھلانگ لگا کر کمنٹ میں" Done "لکھیں شکریہ۔ منجانب 🌹وردہ 🌹 The Great 🙈🤣 Aj pata chalyga kon meri baat ka pass rakhta hy. 😝😝
30
2
30
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
7 months
اگر دوستی کا رشتہ نہ بنا ہوتا تو ❤❤ میں کبھی یقین نہ کرتی کہ اجنبی❤❤ لوگ اپنوں سے بھی ذیادہ پیارے ہو سکتے ہیں❤❤ Speciall Thanks and much LOVE n RESPECT for all my amazing,caring and loving ❤FRIENDS❤ 💐💐💐💐💐💐
25
1
29
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
8 months
Assalam alaikum dosto. Kysy hain sb? Kabhi kabhar khoo jana chayee ye dykhny k lyee k kon talash karny ata hy.
29
1
31
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
1 year
Leave a Mark in someone's life but make sure it's not a Scar.
15
0
34
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
9 months
میں اور میرے غم کوئی تو کر دے کم 🥺🥺🥺 Good bye
18
3
35
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
1 year
Haye mera twiter kharab hogaya. Kuch nai nazar araaaaaaaa.
17
3
31
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
10 months
Tweet media one
21
0
31
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
6 months
Tujhy dykhty he kardi Rab sy ye arzoo Aal tu jalal tu Ai bala ko Taal tu 😂🙄😏 😝😂
24
1
32
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
7 months
Kya khyal hy soya jaye???
23
0
32
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
1 year
Subah subah Barish. Thnadi hawa.Allah ka bohat shukar mausam acha hogaya. Bs mery Allah ye limit b khatam hojaye ab.
16
0
31
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
7 months
Assalam alaikum. Good morning 🤭🤭
30
2
30
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
11 months
ہم برے ہیں صاف کہتے ہیں پر تم جیسوں سے تو اللہ بچائے
9
2
31
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
7 months
Assalam alaikum friends. I Missed u all. Chalo welcome karo sb mujhy ab. Dykhti hon kis ny mujhy miss kia or kon sab sy pyara welcome karta hy.
35
1
32
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
7 months
Kia koi mery kehny pr meri bohat piyari meri aziz tareen behan,dost ko follow karyga?? Esko meri request samjhain plz.
26
2
26
@wardaah_gully
🌹وردہ گل🌹
10 months
وہ مزہ نہیں دنیا کے کسی کونے میں جو مزہ ہے صبح اٹھ کر پھر سونے میں 😴😴😴🤣🤣🤣🤣 Assalam Alaikum dosto..
20
2
27