@soldierspeaks
*دشمن کے بچوں کو اتنا پڑھایا ہے کہ وہ چاند پر پہنچ گئے*☹
*اور اپنے بچوں کو اتنا ڈرایا کہ وہ قبرستان پہنچ گئے😭*
*وطن کی مٹی گواہ رہنا۔*😓😥
@soldierspeaks
نَصرُاللّٰہ مِن فَتّحٍ قَریب ❤ ✌
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ
جب عرش والا آپ کو عزت دے ☝
تو فرش والوں کی سازشیں بیکار ہو جاتی ہیں !! ✌️
@balochi5252
صدر کا آڈر سٹاف نہیں مانتا سپریم کورٹ کا حکم حکومت نہیں مانتی ہائیکورٹ کا حکم ایک جیلر نہیں مانتا ۔
ویگو ڈالی کوئ قانون نہیں مانتا
ہم آزاد ہیں یہ دل نہیں مانتا
@ShakirAwan88
@FaisalM59003426
Our security forces gave a full response to the attack on the military installations in Mianwali today, but on May 9, we do not know why the police did not appear and the security forces did not stop the vandals.
@FarrukhHabibISF
نَصرُاللّٰہ مِن فَتّحٍ قَریب ❤ ✌
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ
جب عرش والا آپ کو عزت دے ☝
تو فرش والوں کی سازشیں بیکار ہو جاتی ہیں !! ✌️
@AzharSiddique
جسٹس منیر کی روح خوش ہوگی کہ اب تاریخ میں طاقتور کے سامنے لیٹ جانے کی مثال دینے کے لیے انکا نام نہیں لیا جائے گا۔ آئندہ ججوں کو بزدلی کا طعنہ دینے کے لیے جسٹس منیر کی جگہ جسٹس بندیال کی مثال دی جائے گی۔