ایک ٹوٹا ہوا شیشہ اٹھا کر رکھ لو
کام اؤں گا مجھے گھر میں سجا کر رکھ لو
میرے حالات پہ ہنستے ہیں زمانے والے
ایسے عالم میں مجھے اپنا بنا کر رکھ لو
میں بھی ایک پھول ہوں ہو جاؤں گا پتی پتی
تم اٹھا کر مجھے جوڑے میں سجا کر رکھ لو
وہ نہیں پاس تو تم کیوں ہو پریشان صابر
ان کی تصاویر