Mushtaq Raaz 🇵🇰 Profile Banner
Mushtaq Raaz 🇵🇰 Profile
Mushtaq Raaz 🇵🇰

@realmushtaqraaz

47,506
Followers
10,308
Following
8,221
Media
52,628
Statuses

Anchor Person, Analyst, Media Broadcaster Specialization in Computer Science Media & Mass Communication

Pakistan
Joined October 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
4 years
روضہ پیغمبرﷺ خاتم_النبیین_محمدﷺ اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللہﷺ اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَاحَبِیْبَ اللہﷺ اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاخَاتَمُ الْاَنْبِیَاءِ وَالْمُرْسَلِیْنْﷺ
216
440
2K
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
2 years
میں اپنی زندگی میں ان چار شخصیات سے بہت متاثر ہوا، کیا آپ ان شخصیات کو جانتے ہیں؟؟؟ اللہ کریم ان کی قبروں پر رحمتیں نازل فرما آمین
Tweet media one
147
172
1K
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
3 years
"The peaceful Namoos-i-Risalat march of the TLP towards Islamabad will start after Friday prayers" from the TLP's markaz, the statement said, adding that the group also had a "plan B" in case its members were stopped from marching on the capital. #لبیک_ناموس_رسالت_مارچ
82
618
1K
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
3 years
(اس مرد قلندر کے لئے ایک جملہ)
Tweet media one
180
114
1K
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
2 years
ہر دیس میں گونجے گا ! لبیک یارسول اللہﷺ
23
196
726
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
2 years
پاکستان ٹیلی وژن نیٹ ورک کے سینئیر اینکر پرسن سید انوارالحسن نے پی ٹی آئی کے آفتاب جہانگیر کو تمیز اور لہجہ ٹھیک کرنے کے ساتھ TLP پر پی ٹی آئی کے دور حکومت میں کئے گئے ظلم، سٹریٹ فائرنگ کا بار بار حوالہ دیکر جزباتی انداز میں بتایا، کیا آپ اس وقت چلائے تھے ؟ اب مجھ پر چلاتے ہو
36
230
447
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
1 year
کوئٹہ سے آئے پٹھان بچے نے تین کروڑ کی آفر ٹکرا دی سعد حسین رضوی کے ہاتھ سے تحفے میں ملی ہوئی چادر دینے کو تیار نہیں، کہتا ہے سر لے لو چادر نہیں، کہتا ہے اپنی امی کو کہو نگا یہ چادر میرے ساتھ قبر میں رکھنا، ہم نبی علیہ السلام کےمحبت میں نکلے ہیں
46
137
524
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
2 years
میرے پیارے دوست ڈاکٹر مفتی شفیق امینی صاحب کے لئے ایک جملہ؟؟؟ @TLPDrShafiq
Tweet media one
212
64
575
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
2 years
جج نے جب ڈاکٹر شفیق امینی صاحب کے دادا جان عاشق رسولﷺ حاجی محمد آمین باباجی رحمتہ اللہ علیہ کو پھانسی کی سزا سنائی تو حاجی صاحب کی آنکھوں میں آنسو آگئے جج نے کہا موت سے ڈر لگتا ہے، فرمایا نہیں ڈرنے کی بات نہیں ایک جان ہی کیوں ہے، ہزاروں جان ہوتے تو ناموس رسالتﷺ پر قربان کرلیتے!
Tweet media one
25
114
692
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
2 years
صاحبزادہ قاری و حافظ محمد جنید احمد امینی فرزند مبارک علامہ ڈاکٹر محمد شفیق امینی صاحب تراویح میں قرآن مجید پڑھاتے ہوئے ! ماشاءاللہ ❤️ @DrShafiq_Ameeni
Tweet media one
42
35
444
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
11 months
جنرل الیکشن میں آپ کس کو ووٹ دینگے ؟؟؟
پاکستان تحریک انصاف PTI
19696
تحریک لبیک پاکستان TLP
2774
226
1K
2K
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
2 years
پولیس والے مجھے گھسیٹتے ہوئے کہتے تھے تم ہنستے کیوں ہوں میں نے کہا تم لوگوں نے نہ میری سفید داڑھی نہ میرا عالم ہونا نہ میرا حافظ ہونا نہ معذری دیکھی😢 لیکن سنو جس کو خوش کرنے کے لئے تم یہ سب کررہے ہو وہ تمہیں دیکھ نہیں رہا لیکن جس کے لئے میں گھسیٹا جارہا ہوں وہ مجھے دیکھ رہا ہے😢
34
162
668
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
11 months
خبردار کسی نےکہا یہ حماس اوراسرائیل کی جنگ ہے ، بلکہ اسلام اور کفر کی جنگ ہے، امیر TLP سعد رضوی
Tweet media one
40
384
1K
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
2 years
آج بیگماں یاد آ گئیاں نے کہ گھر میں کوئی نہیں تھا، میں کہیا اوئے تسی سیدزادیاں دے گھر وی گئے اسی روئے نہیں بلکل نہیں روئے، آج وی خاندان دے 82 بندے پرچاں وچ دے کے وی روئے نہیں !!! تحریک لبیک پاکستان کر سربراہ حافظ سعد حسین رضوی کا موجودہ صورتحال پر اظہار خیال !!!
22
146
385
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
3 years
"""آمین ثمہ آمین یا رب العالمین"""
Tweet media one
49
198
798
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
2 years
ہڑتال جیسے سخت اقدام کا فیصلہ غریب عوام کے مفاد اور مسقبل محفوظ بنانے کیلئے کیا، ملک گیر شٹرڈاؤن ہڑتال کو کامیاب کرنا اب ہر طبقے کی ذمہ داری ہے، فرسودہ نظام کا خاتمہ اور ملک کو معاشی و سماجی سمیت ہر لحاظ سے مضبوط و مستحکم دیکھنا چاہتے ہیں ، امیر TLP حافظ سعد رضوی !
Tweet media one
14
55
311
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
2 years
جنہیں کلمہ بھی پورا نہ آتا ہو اسے مفت میں امت مسلمہ کا لیڈر ڈکلئیر کرتے ہو ذرا اس عاشق رسول ﷺ کے بیٹے کی طرح ایک بھی حدیث سنا کے دکھاو پھر مان لینگے! (حافظ انس حسین رضوی ابن حضرت امام خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ) #عزت_صرف_اسلام_کاپہرہ_دینےمیں
46
101
382
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
3 years
کوئی گُل باقی رہے گا نہ چمن رہ جاۓ گا بس رسول اللہ ﷺ کا دینِ حَسن رہ جاۓ گا "خطیب الاسلام علامہ فاروق الحسن قادری صاحب"
Tweet media one
10
136
642
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
2 years
استنبول ، صحابی رسول ﷺ حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ تعالی عنہ کے مزار پر حاضری !
Tweet media one
46
54
343
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
2 years
تحریک لبیک پاکستان کی طرف سے لبیک سائنس فیسٹیول کا اہتمام کیاگیا امیر ٹی ایل پی حافظ سعد حسین رضوی نے خصوصی شرکت کی!!! @Real_SHR9263
Tweet media one
Tweet media two
29
79
343
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
2 years
الحمد اللہ، بطفیل خاتم النبین نبی کریمﷺ مسجد النبویﷺ میں آج نیا کنٹریکٹ سائن کیا
Tweet media one
79
24
570
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
3 years
ٹی ایل پی نے 12 اپریل سے لے کر 20 اپریل تک 27 شہداء کی لاشیں اٹھائی اس کے باوجود حکومت سے مذاکرات کی لیکن 6 مہینے عدالتوں کا سامنا کر کے TLP کے قائد بے گناہ ثابت ہوئے حکومت نے نہ تو عدالتی فیصلہ مانا نہ ہی معاہدہ پورا کیا اس لئے TLP نے پرامن #لبیک_ناموس_رسالت_مارچ کا اعلان کردیا
14
319
620
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
3 years
حکومت کا ٹی ایل پی پر پابندی لگانا کارکنان کو شہید کرنا زخمی کرنا کارکنوں کے ساتھ قائدین کے ساتھ ظلم ستم کرنا بلا جواز گرفتاریاں عدالتی فیصلے کو نہ ماننا 4 معاہدے کرکے عہد شکنی کرنا کیا حکومت کو کوئی فائدہ ہوا آج تک؟ اپنی رائے کمنٹ میں اس ٹرینڈ کے ساتھ دے #سعدرضوی_پرظلم_بندکرو
116
389
545
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
3 years
چیلنج نمبر 1 گورننس چلانا تو دور کی بات تحریک لبیک پاکستان کے اوپر لگائے الزام کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرو اور ثابت کرو کہ تحریک لبیک نے کچھ بھی غلط کیا ہے میں صحافت چھوڑ دونگا 👇 #Release_TLPAmeerSHR
22
489
518
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
2 years
سپہ سالار پاک فوج جنرل حافظ سید عاصم منیر !
Tweet media one
51
101
461
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
10 months
ماشا اللہ مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بلکل قریب مسجد ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کو کئی سال بعد زائرین کے لئے کھول دیا گیا ہے !
10
222
1K
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
8 months
سابق پاکستانی کرکٹر خالد لطیف کی اپنے والد کے ہمراہ سربراہ ٹی ایل پی حافظ سعد رضوی سے ملاقات
Tweet media one
3
202
1K
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
2 years
کچھ دنوں سے دیکھ رہا ہوں لوگ سوال کرتے ہیں کہ مَنْ سَبَّ نَبِیّاً فَاقْتُلُوْہٗ(جو نبی کے بارے میں گستاخی کرے اسے قتل کردو) یہ حدیث کہا پر ہے، موجودہ وفاقی وزیر برائے مذھبی امور مفتی عبد الشکور نے اسمبلی کے فلور پر آن دی ریکارڈ فرمان خاتم النبینﷺ کو واضح کیا ہے جاکر ان سے پوچھ!
28
122
349
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
1 year
میرا بھتیجا صاحبزادہ حافظ محمد جنید امینی فرزند ڈاکٹر شفیق امینی صاحب جمعہ المبارک کا خطبہ دیتے ہوئے ، احادیث مبارکہ بیان کرتے ہوئے عربی زبان پر مظبوط گرفت ماشاء اللہ @DrShafiq_Ameeni
28
40
346
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
3 years
سوشل میڈیا پر جماعت کے اکاونٹ ویریفائیڈ ہے سوائے ٹی ایل پی کے نہ تو انکو ویریفائی کیا جاتا ہے بلکہ انکے کارکنوں کے اکاونٹس سسپنڈ کردیا جاتاہے بحیثیت صحافی میرا فرض بنتا ہے ان کی آواز بنو اس پوسٹ پر سب اپنے اکاونٹس کو مینشن کرے تاکہ سب کو فالورز ملے اور آپکا پیغام دور تک جائے👇
Tweet media one
287
137
490
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
2 years
علامہ ڈاکٹر شفیق امینی صاحب کے تاریخی الفاظ! کلعدم کرنے والے خود کلعدم ہوجائیگے ان شا ء اللہ!
Tweet media one
16
122
647
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
2 years
ہماری بھتیجی ڈاکٹر شفیق امینی صاحب کی بیٹی فاطمہ بتول نے سو میں سے سو نمبرز حاصل کئے !
Tweet media one
57
23
348
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
2 years
My Brother @OsamaTayyab Speech in #Urs_E_BabaJan Masha Allah !!!❤
20
64
238
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
2 years
میری شہزادی طواف مکمل کرکے مسجد الحرام بیت اللہ شریف کی صحن میں آرام کررہی ہے!
67
33
584
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
2 years
بات اپنے پہ آئی تو سارا انٹرنیشنل میڈیا اکھٹا ہو گیا، یہ انٹرنیشنل میڈیا تب کہاں تھا جب تحریک انصاف کے دور حکومت میں احتجاج کرنے والوں پر تشدد ہوا؟ زوہیب سلیم بٹ اینکر پرسن سماء نیوز
7
109
208
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
3 years
آج سے 8 سال پہلے جرنیل اہل سنت ڈاکٹر علامہ شفیق امینی صاحب نے اپنے دادا جان عاشق رسولﷺ حاجی محمد آمین باباجی رحمتہ اللہ علیہ کے عرس کے موقع پر مجھے ایک ہجوم میں دیکھ لیا پاس بلایا سٹیج پر بٹھایا عزت سے نوازا اس وقت میں ایک نجی ٹی وی چینل کا رپورٹر تھا۔👇
Tweet media one
13
76
428
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
2 years
رحمت برس رہی ہے محمد ﷺ کے شہر میں ! ❤
12
73
1K
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
3 years
"لاہور پولیس کی شہادت پولیس کی گاڑیوں کے نیچے آنے سے ہوئی پولیس وائر لیس آڈیو بول نیوز نے چلادیا"
18
397
524
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
2 years
آج 16 مارچ خیبر پختونخوا چارسدہ پٹھانوں کے سرزمین پر حافظ انس حسین رضوی کی آمد !!! @DrShafiq_Ameeni @sadambukhari96
5
24
174
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
3 years
"میرے پیارے بھائی ڈاکٹرشفیق امینی صاحب اللہ کریم آپکواستقامت دے آپ اپنے دادامحمد آمین باباجی رحمہ اللہ کے نقش قدم پراور آپکے قائد اپنے والد عاشق رسولﷺ خادم حسین رضوی رحمہ اللہ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے مقام پا گئے اللہ آپکے دشمونوں کو تباہ و برباد کرے آمین" #علامہ_سعدرضوی_کورہاکرو
Tweet media one
41
104
407
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
1 year
قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف ہزاروں افراد کا بغداد میں سویڈش سفارتخانے کے باہر بڑا احتجاج!
3
239
642
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
2 years
مفتی منیب الرحمٰن صاحب کا ٹویٹر اکاؤنٹ ویری فائی ہو گیا ہے مفتی صاحب کو مبارک باد پیش کرتا ہوں @MuniburRehman55
Tweet media one
27
32
317
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
2 years
ہم نے تو ملک نہیں لوٹا، کرپشن نہیں کیا، ڈاکے نہیں ڈالے، چوری نہیں کی، چرس، بنگ نہیں بھیچا، ہم نے تو کہا ہے کہ ہم اپنے نبی ﷺ کے عزت پر حملہ برداشت نہیں کرسکتے تو اگر یہ جرم ہے تو ،،،،،،،،،،،،،، ڈاکٹر شفیق امینی صاحب
12
66
240
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
2 years
سینیئر اینکر پرسن اسامہ طیب کے سوالات کا خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ نے کیا خوبصورت جوابات دیئے تھے، یہ باتیں آج کل بھی لوگ کررہے ہیں، ان کو سمجھنا چاہیئے کہ ان لوگوں کا اصل مقصد کیا ہے؟ @OsamaTayyab @Real_SHR9263
10
78
191
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
3 years
میں نے آج اپنے غصے کو قابو کر رکھا 33 سال کے عمر میں اتنا غصہ کبھی نہیں آیا جو اس حکومت کے بزدلانہ حرکتوں پر آرہا ہے روزانہ ذلیل حرکت کرتے صبر کا امتحان لے رہا ہے نیازی اینڈ کو کوئی بات نہیں میں آج شام حضورﷺ کے روضے مبارک پرجا کرتم لوگوں کی ناپاک حرکتیں بتاونگا پھر دیکنھا😢
Tweet media one
39
94
395
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
2 years
تحریک لبیک پاکستان کی خاتون ایم پی اے ثروت فاطمہ صاحبہ سندھ اسمبلی میں عمران نیازی کے حکومت میں لبیک پر ظلم و ستم کا داستان بیان کرتے ہوئے، الحمد اللہ پردے میں اپنی جماعت کی نمائندگی کررہی ہے ، لگا دو فتوہ شباش !!! @MpaSarwatFatima @QasimFakhri92 @ilyasrizvi092 @AhmedRaza_TLP
31
87
214
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
11 months
پاکستانی میڈیا سے منسلک کچھ اینکرز مداری ہر وقت لبرل اورسیکولر لوگوں کو کوریج دیتا ہے کل رات فلسطینی مظلوم مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے تحریک لبیک پاکستان نے ملین مارچ کیا لاکھوں لوگ تھے ان مدرایوں کے اکاونٹس دیکھ رہا تھا سب کے سب بے شرم بے غیرتوں کو سانپ سونگھ گیا تھا !
14
523
907
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
2 years
ڈاکٹر مفتی شفیق امینی صاحب جرگہ پروگرام میں سلیم صافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے! @SaleemKhanSafi @TLPDrShafiq
8
89
264
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
3 years
ایک جملہ میرے پیارے بھائی جرنیل اہل سنت قائد خیبر پختونخواہ تحریک لبیک پاکستان رکن مرکزی شوری سربراہ مذاکراتی کمیٹی علامہ ڈاکٹر شفیق امینی صاحب کیلئے👇
Tweet media one
72
92
417
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
1 year
پاکستان بچاو مارچ لوھاراں والا کھوہ لاھور میں استقبال حافظ سعدرضوی،اراکینِ شوریٰ جیپ پرسوار
9
58
321
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
9 months
علامہ مفتی ڈاکٹر شفیق امینی صاحب امیدوار PK-89 #نوشہرہ ، حلقہ NA-29 #پشاور 🏗
Tweet media one
16
119
940
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
3 years
حکومت نے تحریک لبیک یارسول اللہﷺ کے زیر اہتمام نظریہ پاکستان مارچ کو نہ ٹی وی پر دکھانے کی اجازت دی نہ #تحریک_لبیک_ملین_مارچ کے شرکا کے پاکستان سے محبت کو سمجھا بلکہ پرامن نظریہ پاکستان مارچ کے کامیابی کے ساتھ اختتام پر گرفتاریاں شروع کی آپ لوگ دنیا کو کیا پیغام دینا چاہتے ہیں؟
28
174
391
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
1 year
حافظ سعد حسین رضوی نے عورتوں کے حقوق کے لئے ہر فورم پر آواز اٹھائی ہے لیکن کچھ جاہل قسم کے عورتیں سیاسی بغض میں مبتلا ہیں جو غلط زبان استعمال کررہی ہے @ErummZaeem !!!
11
52
224
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
2 years
تم اکاونٹ سسپنڈ کرسکتے ہو نظریہ ختم نہیں کرسکتے اگر یقین نہیں آتا نہ تو اس نوجوان کو سن لو ، مرجائینگے ظالم کی حمایت نہیں کرینگے !!!
10
56
211
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
3 years
*نوٹوں کی بارش پچاس ہزار لے کر ہوائی جہازوں کے ٹکٹ لے کر نعتیں پڑھنا اپنے باپ دادا کے حوالے دیکر محافلوں میں ڈائیلاگ مارنا مداحوں کے نام سے انجمن چلانے پیسے بٹورنا جعلی شہرت حاصل کرنا اور ہے جبکہ حوالات اور جیلوں کی چکیوں میں نعت رسول مقبولﷺ پڑھنا اور ہے. علامہ فاروق الحسن قادری
51
205
482
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
3 years
اقرار میں نے مانا کہ بہت تیز ہو جلدی پہنچ جاتے ہو (مذمت کرتا ہوں اچھا نہیں ہوا اس لڑکی کے ساتھ) لیکن کچھ مہینے پہلے کی بات ہے اتنی پرانی بھی نہیں جامع مسجد رحمتہ للعالمین لاہور پر حملہ ہوا تھا شہداء اور زخمی پڑے تھے ایمبولینسز کو روکا تھا ہسپتال کے دروازے بند اس وقت کہاں تھے ؟
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
3 years
مینارِِ پاکستان پر بھیڑیوں کا شکار عائشہ کے پاس رات کے اس پہر اسے صرف یہ احساس دلانے پہنچا ہوں کہ اُس نے جنسی حیوانوں کو خلاف ایف آئی آر کروا کر جس بہادری کا ثبوت دیا ہے اس پر اُسے سلام ہے۔۔۔ مجھے اس جملے پر معاف کیجئے گا لیکن خوش قسمت ہیں وہ جنہیں اس ملک میں خدا نے بیٹی نہیں دی
Tweet media one
6K
3K
22K
172
160
424
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
1 year
تحریک لبیک پاکستان کے مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر شفیق امینی صاحب @DrShafiq_Ameeni
16
38
250
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
1 year
مجاہدین کا اسرائیلی ٹینکوں پر اچانک حملہ ، اللہ اکبر
13
490
969
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
2 years
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللہﷺ اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَاحَبِیْبَ اللہﷺ
11
65
717
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
10 months
شہر نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں باران رحمت کا خوبصورت منظر ، ماشا اللہ ، سبحان اللہ 🌧🌹❤
17
104
996
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
1 year
Hamas leader Ismail Haniyeh's address via video link from the Million March Tehreek Labbaik Pakistan.
9
419
904
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
2 years
پی ٹی آئی کے وزیر کا سعد حسین رضوی صاحب کو پیسوں اور سیٹوں کے پیشکش کا واقع بزبان ڈاکٹر شفیق امینی صاحب 👇
24
129
350
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
2 years
حضرت امام خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ! Thank you @92newschannel
19
90
303
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
9 months
لبیک والوں کو اللہ نے ان ظالموں کے خلاف بھیجا ہے، 76 سال سے ملک کولوٹنے والوں کو معاف نہیں کریں گے ، سربراہ تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد رضوی
Tweet media one
15
219
1K
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
10 months
او بچوں کے قاتل #اسرائیل دفع ہو جاو یہاں سے 🇰🇼
17
410
989
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
1 year
پاکستان بچاو مارچ ساہیوال پہنچنے پر علامہ مفتی ڈاکٹر محمد شفیق امینی صاحب کا شاندار استقبال
8
49
228
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
2 years
محترم جیو صاحب یہ تمام احتجاجی ریلیاں تحریک لبیک پاکستان نے ہی نکالی ہے چلو آپ نے ہمت کی #لبیک_تحفظ_قرآن_مارچ دکھانے کی اس کے لئے بہت شکریہ !!! 🙏 @geonews_urdu
12
46
219
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
3 years
چیلنج نمبر 3 تمام سیاسی پارٹیوں کے لیڈرز اس وقت حکومت کے وزیر اعظم صدر وزیر مشیر تک پاکستان میڈیا کے مشہور اینکرز XYZ سب اکھٹے ہو جاو اور تحریک لبیک پاکستان کے امیر سعد حسین رضوی صاحب کو ایک طرف بٹھاو اگر امیر محترم صاحب غلط ثابت ہوئے تو صحافت چھوڑ دونگا👇 #Release_TLPAmeerSHR
20
309
323
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
2 years
آج ایک سیمینار میں اعزاز سید @AzazSyed کے الفاظ سن کر جواب دینا ضروری سمجھا تم جیسے بے غیرت اوربے شرم انسان کا پیدا ہونا بدقسمتی ہے، خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ ایک سچے عاشق رسولﷺ تھے، ایک ولی کامل تھے تم جیسے دوٹکے کے لبرل صحافیوں کی حیثیت ہی کیا ہے !
358
85
270
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
10 months
سربراہ تحریک لبیک پاکستان علامہ حافظ سعد حسین رضوی کی اراکینِ مرکزی مجلسِ شوریٰ کے ہمراء داتا دربار پر حاضری ! حاضری کے موقع پر ٹی ایل پی جماعت کے نئے پرچم کی پروقار تقریب ہوئی ، ٹی ایل پی کا نیا پرچم 👇
Tweet media one
13
132
856
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
3 years
عاشق رسولﷺ مفتی ڈاکٹر شفیق امینی صاحب
Tweet media one
15
38
484
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
2 years
آپ نے سازشوں کا کوئی حصہ نہیں بننا، مفتی قاسم فخری صاحب کا واضح پیغام! @QasimFakhri92 @Real_SHR9263
17
71
195
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
9 months
لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے نعیم چٹھہ قادری کی رہائی کے احکامات دیئے جانے کے باوجود تاحال رہائی ممکن نہیں ہو سکی ، یاد رکھیئے ، علماء کے ساتھ ایسا کرنے سے ملک ترقی نہیں کریگا بلکہ امتحانات اور آزمائشیں زیادہ بڑھیگی ! اس عالم کا قصور یہ ہے کہ اس نے مرزائیوں کے خلاف آواز اٹھائی ہے !
Tweet media one
9
238
950
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
3 years
"اصل خبر پولیس کی شہادت پولیس کی گاڑیوں کی ٹکر سے ہوئی"
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
16
332
401
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
2 years
میرے والد خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ کو گرفتار کرکے سیٹ بیلٹ سے باندھ کر ظلم کیا گیا یے ، لیکن دین،اسلام و ناموس رسالت ﷺ کی خاطر گلہ شکوہ نہیں کیا کبھی کسی سے ! حافظ سعد حسین رضوی کا شیخوپورہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب!
Tweet media one
18
48
161
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
3 years
یہ کنٹینرز تحریک لبیک پاکستان کے مرکز سے نہیں بلکہ یہ حکومتی کنٹینرز ہے حکومتی مشینری کے ذریعے لاکر روڈ بلاک کرنے کے لئے رکھےگئے ہیں پھر کہتے ہیں لبیک والے روڈ بلاک کرتے ہیں
Tweet media one
24
264
407
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
10 months
اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین میں شق 295C کے ساتھ سے ہر دور حکومت میں چھیڑ چھاڑ کرنے کی کوشش کی گئی ہے لیکن اس بابا نے سب کو وارننگ دی تھی اور فرمایا تھا اگر آئین پاکستان کے اس شق میں کوئی تبدیلی کی کوشش کی تو عمر لاء موجود ہے ، اس دن سے مجھے یہ بابا اچھا لگتا ہے ، اور آپ کو ؟؟؟
17
214
857
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
3 years
"السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ الحمد اللہ رب العالمین میرا ٹوئٹر اکاونٹ ریکور ہوگیا"
114
53
319
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
2 years
یہ نفرت میرے ایمان کا حصہ ہے!!!
Tweet media one
9
95
448
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
9 months
پرائم ٹائم میں جب تحریک لبیک پاکستان کی خبریں آنا شروع ہوجائے تو دو باتیں ہیں ، یا سمجھ جائے کہ ہم نے تحریک کے نظرئیے کا سوداکیا ہے ، یا دین تخت پر آگیا ہے ، سربراہ تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی !
7
244
886
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
2 years
حال کس کو سنائیں آپ کے ہوتے ہوئے، کیوں کسی کے در پہ جائیں یانبیﷺ آپ کے ہوتے ہوئے😢
6
39
203
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
2 years
اس پکچر میں نسیم شاہ ایسا لگ رہا ہے جیسا چھوٹے بھائی کو باہر کوئی مارے تو بڑا بھائی سٹائل میں نکل کر کہتے اوئے کون تھا جس نے میرے بھائی پر ہاتھ اٹھا یا سامنے آو ،،، شاہ جی آرام نال !!!
Tweet media one
37
47
557
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
3 years
اگر ہم پر ظلم ستم بند نہ کیا گیا علامہ سعد حسین رضوی صاحب پر ظلم ستم بند نہ کیا گیا رہا نہ کیا گیا تو جلد پھر مارچ کا اعلان ہوگا نظریہ پاکستان مارچ کے اختتام پر قیادت کا اہم اعلان #تحریک_لبیک_ملین_مارچ
7
157
313
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
2 years
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللہﷺ
10
21
264
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
2 years
آزاد کشمیر میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن میں تحریک لبیک پاکستان کے 7 امیدوار کامیاب !
Tweet media one
15
29
211
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
10 months
سننے میں آرہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق جارحانہ مزاج کے اوپنر بیٹسمین خالد لطیف نے ٹی ایل پی کے ٹکٹ پر پی ایس 89 کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کی ، خبر کنفرم کرنا باقی ہے، یاد رہے خالد لطیف نے گستاخ رسول کے سر کی قیمت لگائی تھی جس پر ہالینڈ کے عدالت نے اس پر پابندی عائد کی تھی !
Tweet media one
20
102
812
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
2 years
غیرت کا نشان ڈاکٹر مفتی شفیق امینی صاحب
Tweet media one
9
27
222
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
1 year
عمران نیازی نے اپنے اقتدار میں ان معصوم لوگوں پر ظلم کے پہاڑ گرائے تھے ، ان کا قصور صرف اتنا تھا کہ انہوں نے ناموس رسالت ﷺ پر پہرہ دیا تھا 💔 اللہ شہداء کے درجات بلند فرما آمین یا رب العالمین !
13
83
245
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
1 year
نہ ہیلی کاپٹر پر انٹری ، نہ ائیرکنڈیشن کنٹینر ، نہ مارچ میں عورتیں ، نہ ڈانس ناچ گانے ، نہ میڈیا کے ڈی ایس این جییز ، نہ بلٹ پروف گاڑیاں ، 11 دن سے کراچی سے لیکر بہاولپور تک ایک گملہ بھی نہیں ٹوٹا جماعت کا سربراہ پیدل دوڑتے ہوئے مرکزی کنٹینر تک آگیا، یہ ہے اصل محب وطن پرامن لوگ👇
7
56
243
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
9 months
Hafiz Saad Hussain Rizvi Candidate🏗 NA-50 & NA-160 Dr Mufti Shafiq Amini Candidate 🏗 NA-29 & PK-89
Tweet media one
15
122
920
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
3 years
#Happy_Mothers_Day آج میں نے اپنی امی کو کال کیا میں مسجد النبویﷺ میں روضہ رسولﷺ کے ساتھ بیٹھا تھا میری امی کو پتا تھا کہ میں روضہ رسول ﷺ پرموجود ہوں رو تے ہوئی مجھے بولی بیٹا سعد حسین رضوی بیٹے کے لئے دعا کرنا کہ وہ رہا ہو جائے 😢 اللہ کریم اپنا رحم فضل فرما آمین ثمہ
Tweet media one
54
104
451
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
3 years
ملا کی دوڑ مسجد تک رکھنے کی بہت کوشش کی گٸی، لیکن یہ ملا ہے کسی کی سنتا ہی نہیں۔۔۔۔🪴
Tweet media one
14
83
392
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
3 years
دنیا کی سب سے بڑی سوشل میڈیا ٹیم تحریک لبیک پاکستان جس نے 18 گھنٹوں میں 19 لاکھ سے زیادہ ٹویٹس کرکے پاکستانیوں کا سر فخرسے بلند کردیا اور حکومت وقت کو پیغام دیا کہ ہوش کے ناخن لے اور سعد حسین رضوی دامت برکاتہم العالیہ اور ٹی یل پی کے قائدین کو رہا کرو #Release_TLPAmeerSHR
29
265
331
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
2 years
میرے والد حضرت میاں فداحسین شاہ باچہ رحمتہ اللہ علیہ نے ہمیں سیکھایا ہے، بیٹا کبھی حق سچ کا ساتھ نہیں چھوڑنا، حتی کہ آپکو کسی آزمائش کا سامنا بھی کرنا پڑھے،کسی کی دل آزاری نہ کرنا، کبھی کسی کو غلط نام سے نہیں پکارنا اور حضور خاتم النبینﷺ کے ناموس رسالت پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرنا!
Tweet media one
24
37
197
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
1 year
اینکر پرسن جنید اقبال بھائی نے ایک سچے عاشق رسول ﷺ امام خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ جس نے وہیل چیئر پر بیٹھ کر دنیا کو ختم نبوت اور ناموس رسالت ﷺ پر پہرہ دینے کا درس دیا ان کی بارگاہ میں زبردست خراج تحسین پیش کیا 🌹🌹🌹 @JunaidIqbal192 @SubheNoor92News
13
73
244
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
3 years
فرمان امام خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ۔۔۔ میں نے تو جاوید اقبال کو پکڑا علامہ اقبال کےبیٹے کو میں نے کہا کیا کہا تم نے جدید اسلام ؟؟؟ پتہ ہے تمہارے باپ کیا فرمایا تھا ؟؟؟
11
130
328
@realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰
9 months
تحریک لبیک پاکستان کی باپردہ خواتین ڈور ٹو ڈور الیکشن کمپین میں مصروف ، Video Source 👇 @CraneWali25867 @UsmanIrsha30061
10
198
915