Dr.Alishba 🚨 Profile Banner
Dr.Alishba 🚨 Profile
Dr.Alishba 🚨

@CraneWali25867

2,208
Followers
964
Following
393
Media
1,860
Statuses

. آگئے ہو پروفائل پر ؟🤔 اچھا اب فالو بھی کر لو 😎

Joined January 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
سچ بتاؤں !! مجھے اس خبر کا انتظار ہے کہ اٹک سے حافظ سعد حسین رضوی MNA منتخب ہو گئے ہیں ۔۔۔✌ MashAllah🔥❤
64
147
1K
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
حافظ سعد حسین کو بڑی بڑی آفرز ہوئی ، پیسوں کی آفر سیٹوں کی آفر لیکن سعد بھائی نے ٹھکرا دی کیوں کہ وہ نظریاتی لیڈر ہیں۔ کرین والو فخر کرو اپنے قائد پر 🌱
10
138
700
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
بریکنگ نیوز ⭕⭕ جو فارم 45 ہمارے پاس ہیں ،انکے مطابق ٹی ایل پی 60 سیٹوں پر کامیاب ہوئی ہے۔ بریسٹر گوہر
20
141
562
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
سب کو بہت بہت مبارک ہو ❤ جیت گئے وہ لوگ جنہوں نے دین کو تخت پہ لانے کیلئے ووٹ کرین پارٹی کو دیا الحمدللہ ❤️✌️
21
79
577
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
اٹک والو ہمیں آپ پر فخر ہے ۔۔ آپ لوگوں نے حافظ سعد حسین کو سپورٹ کیا ۔۔۔ دین تخت پر لانے کےلئے جدوجہد کی ۔۔۔ ان شاء اللّه ہمارا دور آے گا ❤✌
7
131
572
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
اب تک کی بڑی خبر🚨 قومی اسمبلی میں تاجدارِ ختمِ نبوت کا نعرہ بلند ہونے جا رہا ہے🥰✌
15
71
560
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
کچھ لوگ TLP کو اسٹیبلشمنٹ کی جماعت کہتے تھے کچھ لوگ TLP کو ن لیگ کی B ٹیم کہتے تھے کچھ لوگ TLP کو PTI کی B ٹیم کہتے تھے اس الیکشن کے رزلٹ دیکھ کر سب کا منہ بند ہو گیا 🤐👽
8
144
545
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
پہلے میں اپنی کرین پارٹی سے 100 فیصد محبت کرتی تھی اور آج میں اپنی تحریک سے ایک ہزار فیصد محبت کرتی ہوں✌🏻❤
13
73
511
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
بریکنگ نیوز ⭕ آج جو پی ٹی آئی کے سرگرم کارکن کے ساتھ حافظ سعد حسین کی ملاقات ہوئی ہے اور فارم 45 دینے کا کہا ہے۔ سب انصافی حافظ سعد صاحب کے دیوانے ہو گئے ہیں۔🔥 سوشل میڈیا پر سعد بھائی اس وقت چھاے ہوے ہیں ✌
9
118
505
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
صرف ایک سیٹ پر حافظ سعد رضوی کے جیتنے کا لبرل مخلوق پر اتنا خوف ہے سوچو جب لبیک والے حکومت میں آگئے تب کیا بنے گا 🔥✌
11
122
498
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
بریکنگ ⭕ حافظ سعد رضوی مسجد رحمتہ اللعالمین میں تشریف لاچکے ہیں اور بیان شروع ہوچکا ہے بس اعلان کا انتظار پھر دما دم مست قلندر ہوگا🔥
6
99
494
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
این 50 کا رزلٹ روک دیا گیا ۔ نتائج فارم 45 کے مطابق جاری ہونگے ۔ کرین پارٹی کو بھی ایکشن لینا ہوگا وہ بھی بروقت ⭕
8
108
454
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
الرٹ ⭕ تحریک لبیک کی متعدد اعلان شدہ سیٹیں MQM کے کھاتے میں ڈالنے پر کراچی میں احتجاج۔TLP کی گرفتاریاں شروع۔طوفان کو دعوت دی جا رہی ہے
7
153
455
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
پاکستانیوں! حافظ سعد حسین اب آپ کے پاس آرہا ہے! 15 تاریخ سے سعد بھائی دورہ عزم استقلال کے نام سے گھر گھر محلہ محلہ وزٹ کریں گے اور آغاز بابا جی جی سرزمین اٹک سے ہوگا✌❤🔥
7
88
427
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
تحریک انصاف نے کرین پارٹی والوں پے ظلم کیا،امیر محترم کو چابی والا کہا،ن لیگ کی بی ٹیم کہا... لیکن جب انہوں پے مشکل وقت آیا تو سعد بھائی نے انکی مدد کی۔اپنے اپنے ظرف کی بات ہے⁦♥️⁩🌱
5
111
408
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
ن لیگ کو پی ٹی آئی والوں کا خوف اتنا زیادہ نہیں تھا جتنا ایک سیٹ اٹک والی حافظ سعد رضوی کے جیتنے کا خوف ہے ۔۔۔✌ جلوہ ہے سعد بھائی کا 🔥
9
98
401
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
سارا سسٹم ایکسپوز ہوگیا!⭕ بس یاد رکھنا ایک وہیل چیئر والے بابا جان مردِ قلندر نے کہا تھا! انہاں نوں کلے کلے کر کے ذلیل کرنا 🔥
3
114
411
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
ہاں !! لبیک کے ببر شیرو 🔥 کون کون حافظ سعد رضوی کی کال کےلئے تیار ہے ؟ ✌
13
73
401
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
اے اللّه پاک !!! کفر کے نظام سے ٹکر لینے والا لیڈر حافظ سعد حسین رضوی اور اسکی جماعت تحریک لبیک پاکستان کو عظیم کامیابی عطا فرماء۔ آمین🍁
19
78
406
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
کرین پارٹی والو !!🌱 اگر کوئی آپ کے گھر آئے اور مدد مانگے تو آپ انکار کردو گے یا مدد کرو گے ؟؟. اور ہر ملنے کا مطلب اتحاد نہیں ہوتا ۔ ہوش کرو ملنگوں 🙂
17
70
386
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
تحریک لبیک پاکستان آج سرپرائز دے گی ✌❤
30
51
389
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
پـنـجـاب اسمــٓـبلـی مـیـٓــں حلف لینے کے بعد تیــرے نمــائـندے نـے نـیازی و نـواز کے نــعرے لـگائے ھـمارے نـمائـندے نـے تاجـــٓـدارِ خـــتمِ نبــٓــوّت ﷺ کــے نــعرے لگائے الحمدللّٰه کرین پارٹی
3
80
396
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
صحافی : سر آپ کسی سے اتحاد کر کے اقتدار حاصل کر لیں حافظ سعد حسین : ہماری منزل اسلام ہے اقتدار نہیں۔❤
2
94
364
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
کرین جماعت والو لکھاں سلام آپ پر !!❤ جب بھی کوئی حضور ﷺ کی ختم نبوت پر حملہ کرتا ہے آپ ہر وقت ڈٹ کر مقابلہ کرنے کےلئے تیار رهتے ہو !! سلامت رہیں 🌱
1
118
365
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
بریکنگ ⭕ امیر کـــریــن پـــارٹــی ضلع منڈی بہاوالدین نعیم چٹھہ قادری صاحب کے رہائی کے آرڈر جاری ہو گئے ہیں ان شاءاللہ بہت جلد وہ ہمارے درمیان ہوں گے 🌱
10
50
373
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
یہ بھی تاریخ میں لکھا جائے گا کہ وقت کے فرعونوں نے سب کچھ خرید لیا لیکن 29 سالہ نوجوان حافظ سعد حسین کو نا جھکا سکے نا خرید سکے🔥
4
103
360
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
⭕ حالیہ الیکشن میں تحریک لبیک پاکستان ملک کی سب سےبڑی مذہبی طاقت بن کر سامنےآٸی ہے , JI اور JUI کے ملاکر ووٹ بھیTLPسےکم ہیں جبکہ JIاور JUIکی مین سٹریم میڈیا پرنٹ میڈیا,فیس بک سمیت پورےسوشل میڈیا پہ مکمل دسترس تھی اورTLPہر جگہ بین اس کے باوجود یہ نمبرز بتا رہےTLPملک کا مستقبل ہے
7
85
341
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
کرین پارٹی والو !! ابھی مزید محنت کی ضرورت ہے۔ہر جگہ اپنی پوزیشن مضبوط کرنے کےلئے اور زیادہ جوش و جذبہ سے کام کرو ❤
8
60
337
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
بڑی خبر یہی ہے کہ اگر اٹک NA 50 میں دھند نہ چھائی تو حافظ سعد رضوی کنفرم جیت جائیں گے ✌❤ In Sha Allah
9
50
329
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
بریکنگ نیوز:🚨🚨🚨🚨 تحریک لبیک نے تمام کارکنان کو مرکز پہنچنے کا حکم دے دیا ہے اب دما دم مست قلندر ہوگا✌
2
100
307
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
6 months
اللّه پاک کرین پارٹی کے کارکنان کے دراجات بلند فرماے جو رمضان میں حکومتی ظلم کی وجہ سے ختم نبوت پر پہرا دیتے وقت شہید ہو گئے تھے.
9
74
316
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
حافظ سعد رضوی اس وقت اٹک NA 50 سے لیڈ کر رہے ۔۔۔ اللّه پاک خیر کرے 🌱
11
48
317
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
حافظ سعد رضوی آپ کے قائد ہیں ۔ انکی اپنی حکمت عملی ہوتی ہے انکا فیصلہ ماننا پڑتا ہے نظام مصطفیٰ بڑا مشن ہے آخری سانس تک لگے رہو بہار ضرور ایک دن آے گی ❤🌱
15
85
309
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
6 months
قوم کو لاہور میں ایک لباس والی لڑکی نظر آگئی لیکن 86 سال کی قید والی ڈاکٹر عافیہ صدیقہ مسلمانوں کی بیٹی نظر نہیں آتی۔ حافظ انس حسین
3
114
309
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
تحریک لبیک پاکستان ایک نئے دور کا آغاز کرنے جا رہی کرین جماعت والو آپ لوگوں نے ثابت قدم رہنا ہے✌
1
59
300
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
حافظ سعد حسین کا بڑا بیان 🔥⭕ آج کوئی علمِ قانون کے چار حرف پڑھ کر سمجھتا ہے کہ قانون اور آئین میں ذاتی حیثیت سے چکنی چپڑی لفاظی کر کے قادیانیت کو نواز دے گا تو کان کھول کر سن لے ہم ابھی زندہ ہیں اور کروڑوں گردنیں اس قانون کو بچانے کے لیے بھی کٹوانی پڑیں تو ہمہ وقت تیار ہیں۔
7
114
306
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
الحمدللہ میرا لیڈر حافظ بھی ہے عالم بھی امام بھی ہے قاری بھی مولوی بھی ہے سیاسی بھی ہے جہادی بھی ہے جنازے بھی پڑھا سکتا ہے حدیثیں بھی سنا سکتا ہے اور نظام مصطفیٰ کےلئے بھی جدو جہد کر رہا ۔ الحمدللہ مجھے اپنے لیڈر پر فخر ہے
6
95
308
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
کرین پارٹی سے سیٹیں چھیننا ثابت کرتا ہے کہ ہماری قیادت نہ جھکی ہے نہ بکی ہے اور نہ بوٹ پالش بلکہ ڈٹ کر میدان میں ہیں الحمدللہ 🥰🔥✌
3
89
304
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
بریکنگ نیوز ⭕ NA 50 ابھی تک حافظ سعد رضوی اچھا مقابلہ کر رہے ۔ اللّه پاک کامیابی فرماے آمین 🌱
9
39
302
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
کرین پارٹی کو اپنا سوشل میڈیا مضبوط کرنا ہوگا مرکزی ٹیم تیار کرنی چایے۔ احتیاط کے ساتھ کام کو تیز کرنا ہوگا۔🌱
12
68
291
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
6 months
علامہ خادم حسین صاحب فرماتے تھے دنیا کی ہر تعلیم پڑھو لیکن دیکھنے والا دیکھ کر کہے وہ دیکھو محمد عربی کا غلام جا رہا ہے۔
3
66
295
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
نیوز اینکر : حافظ سعد صاحب آپ نے الیکشـن کے خلاف احتجاج کیوں نہیں کیا۔۔؟؟ حافظ سعد حسین : یہ تو اندھوں بہروں کا قانون ہے یہاں کوئی سننے کو تیار نہیں ہے🥺
6
60
285
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
سیٹ نہیں ہے پھر بھی چیف جسٹس کی چیخیں نکلوا دی ہیں ہمارے ساتھ امام الانبیاء خاتم النبیینﷺ کی مدد ہے مفتی محمد حسن رضا نقشبندی
4
66
292
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
6 months
بیت المقدس کرکٹ کا کپتان کبھی بھی آزاد نہیں کرا سکتا بیت المقدس جب بھی آزاد ہوگا محمد بن قاسم کا کوئی جانشین ہی آزاد کروائے گا علامہ خادم حسین 🌱
6
68
295
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
بریکنگ نیوز ⭕ حافظ سعد رضوی اٹک NA میں 7220 ووٹ لے کر آگے 🔥
4
50
292
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
صدر پاکستان ہو چیف جسٹس ہو آرمی چیف ہو یا دنیا کے کسی بھی عہدے پر فائز ہو اگر کسی نے ختم نبوت کے خلاف بات کی ہم چیر کے رکھ دیں گے۔ پیر سید ظہیر الحسن شاہ کا دبنگ اعلان 🔥⭕
3
106
294
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
⭕ چیف جسٹس اگر تمہیں اتنا ہی درد ہے فیض آباد کا تو ہمیں بھی بلاؤ عدالت!! ہم تمہیں بتائیں کہ ہم کیوں گئے تھے فیض اباد ؟؟ حافظ انس حسین رضوی کا پیغام!!!🔥✌
3
80
266
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
کرین پارٹی کے حق پر ڈاکہ ڈالا گیا ، حافظ سعد حسین کو سیٹس کی آفرز ملی لیکن انکار کر دیا۔ ہمیشہ حق پر چلتے ہوے نظام مصطفیٰ قائم کریں گے۔ان شاء اللّه 🌱❤
2
53
279
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
6 months
اسلام کے نام پر بننے والے ملک کے چیف جسٹس کو بھی مسئلہ ختم نبوت سمجھ نہیں آرہا ساری دنیا جان لے ⭕ ختم نبوت کے منکروں کا علاج وہی ہے جو حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ عنہ نے کیا! حافظ سعد حسین
2
82
275
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
شکریہ کرین پارٹی !! اگر آج کرین جماعت والے اچھرہ بازار موقع پر نہیں پہنچتے تو نون لیگ اور پی ٹی آئی والوں نے عورت کو مار کر کرین جماعت پر الزام لگانا تھا شکریہ کرین پارٹی آپ نے ایک عورت کی جان بچائی 🌱
2
112
277
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
ایک لیڈر ایک جماعت ایسی بھی ہے جس کو ایک بھی سیٹ نہ ملنا ، اور جیتی ہوئی بھی واپس لے لینا اس بات کی دلیل بھی ہے کہ وہ بغیر ڈیل کے میدان میں کھڑا ہے✌❤🔥
2
80
257
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
سوشــل میـڈیا پہ کرین پارٹی کے کارکنان ایسے بیٹھے ہیں جـیسے سرحـدوں پر محافظ
1
66
269
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
کیا ہوا اگر ہمیں سیٹیں نہیں ملیں لیکن ہمارے ہاتھوں میں ختم نبوت اور ناموس رسالت کا پرچم تو ہے حافظ سعد حسین 🌱❤
5
52
259
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
یہ راستہ لمبا ہو سکتا مشکل ہو سکتا ہے لیکن جس کا نام سعد حسین ہے وہ کبھی بھی ہار نہیں مان سکتا پیچھے نہیں ہٹ سکتا۔✌ صحافی اسامہ طیب
2
54
256
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
⭕ فارم 45 جو تحریک لبیک کے پاس موجود ہیں انکو لے کر عدالت سے رجوع کرے گی اگر انصاف نہ ملا تو پھر اگلا لاٸحہ عمل بتایا جاۓ گا حافظ سعد رضوی
3
81
259
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
کان کھول کر سن لو اور آنکھیں اچھی طرح کھول کر دیکھ لو ⭕⭕ کرین پارٹی کا کسی جماعت سے کوئی اتحاد نہیں ہے جب تک کوئی جماعت کرین پارٹی کے نظریہ کے ساتھ تہہ دل سے نہیں چلتی۔🌱
2
58
254
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
جب تک کرین جماعت والے زندہ ہیں وہ ہر وقت اپنے جان مال کی پرواہ کیے بغیر ختم نبوت کی حفاظت کرتے رہیں گے 🔥
2
76
249
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
تحریک لبیک پاکستان دھاندلی زدہ الیکشن کو یکسر مسترد کرتی ہے ، کل پورے پاکستان میں دن 1 بجے احتجاجی ریلی نکالی جائے گی۔ اور ہم نے عدالت سے بھی رجوع کیا ہے حافظ سعد رضوی
1
71
241
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
حقیقی آزادی والے پی ٹی آئی والوں کو پاگل بنانے والے آزاد امیدوار ن لیگ کے دربار میں حاضری لگوا رہے ہیں😁 اَلْحَمْدُلِلّه فخر ہے کرین پارٹی والوں پر جو نہ بکنے والے ہیں نہ جھکنے والے ہیں ❤✌🔥
8
69
234
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
کل 15 فروری حافظ محمد سعد حسین اٹک آ رہے پاور شو ہوں گے۔ اب آپ کی اور ہماری زمہ داری یہ ہے ان جلسوں کی مکمل سوشل میڈیا پہ کوریج کریں ہر شخص تک پیغام پہنچائیں۔🌱❤
3
62
237
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
6 months
جو اسلام پر ڈائریکٹ نہیں بھونک سکتے وہ پھر علمائے اسلام پر ہی بھونکتے ہیں۔ علامہ حسن رضا نقشبندی
1
67
244
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
حافظ سعد حسین نےاپنےکردار سےثابت کیا ہے کرین پارٹی اپنے دم قدم سےآۓ گی۔ نواز , زرداری , عمران اور فضل الرحمان قوم کو زیادہ دیر گمراہ نہیں رکھ سکتےعنقریب سعدحسین کےخلاف اسٹیبلشمنٹ سمیت یہ سب ایک پیج پر ہوں گےاور سعد کہہ رہا ہوگا دین اپنی پاور رکھتا ہے ✌🔥
5
56
235
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
جب بادشاہوں کی بیٹیاں پیاز سے روٹی کھائیں تو پھر آٹھ صوبوں میں کوئی زکوٰۃ لینے والا نہیں ہوتا اور جب بادشاہ لوٹ مار کر رہے ہوں تو پھر نہ کراچی امن نہ لاہور امن نہ کوئٹہ میں امن ہوتا ہے۔ "علامہ خادم حسین (رحمتہ اللّه علیہ)"🌱
3
63
234
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
ساری پارٹیاں بِک رہی ہیں سودی نظام حکومت کےلئے ایک دوسرے سے اتحاد کر رہے لیکن آج بھی "TLP" اپنے نظریے میں مخلص ہے۔✌🌱
0
50
229
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
ہر جگہ لبیک والوں کے ساتھ دھاندلی ہو رہی لیکن حافظ سعد صاحب کو ہرانے کےلئے دھاندلہ ہو رہا ۔۔۔ سخت ایکشن لینا ہوگا ⭕
4
64
225
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
سعد رضوی خوبصورت شخصیت کے مالک ہیں.🌱 صحافی مقدس فاروق اعوان
4
26
220
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
نیوز اینکر : حافظ سعد صاحب آپ نے الیکشـن کے خلاف احتجاج کیوں نہیں کیا۔۔؟؟ حافظ سعد حسین : یہ تو اندھوں بہروں کا قانون ہے یہاں کوئی سننے کو تیار نہیں ہے، لیکن ختم نبوت کےلئے نظام مصطفیٰ کےلئے ہماری گردنیں ہر وقت حاضر ہیں 🔥❤l
3
67
228
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
الرٹ ⭕ جہاں جہاں تحریک لبیک کی پوزیشن مضبوط ہے وہاں دھاندلہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ۔۔ سخت پہرا دینے کی ضرورت ہے ۔
0
69
222
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
6 months
جن لوگوں نے شہبازشریف کو وزیراعظم بنایا اس کو بولو کہ اب اعلان کرے اسرا،_ئیل کے خلاف جہاد کا۔ حافظ انس حسین
1
71
230
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
ثابت ہوا کہ حافظ سعد صاحب کی سیاست کا مقصد ناموس رسالت و دین پر پہرا دینا ہے اور دین تخت پر لانے کےلئے حق کے راستے پر چلتے رہنا ہے نہ کہ اقتدار کی حوس ✌🌱
3
73
226
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
6 months
میرے اوپر 200پرچے ہیں پھر بھی میدان میں ہوں۔پولیس والوں سے ہمیں نہ ڈرایا کرو۔ رہنما کرین پارٹی سید احمد شاہ بخاری
1
53
228
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
کرین پارٹی کا سوموار کو سپریم کورٹ میں پیش ھوکر منکرین ختم نبوت کےخلاف اپنی راۓدینےکااعلان بڑےبڑوں کی کانپیں ٹانگنا شروع
2
56
224
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
آپ کس جماعت کے نظریہ کو سپورٹ کر رہے اور کریں گے ؟🤔 1۔پی ٹی آئی (سودی نظام ) 2۔تحریک لبیک پاکستان (نظام مصطفیٰ ) 3۔پاکستان مسلم لیگ ن (سودی نظام ) 4۔پاکستان پیپلز پارٹی (سودی نظام )
144
44
218
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
NA-50لبیک کے دوستوں کو مبارکباد رضوی دا منڈا بازی لے گیا اگر چہ دھند نا پڑے لبيک تيري جيت شالا ❤🇵🇰
3
35
215
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
آپ لوگوں نے کرین پارٹی کو کب ، کیوں اور کیسے جوائن کیا ؟ میں بابا جان سے متاثر ہوئی 2019 میں 🌱
93
25
216
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
حافظ سعد حسین کی اپنے لئے کی گئی دعا !!📌 یا اللہ اگر ہمیں دنیاوی مقصد یا اقتدار کا شوق ہو تو ہمیں برباد کر دینا ا��ر اگر حق پر چل رہے اسلامی نظام کےلئے کوشش کر رہے ہیں تو یا اللّه ہمیں کامیابی دینا۔🌱
2
71
212
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
بریکنگ نیوز ⛔ اٹک NA50 حافظ سعد رضوی جہاں سے جیت رہے وہاں سے رزلٹ روکنے کے ساتھ ساتھ فلحال چھپا لیا گیا ۔۔۔ اللّه خیر کرے 🌱
4
53
208
@CraneWali25867
Dr.Alishba 🚨
7 months
ختم نبوت کا مسئلہ چل رہا ہے اور ہر بندے کی نظر کرین پارٹی پر ہے کاش ووٹ دیتے وقت بھی کرین پارٹی کو دیکھتے
5
65
209