@SirajOfficial
سراج الحق صاحب یہاں مخلص اور سچے بندے کی قدر نہیں۔آپ نے جو بھی فیصلہ کیا اللہ آپکے لئے آسانیاں پیدا کرے۔آپ اچھے انسان ہیں آپکی دل سے قدر کرتا ہوں۔
یقین کریں جب سے یہ نگران حکومت بنی ہے اس دن سے انٹرنیٹ تو وڑ گیا۔اور ساتھ ساتھ بجلی بھی غائب۔کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں آپ لوگ ؟؟زلیل کر کے رکھ دیا ہے آپ لوگوں نے عوام کو۔کچھ تو خدا کا خوف کریں۔۔۔
😞😞
@AzmaBokhariPMLN
اپنے آقا کے لئے زیادہ ہی بول گئی ہیں محترمہ آپ۔عہدے کی خاطر ہی تو بھائی نے بھائی کو ہاتھ کر دیا۔اور ایسی وزارت کس کام کی جہاں بھائی نے بھائی کو پچھاڑ دی ہو۔اور آپ لوگ اپنے آقا کیلئے قصیدے پڑھ رہی ہیں
You guys must be thinking that pure milk cannot be found in Lahore. But here in Ravi Clifton, pure milk is available in Lahore. Here is the proof in the video.۔۔۔
۔
۔
۔
#pure_milk
جب ہم سب کی سننا شروع کردیتے ہیں تو ایکچوئیلی ہم لوگوں کو الاؤ کردیتے ہیں کہ وہ ہماری لائیف میں انٹرفئیر کریں وہ جو چاہے ہمیں کہیں ۔۔۔۔
دوسروں کی سنیں لیکن ایک لمٹ تک ،جہاں لمٹ کراس ہو دوسرے کو واضح بتائیں کہ اس باؤنڈری کو کراس نہیں کرنا ۔۔۔۔
اپنی Decision پاور کو مضبوط کریں
There is nothing to say or write Just what is happening in this country for the last three days, I pray to Allah Almighty to bless this country.
😷😔۔
Good morning 🙏
.
.
.
#FirstLady
#WhatsApp
#trump
جس بھی بھائی نے آنا ہو کھانے پر اسکو لوکیشن بھیج دوں گا۔۔۔سچ مچ ۔۔
اتنی سردی میں کھانا خود بنانا اور ہیٹر کے آگے بیٹھ کے کھانا۔۔۔کیا ہی بات ہے۔۔
یہ نوکری نے الحمدللہ بہت کچھ سکھا دیا 😷
🤓
#nazarpemilu
#GoldenDiscAwards
#
Heartfelt congratulations to all friends whose balance has come. And those who haven't, should take this pill 👇 It's a good result for blood pressure.
.
.
😁😁
سب کو ریکویسٹ بھیج چکا ہوں۔سب پرانی آئی ڈی والے لوگ ہیں۔آپ سب لوگ پلیز میری یہ نئی آئی ڈی کو لازمی فالو بیک کر دیں۔
@azeemranasab71
میری یہ پہلی والی آئی ڈی ہے AzeemDadda@