Rana Bilal Profile Banner
Rana Bilal Profile
Rana Bilal

@ranabilal666

4,157
Followers
885
Following
1,204
Media
6,448
Statuses

Journalist at @Dawn_News |Member Lahore Press Club| -Covering Court in Lahore- LIVE AND LET LIVE

Lahore, Pakistan
Joined March 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@ranabilal666
Rana Bilal
1 year
دلوں سے غم مٹاتا ہے محمد ﷺ نام ایسا ہے ❤ 💕
21
376
2K
@ranabilal666
Rana Bilal
2 years
ایڈوکیٹ جنرل پنجاب نے گورنر پنجاب کو ہٹانے کے معاملے چیف جسٹس پاکستان سے از خود نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا ، گورنر پنجاب کو ہٹانے کا معاملہ قومی اسمبلی میں ہونے والے معاملے سے بھی زیادہ خطرناک ہے ۔ احمد اویس ایڈوکیٹ جنرل #GovernorPunjab
Tweet media one
96
2K
6K
@ranabilal666
Rana Bilal
2 years
بریکنگ نیوز: چیف جسٹس امیر بھٹی کا لاہور ہائیکورٹ کو آج رات آٹھ بجے کھولنے کا حکم آئی جی پنجاب لاہور سے اغوا ہونے والی میٹرک کی طالبہ کو بازیاب کرا کے عدالت میں پیش کریں۔چیف جسٹس آئی جی اور سی سی پی او لاہور رات آٹھ بجے عدالت میں طلب #LHC #Lahore
191
1K
5K
@ranabilal666
Rana Bilal
1 year
یہ تحریک انصاف کے کارکن ہیں جنہیں کل زمان پارک سے گرفتار کیا گیا گرفتار ہو کے بھی زرا نہیں گھبرائے اور آج عدالت پیشی پر کہ رہے ہیں ۔۔۔۔آئی لو یو خان صاحب. اصل اور سچے سیاسی ورکرز کو عزت کی نگاہ سے دیکھنا چاہیے #ZamanPark
42
2K
4K
@ranabilal666
Rana Bilal
2 years
لانگ مارچ کے دوران پولیس کی جانب سے وکلا پر تشدد کیخلاف وکلا برادری میدان میں آ گئی وکلا نے لاہور کی سیشن کورٹ میں وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ ، سی سی پی لاہور اور ڈی آئی جی کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر کر دی سیشن کورٹ نے پولیس سے جواب طلب کر لیا #LongMarch #Lawyers
44
2K
4K
@ranabilal666
Rana Bilal
2 years
"بہادر بیٹی کو سلام" لاہور ہائیکورٹ سے زنا کے ملزم کی ضمانت خارج ہوئی تو خاتون سب انسپکٹر نے ملزم کے فرار کی کوشش ناکام دی کپڑے سے بازو باندھ کر گرفتار کر لیا. پولیس کے اعلی حکام کو ایسی بہادر بیٹیوں کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے۔ @OfficialDPRPP
86
871
3K
@ranabilal666
Rana Bilal
2 years
بشری بی بی کی قریبی ساتھی فرح خان نے توشہ خانہ کے تحائف بیچنے کے الزامات پر عمر فاروق ظہور ، شاہزیب خانزادہ اور جیو ٹی وی کو لیگل نوٹس بھیج دیا #toshakhana #BreakingNews
Tweet media one
25
1K
3K
@ranabilal666
Rana Bilal
1 year
عمران خان پانچ مقدمات میں حفاظتی ضمانت لینے لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے #ImranKhan
26
698
3K
@ranabilal666
Rana Bilal
2 years
پی آئی اے کے 51فیصد شئیرز اور اسلام آباد ائیر پورٹ کا کنٹرول قطر کو دینے کا ممکنہ اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا درخواست گزار کے مطابق حکومت پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر قطر سے ڈیل کر رہی ہے عدالت یہ ڈیل روکے۔ @Official_PIA #Qatar2022 #qatarnews
Tweet media one
50
1K
3K
@ranabilal666
Rana Bilal
2 years
لاہور ہائیکورٹ میں تین اہم کیسز 1.مریم نواز نے پاسپورٹ واپسی کے لیے ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا 2:حمزہ شہباز کے حلف سے متعلق کیس میں ہائیکورٹ نے ایڈووکیٹ جنرل کو گورنر پنجاب سے ہدایات لیکر پیش ہونے کی ہدایت کر دی 3:ہائیکورٹ نے عثمان بزدار کے استعفی منظوری کےخلاف درخواست خارج کردی۔
119
816
2K
@ranabilal666
Rana Bilal
2 years
لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے مریم نواز کو پاسپورٹ واپس دے دیا مریم نواز کا چار بجے اہم پریس کانفرنس کا اعلان @MaryamNSharif
80
355
2K
@ranabilal666
Rana Bilal
2 years
بریکنگ نیوز عمران خان کے وکیل @AzharSiddique کے مطابق عمران خان کی تین مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواستیں لاہور ہائیکورٹ میں دائر ہو چکی ہیں تینوں درخواستوں کو نمبر الاٹ کر دیا گیا ہے کل صبح ہائیکورٹ میں سماعت ہو گی۔ #imrankhanPTI #BreakingNews
12
521
2K
@ranabilal666
Rana Bilal
10 months
ابھی عمران خان کی بہنیں علیمی خان اور عظمی خان کے ہمراہ ہم کورٹ رپورٹرز نے انسداد دہشتگردی عدالت میں گرفتار کارکنوں سے ملاقات کی ہے،کارکن بخشی خانےمیں بند ہیں۔عمران خان کی بہنوں کو دیکھتے ہی کارکنوں نےاتنی نعرے بازی کی ہے کہ بخشی خانہ ہل کر رہ گیا ہے۔ کارکن قید ہوکربھی چارجڈ ہیں
20
575
2K
@ranabilal666
Rana Bilal
1 year
ہماری ہائیکورٹس Habeas Petetions میں پانچ 5 دن کی تاریخیں دے رہی ہیں وہ " ججز " برابر کے "مجرم " ہیں اگر آپ نے Habeas Petetions کو اس طرح ڈیل کرنا ہے تو آپ استعفی دیکر گھر چلے جائیں ۔ فواد چوہدری کا ججز کو مشورہ @fawadchaudhry
18
673
2K
@ranabilal666
Rana Bilal
2 months
عمران خان کیسز اگر درخواست گزار نے احتجاج کی کال دی تو یہ جرم کیسے بنے گااگر حملوں کو لیڈ کرتا تو پھر ضرور یہ جرم ہوتا۔ عدالت درخواست گزار کے خلاف کیا میٹیریل ہے پراسکیوٹر جنرل خود پڑھیں۔ جسٹس انوارالحق پنوں اے ٹی سی کے جج کو دیکھنا چاہیے تھا کہ ریمانڈ بنتا بھی ہے کہ نہیں۔عدالت
0
384
2K
@ranabilal666
Rana Bilal
2 years
حمزہ شہباز نے حلف لے لیا لیکن تحریک انصاف کی اپیل پر کاروائی ہی شروع نہ ہو سکی وکلا کمرہ عدالت میں انتظار کر رہے ہیں کوئی پیش رفت نظر نہیں آ رہی #PunjabAssembly #LahoreHighCourt
50
762
2K
@ranabilal666
Rana Bilal
1 year
عمران ریاض کے اغوا کیس میں مرکزی ملزم آئی جی پنجاب عثمان انور ہے اسکے خلاف درخواست دے رہے ہیں ۔ @MianAliAshfaq کا بیان
5
385
2K
@ranabilal666
Rana Bilal
1 year
عمران خان کی لیگل ٹیم کے سینیر رکن اظہر صدیق ایڈوکیٹ کے گھر پٹرول بم پھینکے گئے ہیں یہ نہایت خطرناک رویہ ہے @OfficialDPRPP کو فوری ذمے داران کے خلاف کاروائی کر کے انہیں گرفتار کرنا چاہیے. @Lahorepoliceops @PunjabPoliceCPO @InvPoliceLahore
79
738
1K
@ranabilal666
Rana Bilal
1 year
لاہور ہائیکورٹ کا بڑا حکم عدالت نے عمران ریاض خان کی جیل سے رہائی کی فوٹیج طلب کر لی کب جیل سے رہا ہوئے، سارا ریکارڈ جمع کروائیں، چیف جسٹس امیر بھٹی تھوڑا انتظار کریں سب کچھ سامنے آ جائے گا، چیف جسٹس امیر بھٹی
1
468
1K
@ranabilal666
Rana Bilal
1 year
چاہے کچھ ہو جائے معافی نہیں مانگیں گے بچے پی ٹی آئی کو پسند کرتے ہیں تو کوئی زبردستی ان کا حق نہیں چھین سکتا یہ وقت بھی گزر جائے گا ۔صنم جاوید کے والد ڈٹ گئے
35
383
1K
@ranabilal666
Rana Bilal
1 year
عمران ریاض بازیابی کیس لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب ، ہوم سیکرٹری پنجاب اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری کو دو گھنٹے میں طلب کر لیا
10
360
1K
@ranabilal666
Rana Bilal
2 years
کمر میں تکلیف کے باعث آج منی لانڈرنگ کیس میں عدالت پیش نہیں ہو سکتا عدالت آجکی حاضری معافی کی درخواست منظور کرے ۔ حمزہ شہباز نے سپیشل کورٹ سینٹرل میں درخواست دائر کر دی #HamzaShahbaz #PunjabAssembly
Tweet media one
108
652
1K
@ranabilal666
Rana Bilal
2 years
لیہ میں گینگ ریپ اور اینیمل پورن کا ایک شرمناک سکینڈل سامنے آیا صرف2لوگ پکڑے گئے ہیں باقی دندناتے پھر رہے ہیں لیہ کو لاوارث چھوڑ دیا گیا ہے لیہ بغیر"ڈی پی او"کے ہے IG کو فوری لیہ میں DPO تعنیات کرنا چاہیےتاکہ کمانڈ سنبھال کر ملزمان کو عبرت کا نشانہ بنایا جائے @OfficialDPRPP
28
448
1K
@ranabilal666
Rana Bilal
2 years
عمران خان کے فوج کے ساتھ بہترین تعلقات ہیں ۔ پرویز الٰہی کا انکشاف
7
135
1K
@ranabilal666
Rana Bilal
2 years
"ڈاکٹر یاسمین راشد کا رانا ثناءاللہ کے لیے پیغام" گاڑی میری تیار ہو گئی ہے ثناءاللہ کو پیغام دے دو آ جاؤ جو کرنا ہے کر لو یہ گاڑی ہر مرتبہ تیار ہو گی جو مرضی کر لو۔ @Dr_YasminRashid #ranasanaullah
22
407
1K
@ranabilal666
Rana Bilal
2 years
تحریک انصاف کے ایم پی اے شبیر گجر نے بڑے پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے ن لیگ کے نزیر چوہان کو معاف کر دیا لاہور کی مقامی عدالت نے نذیر چوہان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا #LahoreCourt #BREAKING
29
308
1K
@ranabilal666
Rana Bilal
3 years
سانحہ ساہیوال کیس مقدمے کے ایک گواہ کی عمر لگ بھگ 65 سال ہے جسے ہائیکورٹ نے آج طلب کیا تھا۔حکم بجا لانے کے لیے بابا جی صبح چار بجے گھر سے دیگرگواہوں کے ساتھ کرائے کی گاڑی پر نکلے۔آٹھ گھنٹے انتظار کے بعد جب کیس کی باری آئی پتا چلا پراسکیوٹر نہیں آئے۔ کیس ملتوی #LHC #sahiwalcase
48
348
1K
@ranabilal666
Rana Bilal
2 months
بریکنگ نیوز 📍📍 عمران خان نے اپنی ممکنہ حراست آرمی کودینے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی 9مئی سے متعلق کیسز میں حراست آرمی کے حوالے کی جاسکتی ہے،عدالت9مئی کےکیسز میں حراست سویلین کورٹس کے پاس رہنے کا کا حکم دے۔ عمران خان
Tweet media one
10
376
1K
@ranabilal666
Rana Bilal
2 years
ابھی پی ٹی آئی کے وکیل اظہر صدیق سے بات ہوئی انکےمطابق وہ آج رات بارہ بجے لاہور ہائیکورٹ پہنچیں گےاور حلف سے متعلق انٹرا کورٹ اپیل داخل کریں گے میرے پوچھنے پر بتایا کہ اسلام آباد میں رات کو عدالت کھل سکتی ہےتو لاہور میں کیوں نہیں @AzharSiddique #PunjabAssembly #LahoreHighCourt
21
522
1K
@ranabilal666
Rana Bilal
2 years
کیا سانحہ ماڈل ٹاؤن کے متاثرین کو کبھی انصاف مل سکے گا؟ وقوعے کو 8 سال گزر گئے انسداد دہشتگری عدالت میں کیس کی سماعت تقریباً رک چکی ہے کیوں کہ اسی سے متعلق کیس ہائیکورٹ میں چل رہا ہے آج ہائیکورٹ میں سماعت ہونا تھی لیکن کاز لسٹ منسوخ کیس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی #ModelTownCase
50
356
1K
@ranabilal666
Rana Bilal
1 year
عمران ریاض کیس والد عمران ریاض کا بیان یہی سچ ہے، یہ حکومت پاکستان ہے، یہاں لوگ غائب ہوجاتے ہیں یہ تو میرے پوتے پوتیاں کھلیتی ہیں رحم کرو، رحم کرو میری قصور سچ بولنا ہے، مار دو، ایک ہی دفعہ مار دو مار دو ہمیں صبر آجائیں، میں باپ ہوں سچ بولنا سکھایا میرے درد کو محسوس کریں
8
375
1K
@ranabilal666
Rana Bilal
2 years
اللہ تعالیٰ کے فضل سے شہباز شریف پاکستان کے وزیر اعظم منتخب ہو گئے ہیں انہوں نے آج کابینہ کی اہم میٹنگ کی صدارت کرنی ہےلہذا آج شہباز شریف عدالت میں پیش نہیں ہو سکتے ۔شہباز شریف کے وکیل نے منی لانڈرنگ کیس میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کردی @CMShehbaz #PrimeMinister #FIA
Tweet media one
122
719
1K
@ranabilal666
Rana Bilal
1 year
عمران ریاض کیس پولیس نے ایجنسیز کو لیٹر لکھے اور گھر جا کر سو گئے.چیف جسٹس ہائی پروفائل کیس کی تحقیقات ایک سب انسپیکٹر کودے دی گئی کہ آپکی اس کیس میں دلچسپی نہیں ہے.چیف جسٹس ہم پوری کوشش کر رہے ہیں ۔ ڈی پی او سیالکوٹ میں آپکی کارکردگی سے مطمئن نہیں ہوں چیف جسٹس کاDPOسے مکالمہ
11
314
1K
@ranabilal666
Rana Bilal
2 years
مریم نواز کی پاسپورٹ واپس لینے کی درخواست میں بنچ کے ایک رکن نے مریم نواز کا کیس سننے سے انکار کر دیا @MaryamNSharif
19
161
980
@ranabilal666
Rana Bilal
1 year
عمران ریاض کیس سر کچھ نہیں ہو رہا پولیس نے صرف ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہوا ہے ۔ وکیل عمران ریاض ایک بندہ چھ دن سے غائب ہے ہمارے لوگ کیا کر رہے اسکی زندگی کو خطرہ ہے ۔ چیف جسٹس کے ریمارکس ایک بندے کو اٹھا لیا گیا اسکا زمہ دار کون ہے ۔ چیف جسٹس
4
318
971
@ranabilal666
Rana Bilal
2 years
تحریک انصاف نے22جولائی کو وزیر اعلی کا الیکشن صاف شفاف طریقے سے کروانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیاMPA زینب عمیر نے ایڈوکیٹ اظہر صدیق کے زریعے دائردرخواست میں کہا ہےکہ خدشہ ہے حکومت ہراساں کرکے ووٹ ڈالنے میں رکاوٹ پیداکر سکتی ہے۔ کل اہم سماعت کا امکان ہے #lahorehighcourt
3
227
944
@ranabilal666
Rana Bilal
1 year
عمران ریاض کو عدالت لا رہے ہیں ؟ آئی جی پنجاب کی جانب سے مسلسل خاموشی
42
294
925
@ranabilal666
Rana Bilal
1 year
ابتدائی معلومات کے مطابق شاہدرہ لاہور میں بااثر افراد نے لین دین کے معاملے پر ایک شہری کو اغوا کر کے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا ہے @MohsinnaqviC42 کو نوٹس لینا چاہیے اور @OfficialDPRPP ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچائے. @ccpolahore @Lahorepoliceops
40
891
920
@ranabilal666
Rana Bilal
2 years
بریکنگ نیوز : طالبہ اغوا کیس کی رپورٹنگ روکنے کی پولیس کی استدعا مسترد، کسی کے اندر احساس نہیں سب کو اپنی نوکری کی پڑی ہے بچی اغوا ہو گئی پولیس سو رہی تھی ، آج رات دس بجے تک بچی بازیاب نہ ہوئی تو آئی جی پنجاب کو ہٹانے کے لیے وزیر اعظم کو لکھوں گا ۔چیف جسٹس سماعت 10 تک ملتوی
@ranabilal666
Rana Bilal
2 years
بریکنگ نیوز: چیف جسٹس امیر بھٹی کا لاہور ہائیکورٹ کو آج رات آٹھ بجے کھولنے کا حکم آئی جی پنجاب لاہور سے اغوا ہونے والی میٹرک کی طالبہ کو بازیاب کرا کے عدالت میں پیش کریں۔چیف جسٹس آئی جی اور سی سی پی او لاہور رات آٹھ بجے عدالت میں طلب #LHC #Lahore
191
1K
5K
34
265
956
@ranabilal666
Rana Bilal
1 year
عمران ریاض کیس عمران ریاض کے والد کمرہ عدالت میں آبدیدہ ہوگئے یہ بات روز روشن کی طرح واضح ہے اس عدالت میں ہر آدمی جانتا ہے سوئے ہوئے کو جگایا جا سکتا ہے جاگے ہوئے کو جگایا نہیں جایا سکتا ہے خدا کا واسطہ ہے رحم کرو اپنے وطن سے نہ کرو قانون سے کھلواڑ سب نے اللہ کو جان دینے ہے
4
301
910
@ranabilal666
Rana Bilal
2 years
لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود پی ٹی آئی کارکنوں کو رہا نہ کرنے پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، کل کے رہائی کے آرڈرز پر عمل کیوں نہیں کیا گیا ڈپٹی کمشنر لاہور 30 منٹ میں جواب دیں کیوں نہ ڈپٹی کمشنر عمر شیر چھٹہ کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی شروع کریں۔چیف جسٹس #LHC
10
260
893
@ranabilal666
Rana Bilal
2 years
رانا ثناءاللہ تم جیل جانے والے ہو اور تمھیں "پھانسی" ہو گی ۔ وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا لاہور جلسے سے خطاب
5
151
897
@ranabilal666
Rana Bilal
2 years
"لاہور ہائیکورٹ کا وزیر اعلی پنجاب کے لیے دوبارہ الیکشن کروانے کا عندیہ" پی ٹی آئی اور ن لیگ کے وکلا پوچھ کر بتائیں اگر ہم اجلاس دوبارہ 16 اپریل کی تاریخ پر لے جائیں اور پولنگ دوبارہ ہو تو بحران سے کیسے بچا جا سکتا ہے. لاہور ہائیکورٹ کے لارجر بینچ کے ریمارکس #LahoreHighCourt
24
187
850
@ranabilal666
Rana Bilal
2 years
کبھی سوچا نہیں تھا "فیٹف" سے نکلنے کی مبارکباد دہشتگردی عدالت کے باہر کھڑے ہو کے لوں گا۔ حماد اظہر کی ضمانت لینے کے بعد میڈیا سے گفتگو @Hammad_Azhar #FATF
Tweet media one
4
197
824
@ranabilal666
Rana Bilal
2 years
کل وزیر اعلی پنجاب کے چناؤ میں بڑا "اپ سیٹ" ہونے کو ہے #Chiefminister
48
53
812
@ranabilal666
Rana Bilal
1 year
عمران ریاض کیس آئی جی صاحب یہ کیا معاملہ ہے ۔ چیف جسٹس اس معاملے میں ہمیں کام کرنا پڑے گا موٹر وے پر گاڑی نہیں آئی، آئی ایس آئی اور ائی بی سے بات ہوئی ہے کچھ مہلت دیں سائینٹیفک طریقے سے اس معاملے کو دیکھ رہے ہیں ۔ آئی جی پنجاب
24
218
815
@ranabilal666
Rana Bilal
2 years
لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کا حلف رکوانے کے لیے پی ٹی آئی کی انٹرا کورٹ اپیل کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا جسٹس ساجد محمود سیٹھی پر مشتمل بنچ آج ساڑھے گیارہ بجے سماعت کرے گا #PunjabAssembly #LahoreHighCourt
27
305
809
@ranabilal666
Rana Bilal
2 years
چیف جسٹس LHCنے وزیر اعلی حمزہ شہباز کے الیکشن کےخلاف تحریک انصاف, پرویز الٰہی،اظہر صدیق,میاں محمودالرشید کی درخواستوں کو سماعت کے لیےجسٹس شجاعت کے پاس بھجوایا تھاجسٹس شجاعت نے آج سماعت سے معذرت کرلی ہے کہ کیس سننے کے لیےریکارڈ پر کوئی آرڈرموجود نہیں۔ فائلیں واپسCJکو بھجوا دی گئیں
46
253
737
@ranabilal666
Rana Bilal
2 years
پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے دوران موبائل سگنلز کی بندش، گرفتاریوں ،پیٹرول کی ممکنہ عدم فراہمی کیخلاف چار مزید درخواستیں سماعت کیلئے مقرر لاہور ہائیکورٹ میں بڑی سماعت کچھ دیر بعد #PTI #LHC #BREAKING
9
252
691
@ranabilal666
Rana Bilal
1 year
عمران ریاض کے اغوا میں آئی جی پنجاب کا کردار ہے عمران خان کے والد کی طرف سے آئی جی پنجاب کو نامزد کر کے درخواست دے دی گئی ہے ، ہماری اداروں سے کوئی لڑائی نہیں عمران ریاض کو واپس کر دیں ۔ وکیل میاں علی اشفاق کی گفتگو @MianAliAshfaq
4
218
709
@ranabilal666
Rana Bilal
1 year
لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان کی تمام ایجنسیز کو ملکر کام کر کے عمران ریاض کی بازیابی کا حکم دیا تھا اور آج عدالت میں پیشی کو یقینی بنانے کا کہا تھا ایک اور ڈیڈ لائن ختم لیکن عمران ریاض کو بازیاب نہیں کرایا جا سکا آج سماعت ہے دیکھتے ہیں پولیس آج کیا ٹال مٹول کرتی ہے @MianAliAshfaq
5
176
699
@ranabilal666
Rana Bilal
2 years
سابق وزیر اعظم عمران خان کا عدلیہ سے بڑا مطالبہ عمران خان نے سپریم کورٹ سے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے ایف آئی اے کیس پر از خود نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا #FaislabadJalsa #SupremeCourtofpakistan
7
219
692
@ranabilal666
Rana Bilal
2 years
چیرمین تحریک انصاف عمران خان آج لاہور میں وکلا سے 2 بجے خطاب کریں گے ہال ابھی سے کچھا کھچ بھر چکا ہے وکلا کی آمد کا سلسلہ جاری ہے عمران خان لاہور بار کی درخواست پر خطاب کرنے آ رہے ہیں @PTIofficial #Lahore #ImranKhan #Lawyers
12
213
677
@ranabilal666
Rana Bilal
2 years
Breaking News نیب نے مریم نواز کو پاسپورٹ واپس کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔زرائع بتاتے ہیں نیب حکام نے لاہور ہائیکورٹ کو تحریری طور پر آگاہ کر دیاہےکہ مریم نوازکو پاسپورٹ واپس کر دیا جائے تو نیب کوکوئی اعتراض نہیں۔ مریم نوازکی درخواست27ستمبرکوسماعت کے لیے مقرر ہے #MaryamNawaz
23
233
622
@ranabilal666
Rana Bilal
1 year
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن کی عدالت میں آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری پنجاب نے بیان دیا تھا کہ ہم الیکشن کے لیے تیار ہیں اور آج الیکشن کمیشن کی ساتھ میٹنگ میں دونوں نے دبے الفاظ میں کہ دیا ہے کہ ہم الیکشن کے لیے فی الوقت تیار نہیں اور بھی بڑے کام ہیں ۔ #Elections2023
2
205
653
@ranabilal666
Rana Bilal
2 years
لاہور ہائیکورٹ کو چھٹی کے روز کھول دیا گیا صحافی عمران ریاض خان کی گرفتاری اور مقدموں کے خلاف پٹیشن پر آج ہی سماعت ہو گی میاں علی اشفاق ایڈوکیٹ اپنی پوری ٹیم کے ہمراہ لاہور ہائیکورٹ پہنچ چکے ہیں آج سماعت کے بعد بڑا فیصلہ آ سکتا ہے @MianAliAshfaq #ImranRiazKhan
10
200
639
@ranabilal666
Rana Bilal
2 years
لاہور ہائیکورٹ نے بھینس چوری کے ملزم کی ضمانت خارج کر دی پولیس نے گرفتار کر لیا۔ #LahoreHighCourt
77
291
633
@ranabilal666
Rana Bilal
2 years
کیا پٹرول پھر مہنگا ہونے جا رہا ہے ؟ ابھی سے لمبی لائنیں لگ گئی ہیں اور لاہور میں 2000 سے اوپر پٹرول نہیں دیا جا رہا 😳 #PetrolDieselPrice
Tweet media one
31
216
618
@ranabilal666
Rana Bilal
2 years
اگلاہفتہ اہم حمزہ شہباز کے وزیر اعلی کے الیکشن کوغیر قانونی قرار دینےکے لیےتحریک انصاف،پرویز الہی،اظہر صدیق کی درخواستوں پرلاہور ہائیکورٹ میں پیر کو سماعت ہو گی جبکہ منگل سے حمزہ شہباز کے حلف کو غیر قانونی قرار دینے کی اپیلوں پر روزانہ کی بنیاد پر سماعت ہو گی فیصلے متوقع #LHC
11
166
624
@ranabilal666
Rana Bilal
2 years
پی ٹی آئی کارکنوں کی نظر بندی کے خلاف عدلیہ کادروازہ کھٹکھٹانے والے وکیل کی ہی نظر بندی کی خبریں گردش کرنےلگیں لاہور ہائیکورٹ کے دو فاضل ججز نےاظہر صدیق سے استفسار کیا کہ کیا آپکے بھی نظر بندی کے احکامات ہوئے ہیں مجھے پکڑنا اتنا آسان نہیں،نہ چھپوں گا نہ گرفتار ہوں گا۔اظہر صدیق
6
185
603
@ranabilal666
Rana Bilal
2 years
اپوزیشن لیڈر بنتے ہیں راجہ ریاض کو قانونی کاروائی کا سامنا, سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے ججز بارے نازیبا زبان استعمال کرنے پر اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی ہے منگل کے روز درخواست پر کاروائی کا امکان #RajaRiaz
10
153
577
@ranabilal666
Rana Bilal
3 months
عمران ریاض دوسرے مقدمے سے بھی ڈسچارج۔۔ عدالت کا رہا کرنے کا حکم
3
96
624
@ranabilal666
Rana Bilal
2 years
عمران خان نے اپنی لیگل ٹیم کو بڑی زمہ داریاں سونپ دی ہیں پی ٹی آئی نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے حمزہ شہباز کے حلف سے متعلق فیصلوں کے خلاف دو اپیلیں دائر کر دی ہیں۔ پی ٹی آئی نے لاہور ہائیکورٹ سے حلف لینے سے متعلق فیصلہ کالعدم قرار دیتے کی استدعا کی ہے #lahorehighcourt #LHC
9
177
592
@ranabilal666
Rana Bilal
1 year
بریکنگ نیوز زمان پارک میں آپریشن روکنے کی درخواست پر سماعت لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری پنجاب کو فوری طلب کر لیا اسلام آباد پولیس کی طرف سے آپریشن کی سربراہی کرنے والے افسر بھی عدالت میں طلب تین بجے تمام افسر عدالت میں پیش ہوں ۔ لاہور ہائیکورٹ کا حکم
4
191
594
@ranabilal666
Rana Bilal
2 years
چودہ اگست پر ہارن اور باجے بجانے کے خلاف پندرہ اگست کو لاہور ہائیکورٹ میں سماعت، عدالت نے درخواست ناقابل سماعت قرار دیکر مسترد کر دی #AzadiMubarak
12
55
555
@ranabilal666
Rana Bilal
1 year
تحریک انصاف نے زمان پارک کے باہر آپریشن روکنے کے لیے پٹیشن تیار کر لی فواد چوہدری کی جانب سے اظہر صدیق ایڈوکیٹ درخواست دائر کریں گے درخواست میں زمان پارک کے باہر جاری آپریشن روکنے کی استدعا کی جائے گی #Zaman_Park
2
154
558
@ranabilal666
Rana Bilal
1 year
چوہدری پرویز الہی کی ضلع کچہری میں پیشی پولیس نے میڈیا کا کمرہ عدالت میں داخلہ بند کردیا پولیس کے صحافیوں کو دھکے صحافیوں کو کسی صورت عدالت کے اندر نہیں جانے دیں گے ۔ایس ایچ او شبیع رضا ۔۔۔ @PunjabPoliceCPO @OfficialDPRPP @InvPoliceLahore
7
220
500
@ranabilal666
Rana Bilal
1 year
ایک بیٹی جیل دوسری کا کچھ پتا نہیں، بیٹیاں ناراض تھیں لیکن ہیں تومیری بیٹیاں۔۔ میرے بھائی نے پاکستان کےلیےجالندھرمیں گولی کھائی والدہ کومے میں ہے میں ہمت ہارنے والا نہیں۔ صنم جاوید کے والد ڈٹ گئے مکمل انٹرویو 👇 #SanamJaved
7
151
535
@ranabilal666
Rana Bilal
2 years
خاور مانیکا اور انکے ملازم پر بچے کو حبس بے جا میں رکھنے کا الزام تین ماہ کے بچے کی ماں اپنے بچے کی بازیابی کے لیے لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئی اور خاور مانیکا اور اسکے ملازم کے خلاف کیس دائر کر دیا #LahoreHighCourt
6
269
493
@ranabilal666
Rana Bilal
2 years
لاہور ہائیکورٹ کے لارجر بینچ نےحمزہ شہباز کے حلف کیخلاف تحریک انصاف اور ق لیگ کی اپیلوں میں"صدر پاکستان اور گورنر پنجاب"کو سننے کا فیصلہ کیا ہے عدالت نے اپیل کنندگان کو صدر اور گورنر کو بذریعہ سیکرٹری فریق بنانے کی ہدایت کی ہے اہم سماعت کل دوبارہ ہوگی #LahoreHighCourt
14
119
538
@ranabilal666
Rana Bilal
1 year
لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے عمران ریاض خان کو بازیاب کرانے کے لیے دی گئی ایک اور ڈیڈ لائن ختم ہو گئی عمران ریاض کو بازیاب نہیں کرا جا سکا۔ آج @MianAliAshfaq خود عمران ریاض کے کیس میں ہائیکورٹ پیش ہو کے اہم ثبوت چیف جسٹس کے سامنے رکھنے جا رہے ہیں ۔ سماعت ایک گھنٹے بعد #ImranRiaz
9
120
513
@ranabilal666
Rana Bilal
2 years
عمران ریاض خان @ImranRiazKhan کو گزشتہ برس درج FIR میں گرفتار کیا گیا ایف آئی آر منظر عام پر آچکی ہے۔ عمران ریاض کے وکیل میاں علی اشفاق @MianAliAshfaq نے بھرپور پیروی کے لیے تیاری مکمل کر لی ہے #ImranRiazKhan
Tweet media one
Tweet media two
2
147
516
@ranabilal666
Rana Bilal
2 years
لاہور سے میٹرک کی طالبہ اغوا ہوئی پولیس نے FIRدرج کی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے نوٹس لیا عدالت کھلوائی آئی جی کو بلایا ہدایت کی کہ دو گھنٹے میں لڑکی ہر صورت ریکور ہونی چاہیے وقت ختم ہونے سے12منٹ پہلےآئی جی کو متعلقہ پولیس نےلڑکی کی ریکوری کی رپورٹ دی شکر ہےلڑکی والدین کومل گئی🤲
23
95
516
@ranabilal666
Rana Bilal
3 months
یقین ہے اب اسٹیبلشمنٹ کی عدلیہ میں مداخلت ختم ہوجاۓگی ، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
5
105
539
@ranabilal666
Rana Bilal
2 years
پولیس نے عمران ریاض خان سے تحقیقات کرنے کے انکی کسٹڈی لینے کا فیصلہ کر لیا اور اسی معاملے پر لاہور ہائیکورٹ کا رخ کیا ہے۔ مجسٹریٹ نے عمران ریاض کے خلاف مقدمےکو غیر قانونی طور پر ڈسچارج کیا فیصلہ کالعدم قرار دیکر عمران ریاض کی کسٹڈی دی جائے ۔ پراسکیوشن کی درخواست @MianAliAshfaq
136
126
508
@ranabilal666
Rana Bilal
1 year
انسداد دہشتگری عدالت لاہور کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس میں خدیجہ شاہ کو انسداد دہشتگری عدالت پیش کر دیا گیا #KhadijaShah #khadijahshah
9
124
486
@ranabilal666
Rana Bilal
2 years
حمزہ شہباز کی وزارت اعلی کے مستقبل سے متعلق بڑی سماعت کل ہو گی حمزہ شہباز کو وزیر اعلی کے عہدے سے ہٹانے کے لیے چار مختلف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر ہیں تحریک انصاف، ق لیگ ، اظہر صدیق ایڈوکیٹ ،مشتاق موہل ایڈوکیٹ کی درخواست پر صبح نو بجے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سماعت کریں گے #LHC
10
155
491
@ranabilal666
Rana Bilal
1 year
لاہور میں پارہ 43 فیلز لائک 47 ہے اور ہم کورٹ رپورٹرز چوہدری پرویز الٰہی کی پیشی کی رپورٹنگ کر رہے ہیں۔ اسی حالت میں اسی جگہ چھ گھنٹے گزر چکے ہیں چوہدری صاحب کاجیل سے باہر آنے کا کوئی امکان نہیں ہےفیلڈ رپورٹرز کی گرمیاں خاصی "اچھی" گزرنے والی ہیں 🥹 @WaqasAwan666 @ArshadAliUmar
Tweet media one
26
57
469
@ranabilal666
Rana Bilal
2 years
لانگ مارچ کے دوران گرفتار وکلا اور پی ٹی آئی کارکنان کو رہا نہ کرنے پر چیف سیکریڑی اور آئی جی پنجاب کو مراسلہ لکھا گیا ہے کہ سب کو فوری رہا کریں ورنہ توہین عدالت کی کاروائی کا سامنا کریں گے۔ ویسے اب حراست میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں رہا کر دینا چاہیے ⁦ ⁦ @OfficialDPRPP
4
123
458
@ranabilal666
Rana Bilal
1 year
وکلا کے گھروں پر چھاپوں کے خلاف لیگل کمیونٹی نے آج سیشن کورٹ میں پولیس کا داخلہ بند کر دیا ہے پولیس اور سائلین سیشن کورٹ کے مرکزی گیٹ پر کھڑے ہیں گیٹ اندر سے بند ہے @OfficialDPRPP
Tweet media one
1
115
454
@ranabilal666
Rana Bilal
2 years
لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو تحریک انصاف کی پانچ مخصوص نشستوں پر اراکین اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے کے معاملے میں ECP کو دو جون کو فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا اگر کوئی پارٹی الیکشن کمیشن کے پاس پیش نہ بھی ہو تو الیکشن کمیشن فیصلہ کر دے۔ چیف جسٹس امیر بھٹی #ECP #LHC
3
102
441
@ranabilal666
Rana Bilal
3 years
حکومت اور ٹی ایل پی کے درمیان ہونے والے معاہدے کے نتائج آنا شروع انسداد دہشت گردی عدالت نے ٹی ایل پی رہنماؤں کی تمام کیسز میں ضمانت منظور کر لی مولانا فاروق الحسن ٫ غلام غوث بغدادی ٫پیر ظہیر الحسن ٫ مولانا شریف الدین سمیت دیگر کی رہائی کا حکم #TLPAgreement
8
38
186
@ranabilal666
Rana Bilal
2 years
شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں پیش ہونے ایف آئی اے کے سپیشل پراسکیوٹر فاروق باجوہ کی اچانک طبیعت ناساز ہو گئی ایف آئی اے کے سپیشل پراسکیوٹر فاروق باجوہ کو سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا #FIA #MoneyLaundering
Tweet media one
39
242
401
@ranabilal666
Rana Bilal
2 years
میں عمران خان کا سپاہی ہوں مجھے سندھ حکومت نے کرپشن پر گرفتار کیا ہے۔ حلیم عادل شیخ حلیم عادل شیخ کو ریمانڈ کے لیے ماڈل ٹاؤن کچہری میں پیش کیا گیا #HaleemAdilSheikh #haleemadilshaikh
4
133
409
@ranabilal666
Rana Bilal
2 months
بریکنگ نیوز 📍 لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نء حکم دیا ہے کہ وزیراعظم آفس آئی ایس آئی اور آئی بی سمیت تمام سول اور ملٹری ایجن��یوں کو ہدایت جاری کریں کہ وہ مستقبل میں اعلی عدلیہ اور ماتحت عدلیہ کے کسی بھی جج یا ان کے عملے کو اپروچ نہ کریں۔
Tweet media one
4
104
423
@ranabilal666
Rana Bilal
1 year
Therefore, all the agencies are directed to work together in terms of the order dated May 22, 2023, to effect the recovery of the missing person/detenue and produce him in the court on May 30, 2023,” the order read. #ImranRiaz
5
178
399
@ranabilal666
Rana Bilal
2 months
زین قریشی آج گلہ کرتے نظر آئے کہ شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے کوٹ لکھپت جیل Prison وین میں لایا جاتا ہے، میں نے ان سے سوال کیا کہ آپکی حکومت میں شہباز شریف کو تو بکتر بند گاڑی میں لایا جاتا تھا وہ قابل مذمت نہیں تھا؟ میرے خیال سے زین قریشی اپنے جواب سے مطمئن نہیں کر سکے۔
31
115
417
@ranabilal666
Rana Bilal
5 months
اپکو ابھی بھی گرفتاری کا خدشہ ہے۔ فواد چوہدری سے سوال پاکستان میں ہر شخص کو ہر وقت گرفتاری کا خطرہ ہے۔میں چار مرتبہ جیل سے ہو ایا ہوں اللہ خیر کرے گا۔ فواد چوہدری کا جواب @fawadchaudhry @HibaFawadPk
3
72
409
@ranabilal666
Rana Bilal
2 years
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس سردار طارق مسعود کے اختلافی خطوط کے بعد چیف جسٹس پاکستان کی منظوری کے بعد جوڈیشل کمیشن کی کاروائی کی"آڈیو"جاری کر دی گئی #SupremeCourtofpakistan #Supreme_Court_Of_Pakistan
Tweet media one
4
130
346
@ranabilal666
Rana Bilal
2 years
ایم پی اے محمد رضوان اور شجاعت نواز نے وزیراعلیٰ کے الیکشن کو دھاندلی زدہ قرار دیتے ہوئے ڈپٹی سپیکر سردار دوست مزاری سے استعفیٰ مانگ لیا۔ دونوں ایم پی ایز نے ایڈوکیٹ اظہر صدیق کے زریعے ڈپٹی اسپیکر کو لیگل نوٹس بھجوا دیا قانونی کاروائی کا عندیہ بھی دے ڈالا @AzharSiddique #Lahore
Tweet media one
4
163
354
@ranabilal666
Rana Bilal
1 year
بریکنگ لاہور ہائیکورٹ نے غداری کے قانون 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دے دیا #BreakingNews
1
68
358
@ranabilal666
Rana Bilal
2 years
لاہور کی انسداد دہشتگری عدالت نے تحریک انصاف کی لاہور کی لیڈرشپ کی گرفتاری روک دی پولیس سے ریکارڈ طلب انسداد دہشتگری عدالت نے تمام لیڈرشت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے #PTIOfficial #atc
5
107
337
@ranabilal666
Rana Bilal
2 years
"لاہور سے تین اہم عدالتی خبریں" مریم نواز نے بیرون ملک جانے کے لیے پاسپورٹ واپسی کی درخواست ہائیکورٹ میں دائرکردی احتساب عدالت نے PM شہباز شریف اور حمزہ کا رمضان شوگر مل کیس نیب لاہور کو واپس بھجوادیا شہباز شریف اورحمزہ نےFIAمنی لانڈرنگ مقدمے سے بریت کی درخواست دائرکردی.
11
144
326
@ranabilal666
Rana Bilal
2 years
لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو لانگ مارچ کے دوران وکلا پر مبینہ تشدد کے معاملے میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ پر مقدمہ درج کرنے سے روک دیا #lahorehighcourt #RanaSanaUllah
43
124
322
@ranabilal666
Rana Bilal
1 year
رہنما پیپلز پارٹی رہنما لطیف کھوسہ PDMسے نالاں مکمل انٹرویو 👇 پکڑ دھکڑ انتہائی قابل مزمت اس طرح کا بدترین دور اپنی پوری زندگی میں نہیں دیکھا۔ملٹری کورٹس میں کیسز کو سپورٹ نہیں کرتاPDMفاشسٹ ڈکٹیٹرشپ ہے جتنی دیر آپ ڈنڈا کے ساتھ چلا لو حکمرانی کرلو ۔
1
113
320
@ranabilal666
Rana Bilal
2 years
اظہر صدیق صاحب نے نہ صرف لاہور ہائیکورٹ سے مخصوص نشستوں کے حوالے سے آرڈر کروایا بلکہ اس پر پہرہ بھی دیا جسے کے نتیجے میں الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی پانچ مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے #PTIOfficial #LahoreHighCourt #ElectionCommission
@ShakirAwan88
Shakir Mehmood Awan
2 years
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی 5 مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔۔۔تحریک انصاف کی 3 خواتین جبکہ 2 مینارٹی کی نشستوں ہر نوٹیفکیشن جاری کیا گیا اظہر صدیق اور بیریسڑ علی ظفر مبارک باد کے مستحق ہیں
Tweet media one
Tweet media two
4
146
548
6
80
311
@ranabilal666
Rana Bilal
2 years
لاہور بار ایسوسی ایشن کا عمران خان پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر پر تحفظات کا اظہار لاہور بار نے زبیر نیازی کی جانب سے دی گئی درخواست پر قانون کے مطابق مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کر دیا #imrankhanPTI
Tweet media one
3
101
298
@ranabilal666
Rana Bilal
1 year
عمران خان روسٹرم پر آگئے دو تین منٹ کا وقت دیں میں بات کرنا چاہتا ہوں ۔ عمران خان وزیر آباد میں مجھے قتل کرنے کی کوشش کی گئی اسکی معلومات مجھے پہلے تھی ۔ عمران خان پھر اسلام آباد میں مجھے قتل کرنے کی کوشش کی گئی آئی ایس آئی نے رات کو بلڈنگ کو کور کیا ہوا تھا ۔ عمران خان
1
38
289
@ranabilal666
Rana Bilal
1 year
تحریک انصاف کی جانب سے مسلسل غلط بیانی کی جا رہی ہے کہ خان صاحب پر 90 مقدمے ہو گئے 95 ہو گئے ۔حقیقت یہ ہے کہ آئی جی پنجاب کی لاہور ہائیکورٹ میں جمع رپورٹ بتاتی ہے کہ صرف چھ مقدمات ہیں ان میں سے بھی دو مقدمات ختم ہو چکے ہیں۔ #LahoreHighCourt
Tweet media one
17
127
261
@ranabilal666
Rana Bilal
2 years
حکومت توشہ خانہ کی تفصیلات دینے میں ہچکچا رہی ہے توشہ خانہ کسی کی ذاتی ملکیت نہیں ہے جسے پبلک نہیں کیا جا سکتا، آج LHC میں توشہ خانہ کی متعلقہ آفیسر نے کہا کہ ہم نے کمیٹی قائم کی ہے جو فیصلہ کرے گی کہ کون سے تفصیلات پبلک ہوسکتی ہیں اور کون سی نہیں. آئندہ سماعت 19 جنوری کو ہو گی
2
82
287