Rana Muhammad Avais Adv Profile Banner
Rana Muhammad Avais Adv Profile
Rana Muhammad Avais Adv

@rana_avais

2,236
Followers
1,581
Following
1,580
Media
17,701
Statuses

Criminal Law Expert

UAE
Joined July 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
5 months
جی بسا اوقات  کچھ لفظوں کے ہیر پھیر کرنے والے حقیقی احساسات سے کوسوں دور چند باطل لمحوں کی پسندیدگی کو "محبت" لکھتے ہیں۔۔۔۔! مگر ۔۔۔۔!!! حقیقت یہ نہیں ھے۔۔۔
0
0
1
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
8 months
@najamwalikhan میاں نوازشریف ایک بار پھر رکن قومی اسمبلی بن گئے،یادرہے 2017 میں پاناما بینچ نے انکو پارلیمنٹ سے نکالا تھا،آج وہ پورا بینچ مائنس ہوچکا۔نوازشریف آج پلس ہوگیا۔
Tweet media one
19
41
184
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
8 months
การใช้ภาษาที่สุภาพและสร้างสถานการณ์ที่ดีสำหรับการสนทนานั้นเป็นสิ่งที่สำคัญ ฉันขอแนะนำให้เราพูดคุยในบรรยากาศที่เป็นสันติ และพูดคุยเกี่ยวกับเรื่องที่สนใจทั้งคู่ได้อย่างสุภาพและเหมาะสมกันนะคะ มีเรื่องไหนที่คุณต้องการพูดคุยหรือมีคำถามอื่นๆ ก็สามารถบอกฉันได้เสมอค่ะ #อุงเอิง
4
58
128
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
8 months
@RShahzaddk اگر الیکشن کمیشن کھرل کی اتنی بڑی جعلسازی کے خلاف فوری ایکشن نہیں لیتا اور اس کو گرفتار نہیں کرتا تو پھر ہمارا شک اس طرف جائے گا کہ چیف الیکشن کمشنر اس معاملے میں ملے ہوئے ہیں. پوری دنیا میں پاکستان کا تماشا بنا کر رکھ دیا ہے ان کھرل اور چٹھہ جیسوں نے #ArrestRaiSaqibKharal
Tweet media one
5
46
119
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
8 months
@realrazidada چاچو رابطے میں ہے پنجاب سے زیادہ لوگ pti والے بھی جاٸیں گے
2
5
101
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
8 months
@ikhtiarwali حافظ فرحت عباسی کے مخالفین کی تعداد 220 سے زائد تھی غلیظہ جملوں کے باوجود کسی ایک نے ہاتھا پائی جوتا برسائی گالم گلوچ نہیں کی جبکہ تنہا ثوبیہ شاید کے مخالفین کی تعداد 90 تھی اور جوتے بھی مارے لوٹے بھی برسائے اور غلیظ گالیاں بھی دیں اور نعرہ مدینہ جیسی ریاست بنانے کا ہے
4
23
99
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
8 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ہر وہ انسان خوبصورت ہے جو ایک ہمدرد روح اور خوبصورت مسکراہٹ کا مالک ہے اللہ تعالیٰ آپ کو ہنستا مسکراتا رکھے 😘😘
Tweet media one
102
5
74
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
8 months
@kabeerraja786 مہر بخاری نے سب سے پہلے سلمان تاثیر کے خلاف مہم چلائی اسکو قتل کردیا گیا،ابرار الحق نے احسن اقبال کے خلاف مذہبی کارڈ اچھالا احسن اقبال کی قسمت اچھی بچ گیا،اب عمران ریاض نے چیف جسٹس فائز عیسی کے خلاف مذہب کارڈ شروع کیا،یادرہے مہر بخاری اور ابرار الحق کو کسی نے نہیں پکڑا تھا۔
2
25
95
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
7 months
ہمیشہ سننے میں ایا کہ لڑکی پر جن عاشق ہو گیا۔مگر یہ کبھی نہی سنا کہ کوئی پری کسی مرد پر فدا ہو گئی۔ کیا پریاں گھر سے باہر نہی نکلتی ???🤔 #กลิ่นไหม้ #달이_눈부신_현진이의_생일 #XMen97
Tweet media one
96
3
60
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
7 months
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته Good Morning #رمضان رمضان مبارک #Ramadan #ramadanmubarak
86
4
65
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
7 months
تابوت سکینہ کیا اس میں کون سے مقدس اوارق بند تھے یہودیوں کے لیے کیوں اہم ہے ہیکل سیلمانی سے کیا تعلق ہے اور بھی اہم باتیں اس ویڈیو میں #เปิดท้ายขายเซลีน #ArvindKejriwalArrested #Moscow
60
15
66
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
7 months
حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالی عنہ کا ایمان افروز واقعہ جب روم کے عیساٸیوں نے گرفتار کیا ہے اور نعوذ باللہ ایمان چھوڈنے کو کہا تو اپ حضرت نے کیا جوابٍٍ__ جب اپ حضرت نے بات نا مانی تو وزیر نے بادشاہ کو معاشرہ دیا کی میری بیٹی خوبوصورت ہے اس کو لے جاتے ہیں تو کیا وہ عورت مسلمان ہوٸ
78
6
59
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
7 months
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
7 months
حضرت اویس قرنی کو جنت کے دروازے پر کیوں روکا گیا اور چشم کشا حقاٸق اس ویڈیو میں #달이_눈부신_현진이의_생일 #KingCharles #تعليق_الدراسة #bloodbath
40
5
40
0
11
79
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
7 months
ہو ہی جاتی ہے کوئی بات چلو جانے دو آدمی کیا نہیں کہہ جاتا پریشانی میں کیسے سمجھاؤں کہ وہ غصے میں کیا لگتا ہے آگ لگتے ہوئے دیکھی ہے کبھی پانی میں🖤 #الاتحاد_الهلال #วิมานสีทองตอนจบ #ยุบพรรคก้าวไกล
Tweet media one
80
4
52
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
7 months
วาสนาด้อมที้มีเมนตะมุตะมิน่ารักน่าเอ็นดูขนาดนี้🥹 #เก๋ไก๋ #เก๋ไก๋2024 #54 ปี3Miracles #54 ปี3miraclesxเก๋ไก๋ #kaykai #Ch3Thailand #54 ปี3Miraclesxเก๋ไก๋
0
23
73
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
7 months
انڈین لڑکے جو قبر کا مذاق اڑ رہے تھے اور ویڈیو بنا رہے تھے پھر جب اللہ کی قدرت نے جوش مارا تو ان کا کیا انجام ہوا #กพ67 #تعليق_الدراسة #KateMiddleton
78
4
55
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
7 months
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته سب مسلمان بھاٸیوں اور بہنوں کو جمعہ مبارک صبح بخیر #macron20h #earthquake #LISAxBulgariStudio
75
4
51
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
8 months
@RShahzaddk ذرائع بتا رہے ہیں کہ مولانا نے PTI کے وفد کو جواب دیا کہ: "ہم بالکل آپ کے بنیادی موقف یعنی دھاندلی کے حق میں ہیں. آپ KPK سے حلقے کھولنے شروع کیجئے اور میں باقی پورے ملک کے حلقے کھلوانے کے لئے آپ کا ساتھ دیتا ہوں." ---- سنا ہے اس جواب کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی. اللّہ اکبر !
1
14
70
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
8 months
Tweet media one
1
7
67
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
7 months
بھابی جی کے ساتھ پرینک ہو گیا 😜😜😜 #HardikPandya #نساء_غزة_تغتصب #chapri #cheatingwife #Moscow #LUNA #AYTUTULMASI #GirthNTurf
69
9
56
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
7 months
@najamwalikhan @MaryamNSharif اپنے کارکنوں کو دیکھا کریں کیسے پولیس نے اپ کے ساتھ چیٹ کیا کبھی کسی بھی خبر پر ریکشن نا دیں جب تک تسلی نا ہو جاے اور سرکاری کسی بھی ملازم پر بھروسہ نا کریں موسٹلی یوتھیے ہیں
0
14
65
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
7 months
موتی کیچڑ میں گر کے بھی قیمیتی رہتا ہے اور دھول آسمان پر چڑھ کر بھی بے قیمیت رہتی ہے حضرت شیخ سعدی
Tweet media one
64
1
49
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
7 months
شرابی ادمی کو مرتے ہوے کلمہ نصیب نہیں ہو گا
62
2
46
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
8 months
@chsandhilaa اس لیے یہ کتے بلے آزاد پھر رہے ہیں کہ ان کو قانون پوچھنے والا نہیں #ArrestRaiSaqibKharal
Tweet media one
4
25
58
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
7 months
การแข่งขันฟุตบอลไทยเป็นเรื่องที่น่าติดตามอยู่เสมอ เช่น การแข่งขันในลีกต่าง ๆ และการแข่งขันที่ระดับชาติ หากมีข้อมูลหรือเหตุการณ์ใด ๆ เกิดขึ้นในวงการฟุตบอลไทย คงน่าสนใจที่จะติดตาม คุณมีคำถามหรือข้อมูลเพิ่มเติมใด ๆ เกี่ยวกับฟุตบอลไทยไหมครับ/ค่ะ? #บอลไทย
2
21
55
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
9 months
@kabeerraja786 سر جی اوکاڑہ بھی کلین سویپ ہے
4
1
56
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
8 months
@najamwalikhan یہ غلط عمل ہے آئیندہ کوئی پولیس افسر کسی شرپسند کے خلاف قانونی کاروائی کرتے سو بار سوچے گا کیونکہ کیا پتہ اس دہشت گرد کی کسی جج سے رشتہ داری ہو ؟
4
12
59
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
8 months
کرامت نہیں استقامت بڑی ہے
47
6
44
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
7 months
ایک صحابی نے عیساٸی کو گرفتار کر لیا ایمان افروز واقع حضور اکرم محمد صلى الله عليه واله وسلم نے کیا ارشاد فرمایا #thepassion #gntm #bakire #bakire #TREASURE_REBOOT_IN_BANGKOK
61
1
45
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
7 months
حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کا ایمان افروز واقعہ اللہ پاک ہمیں بھی حضرت عمر جیسے حکمران عطا فرما #cheatingwife #QueenOfTears #FRAvENG
53
2
41
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
7 months
پیغمبر رسول نبی کریم محمد صلى الله عليه واله وسلم صحابہ کرام کو بلایا اور کہا کہ میں یہ جبا کس کے حوالے کرو
56
2
43
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
8 months
وہ بھی دن تھے کہ تیرا ذکر تھا سرمایہ زیست۔ اب تیرا نام بھی لیتا ہوں تو دل دُکھتا ہے۔۔ Ahmad Nadeem Qasmi✍️ #DoumbeBaki #gntm #eurovisiongr
Tweet media one
51
3
41
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
8 months
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته فلسطین کی بہادر بچی ماشاءاللہ ویڈیو لازمی دیکھیں اور ایمان کو تازہ کریں کس طرح اک چھوٹی بچی اسراٸیل ک للکار رہی ہے #viralvideo #الاضراب_الشامل #ولعت #LoveIsBlind #LoveIsBlindS6
48
3
42
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
8 months
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اک صحابی حضرت طلحہ بن برا کی حضور پاک سے محبت کا اظہار #النصر_الحزم #gntm #อุงเอิง #bbcqt #bbcqt #ManishaRani
48
3
37
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
8 months
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ماں باپ کی خدمت GOOD MORNING #โยเกิร์ต #shiba #BahrainGP #BahrainGP #พีเค #DunePart2
55
3
38
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
7 months
پیر مالن شاہی سرکار اپنے چوک چوبند دستے کے ساتھ سلامی کے چوبوترے سے گزرتے ہو اور درگاہ میں پریڈ کے ساتھ انڑی
46
2
37
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
8 months
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صبح بخیر شعور زندگی ہے #JoshuaNgannou #الهلال_الرياض #ArrestElvishYadav
50
3
37
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
7 months
جب اسپین طارق بن زیاد کی فتح کے تقریبا 900 سال بعد جب عیساٸی نے قبضہ کیا تو بادشاہ اس قرطبہ کی مسجد کو چرچ میں تبدیل کر دیا اک طرف تو یہ گرجہ ہے اور دوسری طرف موذن اذان دیتا ہے اور اذان کے وقت عیساٸی خاموش رہتے ہیں خوبصورت منظر #GrandeFratello #KateMiddleton
36
13
38
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
8 months
سنو, اپنی شکایتوں کو شکر میں بدل دو - سنبھل جاؤ گے. #buybybei #ليب24 #ThankYouSting
Tweet media one
49
4
36
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
7 months
حضرت اویس قرنی کو جنت کے دروازے پر کیوں روکا گیا اور چشم کشا حقاٸق اس ویڈیو میں #달이_눈부신_현진이의_생일 #KingCharles #تعليق_الدراسة #bloodbath
40
5
40
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
8 months
@FrehmanD آئیندہ کوئی پولیس افسر کسی شرپسند کے خلاف قانونی کاروائی کرتے سو بار سوچے گا کیونکہ کیا پتہ اس دہشت گرد کی کسی جج سے رشتہ داری ہو ؟
2
10
47
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
7 months
تم میرے ساتھ ہو یہ سچ تو نہیں ہے لیکن میں اگر جھوٹ نہ بولوں تو اکیلا ہو جاؤں #كيت_ميدلتون #bloodbath #KateGate #KimPau #psvtwe
Tweet media one
54
4
34
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
8 months
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته Good Morning Have a beautiful Day x Family
48
4
33
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
8 months
Tweet media one
1
6
46
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
7 months
โบว์เมลดา=อยู่ถูกที่ถูกเวลาของจริง ออร่ามากวันนี้ฟ้ารักพ่อเอาไปกินของจริง #งานบอล54ปีช่อง3 #54 ปี3Miracles #งานบอล54ปีช่อง3 #งานบอล54ปีช่อง3
1
36
46
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
8 months
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته GOOD MORNINg کریم جب غالب اتا ہےتو معاف ہی کرتا ہے #widm #อุงเอิง
47
3
33
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
8 months
@FrehmanD یہ اپنے ااپ کو بادشاہ سمجھتے ہیں ان کو نہیں پتہ ورکر نااہو تو ان کو کسی نے پوچھنا ہی نہیں
1
6
41
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
8 months
@CSMR786 بریکنگ معتبر زرائع سے خبر لیک ہوئی ہے کہ JUI ، خان کی ڈیل کرانے میں سہولت کاری کرے گی۔اور مارچ -اپریل کے درمیان خاں کو بارلے ملک بھیج دیا جائےگا۔ اس کے بدلے JUI کو K.P.K کے MpA تحفہ میں ملیں گے اور وہاں JUI حکومت بنائے۔گی خبر غلط ہو ئے۔تے مینوں فٹے۔جے۔منہ کہنا @realrazidada
1
6
39
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
8 months
@PresPMLNPunjab بالکل درست کہا ہے ملک ریاض نے
0
0
38
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
7 months
نبی کریم محمد المصطفی محمد صلى الله عليه واله وسلم نے رب باری تعالی سے فاقہ مانگ کر لیا السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صبح بخیر #الاتحاد_الهلال #วิมานสีทองตอนจบ #ยุบพรรคก้าวไกล
43
4
29
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
7 months
@kabeerraja786 اور گٹھیا شخص سنیارٹی لسٹ میں 37 نبمر پر ہے جو گند اس نے پشاور میں گھولا ہے وہی اگے گھولے گا صرف اپنی CV PTI والوں کو پیش کی ہے
0
1
39
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
8 months
@SdqJaan @ShandanaGulzar یوٹیوبری بددیانتی یہی ہے کہ شاندانہ گلزار نے ایک قتل کا انتہائی سنگین الزام مریم نواز پر عائد کیا جس پر مریم نواز نے شکایت ایف آئی اے میں جمع کروائی اور اب شاندانہ گلزار کے حمایتی اس قتل کے الزام کو تنقید کا رنگ دے رہے ہیں پس ثابت ہوا کہ صدیق جان واقعی کسے کُتے دا پتر ہے
2
3
38
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
8 months
@Atifrauf79 نکما ترین میڈیا ہیڈ
0
1
35
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
7 months
اس گاڑی کے مالک کا تعلق ڈنمارک سے ہے ۔ اس نے ایک ماہ تک اپنی گاڑی اسٹارٹ نہیں کی ، جب تک اس فاختہ نے اپنے انڈے نہیں نکال لیئے۔ اس نے کہا : جب تک اس نے اپنا گھونسلہ بنانے کے لیئے میری کار کا انتخاب کیا ، میں اس کی روح سے ملوں گا ۔۔ انسانیت کوئی مذہب نہیں بلکہ ایک اعزاز ہے ،
Tweet media one
39
3
31
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
7 months
یہ نا دیکھا تو کچھ نا دیکھا یہ ہوتا ہے کھیل اک طرف نے کھیل جیتا اور دسری طرف نے دل تقریبا دو منٹ کی یہ بصری وسمعی ضیافت نام نہاد موٹیویشنل سپیکرز ک دوہزار تقریروں سے بڑھ کر محرک ہے
24
7
30
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
7 months
ช้างศึกสู้ๆ ทุกคนเก่งมาก เราภูมิใจในตัวพวกคุณที่สุด ไม่ผิดหวังเลยแก 🫶🏻 แกสู้ระดับโลกได้ขนาดนี้ พัฒนามากๆ #บอลไทย #ช้างศึก #บอลไทย
Tweet media one
Tweet media two
2
29
37
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
7 months
ردِ وحشت کے لیے____ میں نے جلائی لیکن ۔۔ اتنی خاموش ہے آتش کہ__ دھواں گونجتا ہے ۔۔ (نا معلوم ) #GranHermano #วิมานสีทองตอนจบ
Tweet media one
35
3
28
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
7 months
پھر ہم نے اپنے محبوب سے اس کے محبوب کی باتیں سنی
Tweet media one
37
3
23
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
7 months
میں کونسا موسم تمھارے نام کرتا یہاں ہر موسم کو گزر جانے کی جلدی تھی #الهلال_ضمك #あれは一体何だったのかと思った映画 #cheatingwife
Tweet media one
36
3
26
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
7 months
@MohsinBaigMedia اور ناظرین سابق چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی انکوائری کمیشن سربراہ مقرر ہوچکے ہیں اور اب جیلانی ان چھ ججز کو اپنے سامنے کھلار کر دباؤ بارے ثبوت مانگیں گے اور چھ کے چھ جج کہیں گے ہمیں برگیڈئیر سیمسن نے بتایا کہ انتہائی دباؤ سے 35 پنکچر لگ چکے ہیں اور ثاقب بشیر لاوے نے ٹوئٹ کردی تھی
0
2
33
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
7 months
بڑھاپے میں فرشتہ بنے سے بہتر ہے جوانی میں فرعونیت چھوڑ دیں #كيت_ميدلتون #bloodbath #psvtwe #KimPau
Tweet media one
30
3
24
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
8 months
@realrazidada رات کو mostly ہسپتال میں ایسا ہوتا ہے ڈاکر رات کو ایمرجنسی میں سوے ہوتے ہیں
3
3
30
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
7 months
کمال ہے مولانا ناصر مدنی نگہبان پروگرام کی کیا وضاحت کی ہے
29
3
25
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
9 months
@falakjavaidkhan @SdqJaan دیکھا فورن اپنا پتہ دینے پہنچ گی
0
1
27
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
8 months
@iHafizHamdullah پھر PTI کو یہود کا ایجنٹ کہتے تھے لیکن اب وہ مسلمان ہو گے حاضظ صاحب
3
0
28
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
8 months
تکتے ﮨﻮﺋﮯ ﮨﺮ ﺷﮯ ﮐﻮ ہی ﺑﮍﮮ ﻏﻮﺭ ﺳﮯ ﮔﺰﺭﮮ... ﮨﻢ ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻌﺪ ﺟﺐ ﮐﺒﮭﯽ تیرے گاؤں ﺳﮯ ﮔﺰﺭے...
Tweet media one
27
2
25
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
8 months
معاشرے کی روح ہوتے ہیں وہ لوگ جو گہری نظر رکھتے ہیں معاشرے کی زندگی پر. اکثریت پڑھنے والے اپنی محدود سوچ سے سمجھتے ہیں کہ لکھنے والا اپنے مسائل لکھ رہا. افسوس ہے تعلیم اور شعور کے معیار پر. پہلے دیکھ لینا چاہیے کہ لکھنے والا ہے کون اور کرتا کیا ہے. #widm #QueenOfTears
Tweet media one
29
3
23
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
7 months
แพ้ไม่เป็นไร แต่ชั้นชอบคนนี้ มีซีนทุกแมตช์ 5555555555 #บอลไทยเกาหลี #บอลไทย
1
7
27
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
7 months
اپنے کھوئے ہوئے لمحات کو پایا تھا کبھی میں نے کچھ وقت ترے ساتھ گزارا تھا کبھی آپ کو میرے تعارف کی ضرورت کیا ہے میں وہی ہوں کہ جسے آپ نے چاہا تھا کبھی! 🥀
Tweet media one
22
3
20
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
7 months
طبری کی کتات تاریخ طبری کا اہم واقعہ جب یہودی عالم نبی پاک محمد صلى الله عليه واله وسلم کی بارگاہ میں اور تورات کے 28 سوالوں کا جواب مانگا ان کا مقصد صرف ننی پاک محمد صلى الله عليه واله وسلم کی نبوت کی سچاٸی کا جاننا تھاا امام مہدی اسلام کے لشکر میں کون شامل ہو گا سب سے پہلے
10
10
23
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
7 months
یہ اک ہندستان کے اکھاڈے کی ویڈیو ہے جس میں مسلمان کو اکھاڈے میں داخل ہونے سے روک رہے پھر مسلمان ان کے ساتھ کیا ویڈیو دیکھیں power of muslim men #الهلال_ضمك #cheatingwife #electiondate
12
4
26
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
7 months
توں کیوں میری مسجد ڈھاواں میں کیوں تیرا مندر خوبصورت پنجابی اشعار نجمی صاحب کی زبانی
31
3
21
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
8 months
@realrazidada فیض اور باجوہ نے چن چن کے یوتھیے جج برھتی کیے تھے
0
5
26
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
7 months
@SdqJaan اس لعنتی مردود کو لاش مل گی اب بین ڈالے گا لیکن جو اکانٹ شہدا کی بے حرمتی کر رہے اس پر کوٸی بات نہیں کرے گا
Tweet media one
5
6
22
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
8 months
میں نزع میں ہوں آئیں تو احسان ہے ان کا لیکن یہ سمجھ لیں کہ تماشا نہیں ہوتا اکبر الہ آبادی #GSvCRS #الهلال_الرياض #JoshuaNgannou
Tweet media one
17
2
21
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
8 months
@FrehmanD لیکن جب مارشل لا اتا ہے تو ان کو کوٸی پوچھنے والا نہیں ہوتا
0
1
22
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
8 months
That's a beautiful sentiment. Wishing for blessings for oneself and others is a gesture of kindness and empathy. It seems like you're inspired by Shehnaaz Gill's positive outlook. #ShehnaazGill
Tweet media one
4
10
23
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
8 months
@RShahzaddk یہ افسوسناک ہے کہ کچھ افراد اپنی مصلحت کے لئے دوسروں کو غلط معلومات دینے اور شخصی حملے کرنے کے لئے ہمیشہ تیار ہوتے ہیں۔ یہ غیر مسئولانہ عمل نہایت مذموم ہے اور اس طرح کی رویہ داری کو مسترد کرنا چاہئے۔ ایسی پیش رفت کرنے والے لوگوں کی حرکات اور بیانات پر نظر رکھنا اور حذر کرنا ضروری
Tweet media one
0
9
24
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
8 months
@CSMR786 یہ تم سے کہہ دیا کس نے کہ بازی ہار بیٹھے ہم ابھی تم پر لٹانے کو ہماری جان باقی ہے...
0
1
21
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
8 months
@TalatHussain12 کمشنر راولپنڈی نہ تو RO تھے اور نہ ہی DRO تھے ۔۔۔ سات مارچ کو مدت ملازمت ختم ہو رہی ہے ۔۔ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے ساتھ قریبی تعلق رکھتے ہیں۔
11
5
24
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
7 months
Ramadan Kareem Mubrak To All Muslim Family #رمضان #RamadanKareem #رمضان_على_السعودية
23
3
17
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
6 months
@geonews_urdu اور ایسے گھٹیا شخص مسلمانوں کے حکمران ہے
1
0
24
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
8 months
وہ منزلوں کی فکر نہیں کرتے جنہیں راستوں سے عشق ہو 🥀 #สุขุมวิท11 #deprem #النصر_العين #LaVelada4
Tweet media one
15
4
17
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
9 months
@Atifrauf79 مبارک ہو اس کو بھی جاگ اگی ہے
0
0
22
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
7 months
ابلیس کون تھا اس کا تعلق جنوں کی کس نسل سے تھا ابلیس کتنے عرصے فرشتوں کا معلم رہا تارانوس کون تھا اور جنوں اس قبلیلے کی پہلی موت کیسے ہوٸی اور اسمانوں پر ابلیس کے کون کون سے نام تھے کتنے عرصے تک جنت رضوان کا نگران مقرر رہا ایمان افروض واقعات #ModiKaBondScam
19
3
19
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
8 months
@imranwaseem92 جی حققیت ہے باقاعدہ ٹیلی ہوٸی ہے
4
0
21
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
7 months
امریکی وزیر نے کہا کہ تمام فلسطینیوں کو قتل کر دیا جائے تو وہاں موجود ایک مسلمان صحافی نے وزیر پر چھلانگ لگا دی باقی حالت آپ خود دیکھ سکتے ہیں* لیکن پاکستانی صحافی اور وزیر کبھی ایسا نہیں کر سکتے #Oscars #legislativas2024 #Oscars2024
6
9
20
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
9 months
I have drake viral leaked video. Say "Hi" in comments i will send it to you #Drake #drakevideo #DrakeViralVideo #Drakevideoleaked #drakeleaks #drakevideo
Tweet media one
93
3
20
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
7 months
@ShahzadYunasPTI پاکستان کے خلاف ایجنڈا ہے
1
0
23
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
8 months
ہم ایسے ہندہ مزاجوں کے ہاتھ لگ گئے ہیں جنہیں کلیجہ چبانے کی بھی تمیز نہیں💔 السلام عليكم ورحمة الله وبركاته Good Morning to x #cloutmma4 #SaudiaArabianGP #MissWorld2024 #QueenOfTears
Tweet media one
22
3
17
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
8 months
@RShahzaddk بریکنگ نیوز: سپریم کورٹ نے انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج کردی،درخواستگزار کو عدالت کا وقت ضائع کرنے پر 5 لاکھ جرمانہ۔
1
5
21
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
8 months
@realrazidada اس دفعہ ایسا ہوا کہ میرے کمرے میں دوست کو تکلیف ہوٸی تو رات کو ہسپتال لے کے گے پتہ چلا ڈاکڑ نہیں ہے بلکے نرس ہے میں پوچھا ڈاکڑ ڈیوٹی پر نہیں ہے
0
0
20
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
8 months
@maryamnawazkhan تو جھوٹ بولتے کیوں پہلے جب پکڑے جاتے ہیں رنگوں ہاتھوں پھر سب اکٹھے ہو کر آزادی صحافت کا مرثیہ پڑھنا شروع کر دیتے ہیں
8
1
20
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
8 months
A.o.a Good Morning x Family Have a Good day
Tweet media one
18
0
15
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
8 months
ہمیشہ بولتا ہے آخری ہے محبت پھر نئے دن کی نئی ہے ہمارا شہر جلتا جارہا ہے بجھانے کی مگر کس کو پڑی ہہے ہماری پیاس بحروں سے بجھے گی ہمارا عش‍ق چونکہ شاعری ہے🖤 #เวสป้าจงเจริญ #UFC299Live #SaudiaArabianGP
Tweet media one
16
3
19
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
8 months
کچھ خاص لمحوں میں, صبر جب سمجھ آتا ہے. تو غم بھی دھل جاتا ہے, Good Night #amici23 #Ramadan #BABYMONSTER
Tweet media one
23
2
16
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
8 months
A.o.a Good Morning to x Family Have a Good Sunday
Tweet media one
17
0
11
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
7 months
@KhalidHusainTaj تب یہ سوے ہوے تھے کیوں ان کا لیڈا کا مسلہ تھاا
0
2
20
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
7 months
فرعون کی لاش اک چور کو ملی فرعون کی لاش مصر سے فرانس پہنچی ڈاکر مورس کون ہے اس نے اسلام قبول کیااا فرعون کی لاش کے بارے اہم معلومات ۔۔۔۔ #النصر_العين #ยุบพรรคก้าวไกล
7
10
20
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
7 months
معاشرے کی بھیانک شکل دکھانے والوں پر زیادہ تنقید ہوتی ہے. #AtleticoMadridInter #stockmarketcrash #KateGate
Tweet media one
19
4
16
@rana_avais
Rana Muhammad Avais Adv
8 months
@kabeerraja786 اور اس کتے کی وجہ سے چیف جسٹس کو وضاحت رینی پڑی
Tweet media one
3
7
19