کیا کھلا تضاد نہیں ہےاگر فالو بیک مل گیا ہےتو آرام سے,ڈی ایم میں دیکھنے کی کوشش مت کرو بغیر اجازت ڈی ایم میں داخل ہونا کسی کے گھر داخل ہونے کے مترادف ہے
Please mere bete ke lie dua karain Bohat Tabiat kharab hai mere bache ki subah se hospital gai hoi thi abhi thori dair Pehle aaye hain hum iss ko Bohat ziada cough fever and cold hai dr ne puff dia hai dua karain mera beta thik ho jaye 🥺
*چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کی بیوی نے پوچھا۔۔۔ کیوں جی یہ مہنگائی کیا ہوتی ہے؟*
*چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ :*
*پہلے تمہاری عمر 24 سال ،کمر 26 انچ اور وزن تھا 50 کلو۔*
*اب تمہاری عمر ہے 40 سال ،کمر 38 اور وزن ہے 95 کلو۔*
*اب تمہارے پاس سب کچھ پہلے سے زیادہ ہے پھر بھی ویلیو کم ہے، یہی مہنگائی
ٹی وی اینکر
@_Mansoor_Ali
نے ایک سیاسی جماعت کے لیڈر اور اس کے سپوٹرز کے لیئے گھٹیا زبان اور انتہائی غلط جملوں کا استعمال کیا. میں ایک عام پاکستانی کی حیثیت سے اس کی بھرپور مذمت کرتی ہوں. کسی بھی انسان کو بھیڑیا کہنا مناسب نہی.
Copy Paste Share
دل بہت زیادہ پریشان ھے میری امی کی طبیعت بہت زیادہ خراب ھے سانس لینے میں دشواری ہو رہی ہے فیملی ڈاکٹر کے پاس لے گے ڈاکٹر نے کہا hospital لے جائیں ابھی امی ہاسپٹل میں ھیں دعا کریں میری امی بالکل ٹھیک ھو جائیں 🥹🥹🤲🤲
یا اللہ آپ کو اپنے محبوب کا واسطہ جس کا نام اپنے نام سے جوڑ لیا لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا واسطہ عمران خان کی حفاظت فرمائے اور عمران خان کو کامیابی عطا فرمائیں میرے مولا آمین #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #سازش_یا_مداخلت
Mujahe kafi dinoo se fever caught and body pain ho rahi thin phir main ne covid test karwaya unfortunately positive aya aaj kafi dinoo baad behtar feel kr rahi hon sab se duaon ki iltija hai ab mere chote bete ka bhi covid positive aya hai please pray 🙏
یہ چار لونڈیاں کون ہیں آج بڑا نام آ رہا ہے ٹویٹر پر سمجھ رہے ہو نہ آپ سب یاد آیا بات چار ہلکوں سے شروع ہوئی تھی چار لونڈیوں تک پہنچ گئی اور لو پنگے خان نال 😛😂