💫🌹السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌹💫صبح بخیر 💫
تَشَاءُونَ إِلَّا أَنْ يَشَاءَ اللَّهُ رَبُّ الْعَالَمِينَ*
*تم چاہ بھی نہیں سکتے اگر اللّٰہ نہ چاہے تو ۔❤️🩹🗣️*
SorryGirls😂
تم نے کبھی سوچا ہے کہ شیر لمبے بالوں والاخوبصورت مگر شیرنی ٹکلی مور اتنی خوبصورت رنگ برنگی پنکھوں والا لیکن مورنی بدصورت اور تمام قصوں کے جو میل جانور ہوتے ہیں وہ ایک دم خوبصورت لیکن فیمیل جانور ایک دم گھٹیا ایسا کیوںہے ایسااس لیے ہے کہ جنگل میں بیوٹی پارلر نہیں ہوتی
جسکو نفل پڑھنے کے لیئے پہلے ہی دن جائے نماز کی جگہ دلہن کا لہنگا ملا ہے وہ رن مریدی میں اپنا مقام پیدا کرے گا . ڈرامے بازیاں تو کوئی ہم پاکستانیوں سے سیکھے.