*میں تو اندھیروں میں ادنیٰ چیزوں کے پیچھے خود کو تھکا رہی تھی،پھر اللہ نے مجھے ہدایت دی اور میرے ہاتھوں میں قرآن تھما دیا اور یوں میں ادنیٰ سے اعلیٰ کی طرف آ گئی میں وہ سمیٹنے لگی جو ہر چیز سے بہتر ہے جسے لوگ سمیٹ رہے ہیں، اور پھر قرآن کی دنیا میں داخل ہو کر قرآن کے موتی سمیٹنے