Eid mubarak X Family!
On this joyous occasion, may Allah's blessings be with you today, tomorrow, and always. Eid Mubarak to you and your loved ones! 🕊️
آج پھر دردو غم کے دھاگے میں
ہم پروکر ترے خیال کے پھول
Today once again on the thread of my sorrows, I have strung the flowers of your memory.
-Faiz Ahmed Faiz
Kisi ka ishq, kisi ka khyal thy ham bhe
Gye dino my bht bakamal thy ham bhe
کسی کا عشق، کسی کا خیال تھے ہم بھی
گئے دنوں میں بہت با کمال تھے ہم بھی
-Parveen Shakir
Abhe prhny ky din hyn likh bhe lyna hal-e-dil apna
Magar likhna tbhi jb laiq-e-izhaar hojao
ابھی پڑھنے کے دن ہیں لکھ بھی لینا حال دل اپنا مگر لکھنا تبھی جب لائق اظہار ہو جاؤ
-Parveen Shakir
تمہاری یاد کے جب زخم بھرنے لگتے ہیں
کسی بہانے تمہیں یاد کرنے لگتے ہیں
When the wounds of your memory begin to heal, I find some excuse to think of you.
- Ahmed Faiz
جاتے جاتے وہ مجھ کو اپنی نشانی دے گیا
عمر بھر دھراؤں گا ایسی کہانی دے گیا
اس سے میں کچھ پاسکوں ایسی کہاں اُمید تھی
غم بھی وہ شاید برائے مہربانی دے گیا
سب ہوائیں لے گیا مرے سمندر کی کوئی
اور مجھ کو اک کرتے بادابانی دے گیا
نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہم
بچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم
خموشی سے ادا ہو رسم دوری
کوئی ہنگامہ برپا کیوں کریں ہم
یہ کافی ہے کہ ہم دشمن نہیں ہیں
وفا داری کا دعویٰ کیوں کریں ہم
وفا اخلاص قربانی محبت
اب ان لفظوں کا پیچھا کیوں کریں ہم
-John Elia
Ranjish he sahi dil he dukhanay kay leya aa
Aa phr mjhe chor kay janay kay lya aa
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ
آپھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ
~Ahmad Faraz
Happy Ramadan X Family!
رمضان مبارک
رمضان کے اس بابركت مہینے میں میرے سمیت تمام مسلمانوں کو خصوصتا فلسطین کے مسلمانوں کو اپنی دعائوں میں یاد رکھیں 💜
تمام گناہوں سے پرہیز کرنے کی بھر پور کوشش کریں اور الله تعالی سےاپنی مغفرت طلب کریں
شکریہ
Fi Ammanillah 🌼
تمہاری یاد کے جب زخم بھرنے لگتے ہیں
کسی بہانے تمہیں یاد کرنے لگتے ہیں
When the wounds of your memory begin to heal, I find some excuse to think of you.
- Ahmed Faiz