گنگا چوٹی قبضہ کی تیسری کوشش ناکام بنا دی گئی۔ عوام علاقہ کا مشینری شفٹ کرنے کے لئے 24گھنٹے کا الٹی میٹم
اپنی زمینوں کے ایک انچ پر قبضہ نہیں ہونے دینگے۔ گنگا چوٹی تحفظ کمیٹی اور عوام علاقہ سٹرول چھتر نمبر 1 کا گنگا چوٹی پر کسی بھی سڑک اور تعمیرات و قبضہ کی کوشش کو ناکام بنانے ۔