عمران خان نے جیل بھی اس شان سے کاٹی ہے کہ مخالفین بھی پریشان ہیں- کوئی بیماری کا بہانہ نہیں کیا،منتیں نہیں کیں-
جبکہ نوازشریف کو جیل میں جاتے ہی ہر قسم کی بیماری آ چمٹتی تھی، پلیٹلٹس کم ہو جاتے تھے اور ڈاکٹر اس کا علاج بھی لندن سے نزدیک کسی ڈاکٹر سے کروانے کا مشورہ نہیں دیتے تھ