Et tu, Brute? Profile Banner
Et tu, Brute? Profile
Et tu, Brute?

@kkabbasi

7,696
Followers
993
Following
779
Media
32,545
Statuses

Of all the things I have lost, I miss my mind the most

Pakistan
Joined February 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@kkabbasi
Et tu, Brute?
1 year
@WishMaster_0 تمام یوتھئیے ان پانچ سٹیجز سے گزریں گے:- 1. denial stage (میرےخان نے سب کو آگےلگارکھا) 2. anger stage (خان میری ریڈ لائن) 3. bargaining stage (کم از کم الیکشن تو لڑنے دیں) 4. depression stage (سب ایک جیسے ہیں، سب کرپٹ ہیں) 5. acceptance stage (رب دی مرضی۔ میں تے غیر سیاسی آں)
29
152
268
@kkabbasi
Et tu, Brute?
6 years
عمران جہلم میں: ہم نے لاہور پہنچنا ہے۔ جلدی ہے۔ اس لئے جلسہ میں لوگ وقت پر پہنچ نہیں سکے اور ہم انتظار نہیں کر سکتے عمران خان لاہور میں:- ہمیں جہلم سے لاہور پہنچتے دیر ہو گئی اس لئے جلسہ حاضرین واپس چلے گئے
37
614
1K
@kkabbasi
Et tu, Brute?
1 year
ملائکہ بخآری نے جب سیاست چھوڑنے کی وجہ اپنا تیرہ برس کا بیٹا بتائی تو مجھے میاں افتخار حسین اور ان کا جواب سال شہید بیٹا یاد آگیا۔ کیا کیا ظلم نہیں برداشت کئے ہمارے سیاست دانوں نے
Tweet media one
18
362
1K
@kkabbasi
Et tu, Brute?
8 months
"کامران خان میری پےرول پر تھا، مجھ سے سات ہزار ماہوار لیتا تھا" سابق ملٹری انٹلجنس افسر۔۔۔ آج تک کوئی صحافی کیوں نہیں بولا کامران خان ٹاوٹ کیخلاف یا آزادی صحافت پر؟
11
810
1K
@kkabbasi
Et tu, Brute?
6 years
ایک برطانوی جریدے نے عمران کا انٹرویو چھاپا جس میں موصوف نے کہا کہ ہمیں پیسوں کی شدید ضرورت ہے۔ نعیم الحق نے انٹرویو کی تردید کر دی۔ صحافی نے انٹرویو کی تصاویر اور ثبوت دے دئیے۔ کیا بنے گا اس بھان متی کے کنبے کا
23
521
1K
@kkabbasi
Et tu, Brute?
6 years
عمران خان کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ تقریر کے دوران سانس لینے کیلئے رکتا ہے تو ڈی جے بٹ کا میوزک نہیں ہوتا بیک گراؤنڈ میں۔ سارا رِدھم ہی ٹوٹ جاتا۔
25
392
1K
@kkabbasi
Et tu, Brute?
6 years
نوسرباز گروہ جہانگیر ترین کو تین جعلی ایم پی اے بیچ کر فرار 😂😂😂😂😂
14
330
900
@kkabbasi
Et tu, Brute?
6 years
سعد رفیق کے زیرِ انتظام پاکستان ریلوے کا صرف ایک قصور ہے:- لاھور کی قیمتی زمین ریلوے کے فوجی سربراہ نے ایک فلاحی منصوبے رائل پام کیلئے وقف کی لیکن کرپٹ سیاسی وزیر نے آتے ساتھ اس معاملے میں ٹانگ اڑا دی۔
22
383
886
@kkabbasi
Et tu, Brute?
8 months
این اے 51 مری کے غیور عوام نے تمام تر ریشہ دوانیوں کے باوجود میاں نواز شریف کی کال پر ایک نوجوان راجہ اسامہ کو جیت سے ہمکنار کیا ہے۔ نواز لیگ کے انکلز نوجوانوں پر بھروسہ کریں، ان کی انرجی کا فائدہ اٹھائیں، ان کے کندھوں پر ذمہ داری ڈالیں۔ پاکستانی نوجوان مایوس نہیں کرےگا
7
324
910
@kkabbasi
Et tu, Brute?
8 months
عصمہ آپکی صحافتی ذمہ داری اس دن تک پوری نہیں ہو سکتی جب تک آپ وہ انٹرویو نشر نہ کریں جو میاں نوازشریف نے آپکو لندن روانگی سے قبل 2018 میں دیا۔
@asmashirazi
Asma Shirazi
8 months
ہم سیاست سے محبت کا چلن مانگتے ہیں۔۔
6
591
3K
9
326
928
@kkabbasi
Et tu, Brute?
8 months
مہر بخاری نے عامر متین کے پلاٹ لینے پر پروگرام کیا تھا۔ اس بارے میں PFUJ کا کیا موقف ہے؟
@Afzalbutt01
Afzal Butt
8 months
اسلام آباد ( پ ر ) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس نے مسلم لیگ ن کی جانب سے سوشل میڈیا پر سینئر صحافیوں اے آر وائی ٹی وی کی اینکر مہر بخاری اور 92 ٹی وی کے اینکر عامر متین کی کردار کشی اور دھمکیاں دینے کی منظم مہم پرتشویش کا اظہار کرتے ہوے اس کی شدید مذمت کی ہے ۔ پی ایف یو جے
Tweet media one
967
743
2K
18
457
902
@kkabbasi
Et tu, Brute?
8 months
فیصل رانجھا گرفتار ہوئے تو خرم دستگیر نے انہیں پہچاننے سے انکار کر دیا تھا آج خرم دستگیر ہارے تو پھر بھی فیصل رانجھا نے پہچاننے سے انکار نہیں کیا۔ ضرف کی بات ہوتی
10
183
880
@kkabbasi
Et tu, Brute?
4 years
جس کا گھر سے نکلنا خبر جس کا بیٹے کے دفتر پہنچنا خبر جس کا چائے پینا خبر جس کا واک کرنا خبر جس کا شعر پڑھنا خبر جس کا ٹویٹر اکاؤنٹ بنانا خبر مگر اسکی سیاست ختم ہو چکی ہے
13
222
801
@kkabbasi
Et tu, Brute?
8 months
یہ الو کا پٹھہ اتنا نالائق ہے کہ میٹرو راولپنڈی پر ایک مزاحیہ/طنزیہ بلاگ پڑھ کر شام کو پرائم ٹائم میں پروگرام کر بیٹھا تھا۔
@AmirMateen2
Amir Mateen
8 months
نواز شریف میں اگر زرا بھی ظرف اور عقل ہو تو انہیں سیاست سے دستبردار ہو جانا چاہیے۔ تین وفعہ کا وزیر اعظم اگر اپنے درویش داماد کے حلقے سے الیکشن ہار جائے اور آبائ لاہور سے اک جعلی مضحکہ خیز دستاویز پر انتہائ مشکوک طریقے سے جعلی الیکشن میں جتوایا جائے۔ اور قوی امکان ہو کہ بھرے
215
2K
5K
13
321
810
@kkabbasi
Et tu, Brute?
6 years
ڈیم فنڈ چھ جولائی کو شروع ہوا. اس دن ڈالر 121 کا تھا۔ تب ڈیم کیلئے 14 ارب ڈالر چاھئیے تھے= 1694 ارب روپے آج ڈالر 129 کا ہے یعنی اب چاھئیں: 1806 ارب روپے دس دنوں میں ڈیم کی قیمت میں اضافہ: 112 ارب دس دنوں میں ٹوٹل فنڈ جمع ہوا: 18 کروڑ
36
416
723
@kkabbasi
Et tu, Brute?
6 years
کراچی کے سیاستدانوں کی صحیح لاٹری نکلی پڑی ہے ہمیشہ سے۔ کوئی گٹر کے ڈھکنے چوری کر کے ایم این اے بن جاتا کوئی ٹخنوں برابر پانی میں کشتی چلا کے صدر بن جاتا کوئی ہیوی بائیک والا منسٹر بن جاتا
16
215
729
@kkabbasi
Et tu, Brute?
7 years
سیاہی پھینکنے والے کو ہزار روپیہ واپسی کرایہ دینے کی تقریب کب ہو گی؟
16
280
677
@kkabbasi
Et tu, Brute?
6 years
میں یہ سوال کس سے کروں کہ اگر صرف دس دن قبل یہ معطلی ہو جاتی تو ایک بیٹی اپنی ماں کو آخری بار اللہ حافظ کہہ سکتی۔ ایک شوہر اپنی شریکِ حیات کے بسترِ مرگ پر اس کے سرہانے کھڑا ہو سکتا۔ یہ انصاف نہیں، یہ انصاف کا نوحہ ہے۔
13
227
672
@kkabbasi
Et tu, Brute?
6 years
علی رضا عابدی کی کوئی بھی تصویر اٹھا کر دیکھ لیں۔ وہ مسکرا رہا ہے۔ وہ ہم سب کی لاچارگی پر مسکرا رہا ہے۔ #RIPAliRazaAbidi
4
184
655
@kkabbasi
Et tu, Brute?
6 years
اگر مومنٹم بنتا نظر آیا تو یقین مانیں 22 مارچ کو میاں صاحب کو ہسپتال منتقل کردیاجائیگا۔ کیونکہ جو حکومت لاہور میں میچ کرانےسے صرف اس لئے بکری ہوگئی کیونکہ انکی اطلاعات کےمطابق سٹیڈیم میں بزدار اور نِکے کے خلاف نعرہ بازی کاخدشہ تھا، وہ کوٹ لکھپت کے باہر جم غفیر برداشت نہ کرپائےگی
19
237
617
@kkabbasi
Et tu, Brute?
6 years
کیسا اتفاق ہے 2013 میں ہر حملے کی زمےداری "طالبان" سینا چوڑا کر کے قبول کرتے تھے 2018 میں ہر حملے کی زمےداری رضوی ٹولا قبول کررہا ہے ۔ وہی گھسا پیٹا سکرپٹ بار بار دھراتے ہیں
9
265
618
@kkabbasi
Et tu, Brute?
6 years
آج پاکستان جیت گیا آج نوازشریف وطن واپس آگیا یہ دو نہیں، یہ ایک ہی خبر ہے
9
195
606
@kkabbasi
Et tu, Brute?
6 years
لوگ اپنے لیڈر کیلئے جیل جاتے۔ ہمارا لیڈر اپنے ورکرز کیلئے جیل ہے۔ کم از کم ن لیگ کے کسی ورکر کو اب یا کبھی بھی زیب نہیں دیتا کہ وہ نوازشریف پر کوئی احسان جتلا سکے۔ بہت ہی کوئی بےوفا نمک پایا ہے میاں نوازشریف صاحب نے۔
20
187
608
@kkabbasi
Et tu, Brute?
6 years
جاوید میانداد کی کتاب کے مطابق پلئیرز نے عمران کا نام میٹر رکھ دیا تھا۔ یعنی ایسا میٹر جو صرف پیسے سے چلتا ہے۔ #WhyPTIFailedInKPK
19
388
596
@kkabbasi
Et tu, Brute?
6 years
شہباز شریف کی قیادت میں ن لیگ نے تن تنہا آدھے گھنٹے میں حکومتی جماعت اور اپوزیشن میں بیٹھے حکومتی جماعت کے حامیوں کو بیک فُٹ پر لا کھڑا کیا ہے۔ شاباش ن لیگ شاباش شہباز شریف
5
211
610
@kkabbasi
Et tu, Brute?
8 months
لاہور کے ایک حلقےمیں پِپلی امیدوار نےبڑی محنت کی۔ خواتین ووٹرز کو #BISP کارڈز بنوا بنوا کر دیے(یہی انکا منشور ہے، رو��گار نہیں صرف بھیک) ان کےلیےمشورہ ہےکہ بریانی پر ووٹ ملنا صرف وہم ہے۔اس میں حقیقت ہوتی تو ترین، علیم و ہمنوا ایک ایک سیٹ کے لیے #PMLN کے دَر پر بھیک نہ مانگ رہےہوتے
90
257
296
@kkabbasi
Et tu, Brute?
7 years
چوھدری نثار صاحب کہتے ہیں کہ مریم کی وجہ سے پارٹی بند گلی میں جا رہی ہے۔ سچ کہتے ہیں۔ مسلم لیگ پاکستان بننے کے بعد ڈرائینگ روم سیاست میں مشہور تھی، اسے نوازشریف، شہباز اور مریم عوام تک لائے۔ یہ تو جرم ہو گیا۔
44
151
565
@kkabbasi
Et tu, Brute?
6 years
ڈیل کی باتوں پر کان دھرنے والے سن لیں: بھٹو کو حکومت ختم ہونے سے چند منٹ قبل تک بھی معاملات طے ہونے کا یقین تھا۔ بھٹو کے خاندان کو پھانسی کی رات بھی بھٹو کے بچ جانے کی امید تھی۔ یہ سب اسی لئے ہوتا تاکہ کوئی پارٹی اپنے کارکنوں کو فعال نہ کر سکے۔
5
252
561
@kkabbasi
Et tu, Brute?
6 years
عارف حمید بھٹی اور ارشاد بھٹی جیسے مبغض مبصرین کی جانب سے اچانک "حق گوئی" صرف یہ تاثر دینے کی کوشش ہے کہ میڈیا مکمل آزاد ہے۔ احباب ان کو اوقات سے زیادہ وقعت مت دیں۔ اور براہ مہربانی مثالوں سے یہ مت واضح کرنا کہ ہدایت کسی بھی وقت مل سکتی۔
24
209
545
@kkabbasi
Et tu, Brute?
6 years
تصویر میں واحد اصلی چیز شہباز شریف کا بنایا آزادی پُل ہے۔
@ImranKhanPTI
Imran Khan
6 years
My vision for our future cities: to allow buildings to rise vertically & allow for more green spaces as Pak is one of the the most environmentally-threatened countries. Avoiding large sprawling built-up areas will also allow easier provision of amenities to our urban dwellers.
Tweet media one
4K
8K
43K
21
167
566
@kkabbasi
Et tu, Brute?
8 months
ایک دن فرنٹ فٹ پر رہنے کا فرق یہ ہوتا کہ جیو جیسے بلیک میلر بھی سچ دکھانے پر مجبور ہو جاتے
@geonews_urdu
Geo News Urdu
8 months
لیاقت چٹھہ پی ٹی آئی اور جنرل فیض کے قریب تھے
413
724
2K
8
213
584
@kkabbasi
Et tu, Brute?
6 years
1. Gullu Butt was not MPA 2. Gullu Butt's crime was causing damage to SINGLE CAR OF A LAWYER 3. Gullu Butt got arrested and was sentenced to 10 years prison 4. Gullu Butt was beaten up by lawyers in the courts. 5. Comparing Gullu Butt with Uzair Baloch is utter Mansoorpuna
@_Mansoor_Ali
Mansoor Ali Khan
6 years
گلو بٹ اور عزیر بلوچ کو پالنے والے بھی ڈاکٹر عمران علی شاہ پہ اعتراض کر رہے ہیں، کمال ہے بھئی
1K
2K
8K
24
262
532
@kkabbasi
Et tu, Brute?
6 years
کیا قسمت ہے اس ملک کی۔ 2 مئی اور 11 مئی والے اہل بھی ہیں، محب وطن بھی 13 مئی اور 28 مئی والے نا اہل بھی ہیں اور ملک دشمن بھی
11
281
509
@kkabbasi
Et tu, Brute?
6 years
خان کہہ رہا کہ وہ ڈیم فنڈ کےپیسوں کاخیال رکھےگا۔ ماضی قریب کے جھروکوں سے: - 2010 سیلاب کیلئے عمران اور جنگ گروپ نے ساڑھے تین ارب اکٹھا کیا اور آج تک اس کی کوئی خبر نہیں۔ - اپنی پارٹی کا فارن فنڈنگ کیس آج تک الیکشن کمیشن میں ہے۔ - خیراتی ہسپتال کے پیسے مڈل ایسٹ میں انوسٹ کرتا رہا
19
331
511
@kkabbasi
Et tu, Brute?
6 years
سعد رفیق کا قصور لاہور میں ریلوے زمین پر بنائے گئے کلب کو روکنا ہے۔ اس کا قصور ریلوے کو خود فریٹ ٹرین چلانے کے قابل بنانا ہے۔ لہذا مجھے نہیں یقین کہ ایسا مجرم الیکشن جیت جائے۔
7
150
494
@kkabbasi
Et tu, Brute?
8 months
آج کی شام میاں محمد نواز شریف کے نام آپ کا ظرف، آپ کا بڑا پن، آپ کی شفقت، آپ کے دل میں عوام کا درد، ہمارے لئے یہی اس سیاست کی متاع ہے۔
Tweet media one
9
202
514
@kkabbasi
Et tu, Brute?
6 years
دنیا میں کوئی ایسی بیٹی ہو گی جو اپنے باپ کے وزیراعظم بننے پر اس کی حلف برداری کی تقریب میں بھی شرکت نہ کر سکتی ہو؟
15
138
480
@kkabbasi
Et tu, Brute?
7 years
اب مخالفین راگ الاپیں گےکہ یہ سب الیکشن سے پہلےکیاجارہا۔ بتاتا چلوں کہ یہ سب پلک جھپکتےمیں نہیں ہوتا۔ کافی محنت اور پلاننگ کارفرماہوتی جس پروقت لگتا ہے۔ اور: کام دکھا کر ووٹ لینا بندوق دکھا کر ووٹ لینے سے بہرحال افضل ہے۔ باپ اور چچا کا ترقی کا علم بیٹی نے بھی اٹھا لیا یہ خوشی ہے۔
@SaniaaAshiq
Sania Ashiq
7 years
Revamped and Upgraded dispensaries of NA-120 >>> Dhobi Mandi Old Anarkali.. Before and After
Tweet media one
Tweet media two
24
135
379
38
183
451
@kkabbasi
Et tu, Brute?
6 years
حرام جو کسی تنخواہ دار یوتھئیے نے چُوں تک کی ہو کہ ن لیگ حکومت کے باعث ان کا وِد ھولڈنگ ٹیکس کم ہوا اور انہیں ہزاروں روپے ماہانہ اضافی ملے ہیں اپنی تنخواہوں میں
15
186
477
@kkabbasi
Et tu, Brute?
8 months
ابھی تک ایک بھی نتیجہ ایسا نہیں جسے آپ ن لیگ کے خلاف اپ سیٹ قرار دے سکیں۔ یہاں، وہاں ایک آدھ سیٹ اوپر نیچے ہو سکتی، ن لیگ پارلیمنٹ کی سب سے بڑی جماعت کے طور پر ابھرے گی اور اصولا حکومت بنانے کا پہلا حق ان کا ہو گا۔
11
88
492
@kkabbasi
Et tu, Brute?
6 years
صحافی ہر روز شور مچاتے کہ ن لیگ ٹوٹنے لگی۔ اگر شہباز شریف بطور صدرِ ن لیگ بھی نواز شریف کو چھوڑ جائے تو میرا ووٹ تب بھی نواز شریف کیلئے ہوگا۔ ووٹ کی عزت کی تحریک میں الیکشن ہار جیت، سزا/جزا کوئی معنی رکھتی ہی نہیں۔
15
156
452
@kkabbasi
Et tu, Brute?
8 months
دوستو بیس منٹ کے اندر اپنی ٹویٹ ڈیلیٹ کر گئے ہیں۔ اپنی طاقت پہچانو۔
Tweet media one
8
151
483
@kkabbasi
Et tu, Brute?
6 years
یوتھئیے عمران کی تعریفیں کر رہے کہ حلف پر کھانے کی جگہ صرف چائے پلائی گئی۔ 1. عموماً حلف کے بعد ہائی ٹائی کا بندوبست ہی ہوتا 2. حلف برداری ایوان صدر میں ہوتی لہذا وہاں چائے بسکوٹ ہوں یا دیسی مرغے، اس کا فیصلہ صدر کے سٹاف نے کرنا ہوتا
15
167
445
@kkabbasi
Et tu, Brute?
7 years
اسلام آباد کے ایک کونے پر آئی الیون کچی بستی تھی جو کہ عدلیہ انتظامیہ اور مقننہ تینوں کی مرضی سے گرا دی گئی۔ اسلام آباد کے دوسری جانب اُمراء کے عیش کے اڈے بنی گالہ کی صورت میں ہیں جن کا فیصلہ سب کے سامنے۔ معاشرتی نا انصافی کی اس سے بڑی مثال نہیں ڈھونڈی جا سکتی۔
11
270
440
@kkabbasi
Et tu, Brute?
6 years
مختلف ادوار میں ایوانِ صدر کے حلف برداری اخراجات:- 2008 میں صدر: مشرف آمر: 76 لاکھ 2013 میں صدر: زرداری پیپلزپارٹی: بانوے لاکھ 2018 میں صدر: ممنون حسین ن لیگ: پچاس ہزار ن لیگ ایک بار پھر سب سے آگے۔ اینج تے فیر اینج ای سہی
@AndleebAbbas
Andleeb Abbas
6 years
As given by DD (Adnan) President House figures....Oath taking expenses... PPP - Rs 76,00,000..2008 PMLN-Rs 92,00,000...2013 PTI-Rs 50,000...2018 Only a matter of being about 500% less.... #PMLeadsbyexample
621
2K
6K
19
229
448
@kkabbasi
Et tu, Brute?
6 years
اگر اس بار ن لیگ کو 120 سیٹوں تک روک لیا جائے تو پھر حکومت بننے کے بعد حالات خراب کر کے سال ڈیڑھ بعد نئے الیکشن کروا کے لاڈلے کیلئے مخلوط حکومت کا کوئی چانس بن سکتا۔ 2018 الیکشن میں بہرحال اب پی ٹی آئی کیلئے پنجاب میں کچھ بھی نہیں۔
9
142
431
@kkabbasi
Et tu, Brute?
7 months
لاہوری ایلیٹ کو یہ ہضم ہی نہ ہو سکا کہ عام وضع اور مذہبی رجحان والا خاندان لاہور کی پہچان بن جائے۔ اسی غم میں پہلے ساری ایلیٹ پیپلزپارٹی کا جیالہ پنا کرتی رہی، اب یوتھیاپے میں لتھڑی ہوئی ہے۔ سستی شرابوں کو سنگل مالٹ سمجھ کے پینے والی قوم
11
168
472
@kkabbasi
Et tu, Brute?
6 years
وہ بتانا بس یہ تھا کہ آج نوازشریف کی سیاست کو ختم ہوئے دس ماہ ہو چکے ہیں۔
20
168
446
@kkabbasi
Et tu, Brute?
6 years
کلثوم نواز اور ان کے اہلِ خانہ کو ہماری ہمدردی کی ضرورت نہیں۔ نواز شریف اور مریم نواز کو اپنی سیاست کیلئے کلثوم نواز کا کاندھا نہیں چاھئیے۔ ہاں بس اس سب کھینچا تانی میں دیو قامت چہروں سے نقاب کھینچے جاتے ہیں اور بونوں کی قبیہہ شکلیں واضح ہو جاتی ہیں۔ مثال کے طور پر اعتزاز
6
203
449
@kkabbasi
Et tu, Brute?
7 years
حالانکہ بھارت نے پوری کوشش کی تھی کہ فائنل موہالی میں ہو لیکن سندھ رینجرز نے منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کھلاڑیوں کا جہاز کراچی میں اتارا اور رات و رات سٹیڈیم کلئیر کروا کے میچ کھڑکا دیا
@geonews_urdu
Geo News Urdu
7 years
پی ایس ایل فائنل کا پاکستان میں انعقاد بھارت کے منہ پر طمانچہ ہے، چیئرمین سینیٹ
131
52
452
21
185
419
@kkabbasi
Et tu, Brute?
6 years
شکر ہے بیٹے سے تنخواہ نہ لینے کا جرم نہیں کیا۔ سو بندہ مارا ہے تو بہبود آبادی ہی کی ہوگی
@geonews_urdu
Geo News Urdu
6 years
کراچی:عدالت نے ملزم اجمل پہاڑی کو عدم ثبوت کی بنا پر بری کردیا
16
29
40
3
241
438
@kkabbasi
Et tu, Brute?
6 years
Too low... Lower than the lowest levels of political rivalry
@geonews_urdu
Geo News Urdu
6 years
کل شہباز شریف کومنڈیلابنتےدیکھا،اسی لیے پریس کانفرنس کر رہا ہوں،وزیراعظم
102
43
276
18
172
447
@kkabbasi
Et tu, Brute?
7 years
مودی نے یہ فیصلہ نوازشریف کے کہنے پر کیا ہے تاکہ پی آئی اے فروخت کی جاسکے
@geonews_urdu
Geo News Urdu
7 years
نئی دلی: بھارتی حکومت کاایئرانڈیا کے76 فیصدحصص فروخت کرنےکااعلان
1
14
17
8
235
427
@kkabbasi
Et tu, Brute?
8 months
جب جب پاکستان مسلم لیگ نواز نے ٹویٹر پر آ کر مخالفین کے دانت کھٹے کئے ہیں، تب تب ٹویٹر کی تار کاٹی گئی ہے۔ اگر کل ہی میجر کبیر اپنی ہٹی ٹک ٹاک پر شفٹ کر دیں تو ٹویٹر چھوڑ کے ٹک ٹاک کو موت آنا شروع ہو جائیگی۔ وجہ: پی ٹی اے میں بیٹھے یوتھئیے جنہیں خان کی اصلیت دکھانی نامنظور
7
168
453
@kkabbasi
Et tu, Brute?
8 months
شام کا منظر کچھ یوں ہو گا
Tweet media one
22
92
452
@kkabbasi
Et tu, Brute?
6 years
عظمٰی بُخاری خواتین سیاستدانوں کی فہرست میں ایک نہایت خوشگوار اضافہ ہیں۔ اللہ انہیں استقامت دے۔ ببانگِ دہل کلمہِ حق کہنا جانتی ہیں۔ @AzmaBokhari
8
99
426
@kkabbasi
Et tu, Brute?
6 years
پاکستان کا قرضہ ختم کرنے کا ایک آئیڈیا: گردوں کی پیوندکاری کیلئے گردے کی عمومی قیمت اس وقت تقریباً دس لاکھ روپے ہے۔ اگر خان کا ہر ووٹر اپنا ایک ایک گردہ عمران خان گردہ فنڈ میں دے دے تو ڈیڑھ سو ارب ڈالرجمع ہوسکتے۔ اس سے ملک کا تمام قرضہ بھی اتر سکتا اورمزید کئی ارب ڈالر جمع ہوسکتے
21
170
427
@kkabbasi
Et tu, Brute?
8 months
PMLN leading on 93 NA seats
24
84
430
@kkabbasi
Et tu, Brute?
6 years
اپنے بچوں کو حلال کھلائیں۔ یہ نہ ہو کہ بڑے ہو کر #نوسربازعلیمہ_خان کی طرح غریبوں کی زکوۃ پر ڈاکے مارتے پھریں
4
202
419
@kkabbasi
Et tu, Brute?
6 years
جتنا غصہ خان نے آج ٹویٹر پر دکھا دیا ہے مجھے لگتا ہے کہ اب تک افغان بارڈر بند کر دیا ہوگا اور نیٹو ٹرک واپس موڑنے کا حکم دے دیا ہوگا۔ یاد رہے کہ بطور وزیر داخلہ خان کے پاس بارڈر کنٹرول کا اختیار بھی ہے
6
142
397
@kkabbasi
Et tu, Brute?
7 years
یاد دہانی کرواتا چلوں کہ سویٹزرلینڈ حکومت سے پاکستانی لوگوں کا چھپایا گیا پیسہ واپس لانے پر اسحٰق ڈار نے بہت کام کیا تھا اور معاہدے کے قریب بھی پہنچ چکے تھے۔ یا شائد ہو گیا تھا۔ زرداری کی بھی موجودہ دوڑیں ایویں ای نہیں لگی ہوئیں۔ اشرافیہ نے طےکر لیا ہے کہ ایسی حکومت نامنظور
18
227
389
@kkabbasi
Et tu, Brute?
6 years
نواز شریف نے اسلام آباد مظفرآباد ریل بنانا چاہی تاکہ کشمیر میں آمد ورفت اور سیاحت میں بہتری آئے اور تعینات افواج تک رسد کی فراہمی آسان ہو سکے۔ وہ سب سازشوں کی نذر ہو چکا۔ آج بھارت نے دس ارب ڈالر سے لداخ تک ریل نیٹورک بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔ آپ سب تبدیلی انجوائے کریں۔
7
216
396
@kkabbasi
Et tu, Brute?
6 years
ڈان لیکس بہانہ تھا نوازشریف نشانہ تھا سی پیک تھا نا منظور غریب کو سبق سکھانا تھا
5
162
397
@kkabbasi
Et tu, Brute?
6 years
مزہ آئے گا جب ن لیگ کی اگلی حکومت بنے گی اور یہ ٹغے ٹغے کے اینکرز ایک خبر کی خاطر سیکرٹیریٹ میں جوتیاں چٹخاتے پھریں گے اور ن لیگ انہیں جوتی کی نوک پر رکھے گی کیونکہ ن لیگ اب واحد جماعت ہے جو اینکرز کی بلیک میلنگ سے مکمل آزاد ہو چکی ہے۔
7
135
387
@kkabbasi
Et tu, Brute?
6 years
جتنی بے عزتی اویس لغاری نے پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کی کر دی ہے، اب یا تو اسے پی ٹی آئی جوائن کرنا پڑے گی یا پھر نیب حاضری۔
3
124
397
@kkabbasi
Et tu, Brute?
6 years
یہ تصاویر جنوبی پنجاب کے ایسے سینٹر کی ہیں جن کے باعث سلمان صوفی کو بین الاقوامی ایوارڈ ملا اور شہباز شریف کو جیل
@nighatdad
Nighat Dad
6 years
Met prosecutor dealing with Qandeel’s case at VAWC Multan. Will post about detailed update shortly. Also what a wonderful VAW centre which unfortunately hasn’t been operational for the last 4 months. #QandeelBaloch @sfarrukhsh
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
9
54
109
2
234
399
@kkabbasi
Et tu, Brute?
8 months
جو جو مسلم لیگی سمجھتے ہیں کہ دانیال عزیز کو عزت سے دوبارہ ن لیگ میں لایا جائے اور وفاقی وزارت بھی دی جائے، وہ آر ٹی کریں
19
251
417
@kkabbasi
Et tu, Brute?
6 years
میاں نوازشریف کے ساتھیوں نے جس شعبے میں بھی کام کیا ہے، آج اس شعبے/ادارے کے افراد ان کے گُن گا رہے ہیں۔ چاہے منسٹری آف پلاننگ کے احسن اقبال ہوں یا وزارتِ پانی و بجلی اور پھر وزارت خارجہ کے خواجہ آصف۔ جواب میں یوتھئیا اکاؤنٹ گالیاں دینے میں آزاد ہیں کیونکہ یہی ان کی تربیت
1
149
382
@kkabbasi
Et tu, Brute?
6 years
میڈیا پر موت کا سکوت طاری ہے کیونکہ ن لیگ ایک کے بعد ایک پراجیکٹ مکمل کر رہی ہے۔ یاد رہے باچا خان ائیرپورٹ کی ایکسٹینشن فیز ون تمام تو سازشوں کے باوجود مکمل ہو چکی ہے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
205
380
@kkabbasi
Et tu, Brute?
7 years
صرف عمر چیمہ اور نورانی کا جیو بند ہوا ہے۔ حامد میر کا جیو اب تک بحال ہے۔ ورنہ اس نے پِٹ سیاپا ڈالا ہونا تھا
8
103
374
@kkabbasi
Et tu, Brute?
6 years
الحمدللہ اس بات کی خوشی ہے کہ مریم نواز اپنے نظرئیے پر ڈٹی ہوئی ہیں۔ نام نہاد لسانی جماعتوں کے لیڈر نُما عہدوں کے بھوکے جو "بڑا پریشر ہے" کا رونا روتے رہتے ہیں، ان کے منہ پر مریم نے ایک چپیڑ لگا دی ہے۔ #FearlessMaryamNawaz
4
139
381
@kkabbasi
Et tu, Brute?
6 years
جمائما کون ہوتی ہے پاکستان کے اندرونی معاملات پر کمنٹ کرنے والی؟
57
93
376
@kkabbasi
Et tu, Brute?
6 years
ابھی ابھی ایک یوتھئیا دوست نے ہیلی کاپٹر استعمال کی یہ وجہ بیان کی ہے: عمران اپنی پرسنل گاڑی میں آتے جاتے ہیں بغیر پروٹوکول۔ دن میں ایک آدھ بار ہیلی کاپٹر صرف سیکیورٹی کیلئے اڑایا جاتا تاکہ لوگ سمجھیں وزیراعظم یلی کاپٹر میں آ رہا 🤦🤦🤦🤦🤦
25
117
351
@kkabbasi
Et tu, Brute?
6 years
نوازشریف ، اچکزئ ، اسفندیار ، مولانا فضل بننا آسان نہیں ۔ بہت حوصلہ ، صبر اور دوراندیشی چاہئے ۔ نئی اٹھنے والی پشتون اور ملکی سطح کی لیڈرشپ کو جذباتیت سے زیادہ حوصلے اور صبر کی ضرورت ہے۔ لیڈرشپ جوڑنے کا نام ہے، نہ کہ اپنے سامنے چند سو افراد دیکھ کر اول فول بکنے کا۔
10
107
380
@kkabbasi
Et tu, Brute?
6 years
اب ہڑتالیں تو ختم ہو گئیں۔ پوچھنا تھا کہ ایک معصوم لڑکے کی گائے سواتی کے فارم میں آنے پر پورے خاندان کو نشان عبرت بنایا گیا تھا۔ اس پر سواتی کے خلاف کیا ایکشن لیا گیا؟
10
151
373
@kkabbasi
Et tu, Brute?
8 months
پتریاٹہ چئیرلفٹ پہلی یاد تھی جس نے میاں نواز شریف کا نام ذہن میں باور کروایا۔ 90 کے سیلاب میں نوازشریف نے پورے پاکستان میں جا کے غریبوں کو گلے لگایا تو لگا جیسے کوئی اپنا ہو۔ موٹروے افتتاح آج بھی یوں یاد ہے جیسے کل کی بات۔ ایٹمی دھماکے کئے تو یقین ہو گیا کہ ہمارا لیڈر شیر ہے۔
Tweet media one
5
153
389
@kkabbasi
Et tu, Brute?
6 years
حکومت سنبھالنے سے پہلے ہی ڈالر کی سٹہ بازی عروج پر ہے۔ ��س سال نومبر میں چینی کی قیمتوں کے اتار چڑھاؤ، چاول اور گندم کی مصنوعی قلت، سیمنٹ، سٹیل قیمتوں میں اضافے کیلئے بھی تیار رہیں۔
7
150
359
@kkabbasi
Et tu, Brute?
6 years
نا اہل تو جہانگیر ترین اور گیلانی بھی ہوئے تھے۔ واپسی پر اپنے حلقوں میں ان کا کیسا استقبال ہوا؟
8
127
350
@kkabbasi
Et tu, Brute?
6 years
پنجاب فوڈ اتھارٹی، جس کو شروع شہباز شریف حکومت نے کیا تھا، اور جس کے چھاپوں پر یوتھئیے بھی بغلیں بجا��ے تھے، اس اتھارٹی کو ختم کیا جانا کیا کہلائے گا؟
16
130
359
@kkabbasi
Et tu, Brute?
7 years
پنجاب میں پیپلزپارٹی کے گورنر راج کے دوران پاکستان سے ختم ہونے والی انٹرنیشنل کرکٹ پہلے اسی لاھور میں آئی اور اب کراچی بھی آن پہنچی۔ احباب یاد رکھیں: ہاتھوں کی لگائی گرہیں منہ سے کھولنی پڑتیں۔ دائمی اچھائی کی جانب سفر کٹھن اور سُست ہی ہوتا۔ باقی سب سراب ہے
7
172
342
@kkabbasi
Et tu, Brute?
7 years
روشن پاکستان کا منشور مکمل ہوا: Total 11,298 MW in 5 years 1180 MW Bhki 1230 MW Baloki 1223 Bahadur Shah 680 MW Chshma Nuc 425 MW Nandipur 1320 MW Sahiwal 1320 MW Port Q 118 MW FF 300 MW Quaid e Azam 1410 MW Tarbela 4ext 150 MW Patrind 106 MW Golen Gol 969 MW NelumJehlum
15
248
339
@kkabbasi
Et tu, Brute?
6 years
عمران کو بیوقوف مت سمجھیں۔ عمران کو پتا چل گیا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں صرف چند سیٹوں پر اس کی پارٹی کو جیت عنایت کی جائیگی۔ مستقبل کی حکومت سازی میں اس کا کوئی کردار نہیں ہوگا۔ میر کے پروگرام میں فوج پر الزامات لگا کر خان صرف یہ بتا رہا کہ میں سب راز فاش کرسکتا
17
138
328
@kkabbasi
Et tu, Brute?
6 years
کتنے پنجابی سیاستدان معید پیرزادہ کا بائیکاٹ کریں گے جب تک وہ اپنے فضول الفاظ کی معافی نہیں مانگتا؟ جواب: صفر پنجابی عوام کے راہنماؤں کو نہ یہ علم ہے اور نہ اُمنگ کہ وہ جس مٹی پر پیدا ہوئے اس کا ان پر قرض ہے۔
22
124
330
@kkabbasi
Et tu, Brute?
6 years
ہور کوئی خدمت ساڈے لائق؟
Tweet media one
21
103
348
@kkabbasi
Et tu, Brute?
6 years
اڈیالہ جیل میں نواز شریف مخالف نعرے دھشت پسند تنظیموں کے قیدیوں کی جانب سے لگے۔ یہ بات ہمارے لئے باعث فخر ہے۔ یوتھئیے اس ��ات پر خوش کیوں ہو رہے؟
8
114
348
@kkabbasi
Et tu, Brute?
6 years
موبائل کارڈز پر 123 ارب کا ریونیو لاس کرنے کے بعد ڈیم فنڈ میں ایک ارب جمع ہونے پر بغلیں بجانے والی دنیا کی تیسری انٹیلجنٹ قوم Mobile cards tax suspension: Federal, provincial govts to bear Rs123 bn revenue loss
13
238
342
@kkabbasi
Et tu, Brute?
6 years
سویلینز کا ائیرپورٹ علیحدہ نہ ہوا ہوتا تو آج کی نورخان ائیربیس والی فلائٹ کو پکا سویلین حکومت کے متھے مار دیا جا چکا ہوتا
7
132
340
@kkabbasi
Et tu, Brute?
6 years
ہم ایویں ای ہائبریڈ گاڑیوں کیلئے خوار ہوتے رہے۔ اب پتا لگا کہ ہیلی کاپٹر زیادہ سستا پڑتا
2
136
329
@kkabbasi
Et tu, Brute?
7 years
ن لیگ کے 4 سینیٹرز کو ووٹ ڈالنے سے روک کر جمہوری اتحاد کو 53 ووٹ سے تقریباً 8 ووٹ کے خسارے پر کر دیا گیا ہے یعنی اس وقت 45 پر ہیں۔ دوسری جانب فوجی اتحاد کے پاس 41 ووٹ ہیں۔ یوں آزاد سینیٹرز کی منڈی (12) میں سے جمہوری اتحاد کو 8 خچروں کی ضرورت جبکہ فوجی اتحاد کو 12 خچر چاھئیں
16
174
324
@kkabbasi
Et tu, Brute?
6 years
یار حد دیکھیں کہ جو گورمے والے آج تک صاف ستھری بیکری کی اشیاء نہ بنا سکے، وہ اب عوام کی ذھن سازی کریں گے۔ جو کیڑے ڈبل روٹیوں سے برامد ہوتے تھے وہ اب اینکروں کے ذریعے عوام میں ٹرانسفر ہونگے
10
109
321
@kkabbasi
Et tu, Brute?
6 years
اب نہ عاصمہ جہانگیر ہیں نہ کلثوم نواز۔ لہذا ٹویٹ سوچ سمجھ کر۔
5
72
330
@kkabbasi
Et tu, Brute?
7 years
ن لیگ کے دوستوں سے ایک استدعا: کل جب نوازشریف کا پوتا یا نواسہ کسی ایسے مقام پر بلاول جیسا کردار اپنائے، تو خدارا اس کا ساتھ مت دینا
12
91
321
@kkabbasi
Et tu, Brute?
6 years
جنرل شاہد عزیز ذھنی طور پر ٹھیک نہیں تھا، پرویز مشرف۔ پھر اسے ڈی جی ملٹری آپریشنز اور کور کمانڈر کیوں لگایا؟ درانی انتہائی ناقابل اعتماد شخصیت کا مالک ہے: پالشی صحافی۔ تو پھر پیپلزپارٹی نے اسے ملک کی اہم ترین خفیہ ایجنسی کا سربراہ کیوں چُنا؟ یہ سوالات جوابات کے متلاشی ہیں۔
9
161
319
@kkabbasi
Et tu, Brute?
6 years
رابعہ انعم کی ساتھی نیوز اینکر جیو نیوز کی وین سے رپورٹنگ کر رہی تھیں پی ٹی آئی کی ریلی کی۔ ساتھ میں ایک "سینئیر تجزیہ کار" بھی موجود تھے۔ رابعہ کی ساتھی آنسوؤں سے لائیو روئی تھیں۔ تب تو نہ کیا بائیکاٹ۔
@RabiaAnumm
Rabia Anum Obaid
6 years
Will boycott interviewing Abid Sher Ali, Rana Sanaullah and all such misogynist creeps if they don’t publicly apologise. Enough is enough. All female anchors/journos should boycott them. #RespectWomen
2K
3K
12K
27
173
312
@kkabbasi
Et tu, Brute?
6 years
دائروں کا سفر گیارہ ستمبر 1948 سے گیارہ ستمبر 2018 تک کا سفر
3
130
330
@kkabbasi
Et tu, Brute?
6 years
دوستو بس یاد رکھنا: سب دانشور صحافی اور جمہور کے علمبردار اب تک گھٹنے ٹیک چکے ہیں۔ گواہ رہنا
11
101
316
@kkabbasi
Et tu, Brute?
6 years
مجرم باعزت بری نہیں ہوتا، ملزم ہوتا ہے۔ صحافت کے نام پر دھبے
@ExpressNewsPK
Express News
6 years
6 افراد کے قتل کے مجرم مسلم لیگ(ن) کے ایم این اے باعزت بری -
Tweet media one
15
20
62
8
106
313
@kkabbasi
Et tu, Brute?
4 years
Leader for Life 😍😍😍😍😍
@NawazSharifMNS
Nawaz Sharif
4 years
ووٹ کو عزت دو 🇵🇰 NS
46K
32K
73K
40
73
328
@kkabbasi
Et tu, Brute?
6 years
اہم اعلان:- خان اور اس کے یوتھئیے اب سال ڈیڑھ آرام کریں، پھر سال ڈیڑھ سڑکوں پر خوار ہوں اور 2023 کے الیکشن میں مریم نواز کے مقابلے میں بلاول کو ووٹ دے کر وزیراعظم بنائیں۔ اعلان ختم ہوا
5
93
315