آمنہ سیکھو✨ Profile Banner
آمنہ سیکھو✨ Profile
آمنہ سیکھو✨

@jutti_123

714
Followers
530
Following
67
Media
1,154
Statuses

Gujranwala, Pakistan
Joined December 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
10 days
دلخراش لمحوں میں ،تھوڑا جینے چلتے ہیں۔ چل ذرا سی فرصت میں چائے پینے چلتے ہیں۔
Tweet media one
32
3
76
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
23 days
ہم اس سے لپٹیں تو صدیوں کے زخم سِل جائیں🖤
Tweet media one
16
4
45
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
11 days
تمہارے لمبے بال گردن کے تل اور کانوں میں جھمکوں سے انکشاف ہوا کہ تم واجب المحبت ہوں 💕
@lostinnovel
Dear diary
11 days
مجھے منانے کے واسطے تم جھمکے لانا 🫠
Tweet media one
65
6
139
14
1
46
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
16 days
کوئی دیکھے گا نہیں کتنا خلا ہے دل میں لوگ ہنستا ہوا دیکھیں گے ، چلے جائیں گے
Tweet media one
14
0
37
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
11 days
اوہدی میری گل نہی ھوندی.! دل دی مشکل حل نہی ھوندی سجناں دے درشن نہی ھوندے تاں ای طبیعت ول نہی ھوندی😥 #Goodnight 😴
Tweet media one
13
0
34
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
20 days
ہجر کی تلخی زہر بنی ہے میٹھی باتیں بھیجو نا۔۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
11
3
31
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
13 days
ہم سے رکھے نہ سروکار ذرا بھی کوئی ہم سیاہ بخت ہیں برباد ہوئے پھرتے ہیں💔
Tweet media one
8
0
28
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
15 days
تمام عُمر تجھے بھول کر سکون کے ساتھ گزار سکتے ھیں لیکن نہیں گزاریں گے 🍁
Tweet media one
10
0
28
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
26 days
کوئی نغمہ عشق گائے نہ گائے کہ پھر مجھ سا دیوانہ آئے نہ آئے #zard_paton_ka_bun
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
0
28
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
16 days
زندگیاں بیت گئیں قلم ٹوٹ گئے تیرے اوصاف کا ایک باب نہ پورا ہوا صلى الله عليه وآله وسلم❤️
6
1
27
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
24 days
ہر دل میں اترنے کی چاہت ہی نہیں
Tweet media one
10
1
26
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
9 days
جمعہ مبارک ♥️
Tweet media one
7
2
25
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
22 days
رنگ سارے ہی دلکش ہیں کائنات کے۔۔۔!!! عشق والوں کو بس سیاہ راس آتا ہے۔۔!!🖤🩶
Tweet media one
7
2
24
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
23 days
جِن کو جینا عزیز ہے مولا اُنکو عمریں ہماری لگ جائیں🥀
4
0
24
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
10 days
بھیج دیا میسیج؛ کروا لیا سین، ہوگیا اگنور اب سیلف ریسپکٹ کو دفنا دو 😏👨‍🔧
11
0
23
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
12 days
پئے پئے دُکھ پرانے ھو گئے کِسے دے نال وٹا نہ لئیے؟
9
0
20
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
13 days
وہ پھول جو میری قبر پر ڈالنے کا آپ ارادہ رکھتے ہیں، وہ میری زندگی میں ہی مجھے دے دیجیئے ۔ مجھے خوشی ہوگی 🥀
Tweet media one
@lostinnovel
Dear diary
13 days
سخت حبس زدہ دن ہیں پھول بھیجو کہ سانس آئے!
Tweet media one
26
5
69
7
0
19
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
15 days
درد سر کے واسطے دوا کرے کوئی درد دل تو اب سنبھال لیتی ہوں۔۔۔۔❤️‍🩹
@lostinnovel
Dear diary
17 days
کوئی علاج بتاؤ یہ دردِ سر نہیں جاتا ❤️‍🩹
20
3
48
7
1
20
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
25 days
یہ جو چند لوگ میری پوسٹ پی آتے ہیں سوچ رہی ہوں اپنی جائیداد ان کے نام لکھ دوں🤔🫶
9
1
20
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
9 days
مجھ سے انبکس میں آ کررشتے داریاں نا بنائیں🙄😏۔میں رشتے دارو سے تنگ ہو کر ہی X پر آئی ھوں ۔۔😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😜😜😜😜
11
0
21
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
21 days
*"زَنگ آلُود تَالَا لَگَا ہو جِیسِے دِل اَب یُوں خَاموش رِہتَا ہِے*" Goodnight 😴
Tweet media one
3
1
18
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
17 days
تیرے بغیر تو اچھے تھے۔۔۔ چاے کے بغیر دم گھٹتا ہے☕
Tweet media one
11
0
20
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
17 days
آ پھر سے روبرو کہ آئے مجھے قرار اب کے اداس یوں ہوں کہ جینا محال ہے #Goodnight
Tweet media one
10
0
20
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
22 days
میں ریاضی سے جان چھڑانے والی لڑکی لہجوں کا بڑا حساب رکھتی ہوں...🖤🥀
4
1
20
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
10 days
جس کے حصے میں رات آئی ہے__ اُس کے حصے میں چاند بھی ہوگا #Goodnight 💤
Tweet media one
11
0
19
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
7 days
کسے تھی، فرصتِ ہجراں کسے، یوں عشق لاحق تھا ہوا ہے حال ، اس دل کا خراب ! آہستہ ، آہستہ Goodnight🖤 شب بخیر دوستو❤️‍🩹
Tweet media one
9
0
22
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
22 days
کبھی کبھی سکون کے لیے دوا کی نہیں کسی کے لفظوں کی ضرورت ہوتی ہے Goodnight 😴
Tweet media one
8
2
19
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
25 days
الجھی ہوئی زندگی ، تھکے ہوئے ہم🥀 Goodnight
Tweet media one
10
0
19
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
6 days
جن کے آنے سے روشن ہوئے دو جہاں❤️‍🩹 ان کے قدموں کی برکت پہ لاکھوں سلام❣️ صَلی اللّٰہُ عَلیہ وآلہٖ وَسلم♥️
7
2
24
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
8 days
اِحساس و مُُروَّت کے ہاتھوں رَوندے ہُوۓ ہَم ___! کُچھ کہہ بھی پاۓ تو فَقَط اِتنا کہ چَلو خَیر ہے _! Goodnight 😴 شب بخیر 💤
Tweet media one
13
0
19
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
26 days
ہم جیسے لوگ فریموں میں رکھے جائیں گے... ہمارے واسطے کوئی بھی دل بنا ہی نہیں... 💔
Tweet media one
2
0
17
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
7 days
Meri pictures or videos post krti rehti🤦
@lostinnovel
Dear diary
7 days
Some media? A Mundy pagal my sary ...🤷
53
4
111
14
0
18
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
25 days
میں خود جا کے اسکی زوجہ کو یہ بتاٶں گی تم سے پہلے یہ مجھے جان کہا کرتا تھا 🔥
Tweet media one
10
0
17
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
20 days
تو آج کے دن پیدا ہوئے تھے تا عمر درد سہنے کے واسطے 🎂❤️‍🩹
Tweet media one
7
0
15
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
27 days
. کاش کر سکتے ہم اظہارِ اذیت لیکن .. حال افسانہ نہیں ہے کہ سنایا جائے ..
Tweet media one
5
1
16
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
17 days
دن دیکھا ہی نہیں اور شام ہوئی جاتی ہے 🍂 #Goodevening
Tweet media one
6
0
16
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
17 days
ساری بات عزت کی ہوتی ہے صاحب ورنہ ہمارا بھی دل کرتا انباکس میں جاکر لڑکوں کو اسلام علیکم کہنے کا😂😂🙈
Tweet media one
7
0
16
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
22 days
بندہ کبھی تھوڑی محنت خود بھی کر لیتا ہے اور اگر آپ کو میری پوسٹ اچھی لگ رہی ہیں تو ری پوسٹ کریں نہ کے کاپی شکریہ
Tweet media one
Tweet media two
3
1
16
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
18 days
تیکوں یار یقین تاں نہ آسی ساکوں جان توں پیارا توں لگدا ایں~ ❤️
Tweet media one
4
0
16
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
8 days
تعلق بھی کتنے عجیب ہوتے ہیں نا، کبھی بے سبب ٹوٹ جاتے ہیں تو کبھی چھوڑنے کی بہت بڑی وجہ ہوکر بھی نبھائے جاتے ہیں ۔۔💔
6
0
17
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
25 days
چائے کے نام پر ہماری اور تمہاری ایک ملاقات تو بنتی ہے ♥️
3
0
16
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
5 days
کسی کا دل خراب کر کے اپنا دن اچھا نہ کریں۔ کسی سے ایسا سوال نہ کریں جس سے وہ ڈسٹرب ہو جائے۔ طنز نہ کریں۔۔۔ پرسنل زندگی کی معلومات لینے کی کوشش نہ کریں۔ حال چال پوچھیں، ہنسیں مسکرائیں اور لوگوں کو بھی مسکراتا ہوا چھوڑیں🥺😊.
11
0
25
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
18 days
" نہ جانے زندگی کے درد جھیل لِیے کیسے!؟ میں تو سر درد ہونے پر بھی رویا کرتا تھا !!! Goodnight 🖤
Tweet media one
6
1
15
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
24 days
کیوں نہ بے فکر ہو کر سویا جائے اب بچا ہی کیا ہے جسے کھویا جائے Goodnight🩶
Tweet media one
7
0
15
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
27 days
یہ جو کہتے ہیں ہم مر جائیں گے آپ کے بغیر ان سے کہو مر کے دکھایا جائے 🙂
6
0
15
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
19 days
شام کی چائے اور تمھاری یاد اب تو دل ہی جلاتے ھیں میرا۔
Tweet media one
4
0
15
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
9 days
ہم نے یوں بھی اداس رہنا تھا جانے والوں کی خیر ہو مولا!! #Goodnighteveryone 😴
Tweet media one
10
0
16
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
11 days
"ٹھیک ہوں" یہ اجنبیوں سے کہا جاتا ہے...!!! اپنوں سے تو گلے لگ جاتے ہیں اور روپڑتے ہیں🥺
Tweet media one
8
1
15
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
24 days
جب کوئی عورت روتی ہے تو سب عورتیں اس کی غمگسار بن جاتی ہیں ، اس کا غم بانٹنے کے لیے نہیں بلکہ "وچلی گل(اندرونی کہانی)" جاننے کے لیے۔🤭
7
0
15
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
26 days
ساری دنیا کا خسارہ ایک طرف بنا چائے کے جو دن گزارا ایک طرف🥺
Tweet media one
3
1
14
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
14 days
تجھے دینی پڑے گی آزادی
Tweet media one
@lostinnovel
Dear diary
14 days
ہم لیے کر رہے گے آزادی 💚❤️
Tweet media one
5
2
18
4
0
14
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
26 days
یہ بن مطلب کی اداسیاں بھی جینا محال کرتی ہیں 💔 شب بخیر دوستو
2
1
14
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
21 days
عمر بڑھنے سے اور کیا ہو گا بس دکھوں نے طویل ہونا ہے اور کتنی حیات باقی ہے اور کتنا ذلیل ہونا ہے🙂💔
5
2
13
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
27 days
کبھی فرصت ملی تو ملیں گے خود سے بھی 🥀
3
2
13
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
21 days
ہائے وہ پرانے دور کی سچی محبتیں 💕
Tweet media one
6
1
13
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
22 days
چائے کی لذت لذت سمجھائی نہیں ، محسوس کی جاتی ❤️‍🔥
Tweet media one
8
1
12
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
7 days
زمین کے ستر حصے پر پانی ہے لیکن ٹھرکیوں نے ڈوبنا محبوب کی آنکھوں میں ہی ہے Happy Sunday🌻
9
0
15
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
18 days
Asslam o Alikum Good morning Kesy hn sub?
8
0
12
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
19 days
Thank you so much X family for the birthday wishes 🎉♥️🫶❤️‍🔥😍
Tweet media one
6
0
13
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
8 days
یہ قتل تھوڑی ہے کہ بات آئی گئی ہو میں اور اپنا نظر انداز کرنا بھول جاؤ
@lostinnovel
Dear diary
8 days
یہ قتل تھوڑی ہے کہ بات آئی گئی ہو میں اور اپنا نظر انداز کرنا بھول جاؤ
Tweet media one
24
4
68
4
0
14
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
23 days
دعاؤں کا کوئی رنگ نہیں ہوتا مگر جب قبول کر لی جاتی ہیں تو، پھر اپنا رنگ دکھاتی ہیں پھر معجزے ہوتے ہیں پھر تقدیریں بدلتی ہیں. صبح بخیر ♥️
9
1
12
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
13 days
ایکس(X) والو تہاڈیاں لاپروائیاں ویکھ ویکھ😒😒 میرا پوسٹ کرن نوں دل نئیں کردا😒🥺
7
0
11
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
20 days
دل منتظر ہے جن کا... اب اُن سے رابطے نہیں ہیں🥀🖤✨ Goodnight 😴
Tweet media one
4
0
12
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
23 days
اس سے زیادہ تکلیف دا کُچھ نہیں ہو سکتا کہ آپکی عمر آپکے سامنے گزرتی جائے اور آپ اپنی مرضی سے نہ جی سکے__!!
@Sohni_panjab
𝐒𝐨𝐧𝐢𝐚
23 days
اس سے زیادہ تکلیف دا کُچھ نہیں ہو سکتا کہ آپکی عمر آپکے سامنے گزرتی جائے اور آپ اپنی مرضی سے نہ جی سکے__!! 💔🩶🪽
Tweet media one
7
2
17
3
0
11
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
8 days
Tweet media one
5
0
11
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
15 days
بڑی لمبی گفتگو کرنی ہے تم آنا ایک پوری زندگی لےکر♥️ Goodnight😴
Tweet media one
10
0
11
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
9 days
Happy birthday dear🎂🤗Wishing you a many many happy returns of the day.❤️ May Allah bless you with health wealth and prosperity in your life... @esha_mehr2
Tweet media one
4
2
10
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
23 days
نشے کرو صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محبت میں کیا رکھا ہے🥂🍾🍷🚬☕
Tweet media one
@lostinnovel
Dear diary
23 days
تمہارے ہاتھ میں تو میرا ہاتھ ہونا چاہیے تھا تو یہ سگریٹ کہاں سے آگئی ۔
Tweet media one
8
1
26
4
1
10
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
4 months
جانے اس دل کا حال کیا ہوگا ؟❤️‍🩹
3
0
9
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
14 days
وہی شام غم کا منظر،وہی منتظر نگاہیں۔ Good evening ✨
Tweet media one
7
0
8
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
26 days
میں شاکر پیار تو ڈر دی ہاں پر اے دل اے غلطی کر ویندا💔
@punj_aabii
★᭄پَنجّابی ❦
26 days
ھوندی پیار دی کھیڈ مقدراں دی کوئی جت ویندا کوئی ھر ویندا، اے جھیل غماں دی نئیں مکدی کوئی ڈب ویندا کوئی تر ویندا، ھوندی پیار دی سٹ تلوار وانگوں جے وار کرے بندا مر ویندا، میں شاكر پیار توں ڈردی ہاں پر دل اے غلطی کر ویندا
Tweet media one
1
10
56
1
0
9
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
26 days
پاگل ہو؟
Tweet media one
1
1
9
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
8 months
یوں ہی کسی شام آو تم 🍂 تمہیں حال دل سنائیں ہم❤️‍🩹
@lostinnovel
Dear diary
8 months
یاد تیری وچ شاماں ڈھلیاں۔۔۔۔۔
13
1
25
1
1
7
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
27 days
وہ بھی اپنے نہ ہوئے دل بھی گیا ہاتھوں سے💔
@lostinnovel
Dear diary
28 days
آج تلخی بھی ہے انتہا کی آج وہ بھی پرائے ہوئے ہیں
Tweet media one
5
3
24
0
1
8
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
6 days
I'm Punjabi and you? 🫣
@ashu_ki_batain
A S H U
6 days
I'm Punjabi and you? 🫣
0
0
2
6
0
10
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
26 days
چلے گئے ہیں لوگ یادوں کے ستم باقی ہیں 💔
@lostinnovel
Dear diary
26 days
کیوں وفاؤں کے قصے ادھورے رہے 🍂
16
3
43
1
0
8
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
12 days
@lostinnovel Bolo kya bat hoi ?
2
1
7
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
4 months
تمہیں کیا پتا وفاؤں کا تم گاؤں سے تھوڑی ہو♥️
Tweet media one
@lostinnovel
Dear diary
4 months
تمہیں وفاؤں کا کیا پتا تم ناول تھوڑا پڑھتے ہو ۔
8
1
20
2
1
7
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
2 months
"غیر سا ہوا خود سے بھی، نہ کوئی میرا 🥀
Tweet media one
1
0
6
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
26 days
Quote this tweet with your Pretty hands media💚💛🩷
Tweet media one
@lostinnovel
Dear diary
28 days
جٹ دا مقابلہ ؟ Quote this tweet with your Pretty hands media 😜
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
15
0
30
0
0
6
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
4 months
چُپ بیٹھے ہیں دونوں مگر دِل میں دونوں کی خواہش ہے کہ بات ہو جائے تُم پاس بیٹھو پِھر ہوں ڈھیر باتیں اور دیر تک بیٹھو کہ رات ہو جائے! 🖤
Tweet media one
1
1
6
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
4 months
مجھے احساس لکھنا ہے مجھے الفاظ لا کر دو بھلا وہ لفظ کیا ہوں گے؟ تمہیں جو یہ بتا پائیں کہ مجھ پر کیا گزرتی ہے تمہارے ہجر میں جاناں......
1
0
6
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
3 months
تم آئے تو آیا مجھے یاد گلی میں آج چاند نکلا 🌙
@lostinnovel
Dear diary
3 months
آیا پھر وہ نظر ایسے بات چھڑنے لگی پھر سے
Tweet media one
9
2
24
2
1
6
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
4 months
جب کوئی پیار سے بلائے گا تم۔کو ایک شخص یاد آئے گا
@lostinnovel
Dear diary
4 months
زخمِ دل جب تُم کو ستائے گا تُم کو ایک شخص یاد آئے گا
Tweet media one
9
5
34
0
2
5
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
4 months
ہر ساتھ مستقل نہیں رہتا💔
1
0
5
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
10 days
@Nooriimirza52 ہوا کو دکھ سنائیں گے تمھیں بھول جائیں گے💔
1
0
5
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
4 months
ہم محبت کے ان دنوں سے واقف ہیں جب "پاؤں" زمین پہ نہیں لگتے!! 🖤
Tweet media one
0
0
4
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
8 months
عجیب رنگوں میں ڈھلتی جا رہی ہوں میں جیسی نہیں تھی ویسی بنتی جارہی ہوں❤️‍🩹
@lostinnovel
Dear diary
8 months
ہائے! اب ہم وہ نہ رہے۔
13
2
25
1
0
4
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
2 months
یہاں کم نظر کا گزر نہیں
@lostinnovel
Dear diary
2 months
جو زرا سی پی کے بہک گیا اُس میکدے سے نکل دے 🔥
Tweet media one
15
3
40
1
0
4
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
23 days
@ZeeEngr ایسا بننا سنورنا مبارک تمہیں
1
1
4
@jutti_123
آمنہ سیکھو✨
4 months
نئے دور کی حسین لڑکیاں غزلیں پرانی سنتی ہیں💗
Tweet media one
1
0
4