السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
یا ربّ العزت ہمارے قدموں کو اپنی رضا کی جانب موڑ دیجئے ہم پہ رحم و کرم فرمائیے ہمارے گناہوں سے در گزر فرماکر ہم کو وہ سب کچھ عطا فرمائیں
جو ہمارے حق میں بہترین ہو
آمین🤲
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
میری دعا ھے کہ رب کائنات آپ کو وہ سب عطا کرےجوآپ کی دعاہے اوروہ بھی جودل میں چھپی خواہشات ہیں الله کریم آپ کی
نیندکوفرحت جاگنےکو برکت اوردعاؤں کو قبولیت عطا فرمائے
آمین یا رب العالمین
❤🌟📿
السلام علیکم
جمعہ مبارک
#درود_وسلام
یااللہ پاک اپنے اور اپنے پیارے رسول #خاتم_النبیین_محمدﷺ
کے عشق کا نور عطا فرما🤲
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍❤
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا اللہ ہمارے والدین ،عزیز و اقارب اور کل امت مسلمہ کے قلب کو سکون و اطمینان ، اور کامل ایمان والی زندگی نصیب فرما
آمین
الســــــــــلام وعلیـــــــــــکم
صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح✵آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير
بیشک الله اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔
اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود بھیجو، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
﴿سورۃ الاحزاب: ۵۶﴾
🫶❤️🦋
السلام علیکم
صبح بخیر زندگی
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
اللہ ہمیں استقامت عطا فرمائیں اور اپنی عنایت سے ہمارے لیے نیکیوں کی راہ کو آسان بنا دیجئے ہمیں توفیق عطا فرمائیں کہ ہم ہر قسم کی برائیوں کو آپ کی رضا و خوشنودی کے لئے چھوڑ دیں
آمین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا اللہ ہم سب کو پیارےآقاﷺ کی تمام سنتوں پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرما آمین
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ
📿🌟❤
السلام علیکم
صبح بخیر
اے اللہ !جو میرے مقدر میں نہیں لکھا اسکی کوشش اور تمنا میں مجھے مبتلا نہ کرنا اور جو میری تقدیر میں لکھ دیا ہے اسے میرے لیۓ آسان کر دینا
آمین
السلام علیکم
صبح بخیر
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
میری دعا ھے کہ رب کائنات آپ کو وہ سب عطا کرے
جوآپ کی دعاہے اوروہ بھی جودل میں چھپی خواہشات ہیں الله کریم آپ کی
نیندکوفرحت جاگنےکو برکت اوردعاؤں کو قبولیت عطا فرمائے
آمین یا رب العالمین
✨الســــــلام علیــــــــــــــکم✨
صبح بخیر
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں ، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں، اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں،
آمین ثمہ آمین
السلام علیکم
صبح بخیر
یا الله جس دن میں آپ کے پاس آؤں تو اس حالت میں آؤں کہ میری روح صاف ہو اور گناہوں سے پاک ہو اور میری توبہ قبول ہو چکی ہو اور آپ مجھے معاف کر چکے ہوں آمین
*سکون قلب*
🤲🦋🥀
@Saljuk345
اسلام علیکم
صبح بخیر پاکستان
یا اللہ جو سر تیرے آگے جھکتا ہےدنیا والوں کے سامنے جھکنے سے بچا اور جو ہاتھ تیرے آگے پھیلتے ہیں انہیں بندوں کے آگے پھیلنے سے بچا
آمین ثم آمین
🤲🥀🦋
@Saljuk345
الســــــلام وعلیــــــــکم ورحـــــمۃ اللــــہ وبرکاتــــہ ۔!!
سردی میں اپنا گرم بستر چھوڑ کر اگر آپ رب کے حضور سجدہ کرتے ہیں تو یہ بندگی کا اعلٰی مقام ہے
🍁❤🍁
@Saljuk345
الســــــــــلام علیکم
صبح بخــــــــــــــــــــــــیر
سجدے میں خاموشی سے بہتے ہوۓ آنسوؤں کا شور جب عرش پر سنائ دیتا ہے تب سارے آسمانی پردے ہٹا دیۓ جاتے ہیں اور معجزوں کو زمین کی طرف روانہ کر دیا جاتا ہے
🥀💯🥰
@Saljuk345
السلام علیکم
صبح بخیر زندگی
اَمَّنۡ يُّجِيۡبُ الۡمُضۡطَرَّ اِذَا دَعَاهُ وَيَكۡشِفُ السُّوۡٓءَ
جب کوئی ٹوٹ کر تڑپ کے مجھے پکارتا ہے تو میں اس کی دعا قبول کرتا ہوں اس کی تکلیف کو دور کر دیتا ہوں
💞✨
@Saljuk345
الســـــــــــــــــلام وعــــــــــــــــلیکم
ﺻﺒــــﺎ ﺡ ﺍﻟﺨــــــــــﯿﺮ
آپ اللہ کے لیۓ وقت نکالیں الله آپ کی زندگی سے برا وقت نکال دے گا انشاء اللہ
@Saljuk345
السلام علیکم
صبح بخیر زندگی
لوگ کہتے ہیں کہ خدا نظر نہیں آتا؟
خدا نظر آتا ہے بےبسی میں ،محرومی میں
جب معاملات انسان کے بس سے باہر ہو جائے
تو خدا نظر آتا ہے ✨❤️
@Saljuk345
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
𝙅𝙪𝙢𝙢𝙖𝙝 𝙈𝙪𝙗𝙖𝙧𝙖𝙠
اے رب العالمین
جب موت آئے تو کلمہ پاک ورد زبان ہو
اے رب العالمین روز محشر رحمتہ للعالمینﷺ کی شفاعت نصیب ہو
اور
ان لو گوں میں شامل ہوں جن سے آپ راضی ہوں
آمین 🤲🏻
محبت!!..
دل نہیں مانگتی،
البتہ دل کی "مہار" ضرور مانگ لیتی ہے_!!
محبت!!..
اختیار بھی نہیں مانگتی،
البتہ آپکے اختیار کے اندر چھپا "اعتبار"
ضرور مانگ لیتی ہے__!!
.محبت!!..
پیار نہیں مانگتی،
مگر اس پیار کے پروں کا سوار ضرور مانگ لیتی ہے_!!
🥀🦋🖤
@Saljuk345
السلام علیکم
صبح بخیر زندگی
قبلہ اول کی آزادی کے لیے اہل فلسطین کی حمایت ہم پر فرض بھی ہے اور قرض بھی
یا اللہ تمام مسلمانوں کی حفاظت فرما
آمین
💯🤲🥀
@Saljuk345
مجھے پسند ہے کالا رنگ،بوڑھے پیڑ،پرانی حویلیاں سردیوں کی راتیں،گرمیوں کی بارش،دسمبر کا مہینہ،،ادھورے خواب،ادھوری کہانیاں،چاۓ کا کپ،خاموشی،زرد پتے،کاغز کی کشتی،بوسیدہ کتابیں،شاعری،پرانے ریلوے اسٹیشن،رباب کی دُھن،گرتے پانی کی آواز
🫶🖤🦋
@juttan_dee_Kuri
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
اور وہ جو غصے کو پی جاتے ہیں اور دوسروں کے قصور معاف کردیتے ہیں، ایسے نیک لوگ اللہ رب العزت کو بہت پسند ہیں.
اللہ ہمیں ایسے نیک لوگوں میں شامل فرمائیں
آمین