@MSamiUllah_786
اسی طرح کے فتووں کی وجہ سے ہی لوگ ایک دوسرے کو مارتے ہیں۔ آپ عرب ملکوں میں چلے جاو وہاں قرآن زمین پر رکھ کر پڑھتے ہیں لیکن کسی نے اعتراض نہیں کیا لیکن پاکستان انڈیا کے لوگ پاگل ہو گئے ییں
@SFbukhari1
اس کو پوجتے تو نہیں ہے ۔ نہ کعبہ کو پوجتے ہیں۔ یہ تو اللہ نے ایک سمت مقرر کی ہے تاکہ مسلمانوں میں اجتماعیت ہو۔ اصل عبادت تو ایک اللہ کی ہوتی ہے جو عبادت کے لائق ہے۔
@DrLoupis
@tahiratariq21
وَإِذْ نَجَّيْنَاكُم مِّنْ آلِ فِرْعَوْنَ يَسُومُونَكُمْ سُوءَ الْعَذَابِ يُذَبِّحُونَ أَبْنَاءَكُمْ وَيَسْتَحْيُونَ نِسَاءَكُمْ وَفِي ذَلِكُم بَلَاءٌ مِّن رَّبِّكُمْ عَظِيمٌ-
The history of Firon (Pharoh) is repeating by Israel
@Ulame_Deoband
مولانا صاحب نے جتنا زور کرسی کے لئے لگایا ہوا ہے اس کے مقابلے میں اگر سارے علماء کو نکال کر اسلام آباد میں فلسطین کے حق میں دھرنا دے دیتے تو لوگ الیکشن میں اس کو سر پر بٹھا لیتے
@Laiba_Humanity
مصر میں ہر نوجوان کے لئے فوج میں کم از کم دو سال گزارنا لازمی ہے مطلب یہ کہ وہاں ہر بندہ فوجی ہے لیکن کیا فائدہ، پڑوس میں فلسطینی بچے بھوک سے مر رہے ہیں لیکن کسی کو بھی غیرت نہیں آتی۔
@Abdulla_Alamadi
@tahiratariq21
Yes and pakistani army supported America against Afghan Mujahideen as same as the Egypt giving full support to the Israel against Palestinian mujahideen.
ملک عزیز میں یہودی لابی کے کارندے سرگرم۔۔
27 دن تک ایک بندہ دارالخلافہ اسلام آباد میں اسرائیل کا جھنڈا لگا کر بیٹھا ہوا ہے اور نام نہاد ریاستی مدینہ میں کوئی پوچھنے والا نہیں۔۔۔
@RoymukhtarRoy
@tahiratariq21
ہم تو پہلے سے ہی یہی کہتے آئے ہیں کہ کفار سے پہلے ان نام نہاد مسلمان حکمرانوں کے گریبان میں ہاتھ ڈالنا ضروری ہے کیونکہ اگر یہ کفار کی مدد نہ کرتے تو وہ اتنا قتل عام کبھی بھی نہ کر سکتے تھے ۔ جسطرح آج مصر اور اردن وغیرہ کر رہے ہیں۔