Javed Iqbal Profile Banner
Javed Iqbal Profile
Javed Iqbal

@javedeqbalpk1

19,278
Followers
3,423
Following
14,412
Media
118,908
Statuses

Muslim | Pakistani | Journalist | Democrate | Tweets are Personal.

Karachi, Pakistan
Joined February 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
9 hours
GOOD EVENING X MATES
Tweet media one
61
0
52
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
3 years
ویلڈن مصدق ملک 👏 شاہزیب خانزادہ کے بعد مصدق ملک نے بھی دلائل کے ساتھ عمران احمد نیازی کو فاشسٹ، بیمار ذہن اور منتقم مذاج ہٹلر جیسا ثابت کردیا، پی ٹی آئی کی اینکر @Maria_Memon کا بھی منہ بند کردیا
168
2K
5K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
2 years
2016 میں پاکستان کے حالات برے نہیں تھے، معیشت اچھی تھی، لیکن نوازشریف کو باہر کرنے کیلئے پاکستان کو تہس نہس کردیا، سیاست کو تہس نہس کردیا، مانیٹرنگ جج لگایا. پاکستان کا ستیا ناس ماردیا. پاکستان کی تباہی میں عدلیہ کے فیصلے برابر کے ذمہ دار ہیں شاہزیب خانزادہ
270
2K
4K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
2 years
بحریہ ٹاؤن اور پنکی پیرنی کی ڈیل کے ڈاکیومنٹس سامنے آگئے 50 ارب روپے قومی خزانے میں جمع کرانے کی بجائے بحریہ ٹاؤن کو دیے گئے۔ جس کے بدلے 458 کنال جگہ القادر ٹرسٹ کے نام پر حاصل کی گئی، کاغذات میں مالیت 53 کروڑ روپے لکھی، اصل قیمت 10 گنا زیادہ ہے۔ جس پر بشریٰ بی بی کے دستخط ہیں
461
2K
4K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
2 years
شاہزیب خانزادہ نے عمران نیازی کی 26 سالہ نام نہاد جدو جہد کا پوسٹ مارٹم کردیا. شاندار 👏
51
2K
4K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
2 years
صحافی کا سوال : آپ کارکنوں کی تربیت کیوں نہیں کرسکے، وہ گلی گلی گالیاں دیتے ہیں، اس طرح نفرت پھیل رہی ہے، آپ نے اپنے دور میں وعدے پورے کہیں کیے، اب کونسے نئے نعرے کیساتھ لوگوں کو ساتھ لائیں گے، آپ کی بورڈ واریئرز سے اسلام آباد کیسے فتح کریں گے عمران خان غصے سے بھاگ گیا
578
2K
4K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
3 years
مل گیا وہ یوتھیا جو ایک ہی عورت کے انٹرویو کرتا تھا
Tweet media one
157
1K
4K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
18 days
آئے روز پی ٹی آئی کے احتجا جوں سے تنگ ورکنگ ویمن عمران خان اور پی ٹی آئی پر برس پڑی PTI پر پابندی کا مطالبہ کردیا
235
1K
4K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
2 years
شاہزیب خانزادہ یو بیوٹی یار ... ارشاد بھٹی کا ستیا ناس ماردیا، پوسٹ مارٹم کردیا. شاندار شاہزیب خانزادہ 👏✌️✌️
65
1K
3K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
3 years
جیو نیوز نے ثاقب نثار کی 95 تقاریر کا جائزہ لیا اور ان میں کہیں بھی یہ لفظ نہیں ملے "ججمنٹ ادارے دیتے ہیں" ''میاں صاحب کو سزا دینی ہے" ''ان کی بیٹی کو بھی سزا دینی ہے" "خان صاحب کو لانا ہے" اور چینلز کی جن باتوں کی بنیاد پر آڈیو کو جعلی کہا جارہا ہے وہ لفظ درجنوں بار کہے گئے
159
1K
3K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
3 years
شوکت ترین نے اعتراف کرلیا کہ عمران خان حکومت جب سے آئی تھی اس کی کوئی معاشی پالیسی ہی نہیں تھی
27
1K
3K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
3 years
جنرل امجد شعیب کی ایک اور چھترول سرحد پر اسمگلنگ، دہشتگردی نہیں روک سکتےتو اربوں روپے کی باڑ کیوں لگائی ؟ اربوں ڈالر افغانستان کیسےاسمگل ہوئے ؟ NAB، FIA کیوں خاموش ہیں ؟ حفاظت نہیں کرسکتےتو فوج کیوں کھڑی کی ہے ؟ ان کا کام ہی سرحد محفوظ بنانا ہے۔ یا اس کا ذمہ دار بھی نوازشریف ہے؟
89
1K
3K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
3 years
اخلاقیات کی بات وہ جرنیل نہ کریں جن کی اپنی تاریخ خراب ہے- پاکستان ٹوٹ گیا، انہیں کچھ نہیں کہا، مشرف کے پاس دولت کہاں سے آئی ؟ اس کو سب سے بڑی غداری کی سزا ہوئی، ایک نہیں بلکہ درجنوں جرنیلوں کی جائیدادیں باہر ہیں، انہوں نے فاطمہ جناح اور شیخ مجید اورکو غدار کہا @afnanullahkh
98
1K
3K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
2 years
ویلڈن شاہزیب خانزادہ ویلڈن شاہزیب خانزادہ نے 2 منٹ میں اسلام آباد ہائیکورٹ اور لاہور ہائیکورٹ کو بُری طرح بے نقاب کرریا، تاریخوں کیساتھ ثابت کردیا کس طرح عمران نیازی کو دہشت گرد کارروائیوں کے باوجود عدالتیں ریلیف دے رہی ہیں. 👏👏
47
2K
3K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
2 years
گولی لگنے کا جھوٹ خود شوکت خانم اسپتال نے بے نقاب کردیا جناح اسپتال سے کہا گیا کہ دونوں ٹانگوں پر ایک ایک گولی لگی، عمران خان نے کہا 4 گولیاں لگیں، شوکت خانم اسپتال نے کہا صرف گولی کے ٹکڑے لگے. جناح اسپتال نے کہا عمران بیہوش تھا، شوکت خانم نے کہا ہوش میں تھا.
207
2K
3K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
2 years
عمران خان نے خود کو جھوٹا ثابت کردیا 22 جنوری 2021 : چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی میں ہماری بھی چوائس ہے، اس پر ہمیں اعتماد ہے 03 اگست 2022 : نیوٹرلز نے راجہ سکندر کا نام دیا، اور کہا کہ ہم اس کی گارنٹی لیتے ہیں، میں تو اس کو جانتا تک نہیں تھا
248
1K
3K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
3 years
آج ارشادبھٹی تو شاہزیب کے ہاتھ چڑھ گیا ۔PMLN نے روس سے گیس پائپ لائن کا معاہدہ کیا اور امریکی مخالفت کے باوجود ؔCPEC لائی، PTI نے ساڑھے 3 سال میں نہ گیس پائپ لائن بچھائی، اور CPEC پر چین کو ناراض کردیا۔ PTI نے آزاد خارنہ پالیسی کیلئے کونسے عملی اقدامات کیے ؟ صرف کہنےسےنہیں ہوتا
35
1K
3K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
2 years
فیض حمید نہیں چاہتا تھا کہ فیصل نصیر کی ترقی ہو, لیکن اس کےپسندیدہ بریگیڈیئر کی بجائےفیصل نصیر کی ترقی ہوئی. جب فیصل نصیر MI کراچی کمانڈر تھےتو DGMI جنرل عاصم منیر کی کوششوں سے ان کی ترقی ہوئی، فیض حمید ترقی نہیں روک سکا. جنرل ساحر نے بھی فیصل نصیر کے حق میں رپورٹ لکھی تھی
83
962
3K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
2 years
سیاستدانوں کو طعنے مارنے والے ججوں نے اپنے ہی ملازمین کی سوسائٹی میں 3، 3 پلاٹ ہتھیائے، اور قرعہ اندازی اپنی نگرانی میں کی. آصف کھوسہ، گلزار احمد، اعجازالاحسن، مظاہر نقوی جیسے ججوں نے چند لاکھ دیکر 1 سے ڈیڑھ کروڑ روپے کے پلاٹ خود بھی لیے، بیگمات کے نام پر بھی لیے
56
2K
3K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
8 months
🚨 طلعت حسین کی بڑی خبر 🚨 ملک ریاض کوشش کررہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کی وفاقی حکومت بن جائے، تاکہ اس کے اپنے کئی معاملات سیدھے ہوجائیں گے۔
17
1K
3K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
9 months
سپریم کورٹ نے قاسم سوری کو واڑ دیا 👇 قاسم سوری اسٹے آرڈر پر رکن قومی اسمبلی کیسے رہے ؟ چیف جسٹس قاسم سوری سے جواب طلب، اپنے دستخط کے ساتھ خود جواب جمع کرانے کی ہدایت رجسٹرار سپریم کورٹ سے 3 ہفتے میں رپورٹ طلب قاسم سوری بتائیں ان کے مقدمے کا فیصلہ 2019 سے اب تک کیوں نہیں کیا
Tweet media one
120
821
3K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
1 year
یہ نہیں ہوسکتا کہ جہاں عمران خان کھڑا ہو لائن وہیں سے شروع ہوگی، عمران خان پاکستان کی سیاست کے امیتابھ بچن نہیں. 2016 میں پاکستان کے حالات برے نہیں تھے، معیشت اچھی تھی، لیکن نوازشریف کو باہر کرنے اور عمران خان کو لانے کیلئے پاکستان کو تہس نہس کردیا، سیاست کو تہس نہس کردیا، فیک
141
1K
2K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
5 months
شاہزیب خانزادہ نے عمران نیازی کے شیخ مجیب الرحمان بننے کا پوسٹ مارٹم کردیا، عمران نیازی اور اس کے حواریوں کے پرانے بیانات سناکر سارا انقلاب نکال دیا 👏👏 👏
12
1K
3K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
2 years
شاہزیب خانزادہ نے عمران نیازی کی مافیا ازم بتاکر یوتھیوں کی تعریف ڈیڑھ منٹ میں بہت اعلیٰ طریقے سے سمجھادی 👏 🤣
31
1K
2K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
5 years
عمران نیازی کی سیاست ہمیشہ سے کسی نہ کسی ISI چیف کے سائے میں رہی، اس لیے وہ بینظیربھٹو کا نام کیسے برداشت کرسکتا ہے بلاول بھٹو زرداری
104
546
2K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
14 days
شاہزیب خانزادہ : گنڈا پور نے کہا ہے کہ اگر عمران خان نے اجازت دی تو اگلا ہدف شہبازشریف ک بیڈ روم ہوگا۔ طلال چوہدری : یہ بنی گالہ کا بیڈ روم نہیں، جہاں جس کا دل کرے وہ آتا رہے اور بیڈ روم میں آمدورفت لگی رہے۔
22
772
2K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
1 year
ارشد شریف قتل کیس کی پلاننگ پاکستان میں ہوئی۔ اس میں پاپولر (عمران خان)، عام، خاص، لیپ ٹاپ چھپانے والا (مراد سعید)، پیارا، لاڈلا ملوث ہیں، جس دن ارشد شریف کو دبئی سے نکالا تو اس دن شہزاد اکبر دبئی میں ایک میٹنگ کی سربراہی کررہا تھا۔ فیصل واوڈا
1
291
401
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
2 years
عمران خان کی حکومت کے دوران فرح گوگی کی دولت 23 کروڑ سے بڑھ کر 97 کروڑ روپے ہوگئی، اس کے علاوہ پورے خاندان کی دولت بھی بڑھتی رہی، لیکن تمام افراد کی دولت ان کے ذرائع آمدنی سے بہت زیادہ ہے. @FrehmanD
116
936
2K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
3 years
میرے والدین کے بارے میں چینلز پر توہین آمیز زبان استعمال کی گئی، میرے والد کینسر کے مریض تھے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ان کی دیکھ بھال کیلئے چھٹیوں کی درخواست دی، لیکن جسٹس آصف سعید کھوسہ نے مدد کرنے کی بجائے ریفرنس کی سماعت شروع کردی، عدالتی چھٹیوں کے دوران بھی سماعت جاری رکھی
61
888
2K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
1 year
میرے ساتھ جو لوگ کھڑے ہیں یہ الو نہیں، ان کا ذاتی ووٹ بھی ہے، یہ لوگ الیکشن لڑ سکتے ہیں، مجھے وزیراعلیٰ بناکر احسان نہیں کیا، میرے بغیر حکومت نہیں بناسکتے تھے۔ لیکن بعد میں ایک طرف کردیا، عمران خان کسی کو آگے آنے نہیں دیتا، صرف میں اور میں کا غرور ہے۔ پرویز خٹک
4
192
351
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
12 days
انٹی��یجنس ایجنسیوں نے PTI کے کچھ لوگوں کی وٹس ایپ چیٹ پکڑی ہیں، جن میں کہا جارہا تھا کہ اسلام آباد پر چڑھائی کے دوران اسلحہ لیکر جانا ہے، اور یہ سب کچھ عمران خان کے کہنے پر کیا گیا تھا، جس کا اصل مقصد شنگھائی تعاون کانفرنس کو روکنا تھا۔ گنڈا پور اسی ایجنڈے پر کام کررہا تھا۔
260
932
2K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
1 year
9 مئی کو PTI کی سوچ تھی کہ 5، 10 لاکھ لوگ باہر نکلیں گے - ردعمل میں گولی چل جائے اور لوگ مرجائیں - فوج میں بغاوت ہوجائے گی، اور جنرل عاصم منیر بیرون ملک ہی بیٹھے رہیں گے - عمران خان نے ایسی نسل پیدا کردی جو لوگوں کے پیچھے بھاگتی اور آوازیں کستی ہے۔ تجزیہ کار افتخار احمد
29
685
1K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
4 years
جسٹس قاضی فائز خود سپریم کورٹ پہنچ گئے جسٹس قاضی فائز نے فروغ نسیم کے دلائل کے دوران عدالت سے بات کرنے کی اجازت لی یہ قاضی فائزعیسٰی کا مقدمہ نہیں ہم سب کا مقدمہ ہے، جسٹس قاضی فائزعیسٰی الزام لگایا گیا ہے ججز مجھے بچانا چاہتے ہیں، جسٹس قاضی فائزعیسٰی (1)
52
592
2K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
1 month
🚨 🚨 حکومت اور الیکشن کمیشن کے ہاتھ بہت مضبوط کیس لگا ہے، عمراندار 8 ججوں نے بغیر رجسٹرار سپریم کورٹ کو بتائے، بغیر الیکشن کمیشن کو نوٹس دیے 8 بھونڈوں نے وضاحت جاری کردی. سپریم کورٹ کے ڈپٹی رجسٹرار نے بھانڈا پھوڑ دیا. اب حکومت اور الیکشن کمیشن ان 8 بھونڈوں کی بینڈ بجادیں
54
875
2K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
4 months
سابق چیف جسٹس شہزاد ملک کی بیٹی شانزے شہزاد ملک کی گرفتاری نہ کیے جانے پر مقتول شکیل کے اہلخانہ کا صبر جواب دے گیا، شہزاد ملک اور شانزے کیخلاف اسلام آباد کے ریڈزون میں احتجاج
57
1K
2K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
1 year
ویلڈن @AbsarAlamHaider صاحب، اطہر کاظمی کا منہ بند کردیا 11 سال سے جو زہر بھرا ہے اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ ہر کام میں مینگنیاں ڈالتے ہیں، عمران خان کو 14 مقدمات میں ضمانت اور بائیومیٹرک گاڑی میں بیٹھے مل گئی تھی، میڈیا نے کسی کی گیم میں گند گھولا ہے، عمران خان کو عوام کی طاقت اے
33
1K
2K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
3 years
دھمکی آمیز خط کا بھانڈا پھوٹ گیا عمران نیازی نے جس سفارتکار "ڈونلڈ لو" پر الزام لگایا کہ پاکستان کو دھمکی دی وہ ویڈیو پیغام میں کہہ رہا ہے کہ دورہ روس کے بعد ابھی تو دیکھ رہے ہیں کہ پاکستان کیساتھ کس طرح کام کریں، یہی بات پاکستانی سفیر نے بھیجی. عمران خان کس کو بیوقوف منارہا ہے
33
1K
2K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
3 years
شاہزیب نے ارشاد بھٹی کا منہ بند کردیا عمران خان 2007 اور 2009 کی جدوجہد میں نوازشریف کے ساتھ تھے، عمران خان بتاتے رہے کہ نوازشریف کیخلاف کیسز جھوٹے ہیں، عمران خان نے ہی بتایا کہ اسحاق ڈار کا بیان حلف بھی جھوٹا ہے۔
27
878
2K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
4 months
آپ سنی اتحاد کونسل کیلئے سپریم کورٹ آئے ہیں، پی ٹی آئی کیلئے نہیں، اگر PTI کے ہیں تو آپ ویسے ہی آرٹیکل 203 کے تحت باہر ہیں. سلمان اکرم راجہ شاکڈ 🤣
5
732
2K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
1 year
ماشاء اللہ ، ایک جلسہ مینار پاکستان پر ہورہا ہے، دوسرا جلسہ باہر آزادی چوک فلائی اور اور دوسری سڑکوں پر ہورہا ہے، حد نگاہ لوگ ہی لوگ
18
819
2K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
1 month
🚨 🚨 صرف 6 منٹ میں طلعت حسین اور عبدالقیوم صدیقی نے نئے نئے یوتھیے حسنات ملک کو روسٹ کردیا۔ 🤣🤣 ڈالر کمانے کے نشے میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف وی لاگ کرنے والے حسنات ملک کی شکل دیکھنے والی ہے، اپنے ہی وی لاگز کا تسلی بخش جواب تک نہیں دے سکا, دفاع نہیں کرسکا. یہ سمجھ
42
893
2K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
5 months
ویلڈن منیب فاروق ویلڈن 👏👏 وائرل کرنے والا تجزیہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور چیف جسٹس عامر فاروق کیخلاف PTI لیڈرز کی بدترین اور انتہائی تضحیک آمیز گفتگو لائیو سناکر چیف جسٹس قاضی فائز کو جگانے کی بہترین کوشش. کیوں PTI کے لوگوں پر نوٹس نہیں لیا جارہا، کیا چیف جسٹس کے کان بند
71
1K
2K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
10 months
شاہزیب خانزادہ چھاگیا 👏 عمران خان پاکستان کی سیاست کا امیتابھ بچن نہیں. یہ نہیں ہوسکتا کہ جہاں عمران خان کھڑا ہو لائن وہیں سے شروع ہوگی. 2016 میں پاکستان کے حالات برے نہیں تھے، معیشت اچھی تھی، لیکن نوازشریف کو باہر کرنے اور عمران خان کو لانے کیلئے پاکستان کو تہس نہس کردیا،
59
1K
2K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
1 year
عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے بلٹ پروف دروازے توڑنے پڑے، بشریٰٰ پنکی نے پولیس افسران کو Abuse کیا، پیسے دینے کی کوشش کی، لیکن افسران نے انکار کردیا۔ گھر سے فون اور باکس تحویل میں کیے، باکس میں راکھ اور تعویذ تھا، بشریٰ نے کہا کہ ان چیزوں کو ہاتھ نہ لگائیں۔ ڈی آئی جی عمران کشور
39
1K
2K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
3 years
۔PTV پر رات 11:13 پر جنید صفدر کے نام کمپنی کی فیک نیوز نشر کی گئی- 11:16 پر عمرچیمہ اور فخر درانی نے جنید صفدر کے نام کی تردید کردی- 11:29 پر فرخ حبیب نے پھر PTV پر جنید صفدر کے نام کمپنیوں کا جھوٹ بولا۔ اور یہ حکومت کہتی ہے کہ میڈیا فیک نیوز چلاتا ہے
26
843
2K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
2 years
عمران اس لیے فیض حمید کو رکھنا چاہتا تھا 👇 ایک کرنل کو اسمبلی میں دفتر دیا ہوا تھا، وہ ارکان کی حاضری دیکھتا تھا، ایک pti رکن نے بجٹ میں ووٹ سے انکار کیا تو اس کو انٹیلیجنس افسر نے کہا بندے بھیجوں یا جہاز. شاہ زین بگٹی نے شرکت سے انکار کیا تو اس کو بھی ISI افسر نے کال کی
36
926
2K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
1 year
مطیع اللہ جان 👏👏 اگر فوج نے کفارہ ادا کرنا ہے تو جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید کو گرفتار کرے، ان سے لائیو پریس کانفرنس کروائی جائے، یہ دونوں اپنے جرائم کا اعتراف کریں، ثاقب نثار بھی ٹیلی فون کی بجائے قوم کے سامنے آکر غلطیاں تسلیم کرے، قوم سے معافی مانگے، آئین پر عملدرآمد پچھلے
98
827
2K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
2 years
پی ٹی آئی کو سب سے بڑی 21 کروڑ ڈالر کی غیرملکی فنڈنگ عارف نقوی نے کی تھی. پاکستانی قوانین کے مطابق غیرملکی فنڈنگ غیرقانونی ہے. بشیر میمن نے کہا تھا کہ عمران خان نے عارف نقوی کی کمپنی کیخلاف کارروائی پر برہمی کا اظہار کیا تھا، عارف نقوی پاکستان کے 87 ارب روپے کا نادہندہ ہے
19
888
2K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
3 years
جنرل عاصم سلیم باجوہ پر مریم نوازشریف کے تاک تاک کر وار کارکنوں کی تواضع نان قیمہ کی بجائے پاپا جونز پیزا سے کرنے کا اعلان- جب اپوزیشن جواب دہ ہوسکتی ہے تو جنرل عاصم سلیم باجوہ کیوں نہیں، کیا اس کو سرخاب کے پر لگے ہیں. رسیداں کڈو رسیداں #ByeByePapaJohns
62
769
2K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
9 months
مسلم لیگ ن کا منشور صرف 1 منٹ 43 سیکنڈز میں @IrfanUHSiddiqui نے سمجھادیا، اسی دورانیے میں عمران نیازی اور بلاول زرداری کے منشور کا بھی بتادیا 👏👏👏
10
988
2K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
4 months
پہلی بار کسی مبینہ جج کی لائیو اتنی بُری چھترول دیکھی 👇🤣 چیف جسٹس قاضی فائز کا مشرف کابینہ کے وزیر اطہر من اللہ کو لائیو سماعت میں زناٹے دار تھپڑ - - - - " جمہوریت آتی ہے تو ہم سب چھریاں لے کر آجاتے ہیں، آمریت آتی ہے تو ہم اس کے وزیر بن جاتے ہیں"
17
825
2K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
3 years
بشیرمیمن کیخلاف انتقام شروع بشیر میمن کی گھی فیکٹری پر چھاپہ. 1937 سے بشیرمیمن کے خاندان کی زمینوں سے متعلق پوچھ گچھ شروع کردی گئی
36
811
2K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
3 years
انصاف کا دہرا معیار ہے تو PMLN یا نوازشریف کی کیا غلطی ہے ؟ 2018 کے انتخابات سے پہلے نوازشریف کو نااہل کرنا طے شدہ تھا- آج ایسے لوگ موجود ہیں جن کے اثاثے سب کے سامنے ہیں- نوازشریف نے حق ادا کردیا، الیکشن مہم کے وقت انہیں نااہل کیا گیا، لیکن وہ بیٹی کے ساتھ واپس آکر جیل گئے.
57
820
2K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
8 months
آج 190 ملین پاؤنڈ کیس میں فرد جرم عائد ہوئی ہے، وسیم بادامی نے 190 ملین پاؤنڈ ڈاکے پر عمران نیازی کا پوسٹ مارٹم کردیا. بیرون ملک سے 200 ارب ڈالر پاکستان لانے کے دعوے سے لیکر 190 ملین پاؤنڈ پاکستان واپس آنے اور ملک ریاض کے اکاؤنٹ میں ایڈجسٹ کرنے تک اگر کسی کو یہ کرپشن کیس سمجھ
16
1K
2K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
1 year
شاہزیب خزانادہ چھاگیا ثاقب نثار کے بدترین دور سے لیکر آصف کھوسہ، گلزار احمد۔ عطا بندیال کے بدترین دور تک اور اعجازالحسن، منیب اختر، مظاہر نقوی سمیت ہم خیالوں کے پوسٹ مارٹم کردیا۔ آرٹیکل 63-A کی تشریح پر عطاء بندیال اور ہم خیالوں کا جنازہ نکال دیا
28
950
2K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
2 years
عمران خان کی فیصل نصیر سے اپنی لڑائی نہیں، فیض حمید DGC تھا تو جسٹس شوکت عزیز کے گھر گیا، RTS بٹھایا. جنرل فیض کا پسندیدہ افسر بریگیڈیئر شاہد پرویز کراچی میں ISI کمانڈر تھا، فیصل نصیر MI کراچی کے کمانڈر تھے، اور ان کے معاملات فیض حمید کے پسندیدہ افسر کیساتھ ٹھیک نہیں تھے.
19
789
2K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
2 years
جنرل فیض اور ظہیرالسلام لیفٹیننٹ جنرل بننے سے پہلے ISI میں DGC تھے، اس لیے PTI کو DGC کی اہمیت کا سب سے زیادہ پتہ ہے، DGC نے PTI کی نشوونما میں کردار ادا کیا، جنرل پاشا نے بھی عمران خان سے ملاقات کرکے ان کو DGC جنرل ظہیرالسلام ک حوالے کیا تھا اعزاز چیمہ
25
724
2K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
3 months
🚨 سب سے بڑی خبر 🚨 حکومت نے مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے 8 ججوں کے فیصلے پر عمل نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ جس نے توہین عدالت لگانی ہے تو شوق پورا کرلے. "اٹھے گروہ" نے اپنی حدود سے نکل کر PTI کو ریلیف دیا ہے، اسپیکر قومی اسمبلی اور الیکشن کمشنر بھی عدالت کے فیصلے پر عمل نہیں کریں
38
778
2K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
4 years
نیب کو فوج کا ترجمان کس نے بنادیا ؟ روتے دھوتے اب ہائیکورٹ چلے گئے، اور کہنے لگے مریم نواز شریف اداروں کیخلاف بیانات دیتی ہے، نیب کو اپنے دائرہ اختیار کا نہیں معلوم. نیب تو اپنے اصل کام کرپشن پکڑنے میں بھی فیل ہوگئی. مریم نواز شریف
29
571
2K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
2 years
برطانیہ کی مثال دینے والے اعجازالاحسن کی شاہزیب خانزادہ سے چھترول 👏 برطانیہ میں کوئی مانیٹرنگ جج نہیں لگتا، 6 مہینے میں زبردستی فیصلہ نہیں لیا جاتا، وٹس ایپ پر JIT کیلئے ہیرے چُنے نہیں جاتے. یہاں تو ارشد ملک کی ویڈیو کا نوٹس تک نہیں لیا.
21
1K
2K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
2 years
فارنگ فنڈنگ کیس میں عائلہ ملک کو 70 لاکھ روپے دیے گئے، اور اب دیکھ لیں آڈیو کیا بتارہی ہے۔ عمران خان کے مالی معاملات بھی سامنے آرہے ہیں اور اخلاقی معاملات بھی سامنے آرہے ہیں۔ عمر چیمہ
46
796
2K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
8 months
شاہزیب خانزادہ کے 1 منٹ 17 سیکنڈز اور عمران نیازی کی 26 سال کی سیاست کا پوسٹ مارٹم 👏👏 اپنے مفاد کیلئے عمران نیازی نے مشرف کے جوتے چاٹے، نوازشریف کے قدموں میں گرا، آصف زرداری کی منتیں ترلے کیے، ظہیرالسلامز پاشا اور فیض حمید کی گود میں بیٹھا
35
1K
2K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
4 months
ابصارعالم صاحب چھاگئے 👏👏👏 لاہور ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس شہزاد ملک نے اپنی قاتلہ بیٹی شانزے کو بچانے کیلئے آئین و قانون سے کھلواڑ کیا، اثرو رسوخ استعمال کیا، ایک مقتول نوجوان کے والد نے اس جج کیخلاف ریفرنس دائر کیا ہوا ہے، کیوں اس کی سماعت نہیں ہورہی ؟ کیا سماعت نہ کرنا
31
1K
2K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
4 months
ویلڈن چیف جسٹس پاکستان / پی ٹی آئی کی منافقت کا بھانڈا پھوڑ دیا. الیکشن رکوانے، سپریم کورٹ میں بار بار آنے کا کھلواڑ، صدر عارف علوی نے الیکشن کی تاریخ کیوں نہیں دی تھی، اور جب دی تو الیکشن کیوں نہیں کرواسکے تھےن. چیف جسٹس پاکستان نے دھو دیا
16
758
2K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
3 years
بریکنگ نیوز فوج نے قومی سلامتی کمیٹی کے منٹس ڈی کلاسیفائی کرنے کا مطالبہ کردیا. اسد مجید کے مراسلے کی تحقیقات سے قوم کو آگاہ کیا جائے. بتایا جائے کہ ملاقات میں سیکیورٹی ایجنسیز کی تحقیقات کیا تھیں.
14
695
2K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
9 months
بلا کیسے گیا، بہترین بہترین ویڈیو چیف جسٹس کو گالیاں دینے والے مبینہ اینکرز، مبینہ تجزیہ کار، یوتھیوبرز صرف 4 منٹ 47 سیکنڈز کی یہ ویڈیو دیکھ لیں، کس طرح PTI کے نااہل، نکمے، ڈفر، جاہل وکلاء نے خود کو لائیو برہنہ کیا. دو ٹکے کے وکیل نہیں، کیس لڑنے کے قابل نہیں اور گالیاں چیف جسٹس
20
1K
2K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
3 years
اسٹیبلشمنٹ سے خراب تعلقات کی وجہ سے عرض حکومت گری، نومبر میں جنرل فیض حمید کا ٹرانسفر ہوا، جسے عمران خان آج ھی یاد کررہا ہے، اور جنرل فیض چوری چھپے آج بھی عمران کیلئے کام کررہا ہے، اگر فیض حمید رہتا تو نہ امریکی سازش کا شور ہوتا، نہ بندے ادھر اُدھر ہوتے. محسن بیگ
15
608
2K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
5 months
200 فیصد سچ، اور جس جس طرح اسٹاک ایکسچینج اوپر جارہی ہے، مہنگائی کم ہورہی ہے، عرب ملکوں اور چین سے اچھی خبریں آرہی ہیں، اسی طرح عمرانڈو ججز مزید عمرانزادے ہورہے ہیں، فوج اور ISI کو گالیاں دے رہے ہیں. یہ پورا گینگ نہیں چاہتا کہ معیشت اچھی ہو.
Tweet media one
21
833
2K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
2 years
عطاء بندیال نے نوازشریف کو تاحیات نااہل قرار دینے کا فیصلہ لکھا تھا اور اس بنچ میں تمام ہم خیال ججز تھے، فیصلے میں قرآنی آیات، 18ویں ترمیم اور برطانوی قانون کا سہارا لیا تھا. آج فیصل واوڈا کو بچانے کیلئے یہ جج کہہ رہا ہے کہ تاحیات نااہلی ڈریکونین قانون ہے.
27
883
2K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
2 months
🚨 بریکنگ نیوز 🚨 علی رضا عابدی کی والدہ نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے فیض حمید کو تفتیش میں شامل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ میرا بیٹا ٹاپ سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالک کا دوست تھا، اس کیلئے آواز بلند کرتا تھا، اور اسی وجہ سے علی رضا عابدی کو قتل کیا گیا۔
8
724
2K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
9 months
قاسم سوری کیلئے پاؤں کے انگوٹھے کے نشان لگاکر ووٹ چوری کیس میں چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے آج عطاء بندیال اور قاسم سوری کے گٹھ جوڑ کا پوسٹ مارٹم کردیا، بھگو بھگو کر لتر پریڈ کردی
4
761
2K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
8 months
رانا ثناء اللہ نے فسادی اینکروں کیلئے سدھو موسے والا کا 11 سیکنڈ کا کلپ پوسٹ کیا تھا. یہ کلپ وائرل ہونے سے رکنا نہیں چاہیے، بار بار پوسٹ کرنے والا کلپ ہے. @HamidMirPAK @ShahzadIqbalGEO @IrshadBhatti336
5
1K
2K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
3 years
ایک اینکر کی بیٹی کا نام لیکر گند لکھا گیا، اس سے زیادہ ذلالت نہیں ہوسکتی، کیا یہ ریاست مدینہ ہے ؟ PTI کو کریڈٹ جاتا ہے کہ مخالفین کو Abuse کرنے کیلئے ٹوئٹر کا استعمال کیا گیا- FIA نے چھاپہ مارنا ہے تو PTI کے میڈیا سیل پر چھاپہ مارے، وہاں سے لوگ پکڑے جائیں گے۔
30
649
2K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
5 years
مراد سعید بہت مشکل محنت کرکے سیاست میں آیا ہے 😜 ایسی محنت کوئی نہیں کرسکتا، اللہ ایسی محنت کسی سے نہ کروائے 😉 عبدالقادر پٹیل کا سکسر
70
448
2K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
2 years
مل گیا وہ بندا جس نے آرمی چیف کو کہا تھا کہ عمران خان آپ کو ایسی جگہ لے جائے گا جہاں آپ کو پانی بھی نہیں ملے گا ۔۔۔ وہ شخص سلیم صافی تھے
18
637
2K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
3 years
ویلڈن @afnanullahkh 👏 جرنیل امجد شعیب کو آمر مشرف کیلئے جھوٹ بولنا مہنگا پڑگیا، اففان اللہ خان نے اپنے والد مشاہد اللہ خان کی یاد تازہ کردی. مشرف کے بنگلوں، جائیدادیں، سوئس ینکوں میں رکھے اربوں روپے، پاکستانیوں کا سودا، CIA کی غلامی کا پوسٹ مارٹم کردیا.
73
550
2K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
3 years
نوازشریف کیخلاف پانامہ سے اقامہ نکالا- منتخب وزیراعظم کو نکالنے کیلئے تیز ترین کیس چلاکر مہینوں میں فیصلہ سنادیا لیکن عمران خان کا فنڈنگ کیس کا فیصلہ ہی نہیں آرہا- PTI نے درخواستیں دیکر کیس رکوایا- جب کیس کھلا تو پورے پورے کھاتے مسنگ ہیں- اس طرح انصاف کے 2 پیمانے ہوگئے
91
644
2K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
10 months
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے سامنے شعیب شاہین کی ساری وکالت کا جنازہ نکل گیا، لائیو ٹیلی کاسٹ نے ایک اور بڑے وکیل کو بے نواب کردیا. پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کو واپس PTI میں آنے کا نہیں کہہ سکتے، گمشدگیوں سے متعلق آپ کی تو درخواست ہی ختم، ٹاٹا، بائے بائے ہے، آپ ایک سیاسی جماعت کا
54
752
2K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
4 months
🚨 بریکنگ نیوز 🚨 قومی اسمبلی نے امریکی کانگریس کیخلاف قرار داد منظور کرلی، PTI نے امریکا کیخلاف قرار داد کی مخالفت کرکے کھلی پاکستان دشمنی کا ثبوت دے دیا.
13
754
2K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
2 years
عمران خان جانتا ہے خطرناک آڈیوز ویڈیوز آسکتی ہیں، عمران خان کے حواری اس کی باتوں پر ایمان لاچکے ہیں، ایک نے (عمران ریاض) تو Demo کرکے بتایا کہ آڈیوز جعلی ہیں۔ یہ لوگ عمران خان کو اپنی فیملی میں نہیں لے جاسکتے۔ لیکن صرف لائیکس اور Views کیلئے جھوٹ پھیلاتے ہیں اعزاز سید
38
639
2K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
8 months
شاہزیب خانزادہ راکڈ – آئین شکن اسد قیصر شاکڈ 👏👏 اسد قیصر : ہمارے ساتھ جو ظلم ہوا اس سے نظام کی اصل شکل سامنے آگئی، عدالتوں کی پوزیشن سامنے آگئی، نظام ننگا ہوگیا۔ شاہزیب خانزادہ : اس ملک میں مداخلت ہوتی رہی ہے، عدالت نے JIT بنائی، وزیراعطم کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نکالا،
10
891
2K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
4 years
مراد سعید کی شاندار چھترول مراد سعید نے 50 ارب روپے کمیشن کا الزام لگایا، اور JIT بنانے کا اعلان کیا، جس میں ISI کو شامل کرنےکا کہا، چیلنج کرتا ہوں ISI اور MI سمیت ساری ایجنسیاں لے آئیں، کرپشن ثابت کرکےدکھائیں، مرادسعید جھوٹا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی نسلوں کو غارت کرے احسن اقبال
56
645
2K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
1 year
عمران خان نے شاہی خاندان سے ملنی والی 6 ارب روپے کی جیولری اپنے پاس رکھی، اور توشہ خانہ میں جمع ہی نہیں کرائے۔ یہ زیورات صرف شاہی خاندان کی خواتین کیلئے بنائے جاتے ہیں۔ جیولری دنیا کی 2 ٹاپ کمپنیوں نے بنائی تھی۔ ایک بریس لیٹ کا وزن 130 قیراط تھا۔ #اسرائیل_کا_فتنہ_داماد
11
974
1K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
10 months
شاہزیب خانزادہ نے 15 منٹ میں مظاہرنقوی، اعجازالاحسن، ثاقب نثار، اور پورے عدالتی آوارہ ٹولے روند ڈالا۔ شاہزیب کے یہ 15 منٹ ان تمام ججوں کے کیریئر پر بھاری ہیں
11
823
2K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
5 years
ڈان لیکس ڈرامہ پانامہ بہانہ نوازشریف نشانہ نوازشریف کیخلاف ڈان لیکس سازش تھی، نوازشریف کو کرپشن کی وجہ سے نہیں ہٹایا گیا، پانامہ کیس بھی ڈان لیکس سے ہی جُڑا ہوا ہے. مریم نوازشریف کے ان دعوؤں کی تصدیق اعجازشاہ اور شیخ رشید نے ڈھائی سال بعد کردی @MaryamNSharif
83
869
1K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
10 months
پشاور ہائیکورٹ کے جس یوتھیے جج نے بلے کا نشان واپس دلایا ہے وہ PTI دور میں ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل تھا، اور اس کا کزن PTI کے ٹکٹ پر الیکشن لڑ رہا ہے، اور ایک کزن گزشتہ الیکشن میں PTI کے ٹکٹ پر الیکشن لڑ چکا ہے، یہ لوگ ایک بار پھر PTI کو مسلط کرنا چاہتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان
31
850
2K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
2 years
گجرات کے چوہدری پرویز الٰہی نے بھی کرپشن کی بہتی گنگا میں ہاتھ صاف کیے. پنجاب اسمبلی میں اسٹیشنری سے لیکر فرنیچر کی خریداری میں کروڑوں روپے کی کرپشن
30
594
2K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
1 year
شاہزیب خانزادہ نے 2017 سے آج تک کی سازش کو بہت بہترین انداز کے ساتھ 16 منٹ سمجھادیا کہ ۔۔۔۔ فیض آباد پر دھرنا کیوں دیا گیا ؟ جنرل فیض حمید اور جنرل آصف غفور کا کیا کردار تھا ؟ فیض آباد دھرنا کیس کا فیصلہ کیا تھا ؟ جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے فیصل میں کیا لکھا ؟ فیصلے کے بدلے میں
22
935
2K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
8 months
🚨🚨 بریکنگ نیوز 🚨🚨 ایک اور سانحہ 9 مئی کرنے کی سازش پکڑی گئی ہے، ایجنسیوں نے ٹیلیفون کالز پکڑی ہیں جن میں کہا جارہا ہے کہ کس کس جگہ جاکر 9 مئی جیسے واقعات کرنے ہیں. وزیر اعلیٰ پنجاب کا انکشاف
21
898
2K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
3 years
دنیا پاکستان میں 2 طاقتوں سے بات چیت کرتی ہے، ایک عسکری طاقت سے، اور دوسری وہ طاقت جس کے پاس عوام کی طاقت ہو، اور پاکستان میں عوام کی طاقت صرف نوازشریف کے پاس ہے مریم نوازشریف
62
528
2K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
5 months
گورنر خیبر پختونخوا نے نیا کٹا کھول دیا گنڈاپور امن قائم نہیں کرسکا، علی امین گنڈا پور قوم کو بتائے اس کے باپ کو فوج سے کیوں نکالا تھا، کیوں جبری ریٹائر کیا گیا تھا، اُس کو تبلیغ کرنے پر تو نہیں نکالا تھا. سچ قوم کو بتائے
6
734
2K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
4 years
سپریم کورٹ خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی ضمانت کا تفصیلی فیصلہ جاری نیب تمام تر کوششوں کے باوجود خواجہ برادران کا پیراگون سے تعلق ثابت کرنے میں ناکام رہا، خواجہ برادران کے نام کیسے شامل کیے گئے یہ Mystery ہے۔ جسٹس مقبول باقر
12
511
2K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
4 years
سنا ہے PTI کا کراچی میں سلیکٹڈ MNA عامر لیاقت خان جمعہ کو طیارہ حادثہ مقام پر پروگرام کی ریکارڈنگ کرنے آیا تھا، لیکن اس ڈرامے کو ایک فوجی نے پکڑ کر باہر دے مارا.
110
565
1K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
3 years
توشہ خانہ عمران خان کے گلے کا ہھندا بنتے جارہے ہیں، ویب سائٹ فیکٹ فوکس کے مطابق عمران خان نے 66 سال میں اتنا نہیں کمایا جتنا وزیراعظم بننے کے بعد صرف توشہ خانہ کے تحائف سے کمایا، اور اس میں سے بڑی رقم صرف 2 مہینے میں کمائی، عمران اور بشریٰ بی بی نے ٹیکس میں ظاہر بھی نہیں کیے
26
719
1K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
9 months
بابر ستار کی سہولتکاری ختم، 2 رکنی بینچ نے بابر ستار کی سہولتکاری واڑ دی. چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے DC اسلام آباد کا تھری ایم پی او کا اختیار بحال کردیا. بابر ستار نے PTI کے شرپسندوں کی گرفتاری روکنے کیلئے DC کا اختیار معطل کردیا تھا.
3
626
1K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
2 years
جنرل باجوہ اور DGISI کیخلاف PTI غلیظ مہم چلارہی ہے، اس میں فوج کےریٹائرڈ افسران بھی ملوث ہیں، ISPR نے PTI کی ٹرولز اور میڈیا منیجرز کو تیار کیا۔ یہ گندے لوگ ادارے کی پیداوار ہیں۔ فوج کے لوگوں نے PTI کے ٹکٹ تقسیم کیے، RTS بند کیا، پولنگ ایجنٹس کو نکالا، ISPR نےمثبت رپورٹنگ کروائی
31
733
1K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
2 years
پی ٹی آئی کی غیرملکی فنڈنگ کا ایک اور اسکینڈل برطانوی شہریوں نے UK میں رجسٹرڈ پبلک لسٹڈ کمپنی سے 10 لاکھ پاؤنڈ حاصل کیے، اور ECP میں ظاہر نہیں کیے. عمر ایوب نے رقم کا اعتراف کیا، لیکن قانونی حیثیت پر خاموش ہوگیا. پاکستانی قانون کے مطابق پبلک لسٹڈ کمپنی سے پیسے حاصل نہیں کرسکتے
27
815
1K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
2 years
آئی ایس آئی اور آئی بی نے سپریم کورٹ میں جمع کرانے کیلئے رپورٹ تیار کرلی، جس کے مطابق عمران خان نے اور تحریک انصاف ہی جلاؤ گھیراؤ کے ذمہ دار ہیں، عمران خان نے سپریم کورٹ کا فیصلہ جانتے ہوئے کارکنوں کر ڈی چوک آنے کا ھکم دیا تھا
23
567
1K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
10 months
عمران خان کی (عائلہ ملک کے ساتھ ) آڈیوز کو پرسنل کہنا ہے تو یہ ماننا پڑے گا کہ آڈیوز اصل ہیں، اور یہ پرسنل بات ہر گز نہیں، وہ شخص وزیراعظم رہا، تسبیح ہاتھ میں پکڑ کر امر بالمعروف کا درس دیتا ہے۔ ہم اسلامی ریاست میں رہتے ہیں، یہاں ایسی گندی گفتگو کسی صورت ممکن نہیں.
20
797
1K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
4 years
شاہد خاقان عباسی نے سینیٹ میں تنازع کا آسان حل بتادیا. اگر PPP کہتی ہے کہ BAP کے لوگ اپوزیشن میں بیٹھیں گے تو اس طرح اپوزیشن ارکان کی تعداد 57 ہوجاتی ہے. PPP کو چاہیے پہلے اجلاس میں چیئرمین سینیٹ کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک لاکر یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین کی سیٹ پر بٹھادے 😉
18
496
1K
@javedeqbalpk1
Javed Iqbal
5 months
رانا ثناء اللہ کی بریکنگ نیوز عمران نیا کو بچانے کیلئے عدلیہ نے پاک فوج سے جو پنگا لے رکھا ہے، اس کے حل کیلئے وزیراعظم شہبازشریف اور صدر آصف علی زرداری کی انٹری ہونے والی ہے
8
459
2K