SABA Profile Banner
SABA Profile
SABA

@intellectual80

12,659
Followers
4,040
Following
488
Media
13,120
Statuses

HR Consultant |Best Debator(2000)| Presenter | @ImrankhanPTI Supporter ,Volunteer | Social Media Activist | @PTIOfficial |Work for @PTIOfficialRWP Voluteer

Rawalpindi, Pakistan
Joined August 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
@FarooquiJameel اگر ہم میں ذرہ بھی دانشمندی ہے تو ہم رویٸں گے ورنہ بے حسی اس قوم کا خاصہ ہے
11
54
390
@RizwanGhilzai کونسا قانون کونسا آیٸن جس کے مطابق آپ چلیں گے مفادپرستوں کی فہرست میں آپ کا بھی نام ہے جن کی کربشن قانون نے چھپا لی آپ کیا بنیں گے ہم جانتے ہیں
13
35
313
@intellectual80
SABA
2 years
ٹی ایل پی کے لۓ لمحہ فکریہ کہ ان کو کہاں کھڑا ہونا چاہۓ
Tweet media one
183
13
77
تمام pti کے احباب کو پروموشنل سپیس 16 اپریل بروز اتوار رات 10 بجے شرکت کی دعوت ہے کہ وہ اپنے اکاٶنٹس کو مضبوط بنایٸں۔ شکریہ
Tweet media one
71
94
252
@intellectual80
SABA
2 years
میر ے Followers سے request سے ہے میری ریچ ختم ہو گٸ ہے پلیز مجھے likes n comment بھیجیں تا کہ میری ریچ ٹھیک ہو جاۓ شکریہ #ActiveInsafians
78
44
202
اس ظلم کا حساب دینا ہو گا کیا اب بھی سپریم کورٹ خاموشی سے تماشا دیکھے گی کیا ایک عام عورت کو اس طرح کس جرم میں گھسیٹا گیا قاتل ہے مہوش کیا؟
13
96
186
اللہ پاک خان صاحب کو صحت کاملہ عطا کرے جو شخص غریبوں کی ناداروں کی صحت کا خیال رکھتا ہے اللہ تعالی اس کا خیال رکھے گا ان شاء اللہ #Team_PTI_Warrior
Tweet media one
27
59
155
ہماری چیتی @mjkhanlovelypk1 کو اس کرپٹ اورظالم حکومت نے سپریم کورٹ سے یکجہتی کے جرم میں گرفتار کر لیا تمام PTI سپورٹرز آوازاٹھایٸں #PTIOfficial
Tweet media one
13
74
148
@MoeedNj فتح کا پتہ نہیں مگر ہار پاکستان کی ہو گی یہ کسی کو کیوں سمجھ نہیں آ رہا
13
22
165
Our tigresses arrested plz spread messages to save them
@sabeen_younas
Sabeen Younas
1 year
My team members Rabia and Mehwish in Police custody. Shumaila is from Rawalpindi she was making videos of arrest. Peak of fascism. Thanks Advocate Amna, PTI lawyer team and our MNA Raja Khurram Nawaz for speedy action to release them
37
640
2K
5
77
151
@FarooquiJameel عمران خان کے خطاب سب Youtube پر پڑے ہیں ان کو دیکھیں اور اپنی بات کا ثبوت دیں عمران خان نے کب ترغیب دی ان سب کاموں کی جب علامہ اقبال کے گھر کا تقدس جب پامال کیا تو کیا عمران نے کہا تھا یاسمین راشد کے ساتھ جو کیا وہ عمران نے کہا تھا جھوٹ کے پاٶں نہیں ہوتے اللہ کو جواب دینا ہو گا
3
37
170
@AzharSiddique سپریم کورٹ ۔۔۔۔۔إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
1
20
161
@OryaMaqboolJan معافی کے ساتھ پاکستا نی انصاف کا نظام تو کب کا مسمار ہو گیا اب تو راکھ ہے صرف جو ہمارے حلق کو کڑوا کرتی ہے
2
14
135
@MuradSaeedPTI اللہ تعالی نے غلامی کو نا پسند کیا یہ کسی کے باپ کا پاکستان نہیں میرا ہے میں جس کا چاہے نام لوں آذادی اس لۓ حاصل نہیں کی تھی ہم نے
2
17
125
@ICT_Police تم لوگوں کو بس اتنا کہنا ہے موت سب کو آنی ہے اور اللہ کو جواب بھی دینا ہے
5
19
113
ہماری پروموشن اسپیس میں تمام انصافیوں کے اکاؤنٹس پروموٹ کیے جاتے ہیں اتوارکو رات 10 بجے ہم ایک بار پھر آپ کے اکاٶنٹس کو مضبوط کرنے کے لۓ آپ کے ہینڈل کو پرموٹ کریں گے ۔ شکریہ
Tweet media one
47
50
97
@intellectual80
SABA
2 years
راولپنڈی میں جیل بھرو تحریک کے شاندار مناظر راولپنڈی والے جیو شیرو😍😍 @ImranKhanPTI
1
35
91
@intellectual80
SABA
2 years
فوزیہ صدیقی آپ کراچی کی سچی آواز ہیں جو ہر لمحہ پاکستان اور عمران خان کیلیۓ پندرہ سال سے سرگرم عمل ہیں نہ عمران تھکا نہ آپ تھکیں آپ نے کراچی کو جگا کر یہ ثابت کیا ہمکو آپ پر فخر ہے خان سے درخواست ہے خدارا اپنے مخلص بندوں کو پہچانیں @ImranKhanPTI #ActiveInsafians
6
44
90
@intellectual80
SABA
2 years
امن مارچ کون کہتا ہے پاکستانی سو رہے ہیں
4
38
87
@intellectual80
SABA
8 months
@SaraMirGilgity کون سا فرد جرم کیسا فرد جرم اگر بیوی کہہ دے کہ عدت پوری ہو چکی تھی تو کوٸ اس کو چیلنج نہیں کر سکتا
12
22
93
@intellectual80
SABA
2 years
لوگ کہتے ہیں عمران میں ایسا کیا ہے جواب۔عمران کے چہرے پر ایمانداری کا نور ہے ماں کی دعا کا سرور ہے اسی لۓ ہم کو اس کی قیادت منظور ہے رب تیرا راکھا @ImranKhanPTI
Tweet media one
5
22
85
آج مزدوروں کے لۓ پیدل مارچ کیا جا رہا ہے آپ مزدوروں کی حمایت کرنے کے لۓ اس میں شرکت کریں شکریہ
Tweet media one
5
32
78
@intellectual80
SABA
2 years
پاکستان عمران خان کا ہے @ImranKhanPTI #Activeinsafians
Tweet media one
4
20
77
@intellectual80
SABA
2 years
راولپنڈی کا احتجاج فواد چوہدری کی گرفتاری اور محسن نقوی کی تقرری پر #ActiveInsafians
2
35
78
@MuradSaeedPTI کوٸ نہیں آج سے ہم ابو قاسم کہیں گے
4
9
82
@intellectual80
SABA
2 years
Best pic with my life heros my leader n my son
Tweet media one
8
5
67
ملک میں کوٸ قانون ہے نہ نظام جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا محاورہ سنا تھامگر اب ہر پاکستانی دیکھ رہا ہۓ پر ہم خاموش رہیں گے سب کونسا ہمارا گھر ہے شرم تو ہم کو آنی چاہیۓ غیرت مر گٸ ہے اس قوم کی عمران کے گھر کا گیٹ ہو یا پرویز الہی کا ہم کہاں کھڑے ہیں #IK_RT_GRO_TEAM
12
35
57
راولپنڈی کے کارکنان کو کال
Tweet media one
3
35
64
@intellectual80
SABA
2 years
ہم دیکھیں گے ۔۔ہم محکوموں کے تلے جب یہ دھرتی دھڑ دھڑ دھڑکے گی
1
18
57
@intellectual80
SABA
2 years
اے اللہ عمران خان کی حفاظت فرمانا ان کو کھلے اور چھپے دشمن سے پناہ دینا
Tweet media one
11
12
59
@ImranRiazKhan We stand with you praying for your safety and waitingto see you and listen you Allah give strength to bear this and your family to fight
11
37
59
عمران خان کا وکھرا ہی سویگ ہے اس وجہ سے آج وہ دلوں پہ راج کرتا ہے #IK_RT_GRO_TEAM
7
31
61
Please join us at 10 pm to strengthen your handles #IK_RT_GRO_TEAM Set a reminder for my upcoming Space!
35
33
53
عمران خان کی پر امن احتجاج کی کال پر گھروں کے باہر احتجاج #حقیقی_آزادی_آئین_بچاؤ_ملک_بچاؤ
1
30
59
@intellectual80
SABA
2 years
My son with legend Aleem Dar
Tweet media one
4
4
57
@intellectual80
SABA
2 years
پاکستانیو کی آواز نہیں سنو گے تو پچھتاٶ گے ابھی تو یہ عمران کی وجہ سے پرامن ہیں ایسا نہ ہو کہ یہ لاوا پھٹ جاۓ #تم_ہٹاؤ_ہم_لائینگے_عمران
2
20
55
@intellectual80
SABA
2 years
اب سمجھ آٸ سب کو کہ صبح pp-7 کا رزلٹ کیوں سنایا گیا کہتی رہی سازش ہے مگر۔۔۔۔۔
1
15
57
@intellectual80
SABA
2 years
ان بچوں کی صدا سنو خدا را نکو پاکستان کی خاطر #Activeinsafians @ImranKhanPTI
3
18
56
@ShahJee99787917 @canadianchatha @falakjavaidkhan This picture is right lady in pic is not fauzia siddique
1
5
59
@intellectual80
SABA
2 years
32
23
54
@PTIofficial Hearing youkhan sb with full support and devotion .Best of luck for tomorrow.Allah bless u
Tweet media one
1
12
58
@intellectual80
SABA
2 years
ماشاءاللہ نکلو پاکستان کی خاطر
Tweet media one
1
26
55
@intellectual80
SABA
2 years
عمران خان کے ترقیاتی کاموں پر یہ ویڈیو بناتے ہوۓ مجھے رونا آگیا کیسے انھوں نے پاکستان میں رجیم چینج کر کے اس کو ڈیفالٹ کیا ایسے تو صرف ملک دشمن عناصر ہی کر سکتے ہیں @ImranKhanPTI #activeinsafians
7
36
50
@intellectual80
SABA
2 years
Thanks to all Activeinsafians for ur blessings n care
12
8
50
@intellectual80
SABA
2 years
مولانا طارق جمیل صاحب کو ہارٹ اٹیک ہسپتال منتقل اللہ پاک آپ کو صحت کاملہ عطا کرے آپ کی اسلام کے لۓ کی گٸ خدمات آپ کو عظیم مزہبی عالم ثابت کرتی آپ جیسی شخصیت کی دنیا کو اشد ضرورت ہے #ActiveInsafians
Tweet media one
4
13
50
تم کتنے راستے روکو گے ہر راستے پہ خان کے دیوانے موجود ہیں
1
20
56
@intellectual80
SABA
2 years
Happy Birthday dear sister fauzia siddique May Allah bless u with long healthy life #ActiveInsafians @fozisidd
Tweet media one
6
10
50
اسلام آباد میں احتجاج نکلو پاکستان کی خاطر
5
20
47
@intellectual80
SABA
2 years
33
21
46
@intellectual80
SABA
2 years
عمران خان پہلے ایک سیاستدان اور قومی ہیرو تھا مگر آج عمران ایک راہنما و راہبر اور امید ہے وہ امید جو برصغیر کے مسلمانوں نے جناح سے لگاٸ تھی میں پہلے اسکی مداح تھی مگر آج اس کی پیروکار ہوں میرے پاکستان کو بچا لو اللہ کے بعد تم ہی ہو @ImranKhanPTI #ActiveInsafians
Tweet media one
5
19
49
@intellectual80
SABA
2 years
Pakistan citizens fights for flour as economic crisis deepens due to mismanagement of govt ,ousting Imran khan n floods Indian channels reporting this but nobody cares in Pakistan they r too busy in bashing Imran n his family wake up pakistanis #ActiveInsafians @ImranKhanPTI
1
23
45
سیدھی گولیاں مار گر ہلاک کر رہے ہیں کوٸ قانون نہیں رہا پاکستان میں
3
27
46
@intellectual80
SABA
2 years
Tweet media one
8
10
43
@intellectual80
SABA
2 years
عمران خان کی آمد اسلام آباد
0
7
51
عمران خان کی بخشش کے لیۓ ایک شوکت خانم ہی کافی ہے بالکل جس شخص نے اپنی ماں کے نام پر صدقہ ٍُ جاریہ کی مثال قاٸم کی اس کے لیۓ اس جہاں اور اس جہاں میں بھلاٸ ہی بھلاٸ ہے
2
21
47
اس تصویر نے دل توڑ دیا آج پاکستانی ہونے پر مجھے افسوس ہو رہا ہے ۔۔۔اللہ سے صرف دعا ہٕے پاکستان تیرے نام پر بنا تھا اس کو جو برباد کر رہا ہے أسے عبرت کا نشان بنا دے
Tweet media one
6
24
43
@intellectual80
SABA
2 years
فیاض الحسن چوہان صاحب نے گرفتاری دے دی @ImranKhanPTI
Tweet media one
3
11
47
@intellectual80
SABA
2 years
Can u see my tweets because many handles said they can't see my tweets
15
0
47
@intellectual80
SABA
2 years
شیخ رشید سیاست کے ہیرو ہیں لوگ ان کے انداز اور ہمت پر فدا ہیں پنڈی کی شان ہیں پنڈی کی آن ہیں شیخ رشیدان کو کچھ کیا تو پنڈی جو خاموش ہے طوفان لے آۓ گا کوٸ غلط فہمی میں نہ رہٕ @ImranKhanPTI #شیخ_رشید_کی_جان_کوخطرہ
2
21
39
پنجاب اور خیبر پختونخواہ الیکشن سپریم کورٹ نے مزاکرات کا دروازہ بند کردیاہے #Team_PTI_Warrior #IK_call_stand_with_CJP
3
21
41
@intellectual80
SABA
2 years
اصلی جنگجو جو سوشل میڈیا اور گراٶنڈ دونوں پہ عمران خان کی سپاہی بن کر جنگ کر رہی ہیں خان اپنے سپاہیو ں کو پہچان کر اپنی ایسی ٹیم بناٸں جو پاکستان کے لۓ کام کرے نہ کہ اپنے مفاد کے لۓ فوزیہ صدیقی سیلوٹ سسٹر @ImranKhanPTI #ActiveInsafians #بلے_پہ_ٹھپہ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2
15
40
جہاں عمران وہاں ہم پاکستان کی ماٸیں بہنیں بیٹیاں اپنے لیڈر کے ساتھ کھڑی ہیں ہر محاز پر ہر جنگ میں خان ہماری دعاٶں کے حصار میں ہے @PtiNorthPunjab @PTIOfficialRWP @PTIWomenWing
4
14
40
@intellectual80
SABA
2 years
پنڈی بواۓ پنڈی بواۓ ہے شیر ہمارا @ShkhRasheed @ImranKhanPTI
0
16
39
@FBISEOfficial Allah bless with success to all students who appeared in exam
3
0
44
@intellectual80
SABA
2 years
آج شہباز شریف کی ٹویٹس دیکھ کر احساس ہوا کہ پاکستان میں صرف ایک عورت رہتی ہے وہ مریم نواز ہے کیونکہ باقی سب کی نہ عزت اہم ہے نہ جان اہم ہے آج کھلے عام ماڈل ٹاٶن میں حاملہ عورتوں پر گولیاں چلوانے والا ہم کو مزمت کرنے کا کہہ رہا ہے واہ۔۔
1
17
44
@intellectual80
SABA
2 years
چیف الیکشن کمشنر اور PDM دونوں بھاگ گۓ یہ ہے ایمان کی اور حق کی طاقت جھوٹ کے پاٶں نہیں ہوتے #ActiveInsafians @ImranKhanPTI #توہین_عدالت_لگاؤ_قانون_بچاؤ
Tweet media one
3
12
37
Tweet media one
3
12
36
@intellectual80
SABA
2 years
@ImranKhanPTI اگر ہم اپنی ذات کو پیچھے چھوڑ کر اپنے ملک کے لۓنہ نکلے تو یاد رکھیں ہم تو اندھیرے میں ڈوبیں گے ہی ساتھ میں اپنی نسلوں کو بھی جوابدہ ہوں گے کہ ہمارے پاس موقع تھا پر ہم غفلت کی نیند سوتے رہے
Tweet media one
4
20
42
آپ جیسے بڑے محترم صحافی کاایسے لوگوں کو جواب دینا مجھے حیران کر گیا Tlp کے قاسم صاحب سپیسز میں کیا سنہرے حروف بولتے ہیں آپ کو علم نہیں شاید اور یہ اب عمران ریاض پر بولیں گے واہ ان کی گالیوں کی حد صابر صاحب آپ نہیں جانتےإ @ARYSabirShakir @naeemzarrar
Tweet media one
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
1 year
ذریعہ یا پیشہ کچھ بھی ہو حلال رزق اللہ تعالی کی بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے اور ایسی نعمتیں اللہ تعالی اپنے خاص بندوں کو ہی عطا فرماتے ہیں محنت میں ہی عظمت ہے
396
1K
7K
4
18
40
@intellectual80
SABA
2 years
امپورٹڈ حکومت اگر سمجھتی ہے کہ اس طرح ہمیں ہراساں کرے گی تو کسی خام خیالی کا شکار ہے جلد اس نظام کا دھڑن تختہ ہو گا آزادی کرپٹ حکمرانوں سے حاصل کرنے کے لۓ جو قربانی دینی پڑی ہم دیں گے @fawadchaudhry @ImranKhanPTI #Activeinsafians
1
33
43
Quetta shutter down today
0
15
41
@intellectual80
SABA
2 years
اسلام و علیکم دوستوں #ActiveInsafians آج سب اس اسپیس میں آئیں اور عمران خان کے سچے سپاہیوں کے ساتھ اپنی فالونگ بڑھائیں شکریہ
3
10
41
یا اللہ تو رحم فرما اور ان غلیظ لوگوں سے ہماری جا چھڑوا بھاٸ اللہ آپ کو اپنی امان میں رکھے بہت پریشانی ہے اپنے اتنے اچھے بھاٸ کی #IK_RT_GRO_TEAM
Tweet media one
1
16
41
@intellectual80
SABA
2 years
پاکستانی قوم پر وہ وقت کبھی نہ آۓ جب اسے اپنے خان کو سنبھالنا پڑے ہر وقت اس کے لۓ دعایٸں کرو
@TahirMalik_IK
Tahir Malik
2 years
جب کوئی کارکن کھمبے پہ چڑھے تو تقریر روک کر دس بار پکارتا ہے کہ گر نہ جانا ، اپنی جان پہ آئی تو کتنی آسانی سے کہہ دیا کہ میری جان آپ کی آزادی سے زیادہ قیمتی نہیں .. کہاں ملے گا ایسا لیڈر 🥺❤️ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
71
2K
4K
2
10
36
@intellectual80
SABA
2 years
راولپنڈی کے جنون کو کیا کہو گے امپورٹڈ کٹھپتلیو @ImranKhanPTI
1
21
42
@intellectual80
SABA
2 years
پاکستان اس وقت بہت سے محازوں پر لڑ رہا ہے سیاست کا میدان ہو معاشی بد حالی ہو اخلاقی تباہی ہو اور اب دہشتگردی مگر حل صرف ایک الیکشن مگر یہ امپورٹڈ لگتا ہے پاکستان کی تباہی کے لۓ آۓ ہیں #ActiveInsafians
4
8
38
@intellectual80
SABA
2 years
یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوٸ حیران اے قاٸداعظم تیرا احسان ہے تیرااحسا ن سالگرہ مبارک میرے قاٸد کو اللہ تعالی اس جہان میں آپ کے درجات بلند فرماۓ اور جنت الفردوس میں جگہ عطا کرے #ActiveInsafians @ImranKhanPTI
Tweet media one
2
19
35
@intellectual80
SABA
2 years
وہ بیان جس کی وجہ سے امجد شعیب صاحب کو گرفتار کر کے 3روزہ ریمانڈ پر بھیج دیا گیا
3
9
36
@intellectual80
SABA
2 years
جتنا اس حکومت نے عوام اور pti کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی ہے اتنا ہی جواب سخت ہو گیا ہے مگر اب حالات جو ہونے جا رہے ہیں وہ اتنے تشویش ناک ہیں کہ ان کو بھاگنے کے لۓ زمین بھی کم پڑ جاۓ گی
1
18
36
@intellectual80
SABA
2 years
#توہین_عدالت_لگاٶ_قانون_بچاٶ قانون کا جنازہ نکالا الیکشن کمشنر کو سخت سزا ملنی چاہٸے جس نے پاکستانیو سے ان کے ووٹ کے حق سے محروم کیا #ActiveInsafians
1
11
31
@intellectual80
SABA
2 years
صدر مملکت عارف علوی کی دیمک زدہ نظام پر کڑی تنقید مملکت کے چاروں ستونوں کو دیمک لگ چکی ہے جب الیکشن کا جمہوری راستہ بند کیاجاتا ہے تو ڈکٹیٹر شپ جنم لیتی ہے اب عوام کو ہی پاکستان کو بچانا ہو گا جمہور کی طاقت اعوانوں کو ہلا دیتی ہے جاگو پاکستانیو ملک بچاٶ @ImranKhanPTI
0
17
34
@intellectual80
SABA
2 years
ماشاءاللہ عام عوام کراچی کی جنھوں نے بتا دیا کہ ہم عمران کے ساتھ کھڑے ہیں سلام تمام بہنوں کا خاص کر فوزیہ صدیقی جنھوں نیں عمران کا سچا سپاہی بن کر دکھایا @ImranKhanPTI @fauzisidd @ #activeinsafians
@PTIofficial
PTI
2 years
Protest carried out in Karachi against the abduction of @fawadchaudhry and Mohsin Naqvi as caretaker CM! #ReleaseFawadCh
56
609
2K
3
22
35
آٸ آیس آٸ پنڈی کے مناظر
5
11
33
@intellectual80
SABA
2 years
Earthquake in Turkey Allah bless our Muslim brothers very sad and tensed after seeing visuals of disasterous effects of this earth quake we r with you turkey at this moment @TurgayEvren1
Tweet media one
6
24
35
@intellectual80
SABA
2 years
عوام خان کی دیوانی ہے سوچ لینا بس
1
10
34
@intellectual80
SABA
2 years
7
10
30
@intellectual80
SABA
2 years
عمران خان کی پیشی ہمارے نظام پہ زوردار تھپڑ ہے
Tweet media one
3
7
32
@intellectual80
SABA
2 years
جب پاکستان نکلے گا تو مشکل ہو جاۓ گی مقتدروں کے لۓ
Tweet media one
0
9
38
@intellectual80
SABA
2 years
نیا سال مبارک نۓ عزم و حوصلے کے ساتھ @ImranKhanPTI #ActiveInsafians
Tweet media one
4
8
34
@intellectual80
SABA
2 years
عمران کی باتوں کو سمجھو عقل کرو ور نہ اپنے تشخص کو کھو دو گے ایٹمی تنصیبات سے بھی جاٶ گے اور اپنی آزادی سے بھی دشمن کے واروں کو سمجھو
Tweet media one
1
15
32
@intellectual80
SABA
2 years
خان صاحب کے ساتھ پرویز الہی اور محمود خان کا ہونا پیغام ہے میرےپاکستانیو ! الیکشن ہونے جا رہے ہیں #ActiveInsafians
Tweet media one
0
4
34
@intellectual80
SABA
2 years
راولپنڈی بھی خان کا ہے جان لو امپورٹڈز @ImranKhanPTI
0
14
38
کچہری چوک راولپنڈی میں پاکستان تحریک انصاف کی خواتین ورکرز کا زبردست احتجاجی مظاہرہ جاری۔۔کارکن جمعہ ہونا شروع
2
18
35
@intellectual80
SABA
2 years
پاکستانیو إ اگر آج جاگے نہیں تو پھر کبھی اٹھ نہیں سکو گے آج آٹے کے لۓ پریشان ہو آنے والے دنوں میں ہر چیز کے لۓ روتے نظر آٶ گے عمران خان تم لوگوں کو کتنا جگاۓ گا نکلو گھر سے ٹرکوں کے پیچھے گندم لینے کے لۓ مت بھاگو بھکاری مت بنو اپنے حق کو سمجھو @ImranKhanPTI #ActiveInsafians
2
12
31
راولپنڈی کے تازہ ترین حالات
0
15
36
@intellectual80
SABA
2 years
میں کل بھی آپ کے ساتھ تھی آج بھی ہوں جیو خان #ActiveInsafians @ImranKhanPTI
Tweet media one
4
10
34
@intellectual80
SABA
2 years
آج کل ٹویٹر پر کچھ models کے نام آ رہے ہیں جو کہ بالکل غلط ہے کیونکہ یہ عمران خان نے نہیں سکھایا ہمیں کہ کسی بھی عورت کا نام اچھالا جاۓ عمران نے تو کبھی اس کا نام نہیں لیا جس نے اس کو زہر دیا تو ہم ایسا کیسے کر سکتے ہیں @ImranKhanPTI #ActiveInsafians
2
7
31
بھون چوک چکوال کمیٹی چوک راولپنڈی فوارہ چوک اٹک کچہری چوک بالمقابل ضلع کونسل سرگودھا فوارہ چوک خوشاب شاندار چوک جہلم وتہ خیل چوک میانوالی کمر مشانی میانوالی نارتھ پنجاب میں ان سب جگہوں پر احتجاجی مظاہرے ہورہے ہیں۔ @ImranKhanPTI
Tweet media one
0
22
36
@intellectual80
SABA
2 years
جناب مقتدر حضرات! پاکستان انرونی اور بیرونی مساٸل میں گٍھر گیا ہے بھوک افلاس دھشتگردی بیروزگاری سیاسی خلفشار اور معاشی بدحالی مگر کوٸ بھی جو کرسیوں پر براجمان ہیں اس سے مخلص نہیں غریب کو بھوک نے بےبس کردیا ہے گزارش ہے اللہ کی خاطر رحم کریں آپ کا مظلوم پاکستان
0
9
30