لوگ کہتے تھے کے سندھ اور سندھیو میں شعور نھی ہے تو الحمدلله آج ہم سندھیو نے یہ ثابت کر دیا کے ہم با شعور لوگ ہیں اور کپتان کے ساتھ ڈٹ کے کھرے ہیں
جئے سندھ
جئے عمران خان ✌️
تم آزاد ہو کر بھی ذلیل ہو رہے ہو اور وہ قید میں ہو کر بھی محبتیں سمیٹ رہا ہے ۔بےشک عزت اور ذلت دینے والی ذات صرف اللہ کی ہے
#ReleaseImranKhan
#ImranKhanForPakistan
#عمران_خان_تو_آئے_گا
پاکستان تحریک انصاف ضلع ٹنڈو الہ یار آج بروز اتوار 3:30 بجے بانی چئیرمین پی ٹی آئی کی کال پر ریلی نکالی جائیگی عوام اس ریلی میں بھرپور شرکت کرکے عمران خان سے اظہار یکجہتی کریں. جنرل سیکرٹری ضلع ٹنڈو الہ یار پی ٹی آئی /پی ایس 58 امیدوار راشد حیسن
الحمدلله سندھ کی با شعور عوام ایک بار پھر اپنا حق لینے کے لئے سڑکوں پر آ گئی الیکشن میں دھاندلی کے خلاف مورو سندھ میں پی ٹی ائی اور جی ڈی آے کا مشترکہ احتجاج عوام کی بڑی تعداد شامل
#sindh
@ShehryarReal
shehryar bhai apki space bohot informative hoti hai jin ko propaganda karna hai karte rahe jo log bhi apko sun na pasand karte hain woh apki space main aana kabhi band nhi karen ge chahe kuch bhi ho jae we completely trust you stay strong we all are with you
عمران خان صاحب آپ اب ہر پاکستانی کے دل میں بستے ہیں۔
ہم ہار نہیں مانینگے گھر سے باہر نہیں تو کیا گھر میں تو اظہارِ یکجہتی کر سکتے ہیں
#غلام_نہیں_آزاد_پاکستان
#عمران_کو_رہا_کرو
#ImranKhan
سندھ میں مینڈیٹ چوری کے خلاف کپتان کے سپاہی اپنا حق لینے کے لئے نکل آئے سندھ نے پی پی پی کو مسترد کر دیا ہے
اس بار سندھ نہیں مان رہا جناب 😎
جئے سندھ
جئے عمران خان ✌️✌️
#MendateThieves
#Sindh
#فاتح_قیدی_عمران_خان
These are the brands and businesses of Shahid Afridi- Boycott them!!
1. Lala Darbar restaurant in Dubai
2. Splice restaurant in Lahore
3. Shahid Afridi store of clothing
4. Hope not out clothing brand
5. Hopecare cosmetic brand
6. Shahid Afridi foundation
@SAfridiOfficial
کپتان کے سپاہی شیر افضل مروت کی کراچی آمد سندھ کی قیادت نے سندھ کی شان اجرک پہنا کر شیر افضل کا استقبال کیا ❤️✌️
#Karachi
#ReleaseImranKhan
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
انشااللہ اس بار پی ایس 58 ٹنڈو الہيار سے حق اور سچ کی جیت ہوگی کپتان کے نظریے پر کھڑے کپتان کے سپاہی
@rashidmeo84
کی جیت ہوگی اور انشااللہ اس بار سندھ بھی کپتان کا ہوگا
@UzairKhanzada17
@faizaKh62521783
#عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
#عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے
#عمران_خان_تو_آئے_گا
میرے سندھ کی با شعور عوام کل صبح 11 بجے اپنے اپنا حق لینے کے لیے سندھ اسیمبلی کے باہر پہنچنا ہے اور پُر امن احتجاج کرنا ہے اتنی آسانی سے پی پی پی کو ہمارے منڈیٹ پر ڈاکا ڈالنے نھی دیں گے
#فاتح_قیدی_عمران_خان
@HaleemAdil
@palhali
@ptisindhupdates
سندھ کو پچھلے 50 سال سے لوٹنے والے چور ڈاکو ایک بار پھر عوام کے منڈیٹ پر ڈاکا مار کر حکومت بناے وہ صحیح ہے اور لوگ اپنا حق لینے کے لئے پُر امن احتجاج کریں وہ غلط ہے یہ کہاں کا انصاف ہے
#MandateTheives
#Sindh
#فاتح_قیدی_عمران_خان
پی ٹی آئی سندھ کے صدر
@HaleemAdil
کا وڈیو پیغام!!
عوامی مینڈیٹ پر ڈاکا نامنظور، مشترکہ اپوزیشن کی کال پر سندھ اسمبلی کے سامنے احتجاج کی حکمت عملی بنا لی ہے،جوائنٹ اپوزیشن جس میں پی ٹی آئی، جی ڈی اے ، جماعت اسلامی و دیگر جماعتوں کا آج اجلاس ہوا ہے، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کل
سندھ اسمبلی کے اندر اور باہر صرف اور صرف عمران خان کے نعرے گونج رہے ہیں ✌️✌️
جئے سندھ
جئے عمران خان ✌️
#MendateThieves
#Sindh
#فاتح_قیدی_عمران_خان
#ساڈا_حق_ایتھے_رکھ
بلاول صاحب اپنے اج تک سندھ میں تو کوئی اچھا ہسپتال نہی بنایا تو آپ کہاں پنجاب میں ہسپتال بنا نے چلے ہیں اور آپکا خود کا باپ باہر سے علاج کرواتا ہے 🤦♀️🤦♀️
#IK101
جاگ اٹھا ہے سارا پاکستان کپتان عمران خان کی کال پر مینڈیٹ چوری کے خلاف ٹنڈو الہ یار سندھ کی با شعور عوام کا احتجاج سندھ نے بھی مینڈیٹ چوروں کو مسترد کر دیا ہے✌️
جئے عمران خان ❤️✌️
#FreeLeaderOfTheNation
#ساڈا_حق_ایتھے_رکھ
@PTIofficial
@UzairKhanzada17
We demand an immediate medical check-up of
#ImranKhan
by independent doctors, not from PIMS or FGPH where military doctors were recently appointed as heads
#ReleaseImranKhanNow
We demand an immediate medical check-up of
#ImranKhan
by independent doctors, not from PIMS or FGPH where military doctors were recently appointed as heads
#ReleaseImranKhanNow
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
#PrimeMinisterlmranKhan
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
#PrimeMinisterlmranKhan
آج بلاول بھٹو شہید نے جلسے میں شرکت کی 🤣🤣🤣🤣
جاگ جاو میرے سندھ کے لوگوں یہ خود زندہ نہیں ہیں تو سندھ کی تقدیر کیا بدلیں گے 🤣🤣
@TeamiPians
#اب_غلامی_نامنظور
سندھ میں کچے کے ڈاکوؤں کا عروج جنہوں نے سندھ کے غریب اور مظلوم لوگوں کا جینا مشکل کیا ہوا ہے لیکن پھر بھی سندھ پولیس اور سندھ حکومت خاموش ہے انہیں شرم آنی چاہیے
#کچے_کے_ڈاکووں_کا_خاتمہ_کرو
#IK101
ambassador is a badge🎖 of honour. No one gives it to us. We give this to ourselves and wear it as a promise to strive for ‘Haqeeqi Azaadi’ every day; so we make Imran Khan's vision, for a truly democratic 🇵🇰, a reality.
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
پوری دنیا کے مسلمانوں کو میری طرف سے رمضان مبارک رمضان المبارک کے اس با برکت مہینے میں سب عمران خان کی رہائی کے لئے ضرور دعا کریں 🙏🏻
#RamadanMubarak1445H
#Ramadan2024
سندھ کی با شعور عوام سندھ اسمبلی کے باہر قیدی نمبر 804 کے نعرے لگاتے ہوئے تم لوگ زبردستی ملک پر تو حکومت کر سکتے ہو لیکن عوام کے دلوں پر تو صرف قیدی نمبر 804 ہی حکومت کرتا ہے
#MendateThieves
#فاتح_قیدی_عمران_خان
#Sindh
#ImranKhanIsOurLeader
میں IK FAN ٹیم عمران خان کا حصہ ہوں...رضاکارانہ طور پر۔..
کیا آپ لوگ بھی خود کو ٹیم عمران خان کا حصہ سمجھتے ہیں؟
جواب لازمی دیں
#TeamImranKhan
Repost ...Copy... paste
میں GZL ٹیم عمران خان کا حصہ ہوں...رضاکارانہ طور پر۔..
کیا آپ لوگ بھی خود کو ٹیم عمران خان کا حصہ سمجھتے ہیں؟
جواب لازمی دیں
#TeamImranKhan
Repost ...Copy... paste
26 اپريل پي ٽي آئي جي سنڌ تي احتجاج جي حوالي سان پي ٽي آئي سنڌ جي صدر حليم عادل شيخ جو وڊيو بيان
جئے عمران خان ❤️✌️
#ProtestOnFriday
#ReleaseImranKhan
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
#عمران_خان_تو_آئے_گا
#قوم_کی_جان_کو_رہا_کرو
On this International Day to Combat Islamophobia, we reaffirm our commitment to upholding the freedom of religion or belief of all and to speak out against acts of anti-Muslim hatred whenever and wherever they occur.
ٹنڈو الہیار کی با شعور عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا PS-58 میں خان کی اتوار کی کال سے پہلے ہی پی ٹی آئی کی ریلی نے ماحول بنا دیا ہے انشالله اب سندھ بھی کپتان کا ❤️✌️
@UzairKhanzada17
@imtiazchandyo
@PTI_official_K
@PTIofficial
#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
#ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام
پاکستان تحریک انصاف ٹنڈو الہ یار الیکشن مہم کے سلسلے میں پی ایس 58 امیدوار راشد حسین مئیو پی ایس 59 اسلم لغاری این اے 217 امیدوار روزینہ بھٹو کی پاکستان تحریک انصاف کی ٹیم کے ہمراہ الیکشن مہم جاری مرید ہوٹل اسٹاپ پیارو لنڈ
@PTIofficial
@PTI_official_K
#اتوار_خان_کی_پکار